السلام علیکم بھائی پلیز مجھے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ایم اے ایجوکیشن پارٹ ٹو کے پاسٹ پیپرز شئیر کر دیں.. Human development and learning Teaching of general science Teaching of mathematics Introduction to computers in education Physiological testing یہ میرے سبجیکٹس ہیں
@@ITL بہت شکریہ بھائی مجھے انتظار رہے گا آپکی وڈیو کا اور ان شاء اللہ میں ان وڈیوز کو اپنے سٹڈی گروپس میں شئیر بھی لازمی کروں گی اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دے آمین
Aoa , sir i 'm in confusion that freuds present 2 theories or 1 plz guide me ..
Sir ye ap psychosexual theory to nhe bta rhe kindly cnfrm???
V good
بہت عمدہ لیکچر۔ مگر لکھائی اچھی طرح نظر نہیں آرہی ہے۔مجھے نوٹ کرنے میں مشکل ہے۔
Ap low quality main watch karty hain highkarain
السلام علیکم بھائی
پلیز مجھے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ایم اے ایجوکیشن پارٹ ٹو کے پاسٹ پیپرز شئیر کر دیں..
Human development and learning
Teaching of general science
Teaching of mathematics
Introduction to computers in education
Physiological testing
یہ میرے سبجیکٹس ہیں
ہمارے پاس پیپرز نہیں ہوتے
ایک کام ہو سکتا ہے ان سبجکٹس کے کچھ اہم ٹاپکس کے لیکچرز بنا سکتے ہیں
@@ITL
بہت شکریہ بھائی
مجھے انتظار رہے گا آپکی وڈیو کا اور ان شاء اللہ میں ان وڈیوز کو اپنے سٹڈی گروپس میں شئیر بھی لازمی کروں گی
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دے آمین