Sacked DIG Junaid Arshad's story | Podcast With Bilal Ghauri | Outline News
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 10 พ.ย. 2024
- #OutlineNews #Podcast #DIGJunaidArshad #PodcastWithBilalGhauri #BilalGhauri #KashmalaTariq
A senior police officer of Gilgit-Baltistan Deputy Inspector General (DIG) Junaid Arshad , Who was sacked by federal women ombudsman Kashmala Tariq without providing him the right of fair trial, is still seeking justice. DIG Junaid Arshad who married Ayesha Subhani, daughter of Ex Chief justice and latter judge of SC , Justice syed Zahid Hussain , President Arif Alvi ratified his dismissal orders beacuse Justice Zahid Hussain was his close friend and was appointed law consultant by President Arif Alvi. Here , in podcast With Bilal Ghauri , ex DIG Junaid Arshad shares his tragic story
For More follow us
/ outline.pk
/ outline_news
www.outline.com.pk
جنید صاحب بہت اچھے انسان ہیں ، اللہ کریم ان کی پریشانیاں ختم کرے ، ان کے کیس کو میں زاتی طور پر جانتا ہوں ، ایک ویلاگ ان کے متعلق میں بھی کروں گا ، بہترین دوست ہیں !!!! آصف عنائت بٹ کالم نگار روزنامہ ( نئی بات )
My sympathies r with sir Junaid sb. I have always found him to be a gentleman and a respectable person .
Justice should prevail
We need more men like him who can step up against any injustice and we hope that they realise what they did and what they lost. More power to you
بہت خوشی ہوئ ایک عرصہ کے بات جنید صاحب کو دیکھا ،
Justice should prevail in this case as he is capable and an honest police officer.
He should be given justice
غوری صاحب بہت اعلیٰ وی لاگ ھے آج کا۔۔۔۔دوسری پارٹی کا بھی پوائنٹ آف ویو لیں
بہت افسوس ہوا جنید صاحب کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا
بھائی بھائیاں دیاں با واں ❤
Etna bara zulam jin jajez na Na insafe ki kia wo donea ma b saza bhugtan gay or Qabar ka b azab bhugtan gay inshallah 👍
لگتا پولیس کے افیسران ڈیپاٹمنٹ نے دھنیہ پی رکھا ھے اپنے ساتھی کے ساتھ اتنے ظلم پر مدد نہ کی ۔
جنید سر اللہ آپکو سلامت رکھے 😊
آپ جیسے لوگ ہمارے ہیرو ہیں۔ غم مت کھائیں
ہیاں انصاف کسی کو نہیں ملتا ہے غوری صاحب۔😊
Insaf insani mashron mein milta hei.
قیامت کی علامت ہے کہ کشمالہ طارق بھی !!!!!!
Such an honest n diligent police office whose life is spoiled by the corrupt judiciary. Corruption within the judiciary is a serious concern. It's important for society to address such issues to uphold justice and maintain public trust in the legal system. These judges used to do injustice with politicians, poor masses, and now with innocent police officers.
sad story.some women are exactly like that.
اس کیس کے ضمن میں کشمالہ گشتی اور بکاؤ جج زاہد حسین کا انٹرویو بھی کریں
DONT LOOSE HEART SYED SAHIB WHAT GOES AROUND COMES AROUND :HASHAR KO HO GA YEH MALOOM : KE JEETA KOUN AUR HARA KOUN
itna zulm
Geo Pakistan
شاک ھوا اتنا ظلم ۔ عدالتوں میں کچھ گدھ بیٹھے ھیں جو دوستیوں پر انصاف کرتے ھیں ۔
Kalay bhond hyn ye sub😂
Bht zulm hua is bhai k sath
عزت سادات لوٹنے کا تاوان بھی تو ھوتا ھے۔
Sir! As an Architect meri findings 32:15 bhi yehi hain Ahraam e Misar (Pyramids of Egypt) ky liye ky ye Architects aur Builders ky liye abhi tak bht advance ha.
Junaid sahab may almighty give u strength and wisdom we are with u and the salute to the bilal ghouri who give importance to ur matter, junaid sahab the country is besieged by landlords and corrupt judiciary one cannot say a word in it😢😢😢😢😢
Nepotism has always been a part of Pakistan system which has not only damaged many departments of Pakistan but also influenced the judicial system of Pakistan. Such cases must be looked into deliberately and justice be given to the police officer and those caused damaged to the police officer must be taken to task.
Inallilah.......
لگتا ہے اس کو کسی کی آہ لگ گئی ہے۔ بہتر ہے اس مظلوم کو ڈھونڈ کو کر اس سے معافی مانگ لے۔ پھر اس کے حالات درست ہوں گے۔
سب کا حساب ہو گا ۔ روز جزا ء جلد ہے ۔ وقت ہے اپنی راہیں درست کر لی جائیں ۔ بعد میں کچھ نہیں گا۔ صرف حقیقی انصاف ہو گا۔
laanat ullah alaa kullo judges
CJ Retd Father in Law ....Jhannum K Rastay pur
Shahbaz sharif orMaryum nawaz should take notice of that matter
Chor choro ka notice le. ? Kesay... ?
@@tariqmehmood4955chor yo ajkl adyala hai tosha khana,zakat sadqat khaanay say lay k nab nay recently 168 billion ke recovery BRT Peshawar say kee.. kis muu say dusro ko chor kehtay. Itna andha koe kaisay ho skta
اس لیول کے افیسر کے ساتھ ایسا ھونا اتنا درد ناک شرمناک ھے ۔ظلم کی انتہا ھے۔ یہ کیسا نظام ھے 😊
The judicial system in this country is quite peculiar. Are these judges seated in this system just to ruin people's lives? If they cannot deliver justice, then what kind of system is this?
sir sabber kerain namaz k baad allah g sa tanhaiee main apnay aansoo baha ker duaa ker ain
جس ملک میں پولیس والا رل جائے
لعت ہے یار ایسے دیس پر
یہ ہے ھمارے نظام انصاف کا حال کہ اہک سینئیر سی ایس پی ولیس افسر زندکی بھر کیلئے در بدر ھوگیا۔
😢😢
Kashmala tariq jo ligon bister garm kar kay wafaqi mohtasib ban gai wah ray pakistan
It’s Zulim zulim
Junyed sb jaj to phir jaj hota hy but ALLAH is Great hisab aur ehtsab zaror ho ga InshaALLAH
Aik camera aor aik mike wali podcast
Bilal Gauri Sahab, this is a very depressing story of no fair justic but vindictive and revenge based. However, would you get the views of his exwife to tell their side. IF all this is true then God help Pakistan ..best of luck from London
Insaf siraf Roz e Mehshar hi milay ga sub mazloomon ko.
Yehi wajah hae k Mujrimm Judges ke wajah sae Pakistan Apni Tadfeen k Qareeb hae
Justice system needs overhauling
اس کی سٹوری مطیع اللہ جان کر چکا ہے
Welcome to banana Republic of Pakistan " aurat card has been played well, there is no justice system exist. May ALLAH bless you dig syed Junaid Arshad.
جنید صاحب اپنی اس بیوی سے بہت ڈرتے تھے
Shame full act of courts ,ye Pakistan hy Yahan insaf Ki umeed rakhna bhi gunah hy ,justice Zahid sahib Alhamdulillah khud PCO walay judge Hein .cangroo courts of pakistan
Judge ko khud insaf day do ab uss ki umaar sakoon karnay ki hay. Baqi judge tou darain gaiy.
غوری صاحب ، آپ نے پچھلے دنوں گوگی بٹ صاحب جو چار سال سے صوم الصلوات کے پابند بلکہ تہجد گزار ہیں کے متعلق بھی یکطرفہ رپورٹنگ کی
بلال غوری
بلا ٹپوری
Zulm hai sara ser najayaz hai
Sharif Aadmi hamesha zalil hota ha, very simple divorce her. Start new life he is very educated person
یہ اپنے وقت کا فرعون صفت افسر تھا ۔ اس کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ فرعون صفت افسر تھا ؟
@@IqbalQuranoSunnahAcademy یہ ہمارے ضلع میں ڈی پی او رہا ہے اور اس نے بہت سے پولیس ملازمین کے کیرئیر نا جائز طور تباہ کیے
ہم لوگ ہر روز ہر نماز میں تمہارے لیے بدعائیں کرتے ہیں
تو آگے آگے دیکھ اللّہ تعالیٰ عزوجل
سیدہ کائنات سیدہ پاک جنابِ حضرت سیدہ بی بی پاک جنابِ فاطمہ الزاہرہ رضی اللّہ تعالیٰ عنہ علیہ السلام بن جنابِ وجہ کائنات جنابِ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
مولائے کائنات مولا امام علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ علیہ السلام بن جنابِ حضرت ابو طالب رضی اللّہ تعالیٰ عنہ علیہ السلام حضرت مولا امام حسین علیہ السلام حضرت مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام اور تمام اہلِ بیت علیہ السلام کے صدقے سے ان کے وسیلے سے
جنید ارشد شاہ تم اور تمہارے گھر والے ذلیل ہوتے رہیں گے انشاء اللّہ تعالیٰ عزوجل
اور تم جنید ارشد شاہ ذلیل ہوتے ہوئے مرو گے انشاء اللّہ تعالیٰ عزوجل یہ بدعائیں تمہارے لیے 2013 سے ہورہی ہیں اور ہوتی رہیں گئیں انشاء اللّہ تعالیٰ عزوجل
Ghouri shb agar yeh junaid shb theek keh rahy hn to matlab yeh hua k is mulk mn DIG rank ka bnda bhi insaf nahi lay sakta.
Wasy inki wife ka bhi point of view aana chaheay
yani ye mulk ka hal hy, k ak police officer etna zaleel ho chuka hy to aam admi ka kya hal ho ga
Imrando judges Kisi had tk ja skty 😅
جنید صاحب مجھے وکیل کریں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو انصاف دلواؤں گا اگر آپ حق پر ہیں ، آپ نے جرم نہیں غلطی کی تھی ، غوری صاحب حوالاتی کو چھٹیوں کا فائدہ نہیں ہوتا ، جس ملک کا وزیرآعظم بے گناہ پھانسی پا پاجاے اور تیرہ سال قید کاٹنے والا بری ہو اور دو بار صدر پاکستان ہو اس میں آپ کیا کہیں گے
دوبارہ کیس کروا کر پھر جیل یاترا کروانے کا ارادہ ہے اور آپ کی فیس کتنی ہوگی اور کہیں فیس لینے کے بعد کیس ہار گئے تو ذمہ داری کس کی ہوگی 🤔
Jis tarah ka insaf yeh karta tha issi tarah ka iss ko mil geya,tit for tet.
zulim ha
Saeed ch. Sahab ka kahna ih police afsar ka kirder kharab hai
Awain dramay baaz hy..
How can someone have pics of that lady... Nonsense argument.
Bhaee khud leak karky abb victim na banno.... I can't see any reasoning in his arguments
shif khand lhgdra ho na y walla jesy ch shojhr mr hr
میں نے بھی فیملی کیس چھ سال لڑا ہے ۔ میری بیٹی جوان ہو گئی لیکن کسٹڈی نہ ملی۔ اور سابقہ اہلیہ نے ملاقات بھی نہ کروائی لیکن عدالت نے کوئی ایکشن نہ لیا۔ محترمہ کی ایک دوست جج بن گئی تھیں لہذا مجھے انصاف نہ مل سکا۔ جج نے لکھا کہ اگر ملاقات کرنی ہے تو عدالت آ کر ملاقات کریں۔ میں نے بہت کوشش کی جج کو سمجھانے کی کہ عدالت میں مجرم کھڑے ہوتے ہیں میری بیٹی اب جوان ہو رہی ہے لہذا مجھے کسٹڈی نہیں دینی تو کم از کم ہماری ملاقات ہی باعزت طریقے سے کروا دیں۔ اگر ملاقات کیلئے ہی میری بیٹی میرے گھر جانے دی جائے تو جناب کی بڑی مہربانی ہو گی۔ لیکن جج صاحب نے فرعون بن کر فیصلہ صادر کیا کہ ملنا ہے تو عدالت میں آ کر بیٹی سے ملیں۔ لہزا میری بیٹی سے ملاقات نہ ہو سکی۔
😢Allah asani farmay
Saare judge jhanami hain in Sha ALLAH judges lodge of Jahanam is waiting for them.
@@OsmmanKhan-do2vx روز قیامت سب سے زیادہ جہنمی وکیل اور جج ہونگے جو پریشان حال عوام کی مجبوری کو نہیں سمجھتے اور انکے ساتھ ظلم کرتے ہیں۔
سر تا پا چمی چٹ بھی ملوث تھا؟
Poor urdu pronunciation and he blatantly portray heresy as facts.
yeh to bhot masoom aur shareef admy nazer aata hai
ڈرامے باز ہے
یہ پولیس والے بھائی بھی کچھ زیادہ شریف نہیں لگتے ہیں کچھ نہ کچھ تو ضرور کیا ہوگا۔پہلے ترقیاں لینے کے لئے چیف جسٹس کی بیٹی سے شادی کرلی پھر اس کے فوٹو مارکیٹ میں پھیلا دئیے
یہاں جو میڈیا پر آ کر بول دے وہ شریف ہے اور جو نہ بولے وہ ظالم
کیا جج کسی سول سرونٹ کو ترقی دے سکتا ہے؟ان کا تو اپنا با قاعدہ ترقی کا نضام نہیں ہوتا؟یا جج نے سول سرونٹ دیکھ کر بیٹی کی شادی کی ہو گی؟اور کیا آج تک کسی نے وہ تصاویر دیکھیں ہیں جن کوآپ مارکیٹ میں پھیلانا کہ رہے ہیں۔
میں نے اتھینٹک صحافیوں سے اس کیس کے متعلق سنا ہے انہوں نے اس کی تصدیق کی تھی کہ اس نے ایسا کیا ہے@@ArbabMughal-wb6kk
اس طرح کی تصاویر میڈیا پر اسی کی مشہور ہوتی ہے جو کسی اداکارہ کی ہوں باقی ریشہ داروں اور دوستوں تک ہی پہنچ پاتی ہیں
@@ArbabMughal-wb6kk
@@ArbabMughal-wb6kk میرے بھائی جج ہو یا سول سرونٹ یا جرنیل سب آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں
آپ اسے ٹھیک سمجھتے ہیں کہ ایک بندہ کیس عدالت میں لڑنے کی بجائے میڈیا پر بار بار آ کر کھیل رہا ہے، کیا یہ عدالت پراسیس پر پریشر ڈالنے کا طریقہ نہیں ہے، کیا کسی بھی عدالتی کیس کو فیصلہ آنے سے پہلے اس طرح میڈیا پر ڈیسکس کرنا چاہئے؟
اس کے ساتھ جو “جج گردی“ ہوئی ہے اور ہورہی ہے اس کے بعد وہ کیا کرے ؟ کیا ایسا ہوتا ہے کہ جس الزام پر پانچ سال قید کی سزا ہو ،اس میں بندہ ساڑھے چار سال قید رہے اور اس کی ضًانت نہ ہو؟کیونکہ اس کی سابقہ بیوی ایک سابق چیف جسٹس کی بیٹی ہے؟
@@OutlineNews آپ سب کچھ ایک طرفہ جانتے ہیں مطلب اگر اس کی بیوی میڈیا پر آ کر بیان نہیں دیتی تو یہ معصوم ہے، یہ کون سا انصاف ہے ایکطرفہ انٹرویو چلا دو دوسری طرف کا سچ معلوم کئے بغیر
کیا واقعی یہ عدل ہے؟
@@OutlineNews Sir isn't everything in Pakistan at stake? Ap jungle mn Zindagi guzar rahay hn
عدالتی پراسیس پر پریشر کون ڈال رہا ہے شرم کرو جو یہ عدالتی پراسیس کی بات کرتا ہے کس چیز کا پراسیس اگر تھوڑی سی شرم اور حیا ہو تو یہ بات نہ کرتی اس کیس میں تو عدالتی پراسیس پر پریشر خود اس ریٹائرڈ چیف جسٹس نے ڈال ہے بلکہ ایک پبلک آفس ہولڈر نے پبلک آفس کو آپنی ذاتِ کے استمعال کیا ہے
بہت افسوس کی بات ہے کہ ااس طرح کے شریف پولیس آفسر سے پاکستان محروم ہوا اس دی آئی جی صاحب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے تاکہ اس کو انصاف مل جائے
Aapko SC main appeal karni chayee hosakta kashmala ko uskay kiye saza mil nai aur aapkay haq main koi acha faisla hojai wu saray imrando judgr thay qaza essa faiz say appko shaid insaaf mil jai
Dig ka ye hall Hai hum ghareebon ka Kia Hal hota Hai.
dig se poocho Ki app b Bari kurci per the Kia app insaf ghareebon mazloomon KO dete theh
is officer ke sath zulim ke inteha huee
Hairat bai itnay shareef police walay bhe hotay aik typical sub inspector bhe hota tu judge aur uski beti ko chatti ka dodh yad dila deeta
Shareef banday ki bhe kiya zindagi hoti hai
Means pka yhodi hai
Dig ka ye hall Hai hum ghareebon ka Kia Hal hota Hai.
dig se poocho Ki app b Bari kurci per the Kia app insaf ghareebon mazloomon KO dete theh