محترم ڈاکٹر صاحب ہمیں کچھ دنوں سے آپکے ویلاگز کے متعلق یوٹیوب کے فیڈ بیک کے میسیجز شو ہو رہے ہیں مہربانی فرما کر اپنے سامعین سے اس بارے میں بھی درخواست کریں کہ وہ ضرور مثبت فیڈ بیک دیں۔۔ملٹری جنتا آپکے اس معلوماتی اور حقائق سے بھرپور ویلاگز کو مسلسل رپورٹ کر رہیں ہیں ۔۔ انشاء اللہ آپ سرخرو ہوں گے۔۔ عزت ذلت صرف اللّٰہ کے اختیار میں ہے نہ کہ ظالم ملٹری جنتا اور اسکے بکاؤ میڈیا اور سہولت کاروں کے ۔۔ ہمیشہ سلامت رہیں آمین
@@Imad1971-s6d UmmahChummah to NapakSHAITANI foj "Goli kyon chalayi.......namaz padne waale ko container se KYON GIRAYA" Napak foj e fquddat kiya 2QaumiBaqwasiat thusssssss: APNE HI mard e mujahid, mard e momineen, sadiq or ameen giraye Pirzada par tashadud, or nasheman pe bijliyan.
Exactly bro Moeed! Who cares 🤷🏻♀️about these evils mind people. Many blessings bro Moeed. HAQ ( truth ) will win Inn'Sha'Allah Ta'ala 🤲🏻. Why did they shoot at innocent peaceful protesters. We want justice ⚖️. Free free IMRAAN KHAN our genuine elected PRIME MINISTER of Pakistan 🇵🇰 ✌🏻
اللہ پاک آپ کو اپنے اہل و عیال سمیت اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین اُور اپنی حقانیت پر مبنی تحریک کو مزید تقویت دے آمین ۔۔ آپ کا اینگل سے اپنا تجزیہ ڈاٹ کنیکتنگ کو متعارف کرکے عام جنتا کو خود سے حالات کو سمجھنے کی ایک نئی جہت دی ہے یہ آپ کا ہے کمال ہے ❤❤❤ مولائے کائنات عمران خان سمیت معصوم قیدیوں کو جلد از جلد رہائی نسب فرمائے اُور پاکستان کی دشمنانِ ریاست سے محفوظ فرمائے آمین
آپ کا اصل کردار 2 سال پہلے شروع ہوا۔ پاکستانی چینلز پر آپ مجھے بہت ڈھیلے ڈھالے لگتے تھے۔ مگر اب آپ کے تجزیات قیامت ہیں۔ آپ پہلے جسٹ اینکر تھے۔ مگر اب رئیل دانشور ہیں۔ ❤
م سب سے زیادہ بہتر انسان ،محب وطن و قوم کئ جنرلوں بہتر، بہتر مسلمان کئی پاکستانی ملاؤں سے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لے آسانیاں پیدا فرمائے۔ اور صحت مند رکھے اور اسی طرح آپ ایسے لوگوں کو بے ناکاب کرتے رہے
خواجہ سعد رفیق کی باریک واردات پہ جو آپ نے منہ توڑ جواب دیا ہے اس پہ بہت دل خوش ہوا۔ٹویٹر پر بھی کوئی اسکو ایسا جواب نہیں دے سکا۔یہ پوائنٹ زبردست تھا آپکا ۔
ڈاکٹر صاحب پاکستان کے عوام آپکے شکر گزار ہیں آپ بہترین صحافت کر رہے ہیں اور میں یہاں تمام سننے والوں سے گزارش کرونگا کہ اپنے تمام دوستوں اور جاننے والوں کو کہیں کہ ڈاکٹر صاحب کا تجزیہ اور تبصرھ ضرور سنیں لوگوں شکریہ
Very informative very factual info. Thank you very much for doing a great job these criminals illegal, and supporter their handlers. Are doomed.🇨🇦🇵🇰❤️🌹
جتنے بھی برے حالات ہوں آپ کا vlog سن کے hope سی ملتی ہیں کہ جب تک آپ کے جیسے لوگ ہیں ظلم کامیاب نہیں ہو سکتا اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🎉
ڈاکٹر صاحب آپ ایک سچے پاکستانی ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان درست سمت میں چل پڑے۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور چوہدری صاحب کو راہ راست پر لانے ۔
آپ کا تجزیہ بہت شاندار اور حقیقت پر مبنی ھوتا ھے میں نے رجیم کے بعد سے آپ کے تقریباً تمام وی لاگ دیکھے ہیں اور آپ کی عزت اور احترام میں بہت اضافہ ھوا ھے
No matter , whatever they say, whatever propaganda against you, we will always respect you and your efforts for truth and justice, all listeners respect you and pray for your well being, you are admired by all, stay blessed.
معید بھائی حق اور سچ میں ثابت رہینے پر اپ کو دل کی اتھاہ گھیرایئیون سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا یہی ہیں کہ اللّه تعالی اپ کو سلامت رکھیں اس طرح عدل راجہ بھائی حیدر مہدی بھائی وقاص بھائی اور باقی جتنی بھی ایمان دار اور دلیر اورسز پاکستانی ہیں ہم ان سب کیلئے پوری پاکستانی قوم دوگون اللّه پاک ان کو اپنی حفیظوں او امان میں رکھیں(((((امین)))
ھاھاھا۔ زہریلا سانپ۔ ھاھاھاھا ۔ واہ ڈاکٹر صاحب ۔ کیا مزیدار نام دیا ہے بھائی لوگوں نے آپ کو۔ یہ دراصل اپ کی کامیابی کا اعتراف ہے ۔ انہوں نے اپنی کم علمی سے آپ کو عظیم سقراط کے قریب تو پہنچا دیا ہے ۔
Dr. Moeed, you have been a beacon of knowledge and insight for Pakistanis both at home and abroad. Through your informed discourse and invaluable suggestions, you have empowered the Pakistani diaspora with clarity and understanding of critical issues. It is no surprise that military generals and their supporters feel threatened by your work and have resorted to launching baseless attacks against you. While there are many journalists, the way you connect the dots and educate the masses is truly unmatched. Your analysis not only exposes the truth but also holds those in power accountable. This is precisely why your voice is so impactful and, for some, dangerous. Stay strong and steadfast-your courage and intellect are an inspiration to countless Pakistanis seeking justice and transparency.
ماشااللہ معید پیرزادہ صاحب اپ ایک سچے اور مخلص صحافی ہیں عزت اور ذلت اللہ کے اختیار میں ہے اپ جہاد کر رہے ہیں اور اللہ تعالی اپ کی مدد کرے گا اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے یہ فرعون بنے ہوئے ہیں انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی باطل مٹ کے رہے گا عوام کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی اپ کو اسی طرح حق اور سچ بیان کرنے کی مزید ہمت دے امین
Asslam-o-Alikum sir...! Moeed sir Apko Imran Khan ki Tarah hamari Naslay b yaad rakhy gi main apny bacho ko Imran Khan jaisy Hero ki Tarah hi apko hero Kaho gi...pyary bacho yah b hamry Hero hain..!
السلام علیکم محترم رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین یارب العالمین
Doctor saab - What you have is integrity and 'they' collectively don't even know what that means. We love you and will continue to believe what you say without a shred of doubt.
ڈاکٹر معید صاب جس طرح مرشد عمران خان نے پاکستانیوں کو سیاسی شعور دیا ھے اسی طرح آپ سے ہمیں صحافتی، تنقیدی سوچ اور تجزیہ کرنے اور سمجھنے کا شعور ملا ہے۔ مینے جب سے آپکو روزانہ سننا شروع کیا ہے میری سیاسی سوچ اور موجودہ ہالات کی سمجھ میں اضافہ ہوا ہے. آپ کے ویلاگ کا روز انتظار کرتا ہوں۔ اللہ آپکو آپنی حفظ و آمان میں رکھے. آمیں
People who love Pakistan do have lots of respect for you , Dr Moeed Sahib for being honest brave straightforward sincere , we do acknowledge your sacrifices, love you Dr Sahib for the sake of Allah,, may the Almighty Allah SWT always protect you and guide and keep you in his aaman, may he give you more izzat for being honest and brave, Dr Sahib you are our pride and our National Asset. Stay blessed
🎉🎉 ڈاکٹر مھید پیر زادہ صاحب 🎉🎉آپ ایک شریف انسان ہیں 🎉🎉🎉آپ ایک بہادر اور سیچے آدمی 🎉🎉 ھیں آپکی بات بڑی دور تک اسر کرتی ھے 🎉🎉🎉 بڑے لوگوں کو رات کو نیند نہیں آتی کمال ھیں آپ 🎉🎉 ڈاکٹر صآحب ❤❤ love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
Dear Dr Pirzada, thank you for enriching us with your knowledge, expertise and wisdom in Political Science subject matter. I have been a keen student of foreign policy and understand the strategic implications of foreign interference so have been watching regime change in Pakistan closely. Your programs, analysis and dot connecting concepts have helped me enormously to understand the bigger picture of what’s at stake for Pakistan as a nation. Thank you for taking the initiative and sharing your insights and knowledge to educate us. May Allah keep you safe and well and may you continue this noble work for years to come 🙏😊🇵🇰❤️
Dr.Sahib Dr.Israr was a great scholar his many predictions is 💯 accurate Allah grant him heights place in paradise Aameen also don’t worry establishment is failure in all face Allah protect you and your family Aameen.
محترم ڈاکٹر صاحب ہمیں کچھ دنوں سے آپکے ویلاگز کے متعلق یوٹیوب کے فیڈ بیک کے میسیجز شو ہو رہے ہیں
مہربانی فرما کر اپنے سامعین سے اس بارے میں بھی درخواست کریں کہ وہ ضرور مثبت فیڈ بیک دیں۔۔ملٹری جنتا آپکے اس معلوماتی اور حقائق سے بھرپور ویلاگز کو مسلسل رپورٹ کر رہیں ہیں ۔۔
انشاء اللہ آپ سرخرو ہوں گے۔۔
عزت ذلت صرف اللّٰہ کے اختیار میں ہے نہ کہ ظالم ملٹری جنتا اور اسکے بکاؤ میڈیا اور سہولت کاروں کے ۔۔
ہمیشہ سلامت رہیں
آمین
💯
. . . 'Honor and humiliation are only in the power of Allah' . . . = *MUKTI BAHINI HEROES (HONOR) & 93,000 COWARDS (HUMILIATION).*
@@Imad1971-s6d UmmahChummah to NapakSHAITANI foj "Goli kyon chalayi.......namaz padne waale ko container se KYON GIRAYA"
Napak foj e fquddat kiya 2QaumiBaqwasiat thusssssss: APNE HI mard e mujahid, mard e momineen, sadiq or ameen giraye Pirzada par tashadud, or nasheman pe bijliyan.
@@abbasbaloch1211" Andherae Ruknae Nahee walae".
IMRANKHAN ZINDABAD💕
@@KingKong-lb3vh yes napak foj has completely thussified the 2QaumiBaqwas ul bongian
سر معید " کتے بھونکتے رہتے ہیں، راہی چلتے رہتے ہیں۔" یہ مثال تو سنی ہوگی۔ آب ایک سچے اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ پوری دنیا جانتی ہے۔
❤
Yeah, Maa'sha'Allah
Exactly bro Moeed!
Who cares 🤷🏻♀️about these evils mind people.
Many blessings bro Moeed.
HAQ ( truth ) will win Inn'Sha'Allah Ta'ala 🤲🏻.
Why did they shoot at innocent peaceful protesters.
We want justice ⚖️.
Free free IMRAAN KHAN our genuine elected PRIME MINISTER of Pakistan 🇵🇰 ✌🏻
معید پیرزادہ ایک سچا اور کھرا مسلمان جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہے ۔۔❤❤❤
💯✌️💯
Mind-blowing vlog
Sach karwa hai Dr moved
True great pakistani
@@mohammedlatif9336itna jhot bola hamary ispr ne ap ko saçh kahan nazar aya bhai je
اپ سچے جنرلسٹ ہیں اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے، آمین ثم آمین
Allha Hifazat karay ap ki Hifazat karay Aameen Sum Aameen
اللہ پاک آپ کو اپنے اہل و عیال سمیت اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین اُور اپنی حقانیت پر مبنی تحریک کو مزید تقویت دے آمین ۔۔
آپ کا اینگل سے اپنا تجزیہ ڈاٹ کنیکتنگ کو متعارف کرکے عام جنتا کو خود سے حالات کو سمجھنے کی ایک نئی جہت دی ہے یہ آپ کا ہے کمال ہے ❤❤❤
مولائے کائنات عمران خان سمیت معصوم قیدیوں کو جلد از جلد رہائی نسب فرمائے اُور پاکستان کی دشمنانِ ریاست سے محفوظ فرمائے آمین
آپ کا سچ کے ساتھ کھڑے ھونے پر آپ کو سپیشل سلام
آپ کا اصل کردار 2 سال پہلے شروع ہوا۔
پاکستانی چینلز پر آپ مجھے بہت ڈھیلے ڈھالے لگتے تھے۔
مگر اب آپ کے تجزیات قیامت ہیں۔
آپ پہلے جسٹ اینکر تھے۔ مگر اب رئیل دانشور ہیں۔ ❤
❤
@@kaarejahanbeeni2217 agreed
شکریہ جناب
Bot sukria dr sab Allahkarim aap ko apni hifz o aman mae rakhe bot sare log aap k lie dua go hain.
SIR moead pir zada zindabad
پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ کے شر انگیز مذاق رات سے اللّٰہ تعالیٰ مرشد عمران خان کو اور پاکستانیوں کو محفوظ رکھے آمین
چور جالیمونعوام پہ گولی کیو چلے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شہید صحافت ارشد شریف کی روایت حق سچ نبانے پر مبارکباد 🥰✌️🇵🇰
❤
Sach Karwa HOTA hay . These guys are Azdaha 😅
م سب سے زیادہ بہتر انسان ،محب وطن و قوم کئ جنرلوں بہتر، بہتر مسلمان کئی پاکستانی ملاؤں سے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے لے آسانیاں پیدا فرمائے۔
اور صحت مند رکھے اور اسی طرح آپ ایسے لوگوں کو بے ناکاب کرتے رہے
Almighty Allah bless you and protect you InshaALLAH Dr Sahib Ap Great ho MashaALLAH
خواجہ سعد رفیق کی باریک واردات پہ جو آپ نے منہ توڑ جواب دیا ہے اس پہ بہت دل خوش ہوا۔ٹویٹر پر بھی کوئی اسکو ایسا جواب نہیں دے سکا۔یہ پوائنٹ زبردست تھا آپکا ۔
کوئی بندوق کوئی تلوار کوئی زبان سے لڑتا ھے
کمال کا شخص ھے خالی ہاتھ ھر طوفان سے لڑتا ھے
Wah❤
❤❤❤Great
عمران خان کو رہا کرو
عمران خان زندہ باد
پاکستان پاٸندہ باد
ڈاکٹر صاحب پاکستان کے عوام آپکے شکر گزار ہیں آپ بہترین صحافت کر رہے ہیں اور میں یہاں تمام سننے والوں سے گزارش کرونگا کہ اپنے تمام دوستوں اور جاننے والوں کو کہیں کہ ڈاکٹر صاحب کا تجزیہ اور تبصرھ ضرور سنیں لوگوں شکریہ
❤❤
ڈاکٹر صاحب آپ نے اِن سب کی دم پہ پاوں رکھا ہوا ہے
مارنے والے سے بچانے والا بڑا طاقتور ہے ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤
Dr mooed pirzada zindabad ❤🔥
آپ ایک سچے اور اچھے صحافی ہے ❤
جزاک اللہ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
My all time favorite genius Journalist.. ❤ great personality
میرے قائد میرے لیڈر میرے کپتان میرے خان تیری جرات کو سلام 💖
ڈاکٹر صاحب آپ ایک استاد کی طرح ھیں آپ سے سیکھنے کو ملتا ہے، ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب ہم آپکے ساتھ تھے ہیں اور رہینگے انشاء اللہ ۔
May Allah Almighty bless those people who are loyal to our beloved country
عزت زلت اللّہ کے ھاتھ میں ھے اللّہ پاک ملک پاکستان کے غداروں تباہ برباد کرے آمین یارب آلمین😢
مطلب یہ ھے کہ آپ کی حق گوئی ان کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں
Ex Prime Minister Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
IMRAN KHAN ZINDABAAD Moeed bhai Allah apko apnay hifz o Amaan main rakhhay aour hamesha khush rahain
Ameen ya Rabul Alameen
اللہ پاک آپ کو محمد وآل محمد علیہم السلام کے صدقےاپنی حفظ و امان میں رکھے
May Allah Protect Imran Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
No use of judicial bench inquiry because all the judges are compromised.
❤ آپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللّہ پاک آپ کی مدد فرمائے آمین 🌹
We all appreciate ur bravery and the stand you have taken against this tyranny
very thoughtful and thought provoking monologue!!!! 👍👍
Geoo Moeed pirzada imran khan zindabad
پاکستان ذندہ باد عمران خان ذندہ باد
معید پیر زادہ ذندہ باد عمران ریاض خان ذندہ باد
راح حق کا ہر مسافر ذندہ باد
ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب آپ حق سچ کی اواز ہیں افرین اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
اللہ پاک عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور کامیابیاں حاصل ھوں آمین
اللہ أپکی حفاظت فرماۓ
سلامت رہیں معید پیرزادہ صاحب 🤲🏼💔🇵🇰🌹
@@adnanrajpoot67 ameen he is institute for Pakistani people to teach them May Allaha bless him ameen and protect him all bad ameen
سلامت رہیں
تاقیامت رہیں
یعنی
تم سلامت رہو ھزار برس
ہر برس کے دن ھوں 50 ھزار
@@tallatkhan6298
aameen ya rab al aalameen 🤲🏼❤️🇵🇰🙋🏻♂️
Very informative very factual info. Thank you very much for doing a great job these criminals illegal, and supporter their handlers. Are doomed.🇨🇦🇵🇰❤️🌹
جتنے بھی برے حالات ہوں آپ کا vlog سن کے hope سی ملتی ہیں کہ جب تک آپ کے جیسے لوگ ہیں ظلم کامیاب نہیں ہو سکتا اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🎉
❤❤
ڈاکٹر صاحب آپ ایک سچے پاکستانی ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان درست سمت میں چل پڑے۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور چوہدری صاحب کو راہ راست پر لانے ۔
Love you brother 💖
Thank you for your kind words! 🙏
The King 👑 of analysts!!!!! Aik sacha ,khara,naik aur patriotic insaan. Pakistani Hain Dr Moeed aap humari Nazar main . Dhairon Duayain aap k liye❤🤲🏻
شکر یہ ڈاکٹر صاحب
اللہ تعالیٰ آپکو حق سچ بات کہنے پر جزاۓ خیر عطا فرماۓ آمین
Sir stay strong
May ALLHA protect you and whoever is facing the state facism
True Speech Dr Moeed Pirzada Sahab
Dr Shb Ghadars like you are real heros and patriotic for Awam.... ❤️
People of Pakistan loves their Dot Connector Analysis Teacher.
ڈاکٹر صاحب اللہ الحق ہے اور حق کا خدا ہے اپ سچ بولتے رہیں یہ کتے بھونکتے ہی رہیں گے❤
Mashallah Sir God bless you always inshallah
آپ کا تجزیہ بہت شاندار اور حقیقت پر مبنی ھوتا ھے میں نے رجیم کے بعد سے آپ کے تقریباً تمام وی لاگ دیکھے ہیں اور آپ کی عزت اور احترام میں بہت اضافہ ھوا ھے
Great and independent analysis without any bias and hesitation.
ڈرنا نہیں برادر اللہ ہامی و ناصر ہو آپ کا
No matter , whatever they say, whatever propaganda against you, we will always respect you and your efforts for truth and justice, all listeners respect you and pray for your well being, you are admired by all, stay blessed.
واعليكم سلام ورحمتہ اللہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 ❤❤❤
ڈاکٹر معیدپیرزادہ صاحب حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے پاکستانی قوم آپ جیسے صحافیوں کی دِل سے عزت کرتی ھے۔ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ھے۔❤🎉🇧🇫
معید بھائی حق اور سچ میں ثابت رہینے پر اپ کو دل کی اتھاہ گھیرایئیون سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا یہی ہیں کہ اللّه تعالی اپ کو سلامت رکھیں اس طرح عدل راجہ بھائی حیدر مہدی بھائی وقاص بھائی اور باقی جتنی بھی ایمان دار اور دلیر اورسز پاکستانی ہیں ہم ان سب کیلئے پوری پاکستانی قوم دوگون اللّه پاک ان کو اپنی حفیظوں او امان میں رکھیں(((((امین)))
اللہ پاک سلامت رکھیں آمین ❤
شاندار کام کر رہے ہیں آپ ❤
💯 Imran ❤️ Khan 🌹 zindabad 💯 Pakistan ❤️ paindabad 💯❤️🌹
ہم آپ کے ساتھ ہیں
ھاھاھا۔ زہریلا سانپ۔ ھاھاھاھا ۔ واہ ڈاکٹر صاحب ۔ کیا مزیدار نام دیا ہے بھائی لوگوں نے آپ کو۔ یہ دراصل اپ کی کامیابی کا اعتراف ہے ۔ انہوں نے اپنی کم علمی سے آپ کو عظیم سقراط کے قریب تو پہنچا دیا ہے ۔
Dr sahab Ap jaisay do teen aur ghadar chaiye Allah bless you and your family ❤
زبردست
مولا سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
Dr. Moeed, you have been a beacon of knowledge and insight for Pakistanis both at home and abroad. Through your informed discourse and invaluable suggestions, you have empowered the Pakistani diaspora with clarity and understanding of critical issues. It is no surprise that military generals and their supporters feel threatened by your work and have resorted to launching baseless attacks against you.
While there are many journalists, the way you connect the dots and educate the masses is truly unmatched. Your analysis not only exposes the truth but also holds those in power accountable. This is precisely why your voice is so impactful and, for some, dangerous.
Stay strong and steadfast-your courage and intellect are an inspiration to countless Pakistanis seeking justice and transparency.
Sab Sy favorite Dr Moeed shab❤❤❤❤❤
مکمل آزاد ہو کر ہی جیل سے نکلوں گا،کسی ہاؤس اڑیسٹ میں نہیں جاؤں گا۔
عمران خان کا دو ٹوک پیغام۔
ماشااللہ معید پیرزادہ صاحب اپ ایک سچے اور مخلص صحافی ہیں عزت اور ذلت اللہ کے اختیار میں ہے اپ جہاد کر رہے ہیں اور اللہ تعالی اپ کی مدد کرے گا اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے یہ فرعون بنے ہوئے ہیں انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی باطل مٹ کے رہے گا عوام کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی اپ کو اسی طرح حق اور سچ بیان کرنے کی مزید ہمت دے امین
I K Zindabad 🎉❤❤❤❤❤❤🎉
Sab Pakistani har waqt yhi Dua Karen k Allah Pak Pakistan ko is zalim army se Azadi den Aamin ♥️♥️♥️♥️
Aameen❤❤❤
May Allah Protect Palestine Gaza Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Asslam-o-Alikum sir...!
Moeed sir Apko Imran Khan ki Tarah hamari Naslay b yaad rakhy gi main apny bacho ko Imran Khan jaisy Hero ki Tarah hi apko hero Kaho gi...pyary bacho yah b hamry Hero hain..!
سوالیہ نشان _
وطن فروش ؛ بیچنے / لوٹنے ؛ رہن رکھنے والے محب وطن _ ؟؟؟
Dr. Moeed you are a true patriot. May Allah save you from furious creature.
Dr sahib may Allah protect you from all evil so many are praying for you
آپ پاکستانی قوم کے مجاہد ھے اور وقار سے حقیقی آزادی چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ڈاکٹر معید پیرزادہ فخر پاکستان ڈاکٹر صاحب آپ نے عام پاکستانیو ں کو شعور دیا جرنیل ملٹری اسٹیبلشمنٹ آپ کی قابلیت اہلیت صلاحیت ایمانداری سے حسد کرتی ھے
السلام علیکم محترم
رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین یارب العالمین
ڈاکٹر صاحب وہ ذات پاک جو صمند ھے وہ آ پ کے ساتھ ھے یہ آ ج کے یزید آ پ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے آ پ حق و سچ کی آ واز ھو مولا سلامت رکھے
Doctor saab - What you have is integrity and 'they' collectively don't even know what that means. We love you and will continue to believe what you say without a shred of doubt.
سر جی آللہ آپکی حفاظت کرے۔
عوام اب چ نہیں بنتی بلکہ اب تو کہتی ھے
"تم اپنی کرنی کر گذرو جو جو گا دیکھا جائے گا"
ڈاکٹر معید صاب جس طرح مرشد عمران خان نے پاکستانیوں کو سیاسی شعور دیا ھے اسی طرح آپ سے ہمیں صحافتی، تنقیدی سوچ اور تجزیہ کرنے اور سمجھنے کا شعور ملا ہے۔ مینے جب سے آپکو روزانہ سننا شروع کیا ہے میری سیاسی سوچ اور موجودہ ہالات کی سمجھ میں اضافہ ہوا ہے. آپ کے ویلاگ کا روز انتظار کرتا ہوں۔ اللہ آپکو آپنی حفظ و آمان میں رکھے. آمیں
Dr. Sahib we love you.
ڈاکٹر صاحب آپ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ھے❤
People who love Pakistan do have lots of respect for you , Dr Moeed Sahib for being honest brave straightforward sincere , we do acknowledge your sacrifices, love you Dr Sahib for the sake of Allah,, may the Almighty Allah SWT always protect you and guide and keep you in his aaman, may he give you more izzat for being honest and brave, Dr Sahib you are our pride and our National Asset. Stay blessed
ڈاکٹر صاحب آپ ایک محب وطن انسان ہیں
سبحان الله
🎉🎉 ڈاکٹر مھید پیر زادہ صاحب 🎉🎉آپ ایک شریف انسان ہیں 🎉🎉🎉آپ ایک بہادر اور سیچے آدمی 🎉🎉 ھیں آپکی بات بڑی دور تک اسر کرتی ھے 🎉🎉🎉 بڑے لوگوں کو رات کو نیند نہیں آتی کمال ھیں آپ 🎉🎉 ڈاکٹر صآحب ❤❤ love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
Dear Dr Pirzada, thank you for enriching us with your knowledge, expertise and wisdom in Political Science subject matter. I have been a keen student of foreign policy and understand the strategic implications of foreign interference so have been watching regime change in Pakistan closely. Your programs, analysis and dot connecting concepts have helped me enormously to understand the bigger picture of what’s at stake for Pakistan as a nation. Thank you for taking the initiative and sharing your insights and knowledge to educate us. May Allah keep you safe and well and may you continue this noble work for years to come 🙏😊🇵🇰❤️
Dr.Sahib Dr.Israr was a great scholar his many predictions is 💯 accurate Allah grant him heights place in paradise Aameen also don’t worry establishment is failure in all face Allah protect you and your family Aameen.
Allah Pak Dr moeed or sab brave journalists ki hifazat farmaen Aameen 🤲
DOC SAHB miss you and may you live long.
حق بات عوام تک پہنچانا کسی جہاد سے کم نہیں انشاللہ فتح عمران خان کی ہو گی
💯 write ❤
اللہ عمران خان صاحب اور عمران ریاض بھائی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Moeed bhai you are teaching us and showing us the truth and real truth thanks a lot sir ! ALLAH bless you 🙏🏼😊🤲🏼
Very true, you have beautifully summed it all up, credibility matters.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤imran khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤