Do you have the courage to criticize the Army Generals (when they are in power) like the way u criticize Imran Khan or Nawaz Shareef? Until and unless u and other journalist do not address the elephant in the room i am sorry to say but Pakistan will never grow up as a nation. Please have some courage to answer my question in your next VLog.
Mansoor khan Saab hamari riasat majboor Kar dyti hy awam KO....Jo Kuch howa or ho raha hy us say hum awam Ka sabar Jawab day Gaya hy....bardasht Kam hogai hy....or is ki zimmy daar hamari riasat hy....riasat awam k sabar Ka imtehan ly Rahi hy....main pochta Hun akhir kab tak.....????
اللّٰہ رب العالمین بہتری کے لئے ھی ایک پارٹی کو زیرو سے ہیرو بنا رہا ھے ۔ ورنہ تو کچھ لوگوں نے کچھ کو بلکل ھی صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش شروع کی ھوئی تھی
میں نون لیگ کا شدید ناقد ہوں مگر سیاسی اقدار کی بنا پہ انہوں نے ہمیشہ "صاحب"، "محترم" کہہ کر اپنے مخالفین کو مخاطب کیا ہے۔ اسکو آپ انکی کمزوری نا سمجھیں۔
Mansoor sahib u may have differences with Shahbaz Gill sahib but u should still hold some decorum when addressing him. On one hand u r saying Sharif Sahib still refers to Khan with respect even though he is his opponent and on the other hand look how u r referring to Gill Sahib. This is called hypocrisy, ya’ni munafiqat
صاحبزادہ حامد رضا صاحب عمران خان کے سب سے قابل تعریف اور قابل اعتماد اتحادی ہے حامد رضا صاحب مشکل حالات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہے سلام ہے ان کی بہادری، استقامت اور وفاداری پر
دنیا عمران خان کی عزت کرتی ہے کیونکہ وہ ایک پڑھا لکھا اور prooven قابل آدمی ہے۔ کیا وہ سب یوتیہ ہیں۔ ہم تو پٹواریوں کی بھی عزت کرتے تھے جب تک چوری، ڈکیتی ثابت نہیں ہوئی تھی۔ یہ چوری، ڈکیتی عدالت ثابت نہیں کرسکتی، بکاؤ ہے۔ لیکن پاکستان کے عوام کو اللہ تعالیٰ نے پچھلے ۶-۸ سال میں شعور دیا ہے انکو سب لٹیروں کا معلوم ہے۔ شعور والے سب یوتیے ہیں؟ تو میں بھی یوتیا ہوں۔
Mansoor Bhai correction: Nawaz Sharif and Sir Irfan Siddiqui have always called IK "sahab" because they are always respectful. Nothing to do with negotiations.
Mansoor bhai i am strongly supporter of Imran khan ...... but still i did not part of 9 May in a scenario k ap kahen k yeh imran khan ny sikhaya youth ko mai imran riaz sy zyada apko sunta hu ur believe me bohut dil sy sunty han apko phr bhi still supporting imran khan tu imran khan ny youth ko bigara nahi hai mere jese lakhoun nojawaaan han ju samny tu nahi han lekin khamooshy sy sbko sunty han ur apny stand pr aim bhi rehty han ur achi cheez ko acccept krty han buri cheez sy seekhty han k aindah esa na ho
میرا سوال یہ ھے کہ اگر ووٹ دیکھا جائے تو تحریک لبیک پاکستان کے بے انتہا ووٹ تھے لیکن اس جماعت کو انہوں نے معدوم کر کے رکھ دیا ھے میڈیا نے بھی بری طرح سے اگنور کیا ھوا ھے۔ معض اسلئے کہ وہ اسلام کا نام لیتے ھیں محبت رسول ص کا پرچار کرتے ھیں اور لبیک یارسول اللہ کا نعرہ لگاتے ھیں۔۔۔عمران کی pti سے کم غلطیاں کی ھیں۔۔لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ 9 مئی اور26نومبر کے ہنگامے اگر جرم نہیں تو پھر عدالت میں مسئلہ ھی نہ جاتا۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ عدالتوں میں جرم کرنےپرھی کیس جاتے ھیں۔۔۔اور فیصلہ مزاکرات سے نہیں بلکہ عدالت سے ھی ھوتاھے۔۔۔؟دنیادیکھ رھی ھے۔؟
اے ہمارے پروردگار اسلام کے چراغ سے ہمیں ہمیشہ روشن رکھ، مخالف ہواؤں سے محفوظ رکھ، اے اللہ آسمان و زمین کے اسباب سب تیرے قبضہ قدرت میں ہیں، ہمارے حکام کو عدل عنایت فرما، ہمارے علماء کو انصاف پر رکھ، تو ہی صاحب اقتدار ہے، تیرے قلم کی حرکت سے تائید و نصرت ملتی ہے، ہمیں اپنے اولیاء کی راہ دکھا، تو ہی قدرت کا مالک اور اقتدار کا بادشاہ ہے، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں تو غالب و مختار ہے، اے ہمارے اللہ تیرا نام ہماری شفاء اور دوا ہے، تیرا قرب ہماری دلی تمنا اور تیری محبت مونس و ہمدم ہے، تیرا فضل و کرم ہمارا طبیب اور دنیا و آخرت میں حامی و مددگار ہے، تو ہی عطا فرمانے والا علیم و حکیم ہے، اے پروردگار تیرے سوا کوئی قابل پرستش نہیں، تو ہمیشہ اپنے جلال کی بلندی پر ہے، ہمیشہ اپنی عظمت اور شان اجلال کی برتری میں ہے، اے پروردگار ہم تیری طرف متوجہ اور تیرے ماسوا سے بے نیاز ہیں، اپنی رحمتوں سے ہمیں نواز، ہمیں کوثر سے محروم نہ کر، ہمیں توفیق دے، کہ اس شان سے تیرا ذکر اور تعریف کریں، کہ غافلوں کے ڈالے ہوئے پردے پھٹ جائیں، جو تیرے اسماء حسنیٰ اور صفات علیا سے بے خبر ہیں، تو ہی اقتدار، عزت اور قدرت کا مالک ہے، اے ہمارے پروردگار حمد و ثنا تیری ہی ہے، اپنے عنایتوں کا جام، لطف و کرم کا آب کوثر ہمیں پلا، اے پروردگار ہمیں ہمیشہ خدمت کی توفیق عطا فرما، ہمیں اپنے ذکر میں گرم گفتار رکھ، ہمیں اپنے برتر، روشن تر نام کی طرف ہمیشہ متوجہ رکھ، اے پروردگار ہم غریب و محتاج ہیں، تیرے ہی رحم و کرم سے ہیں، ہم پیاسے ہیں، تیرا ذکر ہی ہماری پیاس بجھا سکتا ہے، ہم بیمار و ذلیل ہیں، تو ہی شفاء دے، تجھ ہی سے عزت کے متمنی ہیں، اپنی نعمتوں سے ہمیں محروم نہ فرما، اے پروردگار بندوں میں تیرا ذکر پھیلانے کی ہمیں توفیق عطا فرما، تیرے فضل اور جود و کرم سے جو مرادیں مانگی ہیں، ہماری وہ سب التجائیں اور دعائیں قبول فرما، تو علیم و حکیم ہے ،،، آمین ح
اللہ تعالیٰ کرے منصور علی خان تم بھی بے گناہ حب الوطنی کے جذبے میں فوجی تحویل میں جا ؤ پھر ہم دیکھیں آ پ استقامت اور تم پہلے سے لکھے پر دستخط نہ کرو ۔یقینا تم لو نڈے ہی ثابت ہو گے ۔میرے خیال میں وطن پر جان دینے والے رضا کا ر دس لاکھ میں سے ایک ہوتا ہے
بلکل سچ کہا آپ نے عمران خان کے ساتھ عوام کی اکثریت ہے ۔ کاش عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے ۔ عوامی مینڈیٹ کو قبول کرنے سے ہی ملک میں بہتری آئے گی ۔ اداروں کو بلیک میل کرنے والے اور اداروں کی بلیک میل سے سب بچ جائیں گے ۔ ملک میں سیاسی استحکام سے ہی امن اور ترقی آئے گی ۔
السلام و علیکم منصور بھائی میرا سوال ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی 19 بندوں کی عام معافی کے بعد عمران خان اور جنرل فیض حمید کا مستقبل کیا ہو گا؟ ملک سلطان امیر اعوان
پیارے بھائی منصور علی خان اپ بہت اچھے اور سمجھدار اینکر ہیں کبھی اپ نے نواز شریف کو عمران خان کے خلاف غلط الفاظ کا چناؤ کیا ہو جب بھی نواز شریف صاحب نے تقریر کی کیا عمران کا نام لیا عمران خان صاحب کہا یہ بدتمیزی کا کلچر عمران خان نے پیدا کیا تھا اوئے میجر اوئے اوئے اوئے کا کلچر عمران خان نے تعارف کروایا
منصور صاحب PTI لیڈروں کے چہروں پر خوشی دیکھ کر ایسے لگ رھا ھے کہ عنقریب پی۔ٹی۔ائی کی گود بھرائی کی تقریب منعقد ھونے والی ھے۔ آ پ اس بارے میں کیا کہتے ھیں؟
آپ کی دانش کو بھی سلام ہے یعنی اگر عزت سے نام لیں تو اس کو بھی کمزوری سمجھتے ہیں ۔ اور جو اوے توئے کرے وہ بھی علط۔ اکیلے بیٹھ کر دانش بکھیرنے کا یہی فائدہ ہے جو جی چاہے لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے جائیں
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
Aoa Mansoor Bhai ma apka bohat bara gain Hu hamary bi BT sun lo
Do you have the courage to criticize the Army Generals (when they are in power) like the way u criticize Imran Khan or Nawaz Shareef? Until and unless u and other journalist do not address the elephant in the room i am sorry to say but Pakistan will never grow up as a nation. Please have some courage to answer my question in your next VLog.
Mansoor khan Saab hamari riasat majboor Kar dyti hy awam KO....Jo Kuch howa or ho raha hy us say hum awam Ka sabar Jawab day Gaya hy....bardasht Kam hogai hy....or is ki zimmy daar hamari riasat hy....riasat awam k sabar Ka imtehan ly Rahi hy....main pochta Hun akhir kab tak.....????
انسان اپنی فطرت سےجنگ نہیں کرسکتا لیکن اس کا حل علم کا فروغ ہے
Jnb Aaj tuo khar ho PTi ky haq Mai bat kr di
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللّٰہ
Inshaallah zurur
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
❤
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ آپ نے اچھا کام کیا ❤
❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️
منصور صاحب !
آج صرف وہ بدلے بدلے نہیں آپ بھی بدلے بدلے نظر آرہے ہیں۔
Bilkul main b yehi kehny wala tha😅
Bilkul sahi even I am surprised
شاپر ھے
Hahhaha right
Right bro😂
سارے جہانوں کی جان نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
Aap achanak ghalat mauqe pe mazhab ko lakar aane se kya sabit karna chahte hain
Ameen❤
Zindabad
آج تو منصور صاحب بھی اوووووووں اووووووں کررہے ہیں😂😂😂😂😂
Haha
Imran khan se dare dare lag rhe hain 😂
عزت اور ذلت میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے
Ab Mansoor bhai ka TABLE SIDE change honey wali ha.....😂
😂😂😂😂😂 point be noted 😜😜😜
Pehle Patwari Zardari ko chor'r kehte rahe, aur phir ba'p maan ker uss ko President bana diya hehe
Hhhhhhh bilkol bhai
@@aarifboyباقی جہاں تک بات ہے نون لیگ کی تو میں تمہاری جلانے تو نہیں لگا کہیں؟ شیر 🦁🦁🦁 اِک واری فیر❤❤❤❤❤❤
This is the reason I stopped watching him, aj just iska just badla hua roop dekhny aya
شکر ہے آپ نے بھی سچ بولا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
..
Ameem ya rsbul aka ameen
اللہ تعالی ہم سب پاکستانیوں پر رَحم فرمائے 🙏❤️💕🙏
اللّٰہ رب العالمین بہتری کے لئے ھی ایک پارٹی کو زیرو سے ہیرو بنا رہا ھے ۔ ورنہ تو کچھ لوگوں نے کچھ کو بلکل ھی صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش شروع کی ھوئی تھی
Mansoor sb sahib per tabsara bikul fazool thaa (admit mistake please)
@@shakilrehman2821 جی، شاید ن لیگ مطلب ہے نا آپ کا
Ameen suma Ameen 🤲🏻
عزت اور ذلت تو صرف اللہ تعالیٰ دے سکتا ھے باقی ہر شخص صرف (دھوکہ) دے سکتا ھے
ہر شخص نہیں، مجوریٹی پاکستانی دھوکہ دے سکتے ہیں۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
اللّٰہ الحق ہے
منصور بھائی آپ کا مریم نواز والا بہترین انٹرویو تھا۔مزید انٹرویو ن لیگ کی سپریم قیادت سے کریں۔
پہلے عمران خان صاحب تو دور کی بات، عمران خان نہیں کہا جاتا تھا، بلکہ بانی پی ٹی آئی پکارا جاتا تھا۔
Poori video dekhain aur sabaq hasil karain..
Nwaz shrief ny kbi b bdzubani ni ki dykh lo 2trf niyazi ghri chor ki bd zubani b dykh lo
ﷲ سب خیر رکھے ۔ ملک کے لئے آسانیاں اور عافیت کے معاملات رہیں ۔
نصر من اللہ و فتح قریب
انشاء اللہ العزیز
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
آؤ بھائی صاحب اگر اتنی معافیاں مانگ لی ہیں تو پھر باہر آ کر کیوں عمران خان صاحب کے نعرے لگا رہے ہیں عمران خان زندہ باد
جن کے نام پر پاکستان میں پابندی تھی آج انکا نام پوری دنیا لے رہی ہیں ۔
Great leader imran Khan zinda Baad
Mansoor bhai bht shukria sach bolny k liye aaj pehli dfa achy lgy mjhy . Imran khan hum Pakistani awaam ki jaan ha... Pakistan k sb voters Imran Khan k sath hn❤
😂😂😂
اللہ کے بندے نون لیگ کا ہر رہنما عمران خان عمران خان صاحب ہی کہتے ہیں نواز شریف کی مثال آپ نے خود دے دی ہے
بہترین کمنٹس ۔❤😊
Exactly.
سوائے عمران خان “صاحب” کے ہر سےاست دان دوسروں کوعزت دیتا ہے
Exactly
Pehle Patwari Zardari ko chor'r kehte rahe, aur phir ba'p maan ker uss ko President bana diya hehe
کمظرف کو عزت راس نہیں آتی ۔۔۔ اللّٰہ ہدایت دے سبکو۔ ملک کی ترقی کا سوچیں ۔۔۔۔
میں نون لیگ کا شدید ناقد ہوں مگر سیاسی اقدار کی بنا پہ انہوں نے ہمیشہ "صاحب"، "محترم" کہہ کر اپنے مخالفین کو مخاطب کیا ہے۔ اسکو آپ انکی کمزوری نا سمجھیں۔
بالکل أپ نے درست کہا فطنہ باز کی عزت افزاٸ منصور صاحب أپکو زیب نہیں دیتی
Ur1oo true
PML always says Khan "Sahab".
Oh patwari chal nikal 😂
You are correct 💯
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
🤲🏻❤️🥰
إِنَّ اللهَ وَ مَلائِکَتَهُ یُصَلُّونَ عَلَى النَّبِیِّ یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوا تَسْلیما
اَللّٰهُمَّ صَلِّى عَليٰ سَيَّدِنَا مُحَمَّـدِنِ النّبِيِ الاُمّيِ وَعَليٰ ٰالِه وَاَصۡحَابِه وَبَارِكۡ وَسَلَّمۡ🌹
لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفیٰ ﷺ عادت بنا رہا ہوں درود و سلام کی۔❤️
LAST PROPHET
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام
JUMMA MUBARAK
AMEEN SUMAMEEN 🤲🏻
🇦🇪 👨🏻🎓🤝🇵🇰
سب بدل رہے ہیں تو ہم بھی بدل جائے😂😂😂😂😂😂
صلی اللہ علی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
چور کو چور ہی کہا جائے گا اور خان صاحب کو خان صاحب اس کے کردار کی وجہ سے کہا جاتا ہے ❤
پلے بوائے بھی کہا جاتا یے 😂😢😅
منصور علی خان اللہ آپ کے انداز بیاں اور حاصل بیان میں مزید صداقت اور تاثیر دے ۔
سب ٹھیک ہو جائیں گے۔اینکر بھی ٹھیک ہو جائیں۔۔عمران خان زندہ باد
منصور جی آہستہ آہستہ سب کی ٹیون ٹھیک ہو جاۓ سمیت آپ کے اب وقت آ گیا ہے
میں آپ کی بہت رسپیکٹ کرتا ہوں لیکن آج آپ کی پوسٹ اتنی چیپر ہے بلکل آپ ایک خوشامدی لگ رہے ہیں
Patwari spotted
Mansoor we are well educated pakistani and voted imran Khan❤
Mansoor sahib u may have differences with Shahbaz Gill sahib but u should still hold some decorum when addressing him. On one hand u r saying Sharif Sahib still refers to Khan with respect even though he is his opponent and on the other hand look how u r referring to Gill Sahib. This is called hypocrisy, ya’ni munafiqat
گریٹ لیڈر عمران خان
Only Imran Khan zinda baad ❤
منصور بھائی اپ کا پہلا ولاگ ہے جو اپنے پازیٹو کیا ہے ورنہ پہلے سارے اپ کے وی لوگ نیگٹو ہوتے تھے
صاحبزادہ حامد رضا صاحب
عمران خان کے سب سے قابل تعریف اور قابل اعتماد اتحادی ہے
حامد رضا صاحب مشکل حالات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہے
سلام ہے ان کی بہادری، استقامت اور وفاداری پر
Wooow Imran Khan Sahab Or wo beh Tum logon k mon se✊✊💪💪
Itni bh bari koi bt nh hai
Murshad IMRAN KHAN ❤️✌️
Allah is mulk ki hifazat frmae
Ameen suma Ameen 🤲🏻
ہوتھیے بہت خوش ہوگے 😂 سالا عمران صاحب ںن گیا 😅😊
Apni language dekhin ap
Hm youthye phly b Khush thy
دنیا عمران خان کی عزت کرتی ہے کیونکہ وہ ایک پڑھا لکھا اور prooven قابل آدمی ہے۔ کیا وہ سب یوتیہ ہیں۔ ہم تو پٹواریوں کی بھی عزت کرتے تھے جب تک چوری، ڈکیتی ثابت نہیں ہوئی تھی۔ یہ چوری، ڈکیتی عدالت ثابت نہیں کرسکتی، بکاؤ ہے۔ لیکن پاکستان کے عوام کو اللہ تعالیٰ نے پچھلے ۶-۸ سال میں شعور دیا ہے انکو سب لٹیروں کا معلوم ہے۔ شعور والے سب یوتیے ہیں؟ تو میں بھی یوتیا ہوں۔
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
جلنے والوں کا منہ کالا
Aap logon ka Munh Kala Allah Ki dawai Mein Shamil Ho Jaaye
ملک کی بہتری کے لیے خدارا اختلاف کے کو ہوا نہیں دینا چاہیے سب کو ایک پیج پہ ا کر کے ملک کو بہتر کرے اس کے بعد اختلاف بھی کرے سیاست بھی کرے
True
Bhi saab jb tk army na chi Kuch ni ho skta
@ yes true
Aaj patwari itne badle badle kyun hain.
آپ کی ہر بات بتا رہی ہے آپ کس دل سے بات کر رہے ہو آپ جیسے بے ضمیر صحافی بھی ذمہ دار ہیں
منصور بھائ صرف صاحب کہنے پر تبصرہ
Or koe bt nh bachre ka passs
😂✔️
آج تو منصور میاں حق سچ کی باتیں کر رہے ہو۔اصلیت اور حقیقت پسند باتیں کرتے نظر ا رھے ھو۔بہرحال سچ کو انچ نہیں۔دل خوش کر دیا ہے۔
One and only great Imran khan ❤❤❤❤❤❤
Zaniiii plyboy ke zehniii ghulam 😂😂🤣
Chorr
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
Mansoor Bhai correction: Nawaz Sharif and Sir Irfan Siddiqui have always called IK "sahab" because they are always respectful. Nothing to do with negotiations.
Yes exactly
Mansoor bhai i am strongly supporter of Imran khan ...... but still i did not part of 9 May in a scenario k ap kahen k yeh imran khan ny sikhaya youth ko
mai imran riaz sy zyada apko sunta hu ur believe me bohut dil sy sunty han apko phr bhi still supporting imran khan tu imran khan ny youth ko bigara nahi hai mere jese lakhoun nojawaaan han ju samny tu nahi han lekin khamooshy sy sbko sunty han ur apny stand pr aim bhi rehty han ur achi cheez ko acccept krty han buri cheez sy seekhty han k aindah esa na ho
میرا سوال یہ ھے کہ اگر ووٹ دیکھا جائے تو تحریک لبیک پاکستان کے بے انتہا ووٹ تھے لیکن اس جماعت کو انہوں نے معدوم کر کے رکھ دیا ھے میڈیا نے بھی بری طرح سے اگنور کیا ھوا ھے۔ معض اسلئے کہ وہ اسلام کا نام لیتے ھیں محبت رسول ص کا پرچار کرتے ھیں اور لبیک یارسول اللہ کا نعرہ لگاتے ھیں۔۔۔عمران کی pti سے کم غلطیاں کی ھیں۔۔لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ 9 مئی اور26نومبر کے ہنگامے اگر جرم نہیں تو پھر عدالت میں مسئلہ ھی نہ جاتا۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ عدالتوں میں جرم کرنےپرھی کیس جاتے ھیں۔۔۔اور فیصلہ مزاکرات سے نہیں بلکہ عدالت سے ھی ھوتاھے۔۔۔؟دنیادیکھ رھی ھے۔؟
IK pahele se hi SAHAB hi thhay hain aur INSHA ALLAH rahenge. Dushmanok na manne se kuchh nahi hota. Haqeeqat apna aap manwa hi leti hai.
اللہ تعالیٰ کرم کرے پاکستان اور پاکستانیوں پر زبردست 👍 منصور بھائی بھت اچھا تجزیہ کرتے ہیں اللہ خوش کرے آمین ثمہ آمین 🕋🤲
Suddenly mansoor being so nice to pti today 😂
الحمدللہ ہم پی ٹی آئی والوں نے ظلم سہہ ہے صبر کیا ہے گھٹیا گھٹیا لوگوں کے تانے بھی سنے ہیں
اللّٰہ الحق ہے
Imran Khan ❤❤❤❤❤❤
Mausam kaal Jana chahte Hain ☁️☀️⛈️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
Ayi Ayi Pti ❤🎉
کیونکہ عمران خان رہا ❤❤❤
اے ہمارے پروردگار اسلام کے چراغ سے ہمیں ہمیشہ روشن رکھ، مخالف ہواؤں سے محفوظ رکھ، اے اللہ آسمان و زمین کے اسباب سب تیرے قبضہ قدرت میں ہیں، ہمارے حکام کو عدل عنایت فرما، ہمارے علماء کو انصاف پر رکھ، تو ہی صاحب اقتدار ہے، تیرے قلم کی حرکت سے تائید و نصرت ملتی ہے، ہمیں اپنے اولیاء کی راہ دکھا، تو ہی قدرت کا مالک اور اقتدار کا بادشاہ ہے، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں تو غالب و مختار ہے، اے ہمارے اللہ تیرا نام ہماری شفاء اور دوا ہے، تیرا قرب ہماری دلی تمنا اور تیری محبت مونس و ہمدم ہے، تیرا فضل و کرم ہمارا طبیب اور دنیا و آخرت میں حامی و مددگار ہے، تو ہی عطا فرمانے والا علیم و حکیم ہے، اے پروردگار تیرے سوا کوئی قابل پرستش نہیں، تو ہمیشہ اپنے جلال کی بلندی پر ہے، ہمیشہ اپنی عظمت اور شان اجلال کی برتری میں ہے، اے پروردگار ہم تیری طرف متوجہ اور تیرے ماسوا سے بے نیاز ہیں، اپنی رحمتوں سے ہمیں نواز، ہمیں کوثر سے محروم نہ کر، ہمیں توفیق دے، کہ اس شان سے تیرا ذکر اور تعریف کریں، کہ غافلوں کے ڈالے ہوئے پردے پھٹ جائیں، جو تیرے اسماء حسنیٰ اور صفات علیا سے بے خبر ہیں، تو ہی اقتدار، عزت اور قدرت کا مالک ہے، اے ہمارے پروردگار حمد و ثنا تیری ہی ہے، اپنے عنایتوں کا جام، لطف و کرم کا آب کوثر ہمیں پلا، اے پروردگار ہمیں ہمیشہ خدمت کی توفیق عطا فرما، ہمیں اپنے ذکر میں گرم گفتار رکھ، ہمیں اپنے برتر، روشن تر نام کی طرف ہمیشہ متوجہ رکھ، اے پروردگار ہم غریب و محتاج ہیں، تیرے ہی رحم و کرم سے ہیں، ہم پیاسے ہیں، تیرا ذکر ہی ہماری پیاس بجھا سکتا ہے، ہم بیمار و ذلیل ہیں، تو ہی شفاء دے، تجھ ہی سے عزت کے متمنی ہیں، اپنی نعمتوں سے ہمیں محروم نہ فرما، اے پروردگار بندوں میں تیرا ذکر پھیلانے کی ہمیں توفیق عطا فرما، تیرے فضل اور جود و کرم سے جو مرادیں مانگی ہیں، ہماری وہ سب التجائیں اور دعائیں قبول فرما، تو علیم و حکیم ہے ،،، آمین
ح
ن۔لیگ اور پی۔پی۔پی آج بھی ملک میں انتشار چاھے گی۔کیونکہ اسکے بغیر یہ ایک دن بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے!!!
الله يحفظك عمران خان صاحب فخري باكستان ❤
Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤
Haye mery Khan Sahab .AJ achy LG rhy ho mansor .kion k AP ne Imran Khan sahab ko man liya
منصور یہ تو جیل میں یہ لوگ عمران خان صاحب صاحب صاحب کرتے ہیں اگر باہر آگیا تو پھر عمران خان صاحب سرجئ عمران خان صاحب زندہ باد بولنا پڑے گا انشاء اللہ
Imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I love u murshid Imran Khan sahb❤
Imran khan zindabad pakistan zindabad
صاحب کہنے پر خوش نہ ہوں فوج میں جب کوئی آفیسر کسی جے سی او سے بات کرتا ہے تو اس کو بھی صاحب کہ کر مخاطب کرتے ہیں 😂
سب کی سب سزائیں غلط ہے ملٹری کورٹ بھی کوئ کورٹ ہے اور کس چیز کی معافی
PTI.PAKISTAN Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤
Mansoor Ali and Imran khan zindabad❤❤
9 مئ والے چھوڑ تو دیے لیکن یہ ذہنی مریض جب موقع ملا یہ ہی کریں گے
۹ مئی اتنا سیدھا کام نہیں تھا کے پی ٹی آئی کے سیدھے سادہ لوگ کریں۔ ذرا اپنی خراب دوربین کو ٹھیک کریں۔
سچ بولنا پڑ گیا ا ن کو عزت زلت اللہ پاک کے ھاتھ مین ہے
Betay k samnay Bap ko sahib kah kr pukara jata hay Mansoor sahib
Hazri lagai jo mansoor sahb ko boht shoq se sunte they aur kehte they mansoor bhai aap asal sahafi he aaj zehar lag rhe honge
Imran Khan atal haqiqat ❤❤
Cross laganay walay daykh lay Allah is the best planner. Izzat zilat Allah dayta hai aur koi nhi. Imran Khan zindabad
❤❤ Imran Khan zindabad inshallah Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ کرے منصور علی خان تم بھی بے گناہ حب الوطنی کے جذبے میں فوجی تحویل میں جا ؤ پھر ہم دیکھیں آ پ استقامت اور تم پہلے سے لکھے پر دستخط نہ کرو ۔یقینا تم لو نڈے ہی ثابت ہو گے ۔میرے خیال میں وطن پر جان دینے والے رضا کا ر دس لاکھ میں سے ایک ہوتا ہے
یہ بات نہیں ہے بھائی، پہلے بھی نون لیگ کے سینئر رہنما عمران خان صاحب ہی کہتے تھے ، اور جو فتنہ کہتے تھے وہ آج بھی کہتے ہیں۔
Aiyaaa kaa Naabduuu Wa Aiyaaa kaa Nastaheeen💓💓
I love you imran Khan ❤❤❤❤❤
بلکل سچ کہا آپ نے
عمران خان کے ساتھ عوام کی اکثریت ہے ۔
کاش عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے ۔
عوامی مینڈیٹ کو قبول کرنے سے ہی ملک میں بہتری آئے گی ۔
اداروں کو بلیک میل کرنے والے اور اداروں کی بلیک میل سے سب بچ جائیں گے ۔
ملک میں سیاسی استحکام سے ہی امن اور ترقی آئے گی ۔
السلام و علیکم
منصور بھائی میرا سوال ہے کہ
اسٹیبلشمنٹ کی 19 بندوں کی عام معافی کے بعد عمران خان اور جنرل فیض حمید کا مستقبل کیا ہو گا؟
ملک سلطان امیر اعوان
پیارے بھائی منصور علی خان اپ بہت اچھے اور سمجھدار اینکر ہیں کبھی اپ نے نواز شریف کو عمران خان کے خلاف غلط الفاظ کا چناؤ کیا ہو جب بھی نواز شریف صاحب نے تقریر کی کیا عمران کا نام لیا عمران خان صاحب کہا یہ بدتمیزی کا کلچر عمران خان نے پیدا کیا تھا اوئے میجر اوئے اوئے اوئے کا کلچر عمران خان نے تعارف کروایا
Imran Khan sy zada behoda culture Pakistan ki history main kisi NY nhi pehlaya Jo pti NY kia
Imran Khan is great greater greatest leader in Pakistan
❤Zabrdast imran Khan is bare ledar
Establishment just face saving chahtii haa... that's the matter of fact 😂
woh akela khara raha kisi ki jurat nhi os ko torne ki brand hai brand imran khan ❤❤❤
نواز شریف نے ہمیشہ سیاسی مخالفین کو صاحب کہ۔کر ہی بلایا ہے
بندے کا ظرف اس کے الفاظ سے پتہ چل جاتا ہے ۔
نوازے نے ہمیشہ صاحب کہہ کر ہی گرایا ہے
منصور صاحب PTI لیڈروں کے چہروں پر خوشی دیکھ کر ایسے لگ رھا ھے کہ عنقریب پی۔ٹی۔ائی کی گود بھرائی کی تقریب منعقد ھونے والی ھے۔ آ پ اس بارے میں کیا کہتے ھیں؟
Sukr h Masoor sahib ap k moun sy imran khan k liey kuch acha nikla
PTI 🎉
Imran Khan ❤ Saab
Greeting Sir, really you are good man
پاکستان میں پہلی دفعہ یہ ہوا ہے کہ نون لیگ، پی پی اور اسٹیبلشمنٹ یہ تمام کے تقریبا تمام عوام کی نظروں میں ختم شد ہو چکے ہیں۔
آپ کی دانش کو بھی سلام ہے یعنی اگر عزت سے نام لیں تو اس کو بھی کمزوری سمجھتے ہیں ۔ اور جو اوے توئے کرے وہ بھی علط۔ اکیلے بیٹھ کر دانش بکھیرنے کا یہی فائدہ ہے جو جی چاہے لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے جائیں