ڈاکٹر صاحب آپ ڈاکٹر بنے آپ سی ایس ایس افسر بنے لیکن اللہ تعالیٰ جس کام کے لیے چھونا ھے وہ پاکستان کے مظلوم عوام کے لیے رستہ سمجھانے کام دیا جو بڑے دیانت داری ادا کر رھے ھیں ھمیں آپ پر فخر ھیں آپ ایک ڈاکٹر سے زیادہ کام کر رہے چوبیس کروڑ عوام کے جو سارے بیمار ھیں اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا فصل کرے
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے بہت عقیدت و احترام کا رشتہ ہے اسلامی طور پر دین اسلام کو سمجھنے اور سمجھانے میں اللّٰہ نے انہیں بہت روشن دماغ عطا کیا ایسے ہی ڈاکٹر معید صاحب نے ہمیں دنیائے سیاست کو اور کڑی سے کڑی جوڑنے میں بہت مثبت رہنمائی فرمائی اللّٰہ آپ کو اور زیادہ عزت دے ایمان صحت کے ساتھ خوش رہیں ہمیشہ ❤
Dr Moeed is using Dr. Israr's words because Dr Israr's words are compatible with his narrative, Dr Moeed is a Secular Liberal who doesn't believe in any religion.
Dr.Pirzada, you and all of us can lament as much as we want regarding the absence of any meaningful notice by the world community of what happened in Pakistan in 2024.However, it is the right time that we do some real soul searching and navel gazing, why is the world ignoring us? The painful answer may be simply that we do not matter anymore,due mainly to the prolonged self inflicted wounds. ignorance,rather disregard of the situation in Pakistanas much as we want
ڈاکٹر پیر زادہ صاحب ، عمران خان بہت خوش نصیب ہیں کہ آپ جیسے مخلص دوست عمران خان کے ساتھ عمران خان کی جد وجہد میں عمران خان کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہیں ۔ کراچی ۔
نیا سال نئی اُمیدیں لے کر آئے دنیا کے لئے ۔ 2024 پوری دنیا کے لئے tough تھا۔ انشاء اللہ نیا سال ساری دنیا کے لئے peaceful ثابت ہو ۔۔ آمین آپ کو نیا سال مبارک ہو ڈاکٹر صاحب🎉🥳🎉🥳
”جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود، کہ سنگ وخِشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا“ گزشتہ سال بھی تو ایسا ہی تھا جیسا آج کا دن، بلکہ گزشتہ کٸی سال بھی 2025 کے آج ہی کے دن جیسے تھے۔ وہی زمین، وہی کچی سڑکیں، وہی تعلیم، وہی نصاب، وہی ہسپتال اور وہاں ڈاکٹروں اور عملہ کے وہی رویٸے، وہی عدالتیں جو صرف اس لیٸے قاٸم ہوٸیں کہ عوام انکی توہین نہ کریں، وہی تھانے اور وہاں وہی پولیس جسکی انگریز کی کالونی طرز کی تربیت، جنگلوں میں ہر سو لگی وہی آگ، وہی رشوت وہی سفارش، وہی اقربإ پروری اور چہرے بدلے وہی پرانے حکمران تو نیا کیا آیا ہے جس کی مبارکبادیں دی جا رہی ہیں ؟؟ مبارک تب دیں جب آپکی تعلیم کا معیار بہتر ہوا ہو، جب رشوت و سفارش کی بجاٸے اہلیت پر لوگ آگے آنے لگیں، جب تھانے کچہری میں انصاف ملنے لگے، جب جنگل میں آگ بھڑکنے سے سارا محکمہ جنگلات، حکومت اور عوام ہل جاٸے، جب بچے پاپڑ کھا کر رپیر راستہ میں پھینکنے کی بجاٸے جیب میں ڈالیں اور گھر جا کر ٹھکانے لگاٸیں۔ غرضیکہ جو چوریاں، جو نااہلیاں، جو لاپرواہیاں اور جو جہالت 2024 اور اس سے پہلے تھی اسی کے ساتھ جب ہم 2025 میں داخل ہوٸے تو نیا کیا ہے جس کی مبارکیں دی جا رہی ہیں ؟؟؟ ”گر اِمروزِ تو تصویرِ دوش است، بخاکِ تو شرارِ زندگی نیست“ اگر تمہارا آج گزشتہ کل ہی کی تصویر ہے تو اس سے مراد یہ ہیکہ تو زندوں میں شامل ہی نہیں۔ یہ زندہ لوگ ہوتے ہیں جو ایک دن سے دوسرے دن، ایک سال سے دوسرے سال میں داخل ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارک بھی دیتے ہیں۔ میں تو بالکل اسطرح۲۰۲۴ سے ۲۰۲۵ میں داخل ہوا ہوں جسطرح میری بھینس یا بکری داخل ہوٸیں۔ جہانِ تازہ افکارِ تازہ سے وجود میں آتا ہے، سن بدلنے سے کچھ نیا نہیں ہوتا جس کی مبارک دی جاٸے
ڈاکٹر صاحب زندہ و ازاد قومیں کیسے زندہ دلی سے تہوار منا رہے نیو سال سلیبریٹ کررہے ہیں ۔ اپنی کامیابیوں کی بدولت وہ اسکے حقدار بھی ہیں ۔۔ جبکہ دوسری طرف ہماری قسمت میں وہی جانوروں کی طرح محاذ ارای دھشتگردی جنگ و جدل کی صورت صرف لاشیں اٹھا رہے ہیں دم گھٹتا ہے ایسے گھٹن زدہ ماحول میں کیا کریں اس قید خانے سے نکل بھی نہیں سکتے اپ کتنے خوش قسمت ہیں اس قید خانے سے ازاد ہوگے
Apne islami aur mashriq ke eqdaar ki Qatar kijiye. Nizam ki kharabi ke asbab hamari maźhab se doori aur maqrib ki andhi talked moeed sahab ki aynak utaar kar nizam ya system ko badalne ki koshish kijiye raasta katthin hai
اسلام آباد۔ ڈاکٹر صاحب آپ کو نیا سال مبارک ہو اللہ پاک آپ کو توفیق دے کہ پاکستان کے نہتے عوام کا مقدمہ لڑتے رہیں ہم آپکے لئے دعا گو ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ۔❤🤲
Dear Dr. Pirzada: Best wishes for a very Happy New Year to you. A couple of observations: 1. While your statistics of increasing diversity in America are correct, the crowd that you saw at Alexandria water front is not a representative slice of the US. DC metro NoVa is perhaps the most cosmopolitan and affluent area in the US. It does NOT represent the US. 2. It is very refreshing to see you catch up to the facade of objectivity of the western MSM. It is crucial to pierce the veil of reverence, particularly for those of us who were brainwashed back home to look up to the western institutions as being infallible, to get a clear picture. The picture is not pretty; it is very ugly. Truth can be very disappointed; but it must be embraced.
😢 ماشااللہ ڈاکٹر معین صاحب اللہ تعالی اپ کو زندگی صحت دے اپ نے ہم لوگوں کی انکھیں کھولیں ہیں جو کسر رہ گئی تھی ہمیں سیاست میں سوچنے کی سوجھ بوجھ کی وہ اپ نے ہمیں دی ہے اللہ تعالی اپ کو زندگی اور صحت دے خوشیاں نصیب کرے اپ کو اللہ تعالی کا خصوصی سایہ پیو عمران صاحب کے بعد اپ بہت بڑا قربانی اور صلہ دے رہے ہیں اس پاکستانی قوم ک زندہ رہو خوشحالی میں رہو اور ہر پریشانی سے اللہ اپ کو بچائے اور اسی طرح ملک اور قوم کی خدمت کریں یہ بھی صدقہ جاریہ اور شہادت ہے اس کا بھی صلہ جنت ہے اللہ تعالی اپ کے لئے اسانیاں کرے اور بہتری کرےو
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _ *** دعائے وطن _ *** اک پھول امل کا مہکتا رہے _ تیرے آنگن کا ہر روپ چہکتا رہے _ اے ارض وطن ! تیرے ہر رنگ میں _ منظر یقین کا دمکتا رہے _ لرزتا گمان ہو نہ ان دیکھے خدشے _ ہر اک ولولہ آگے بڑھتا رہے _ نہ بکھرے کوئی خواب اپنی زمین پر _ جگنو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستارہ چمکتا ہے _
Dr. Moeed, thank you for entertaining us. Happy New Year. People need fun to grow and develop. I wish our people could celebrate respectfully and openly like this in their streets. These are fruits of democratisation of society, equality and mutual respect.
پاکستانیوں نے اپنا دیا حلف نبھا کر دیکھایا ہے اور حق پر قائم ہیں اس کے برعکس فوجی و سول افسران کی بڑی تعداد نے آئین پاکستان اور قرآن پاک پر اٹھایا حلف توڑا ہے۔
@@angel-ko2rd ہر ادارے کی تباہی کے پیچھے آرمی چیف اور خفیہ ایجنسیز کی ناجائز مداخلت ہے۔ بیشمار ثبوت میڈیا پر، سوشل میڈیا پر اور آزاد صحافیوں کے پاس موجود ہیں۔ ہمارے ملک میں جب تک انصاف کا نظام شفاف طریقے سے احتساب نہیں کرئے گا یہ فرسودہ نظام چوروں لٹیروں اور بدمعاشوں کو بار بار عوام پر مسلط کرئے گا اور پشت پناہی آرمی چیف کرئے گا۔
مَر جائیں گے ، ظالم کی حمایت نہ کریں گے احرار کبھی ترکِ روایت نہ کریں گے کیا کچھ نہ مِلا ہے، جو کبھی تُجھ سے مِلے تھے اب تیرے نہ مِلنے کی شِکایت نہ کریں گے شَب بیت گئی ہَے تو گّزر جائے گا دِن بھی ہر لحظہ جو گُزری وُہ حِکایت نہ کریں گے یہ فقر دلِ زار کا عوضانہ بہت ہے شاہی نہیں مانگیں گے ، ولایت نہ کریں گے ہم شیخ ، نہ لیڈر ، نہ مصاحب ، نہ صحافی جو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے فیض احمد فیضؔ 🍂
ڈاکٹر صاحب آپ ڈاکٹر بنے آپ سی ایس ایس افسر بنے لیکن اللہ تعالیٰ جس کام کے لیے چھونا ھے وہ پاکستان کے مظلوم عوام کے لیے رستہ سمجھانے کام دیا جو بڑے دیانت داری ادا کر رھے ھیں ھمیں آپ پر فخر ھیں آپ ایک ڈاکٹر سے زیادہ کام کر رہے چوبیس کروڑ عوام کے جو سارے بیمار ھیں اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا فصل کرے
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے بہت عقیدت و احترام کا رشتہ ہے اسلامی طور پر دین اسلام کو سمجھنے اور سمجھانے میں اللّٰہ نے انہیں بہت روشن دماغ عطا کیا
ایسے ہی ڈاکٹر معید صاحب نے ہمیں دنیائے سیاست کو اور کڑی سے کڑی جوڑنے میں بہت مثبت رہنمائی فرمائی
اللّٰہ آپ کو اور زیادہ عزت دے ایمان صحت کے ساتھ
خوش رہیں ہمیشہ ❤
Dr Moeed is using Dr. Israr's words because Dr Israr's words are compatible with his narrative, Dr Moeed is a Secular Liberal who doesn't believe in any religion.
💯 agree
Dr Moeed is Using Dr Israr's words because it suits his narrative, Dr Moeed is a secular Liberal who doesn't believe in any religion. Lol
Agreed
💯💯💯
تمام اوورسیز پاکستانی جہاں بھی اللہ رب العزت ان کو خوشحالی اور طرح کی نصیب فرمائے امین
Dr.Pirzada, you and all of us can lament as much as we want regarding the absence of any meaningful notice by the world community of what happened in Pakistan in 2024.However, it is the right time that we do some real soul searching and navel gazing, why is the world ignoring us? The painful answer may be simply that we do not matter anymore,due mainly to the prolonged self inflicted wounds. ignorance,rather disregard of the situation in Pakistanas much as we want
سال 2025 کو الله رب العزت مظلوم فلسطینیوں🇵🇸 کو اور پاکستانیوں🇵🇰 کو مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب🤟🏼 کی قیادت میں حقیقی آزادی نصیب فرمائے آمین🤲🏼
Ameen soma Ameen 🤲🏻 🙏🏻
Ameen sum Ameen
Ameen
Ameen
معید بھائی شہید چوک کے شہیدوں کو نہیں بھولنا خدا آپ جیسے بہادر اور قابل آدمی کو اپنی امان میں رکھے
Shaheed..... my foot
@@khurshidahmad7373 Ameen
Ameen
@@asadshirkuh8426
معید بھائی شہید چوک کے شہیدوں کو نہیں بھولنا خدا آپ جیسے بہادر اور قابل آدمی کو اپنی امان میں رکھے
@@asadshirkuh8426
معید بھائی شہید چوک کے شہیدوں کو نہیں بھولنا خدا آپ جیسے بہادر اور قابل آدمی کو اپنی امان میں رکھے
ڈاکٹر پیر زادہ صاحب ، عمران خان بہت خوش نصیب ہیں کہ آپ جیسے مخلص دوست عمران خان کے ساتھ عمران خان کی جد وجہد میں عمران خان کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہیں ۔ کراچی ۔
Who told you that imran consider him as his a friend?
ڈاکٹر صاحب اپکو اور اپکے تمام دیکھنے سننے والوں کو سلام اور نیا سال مبارک ھو اللہ کرے یہ سال ھمارے ملک اور عوام کے لئے مثبت سال ثابت ھو،
ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
Aameen❤
2024 was very Tough but unique to say the least. People's power has withstood all the brutalities , Lead by IK from the Front.
ڈاکٹر معید صاحب آپ کو اور آپکی فیملی کو نیا سال مبارک ہو
نیا سال نئی اُمیدیں لے کر آئے دنیا کے لئے ۔ 2024 پوری دنیا کے لئے tough تھا۔ انشاء اللہ نیا سال ساری دنیا کے لئے peaceful ثابت ہو ۔۔ آمین
آپ کو نیا سال مبارک ہو ڈاکٹر صاحب🎉🥳🎉🥳
”جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود،
کہ سنگ وخِشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا“
گزشتہ سال بھی تو ایسا ہی تھا جیسا آج کا دن، بلکہ گزشتہ کٸی سال بھی 2025 کے آج ہی کے دن جیسے تھے۔ وہی زمین، وہی کچی سڑکیں، وہی تعلیم، وہی نصاب، وہی ہسپتال اور وہاں ڈاکٹروں اور عملہ کے وہی رویٸے، وہی عدالتیں جو صرف اس لیٸے قاٸم ہوٸیں کہ عوام انکی توہین نہ کریں، وہی تھانے اور وہاں وہی پولیس جسکی انگریز کی کالونی طرز کی تربیت، جنگلوں میں ہر سو لگی وہی آگ، وہی رشوت وہی سفارش، وہی اقربإ پروری اور چہرے بدلے وہی پرانے حکمران تو نیا کیا آیا ہے جس کی مبارکبادیں دی جا رہی ہیں ؟؟
مبارک تب دیں جب آپکی تعلیم کا معیار بہتر ہوا ہو، جب رشوت و سفارش کی بجاٸے اہلیت پر لوگ آگے آنے لگیں، جب تھانے کچہری میں انصاف ملنے لگے، جب جنگل میں آگ بھڑکنے سے سارا محکمہ جنگلات، حکومت اور عوام ہل جاٸے، جب بچے پاپڑ کھا کر رپیر راستہ میں پھینکنے کی بجاٸے جیب میں ڈالیں اور گھر جا کر ٹھکانے لگاٸیں۔ غرضیکہ جو چوریاں، جو نااہلیاں، جو لاپرواہیاں اور جو جہالت 2024 اور اس سے پہلے تھی اسی کے ساتھ جب ہم 2025 میں داخل ہوٸے تو نیا کیا ہے جس کی مبارکیں دی جا رہی ہیں ؟؟؟
”گر اِمروزِ تو تصویرِ دوش است،
بخاکِ تو شرارِ زندگی نیست“
اگر تمہارا آج گزشتہ کل ہی کی تصویر ہے تو اس سے مراد یہ ہیکہ تو زندوں میں شامل ہی نہیں۔ یہ زندہ لوگ ہوتے ہیں جو ایک دن سے دوسرے دن، ایک سال سے دوسرے سال میں داخل ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارک بھی دیتے ہیں۔ میں تو بالکل اسطرح۲۰۲۴ سے ۲۰۲۵ میں داخل ہوا ہوں جسطرح میری بھینس یا بکری داخل ہوٸیں۔ جہانِ تازہ افکارِ تازہ سے وجود میں آتا ہے، سن بدلنے سے کچھ نیا نہیں ہوتا جس کی مبارک دی جاٸے
Magr umees pr duniaya qaim hai aur mauosi gunah hai tu dua b tu ki ja skti
Lmbi hai gham ki sham magr sham hi tu hai
IA sawera aae ga aur jld aae ga.
اللہ کا شکر ہے ہمیں نیا سال دیکھنا نصیب ہوا ❤
ڈاکٹر صاحب زندہ و ازاد قومیں کیسے زندہ دلی سے تہوار منا رہے نیو سال سلیبریٹ کررہے ہیں ۔ اپنی کامیابیوں کی بدولت وہ اسکے حقدار بھی ہیں ۔۔
جبکہ دوسری طرف ہماری قسمت میں وہی جانوروں کی طرح محاذ ارای دھشتگردی جنگ و جدل کی صورت صرف لاشیں اٹھا رہے ہیں دم گھٹتا ہے ایسے گھٹن زدہ ماحول میں کیا کریں اس قید خانے سے نکل بھی نہیں سکتے اپ کتنے خوش قسمت ہیں اس قید خانے سے ازاد ہوگے
Apne islami aur mashriq ke eqdaar ki Qatar kijiye. Nizam ki kharabi ke asbab hamari maźhab se doori aur maqrib ki andhi talked moeed sahab ki aynak utaar kar nizam ya system ko badalne ki koshish kijiye raasta katthin hai
نیا سال سب کے لیے خیر و عافیت لاے۔
اللہ تعالیٰ صحت مند زندگی عطا فرمائے اور حقیقی آزادی میں ہم سب کی مدد کرے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
Cheerful faces everywhere around the world Fantastic..
Zakhmi Dil k sath aur naik doaun sath new year
Moeed Pirzada gearat job 👍👍👍👍👍👍👍
اسلام آباد۔ ڈاکٹر صاحب آپ کو نیا سال مبارک ہو اللہ پاک آپ کو توفیق دے کہ پاکستان کے نہتے عوام کا مقدمہ لڑتے رہیں ہم آپکے لئے دعا گو ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ۔❤🤲
Dear Dr. Pirzada: Best wishes for a very Happy New Year to you.
A couple of observations:
1. While your statistics of increasing diversity in America are correct, the crowd that you saw at Alexandria water front is not a representative slice of the US.
DC metro NoVa is perhaps the most cosmopolitan and affluent area in the US. It does NOT represent the US.
2. It is very refreshing to see you catch up to the facade of objectivity of the western MSM. It is crucial to pierce the veil of reverence, particularly for those of us who were brainwashed back home to look up to the western institutions as being infallible, to get a clear picture. The picture is not pretty; it is very ugly. Truth can be very disappointed; but it must be embraced.
And may be we can penetrate to influence and change! Moeed Pirzada
A very Happy New Year to you, your family, and staff. Keep up your excellent political, journalistic, and investigative work .
💐 Happy New Year 🎉
👍💐Dr Moeed Pirzada 💐 🤲 !
#گولی - کیوں - چلائی ؟؟؟
👍👍💐💐💐 Immediately release Imran Khan 💐 💐 💐 👍 👍 💐 👍 💐 👍 💐
INTELLECTUAL FIGURE
CHOOTIA😂😂😂😂😂😂
زندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کی مدد آور حفاظت کرے آمین یارب العالمین
الله هو حق الله
نصرمن الله وفتح قريب
ان الله مع الصابرىن
والله هو سريع الحساب
ومكرو ومكر الله والله هو خيرالماكرين
😢 ماشااللہ ڈاکٹر معین صاحب اللہ تعالی اپ کو زندگی صحت دے اپ نے ہم لوگوں کی انکھیں کھولیں ہیں جو کسر رہ گئی تھی ہمیں سیاست میں سوچنے کی سوجھ بوجھ کی وہ اپ نے ہمیں دی ہے اللہ تعالی اپ کو زندگی اور صحت دے خوشیاں نصیب کرے اپ کو اللہ تعالی کا خصوصی سایہ پیو عمران صاحب کے بعد اپ بہت بڑا قربانی اور صلہ دے رہے ہیں اس پاکستانی قوم ک زندہ رہو خوشحالی میں رہو اور ہر پریشانی سے اللہ اپ کو بچائے اور اسی طرح ملک اور قوم کی خدمت کریں یہ بھی صدقہ جاریہ اور شہادت ہے اس کا بھی صلہ جنت ہے اللہ تعالی اپ کے لئے اسانیاں کرے اور بہتری کرےو
ڈاکٹر صاحب اللہ پاک کو لمبی عمر اور اچھی صحت عطا فرمائے - اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Yes ...
This is Moeed Peerzada..
Nice, logical, & well dots connection into a dark bold line 🤛
آپکے لئے 🌹🌹🌹🌹🌹
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم آپ کا نیا سال مبارک ہو اللہ پاک آپ کو اس سال بھی بہت ساری کامیابی عطا فرمائے امین ثم امین
Well come to Alexandria 🌹and happy first day of new year ❤
Moeed, you are an inspiration. May God bless you with good health and happiness.
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثما آمین
Dr moeed aap k jesa naik mohabbti farishte aaj ki dor me mushkil boht mushkil hy salam aap ki pk se muhabbat ko ,
"Thank you so much for showing the New Year scenes. Wishing you and the whole world a Happy New Year!"
Excellent Analysis Dr Moeed Pirzada
Happy New Year to you and your loved ones. 🎉
Happy New Year Dr Moeed Pirzada stay Safe stay Blessed !!
نیا سال مبارک ❤️🌹
سدا مسکراتے رھو ❤️🌹
اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین
My Brother Moeed, U are Great👍
Wa alakum asalam Dr saab 🫡
بے شک
Brave you sir
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب نیا سال آپکو مبارک ہو ۔ اللہ پاک پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔
MashaAllah
اللہ تعالٰی نیا سال سب کو مبارک فرمائے آمین
Good luck 🤞 sir 2025 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Happiest New year for Pakistan and the world
Dr sb,love and respect from pakistan
Happy New year @moeed and all respected subscribers and viewers who watch this channel ❤
❤Happy New Year Doctor Sb. Love from Pakistan
Dr sb, ALLAH Bless you.
Allah apko hamesh khush rakhe sir ❤❤❤
So true
In shallah sir
Salamat rahain sir ❤
Went to Alexandria of Egypt❤ in 2022❤
May you live long
Happy New Year Dr. Moeed and to your loved ones
Thank you doctor. Finally you mentioned Pakistani living in china. Happy new year🎉
Know Alaxandria ! Relatives
You are right justice qazi faez Mal'oon
Happy New Year to you Dr Sahb.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوبصورت معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
Excellent job
Assalamo alaikum Dr Moeed,we salute you
Happy new year Dr moeed
خیر مبارک آپ کو بھی مبارک۔۔۔❤️
Happy New Year to all the listeners and to you,Moeed Pirzada.
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _
*** دعائے وطن _ ***
اک پھول امل کا مہکتا رہے _
تیرے آنگن کا ہر روپ چہکتا رہے _
اے ارض وطن ! تیرے ہر رنگ میں _
منظر یقین کا دمکتا رہے _
لرزتا گمان ہو نہ ان دیکھے خدشے _
ہر اک ولولہ آگے بڑھتا رہے _
نہ بکھرے کوئی خواب اپنی زمین پر _
جگنو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستارہ چمکتا ہے _
آج آپکے اس شو میں پاکستان کےحوالےسےآپ نے بہت بہترین زبردست کمنٹس دیئےھیں آپکابہت شکریہ۔❤
Happy new year to you
اللہ پاک سلامت رکھے
Very happy new year to you and your family. Much love from uk❤️
Happy New year to you and your family Doc❤
Wao
Happy new year
The best channel. Thank you for your brilliant work.
Dr. Sb., A very Happy New Year and so many more years! Love you!
JazakAllah
Canada 🇨🇦 🍁 here
جزاك اللهُ
New year greetings ,wish you all the best
اسلامُ علیکم! سر آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو۔
Dr. Moeed, thank you for entertaining us. Happy New Year. People need fun to grow and develop. I wish our people could celebrate respectfully and openly like this in their streets. These are fruits of democratisation of society, equality and mutual respect.
Waiting for 👍
Beatiful
❤❤❤🎉🎉🎉 good job
17:09
السلام علیکم
بہت اعلیٰ
زبردست ویلاگ
محنت نظر آرہی ہے
پاکستانیوں نے اپنا دیا حلف نبھا کر دیکھایا ہے اور حق پر قائم ہیں اس کے برعکس فوجی و سول افسران کی بڑی تعداد نے آئین پاکستان اور قرآن پاک پر اٹھایا حلف توڑا ہے۔
Yup! We are feeling proud of our Pakistanis, Maa'sha'Allah.
That's a shame 😓!!!
We want justice ⚖️
@@angel-ko2rd
ہر ادارے کی تباہی کے پیچھے آرمی چیف اور خفیہ ایجنسیز کی ناجائز مداخلت ہے۔ بیشمار ثبوت میڈیا پر، سوشل میڈیا پر اور آزاد صحافیوں کے پاس موجود ہیں۔ ہمارے ملک میں جب تک انصاف کا نظام شفاف طریقے سے احتساب نہیں کرئے گا یہ فرسودہ نظام چوروں لٹیروں اور بدمعاشوں کو بار بار عوام پر مسلط کرئے گا اور پشت پناہی آرمی چیف کرئے گا۔
اللّهِ نگہبان ہوں ڈاکٹر صاحب 🌹🌹🌹🌹
Assalamu alaikum Dr Sb
مَر جائیں گے ، ظالم کی حمایت نہ کریں گے
احرار کبھی ترکِ روایت نہ کریں گے
کیا کچھ نہ مِلا ہے، جو کبھی تُجھ سے مِلے تھے
اب تیرے نہ مِلنے کی شِکایت نہ کریں گے
شَب بیت گئی ہَے تو گّزر جائے گا دِن بھی
ہر لحظہ جو گُزری وُہ حِکایت نہ کریں گے
یہ فقر دلِ زار کا عوضانہ بہت ہے
شاہی نہیں مانگیں گے ، ولایت نہ کریں گے
ہم شیخ ، نہ لیڈر ، نہ مصاحب ، نہ صحافی
جو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
فیض احمد فیضؔ 🍂
Happy New Year to my favourite personality , Mr Moeed Pirzada.
An intellectual warrior . Pakistan will honour you in a big way , we will see !!!’
Great Journalist.
Apka wait kr raha tha
دعا ہے نیا سال ہم سب کے لیے رحمتوں اور خوشیوں کا باعث بنے 🎉
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
ہمت جنوں عطا کر _
یارب ! سکون عطا کر _
سر آپ کے تجزیے کا انتظار رہتا ہے ❤