Walid Sahib Marhoom | Habib Akram Vlog

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 มิ.ย. 2024
  • #HabibAkram #ٖMirzaMuhammadAkram #imrankhan #nawazshareef #shehbazsharif #establishment #pti #islamabadhighcourt #supremecourtofpakistan

ความคิดเห็น • 2.1K

  • @MaqsoodMaqsood-ly5ws
    @MaqsoodMaqsood-ly5ws 13 วันที่ผ่านมา +128

    مرزا محمد اکرم عام بندہ نہیں بلکہ بہت خاص بندہ تھا
    اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین

    • @parveenajaib6273
      @parveenajaib6273 12 วันที่ผ่านมา

      Allah t’allah aap ke waliad mhutarm ko Jantulfirdos mein Ahla maqam ahta ho (ameen ) aap baat sun kar lagta jhsy mere abuo jaan mahroom ki baat ho rahi ho 😢❤️🤲

    • @RiazAhmad-sj4lq
      @RiazAhmad-sj4lq 12 วันที่ผ่านมา

      یہ سادھوکی سے ہیں؟

    • @tariqsyed6647
      @tariqsyed6647 12 วันที่ผ่านมา +2

      اللہ آپ کے والد کی کامل مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

    • @abdulsubankhitran7070
      @abdulsubankhitran7070 12 วันที่ผ่านมา

      خدا رحمت کند ایں عاشقانٍ پاک طینت را

    • @chaudharyalinazeervirk7042
      @chaudharyalinazeervirk7042 12 วันที่ผ่านมา

      Kon Tha ?

  • @syedusmanshah6488
    @syedusmanshah6488 13 วันที่ผ่านมา +81

    ایسے باپ ہی حبیب اکرم بناتے ہیں۔ اللہ کریم جنت الفردوس ان کا مقدر فرمائے۔ آمین

  • @user-xs4gr7rg8j
    @user-xs4gr7rg8j 12 วันที่ผ่านมา +48

    حبیب اکرم صاحب عارضی زندگی میں تھوڑے حلال رزق پے راضی ہونا کامیابی ہے۔ اللّٰہ ہم سب کو حرام سے بچائے رکھے

    • @pakbilljazz
      @pakbilljazz 10 วันที่ผ่านมา

      بلا شبہ ـ مرزا محمد اکرم کامیاب ہوے اور امید ہے روز آخرت اللہ اس جہاں میں انکی رزق حلال کی کاوش کا انکو نہ صرف اجر عطا فرماے گا بلکہ دوسروں کو بھی انکی تقلید کی توفیق عطا کرے گا ـ حبیب صاحب آپ سے ہمیشہ کا گلہ رہے گا کہ آپ نے انکی زندگی انکے بارے میں کچھ نہ لکھاـ اب وقت گزر گیا اور اک دائیمی احساس محرومی باقی ہے ـ اللہ آپ کو خوش رکھےـ ٓاپ سے راست رابطے کا ذریع تلاش کرنے کی کوشش میں ناکامی اس جگہ اظہار کی جسارت کی جس کے لیے معزرت ـ طارق

  • @ZakirGulfamHaiderBaqir1472
    @ZakirGulfamHaiderBaqir1472 11 วันที่ผ่านมา +12

    آپ کے بچپن اور والد صاحب کے حالات واقعات سن کر یوں لگا جیسے یہ میری ہی کہانی ھے سلام آپ والد کے طرزِ زندگی پر جو ہمارے معاشرے کی اکثریت اختیار کئے ہوئے ھے

  • @Malik-canada
    @Malik-canada 13 วันที่ผ่านมา +277

    Dear Habib Akram at last I am breaking my life record for not commenting on social media but the way you describe your father has touched many hearts especially those who have lost their most trusted shelter. Indeed people like your father are becoming scarce in today’s world but we still have few . Listening you is always soothing and inspiring. Please continue your good work.

    • @khurshidahmed2011
      @khurshidahmed2011 12 วันที่ผ่านมา +13

      کمنٹ نہ کرنے کا مطلب بھی کنجوسی کی ایک قسم ہے اچھی بات کی پذیرائی کرنی چاہیے اور حق بات کہنے چاہئے

    • @nizakatawan1635
      @nizakatawan1635 12 วันที่ผ่านมา +9

      سیلوٹ آپ کے والد محترم الا کرام 🤲🤲🤲

    • @naimsiddiqui4763
      @naimsiddiqui4763 12 วันที่ผ่านมา +10

      اللہ تعالٰی آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین اور آپ کو اللہ صبر عطا کرے آمین

    • @haidermehdi7007
      @haidermehdi7007 12 วันที่ผ่านมา +7

      اللّٰہ تعلی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کو ان کے نقش قدم پر چل نے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین

    • @NaeemButt-jg7et
      @NaeemButt-jg7et 12 วันที่ผ่านมา +6

      Allah pak un ki magfret kary Aameen

  • @HussainKhan-wq4rb
    @HussainKhan-wq4rb 13 วันที่ผ่านมา +119

    آپ کو دیکھ کر سن کر آپ کے والد صاحب کی خوبصورت شخصیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے ❤❤❤❤❤❤❤

    • @ShamsArfeen-el5fl
      @ShamsArfeen-el5fl 12 วันที่ผ่านมา +2

      میرے الفاظ اپ نے چھین لئے ہیں !!

    • @HussainKhan-wq4rb
      @HussainKhan-wq4rb 12 วันที่ผ่านมา

      @@ShamsArfeen-el5fl بہت شکریہ

  • @ShabbirKhan-bf6ls
    @ShabbirKhan-bf6ls 12 วันที่ผ่านมา +14

    اللہ مرزا اکرم صاحب کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ

  • @nabbasi565
    @nabbasi565 12 วันที่ผ่านมา +12

    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @StudyRiver
    @StudyRiver 12 วันที่ผ่านมา +16

    آپ نے اپنے والد کی کہانی بہت خوبصورت انداز میں بیان کی ہے۔ اس میں چھپا درد اور فخر بی ایک عام آدمی ہی سمجھ سکتا ہے

  • @tariqkhan-0074
    @tariqkhan-0074 13 วันที่ผ่านมา +79

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

    • @babar6410
      @babar6410 13 วันที่ผ่านมา

      Great VLOG Allah AP k Walid sahib ko janat main gagah day Ameen

    • @imrankhan-nx1iv
      @imrankhan-nx1iv 12 วันที่ผ่านมา

      Allha Pak Mugfarat farmay

    • @israrrafique5191
      @israrrafique5191 12 วันที่ผ่านมา

      انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور حبیب اکرم صاحب کو صبر جمیل اور صصبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔۔

  • @kazemiather6-48
    @kazemiather6-48 12 วันที่ผ่านมา +19

    إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین

  • @muhammadafzal-tr8sy
    @muhammadafzal-tr8sy 11 วันที่ผ่านมา +7

    حبیب اکرم صاحب۔ آپ ایسے آپ رائٹ انسان ہیں تو آپ کے والد محترم کیا عظیم شخصیت ہوں گے۔آللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @tislaoman
    @tislaoman 13 วันที่ผ่านมา +150

    سب عام اور ایماندار انسانوں کی کہانی ایسی ہی ہوتی ہے. اللہ تعالٰی ان جیسے تمام انسانوں کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 13 วันที่ผ่านมา +62

    ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
    امام حُسین علیہ السلام

  • @zulfiqaralibuzdar5504
    @zulfiqaralibuzdar5504 12 วันที่ผ่านมา +4

    ایک عظیم باپ نے ایک شاندار فرزند کی کیا کمال تربیت کی ہے۔ اللہ پاک ان کو غریق رحمت کرے امین

  • @user-pz4ys5hn1s
    @user-pz4ys5hn1s 12 วันที่ผ่านมา +4

    اک دھاگے میں پروئے ہوے الفاظ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہیں کہ آپکی پرورزش اک عظیم انسان نے کی ہیں جوکہ اللّٰہ نے آپکو والد کی حثیت سے عطاء کیا ہوا تھا،
    اللّٰہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین

  • @umarrashid412
    @umarrashid412 13 วันที่ผ่านมา +51

    آپ سے مل کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے والدین انتہائی بہترین شخصیات تھیی

  • @nizamdeen3442
    @nizamdeen3442 13 วันที่ผ่านมา +29

    ‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
    ایک عام آدمی نے کیا خوب عام آدمی تیار کیا ہے۔

  • @mkm056mkm
    @mkm056mkm 11 วันที่ผ่านมา +3

    یااللہ پاک حبیب صاحب اور باقی جتنے پڑھنے والوں کے والدین رحلت فرما چکے ھیں سب کی اپنی رحمتوں سے بخشش فرما دے اور سب کو اپنے فضل و کرم سے بغیر حساب جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما دے آمین ثم آمین 😢😢😢

  • @muhammadishaq7360
    @muhammadishaq7360 10 วันที่ผ่านมา +1

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
    اللہ پاک جنت نصیب فرمائے۔ آمین

  • @sheikhzahid486
    @sheikhzahid486 13 วันที่ผ่านมา +26

    اللہ تعالیٰ اپنے سوہنے حبیب کے صدقے میں رحمت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اس کے ساتھ حبیب اکرم کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @pervaiziqbal33669
    @pervaiziqbal33669 13 วันที่ผ่านมา +22

    بھائی جی وہ بہت خاص آدمی تھے۔ ایسے سچے اور کھرے لوگ عام نہیں ہوتے
    اللّہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @Aghamohsinalikosar
    @Aghamohsinalikosar 12 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ پاک حبیب اکرم بھائی کے والد مرزا محمد اکرم صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @khalilfarooq5262
    @khalilfarooq5262 5 วันที่ผ่านมา

    الہ تعالی اس عظیم انسان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماٸیں ۔

  • @khurshidahmed2011
    @khurshidahmed2011 12 วันที่ผ่านมา +19

    آپ کے گفتار میں سچائی اور حق بات کہنے سے آپ کے والدین کے اچھے ہونے کا یقین ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین

  • @HussainKhan-wq4rb
    @HussainKhan-wq4rb 13 วันที่ผ่านมา +36

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Abdul_Majeed
    @Abdul_Majeed 10 วันที่ผ่านมา +1

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @user-ro7hm2iu2f
    @user-ro7hm2iu2f 12 วันที่ผ่านมา +5

    اللّٰہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائے اور بہشت میں اعلیٰ علِین مُقام عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین بِحقِ حسنین کرییمین علیہم السّلام

  • @iftikharcheema6741
    @iftikharcheema6741 13 วันที่ผ่านมา +52

    I am Iftikhar Cheeks from Chak no 36 SB Sargodha. Your father Akram sb was the class fellow of my elder brother. Your uncle Mohd Aslam sb was my class fellow. After retirement, I am settled in Islamabad. What you have said about your father is absolutely true. I have a great for him. May Allah bestow him high place in Jannah. I have a great respect for you because of your unbiased and vivid political analysis of current environment of Pakistan. May Allah enrich you with more success and happiness.

    • @3256990
      @3256990 12 วันที่ผ่านมา +4

      Islam spread because of the highest character displayed by some muslims in the past,one elderly man narrated to me about his father who was a govt servant, according to him his father's young superior offered him to drop at his home enroute to his home in his govt vehicle,his father had to buy some stuff from a lane away from the route,when the superior wished to drive him in to the lane,his father objected saying that it is his private work and it is unacceptable to drive a govt vehicle in to a lane which is not part of his usual route returning to home.Iam from Hyderabad india.

    • @younggamingyt.o6131
      @younggamingyt.o6131 12 วันที่ผ่านมา

      ثمہ آمین یا رب العالمین

    • @sajidhussain3732
      @sajidhussain3732 10 วันที่ผ่านมา

      Proud of Sargodha

    • @sajidhussain3732
      @sajidhussain3732 10 วันที่ผ่านมา

      اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین

  • @QuranWithUrduHindiTranslation
    @QuranWithUrduHindiTranslation 13 วันที่ผ่านมา +17

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، اللہ پاک اُن کے دراجات بلند کرے۔ آمین

  • @dadsad20373
    @dadsad20373 11 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @AbdulSattar-pc8yy
    @AbdulSattar-pc8yy 13 วันที่ผ่านมา +24

    اللہ تعالیٰ ھر ایک کو ایسے والدین نصیب فرمائے آمین ۔

  • @sairaashraf2399
    @sairaashraf2399 13 วันที่ผ่านมา +20

    اللّٰہ جنت میں اعلی مقام دے اور پیچھے سکون اور خوشیاں دے آمین

  • @abdulghafoor8051
    @abdulghafoor8051 11 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
    بےشک آپ کے والد محترم کا آپ کی شخصیت پر گہرا اثر ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو نظر بد سے بچانے اور خدا کا خوف رکھنے والے حکمران عطا فرمائے آمین

  • @MalikAdnan48
    @MalikAdnan48 10 วันที่ผ่านมา +1

    حبیب سر اللہ پاک اپ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @mazharjaved7116
    @mazharjaved7116 13 วันที่ผ่านมา +14

    رب تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 13 วันที่ผ่านมา +86

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

    • @icreatchannelkramkhan3776
      @icreatchannelkramkhan3776 13 วันที่ผ่านมา

      بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک

    • @mohammadsallahuddin591
      @mohammadsallahuddin591 12 วันที่ผ่านมา

      Be shak

  • @ShamraizAHMADMian
    @ShamraizAHMADMian 10 วันที่ผ่านมา +1

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ عطا فرمائے۔ آمین

  • @wasimahmad473
    @wasimahmad473 13 วันที่ผ่านมา +15

    اللہ تعالیٰ آپ کے ولد صاحب جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

  • @user-mn2yt8ei3v
    @user-mn2yt8ei3v 13 วันที่ผ่านมา +36

    والعصر کی ایک مثال ۔۔۔۔ کمائ تھوڑی ھے لیکن اللّٰہ پاک نے اوقات سے بڑھ کر دیا ھے۔۔۔ اللّٰہ پاک سب کے والدین کو نیک عافیت دے، اور انکے دنیاوی اور اخروی سفر آسان فرمائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین

  • @AliAli-bp1gt
    @AliAli-bp1gt 13 วันที่ผ่านมา +14

    اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @fazalahmad3434
    @fazalahmad3434 13 วันที่ผ่านมา +14

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

  • @muhammadtauqir7962
    @muhammadtauqir7962 13 วันที่ผ่านมา +22

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے.
    آمین

    • @engrwaseem1031
      @engrwaseem1031 13 วันที่ผ่านมา +1

      انا للہ و انا الیہ راجعون
      ربّ ذوالجلال اُنکی مغفرت فرمائے آمین

  • @MyPhoneGujranwala
    @MyPhoneGujranwala 12 วันที่ผ่านมา +20

    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے.آمین

  • @abulkalam1976
    @abulkalam1976 วันที่ผ่านมา

    رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ و غفر اللہ لہ

  • @manzoorahmed6779
    @manzoorahmed6779 12 วันที่ผ่านมา

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
    رب کریم تمام مرحومین کو غریق رحمت فرماۓ آمین
    اللھم صل علی مُحَمَّدُ وعلی آل مُحَمَّدُﷺ‎

  • @theessential5048
    @theessential5048 13 วันที่ผ่านมา +21

    اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @javaidnazim9705
    @javaidnazim9705 13 วันที่ผ่านมา +24

    میرے والد محترم بھی 1992 میں جون کی 27 کو فوت ہوئے تھے۔آج آپ نے میری یادوں کو تازہ کر دیا

  • @z786meo
    @z786meo 12 วันที่ผ่านมา

    ۔ اللہ کریم جنت الفردوس ان کا مقدر فرمائے۔ آمین

  • @syedmuhammadali1846
    @syedmuhammadali1846 12 วันที่ผ่านมา +6

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔آمین

  • @FaisalGhaffar
    @FaisalGhaffar 13 วันที่ผ่านมา +11

    اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔

  • @kaleemrahman6431
    @kaleemrahman6431 12 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @shaistahamid3530
    @shaistahamid3530 12 วันที่ผ่านมา +9

    اللہ سبحان وتعالی آپ کو اپنے والدین کے لئے بہترین صدقہ جاریہ بنائے۔آمین

  • @user-ku9md9hu1q
    @user-ku9md9hu1q 13 วันที่ผ่านมา +10

    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ا

  • @manzoormughal4956
    @manzoormughal4956 12 วันที่ผ่านมา

    اللہ رب العزت غریقِ رحمت فرمائے " عظیم لوگوں کی یہی طرز زندگی ہے کہ اقدار پر سمجھوتہ نہیں کرتے، مشکلات سہتے ہیں، لیکن دوسروں کو آسانیاں مہیا کرنے میں سرگرم رہتے ہیں!
    اندر سے خاص لیکن عام آدمی سے ذیادہ عاجز اور بناوٹ سے پاک لوگ: ❤

  • @l-772mohammadrizwanfazal3
    @l-772mohammadrizwanfazal3 12 วันที่ผ่านมา

    اللہ کریم جنت الفردوس ان کا مقدر فرمائے۔ آمین

  • @nisarmuhammad6811
    @nisarmuhammad6811 13 วันที่ผ่านมา +11

    اللہ سب عام لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خاص لوگوں پر غلبہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @taqdeerkhan6844
    @taqdeerkhan6844 13 วันที่ผ่านมา +10

    اللّہ تعالیٰ جنت میں آلہ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @nazarabbasanjum8131
    @nazarabbasanjum8131 6 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ بابا جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @lisathegreat1000
    @lisathegreat1000 11 วันที่ผ่านมา +3

    دُوسری جنگ عظیم میں بھی عوام کو خالص راشن تو کارڈ کے ذریعے خاندانوں کو مل جاتا تھا اور نظم وظبط تو ہم نے ایمانداری کے ساتھ بچپن میں ہی سیکھ لیا تھا اُسی احساس کے ساتھ جو آپ نے بیان کیا ہے ،👍 بہت سارا پیار اور دعائیں ہی دعائیں 🤲🤲🤲❤️🇨🇦🇺🇸سے آپکے لۓ اپنے والد کا احترام پلے باندھ لینے کیلۓ

  • @user-hc6xe5et5r
    @user-hc6xe5et5r 13 วันที่ผ่านมา +6

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے - امـيـن

  • @hajragoharwarraich5111
    @hajragoharwarraich5111 13 วันที่ผ่านมา +16

    اللّہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب ث

  • @ALI.Yasoob.KHANZADA
    @ALI.Yasoob.KHANZADA 12 วันที่ผ่านมา

    آپ کی راست گفتاری اور صدق گوئی ان کے لیے صدقہ جاریہ ہے۔ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے

  • @AbidHussain-ik9jp
    @AbidHussain-ik9jp 12 วันที่ผ่านมา

    سلام آپ کے والد صاحب کی ایمان داری کو ہمیں ان کا معیار زندگی آپ جیسے عظیم انسان میں نظر آتا ہے ❤

  • @gee.abbasi
    @gee.abbasi 13 วันที่ผ่านมา +7

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ آپ کو اس صبر پر اجراء عظیم دے آمین

  • @BashQamar
    @BashQamar 13 วันที่ผ่านมา +13

    Excellent tribute to your father indeed. No doubt he was a typical example of an honest and hardworking Pakistani. Although in worldly point of view he was a mediocre but in reality he achieved an honest living in this life and a good place in the life hereafter. Moreover, he planted seeds like you who became a tall tree and working hard to create awareness among masses. I live in Canada and miss my homeland but unfortunately can’t go back because of such unjust society. You did the best tribute to your late father, Habib Akram sahib. Stay blessed.

  • @muhammadyasrab3903
    @muhammadyasrab3903 10 วันที่ผ่านมา

    اپ ایک خوبصورت باپ کے خوبصورت بیٹے اور اس ملک کا افتخار ہیں

  • @wajihulhassan2507
    @wajihulhassan2507 13 วันที่ผ่านมา +9

    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین،😢😢

  • @user-pd4bi4lo2j
    @user-pd4bi4lo2j 12 วันที่ผ่านมา +8

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایسے عام لوگ ہی وہ خاص بندے ہیں جن کے دم سے دنیا میں خیر کی امید موجود رہتی ہے۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے آمین

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 12 วันที่ผ่านมา +1

    ما شاء اللہ

  • @imtiazahmad6694
    @imtiazahmad6694 13 วันที่ผ่านมา +8

    ایک عظیم انسان کا عظیم بیٹا ❤❤

  • @zaibkhan923
    @zaibkhan923 13 วันที่ผ่านมา +10

    کمال خوبصورتی سے والد صاحب کی خوبیاں بیان کی ہیں❤❤

  • @RanaAmjad-mo9gf
    @RanaAmjad-mo9gf 12 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میںاعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @mfarooqwattoo6597
    @mfarooqwattoo6597 12 วันที่ผ่านมา +8

    ALLAH PAK Marhoom ko Janat Ul Firdos ata frmay Aameen....

  • @ausafsaeed
    @ausafsaeed 13 วันที่ผ่านมา +6

    آنکھیں نم ہو گئیں. کیا خوبصورت آدمی تھے

  • @yaqoobansary2967
    @yaqoobansary2967 7 วันที่ผ่านมา

    کامیاب انسان انسانوں سے جیت کر نہیں بنتا بلکہ یہ مقام اسے خود سے ہارنے کے بعد حاصل ہوتا ہے جو خود سے ہار گیا وہ سب سے جیت گیا ۔

  • @amjadrashid8754
    @amjadrashid8754 12 วันที่ผ่านมา +4

    Love you Habib Bhai. Very nice tribute of a son to his great father.
    اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ۔ آمین ثم آمین

  • @muhammednazir2675
    @muhammednazir2675 12 วันที่ผ่านมา +3

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

  • @moonwarraich5371
    @moonwarraich5371 12 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ان کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اوراہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔
    آمین یا رب العالمین

  • @SUBHANZAYABCHEEMA
    @SUBHANZAYABCHEEMA 12 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ کریم مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو ان کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق دے ❤❤آمین

  • @rashidahmadyousfzai7794
    @rashidahmadyousfzai7794 12 วันที่ผ่านมา +5

    حبیب اکرم صاحب ہماری طرف سے تعزیت قبول فرمائیں۔ آللّٰہ تعالٰی والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

  • @usmanmehmood9269
    @usmanmehmood9269 12 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین

  • @user-pl5oc8ry7v
    @user-pl5oc8ry7v 12 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ پاک والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @umarrashid412
    @umarrashid412 13 วันที่ผ่านมา +10

    اللہ تعالٰی آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

  • @prs-co5vb
    @prs-co5vb 12 วันที่ผ่านมา

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
    اللہ پاک اپنے محبوب ﷺ کے صدقے مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اور آپکو صبر جمیل عطا فرماۓ۔آمین

  • @AbdulRauf-mb3ip
    @AbdulRauf-mb3ip 11 วันที่ผ่านมา +1

    حبیب اکرم اللہ اپ کے محروم والد صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے

  • @AslamKHAN-yq6nw
    @AslamKHAN-yq6nw 12 วันที่ผ่านมา +5

    انا للہ واناالیہ راجعون ۔
    اس نظام پر اور اس ملک پر بھی۔

  • @hafizghulamnabi7669
    @hafizghulamnabi7669 13 วันที่ผ่านมา +8

    جو لوگ علم جیسے پھل کا مزہ چکھ لیتے ہیں وہ جنت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

    • @khurshidahmed2011
      @khurshidahmed2011 12 วันที่ผ่านมา +2

      ہاتھ نہیں دھو بیٹھتے جنت سے بلکہ جنت کا مزہ دنیا میں محسوس کرتے ہیں اصل جنت تو اللہ تعالیٰ سب کو نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

  • @javediqbal6226
    @javediqbal6226 12 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک آ پ کے والد محترم کو اپنے قرب میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @muhammadaslamsaim6000
    @muhammadaslamsaim6000 12 วันที่ผ่านมา

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mncsmathparadise7222
    @mncsmathparadise7222 13 วันที่ผ่านมา +8

    Dr. Azad from Melbourne. I am a teacher... May Allah bless your father in Jannah... Brother, you brought tears in my eyes. Son like you is Allah's great niyamat. May Allah give you and your family strength in this tough time. As Salam.

  • @nasirfarooq3495
    @nasirfarooq3495 12 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے
    امین یا رب محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم بوسیدہ آل رسول

  • @user-ez2mq1gv7d
    @user-ez2mq1gv7d 12 วันที่ผ่านมา

    إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۞
    اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَآئِبِنَا وَ صَغِیْرِنَا وَ کَبِیْرِنَا وَ ذَکَرِنَا وَ اُنْثَانَا اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلیَ الْاِسْلَامِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلیَ الْاِیْمَانِ اَللّٰھُمَّ لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَہٗ وَلَا تَضِلَّنَا بَعْدَہٗ۔۔
    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب کرے ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @tahirmahboob9196
    @tahirmahboob9196 12 วันที่ผ่านมา +1

    سر اللہ تعالی کی ذات پاک اپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @msuha1l
    @msuha1l 13 วันที่ผ่านมา +9

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

  • @user-qq7yl2ey4y
    @user-qq7yl2ey4y 13 วันที่ผ่านมา +8

    May ALLAH bless your father soul in peace and high rank or Jannah. Ameen

    • @naina8679
      @naina8679 12 วันที่ผ่านมา

      May Allah bless him jannat amen

  • @kk-of4uk
    @kk-of4uk 12 วันที่ผ่านมา

    الله آپ کے والد محترم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائیں.

  • @asifsiddiqui6036
    @asifsiddiqui6036 12 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ والد صاحب کو جنت عطافرماۓ امین

  • @kamranalali
    @kamranalali 13 วันที่ผ่านมา +7

    اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں

  • @sportspectators
    @sportspectators 11 วันที่ผ่านมา

    اللہ سبحانہ وتعالی انہیں غریق رحمت فرمائے