Tehreek-e-Insaf Ya Sunni Ittehad Council ?? | Habib Akram Vlog
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 25 มิ.ย. 2024
- #HabibAkram #imrankhan #electionresults2024 #establishment #supremecourtofpakistan #islamabadhighcourt #form45 #form47 #sunniittehadcouncil #lahorehighcourt #alimuhammadkhan #9mayincident
جناب پاکستان کے عدالتی فوجی اور سیاسی فرعون جو چاہیں کر لیں پاکستان کے عوام عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے انشاء اللّٰہ تعالیٰ العزیز
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
اکرم حبیب صاحب اپنے نفیس اور مدلل انداز گفتگو سے ہمیشہ دریا کو کوزے میں بند کردیتے ہیں ۔ اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔ آمین عمران خان زندہ باد
عمران خان صاحب بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے انشاء اللہ اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالیں گے پاکستان ذندہ باد عمران خان پائندہ باد
Aisa kuch neh ho ha
عمران خان کے پاس ایسی کونسی گیدڑ سنگھی ھے۔
ایسا کچھ نہیں ھو گا۔
انصاف قاضی کا کام ہوتا ہے لیکن یہاں قاضی ہی انصاف کے راستے کی دیوار ہے ۔۔ لیکن ایسا قاضی سوائے کالک منہ پہ ملنے کے اور کچھ نہیں کر سکتا ۔۔۔ بہترین وی لاگ ہے سر
Shame....
بہت خوب حبیب اکرم صاحب ۔ ہمیشہ کی طرح سمندر کوزے میں بند کر دیا لیکن قاضی صاحب بھی ان بدنصیب لوگوں میں شامل ہیں جنکی سماعتوں ، بصارتوں پر پردے ڈال دیئے جاتے ہیں
حبیب اکرم صاحب اللہ پاک آپ کو استقامت عطا فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین
آپ کا یہ ویلاگ ایک تاریخ ہے جیسے آنے والی نسلوں کے لیئے ایک استعارہ سمجھا جائے
پلیز پی ٹی آئی لیڈر شپ مرشد عمران خان صاحب بشرا بی بی اور باقی تمام پی ٹی آئی ورکرز کی رہائی کے لیے موثر اقدامات کریں 🙏🙏
یہ زندگی بھی فانی ہے اور یہ دنیا بھی، تو خسارے میں کون ہوا وہی نا جو جھوٹا ، بد دیانت اور حق پر نہیں ہے جو حق پر ہیں اُن کے لیے تو جنت کی بشارت ہے پھر غم کیسا کیسی ناامیدی 😥🙏
بہت ہی شاندار پر اثر انداز اور الفاظ میں أپ نے نظام انصاف کا نوحہ پڑھا ۔
آپ کا شکر گزار ایک تقریبا 63 سالہ پاکستانی ❤❤❤
فایر وال کیلے کومنٹس اور لایک ضرور کرے چند لوگ ھے جو سچ کے ساتھ ھے حبیب اکرم بھای ان لوگوں میں ھے بس انکی انکساری کی وجہ سے انکے کپڑے نیں اتارے اتارنے والوں نے
بہت مدلل، بھرپور، عقل و فکر سے مزین آرٹیکولیٹ شاندار تجزیہ اور منافقت کو تارتار کرتا، ببانگ دہل حقیقت کو آشکار کرتا ہوا شہکار! Love u Habib Akram Sb
ہم قانون کے دور عیسوی میں زندہ ہیں جس میں دلیل و برہان کی بجائے، غصہ و انتقام ہی عین انصاف ہیں
حبیب اکرم صاحب:- تحریک انصاف کى مخصوص نشستوں کا مقدمہ جس طرح آپنے اِس ویلاگ میں لڑا ھے اُسکے مطابق PTI مخصوص نشستیں جیک چُکى ھے. آپنے قاضى کى ہر دلیل کو اپنے بے مثال تجزیے کے زرئعے خاک میں ملا دیا ھے۔ 👍
O Bhai main qazi k live dika hai jintna us atta bandyal or muneeb akhter Saab na bola uss ko wo fraq nai pra tu pti k waqeel ka kaya faraq pry ga ....intaqam main duba hua qazi hai ... inshallah Allah hi iss ko saza day ga ameen
@@RajaJunaid-ph9hvBhai ya log Ksi daleel ko ni manty...apni Anna Ka chakr ma mulk ko barbad KR ry hy
خان ھی عوام کی امید ھے ایسے ارمی چیف اور چیف چسٹس ھوۓ تو ملک کا اللہ ھی حافظ ھے
اس قاضی کا سر ھی نہیں ھے
یہ بدکار ملک کی کب جان چھوڑیں گے
زبردست ویلاگ۔ پورے نظام کو ننگا کر دیا ہے ۔
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے ۔ عوام نے اپنا فیصلہ 8 فروری کو سنا دیا تھا ۔
100 % true analysis Habib Akram Sb Stay Blessed
u r doing well ,May God bless and continue to protect u .
اللہ تعالٰی آپ کے علم عمل رزق اور عمر میں برکت عطا فرمائے
بہت ہی عمدہ تجزیہ اور خوبصورت الفاظ کا چناؤ، قانون کے دورِ عیسوی والا جملہ بھی بہت خوب لیکن کیسے غلیظ اور مکروہ انسان قاضی فائز کے کے ہاتھوں پاکستسنینظامِ عدل بے توقیر ہو رہا ہے
آپکی ساری باتیں بجا سر آنکھوں پر لیکن ان کو سننے کی ضرورت عوام سے زیادہ پی ٹی آئی کے وکلاء کو ہے۔
لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ---------
لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ---------
لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ---------
-----------------------
-----
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین
MASHA ALLAH SALAMET RAHO
پاکستان کو بندرگاہیں ائرپورٹس اور سٹیل ملز بیچنے کے بجائے
مینجمنٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
ملک کو طالبان طرز کی مینیجمنٹ
چاہئے
Then get rid of the constitution then you can do whatever you want.
😊 Sirf chief of armystaf general thek ho muhb e watan ho
@@dramiralamarain64
Aur imran khan ka phitto ho. Warna so called " mohib e watab" ka criteria hey kia? Ye be bta dey
جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ،آمین
کمال کا اندازِ بیان ہے ۔۔۔ پرتاثیر ، مدلل ، سادہ اور اہل حواسِ خمسہ کے لیے ایک سبق آموز مختصر سا شکوہ
Best Analysis and True Neutral Reports. Thank you for your precious real words of time. The Nation of Pakistan will Never Forget all Ghaddars of their Constitution. Pakistan Zinda'abad
زبردست تجزیہ
سدا خوش رہیں
❤❤❤
ویسے تو یہ خواہش کبھی نہیں کرنی چاہئے لیکن اللہ ان ججو ں کے ساتھ قیامت والے دن انصاف فرمائے
اللہ تعالیٰ حق اور سچ کی آواز کو سلامت رکھے آمین
بھائی حبیب اکرم اللّٰہُ آپ کی عمر دراز کرے آمین
بہت عمدہ وی لاگ ۔۔ حسب معمول ❤🎉
Waley kum Assalam
افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہمارا پورا عدالتی ، قانونی اور معاشرتی ڈھانچہ ہی نقارہ ہو چکا ہے اب تو امید کی کرنیں بھی بہت دھندلی ہو جا رہی ہیں😢
Hundred % Correct ,
Habib Akram Zindabaad ,
Pakistan Paindabaad ,
پتاپتا بوٹابوٹا حال ہماراجانےھے
جانےنہ جانےگل ہی نہ جانےباغ توساراجانےھے!
سب جانیں،گل بھی جانے ھے
بندۂ خواہش مگر نہ مانے ھے !
I really appreciate you my dear Sir ❤❤❤
Shame for corrupt chief justice EC army chief and Nawazsharief of Pakistan
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
حق بیان کرنے کا حق ادا کر دیا آپ نے جزاک اللہ خیرا کثیرا
یااللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرنا
کاش قاضی صاحب تکنیکی موشگافیوں کی بجائے عدل اور انصاف سے کام لیتے تو ملک کا بھلا ہو جاتا۔ مگر وہ یہ کبھی بھی نہیں کریں گے۔ چونکہ وہ خود حصہ دار ہیں
❤❤❤❤وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے مجاہدو ڈٹے رہیں ❤❤❤
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
لفظوں کے موتی پرونا حبیب اکرم کا ھی خاصہ ھے اور ان کو اس فن میں یدطولی حاصل ھے۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ❤❤❤❤❤❤❤❤
واہ بہت عمدہ جناب کیا بات ہے کیا تجزیہ کمال ہے آپ کے الفاظ واہ 🎉🎉🎉🎉🎉
پاکستان میں جتنی اج تک تباہی ہوئی ہے اس سب کی ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ پر ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے
حبیب بھائی آپ بہت محنت کرتے ہیں لگتا ہے شاعری ہو رہی ہے معیاری ادب ہے آپ اپنا نقطہ نظر بہت خوبصورت انداز سے پیش کرتے ہیں آپکا یہ نقطہ کہ اگر تمام اراکین آذاد منتخب ہو جائیں تو پھر فارمولہ کیا ہوگا میں بھی جب عدالتی کاروائی دیکھ رہا تھا تو یہی سوچ رہا تھا کہ کوئی یہ نقطہ کیوں نہیں اٹھا رہا اور دوسرا یہ کہ جن دو کروڑ یا اس سے بھی زیادہ لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا ہے انہی کی نمائندہ خواتین اور اقلیتی ممبران کو انکے حق سے محروم کیا جا رہا ہے لیکن کیا کیا جائے یہی کچھ ہو سکتا ہے جو آپ کر رہے ہیں اپنے حصے کی شمع جلاتے رہئے ۔ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ❤
بہت خوب میرے حبیب
اللّه اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے حق گوئی بہت سوں کو ناگوار ہے
Releaze imran khan.....Free imran khan ..... imran khan zinda bad
حبیب اکرم صاحب آپ کی وی لوگ میرے لیئے اہک سبق کی طرح ہوتا ہے زبردست آ پ کے سمجھانے طریقے پر
Pakistan need the only one IMRAN khan sahib path to ❤
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
واہ خوب صورت اور حقیقت پر مبنی تجزیہ ہمیشہ کی طرح۔
آزاد امیدوار کی تشریح آپ نے بہت خوب کی ججز کو یہ وی لوگ دیکھ کر بصیرت لینی چاہیے
اتنی آسان اور سادہ سے الفاظ میں بیان کی گئی تمام مشکل باتیں سب کو ہی سمجھ آ گئی مگر ان کو نہ آئیں جن کو آنی چاہیے 😂😊
بہت خوب تجزیہ بہت خوب تر انداز میں پیش کرنے پر مبارکباد 👌👍
حبیب صاحب آپ کا انداز بیاں ماشااللہ کیا بات ہے
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
الفاظ ، انداز اور دلاٸل کی بےمثل شاہکار
حبیب اکرم ❤❤❤
بدقسمتی سی بدقسمتی ہے۔۔۔۔
بہت عمدہ نکات!!!
Jeet humish Haq ki hoty Hy aor wo Imran Khan Hain inshallah
The fatuous and purposeless harping on PTI not being present goes on despite the fact that PTI was denied it’s election symbol by this very forum , thereby effectively subverting it’s chances in the election and leading to all the legal and political complications . Indeed the ghost of Justice Munir lurks in that hallowed premises .
Very Nice and Informative Analysis. Love you Dear Habib Akram
❤❤❤❤good g good❤❤❤❤
بہت خوب
ماشاءاللہ
from 🇺🇸🇨🇦from we all friends and families; Thanks Habib Akram Baita! Couldn’t be said better 👍❤️🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان ۔محمر اکرام کراچی
wonderful choice f words&terminology, in depth analytical skills and most relevant knowledge prof irfan multan
Very sad state of affairs. Allah Ta'ala Bless and protect Imraan Khan Sahab and our beloved ❤️ country Pakistan 🇵🇰 ❤️ Aameen 🙏
آپ کی قابلیت سے بہت متاثر ہوں اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
اعلی شستہ اردو میں مدلل تجزیہ ❤❤❤
زبردست تجزیہ
آللہ آپ کی عمر دراز فرمائے
Habib Akram sahib law ke student reh chukay hain..He knew what is going on in SC.
سر آ پ کا ا نداز گفتگو بہت اعلیٰ ھے
May Allah bless you and protect you dear Habib Akram sb
Absolutely on point as always! Any journalist who blames PTI lawyers is being dishonest. When the chief judge of the country is committed to not providing justice then even the best lawyers cannot be perfect. Some brave judges have stood up, InshaAllah many more will continue to rise and do justice to their oath.
حبیب اکرم صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ بہت اچھے انداز سے
بہترین تجزیہ
قاضی۔۔ ناانصافی کی علامت بن چکا ہے
ALLAH KAREEM, ALLAH, PAKISTAN PAR FAZAL KARAY AAMEEN.
Inshallah dunya ka sb se brhha inqlab Pakistan mn jld aae
Habib Sahab Dil ko choo lanay WALA tagzia hay👌
❤❤❤❤❤ Love for Imran Khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩💗
قاضی صاحب کے سوالات سے بہت اچھی طرح اندازہ لگایا جا سکتا ہے یہ کیا انصاف دینا ہے انہوں نے ان کے لئے انصاف صرف اپنی ملازمت کی مدت میں اضافہ کروانا ہے😂😂
Naughty Habib Akram as always short sweet n smart words 💞
Excellent analysis, Habib Akram sb. Allah Paak aap ko Jazaa de. You are truly promoting our National cause and guiding the Public in right direction.
May Allah Paak protect you from all sorts of harms and miseries.
اللہ تعالیٰ آپ جںسے صحافی پر اپنا فضل کررے آپ کے vlogکا انتضار رھتا ھے واقعی سب پاکستان کو تباہ کرنے پر تلے ھوۓ ھے اللہ ان سب کو غارت کر انشا اللہ پاکستان مں نا انصاف نا قانون ھے نا آںئن ھے اللہ تعالیٰ اورکتنی ڈھںل دے گا ان چورو کو ھماری سمجھ سے باھر ھے اللہ ھی بھتر جانتا ھے اللہ رحم کر پاکستانی عوام پر ھم سب کے گناہ معاف فرما آمںن
حبیب اکرم صاحب اللہ آپ اپنی حفاظت میں رگھے مگر قاضی کو انصاف نہیں آپنی کرسی سے مطلب ہے انصاف سے اس کیا ملے گا
آپ کی حق گوئی و حق پرستی کو سیلوٹ کرتا ہو جناب عالی حبیب اکرم سر۔
We Stand With Our Honourable Judges Who Are Fighting For The Democracy Of Pakistan
واہ واہ واہ۔ ساوی سر ماہیا۔۔۔۔۔۔
Pakistan and iMRAN khan Sab zindabad and inshallah next PM pakistan iMRAN khan Sab inshallah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤ Imran ❤ khan ❤ zindabad ❤
آپ کا بیانیہ دل کو چھو جاتا ہے