ماشاء اللہ بہت خوب..... صحیح تردید فرمائی ہے اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اس بیان کو سن کر ہر بدعتی کا دل تڑپ جائے گا اور ہر بدعتی کے دماغ میں چوٹ لگے گی ان شاء اللہ اور لگنی چاہیے...... بدعتیوں کو سمجھنا چاہیے کہ باتیں کرنا آسان ہے لیکن دلائل کا سامنا کرنا بہت مشکل ہے کوئی بدعتی ہمت نہیں کرسکتا کے اسکے خلاف ایک دلیل بھی پیش کرے.
میں خضر حیات کو بڑا عالم سمجھتا تھا لیکن تبلیغی جماعت پر اعتراضات سے اس کی جہالت کا اندازہ ھوا بہت لا علم ھے تبلیغی کام سے۔ توحید کا ھی تو دعوت دیتے ھیں تبلیغ والے
عبدالرحمن. ... خود جاہل ہے اور صرف بہانہ چاہیے تھا برا بولنے کے لیے...... 😂😂😂😂 خضر حیات بھکروی صاحب کے سامنے کسی ایک للہڑ کو بیٹھنے کی ہمت نہیں ہے اور دور دور سے برا کہتے ہیں جبکہ سب جانتے ہیں کہ باتیں کرنا آسان ہے لیکن دلائل کا سامنا کرنا پڑا مشکل ہے
بیشک
Jazakallah
جزاکم اللہ خیرا بھائی
Bohot❤Khoob
جزاکم اللہ خیرا
اعلی خالص توحيد ماشاء اللہ حضرت علامہ صاحب۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
اور یہ خالص توحید بھی پکے موحد کے لئے ہے ۔ مشرک کے لئے نھیں فیااسفی
توحیدنہیں بلکہ نری جہالت
توڑ کانام تحقیق اورحق نہیں ہوتا
اس نے اپنی جماعت اشاعت و توحید و سنہ والوں پر کفر کے فتوے لگائے ہیں اس کی کیا بات کرنی ہے یہ تو خود گمراہ ہے
راؤنڈ کی تبلیغ کیا ہے زرا بتائے
ماشاء اللہ بہت خوب..... صحیح تردید
فرمائی ہے اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اس بیان کو سن کر ہر بدعتی کا دل تڑپ جائے گا اور ہر بدعتی کے دماغ میں چوٹ لگے گی ان شاء اللہ اور لگنی چاہیے...... بدعتیوں کو سمجھنا چاہیے کہ باتیں کرنا آسان ہے لیکن دلائل کا سامنا کرنا بہت مشکل ہے کوئی بدعتی ہمت نہیں کرسکتا کے اسکے خلاف ایک دلیل بھی پیش کرے.
جزاکم اللہ خیرا
کام کرنا نہیں اور جو کرنیوالے ہیں وہ بدعتی ہیں ۔ قربان تمھاری توحید پر
میں خضر حیات کو بڑا عالم سمجھتا تھا لیکن تبلیغی جماعت پر اعتراضات سے اس کی جہالت کا اندازہ ھوا
بہت لا علم ھے تبلیغی کام سے۔
توحید کا ھی تو دعوت دیتے ھیں تبلیغ والے
@@AbdulRehman-m9j2h تبلیغ والوں کی جہالت پر اعتراض ہے
عبدالرحمن.
... خود جاہل ہے اور صرف بہانہ چاہیے تھا برا بولنے کے لیے...... 😂😂😂😂
خضر حیات بھکروی صاحب کے سامنے
کسی ایک للہڑ کو بیٹھنے کی ہمت نہیں ہے اور دور دور سے برا کہتے ہیں جبکہ
سب جانتے ہیں کہ باتیں کرنا آسان ہے
لیکن دلائل کا سامنا کرنا پڑا مشکل ہے
@mohammadgufran8186 جزاکم اللہ خیرا
@@Paighameislam123 تبلیغ میں ہر عام و خاص کو اصلاح کے لیے بھیجا جاتا ھے عالم بھی جاتے ھیں اور بے علم بھی جاتے ھیں اصلاحی کام ھے اعتراض کرنا جھالت ھے