بہت عمدہ بیان اور حقیقت پر مبنی باتیں سننے کو ملا دونوں رہنماؤں سے۔۔۔ خصوصا سید مشاہد حسین نے کمال کی بات کیا ماشاءاللہ حامد میر صاحب دور حاضر کے حالت سے جانکاری کیلیے آپ کے ٹاک شو بہت فایدہ مند ھے
Wah Hamid Mir saab aaj ke talk show me aap ne dono very well educated Personality ko bulaya inki baatei soon kar bohat knowledge mili Really educated n well behaved way to answer was extremely satisfaction
Senator Michelle Hussain zindabad good comments in this interview. Relying on God We hope that the rightful in the eyes of the God would win and the black mafia the dark force hiding behind the walls would lose, inshallah
اصلی محب وطن جنرل ایوب خان,لیاقت علی خان,ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف صاحبان کے بعد شہباز شریف اور حافظ جنرل منیر صاحبان اور ان کی ٹیم جو الحمدللہ ملک کو بالکل درست سمت کی طرف لے جانے کے ساتھ اور بہترین جوہری پاور ہونے کی وجہ سے اس ملک کے انٹرنل اور ایکسٹرنل دشمنوں کی تڑپ اور غصہ و غم کی یہی وجہ بے ہم سب کو چاہیے کہ موجودہ سیٹ آپ کی حفاظت اور بھرپور ساتھ دیں, اللہ تعالی ان تمام محب وطنوں کی حفاظت اور ہمت طاقت عطا فرمائے امین🤲
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو! تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم رسول ِپاکؐ نے بانہوں میں لے لیا ہو گا علیؓ تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے حسینِ پاکؓ نے ارشاد یہ کیا ہو گا تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو جنابِ فاطمہ ؓ جگرِ رسول ؐکے آگے شہید ہو کے کیا ماں کو سرخرو تم نے جنابِ حضرتِ زینبؓ گواہی دیتی ہیں شہیدو !رکھی ہے بہنوں کی آبرو تم نے وطن کی بیٹیاں، مائیں سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو! تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو،اے راہِ حق کے شہیدو
Kis ki baat kar rahe, Naam kiun nahi batate? Tum AISI baat kar rahe jaise pale Pakistan mein shared aur doors ki nadi bah rahi thi! Ghatialog ghatia sonch!
I am a bit surprised to hear Saleman Raja, as if crime has not been committed by PTI leaders and support. If PTI team push their way, the long team impact will not to good for a Pakistan Anyone who commits a crime must be punished simply.
Pak pack an organisation of American Pakistani physicians and thinkers who enjoy bipartisan support in American political system are working hard to push back against the fascist regimen in Pakistan and restore basic human rights. It’s not the same as interference in Pakistan internal affairs. Regime change which took place in Pakistan as a result of conspiracy by colluding with American state department is interference. And it should be condemned.
یہ پیغام مسٹر منصور علی خان، صحافی کے لیے ہے۔ میں ان کو کافی سالوں سے نوٹس کر رہا ہوں، کوئی چار سے پانچ سال سے ان کے وی لاگز دیکھ رہا ہوں۔ اور میں یہ دیکھتا ہوں کہ یہ جتنے بھی سیاستدان ہیں (چاہے وہ ن لیگ کے ہوں یا تحریک انصاف کے)، ان کو بہت لیکچر دیتے ہیں، اور کبھی کبھی ان کے لیکچر پانچ سے دس منٹ تک کے بھی ہوتے ہیں۔ انہی پانچ سے دس منٹ میں یہ ان کا صحیح سے مذاق اڑاتے ہیں، ان کو لیکچر دیتے ہیں، اور ان کو ٹرول کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی مسٹر منصور علی خان کو اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کرتے ہوئے سنا؟ ان کو لیکچر دیتے ہوئے سنا؟ کہ اگر انہوں نے پانچ منٹ سیاستدانوں کو لیکچر دیا، مگر اسٹیبلشمنٹ کو کبھی ایک منٹ سے زیادہ لیکچر دیا؟ بہت زیادہ ہوتا ہے تو دس سیکنڈ اس پر بات کرکے فوراً اپنا موضوع بدل لیتے ہیں۔ مطلب اسٹیبلشمنٹ کو لیکچر دینے کی بات آئے تو حالات بدل جاتے ہیں، جذبات بدل جاتے ہیں۔ تو بات یہ ہے کہ بھائی، آپ اس وقت ایک طاقتور کو سپورٹ کر رہے ہیں اور جو کمزور ہیں، جیسے کہ (سیاستدان)، ان پر تنقید کر رہے ہیں، اور آپ اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، جو کہ بہت ہی شرمناک ہے۔ لعنت ہو ایسے صحافی پر جو طاقتور کے سامنے منہ نہ کھول سکے۔ حامد میر کی مثال لائیں جو ہمیشہ سے طاقتور کے سامنے کھڑا ہو گیا، حتیٰ کہ گولیاں تک کھا لیں اس نے...!! یہ منصور علی خان بہت چھپا ہوا کھلاڑی ہے۔ ن لیگ اور تحریک انصاف والے سمجھتے ہیں کہ کبھی یہ تحریک انصاف کے ساتھ ہے یا کبھی یہ ن لیگ کے ساتھ ہوتا ہے۔ لیکن اصل میں یہ ہمیشہ سے بس اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہوتا ہے...!! اور دونوں پارٹی کے لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتی، آپس میں دلائل دیتے رہتے ہیں...!!
Dear Hamid meer sb. Do you not think deeply and wisely that the time has come to take a big step and action abolishing the post of an army chief for the duration of 6 years as well as its power. ? Your next government must reduce the power and its range in the civil administration to save the democracy in the country forever.
Asal interference pakistan Fauj ki hae..Fauj ki badmashi kab tak chale gee..Fauj nae 1971 mae mulk k 2 tokrae kardeyae..kisi nae Fauj sae jawab nhi Manga...😊
Kiun agr fauj ya us ke tansibat per najaiz hamlay kiyay jain to fauji adaltain kiun na faislay kr skay. Pak Army has special law. Its courts are legal and can deliver decisions. Their decisions are lawful.
سیاست کا کپتان صرف اور صرف عمران خان پاکستان کی سیاست اس وقت عمران خان کے ارد گرد گھوم پھر رہی ہیں سیاست کا محور اڈیالہ جیل قیدی 804 ہیں اور یہ حقیقت ہیں کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا اللّٰہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں بیشک حق اور سچ کی جیت ہو گی انشاء اللہ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Bht bar Pakistan ne Afghanistan ko bola ha TTP ke khlaf action le mgr nhi le rha bar bar Pakistan me blast kya haab Pakistan khud hamla kre ga ku ke Afghan Taliban ka control nhi ha pura Afghanistan pe wo TTP ke khlaf action nhi le skta. Afghanistan se Pakistan b acha relationship chahta ha but agr Afghanistan ki capacity nhi ha TTP ke against action le so Pakistan apni force use kr rha ha. India also have to support Pakistan when Pakistan is taking action against terrorists.";,,
السلام علیکم رہی چائنا اور امریکہ یعنی ٹرمپ کی بات پاکستان کے ہیرو ارمی چیف عاصم منیر بھائی نے کہا تھا کہ ہمیں اپنا فکر خود کرنا پڑے گا اسرائیل کے بارے میں ہمیں پتہ کہ اس بات کی نشاندہی کی کہ اسرائیل کو دیکھ کے اور دنیا کے حالات اور ان کے رویا دیکھ کے ہمیں اپنا غم خود کرنا پڑے گا بالکل ٹھیک کہا تھا اور ہمارا مددگار تو اللہ ہے ایک بات یاد رکھنا ایک حدیث کے مطابق ایک کام دیا تو ریت کو اس نے پہلے حصے میں منہ ماڑا پھر وہ کام انجیل کو دیا اس نے بھی دوسرے حصے میں وہ موڑا ایک کام قران کو دیا اب قران اخری حصے میں مگر اس کام کو پورا کرے گا اس کو ہم کہیں اینگل سے دیکھ سکتے ہیں ڈیموکریسی کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے اگے پڑھایا مسلمان سلامتی کے ساتھ جمہوریت کے قائم کر کے دکھائیں گے بینک کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے مدد کی ساری دنیا کے لوگوں کو مشکل میں بسا دیا اسانی دیکھا کہ طریقے سے اپنا ایک سسٹم بنا دیا ظلم کی انتہا کر دی اب مسلمان صحیح خیر انسان تک دکھائے گا اور دنیا کو خیر سے بھر دے گا رہی محمود غزنوی کے بعد اسی خواجہ اصف سے کسی دن کمنٹری میں پوچھو کہ اپ کے ہیرو کون ہیں اپ کو کون پسند اور تھوڑا شاہرخ ماروں سے لوگوں کے نام پوچھو دیکھو ذرا یہ کیسا انسان ہے اس کا نفس العین کیسا ہے سیب کا اپنا مزہ انار کا اپنا مزہ ہوتا ہے مسلمانوں کا ہیرو ہے محمود غزنوی قران نہیں پڑھتا خواجہ اصف سورہ انفال پڑھتا مجاہدین غنیمت کے مستحق ہیں جو انہوں نے اللہ کے راستے کے جدوجہد میں کمایا ہمیں اللہ نے کوا کھانا حرام کیا ہے ہم نہیں کاٹتے اللہ تعالی نے ہمیں بیکری حلال کی ہے ہم شوق سے کاٹتے ہیں
The definition of a plunderer is someone who steals something that his not his own....and that is what mahmud used to come to somnath for!! As usual we had the brains and the money and at that time we didn't pay that much attention to our armies as we do now!!!
بہت عمدہ بیان اور حقیقت پر مبنی باتیں سننے کو ملا دونوں رہنماؤں سے۔۔۔ خصوصا سید مشاہد حسین نے کمال کی بات کیا
ماشاءاللہ حامد میر صاحب دور حاضر کے حالت سے جانکاری کیلیے آپ کے ٹاک شو بہت فایدہ مند ھے
❤❤❤❤❤ اللہ سلامت رکھے آپ کو سید بادشاہ
مشاہد حسین سچ بولتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
❤ھمیشہ خوشں رھو❤آمین❤
سلیمان اکرم راجہ.. بھترین تجزیہ کار. بھترین سیاستدان. بھترین قانون دان ھے... بھترین اخلاقی انسانی کلام ھے
اللہ پاک عمران خان کی مشکلیں اسان فرمائے امین ثم امین
DUDHMAN DUSHMAN E PAKISTSAN
Free imran khan 💯✌️ free PTI 💯✌️ only Imran Khan zindabad 💯✌️
Imran khan zindabad PTI zindabad
Salman Akram Raja zindabad zindabad 😊❤🎉
May Allah success Imran khan Saab 🙏
Free Imran Khan 🎉🎉🎉
Jito raho Imran Khan taré jasa koï bi nain awam ki khatar allah ap ko slamt rake ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
علامہ اقبال کے متعلق سید مشاھد نے بہت زبردست الفاظ کہے۔ماشاءاللہ
اسے کہتے ہیں سچا پاکستانی
Imran khan ❤❤❤❤❤❤
Wah Hamid Mir saab aaj ke talk show me aap ne dono very well educated Personality ko bulaya inki baatei soon kar bohat knowledge mili
Really educated n well behaved way to answer was extremely satisfaction
We 💕💕💕 Imran Khan sab
Release Imran Khan Imran Khan jindabad PTI zindabad Pakistan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Inshaallah Jeet Imran Khan ki hogi ✌️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Jorat ko salm Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad ❤
Pak fouj zindabad, fittna party,(pti) Allah he allah ???
کبھی معافی نہیں ملے گی
غدار کو کوئی معافی نہیں ملے گی
❤❤
Khwja asif jab bi baat krta hay hamasha fouj KO khwar kiha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Great job Hamid Mir Sahab mushahid Hussain sahab❤❤❤
Release Imran khan ❤
Long live Imran khan Long live Salman Akram Raja Long live PTI zindabad zindabad zindabad
I salute to Salman Akram Raja
Happy Morning Hamid Mir Sahib.Good to see you giving, expected valid🎉 information.Lets pray for the best.
❤❤❤❤❤❤❤❤
I love you ❤️
حامد میر صاحب الللپاک اپکو مزید خبریں دینے کے لیے لمبی عمر دے آمین ثم آمین
Jazakallah zamana gawah hai
Senator Michelle Hussain zindabad good comments in this interview. Relying on God We hope that the rightful in the eyes of the God would win and the black mafia the dark force hiding behind the walls would lose, inshallah
اصلی محب وطن جنرل ایوب خان,لیاقت علی خان,ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف صاحبان کے بعد شہباز شریف اور حافظ جنرل منیر صاحبان اور ان کی ٹیم جو الحمدللہ ملک کو بالکل درست سمت کی طرف لے جانے کے ساتھ اور بہترین جوہری پاور ہونے کی وجہ سے اس ملک کے انٹرنل اور ایکسٹرنل دشمنوں کی تڑپ اور غصہ و غم کی یہی وجہ بے ہم سب کو چاہیے کہ موجودہ سیٹ آپ کی حفاظت اور بھرپور ساتھ دیں, اللہ تعالی ان تمام محب وطنوں کی حفاظت اور ہمت طاقت عطا فرمائے امین🤲
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😂😂😂 jok of the day
Hamid meer salman akram raja mushaid hussain sab ko allah salamat rky ameen.
جب اوپر سے حقا کا حکم آیا تو سب کچھ کھل جائے گا
The most unfortunate situation is that judiciary is here to support PTI leadership and protectors. No universal justice for public
Masallah
Qoum Khush ha serf youthri t Hein
فوجی عدالت میں سزادینا سرف عوام کوڈراناہیں# عمران خان زندہ باد#
Raja sb, excellent 👌
Good program❤❤
Moshahed sab you r the great
Salman Akram Raja zindabad ❤🎉
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو!
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسول ِپاکؐ نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علیؓ تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسینِ پاکؓ نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو
جنابِ فاطمہ ؓ جگرِ رسول ؐکے آگے
شہید ہو کے کیا ماں کو سرخرو تم نے
جنابِ حضرتِ زینبؓ گواہی دیتی ہیں
شہیدو !رکھی ہے بہنوں کی آبرو تم نے
وطن کی بیٹیاں، مائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو!
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو،اے راہِ حق کے شہیدو
سلمان اکرم راجہ زندہ باد
مشاہد حسین سید ملکی صوت حال سیاست پر سب سے اچھی طریقے انتہائی سمجھ بوجھ سے بات کرتے ھیں
Your talks are meaningful.
Thank you mushaid sb you also Pakistani
اللہ پاک ایسے ہی ذالیل رکھیں جب سے یے فتنا ایا ہے ملک کا بیڑا غرک کیا😢😢
Kis ki baat kar rahe, Naam kiun nahi batate? Tum AISI baat kar rahe jaise pale Pakistan mein shared aur doors ki nadi bah rahi thi! Ghatialog ghatia sonch!
Bandiyal ,kese sirilanka bnana hy,blood shed karna hy
After a long Pakistan response with dignity. Just because of Pakistan Army, Current political parties as well. Faith in oneself 👍
@@shehrozali4010 Th
سلمان اکرم راجہ انسانیت پسند شخصیت کا مالک ہے ۔
Free Imran khan
Mushaid shah sab ka mushaida kamal hay
W Salam
If Khwaja sara Asif said that about a great muslim hero. He is not only a traitor to Pakistan, but also Islam. He should be removed from his position.
Release Imran khan Saab
Congretulation new year.Allah bless you.
Boht mufeed comments dono guests ke appreciated
راجہ صاحب بڑے سیمنٹی ہیں اپنے لیے space چاہیے ہیں مگر دوسری سیاسی جماعتوں کو space دینا نہیں چاہتے
مشاھد حسین سید کی رائے کا بہت احترام ہونا چاہئے ان کی باتوں میں بڑا وزن ہوتا ہے
Pti zindabad
وعلیکم السلام حامد میر صاحب
Involvement of few generals in politics and curruption damaged the whole army's respect.Allah bless Pakistan and army.
I am a bit surprised to hear Saleman Raja, as if crime has not been committed by PTI leaders and support.
If PTI team push their way, the long team impact will not to good for a Pakistan
Anyone who commits a crime must be punished simply.
Neither negotiayions would succeed. Nor. Imran will vomeout of jail will die in jail he is rnemy of pakistan
الحمداللہ میر صاحب آپ واپس پروگرام میں آئے ہیں
گھرمیں لگی آگ کوبجانے کیلئے گندہ نالی کی پانی سےگھرمیں لگی آگ کوبجانےمیں کوی قباحت نہیں؟
Pak pack an organisation of American Pakistani physicians and thinkers who enjoy bipartisan support in American political system are working hard to push back against the fascist regimen in Pakistan and restore basic human rights. It’s not the same as interference in Pakistan internal affairs.
Regime change which took place in Pakistan as a result of conspiracy by colluding with American state department is interference. And it should be condemned.
سلمان۔راجی۔روتے۔رھو۔پاک۔فوج۔زندہ۔باد
دیکھیں امران خان جتنا عرصہ جیل میں رہیں گے جہ ان کے لئے اچھا ھے ۔اور انشاللہ امران خان جلد ہی ازاد ہو جائیں گے ۔۔۔
😮haqiqat same hy proofs k sath
یہ پیغام مسٹر منصور علی خان، صحافی کے لیے ہے۔ میں ان کو کافی سالوں سے نوٹس کر رہا ہوں، کوئی چار سے پانچ سال سے ان کے وی لاگز دیکھ رہا ہوں۔ اور میں یہ دیکھتا ہوں کہ یہ جتنے بھی سیاستدان ہیں (چاہے وہ ن لیگ کے ہوں یا تحریک انصاف کے)، ان کو بہت لیکچر دیتے ہیں، اور کبھی کبھی ان کے لیکچر پانچ سے دس منٹ تک کے بھی ہوتے ہیں۔ انہی پانچ سے دس منٹ میں یہ ان کا صحیح سے مذاق اڑاتے ہیں، ان کو لیکچر دیتے ہیں، اور ان کو ٹرول کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی مسٹر منصور علی خان کو اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کرتے ہوئے سنا؟ ان کو لیکچر دیتے ہوئے سنا؟ کہ اگر انہوں نے پانچ منٹ سیاستدانوں کو لیکچر دیا، مگر اسٹیبلشمنٹ کو کبھی ایک منٹ سے زیادہ لیکچر دیا؟ بہت زیادہ ہوتا ہے تو دس سیکنڈ اس پر بات کرکے فوراً اپنا موضوع بدل لیتے ہیں۔ مطلب اسٹیبلشمنٹ کو لیکچر دینے کی بات آئے تو حالات بدل جاتے ہیں، جذبات بدل جاتے ہیں۔
تو بات یہ ہے کہ بھائی، آپ اس وقت ایک طاقتور کو سپورٹ کر رہے ہیں اور جو کمزور ہیں، جیسے کہ (سیاستدان)، ان پر تنقید کر رہے ہیں، اور آپ اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، جو کہ بہت ہی شرمناک ہے۔ لعنت ہو ایسے صحافی پر جو طاقتور کے سامنے منہ نہ کھول سکے۔ حامد میر کی مثال لائیں جو ہمیشہ سے طاقتور کے سامنے کھڑا ہو گیا، حتیٰ کہ گولیاں تک کھا لیں اس نے...!!
یہ منصور علی خان بہت چھپا ہوا کھلاڑی ہے۔ ن لیگ اور تحریک انصاف والے سمجھتے ہیں کہ کبھی یہ تحریک انصاف کے ساتھ ہے یا کبھی یہ ن لیگ کے ساتھ ہوتا ہے۔ لیکن اصل میں یہ ہمیشہ سے بس اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہوتا ہے...!! اور دونوں پارٹی کے لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتی، آپس میں دلائل دیتے رہتے ہیں...!!
payan munne de jan leni jay, ya matbla oda software update kern da ishara de ray je
واہ مشاہد حسین سلامت رہیں۔
فوج کو عوام کے خلاف فیصلہ نہی کرنا چاہیے
Dear Hamid meer sb.
Do you not think deeply and wisely that the time has come to take a big step and action abolishing the post of an army chief for the duration of 6 years as well as its power. ? Your next government must reduce the power and its range in the civil administration to save the democracy in the country forever.
Power is nothing without of countral
An enlightened citizenry is the best guarantee for Pakistan’s defence.
خواجہ آصف پارلیمنٹ میں بہت سو کی طرح ایک ان پڑھ آدمی ہے
Asal interference pakistan Fauj ki hae..Fauj ki badmashi kab tak chale gee..Fauj nae 1971 mae mulk k 2 tokrae kardeyae..kisi nae Fauj sae jawab nhi Manga...😊
If Gen.Asim Muneer is Hafiz e Quran. He should put his right hand on Quran & say he is honest. Not taking part in civil Decision.
رٹا مارنے اور سمجھ کر پڑھنے میں بہت فرق ہوتا ہے
Mushahid should be foreign minister of pakistan for ever. He is intelligent and have a lot of knowledge of the world.
Kiun agr fauj ya us ke tansibat per najaiz hamlay kiyay jain to fauji adaltain kiun na faislay kr skay. Pak Army has special law. Its courts are legal and can deliver decisions. Their decisions are lawful.
❤
Release Imran khan
🎉e🎉🎉🎉🎉🎉
আসসালামু আলাইকুম
Ap har waqt kehtey hain
اب یہ بات تصدیق شدہ ہے کہ پاکستان کا تصور علامہ اقبال نے نہیں بلکہ چودھری رحمت علی نے دیا تھا
سیاست کا کپتان صرف اور صرف عمران خان پاکستان کی سیاست اس وقت عمران خان کے ارد گرد گھوم پھر رہی ہیں سیاست کا محور اڈیالہ جیل قیدی 804 ہیں اور یہ حقیقت ہیں کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا اللّٰہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں بیشک حق اور سچ کی جیت ہو گی انشاء اللہ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
The most ignored point which is not discussed drugs dealing in the show of protests. Many PTI leaders' businesses are at its peak.
@@khalidaahmad7835 Can you prove it
Who is responsible for Special Investment Facilitation Council (SIFC)??
Wait for end of fasadeekhan.
Nation remember start of Fasad from 2014
سنجیدہ ، پختہ اور معیاری گفتگو
فوج عوام کی نظر میی روز بروزِ گرتی جا رہی
مشاھد۔ سید کو پی ٹی ای میں شامل ھو جانا چاہیے
I have a question for Saleman Raja. Is burning of public property a crime or not.
Attacking every month on the capital crime with guns.
Bht bar Pakistan ne Afghanistan ko bola ha TTP ke khlaf action le mgr nhi le rha bar bar Pakistan me blast kya haab Pakistan khud hamla kre ga ku ke Afghan Taliban ka control nhi ha pura Afghanistan pe wo TTP ke khlaf action nhi le skta. Afghanistan se Pakistan b acha relationship chahta ha but agr Afghanistan ki capacity nhi ha TTP ke against action le so Pakistan apni force use kr rha ha. India also have to support Pakistan when Pakistan is taking action against terrorists.";,,
السلام علیکم
رہی چائنا اور امریکہ یعنی ٹرمپ کی بات
پاکستان کے ہیرو ارمی چیف عاصم منیر بھائی نے کہا تھا کہ ہمیں اپنا فکر خود کرنا پڑے گا اسرائیل کے بارے میں ہمیں پتہ کہ اس بات کی نشاندہی کی کہ اسرائیل کو دیکھ کے اور دنیا کے حالات اور ان کے رویا دیکھ کے ہمیں اپنا غم خود کرنا پڑے گا بالکل ٹھیک کہا تھا اور ہمارا مددگار تو اللہ ہے
ایک بات یاد رکھنا
ایک حدیث کے مطابق
ایک کام دیا تو ریت کو اس نے پہلے حصے میں منہ ماڑا پھر وہ کام انجیل کو دیا اس نے بھی دوسرے حصے میں وہ موڑا ایک کام قران کو دیا اب قران اخری حصے میں مگر اس کام کو پورا کرے گا
اس کو ہم کہیں اینگل سے دیکھ سکتے ہیں
ڈیموکریسی کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے اگے پڑھایا مسلمان سلامتی کے ساتھ جمہوریت کے قائم کر کے دکھائیں گے
بینک کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے مدد کی ساری دنیا کے لوگوں کو مشکل میں بسا دیا اسانی دیکھا کہ طریقے سے اپنا ایک سسٹم بنا دیا ظلم کی انتہا کر دی اب مسلمان صحیح خیر انسان تک دکھائے گا اور دنیا کو خیر سے بھر دے گا
رہی محمود غزنوی کے بعد اسی خواجہ اصف سے کسی دن کمنٹری میں پوچھو کہ اپ کے ہیرو کون ہیں اپ کو کون پسند اور تھوڑا شاہرخ ماروں سے لوگوں کے نام پوچھو دیکھو ذرا یہ کیسا انسان ہے اس کا نفس العین کیسا ہے سیب کا اپنا مزہ انار کا اپنا مزہ ہوتا ہے
مسلمانوں کا ہیرو ہے محمود غزنوی
قران نہیں پڑھتا خواجہ اصف سورہ انفال پڑھتا مجاہدین غنیمت کے مستحق ہیں جو انہوں نے اللہ کے راستے کے جدوجہد میں کمایا
ہمیں اللہ نے کوا کھانا حرام کیا ہے ہم نہیں کاٹتے اللہ تعالی نے ہمیں بیکری حلال کی ہے ہم شوق سے کاٹتے ہیں
The definition of a plunderer is someone who steals something that his not his own....and that is what mahmud used to come to somnath for!! As usual we had the brains and the money and at that time we didn't pay that much attention to our armies as we do now!!!