MUST KNOW THE Reason Behind Disaffiliation of Madaris from Majma-ul-Uloom Al-Islamia

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ธ.ค. 2024
  • MUST KNOW THE Reason Behind Disaffiliation of Madaris from Majma-ul-Uloom Al-Islamia
    Major Announcement by Mufti Abdul Raheem Sahib: Disaffiliation of Madaris from Majma-ul-Uloom Al-Islamia
    In a significant declaration, Hazrat Mufti Abdul Raheem Sahib, Patron-in-Chief of Jamia-tur-Rasheed and President of Majma-ul-Uloom Al-Islamia announced that following the opinions of Sheikh-ul-Islam Mufti Muhammad Taqi Usmani and other esteemed scholars, no new Madaris in Pakistan should affiliate with Majma-ul-Uloom. Furthermore, existing affiliates are permitted to disaffiliate willingly. This major announcement was made before a large gathering, reflecting the gravity of the decision and its potential impact on the landscape of Islamic education in Pakistan. Watch to understand the implications and insights behind this bold move.
    #MuftiAbdulRaheemSahib #IslamicEducation #MajmaUlUloom #JamiaTurRasheed #MuftiTaqiUsmani #EducationalReforms #IslamicLeadership #MadarisInPakistan #CommunityAnnouncement #ReligiousGuidance
    ➤ Stay connected with us!
    👉 Subscribe to us: / jtrmediahouseofficial
    👉 Like us on Facebook: / jtrmediaofficial
    👉 Follow us on Instagram: / jtr_mediahouse
    👉 Follow us on Twitter: / jtrmediahouse
    👉 Follow us on TikTok: / jtr_mediahouseofficial
    👉 Contact Us On WhatsApp: wa.me/03030229338
    ➤ PLEASE JOIN OUR PRIVATE GROUP
    / jtrmediahouseofficial
    ➤ For Masail Program Join us on Tariq Online
    / jtrmediahouseofficial

ความคิดเห็น • 288

  • @hafeezKhan-wl8wg
    @hafeezKhan-wl8wg 2 วันที่ผ่านมา +23

    ایک ایک لفظ سے اخلاص ٹپک رہا ہے اللہ آپ کی زندگی ،علم وعمل میں برکت عطا فرمائے

    • @talibquraishi5599
      @talibquraishi5599 วันที่ผ่านมา

      th-cam.com/video/QiEeIToQO90/w-d-xo.htmlfeature=shared
      Ye Guftugu Mufti Abduraheem sahab tk zaroor pahucha den

  • @qari.abdulbasithanfi9977
    @qari.abdulbasithanfi9977 วันที่ผ่านมา +9

    ماشاءاللہ سے مفتی صاحب نے بہت اچھی گفتگو فرمائی اللہ ان کی سوچ بوجھ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور تمام تر مدارس کو علمائے حق کو اللہ تعالی تمام حاسدین سے محفوظ رکھے

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 2 วันที่ผ่านมา +66

    ماشاء اللہ ہمارے اکابرین ایک دوسرے کا جو احترام کرتے ہیں اس سے قرون اولی کی یاد تازہ ہوتی ہے

    • @javidbashir3990
      @javidbashir3990 2 วันที่ผ่านมา +3

      Kaash donu taraf se aisa hota .. hamare akabarin tou bade Mohtaram hain lekin jawan Ulama boht bad akhlaq hogae hain.. Hazrat Mufti ab Rahim sb se kam az kam logun ko bad ghuman kar rahe hain

    • @UzSa7
      @UzSa7 2 วันที่ผ่านมา

      Jaab islam ki baat ho to insan ki izzat zero hoti hy .phir cahay aaap ka baap khara ho larna hota hy to zada drama na karen 10 saal hi cahiye hotay han kese masray ko tabha kerny k liya 😢​@@javidbashir3990

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +4

      اگر دس سال یا پندرہ سال بعد آپ کے سرکاری مدارس ، سرکاری سکول کالج میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور اب وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔

    • @UzSa7
      @UzSa7 2 วันที่ผ่านมา +2

      @sattarorakzai7274 wo hi hoga jo kese bi nezam ko tabha kerny k liya bas 10 sal cahiye hotay han .jesay butto ny english per pabandi laga kar sindhi ly aya tha 1980 1970 k log na eng shek sakay na sindhi 😔

    • @sanuallahkhan8891
      @sanuallahkhan8891 2 วันที่ผ่านมา +1

      Mufti sb ye batain ap ki tab theek hongi jab ap Bhi apni registration khatam Kar dain warna fitnay zaroor peda hongay....kal bangladesh ijtima main bohot Bari larai aur qatl o gharat hogayi 2 group bananay ki waja SE ...ager ap khud KO chota aur un KO waqai barha samajhtay Hain to ap khud is registration KO khatam karain aur aik page per layer warna apki ye batain be bunyad hai aur fitna peda ho Kar rahega aur sab zimedari ap per aid hogi

  • @UbaidurrahmanUbaid-k8m
    @UbaidurrahmanUbaid-k8m 2 วันที่ผ่านมา +17

    علماءکرام کا یہ حقیقی کردار عوام سے اوجھل ہوگیا تھا آج اللہ نے مفتی ص کے ذریعے عوام کے سامنےلایا اس کردار نے تو مجھے بہت رلایا۔ اللہ سب علماء حق کو سلامت با کرامت رکھے

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 2 วันที่ผ่านมา +18

    اللہ تعالئ آپسے راضی ہو آپکے ہر فیصلے پر اللہ تعالئ برکتیں ڈالے 😢

  • @nasirnaeem9609
    @nasirnaeem9609 2 วันที่ผ่านมา +26

    مفتی عبد الرحیم صاحب اللّٰہ کے ولی اور بہت اعلیٰ ضرف انسان ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان حضرات کا سایا تا دیر ہمارے سروں پر سلامت رکھے

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +1

      اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد آپ کے مدارس سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔

  • @OkashaKhan-u9l
    @OkashaKhan-u9l 2 วันที่ผ่านมา +62

    مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمن، مفتی عبد الرحیم دامت برکاتہم العالیہ اور تمام علماء حق ہمارے سروں کے تاج ہیں۔

    • @SKB75
      @SKB75 2 วันที่ผ่านมา

      MUFTI AZAM DID NOT SPEAK ABOUT ISLAMABAD MASSACRE 😢😢😢

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +3

      اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد آپ کے مدارس سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔

  • @miansultan6815
    @miansultan6815 วันที่ผ่านมา +8

    حضرت بہت خوب اس سارے معاملے میں آپکی طرف سے میرا بہت خراب ہو چکا تھا آپ کی اس گفتگو سے شیشے کی طرح صاف ہو گیا اللہ کریم آپ کے علم عمل عمر رزق اور اخلاص میں خوب برکت عطاء فرمائے آمین علماء دیوبند کا فخر ہیں آپ ۔

  • @Rekza_zahid
    @Rekza_zahid 2 วันที่ผ่านมา +22

    ❤ماشاءاللہ❤ اخلاق۔ ❤تواضع ❤ اعلیٰ ظرف❤۔ اللہ ہمارے ان تمام اہل حق علماء کی حفاظت فرمائے ❤

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +1

      اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد آپ کے مدارس سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔

  • @abdullahbaba4001
    @abdullahbaba4001 2 วันที่ผ่านมา +11

    استاد صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    بہت مناسب وقت میں آپ نے بہت اچھا فیصلہ فرمایا

  • @muhammedharoon7423
    @muhammedharoon7423 2 วันที่ผ่านมา +22

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت خوب
    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ھیں

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +2

      اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد آپ کے مدارس سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔

    • @shameemahmed4823
      @shameemahmed4823 วันที่ผ่านมา

      کیا بہت خوب کیا ماشاءاللہ یہ صرف سرکاری اسٹیٹ منٹ ھے
      لفاظی کے علاوہ اور کچھ نہیں

  • @hashimshah6592
    @hashimshah6592 2 วันที่ผ่านมา +2

    Hamare ikabreen k kia kahne .. SUBHAN ALLAH . itni respect daty k rongty khdy ho jaty .. MASHA ALLAH .. ALLAH OAK SALAMAT RKHE HAZRAT MUFTI SHB KO OR SHEIKHUL ISLAM OR BAKI ULLEMA KARAM KO ❤❤❤

  • @ا-ب-ت
    @ا-ب-ت 2 วันที่ผ่านมา +13

    اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب ❤ کی ھمیشہ حفاظت فرمائے، اُسکی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اُن میں اُسکو مزید ترقی، ہمت و قوت عطا فرمائے اور اُسکا ھمیشہ حامی وناصر ہو۔۔۔

  • @molanaalam8784
    @molanaalam8784 2 วันที่ผ่านมา +35

    آپ نے دل خوش کردیا،جب تک مفتی تقی عثمانی حیات ہیں ان کو رہنما بنانے ہی میں بہتری ہے

    • @FazalhaqKhan-hw5ge
      @FazalhaqKhan-hw5ge 2 วันที่ผ่านมา

      اس نے بہت بڑا منافقت کردیا

    • @End0fTimes
      @End0fTimes 2 วันที่ผ่านมา +1

      اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر دراز فرمائے، ان کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

    • @End0fTimes
      @End0fTimes 2 วันที่ผ่านมา

      بالکل جناب 💚

  • @sohaibbaloch3254
    @sohaibbaloch3254 2 วันที่ผ่านมา +9

    اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے بڑوں کے ماتحتی میں چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @adnanhaidar9320
    @adnanhaidar9320 วันที่ผ่านมา +1

    ,,مفتی صاحب کے لیے پہلے بھی عزت تھی لیکن اب الحمدللہ مفتی صاحب کے اس بیان کے بعد ان کی عزت دل میں اور بڑھ گئی ہے اللہ تعالی حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب رحمت برکاتہم العالیہ کا حامی و ناصر ہو

  • @kareemnawaz7698
    @kareemnawaz7698 2 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ آپ کی صحت عمر تقوی اور علم و عمل آل اولاد میں خیر و برکت عطا کرے مفتی صاحب۔ ماشاءاللہ بہت اچھا فیصلہ کیا آپ نے ۔۔ اللہ آپ سے راضی ہوں

  • @AhmadBaloch-d4h
    @AhmadBaloch-d4h 2 วันที่ผ่านมา +15

    مفتی عبد الرحیم صاحب ! میں نے تو کالج میں پڑھا ہے لیکن دین ۔ مذہب ۔ اور ساتھ ہی علمائے کرام کی قدر اور احترام ہر مسلمان کا ایک مشترکہ معاملہ ہے ۔ لحاظا آپ نے یہ باتیں کرکے واقعا دل جیت لیا ۔ ویسے بھی ہم ہمیشہ علماے کرام سے سنتے أرہے ہے کہ جمہور علما کے رائے تو اس موضوع پر پاکستان کے جمہور علما کے رائے سوسائٹی ایکٹ کی طرف ہے ۔۔۔اللہ آپ کو لمبی عمر دے ۔.

  • @hafeezullahjan6011
    @hafeezullahjan6011 2 วันที่ผ่านมา +12

    استاد جی آپ کے ظرف اور قربانی کو سلام❤❤

  • @okashaazami
    @okashaazami 2 วันที่ผ่านมา +15

    حضرت ہم ہیں تو وفاق کے ساتھ لیکن ہماری پرخلوص دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک آپکی نیک تمنائوں کو امت کے حق میں قبول فرمائے اور اختلاف العلماء رحمۃ کا عملی مظہر دنیا کو دکھائے۔

  • @S-bb9jh
    @S-bb9jh 2 วันที่ผ่านมา +10

    ما شاء اللہ مفتی عبدالرحیم صاحب نے اپنے شیخ کا صحیح شاگرد ہونے کا حق ادا کر دیا، وہی نپے تلے الفاظ جو اللہ تعالی کے کرم سے ان کے شیخ کا خاصہ ہیں بعینیہ مفتی عبدالرحیم صاحب نے ادا فرمائے ۔ جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرہ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ دونوں جانبین کا دل جیت لیا۔
    ماشاء اللہ

    • @FazalhaqKhan-hw5ge
      @FazalhaqKhan-hw5ge 2 วันที่ผ่านมา +2

      بھائ یہ دوغلا پن ہے یہ ٹھیک نہیں ہے

    • @shameemahmed4823
      @shameemahmed4823 วันที่ผ่านมา

      مفتی صاحب کی پانچوں گھی میں اور سر کڑاہی میں ھے 😂

  • @SiddiqueKhan-z4u
    @SiddiqueKhan-z4u 2 วันที่ผ่านมา +7

    اللہ پاک أپ کو دنیا و أخرت میں عزتوں سے سر فراز فرماے أمین

  • @MS-Hussain
    @MS-Hussain 2 วันที่ผ่านมา +2

    Subhan Allah!!
    Masha Allah!!
    This is how we respect our elders, other's opinion.
    Ummat ke liye seekh

  • @FazliRahman-g5f
    @FazliRahman-g5f 2 วันที่ผ่านมา +5

    اختلاف رائے صحابہ کرام میں بھی ہوتا تھا فقہا ے کرام میں بھی فروعی اختلافات ہیں لیکن دل سے ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے جن کی مسالیں ہم پڑھتے چلے آرہے ہیں آج مفتی عبد الرحیم صاحب ایک بار پھر ان صحابہ کرام کے سنت کو ژندہ کیا

  • @AwnlessFella
    @AwnlessFella 3 วันที่ผ่านมา +7

    Me phle bhi ap ke sath tha ab bhi ap ke sath hun or inshallah hmysha ap ke sath rahun ga.Allah ap ki umer me brkaten frmyen.

  • @HassanHusain-qc5ek
    @HassanHusain-qc5ek 2 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ ۔
    جی حضرت جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ تادیر سلامت رکھے ۔
    مجھے سیکھنے کو بہت ملا ۔
    جزاک اللہ خیرا

  • @usamabaqai8337
    @usamabaqai8337 2 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاء اختلاف العلماء رحمۃ کا حقیقی منظر پیش کیا ❤ اور ساتھ ہی ادب الاختلاف کا بہت خوبصورت سبق سکھلایا🎉 ، اللہ تعالی ہمارے استاد صاحب کو ان کی حیات میں ان کی کاوشوں خوبصورت اور مقبول ثمرات دکھائے امین۔ اللہ تعالی بڑوں کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم اور دائم رکھے شیخ الاسلام حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب زندہ باد قائد ملت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد استاد صاحب زندہ باد

  • @farazahmed9364
    @farazahmed9364 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مفتی صاحب نے بہت معتدل گفتگو فرمائ ۔ ماشاءاللہ

  • @Romal-Dada
    @Romal-Dada วันที่ผ่านมา

    SubhanAllah.....Mufti Abdurraheem sahab aap haqeeqat may bhi bht Baray insaan hain....❤❤❤

  • @zzzia44
    @zzzia44 2 วันที่ผ่านมา

    MASHA ALLAH.... Booohat umda mufti sb NY feedback diya.. sab bary ulma ky opinions ko importance de hy... May Allah S.W.T live u long life...❤ Àmeeen Suma Ameen
    JazakAllah

  • @Yousa308
    @Yousa308 2 วันที่ผ่านมา +10

    جب دینی مدارس میں حکومتی مداخلت ہوتی ہیں ۔ تب مراعات تو مل جاتے ہیں۔ مگر افسوس کہ دینی مدارس اپنی تشخص اور وجود کھو دیتے ہیں ۔ پاکستان میں ماضی کی کچھ مثالیں ہمارے سامنے ہیں ۔ جن مدارس سے دین پھیلاتا تھا ۔ آج کوہ ایجوکیشن کی بدولت وہاں سے لڑکوں اور لڑکیوں کی بیہودہ ویڈیوز لیک ہوتی ہیں 😢😢😢

  • @nawabaliwazir7417
    @nawabaliwazir7417 2 วันที่ผ่านมา +2

    مفتی صاحب آپ کی اعلیٰ ظرفی اور قربانی کو سلام

  • @ZawwarAhmed-wr4li
    @ZawwarAhmed-wr4li 2 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ شانہ امت مسلمہ کا اتحاد سلامت رکھے اور ہر فتنے سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے.

  • @abdullahShah-y7t
    @abdullahShah-y7t 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءالله _ جى مفتى صاحب مدظلكم _ الله پاک آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائیں

  • @WhereIspeak
    @WhereIspeak 2 วันที่ผ่านมา

    Highest example of humility and selflessness, Allahumma barik Mufti Abdur Rahim.

  • @ghulammustafa-nm8ck
    @ghulammustafa-nm8ck 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Kaash hamare saare ulima is puri ummate muslima ko yekjah kar sakain....ameen

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur 2 วันที่ผ่านมา +5

    حضرت مفتی صاحب آ پ سے بڑے ادب سے گزارش ہے کہ آ پ اپنے ادارے اور بورڈ میں سکول کالج ، یونیورسٹی وغیرہ کو شامل کریں مدارس کو نہیں ، یہ زیادہ بہتر ہوگا جزاک اللّٰہ

  • @StudywithmeinPakistan
    @StudywithmeinPakistan 2 วันที่ผ่านมา

    SubhanAllah. Kitnay zabardast Insaan Hain Mufti Abdur Raheem Sahab.
    Allah swt inki Zindage mein barkat at Farmae. Aameen.

  • @zubaimatloob6560
    @zubaimatloob6560 2 วันที่ผ่านมา +5

    بہت خوب۔ ہمارے بڑے واقعی بہت بڑے ہیں ۔

  • @muhammadnasrullahkhalid3822
    @muhammadnasrullahkhalid3822 2 วันที่ผ่านมา +9

    اللہ اس مثالی اعلی ظرفی کا حصہ ہمیں بھی عطا فرمائے۔۔۔
    خود پوری طرح اپنے موقف پر شرح صدر ہونے کے ساتھ اس پر جمے رہنا، اور اختلاف کے باوجود احترام اور حد درجہ عقیدت بھی ملحوظ رکھنا۔۔۔۔۔۔۔
    ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +1

      اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد آپ کے مدارس سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +1

      اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد آپ کے مدارس سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔

    • @muhammadnasrullahkhalid3822
      @muhammadnasrullahkhalid3822 2 วันที่ผ่านมา

      @@sattarorakzai7274
      اگر آپکو لگتا ہے کہ جامعہ کوئی پراجیکٹ شروع کر کے حالات پر چھوڑ دیتا ہے تو اتنے سالوں سے آپ نے جامعۃ الرشید کو جانا ہی نہیں ہے۔۔۔۔
      بظاہر تو یوں لگتا ہے کہ بس جامعہ نے بورڈ بنا لیا، یونیورسٹی بنا لی ، مگر اسکے پیچھے 20-22 سال کی پلاننگ، رجال سازی، لابنگ۔۔۔۔۔ اور کیا کچھ موجود ہے۔۔۔ جامعہ کا ان معاملات میں اپنی کڑی شرائط ان سے منوانا اور اس دوران بار بار ان کاغذات کا آگے پیچھے جانا، ایک ایک کو منت کر کے، امت کی ضرورت سمجھا کا اس پر قائل کرنا، اور پھر بننے کے بعد اپنے مختلف مدارس پر مسلسل کڑی نظر رکھنا، اور شرائط پر پورا نہ اترنے پر اسکی سرزنش کرنا۔۔۔۔یہ سب کچھ تخیلاتی نہیں بلکہ جامعہ عملا یہ کر رہا ہے۔۔۔
      اگر آپ پاکستان میں ہی رہتے ہیں اور جامعہ کے کچھ فضلاء کو جانتے ہیں تو آپ بخوبی جانتے ہونگے کہ جامعہ جب اپنے پرانے سے پرانے فاضل کو یوں نہیں چھوڑتا، ایک ایک سے سال میں دو مرتبہ جاجا کر اساتذہ ملتے ہیں کارگزاری سنتے ہیں ، تو کیا حکومتی اداروں کو یوں چھوڑ دیا جائیگا ۔؟
      اور خدانخواستہ اگر ہونے بھی لگی مداخلت تو پھر ہماری سیاسی مذہبی جماعتیں اور عوام اور مختلف اداروں میں تب تک پہنچ چکنے والے رجال کار ۔۔۔یہ کب کام آئیں گے۔۔۔۔
      مگر اگر ہم ابھی بھی ڈر کے مارے مدارس میں خود کو محدود کئیے رہیں گے جیسا کہ انگریز علماء کو کر گیا تھا، تو اس ملک کی اسلامائزیشن کیلئے کب نکلیں گے۔۔۔۔ اسلامی نظام محض حکمران یا سیاسی جماعت نہیں لے کر آتی، بلکہ ہر ادارے میں رجال کار بھی چاہئے ہوتے ہیں۔۔

    • @muhammadnasrullahkhalid3822
      @muhammadnasrullahkhalid3822 วันที่ผ่านมา +1

      @@sattarorakzai7274
      اسلامیہ کالجز کی مثالیں یہاں کیسے فٹ بیٹھتی ہیں؟ نا قابل سمجھ ہے میرے لئے۔۔۔۔۔
      ادارے کو گورنمنٹ کی تحویل میں دینا اور حکومت کے ساتھ ریجسٹر کرانے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
      خدانخواستہ جس حکومت نے مداخلت کرنی ہوگی، وہ سوسائٹی ایکٹ میں زیادہ آسانی سے کر سکے گی، اور اگر سے مذاحمت ہو سکتی ہے تو پھر وزارتِ تعلیم سے تو بطریق اولی ہو سکتی ہے

  • @MuhammadTariq-rr6zj
    @MuhammadTariq-rr6zj 2 วันที่ผ่านมา +6

    اے شیخ بہت اچھی مکتب کی فضا لیکن
    بنتی ہے بیاباں میں فاروقی و سلمانی
    شاعر کہتا ہے.
    کہ اے استاد میں مانتا ہوں کہ جدید مدارس کا ظاہری ماحول بہت اچھا ہے اور اسلامی اور مغربی تہذیب و ثقافت کا اثر لئے ہوئے تعلیم بڑی بھلی معلوم ہوتی ہے. مگر!
    ان تعلیم گاہوں میں حب جاہ حب مال حب شہرت والے لوگ تو پیدا ہو سکتے ہیں لیکن حکمران ہوتے ہوئے حضرت عمر فاروق جیسی خصوصیات اور درویش ہوتے ہوئے حضرت سلمان جیسے صفات والے لوگ پیدا نہی ہو سکتے یہ تو بیابانوں میں پیدا ہوتے ہیں . جہاں فطرت بے نقاب ہوتی ہے اور وہ فطرت کے مقاصد کو پیش نظر رکھتے ہیں نہ کہ دنیاوی اغراض و مقاصد کو

  • @AaComm-tm7zw
    @AaComm-tm7zw 2 วันที่ผ่านมา +4

    MashaAllah very nice Good speech

  • @muslimah_dietitian1
    @muslimah_dietitian1 2 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ۔
    اللہ ہمارے اکابر کو سلامت رکھے❤

  • @Haniaislamicchannel8616
    @Haniaislamicchannel8616 2 วันที่ผ่านมา

    Allah pk hamry Ulma ki umar Daraz kryn ham Mufti Abdul Raheem sahb mufti Tareeq masood k sat han

  • @ZeshanHaider-c6p
    @ZeshanHaider-c6p วันที่ผ่านมา

    انشاءاللہ آپ کے خواب ضرور پورے ہونگےاللہ آپ کو آپ کے صبر کا بہترین ثمرہ عطا فرمایۓ گا

  • @aaa10034
    @aaa10034 วันที่ผ่านมา

    مفتی عبدالرحیم صاحب بہت بڑی بات کرگئے ۔۔۔۔
    شیخ الاسلام صاحب نے بھی بظاہر کچھ سوچ سمجھ کر ہی موشگافی کی ہوگی ۔۔۔۔

  • @MuhammadWaseem-u8z
    @MuhammadWaseem-u8z 2 วันที่ผ่านมา +4

    یہی ہی ہمارے بڑوں کی شان ہے
    سبحان اللّٰہ
    ان حضرات سے کوئی اختلاف کرنا سیکھے کیا خوب زبردست بات ہے
    یہ الگ بات ہے کہ حضرت غلط ہیں یا ٹھیک لیکن ان جیسے حضرات کی نیت پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا
    باقی کچھ بے ظرف قسم کے شٹونگڑے مولوی صاحبان تو حضرت ہر اعتراض کرنے سے باز نہیں آئیں گے جو

  • @Rejaulislam15
    @Rejaulislam15 2 วันที่ผ่านมา +11

    امید ھیک پاکستانی مدارس سرکاری حکومت کے ماتحت نہیں ہونگے ۔ ورنہ شاید جو ہمارے آسام کے مدارس کے ساتھ ہوا مستقبل میں وہ پاکستانی مدارس کے ساتھ ہوگا ۔

    • @muhammadnoman689
      @muhammadnoman689 2 วันที่ผ่านมา

      جی شیخ السلام صاحب نے ہمیں بچا لیا

  • @MuhammadAlimavia-h7o
    @MuhammadAlimavia-h7o 2 วันที่ผ่านมา +2

    استاذ صاحب! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں ۔❤

  • @Dailyquran.991
    @Dailyquran.991 2 วันที่ผ่านมา +2

    ہم پر کوئی فرق نہیں علما کرام کا
    الحمدللہ سب ہمارے سروں کے تاج ہے۔

  • @mehmoodulhassankhan7524
    @mehmoodulhassankhan7524 2 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤, subhan Allah 😊 hm qurban jaen APna akabir pr.

  • @AbdullahKhan-ks5ky
    @AbdullahKhan-ks5ky 2 วันที่ผ่านมา

    Love and respect for Mufti Abdur Raheem Sahab ❤❤

  • @muhammadkashifaslam7866
    @muhammadkashifaslam7866 2 วันที่ผ่านมา +10

    اختلاف ہو تو ایسے کمال کر دیا حضرت جی آپ نے
    ویسے تو میں مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ہوں اور رہوں گا بھی انشاءاللہ ان کے ہی ساتھ
    لیکن آپ کو وسعت ظرفی کا میں معترف ہو گیا ہوں
    آپ نے اس اختلاف میں بھی ایک مثال قائم کر دی ہے

  • @saadmaliksaadmalik-zy9hi
    @saadmaliksaadmalik-zy9hi 2 วันที่ผ่านมา

    اللہ ایسے نفوس قدسیہ کو ھمارے سروں پر تادیر قائم فر ماۓ

  • @talhamufti6255
    @talhamufti6255 2 วันที่ผ่านมา

    Allah haqiqi mano me hame ikhlas ata farmai ... or hamre alfaz ikhlas pr mabni ho ..

  • @ShakeelAhmad-fs5oy
    @ShakeelAhmad-fs5oy 2 วันที่ผ่านมา +3

    حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب۔۔۔۔ الشیخ استاد محترم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی حضرت مولانا فضل الرحمن اور علماء دیوبند کے مدارس کو توڑنے کے لئے یہ بیان بھی ایک سازش اور ایک نئی چال ہے اللہ تعالی امت مسلمہ کو ان سازشوں اور چالوں سے محفوظ فرمائیں

  • @EhsanAli-x7s
    @EhsanAli-x7s 2 วันที่ผ่านมา +2

    ما شاء اللہ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے امین۔باقی الللہ حافظ

  • @niralelog555
    @niralelog555 2 วันที่ผ่านมา +11

    دینی تعلیم خالص رہے تو ہی اچھا ہے

    • @ayazaziz9400
      @ayazaziz9400 2 วันที่ผ่านมา

      سکول کالج یونیورسٹی کے نصاب کے ساتھ دین اسلام کا نصاب نہیں چل سکتا ،اپ دیکھ لینا نتائج سے مراد دنیوی نوکریوں کا حصول ،ابھی بھی آپ مان جائیں پھر کچھ بھی نہیں ہو گا

  • @zainulabidin9290
    @zainulabidin9290 2 วันที่ผ่านมา +1

    Yahi ulma ka husan hai ..... K ikhtelaf me b muhabbat or respect Hoti hai....

  • @asifhashmi3754
    @asifhashmi3754 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ اکبر
    یہ ہیں ہمارےا کابر،
    اللّٰہ تعالیٰ آ پ سے راضی ہوں ۔

  • @Mufti_Zaid_Qasmi
    @Mufti_Zaid_Qasmi 2 วันที่ผ่านมา +2

    بہت خوب ماشاءاللہ 👌👌👌👌👌

  • @Shiakafir-b1n
    @Shiakafir-b1n 2 วันที่ผ่านมา +2

    Love from Jui side mufti sahab

  • @KhattakShortsPK
    @KhattakShortsPK 2 วันที่ผ่านมา

    تقی عثمانی صاحب کی بات حرف آخر ہیں❤

  • @Ahmadameen46shahzadahmadkhan
    @Ahmadameen46shahzadahmadkhan 2 วันที่ผ่านมา

    Allah pak ap ko is husn zarfi ka ajar apni shan k mutabiq ata farmaye

  • @syedzahidahmed233
    @syedzahidahmed233 วันที่ผ่านมา

    Mashallah Allah aap ko khob taraqi de

  • @sq5614
    @sq5614 2 วันที่ผ่านมา +4

    🎉ماشاءاللہ

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 วันที่ผ่านมา

    اللّہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @Shoukat_Alli
    @Shoukat_Alli 2 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah Good Decision Hazrat Sahib

  • @abdulsahib5337
    @abdulsahib5337 2 วันที่ผ่านมา

    مفتی عبد الرحیم صاحب حق پر ھے اور ٹھیک کہتے ھے
    دوسرے طرف والے سارے مدارس مافیاں پیداگیر ھے مدارس کو پیداگیری کا ذریعہ بنایا ھے

  • @HIslamicsQuranscholar
    @HIslamicsQuranscholar 2 วันที่ผ่านมา

    Thank you for my subscribers ❤❤❤❤❤❤❤❤ Allah hum sabko Deen ki samajh aata farmaye

  • @h.islamicscholar9460
    @h.islamicscholar9460 2 วันที่ผ่านมา

    Thank you for my subscribers ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ Allah hum sabko Deen ki samajh aata farmaye

  • @updatepoint007
    @updatepoint007 วันที่ผ่านมา

    ہمیں تو آپ کی راۓ انداز اور آپ کی پالیسیاں ہی پسند ہیں ۔آپ ہی سے متفق ہیں۔۔۔۔اور ہمیں دس سال کیا دس منٹ بھی انتظار کرکے ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔الحمداللہ

  • @hamzaboss32
    @hamzaboss32 2 วันที่ผ่านมา

    Ma sha Allah ❤

  • @misbahashfaq7708
    @misbahashfaq7708 2 วันที่ผ่านมา

    Salute to you ❤

  • @MujahidBaloch-kj5to
    @MujahidBaloch-kj5to 2 วันที่ผ่านมา

    جتنا عزت ہم مفتی اعظم تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان کی کرتے ہیں اتنی عزت ہم اور احترام ہم مفتی عبد الرحیم دامت برکاتہم کی کرتے ہیں ۔اللہ پاک معملات کو آسان کریں ۔سارے مسلمان بھائی دعا کریں

  • @adnanhaidar9320
    @adnanhaidar9320 วันที่ผ่านมา

    اللہ کی قسم ایسے اختلاف اگر کیا جائے تو یہ باعث رحمت ہے

  • @zeeshanjamil2863
    @zeeshanjamil2863 2 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah Hazrat ji❤

  • @abdulghafar-xm5ju
    @abdulghafar-xm5ju 3 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ 💞

  • @AliShan-lx3yf
    @AliShan-lx3yf 2 วันที่ผ่านมา +1

    Well done 🎉🎉🎉🎉

  • @QariSulaiman-i7f
    @QariSulaiman-i7f 2 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو

  • @ydlxylhlydoxooy1540
    @ydlxylhlydoxooy1540 2 วันที่ผ่านมา +3

    آ پ کے ساتھ رجسٹریشن پر اعتراض نھیں ۔۔۔حکومت کے ورغلانے میں پھنس کر طاھر اشرفی اور شیخ طیب کے ساتھ بیٹھ کر اعتزال پسندی پر اعتراض ھے

    • @FAISALORATOR
      @FAISALORATOR 2 วันที่ผ่านมา +1

      نکل اپنی اوقات دیکھ

    • @ydlxylhlydoxooy1540
      @ydlxylhlydoxooy1540 2 วันที่ผ่านมา

      اگر اعتزال پر کوئی شرمندگی نھیں تو بھی ٹھیک ھے پیر بھی ایساھی تھا وہ بھی پکامعتزلی تھا نام سے صرف دیوبندی تھا

  • @Ch.Abdullah-c8z
    @Ch.Abdullah-c8z 2 วันที่ผ่านมา

    میرے پاس الفاظ تو نہیں جس سے میں حضرت استاد صاحب کے بارے میں کچھ لکھو لیکن آپ لوگو سے درخواست ضرور ہے کہ اتنی بڑی شخصیت کے بارے میں الزام لگانے سے پہلے ضرور سوچا کریں 😢۔۔۔
    ،،،کیونکہ قلم اور زبان دونوں انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے ۔۔،،
    الحمداللہ سب اکابرین ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔۔۔
    ایک شعر حضرت استاد صاحب کے لیے ۔۔
    پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر
    غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزاہ رکھا ہے
    ❤❤❤😢😢😢😢
    اللہ تعالی ہم کو عقل سلیم عطا فرمائے 🤲🤲🤲🤲

  • @aadamali3729
    @aadamali3729 2 วันที่ผ่านมา +1

    MA SHA ALLAH

  • @Qaritariqaziz01
    @Qaritariqaziz01 2 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ 🎉

  • @abdulfatahsarki8351
    @abdulfatahsarki8351 2 วันที่ผ่านมา +2

    2019
    میں MOU ہوا تھا جس کو معاہدہ کیا گیا
    از : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ

  • @masoodurrehman4326
    @masoodurrehman4326 2 วันที่ผ่านมา

    کاش یہ بل آنے پر ایک ہفتہ میڈیا پر اچھالنے کی بجائے آپ علماء آپس میں مل بیٹھتے تو ہم محبین کرب سے بچ جاتے

  • @Sarfrazkhan-vn5gu
    @Sarfrazkhan-vn5gu 2 วันที่ผ่านมา

    Jazakallah

  • @ShariqueHusaini-v2b
    @ShariqueHusaini-v2b 2 วันที่ผ่านมา +1

    Buhut khob

  • @ibrahimbadatlondon3632
    @ibrahimbadatlondon3632 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    تبلیغ کے بھی دو 2 ڈھرے groops ھوئے۔اور اسکا نتیجہ دو چار دن پہلے ھم نے بنگلہ دیش میں دیکھ ھی لیا۔اور اب یہ مدارس والے ۔بس اللہ ھی رحم فرمائے۔نقصان تو ھوگا اسمیں کوئی شک نہیں۔۔۔

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur 2 วันที่ผ่านมา +1

    مفتی عبد الرحیم صاحب سے گزارش ہے کہ وہ سکول ،کالج، یونیورسٹی وغیرہ کو اپنے ساتھ ملائیں ، مدارس کو نہیں

  • @NABEEL101-j4i
    @NABEEL101-j4i 2 วันที่ผ่านมา +1

    بدر کے قیدیوں کے معاملہ میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک طرف
    جبکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایک طرف 4:54
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مشورہ پر قرآن مجید اُترا تھا۔۔۔

  • @sattarorakzai7274
    @sattarorakzai7274 2 วันที่ผ่านมา +2

    اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد آپ کے مدارس سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔

  • @MirSajidurRahoman
    @MirSajidurRahoman 2 วันที่ผ่านมา

    Mashallah ❤❤❤

  • @neyamotali131
    @neyamotali131 3 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاء اللہ 😢

  • @AbdulAziz-ne1wg
    @AbdulAziz-ne1wg 2 วันที่ผ่านมา

    مفتی صاحب کی سوچ ہے کہ بدی کو ختم کرنے کا یہ ایک اچھا طریقہ ہے لیکن جب تک یہ بڑے حضرات ہیں ان کی موجودگی میں نہیں تو بعد میں جا کر بدی انہی مدرسے میں پڑھنے والے طلباء میں سرایت کر جائے گی جو نقصان کا سبب ہے کیونکہ بدی بہت جلدی پھیلتی ہے بنسبت نیکی کے

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur 2 วันที่ผ่านมา +1

    مدارس میں صرف قرآن وحدیث فقہ اور تفسیر کی خالص تعلیم پڑھانی چاہیے ,

  • @DrSajidwazir8432
    @DrSajidwazir8432 2 วันที่ผ่านมา

    Wah❤

  • @RahimUllah-d6i
    @RahimUllah-d6i 2 วันที่ผ่านมา

    ان اختلافات نے امت مسلمہ تباہ و برباد کیا ہے
    خدا را غیروں کے اشاروں پر نہ چلے
    آپس میں اتفاق و اتحاد پیدا فرمائے

  • @huzaifayaqoob2649
    @huzaifayaqoob2649 2 วันที่ผ่านมา

    کیا ہی اچھا ہو جائے کہ آپ حضرات بھی لوٹ آئیں۔
    اور اکابرین کے سنگ، قدم بقدم، دست بدست، چلیں۔
    ہم آپ کیلئے بہت دعا گو ہیں۔

  • @ummathulrahemanummehisham6735
    @ummathulrahemanummehisham6735 2 วันที่ผ่านมา

    سبحان اللہ اتنی سادگی