Amazing Skardu Road | Solo Ride on Dangerous JSR & KKH | North Pakistan Motorcycle Tour | EP 03

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 60

  • @firdoussummer2822
    @firdoussummer2822 5 หลายเดือนก่อน +1

    ALHUMDULILLAH ,happy to see this amazing road. Pakistanis should be grateful to Allah Subhaan va Tyaala.

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  4 หลายเดือนก่อน

      I'm glad this video made you happy.

  • @QariAshiqilahiArzooOfficial
    @QariAshiqilahiArzooOfficial หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر جزاك اللهُ❤❤❤

  • @hmishaq
    @hmishaq หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah. bohat hi zabardast series start ki hy Bilal bhai apny. mujy apn 11 years pehly wala bike tour yad agya.

  • @zakaullahqadri4740
    @zakaullahqadri4740 3 หลายเดือนก่อน +1

    Fantastic Ride with a cup of fantastic tea while viewing mighty Nanga Parbat

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  3 หลายเดือนก่อน

      Thanks a lot...

  • @GQC
    @GQC 6 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوبصورت۔
    بہت اعلیٰ ۔
    ❣️❣️❣️

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน +1

      بہت بہت شکریہ۔
      خوش رہیں، آباد رہیں۔

  • @mudassarmuhammad5867
    @mudassarmuhammad5867 2 หลายเดือนก่อน +1

    V nice zabardast 👍

  • @muslehuddinbilal3548
    @muslehuddinbilal3548 6 หลายเดือนก่อน +1

    کیا ہی خوب اتفاق ہے کہ ہم میں کئی قدریں مشترک ہیں۔ نام بھی ملتے ہیں۔ شوق بھی اور ہماری بائکس بھی جڑواں ہیں۔

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน +1

      ماشاء اللہ۔۔۔ یہ تو شاندار اتفاق ہے۔ گویا ہم نام بھائی، شوق بھائی اور بائیکس بھائی ہیں :-) ۔
      ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔

    • @muslehuddinbilal3548
      @muslehuddinbilal3548 6 หลายเดือนก่อน +1

      @@mBILALm1 بالکل۔ خوشی ہوئی آپ کا چینل دیکھ کر

    • @muslehuddinbilal3548
      @muslehuddinbilal3548 6 หลายเดือนก่อน +1

      @@mBILALm1 جزاک اللہ

  • @waheedjewaheedje5176
    @waheedjewaheedje5176 5 หลายเดือนก่อน +3

    ایسی ویڈیو دیکھ کر ہمارا دل جلتا ہے کاش ہم بھی جا سکتے ایسے سفر میں کیا کریں حالات ساتھ نہیں دے رہے ورنہ دل کرتا ہے بہت بڑی موت ا جائے لیکن غربت کی وجہ سے ہم اپنے پاکستان نہیں دیکھ سکتے کاش کوئی ہماری مدد کریں ہمیں یہ علاقے دکھا دے

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  4 หลายเดือนก่อน +1

      ایسی صورتحال میں میرے بس میں تو دعا ہی ہے کہ رب کریم آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے اور حالات ایسے بنائے کہ آپ اپنی جائز خواہشات آسانی سے پورا کر سکیں۔

  • @sikandarraj7794
    @sikandarraj7794 3 หลายเดือนก่อน +1

    Great work and beautyful journey bro enjoy

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  3 หลายเดือนก่อน

      Glad to hear that...
      Thanks for watching the video.

  • @musafaratraveler7200
    @musafaratraveler7200 6 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    بلال بھائی
    تسی گریٹ او سرکار

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      آپ کی محبت اور ذرہ نوازی ہے برادر۔
      خوش رہیں، آباد رہیں۔

  • @rameezshah6770
    @rameezshah6770 6 หลายเดือนก่อน +1

    Mash Allah!. your Motor V-logging is highly appreciated. Thank you so much to show us the beautiful areas of Northern Pakistan

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  5 หลายเดือนก่อน

      Its my pleasure that you like my vlogs.
      Thanks...

  • @muslehuddinbilal3548
    @muslehuddinbilal3548 6 หลายเดือนก่อน +2

    اول حمد ثناء الٰہی جو مالک ہر ہر دا
    اس دا نام چتارن والا کسے میدان نہ ہردا

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน +1

      اس پر کافی تحقیق کی تھی۔ سیف الملوک کے قدیمی نسخوں میں ”ہر میدان“ ہی لکھا ہوا ہے۔ یہ تو گانے والوں نے بعد میں ”کسے میدان“ کہنا شروع دیا۔

    • @AsadAli-g2d
      @AsadAli-g2d 5 หลายเดือนก่อน

      Bilal bhai ap udr hi ho tu batao me join karu mere pass bhi ybr g ha from Isb

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  4 หลายเดือนก่อน

      حالات کچھ ایسے ہوئے کہ سفر سے تھوڑی سی بریک لی اور اب ان شاء اللہ جلد ہی دوبارہ سفر شروع ہو رہا ہے۔

  • @rafaqatfaraz7659
    @rafaqatfaraz7659 6 หลายเดือนก่อน +1

    Bilal sb Great effort

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      Thank you so much...

  • @muhammaddilpazeer2180
    @muhammaddilpazeer2180 6 หลายเดือนก่อน +1

    Shandar

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      شکریہ، مہربانی، نوازش۔

  • @greatlogix1
    @greatlogix1 6 หลายเดือนก่อน +1

    Perfect. Nice commentary.

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      Glad you liked it!

  • @RaffayIbraheem-iv6ko
    @RaffayIbraheem-iv6ko 6 หลายเดือนก่อน +1

    Very good video

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      Thanks

  • @NooorsMediaPlus
    @NooorsMediaPlus 6 หลายเดือนก่อน +1

    آپ کی ویڈیوز اچھی ہوتی ہیں بہت

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔

  • @sidrakhan8408
    @sidrakhan8408 6 หลายเดือนก่อน +2

    کاش کہ اس ویڈیو کی طرح پلک جھپکتے سکردو پہنچ جایا کریں ۔۔۔ لیکن مزہ تو سفر میں ہی ہے ۔۔۔ زبردست ویڈیو

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      دل تو بچہ ہے جی۔۔۔ ویسے آپ تو پلک جھپکتے ہی سکردو پہنچ بھی جاتی ہیں۔
      خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔

  • @hajisahb
    @hajisahb 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ کرے آپ کا ڈریم جرنی بخیر و عافیت گزر رہا ہو۔ اپنا بہت خیال رکھیئے۔ روئیداد سننے جاننے کا انتظار ہے۔

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  4 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین۔۔۔
      دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے شکر گزار ہوں۔
      ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔

  • @DaniyalVloger
    @DaniyalVloger 6 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah 🥰 ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉 7:55 7:56 7:56 7:57 7:57 7:57 ❤❤❤ 7:59 8:00

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  4 หลายเดือนก่อน +1

      Thank you so much...

    • @DaniyalVloger
      @DaniyalVloger 4 หลายเดือนก่อน

      @@mBILALm1 🥰

  • @autovalleyautovalley9188
    @autovalleyautovalley9188 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ بلال بھائی آپ گجرات میں کہاں سے ہو میں بھی گجرات سے ہی ہوں❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  2 หลายเดือนก่อน

      ویڈیو دیکھنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ...
      آپ کے بارے جان کر اچھا لگا، میں جلالپورجٹاں سے ہوں...

  • @abdurrahman11355
    @abdurrahman11355 5 หลายเดือนก่อน +1

    راستے میں ہوا بھروانے ، ٹائر پنکچر لگوانے اور چین صاف کروانے ، بائیک کا کام کروانے کی دکان آئے تو اس کی ویڈیو بھی بنا دیا کریں تھوڑی سی۔

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  4 หลายเดือนก่อน

      عموماً ایسے کام تو خود کر لیتا ہوں، البتہ جہاں دکان سے کرایا تو اس کی ویڈیو بنائی۔ باقی آئیڈیا اچھا ہے، کوشش ہو گی کہ راستے میں جہاں کچھ ایسے پوائنٹ آئیں تو اپڈیٹ کرتا جاؤں۔

  • @musafaratraveler7200
    @musafaratraveler7200 6 หลายเดือนก่อน +1

    10/10

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

  • @gulfamabbas
    @gulfamabbas 6 หลายเดือนก่อน +1

    Masha allah

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ۔۔۔
      خوش رہیں، آباد رہیں۔

    • @gulfamabbas
      @gulfamabbas 6 หลายเดือนก่อน +1

      @@mBILALm1 thanks g

  • @atifriaz8736
    @atifriaz8736 6 หลายเดือนก่อน +1

    ابھی سے شدید انتظار اگلے سلسلے کا

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      بس دعا دعا کیجیئے کہ حالات بہتر ہو جائیں اور اگلا سلسلہ جلد شروع ہو جائے۔

  • @EatTravelwithali
    @EatTravelwithali 6 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم یور ویڈیو تو بہت اچھی بنا رہے ہیں اپ اور میوزک تو بند کر دو زیادہ ہٹا دیا کرو کیا سلوک کر دو ایسا میوزک چلایا ہوا ہے ماشاء اللہ سے ویڈیو بہت اچھی ہے

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام
      آپ کو ویڈیوز پسند آ رہی ہیں، یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ باقی آپ سب کی رائے اور مشورے میرے لیے قیمتی ہیں۔ آئندہ کوشش کروں گا کہ میوزک کم رکھا جائے۔
      ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔

  • @NaeemAkramAndroidiOSApp
    @NaeemAkramAndroidiOSApp 6 หลายเดือนก่อน +1

    Donkey says menu v lay chal nal vey hehe

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  6 หลายเดือนก่อน

      ہاہاہاہاہاہا
      لگ تو کچھ ایسا ہی رہا تھا۔ پہلے جناب کا منہ دوسری طرف تھا اور کہیں جا رہے تھے۔ لیکن جیسے ہی بائیک دیکھی تو واپس مڑے اور پھر غالباً یہی کہا ہو گا۔ 🤣

  • @AsadAli-g2d
    @AsadAli-g2d 5 หลายเดือนก่อน +1

    Salam bilal bhai mene join karna ha

    • @mBILALm1
      @mBILALm1  4 หลายเดือนก่อน

      جی ضرور۔۔۔ جب چاہیں اور جہاں سے چاہیں اور جتنے دن کے لیے چاہیں، اس سفر کو جائن کر سکتے ہیں۔

  • @umarsiddique2008
    @umarsiddique2008 2 หลายเดือนก่อน +1