Subhan Allah. I got goosebumps..... When you returned here after one week. It's really a different and unique experience to see Pakistan's Northern Areas with A Photographer's eyes. Kudos to you Efforts Bilal Bhai 🎉🎉
Bilal Sahib, I watched your videos on Siya Chin. Masha Allah, you are a very brave and courageous person. Your traveling alone in such a dangerous mountain range is a great example of adventure. But if you take someone with you and travel to such areas, you can also provide interesting information to your viewers about the lifestyle of the local people there, their sources of income, religious rituals, their food and wedding ceremonies etc. Anyway, your current videos are also unparalleled... Stay safe, blessed.
خوشی ہوئی کہ یہ ویڈیو بھی آپ کو پسند آئی۔ حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ باقی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ ویڈیو جلدی اپلوڈ کیا کروں۔ دعا کریں کہ اس کوشش میں کامیاب ہو جاؤں۔
@mBILALm1 بھائ آپ نے کمال کی سیریز بنائ ہے یہ تمام علاقے آج سے کچھ عرصہ پہلے دنیا سے الگ تھلگ تھے کچھ سیکورٹی کی وجوہات سے اور کچھ راستوں کی مشکلات کی وجہ سے۔ میں ان خوش نصیبوں میں شامل ہوں جس نے ان علاقوں کو 1996 بسلسلہ ملازمت تفصیل سے دیکھا ہوا ہے ۔ لیکن اب آپ کے کیمرے کے لینز سے دیکھنے کا مزا دوبالا ہو گیا ہے۔ ویسے بھی اب یہ علاقے بہت تبدیل ہو گئے ہیں اور ٹورسٹ کیلئے بہت آسانیاں ہو گی ہیں ۔ امید ہےکہ آپ کی یہ کاوش اور بھی لوگوں کو ان علاقوں کی خوبصورتی دیکھنے پر مجبور کرے گی۔ میں آج ہی دیکھ رہا تھا ایک اور motor vologger Ammar biker نے بھی اس علاقے کا رخ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابیاں عطا کریں اور ہمارے پیارے ملک کو ایسے ہی دنیا کے سامنے پیش کرتے رہیں ۔ آمین ثم آمین
Agar ye valley kisi goroon k country main hoti to unhoon ne top 10 beautiful destination main jagah daini thi ye unfortunately pakistan main hai or Pakistan se zaraa jalti hai naa in ki.....😂 Duni ka real taaj گلگت بلتستان
کیمرہ کوالٹی اور ویڈیوز پسند کرنے کا شکریہ۔ باقی آپ کا گلہ بجا ہے۔ واقعی ویڈیو اپلوڈ ہونے میں کافی تاخیر ہو جاتی ہے۔ ویسے سر توڑ کوشش کر رہا ہوں کہ ویڈیو جلدی اپلوڈ ہوا کرے۔ دعا کریں کہ اس میں کامیاب ہو سکوں۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
کیا خوبصورت نظارے ہیں، بلال بھائی بہت شکریہ ❤❤
Bahut khubsurat beautiful kitni khushnasib hai yahan per rahane wale log jo itni pyari jagah per rahti h
Best beautiful tourism channel
Great picturisation like a poetry in photo.loved it much.
Allah app ka hamio nasr ho app pakistan k asy jaga dikha rhy jo hmny kbi sochi b ni allah appko sht wli zindgi de
MashAllah bahot ahlaaa vlog
Very good Allah pak apko mazeed salahiyate ata farmaye ameen...❤
Nice photography
Good work keep it up
Mashallah sir Allah pak ap ko Sehat dy❤❤❤.
Ma sha Allah. your videography is on spot. And what a spectacular views. very impressive
بلال بھائی۔ بہت ساری محبت آپ پر نچھاور۔ بلاسم میرا عشق ہیں ۔ چنداہ کا ویلاگ شاندار ہے۔ شکریہ
Amzing bhai ❤❤❤Love
Bohot khub sir ❤
7th comment... Excellent views and beautiful scenery
Glad to hear that.
Be happy.
Amazing
Subhan Allah.
I got goosebumps..... When you returned here after one week.
It's really a different and unique experience to see Pakistan's Northern Areas with A Photographer's eyes.
Kudos to you Efforts Bilal Bhai 🎉🎉
Glad to hear that... Thanks for the encouragement.
Be happy.
Jazak-Allah
Mashallah ❤
بہت بہت شکریہ۔ ❤
Beautiful valley ❤
اسلام علیکم
Wao MashAllah ❤
بہت بہت شکریہ۔
جزاک اللہ
Great work
Thanks...
Beautiful ❤
Thank you so much ❤
Great mamo ❤
شکریہ بھانجے۔۔۔ بہت پیار۔۔۔
Bilal Sahib, I watched your videos on Siya Chin. Masha Allah, you are a very brave and courageous person. Your traveling alone in such a dangerous mountain range is a great example of adventure. But if you take someone with you and travel to such areas, you can also provide interesting information to your viewers about the lifestyle of the local people there, their sources of income, religious rituals, their food and wedding ceremonies etc. Anyway, your current videos are also unparalleled... Stay safe, blessed.
Mashallah
بہت بہت شکریہ۔
Masha Allah yet another masterpiece. Bilal Bhai itna wait na krwaya kro boss.
BTW opening shot was classic. Pictures and serene . Great work
خوشی ہوئی کہ یہ ویڈیو بھی آپ کو پسند آئی۔ حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔
باقی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ ویڈیو جلدی اپلوڈ کیا کروں۔ دعا کریں کہ اس کوشش میں کامیاب ہو جاؤں۔
@mBILALm1 بھائ آپ نے کمال کی سیریز بنائ ہے یہ تمام علاقے آج سے کچھ عرصہ پہلے دنیا سے الگ تھلگ تھے کچھ سیکورٹی کی وجوہات سے اور کچھ راستوں کی مشکلات کی وجہ سے۔
میں ان خوش نصیبوں میں شامل ہوں جس نے ان علاقوں کو 1996 بسلسلہ ملازمت تفصیل سے دیکھا ہوا ہے ۔ لیکن اب آپ کے کیمرے کے لینز سے دیکھنے کا مزا دوبالا ہو گیا ہے۔ ویسے بھی اب یہ علاقے بہت تبدیل ہو گئے ہیں اور ٹورسٹ کیلئے بہت آسانیاں ہو گی ہیں ۔ امید ہےکہ آپ کی یہ کاوش اور بھی لوگوں کو ان علاقوں کی خوبصورتی دیکھنے پر مجبور کرے گی۔
میں آج ہی دیکھ رہا تھا ایک اور motor vologger Ammar biker نے بھی اس علاقے کا رخ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابیاں عطا کریں اور ہمارے پیارے ملک کو ایسے ہی دنیا کے سامنے پیش کرتے رہیں ۔ آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤
Kab ki video h yah
16-04-2024 & 24-04-2024
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤n
اس قدر محبت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔
Absolutely beautifull.....btw what camera u r using for photography?
Canon 77D with these lenses
Sigma 17-50mm f/2.8
Canon 55-250mm IS STM
Apki stories kaise parh sakhte ha?
Hi, great video. Can you list the equipments you used to make such a beautiful video?
GoPro Hero 11 Black
Canon 77D with these lenses
Sigma 17-50mm f/2.8
Canon 55-250mm IS STM
Bilal sahb kya ider valley me car ja sakti he aur ye kon sa month he jab ap es valley ka visit kar rahy hu
جی بالکل کار جا سکتی ہے۔ البتہ روڈ کچا ہے۔
جب میں گیا تب اپریل کی سولہ تاریخ تھی اور پھر چوبیس اپریل کو گیا تھا۔
Pakistani bahir jaty ye scenes dekhny
Agar ye valley kisi goroon k country main hoti to unhoon ne top 10 beautiful destination main jagah daini thi ye unfortunately pakistan main hai or Pakistan se zaraa jalti hai naa in ki.....😂
Duni ka real taaj گلگت بلتستان
یہ بھی خوب کہی۔۔۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Date?
پہلے 16-04-24 اور پھر 24-04-24۔ ویسے تاریخ اس سلسلے کی تمام ویڈیوز میں بھی موجود ہیں۔
Ap ki Camera quality bohat shandar ha Lakin ap k vlog bohat Late ata hain Ya Gilaaa ha ap sa
کیمرہ کوالٹی اور ویڈیوز پسند کرنے کا شکریہ۔
باقی آپ کا گلہ بجا ہے۔ واقعی ویڈیو اپلوڈ ہونے میں کافی تاخیر ہو جاتی ہے۔ ویسے سر توڑ کوشش کر رہا ہوں کہ ویڈیو جلدی اپلوڈ ہوا کرے۔ دعا کریں کہ اس میں کامیاب ہو سکوں۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Bhai camera konsa use kr rhy h?
Koi Masla Nhi Bilal Bhai Take Your Time And Be Easy
Level k views click karta Hain appreciate you Bhai
MashaAllah
Mashallah ❤
جزاک اللہ۔
❤❤❤
MashaAllah ❤