Indeed it was a real adventure ride as solo rider even in rainy weather. I also appreciate your professional riding skills on such a dangerous road at night time.
بہت خوب بلال بھائی آپ نے ہمارا 2021 کا سفریاد دلادیا ہم ایک کوچ میں فیملیز کے ساتھ گجرات سے نصف رات کو چلے تھے اسی شاہراہ سے چلاس پہنچے تو چوبیس گھنٹے گزر چکے تھے چلاس میں رات قیام کیا۔دراصل جب ہم آئے تھے تب بٹ گرام سے چلاس تک سڑک بوجہ ڈیم اور ٹنل کی تعمیر کے باعث انتہائی خراب تھی گڑھے اتنے کہ اللہ معافی بہرحال چلاس کے بعد درہ خنجراب تک کا راستہ انتہائی شاہندار تھا اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین۔
خوشی ہوئی کہ ویڈیو نے آپ کے سفر کی یادیں تازہ کر دیں۔ اب تو بٹ گرام کے آس پاس موٹروے بن چکی ہے۔ البتہ تھاکوٹ سے آگے وہی پرانا حال ہے اور داسو سے سمر نالہ تو شدید امتحان ہے۔ البتہ امید ہے کہ جلد ہی داسو ڈیم مکمل ہو جائے گا اور سڑک اچھی بن جائے گی۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Sorry for the delay. I am trying to upload the video as soon as possible, but the situation is such that I am not able to prepare the video in time. Anyway, trying to increase the uploading rate.
آپ لوگوں سے مل کر بہت اچھا لگا اور وہ ملاقات اس دن کی خوبصورت یاد بن گئی... بلکہ اس چائے اور انڈوں نے ہی ایسا چارج کیا تھا کہ اتنی لمبی رائیڈ کر کے چلاس پہنچ گیا... باقی دوستوں کو میرا سلام دیجئے گا... آپ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رہو گے... ❤️
تے میں داسو بنائی بیٹھا سی... لیکن پھر پتہ نہیں کیوں رائیڈ کا ایسا مزہ آنے لگا کہ دل نے کہا یونہی چلا چل راہی... اور پھر مزہ ختم ہوا اور شدید ایڈونچر شروع ہو گیا... 😜
I want to visit gilgit from abboottabad but I don't know about the rout except babosar top and this express way can you suggest other route mean GT road from mansehra to besham pkz😮
برادر ویڈیوز میں راستوں کی تفصیل مطلب کہاں سے مڑے کون سی سڑک کہاں سے چھوڑی کہاں سے پکڑی جس ہوٹل میں رکے وہ کہاں پر ہے ویڈیوز تفصیل سے ہوں تو مزہ ڈبل ہو جائے اس سے ناصرف آپ کے سفر کو پل پل دیکھنے والے بھی انجوائے کریں اور اگر کوئی آپ کی طرح پلان بنائے گھومنے کا تو آپ کی ویڈیوز کو معلومات کے طور پر بھی دیکھ سکے
ماشاء الله
V nice zabardast 👍
بہت اچھا جا رہا ہے سفر ۔۔۔۔۔۔۔🎉❤❤❤
بہت بہت شکریہ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
Stay blessed Bilal Bhai 🌹
Thank you so much...
Well to see u Janab I also belong to Jalapur Jattan but live in Lahore Inshallah ap say zaror milnay ayo ga
very good work Janab
भाई सारे कश्मीर की vlog बनाये🎉
I am trying my best. Soon you will see such blogs.
بہت خوب۔۔۔ مزا آ گیا۔ ہم بھی آپ کے ساتھ ساتھ ورچوئل سفر کر رہے ہیں۔۔۔ کم از کم مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے۔
بہت سلامت رہیں۔ ❤
خوشی ہے کہ ایسی ویڈیو تیار کر پا رہا ہوں کہ جس سے دیکھنے والے بھی سفر کا لطف لے سکتے ہیں۔
حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔❤
ستے خیراں۔۔۔❤
آمین ثم آمین
00:30 Beautiful view from window
Wahhhh.
Thanks.
Beautiful view and music wahhh❤
Thank you so much...
Bohat aa'la❤👍
بہت بہت نوازش...
Indeed it was a real adventure ride as solo rider even in rainy weather. I also appreciate your professional riding skills on such a dangerous road at night time.
I am honored by your words.
Be happy.
Great adventure
Thanks for the encouragement and support... ❤️
بہت عمدہ۔ مزہ آگیا۔ اس سلسلہ کو ضرور جاری رکھیں
خوشی ہے کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی... کوشش تو یہی ہے کہ یہ سلسلہ چلتا رہے... باقی جو رب سوہنے دی مرضی...
ہسدے وسدے رہو... ❤️
تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور سفر بہت مزے کا تھا البتہ۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشی ہے کہ آپ کو یہ سفر پسند آیا...
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں...
Bilo bhai ❤
وہ کون ہے؟
Best video, be safe 💐
Thanks for the encouragement. Be Happy
بہترین بلال بھائی مزہ آیا۔
خواہش ہے کہ ایک اس طرح کا سفر ہم بھی آپ کے ساتھ کریں❤
خوشی ہوئی کہ آپ کو سفر پسند آ رہا ہے۔
قدرت نے چاہا تو کبھی نہ کبھی ایک ساتھ سفر ضرور ہو گا۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Bilal bhai the great
آپ کی محبت ہے برادر... ❤️
بہت خوب بلال بھائی آپ نے ہمارا 2021 کا سفریاد دلادیا ہم ایک کوچ میں فیملیز کے ساتھ گجرات سے نصف رات کو چلے تھے اسی شاہراہ سے چلاس پہنچے تو چوبیس گھنٹے گزر چکے تھے چلاس میں رات قیام کیا۔دراصل جب ہم آئے تھے تب بٹ گرام سے چلاس تک سڑک بوجہ ڈیم اور ٹنل کی تعمیر کے باعث انتہائی خراب تھی گڑھے اتنے کہ اللہ معافی بہرحال چلاس کے بعد درہ خنجراب تک کا راستہ انتہائی شاہندار تھا اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین۔
خوشی ہوئی کہ ویڈیو نے آپ کے سفر کی یادیں تازہ کر دیں۔
اب تو بٹ گرام کے آس پاس موٹروے بن چکی ہے۔ البتہ تھاکوٹ سے آگے وہی پرانا حال ہے اور داسو سے سمر نالہ تو شدید امتحان ہے۔ البتہ امید ہے کہ جلد ہی داسو ڈیم مکمل ہو جائے گا اور سڑک اچھی بن جائے گی۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Waiting for the next episode, it's been so long since I have waited for something so eagerly.
Sorry for the delay. I am trying to upload the video as soon as possible, but the situation is such that I am not able to prepare the video in time. Anyway, trying to increase the uploading rate.
So great ❤
Thanks...
بہت ساری دعائیں گوجرانولہ سے
محمد عباس مسافر 🎉
دعاؤں کے لئے شکر گزار ہوں...
ہسدے وسدے رہو... ❤️
Stay blessed Bilal Bhai
Thanks ❤️
Bhai Jaan Love from india
Thanks...
10:00 me with my friends met you here, It was a nice discussion ❤
آپ لوگوں سے مل کر بہت اچھا لگا اور وہ ملاقات اس دن کی خوبصورت یاد بن گئی... بلکہ اس چائے اور انڈوں نے ہی ایسا چارج کیا تھا کہ اتنی لمبی رائیڈ کر کے چلاس پہنچ گیا...
باقی دوستوں کو میرا سلام دیجئے گا... آپ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رہو گے... ❤️
@@mBILALm1 بہت نوازش ، ہم بھی آپ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
twada bera taray
Assi ty raat Bisham bnai bethy si...
It was a scary ride btw...
تے میں داسو بنائی بیٹھا سی... لیکن پھر پتہ نہیں کیوں رائیڈ کا ایسا مزہ آنے لگا کہ دل نے کہا یونہی چلا چل راہی... اور پھر مزہ ختم ہوا اور شدید ایڈونچر شروع ہو گیا... 😜
Great dear
Thanks a lot
best
Thanks...
I want to visit gilgit from abboottabad but I don't know about the rout except babosar top and this express way can you suggest other route mean GT road from mansehra to besham pkz😮
Kohistan mae road ki kya condition hai hum corona mae gye thy bht bury halat thy
باقی مقامات پر تو روڈ کی حالت مناسب ہے، البتہ داسو سے سمرنالہ بہت ہی خراب ہے...
you are doing good. but please avoid music.
جی بہتر۔۔۔
آپ اس سفر میں اکیلے تھے؟؟
جی بالکل... یہ سفر تنہا ہو رہا ہے۔
Motorway pe bikes allow hain?
نہیں...
میں غلطی سے چلا گیا تھا. دراصل جہاں سے موٹروے پکڑی اُدھر کوئی بورڈ نظر نہ آیا۔ یہ سب بعد میں پتہ چلا...
برادر
ویڈیوز میں راستوں کی تفصیل مطلب کہاں سے مڑے کون سی سڑک کہاں سے چھوڑی کہاں سے پکڑی جس ہوٹل میں رکے وہ کہاں پر ہے
ویڈیوز تفصیل سے ہوں تو مزہ ڈبل ہو جائے اس سے ناصرف آپ کے سفر کو پل پل دیکھنے والے بھی انجوائے کریں اور اگر کوئی آپ کی طرح پلان بنائے گھومنے کا تو آپ کی ویڈیوز کو معلومات کے طور پر بھی دیکھ سکے
Bilal bhai.
Tusi urdu bol rahy ho kher howy.
اب اس پر بھلا میں کیا کہوں 😜
ہنستے مسکراتے رہیں... ❤️
Don't ride at night in rainy season
بجا فرمایا۔ اچھا مشورہ ہے۔ ویسے بعد میں مجھے خود احساس ہوا کہ رات میں سفر کرنا غلط ہے۔