@@chadeel8100Isko Tu Kidnap karke India bhajna parega take Chandar maa space program kamiab ho, agar fail hogia tu hindu iska achar bana ke kha jayege. 😂😂😂😅😅😅😅
پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ ہد بندہ خود کو ایک نمبر بنا لے دوسرے کو تو آپ یا کوئی اور نہیں بنا سکتا ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو پاکستان سے محبت کرنے والا بنائے ۔آمین
پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ ہد بندہ خود کو ایک نمبر بنا لے دوسرے کو تو آپ یا کوئی اور نہیں بنا سکتا ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو پاکستان سے محبت کرنے والا بنائے ۔آمین
اسے اچھا ہے، اپنی عادات درست کریں! دن کا کام دن میں کریں! رات، آرام کیلئے ہوتی ہے!! Early to bed, early to rise! کام پہ سویرے جائیں، جیسے چرند پرند رزق کی تلاش میں جاتے ہیں! بازاریں اور آفیسیں علی الصبح کھولیں تو زندگی کی رونق بڑھے!! Larkana August 27, 2024,
السلام علیکم پریشان پاکستان زمان وہ اچھا تھا جب کپڑے ہاتھ سے دلائی کیا کرتے تھے پانی ہینڈ پمپ سے ٹھنڈا پانی مٹکے سے پھر ایک ترقی کا دور آیا سب کچھ بجلی پر چلا گیا لوگ بہت خوش ہوئے لیکن خوشی راس نہ آئی اب نہ آگے چل سکتے ہیں نہ پچھلے رواج میں جاسکتے ہیں
Hamaray to ghr me aj b hand pump hy. Wohi use krty hyn bartan dhony K lye aur pani peeny K lye b. Kiun K Allah ka shukar hy hand pump ka pani acha hy . Motor ka Nahi.
زبردست بھائی مطلب آپ الحمدللہ حرام نہیں کھاتے ۔کیونکہ یا تو لوگ میٹر سلو کرواتے ہیں یا کنڈوں چوری کرتے ہیں جس سے سارا رزق حرام ہو جاتا ہے@@aimanmir2773
Oska matlab ha k iske lea batteries lena lazmi nai.agar koi batteries attach karna chahta ha to ups k zareye pora din charg hongy.jaise he solar off ho ap ups se km len.
مہنگی بیٹریاں مہنگے یو پی ایس سے جان چھڑائیں ۔اور ایک ایسی مصیبت کو گھر لے آئیں ۔جب بادل ھو تو بغیر پنکھے رھیں اور رات کو بجلی نہ ھو تو اندھیرے میں بیٹھیں ۔ لیکن ان کی بنائی ھوئی مصیبت ضرور خریدیں ۔جو ٹوٹل دو ہزار میں تیار ھوتی ھے مگر آپ 45 ہزار میں خریدیں ۔
Pakistan has a great telent,,, this solor invalter cast 70 thousand and if you go to buy impoted invalter it will cast 350...only thing, what matter is compatible and durability... If any one using plz message in comment... U can used it day time.. It will save half of your bill.. And if you are shop keeper then you can save all the money of you bill...
اس کا سسٹم کیسے کام کرے گا سولر تو سورج کے ساتھ کام کرتا ہے اور ساتھ بیٹری ہوتی ہے جو پاور اسٹور کرتی ہے لیکن اس میں کیا بیٹری اس ڈیوائس میں ہی ہوتی ہے explain plz
Salam Alaikum, we agree it will work in the day due to sunlight BUT my question is that at night when there is no sun how will it work, please reply so that we can be satisfied.
O Bhai na hum es py motor Chala sakty Hain na sada ac Chala sakty Hain baqi enverter ac frege our fan lights Chala sakty Hain wo bhi Sirf din main wo bhi badel na hon to,
یار اللہ کا خوف کریں ۔ بات اتنی کریں جو مناسب ھو ۔ پینلز لگا لیے اور دھوپ میں آپ نے گھر کی انسٹرومنٹس چلا لیں اب اوپر پینلز پر بادل کا سایہ آگیا یعنی آپکا انورٹر لو پروڈکشن پر چلا گیا تو سوچیں کیا نتاٸج ھونگے ؟ خدارا یوٹیوبروں کی باتوں میں نہ آٸیں ۔ تمام انرجی پروڈکشنز ساٸنسی اصولوں پر کام کرتی ھیں ۔
اصل میں ڈرامے کا زمانہ ہے اس کئے سب اپنا اپنا چورن بیچ رہے ہیں -ایک اے سی تو دور کی بات ہے -آپ دوپنکھے بھی نہیں چلا سکتے ہیں انٹرویو والے کو بھی پتہ ہے آپ اسکی باتوں پر غور کریں کتنی متضاد ہے
My din ko solar or rat ko is TH-cam channel waly k Ghar m guzaro gaaa
Din apny Ghar m solar k mzay lo or rat ko is chanel wly k ghar my mzy uraao
One month ki parts warranty hi device ki quality ka pole kholnay k liay kafi hay😊
پاکستان میں ہر دوسرا بندہ دو نمبر ہے
Doohsarah nahi har kohi....dear😂....😮😂😂😂😂😂😂
@@chadeel8100Isko Tu Kidnap karke India bhajna parega take Chandar maa space program kamiab ho, agar fail hogia tu hindu iska achar bana ke kha jayege.
😂😂😂😅😅😅😅
پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ ہد بندہ خود کو ایک نمبر بنا لے دوسرے کو تو آپ یا کوئی اور نہیں بنا سکتا ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو پاکستان سے محبت کرنے والا بنائے ۔آمین
پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ ہد بندہ خود کو ایک نمبر بنا لے دوسرے کو تو آپ یا کوئی اور نہیں بنا سکتا ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو پاکستان سے محبت کرنے والا بنائے ۔آمین
Aap pehle bande hi😅😅
اسے اچھا ہے، اپنی عادات درست کریں!
دن کا کام دن میں کریں!
رات، آرام کیلئے ہوتی ہے!!
Early to bed, early to rise!
کام پہ سویرے جائیں، جیسے چرند پرند رزق کی تلاش میں جاتے ہیں!
بازاریں اور آفیسیں علی الصبح کھولیں تو زندگی کی رونق بڑھے!!
Larkana
August 27, 2024,
جھوٹ کی آخری حد کراس کیا یہ بھی لاہوری ہو گا
بھائی جان اسکے قمیت کتنی ہی بتاو
السلام علیکم پریشان پاکستان
زمان وہ اچھا تھا جب کپڑے ہاتھ سے دلائی کیا کرتے تھے پانی ہینڈ پمپ سے ٹھنڈا پانی مٹکے سے پھر ایک ترقی کا دور آیا سب کچھ بجلی پر چلا گیا لوگ بہت خوش ہوئے لیکن خوشی راس نہ آئی اب نہ آگے چل سکتے ہیں نہ پچھلے رواج میں جاسکتے ہیں
Hamaray to ghr me aj b hand pump hy. Wohi use krty hyn bartan dhony K lye aur pani peeny K lye b. Kiun K Allah ka shukar hy hand pump ka pani acha hy . Motor ka Nahi.
ھور چوپو
زبردست بھائی مطلب آپ الحمدللہ حرام نہیں کھاتے ۔کیونکہ یا تو لوگ میٹر سلو کرواتے ہیں یا کنڈوں چوری کرتے ہیں جس سے سارا رزق حرام ہو جاتا ہے@@aimanmir2773
ab aap ek gaheay bhi rahaak lean......tu uss kay gohbar say gas bhi free mileay gi.....aur 5 bahleaythoon say behaagli bhi free...😂
اللہ ھم سے ایمان۔رزق۔صحت کے علاوہ۔۔۔یہ تمام مصنوعی چیزوں سے جان چھڑاے خاص کر سوشل میڈیا سے۔۔ھمیں پچاس سال پچھلا عطا کرے۔۔
جو کام چائنہ کی بڑی بڑی کمپنیاں نہیں کر سکیں وہ کام اس چھوٹی سی دوکان والے نے کر دیا، پاکستان میں ہر بندہ ڈبل شاہ ہے
😂😂
Raat Kay waqt jaisay chalega wo nahi bataya
بیٹری کے بغیر کیسے ممکن ہے ۔ دن کو اگر ڈاریکٹ سولر سے چلے گا تو رات کو کیسے چلے گا ۔
جناب تجربہ تو بھت اچھا ھے مگر سولر کآ تعلق تو سورج کی روشنی سے ھوتی ھے دن کو تو یہ گھر کا لوڈ چلا دیگا مگر رات اور بادلوں مین گھر کا کس چیز سے چلے گا
Good question
Your adress
دن میں سورج کی تصویریں لے کر سولر پینل کو اور تجربہ کریں اور قیمتی مشورے سے آگاہ کریں شکریہ 🎉
Raat ko bhutto sahab sy request krna k wo load uthaen
Oska matlab ha k iske lea batteries lena lazmi nai.agar koi batteries attach karna chahta ha to ups k zareye pora din charg hongy.jaise he solar off ho ap ups se km len.
آپ قسم اٹھائیں کہ اگر ویڈیو میں کہی گئی کوئی بھی بات جھوٹی ہو تو ویڈیو میں باتیں کرنے والوں پر اللّٰہ تعالٰی کا قہر ہو۔
G it's true hmne Ghr pr lgaya h awesome h
Kia ap sch Bol rahai Hai ??@@sobiaanaaz9585
@@sobiaanaaz9585Raat k liye backup option h?
Behtareen yahan D. I. Khan may envi inverter 35000 ka 5kwatts milta hey aur her 3 mahinay k baad kharab hotha hey.
مہنگی بیٹریاں مہنگے یو پی ایس سے جان چھڑائیں ۔اور ایک ایسی مصیبت کو گھر لے آئیں ۔جب بادل ھو تو بغیر پنکھے رھیں اور رات کو بجلی نہ ھو تو اندھیرے میں بیٹھیں ۔
لیکن ان کی بنائی ھوئی مصیبت ضرور خریدیں ۔جو ٹوٹل دو ہزار میں تیار ھوتی ھے مگر آپ 45 ہزار میں خریدیں ۔
بہت اچھا تجزیہ کیا
@@ShafiqMuhammadi-vm9foJanab bagharaton ke singh hote hain.
😂😂😂😅😅😅😅
Pakistan has a great telent,,, this solor invalter cast 70 thousand and if you go to buy impoted invalter it will cast 350...only thing, what matter is compatible and durability... If any one using plz message in comment... U can used it day time.. It will save half of your bill.. And if you are shop keeper then you can save all the money of you bill...
اس کا سسٹم کیسے کام کرے گا سولر تو سورج کے ساتھ کام کرتا ہے اور ساتھ بیٹری ہوتی ہے جو پاور اسٹور کرتی ہے لیکن اس میں کیا بیٹری اس ڈیوائس میں ہی ہوتی ہے explain plz
کمنٹری تو اچھی کرتے پیں۔یہ تو انورٹر ہی ہے ۔صرف دن کی روشنی میں کام کرے گا رات کیلئے بیٹری چاہیے۔
G Wajiuddin sir bilkul theek kaha
Raat mey Kia battery ki zaroorat Hogi. Direct load Jo din mey hai.
My question is to you Does it gives sine wave ..? and second question is does it work with the battery as wall.?
Ye you can charge batteries bye ups from solar inverter in my experience. I have that solar inverter.
What about in the night
Please give full information
بھائی اس کی سپلائی ہمارے نیپال کو بھی کریں لیکن وارنٹی ایک سال بھی رکھیں، اس ٹیکنالوجی کا فائدہ ہم بھی اٹھانا چاہتے ہیں
ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر کی کیا قیمت ہے ۔ دو سولر پلیٹ 570 واٹ چلانے کے لئے ؟
Salam Alaikum, we agree it will work in the day due to sunlight BUT my question is that at night when there is no sun how will it work, please reply so that we can be satisfied.
It is absolutely bakwas don't believe it
Rat ko nahin chalay ga.
پہلے یہ غریبوں کو لوٹ رہے تھا اب امیروں پر بھی کوشش کر رہے ہیں
Is it stand alone; off grid ??
🎉nice
Good news for people
قيمت کتنا حی برادر
Masha Allah achhi khabar hay..Thanks.
KHB LHR
Please tell me after sun set. How can I use my load on your inverter. I hope this is a only day solution.
رات کو کیا کرے؟
Agar battery nahi ho gi tou Raat main backup kis Tarah day ga Kya is main koi option hay
آپ کو بھی 14 گز مبارک ہو
اللہ گے بندو ایڈریس میں شہر کا نام بھی بتا دیا کریں
چلو گئے تو پہنچ ہی جاؤ گے شام تک یا چاند تک 😂
Lahoor likha howa hay bhai
After magrib when no sunlight then wapda kindly guide 16 plates 550 watt per plate total exp with the device
Bhot ache ho ge g
اور پانی والی موٹر استری چلا سکتے ہیں
Buhat❤🎉khub❤🎉bro❤🎉
Rat aur badlands aur barish m kia clay ga clear btain aur price bahi
Jab load shedding ho toe kiya karain gay khasoosan raat ko toe fazool ho jaaiga.
As a ups use kr sakty hn kia? Jesy light jati hy tu ups on hojata hy ..kial alesa ho sakt hy?
کیا آپ دوسرے شہروں میں بھی سپلائی دیتے ہیں
jab dhoop.ne nahi hogi to kesay chalega jiska ghar band ho wahana per solar ka koy chakr nahi ho to kesat chalega
Good work
Sar 6 panal series me connection hoga ya parallel me hoga pls reply
O Bhai na hum es py motor Chala sakty Hain na sada ac Chala sakty Hain baqi enverter ac frege our fan lights Chala sakty Hain wo bhi Sirf din main wo bhi badel na hon to,
Is it operate day and night without battery
MASHAALLAH
💞💞💞💞💞👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Karachi me bhe lau ye invetar aur repering sentar bhe kamiyab hoge
instalment per bi available hai k nahi?
raat ko backup kahan se dega yeh invertor ?
It is off grid دیسی inverter۔ but it ll damage your equipment any time.
reason? Because good quality protection systems are not installed in it.
What is life estimate of it ?
کہاں مل جائے گا اور کتنے کا ہے
Sir,
Where can I buy this device. What is the cost of it...
Plus can I have the address of your shop
B. Regards
Shah
جناب قیمت کیا ہے؟
Whst we do in night?
اس ڈیوائس میں کون سا جن چھپایا ہوا ھے؟
Raat nu ki banega?
Masha Allah Very Nice
S my tumare lalach hy.Hamy to garmee my faida hy jism mazbot hota hy.insan qudrati hy.
350 watt ki 6 plates per chal sakta ha?
Price? Raat ko solar system Kam Kara gay
raat men backup dega ??
رات کو میں کیا پنکھہ ڈانڈا سے چلاونگا ؟
V good
Nice ❤
سر مکمل سسٹم کی پراس کیا ھے
Agar ye device koi bhai tyar krna chahy to just 3000 rupy khrcha hai.
یہ صرف دن کے لئے ھے
Raat ko chale ga
الیکٹریکل انجنئیرنگ اور سولر انرجی کے پوائنٹ آف ویو سے ممکن نہیں ہے۔
یہ دونوں نان ٹیکنیکل بندے نظر آ رھے ہیں۔
رات کو سورج نہیں ھو گا تو یہ کیسے کام کرۓ گا
دو نمبری تو آخیر ھے جناب کی سولر فری لگتا ھے
Kitne ka Hy or rat ko kea ho ga
Lod day and night chaly ga ya day me chaly ga pleaz
Whsther it will work at night time
Raat me solar plate KAAM kary gi?
Bhai kitne din ki gyaranti hai
Price kya ho gi
Jab sun light na ho gee , night ho gee tab kaisay kaam krey gaa?
Andhere me andhera Tere me meraa
Very bad
❤️🇵🇰 From 🇬🇧 overseas Pakistani ✌️
🎉
What about night.......reply....plz
How about at night
رات کو کیا کریں گے
Ksi ne purchase bhi kiya hae? Kya result hae
Aslamo alikum bhai saheb 15 ya 20 horse pawar ki moter bi chal sakte he
Bhai meen ne ap se pocha he 20 ward tak ki moter bi chal sakte he
آپ نے چھوٹے انورٹر کی پرائس نہیں بتائی اور نہ ہی اس کے کے وی بتائے ہیں
یعنی کہ یہ ڈیوائس بیٹری کا کام کرے گی اور سولر پلیٹ علاحدہ چاہیے جو کہ یہ آہستہ آہستہ بتا رہا ہے اب یہ اور بی بتاۓ گا
Night time ?
یار اللہ کا خوف کریں ۔ بات اتنی کریں جو مناسب ھو ۔ پینلز لگا لیے اور دھوپ میں آپ نے گھر کی انسٹرومنٹس چلا لیں اب اوپر پینلز پر بادل کا سایہ آگیا یعنی آپکا انورٹر لو پروڈکشن پر چلا گیا تو سوچیں کیا نتاٸج ھونگے ؟
خدارا یوٹیوبروں کی باتوں میں نہ آٸیں ۔
تمام انرجی پروڈکشنز ساٸنسی اصولوں پر کام کرتی ھیں ۔
3ہزار واٹ کے انولٹر کی کیا قیمت ہے
براے مہربانی قیمت بحی بتدیں۔
Anchor buhat bolta hai dukandar ko bolnay hi NAHI deta...lgta hai buhat paisay leye Hain...
Bagher solar k kese electric de ga
رات کو کیا کرنا ہے
The inforation given by u is how far true
اصل میں ڈرامے کا زمانہ ہے اس کئے سب اپنا اپنا چورن بیچ رہے ہیں -ایک اے سی تو دور کی بات ہے -آپ دوپنکھے بھی نہیں چلا سکتے ہیں انٹرویو والے کو بھی پتہ ہے آپ اسکی باتوں پر غور کریں کتنی متضاد ہے
سر جی دن کی بات کرتے ہیں رات کی بات بھی کرلیا کریں
Boss dk seedhe seedhe bol na yeh inverter hai.
Yehi formula zamino pe water pumps ko chalane kay lea 10 saalo se log chala rahe hain 😂
6
What about in the night?
Battery not need then night how this run 7 kw
Price please