سر بیشک آپ نے درست فرمایا کوئی فرشتہ نہیں ہوتا المیہ یہ ہے کہ ہم اچھے لوگوں کو ہی مستقل آزمائش میں ڈالے رکھتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
👏👏ڈاکٹر جنید اصغر! آپ کی ہر بات درست ہے۔۔ لیکن کیا کریں کہ جب ہر طرف ہی ہمیں کنفیوز کرنے والی ویڈیوز نظر آرہی ہوتی ہیں اور ظاہر ہے میڈیکل ہماری فیلڈ ہی نہیں ہے تو کبھی کوئ ڈاکٹر یا نیوٹریشنسٹ کبھی کچھ تو کبھی کچھ بتا کے ہمیں اپنی محبت کا یقین دلاتے ہی رہتے ہیں۔۔👍
I work as a scientific equipment technician and sales person, and my son is studying at Dow University Biotechnology you knowledge on subjects is deep and thorough. We are lucky to have someone like you, keep up your good work.
Dr. Sb I appriciate your efforts, It is my humble request to you that please donot stop your mission and donot be discourged. Some people donot consider the level of other people to whom they are talking about. So keep it up you are doing a great job and service to our nation.Jizak Allah Khair. Wassalam.
Ap jysy insan shyd he duniya mai kam hoty hye .ap ko bht he acha paya mai ny youtube k sary doctors mai sy kuch hye jo ap ke trha dil k saf or apny kam k sath mukhlis hye Allah pak is mubarak din k sadky ap jysu ko zindge syhat eman dy amen❤
ڈاکٹر صاحب آپ اپنا خیال رکھیں آپ بہت حساس مزاج ہیں مجھے بھی اکثر ایسی صورتحال کا سامنا رہتا ہے لوگوں کی منفی باتیں سن کر دل دکھ جاتا صاف دل سے بھی کسی کا بھلا سوچوں تو لوگ شک کی نظر سے دیکھتے ہیں دراصل یہ بات بلکل سچ ہے کہ لوگ برے لوگوں سے دھوکا کھاکر اچھے لوگوں کو سزا دیتے ہیں آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جاری رکھیں شکریہ
AP k vlogs se me ne boht kuch seekha kion keh me 35 saal se blood pressure aor 30 saal se sugar ka paisiant hon, boht kamzoor ho gaya that magr AP ki suggestions me ne follow krna start kia, ab me boht healthy aor better feel krta hon, Allah Kareem apko jazaiy chair dey
❤السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ کی باتیں بہت تحقیقی ہوتی ہیں اور حقیقت پہ مبنی ہے اور اپ کا علم ماشاءاللہ بہت وسیع ہے اور ہم اپ کے علم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اپ بہت تحقیقی بات کرتے ہیں اور اپ کا انداز بیان بھی ماشاءاللہ خوب ہے شکریہ❤
جی اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔ آپ نے وضاحت کر دی اچھی بات ہے۔ یقین جانیے ک آپ کے دیکھنے اور سننے والے اکثریت میں اچھی طرح یہ بات جانتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب درست سمت میں صدقہ جاریہ کا کردار ادا کر رہے ہیں اس مشکل دور میں اسلیے آپ انشاءاللہ مطمئن رہیں اور اپنا نیک کام اسی طرح پورے ذوق وشوق کے ولولے کے ساتھ جاری رکھیں۔ آپ خوش اور آسانیاں تقسیم کر تے رہیں شکریہ
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب سدا خوش رہیں ۔ڈاکٹر صاحب میں سرسو کا تیل استعمال کرتا ہون کولڈ پریس ہوتا ہے اور فلٹر بھی ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے مھربانی کرکے تہوڑا مشورہ دیں
@@MJ-bo4tj ایک بھائی لکھتے ہیں کہ لوگوں میں علم کی کمی ہے ۔ جن میں علم کی کمی یہی عقلمند لوگ تھے ان کے زمانے میں نزادہ ہارٹ اٹیکتے ہیں نہ دل کی بیماریاں تھیں نہ بائی پاس ہوتے تھے نہ اسٹنٹ ڈلتے تھے ۔ کیونکہ یہ سب لوگ سرسوں کا تیل استعمال کرتے تھے ۔ سرسوں ایک سبزی ہے جس میں قدرت نے بے تحاشہ فائدے رکھے ہیں ۔ معاہدہ کرو سرسوں کے تیل کا اور موجودہ گھی تیل کا ۔ جب سے یہ تیل ایا تب ہی سے بیماریاں بڑی ہیں ۔ ڈاکٹر علاج پور کم و بیش 300 سال ہوئے ہیں ۔ اس سے پہلے دیسی علاج اور طب نبوی کے علاج تھے ۔ جس بوتل یا برتن میں اپ تیل رکھتے ہو اس کو ذرا صاف کر کے بتاؤ ۔ اللہ نے قران میں زیتون کی قسم کھائی ہے اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زیتون کھاؤ بھی اور لگاؤ بھی کیونکہ یہ ایک مقدس درخت کا پھل ہے ۔ زیتون کا استعمال بڑھا تو ڈاکٹروں میں کھلبلی مچ گئی اور اس کے خلاف بھی بولنے لگے یعنی قران اللہ اور اس کے رسول کو بھی جھٹلا دیا جس کو شوگر ہے اس کو دو چمچے رات کو زیتون کے تیل کی پلاؤ اور صبح بھی دو چمچے ہیں 10 15 دن بعد شوگر چیک کروا لو شوگر کا نام و نشان بھی نہیں ہوگا پھر صرف ایک چمچہ روزانہ استعمال میں رکھو ۔ اب شوگر کے علاج میں جو لاکھوں روپے ہاسپٹل بٹور رہے ہیں ان کا تو کاروبار ڈوبنے لگا تو انہوں نے بھی ایک ڈاکٹر پیش کر دیا زیتون کے تیل کے خلاف
U r so great Dr junaid. Ap her kism k comments ki etni parwa krtay han negative ya positive dono ko response datay han. U r really a sincere person. Allah bless u n keep u in His special blessings.
Great work Doctor Sahb , it's impossible to stop such discouraging comments but you have to keep up the good work, there are many who understand and appreciate you.
Ap acha kaam kr rhy hn Allah ap jazay khair ata farmay. Positive tanqeed aik achi cheez hy ye humen improve krny k leye hoti hy Negative tanqeed aik buri cheez hy jo humen just bura banany k leye hti hy . Lehaza negative logon ki baton ignore krna chahye Un ka kaam e cheez mn sy keerry nikalna hy Aisy logon ka elaaj shyd nafsiati doctor b mushkil sy kr pyn gy
A.A.k dr.sahib your videos arealways very informative and based on your extreme efforts and research,don't care about the negative comments this is only because of lack of knowledge and evil mind set up, you always explain every topic with very good and simple examples, God bless you take care of yourself
Doc. You are very right but Those who has ability to understand and appreciate. You are doing a good job. Take it easy and keep it up. Thanks indeed. 🇨🇦
Dr sahab apki videos bohat informative hain. Please apna ye kam continue rakhyie ga besides ignorant comments. In pakistan there are very few doctors who tell these things thoroughly. Keep it up. My Allah bless you. Ameen
جناب ڈاکٹر جنید صاحب اسلام و علیکم ۔اپ کی وڈیو دیکھی بہترین آگاہی ملی لوگوں کی آپ بیتی پر مت جائیں ۔اپکے مشورے بہترین ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ،( آمین ثمہ آمین) دعا گو ایم آمین جمیل آباد ٹیکسلا ۔
ASalaam alaikum aap ki videos bahut acchi hoti hai aur aap baten alag alag karke aur bahut detail se batate Hain iske liye aapka bhut bahut Dil se shukriyaa L Logon ki baton ko sunkar dil bardashta na hua Karen bahut sare log aise Hain jinko acche log aur acchi baten pasand nahin Hoti purane jamane ki kahavat hai cawa rera kare dhaan sukha Kare usi ke misdaq aap apna kaam kiye jaen au naiki ker r dariya mein Dale ...... iska badla aapko aakhirat milega inshallah tala aamin
Thank you so much for the guidance Dr. Sb. You're doing a great job. Do not apologize as you don't owe it to any of these blank-shooting boomers. Best🙏
Sir mjhe ap ki videos sy boht faida hota hai ALLHUMDULLILLAH..sir pigmention pay koi video bna dijiye plz aur iss ko kaisy khtm kiya jaey koi medicine bta dain plz
We are very thankful to your precious advices related our health. Ignore that illitrated mind masses who's knows only criticisms without any proof and knowledge.🎉
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته Buhat khoooooob doctor saab Masha Allah buhat khoob please ye b btaye ga k daisi ghee mein bachon ko jo fries bana kar dein To us ghee ko kitni dafa fry k liye use kar sakty hain
Dr. Sb. You last video was very informative and in depth. In 2021 Govt punjab had already issued red alert about cooking oil quality even they declared Sufi cooking oil harmful for health, causing liver cancer, the only Ghee and oil recommended was of Dalda. Liver related problem has risen in Pakistan at alarming rate, if cooking oil creating serious health issues, on the otherside industrial chemical waste has poisoned ground water at 400 ft depth. Which has effected health of Pakistani seriously and it is reported that every fifth person is suffering from hepatitis decease. Ironically speaking Pakistanis are facing serious challenges in Pakistan, not alone from political, environment and human rights threats but food industry is posing challenging threats to the Pakistani communities. If overseas Pakistanis asked why they feel reluctant in repatriation to Pakistan, they will narrate exact above threats one by one. If I add here wouldn't be out of way that India, Nepal Bangladesh and Sri Lanka too facing same challenges.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔ ڈاکٹر صاحب دنیا میں لوگوں نے انبیاء کو نہیں بخشا آپ تو پھر ڈاکٹر جنید ہیں۔
Bhai bakshne ka lafz use nhi karna chaye, bakshane ka Matlab maaf kar dena ha aur anbiya karaam masoom hote hain, ap ruju karen is jumle se.
Respectful Sir
Carry on your knowledge full series
ہمارے ملک میں ہرفرد مفتی عالم انجنیئر ڈاکٹر طبیب ہے
سر بیشک آپ نے درست فرمایا کوئی فرشتہ نہیں ہوتا المیہ یہ ہے کہ
ہم اچھے لوگوں کو ہی مستقل آزمائش میں ڈالے رکھتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
👏👏ڈاکٹر جنید اصغر! آپ کی ہر بات درست ہے۔۔
لیکن کیا کریں کہ جب ہر طرف ہی ہمیں کنفیوز کرنے والی ویڈیوز نظر آرہی ہوتی ہیں اور ظاہر ہے میڈیکل ہماری فیلڈ ہی نہیں ہے تو کبھی کوئ ڈاکٹر یا نیوٹریشنسٹ کبھی کچھ تو کبھی کچھ بتا کے ہمیں اپنی محبت کا یقین دلاتے ہی رہتے ہیں۔۔👍
سادہ سی بات ھے ایک ڈاکٹر صحت کے معاملات کو بہتر سمجھتا ھے نا کہ عام آ دمی اگر کسی نے سرسوں کا تیل استعمال کرنا ھے تو کرے کوئی ان روکتا تو نہیں۔
I work as a scientific equipment technician and sales person, and my son is studying at Dow University Biotechnology you knowledge on subjects is deep and thorough. We are lucky to have someone like you, keep up your good work.
Grateful for the kind words.
Most welcome sir are you base in khi ?
Dr. Sb I appriciate your efforts, It is my humble request to you that please donot stop your mission and donot be discourged. Some people donot consider the level of other people to whom they are talking about. So keep it up you are doing a great job and service to our nation.Jizak Allah Khair. Wassalam.
Grateful for the kind words
قدرت کی بنائی ہوئی چیزوں میں اور انسانوں کی جینز شدہ چیزوں میں ڈاکٹر صاحب بہت زیادہ فرق ہوتا ہے
Ap se clinic pe meeting ho sakti?
0:20
Gore sarso oil tu nahi istmal krte phr goro m cancer bht zyda ku ha.khas kr bladder cancer.wo tu dosre oil hi use krte hn.
بہت خوب
آپ کی وضاحت سے بہت سے لوگوں کی غلط فہمی دور ہو جائے گی
شکریہ
Ap jysy insan shyd he duniya mai kam hoty hye .ap ko bht he acha paya mai ny youtube k sary doctors mai sy kuch hye jo ap ke trha dil k saf or apny kam k sath mukhlis hye Allah pak is mubarak din k sadky ap jysu ko zindge syhat eman dy amen❤
ڈاکٹر صاحب آپ اپنا خیال رکھیں آپ بہت حساس مزاج ہیں مجھے بھی اکثر ایسی صورتحال کا سامنا رہتا ہے لوگوں کی منفی باتیں سن کر دل دکھ جاتا صاف دل سے بھی کسی کا بھلا سوچوں تو لوگ شک کی نظر سے دیکھتے ہیں
دراصل یہ بات بلکل سچ ہے کہ لوگ برے لوگوں سے دھوکا کھاکر اچھے لوگوں کو سزا دیتے ہیں آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جاری رکھیں شکریہ
AP k vlogs se me ne boht kuch seekha kion keh me 35 saal se blood pressure aor 30 saal se sugar ka paisiant hon, boht kamzoor ho gaya that magr AP ki suggestions me ne follow krna start kia, ab me boht healthy aor better feel krta hon, Allah Kareem apko jazaiy chair dey
جنید صاحب بہت شکریہ آپکی ماشاءاللہ زبردست پرسنیلٹی ھے اور عوام کی خدمت کر رہے ہیں ۔ اللہ پاک قبول فرمائے آمین
❤السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ کی باتیں بہت تحقیقی ہوتی ہیں اور حقیقت پہ مبنی ہے اور اپ کا علم ماشاءاللہ بہت وسیع ہے اور ہم اپ کے علم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اپ بہت تحقیقی بات کرتے ہیں اور اپ کا انداز بیان بھی ماشاءاللہ خوب ہے شکریہ❤
بے حد ممنون ہوں
جی اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔
آپ نے وضاحت کر دی اچھی بات ہے۔
یقین جانیے ک آپ کے دیکھنے اور سننے والے اکثریت میں اچھی طرح یہ بات جانتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب درست سمت میں صدقہ جاریہ کا کردار ادا کر رہے ہیں اس مشکل دور میں اسلیے آپ انشاءاللہ مطمئن رہیں اور اپنا نیک کام اسی طرح پورے ذوق وشوق کے ولولے کے ساتھ جاری رکھیں۔
آپ خوش اور آسانیاں تقسیم کر تے رہیں شکریہ
امین۔ جزاکم اللہ خیراً
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب سدا خوش رہیں ۔ڈاکٹر صاحب میں سرسو کا تیل استعمال کرتا ہون کولڈ پریس ہوتا ہے اور فلٹر بھی ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے مھربانی کرکے تہوڑا مشورہ دیں
Dear Dr. sahib, ignore these sick people.who criticize just for nothing .
سرسوں کا تیل بھی بہت اچھا ہے ہم 40 سال سے استعمال کر رہے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب ہے
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے لوگوں کی بات کی پروا نہیں کریں ہمارے لوگوں میں تعلیم کی کمی ہے
@@MJ-bo4tj ایک بھائی لکھتے ہیں کہ لوگوں میں علم کی کمی ہے ۔ جن میں علم کی کمی یہی عقلمند لوگ تھے ان کے زمانے میں نزادہ ہارٹ اٹیکتے ہیں نہ دل کی بیماریاں تھیں نہ بائی پاس ہوتے تھے نہ اسٹنٹ ڈلتے تھے ۔ کیونکہ یہ سب لوگ سرسوں کا تیل استعمال کرتے تھے ۔ سرسوں ایک سبزی ہے جس میں قدرت نے بے تحاشہ فائدے رکھے ہیں ۔ معاہدہ کرو سرسوں کے تیل کا اور موجودہ گھی تیل کا ۔ جب سے یہ تیل ایا تب ہی سے بیماریاں بڑی ہیں ۔ ڈاکٹر علاج پور کم و بیش 300 سال ہوئے ہیں ۔ اس سے پہلے دیسی علاج اور طب نبوی کے علاج تھے ۔ جس بوتل یا برتن میں اپ تیل رکھتے ہو اس کو ذرا صاف کر کے بتاؤ ۔ اللہ نے قران میں زیتون کی قسم کھائی ہے اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زیتون کھاؤ بھی اور لگاؤ بھی کیونکہ یہ ایک مقدس درخت کا پھل ہے ۔ زیتون کا استعمال بڑھا تو ڈاکٹروں میں کھلبلی مچ گئی اور اس کے خلاف بھی بولنے لگے یعنی قران اللہ اور اس کے رسول کو بھی جھٹلا دیا جس کو شوگر ہے اس کو دو چمچے رات کو زیتون کے تیل کی پلاؤ اور صبح بھی دو چمچے ہیں 10 15 دن بعد شوگر چیک کروا لو شوگر کا نام و نشان بھی نہیں ہوگا پھر صرف ایک چمچہ روزانہ استعمال میں رکھو ۔ اب شوگر کے علاج میں جو لاکھوں روپے ہاسپٹل بٹور رہے ہیں ان کا تو کاروبار ڈوبنے لگا تو انہوں نے بھی ایک ڈاکٹر پیش کر دیا زیتون کے تیل کے خلاف
ڈاکٹر صاحب اچھی بات بتانا صدقہ ہے۔۔۔اللہ پاک اپ کو بے پناہ اجر دے گا انشاءاللہ
VERY INFORMATIVE INFORMATION DR SB, ALLAH APKO KHUSH RAKHAY. AMEEN
U r so great Dr junaid. Ap her kism k comments ki etni parwa krtay han negative ya positive dono ko response datay han. U r really a sincere person. Allah bless u n keep u in His special blessings.
Great work Doctor Sahb , it's impossible to stop such discouraging comments but you have to keep up the good work, there are many who understand and appreciate you.
Ap acha kaam kr rhy hn
Allah ap jazay khair ata farmay.
Positive tanqeed aik achi cheez hy ye humen improve krny k leye hoti hy
Negative tanqeed aik buri cheez hy jo humen just bura banany k leye hti hy .
Lehaza negative logon ki baton ignore krna chahye
Un ka kaam e cheez mn sy keerry nikalna hy
Aisy logon ka elaaj shyd nafsiati doctor b mushkil sy kr pyn gy
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست معلومات
We appreciate dr.Junaid sb your efforts❤
I always see yr. Into program always excellent 👍 keep up your good work
A.A.k dr.sahib your videos arealways very informative and based on your extreme efforts and research,don't care about the negative comments this is only because of lack of knowledge and evil mind set up, you always explain every topic with very good and simple examples, God bless you take care of yourself
Grateful for the kind words.
Very nice last three mins conclusion May Allah bless you ❤️
The most important thing is your attention. Thanks dr Junaid.
ہمارے لوگوں میں کم علمی بہت ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ وہی لوگ خود کو علامہ سمجھتے ہیں۔آپ ایسے لوگوں کی بات اگنور کریں keep it up
@@N.Siddiqui-b3p plz ap BATA de k Yaha kis Ka zkr horaha ha thanx
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو لمبی زندگی دے ۔ہم ہمیشہ آپ کے لیے دعا گو رہیں گے ۔
دیسی گھی کے بارے میں ویڈیو ضرور بنائیں ۔
InshaAllah
Assalam o Alaikum App bhut accha explain karty hn aisa koi bhi nahi h every one always best video thanks
Allah Pak apko jaza ata farmay Ameen
MASHALLHA AP KI BATIN BILKUL SACH HAIN ..
Doc. You are very right but Those who has ability to understand and appreciate. You are doing a good job. Take it easy and keep it up. Thanks indeed. 🇨🇦
Grateful for the kind words
Dr sahb you are a great man. You are doing fabulous job...
Respect for you Sir from my side... ❤
Dr sahab apki videos bohat informative hain. Please apna ye kam continue rakhyie ga besides ignorant comments. In pakistan there are very few doctors who tell these things thoroughly. Keep it up. My Allah bless you. Ameen
❤❤Allah apko khush rakhy. Ameen
Doctor sahib ap ke video bhot information hote hy Jazakallah
Very useful information JAZAKALLAH KHAIR.
Dr sb you are doing a great job to job to create awareness in public and it is necessary to make a part of our school curriculum.
Excellent work 👍 from UK
جناب ڈاکٹر جنید صاحب اسلام و علیکم ۔اپ کی وڈیو دیکھی بہترین آگاہی ملی لوگوں کی آپ بیتی پر مت جائیں ۔اپکے مشورے بہترین ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ،( آمین ثمہ آمین) دعا گو ایم آمین جمیل آباد ٹیکسلا ۔
G g dr basra ny hamyn bari achi thara samjaya hua hy .
Jazakallahu khairan kaseera
ASalaam alaikum aap ki videos bahut acchi hoti hai aur aap baten alag alag karke aur bahut detail se batate Hain iske liye aapka bhut bahut Dil se shukriyaa
L
Logon ki baton ko sunkar dil bardashta na hua Karen bahut sare log aise Hain jinko acche log aur acchi baten pasand nahin Hoti purane jamane ki kahavat hai cawa rera kare dhaan sukha Kare usi ke misdaq aap apna kaam kiye jaen au naiki ker r dariya mein Dale ...... iska badla aapko aakhirat milega inshallah tala aamin
آپ کا بے حد شکریہ
Boht zabardast malomat di hn, jazakallah
Dr sahab well done , May Allah bestow you reward !
Dr Basra also doing great job in this regard.
شکریہ 🌿 بڑے صاحب ❤
Very informative shukriya
شکریہ ڈاکٹر صاحب
Dr.Junaid app say ratio ka last vlog mein poocha tha app nay in bar samjha dea thank you
Doc. You deserve ❤. For ur knowledge
Focus on positive people
شکریہ ڈاکٹر صاحب جزاک اللہ
V Nice information, may God bless u.
Informative Dr. Jo log bat krty hn kia wo jitny educated hn....
Ap k video bht informative hoti hain.Allah ap ko sehet dy .Allah ap ko or elam dy.ameen
Achee wazahat kardee Masha Allah
You are very good and intelligent person . Very good really appreciate.. well done bhai
جزاک اللہ خیرا کثیرا،
THANK U DOCTOR SAHIB .YOU ARE GREAT .
Thanks sir jazakallah
Stay blessed dr you are the best.
You continue your work and take duas from us.
Thank you so much for the guidance Dr. Sb. You're doing a great job. Do not apologize as you don't owe it to any of these blank-shooting boomers. Best🙏
Sir mjhe ap ki videos sy boht faida hota hai ALLHUMDULLILLAH..sir pigmention pay koi video bna dijiye plz aur iss ko kaisy khtm kiya jaey koi medicine bta dain plz
Allah Pak ap pr apna Khas Karam farmaye 🤲Stay blessed❤
We are very thankful to your precious advices related our health. Ignore that illitrated mind masses who's knows only criticisms without any proof and knowledge.🎉
V competent dr, jzak Allah
Mashaallah so garet dr sahab
جزاک اللہ خیرََا
JazakAllah.. keep on doing the good work..
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌹
ڈاکٹر صاحب آپ کا شکریہ ۔۔۔ بس اتنا ہی سمجھ لیں کہ "مجھے ہے حکم آزاں ، لا الہ الااللہ".
very informative lecture
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
Buhat khoooooob doctor saab Masha Allah buhat khoob please ye b btaye ga k daisi ghee mein bachon ko jo fries bana kar dein
To us ghee ko kitni dafa fry k liye use kar sakty hain
InshaAllah agli video me bataunga
Allah pak jazha Khair atta farmy Don't Very ❤❤❤❤❤❤❤
Thank you Junaid for your help
JazakALLAH, i follow your guidelines ❤ InshaALLAH
Great information
I impressed with your sincere efforts
Very nice and informative video. Thank you so much 🙏
جزاکم اللہ خیرا
Thanks for sharing this knowledge. Please do not get so disturbed by the comments of the people.
Thanks dr sb
aor sir your efforts are acknowledgeable
❤ JAZAKALLAH KHAIR 💐
Assalamyalykom Doctor ishe leya mai 1 he comment krrta ho ky app great ho 🎉
Thanks for the kind words
Dr. Sb. You last video was very informative and in depth. In 2021 Govt punjab had already issued red alert about cooking oil quality even they declared Sufi cooking oil harmful for health, causing liver cancer, the only Ghee and oil recommended was of Dalda. Liver related problem has risen in Pakistan at alarming rate, if cooking oil creating serious health issues, on the otherside industrial chemical waste has poisoned ground water at 400 ft depth. Which has effected health of Pakistani seriously and it is reported that every fifth person is suffering from hepatitis decease. Ironically speaking Pakistanis are facing serious challenges in Pakistan, not alone from political, environment and human rights threats but food industry is posing challenging threats to the Pakistani communities. If overseas Pakistanis asked why they feel reluctant in repatriation to Pakistan, they will narrate exact above threats one by one. If I add here wouldn't be out of way that India, Nepal Bangladesh and Sri Lanka too facing same challenges.
Dr sb you are the best.❤
Apki video bhot informative hoti hain
ڈاکٹر صاحب ناریل کے تیل کے بارے می بتائیے کیا وہ استعمال کرسکتے ہیں
InshaAllah
Zaberdast doctor sahab
Many thanks for excellent info.
Weldon & thanks,Dr.sb
Very nice information
سلام علیکم
ڈاکٹر صاحب کنولا اور بنولا میں کیا فرق ھے ۔اس بارے میں کچھ بتائیں شکریہ ۔
Thanks for Guiding us. Stay blessed Doc.
App ka mehnat appreciate karta hun. Sir zetoon oil rote k sath khaya ja sekta hai.
ڈاکٹر صاحب کینولا آئل کو کتنے دن تک رکھا جاسکتا ہے استعمال کے لئے شکریہ
Assalamualaikum Dr sahib please ap coconut or till k oil peanut oil k bare me bhi btae ye kese hen cooking me.
InshaAllah
JazakALLAH khair dr sahib