ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Khan's physical remand granted | Sanam Javed RELEASED - ARRESTED Again | PTI's 1st MNA goes missing

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ก.ค. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #SanamJaved
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    TH-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

ความคิดเห็น • 800

  • @AmjadAli-gi7nd
    @AmjadAli-gi7nd หลายเดือนก่อน +18

    اتنا زخمی تھا کہ 3مہینے کا پلستر رینجرز کے پکڑنے کے بعد اپنے پاؤں پر بغیر پلستر درست ہو گیا

  • @europlife2687
    @europlife2687 หลายเดือนก่อน +12

    بسم اللہ خان صاحب تو بہت زیادہ زخمی ہو گئے تھے چھ مہینے انہوں نے پلستر رکھا زخم کے اوپر دیکھو اور جب نیب نے پکڑا چیئر پر گئے تھے اور اس کے بعد پھر ٹھیک ہو گیا اسی رات

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw หลายเดือนก่อน +28

    10 مہینے ہونے والے ہیں غزہ میں جنگ کو منصور علی نے صرف ایک یا دو بار بات کی ہے بس 😂

    • @Dont_Use_Islam_Card
      @Dont_Use_Islam_Card หลายเดือนก่อน

      آپ کب جا رہے ہیں جہاد کیلئے 😂😂 ہم دعا گو ہیں 😂

    • @AK___Writes123
      @AK___Writes123 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@Dont_Use_Islam_Card ابے یار اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں

    • @aslamsiraj28
      @aslamsiraj28 หลายเดือนก่อน

      Pj​@@Dont_Use_Islam_Card

    • @user-gt9ki3kt1e
      @user-gt9ki3kt1e หลายเดือนก่อน

      Ab faida nhi koi bat krne ka. Jab tak hamari stat koi qadam nhi uthaegi tub tak bolna bekar he

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw หลายเดือนก่อน +91

    تحریک لبیک جو احتجاج کر رہی ہے فلسطینیوں کے لیے اس حوالے سے بھی بات کرے

    • @islamicmedia1335
      @islamicmedia1335 หลายเดือนก่อน +10

      @@umairzafar-dj6rw
      Zaroor krni chahiay

    • @umairzafar-dj6rw
      @umairzafar-dj6rw หลายเดือนก่อน +5

      @@islamicmedia1335
      بھاہی یہ نہیں کرے گا

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 หลายเดือนก่อน +5

      بلکل کرنا چاہیے

    • @ILovePakistan143
      @ILovePakistan143 หลายเดือนก่อน +3

      ڈالر بند ہو جائیں گے ان کے

    • @muhammadkhalil6082
      @muhammadkhalil6082 หลายเดือนก่อน +1

      Ya apna soda beach Raha ha

  • @ejazkhan3777
    @ejazkhan3777 หลายเดือนก่อน +6

    اپ لوگوں کو کہتے ہیں اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے بات کریں میں اپ کو کہتا ہوں اپ اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے بتائیں کہ فلسطین کی جگہ پے اپ کے اپنے بچے ہوتے تو کیا اپ چپ رہتے😢

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 หลายเดือนก่อน +66

    خدا کے لئے مظلوم فلسطینیوں کے لیے بھی اواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ اپ کی اواز بند ہو جائے اور اپ کو اٹھالیا جائے

    • @comosedibujas
      @comosedibujas หลายเดือนก่อน +5

      Aap awaz q nai utha rai ho? banao youtube pe videos aur roz awaz bano Falastin ka kis ne rokha hai apko? sirf dosron pe ungli utana ata hai.

    • @jawadkhan8385
      @jawadkhan8385 หลายเดือนก่อน

      Fizabad jao na bhi

    • @tughral
      @tughral หลายเดือนก่อน

      ​@@comosedibujas
      Bnaai youtube per. Remove kar de jai ge

    • @user-gk6dr1kj9q
      @user-gk6dr1kj9q หลายเดือนก่อน +1

      Bahi en logo ke par jalte hy ase bato se Allah sab ko hadyat atta frame ameen

    • @muhammadhafeezullah7647
      @muhammadhafeezullah7647 หลายเดือนก่อน

      ​@@comosedibujasdunia jehan ki baty fermaty ho to khair hy aap ki qader hy ,aap ko log sunty hy, kia ye awaz Pakistani policy k khilaf hy ,Allah pak uma or Pakistan ki khair fermay ameen

  • @modisteOffical
    @modisteOffical หลายเดือนก่อน +18

    ماشاء اللہ
    صنم جاویدبہت فریش لگ رہی ہیں۔لگ نہیں رہا کہ جیل سے رہا ہوئ ہیں۔

  • @anwarsaeed654
    @anwarsaeed654 หลายเดือนก่อน +34

    حق سچ کا ساتھ دیں بھائی روزی اللّٰہ پاک دیں گے زندگی اور موت اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے

    • @NasimKhan-g9h
      @NasimKhan-g9h หลายเดือนก่อน +1

      Dono ko yahodo ki egant hai

  • @AzharNawazKalason1
    @AzharNawazKalason1 หลายเดือนก่อน +35

    تحریک لبیک دھرنا دے کر بیٹھے ہیں فلسطین کے حق میں اواز بلند کریں

    • @shahidbhat3112
      @shahidbhat3112 หลายเดือนก่อน

      فری فری پاکستان

    • @shahidbhat3112
      @shahidbhat3112 หลายเดือนก่อน +1

      ٹی ایل پی فوجی اشرافیہ کی ٹاؤٹ ہے

    • @Dont_Use_Islam_Card
      @Dont_Use_Islam_Card หลายเดือนก่อน

      غزہ میں جا دھرنا دے، دھرنا کے بجائے غزہ کیلئے امداد اکٹھا کرے

    • @ShahzadAhmed-xu5pv
      @ShahzadAhmed-xu5pv หลายเดือนก่อน

      Pehly soy huwy thy bhng pee k JB Kuch ni bcha to nikl aya chabi Wala khilona😂

  • @Hafizsaqlainofficial
    @Hafizsaqlainofficial หลายเดือนก่อน +8

    تحریک لبیک نے دھرنا دیا ہوا ہے اس کے بارے میں بھی کوئی بات کرو

  • @Techdotco
    @Techdotco หลายเดือนก่อน +12

    جو سچ بات ہے وہ کیا کریں نہ کہ کسی کی فیور کریں 👍🏻

  • @asiralikhanafridi4338
    @asiralikhanafridi4338 หลายเดือนก่อน +35

    I have checked your whole TH-cam channel and found that you are also selling your content which is made only on "Khan Sahab & PTI". It shows how much you are true with journalism and your claims about neutral journalist, some how it looks like "General-ist" more.

    • @snookerpassion5047
      @snookerpassion5047 หลายเดือนก่อน +3

      Total length of VLOG 21 minutes
      Discussion about PTI = 18minutes
      PMLN= 2 MINUTES
      OTHERS= 1 MINUTE

    • @saqievents8126
      @saqievents8126 หลายเดือนก่อน +6

      منصور کے جتنے فالورز بھی بنے ہیں زیادہ لوگ اسکی مکاریوں کا جواب دینے کیلئے بنے ہیں

    • @Sunwaves-z5h
      @Sunwaves-z5h หลายเดือนก่อน +3

      PTI followers have the same issue with mansoor ali Khan. Watch all videos before talking about him, PMLN and PTI, the fans of both are not happy with him. It's proof that he is an honest reporter.

    • @others7522
      @others7522 หลายเดือนก่อน

      Lol he is the puppet and always defen choor like chor ko b jail bnd keya tha agr ab ye sahi ni tu us wkt b wo sahi ni tha...Allah munafiq ko aur chorn k haq mae bolny wly ko nisto nabod kr de agr toba na kra​@@Sunwaves-z5h

    • @asadjoondalvi4639
      @asadjoondalvi4639 หลายเดือนก่อน +1

      اسلام وعلیکم 🌹 منصور صاحب کبھی تو ان کے بارے میں بھی سچ بولیں اور ایک ویلاگ مکمل ان پہ کریں جنہوں نے اس ملک کو یہاں تک پہنچا دیا ہے 🎉🎉🎉جزاک اللہ 🌹

  • @masoodkayani5422
    @masoodkayani5422 หลายเดือนก่อน +3

    Are you serious? Certified Zani did a drama of being hit by bullet point his own doctor said that only some fragments may have touched him. And he used drama of wheelchair for so many months. You called yourself a journalist and still believe in this drama, you are actually Imrandoo

  • @Israrsiyal01
    @Israrsiyal01 หลายเดือนก่อน +4

    یہ جو فلسطین کے لیے فیض اباد میں احتجاج کیا جا رہا ہے کیا وہ کیسی کو نظر نہیں آ رہا یا پھر سب میڈیا والے اندھے ہوگئے ہیں

  • @zeeshannaveed9701
    @zeeshannaveed9701 หลายเดือนก่อน +7

    Hahahaha...Mansoor munafik person hai...Jab current gov galat kerti hai to kehta hai k Imran Khan k time b asa he tha...

    • @user-gt9ki3kt1e
      @user-gt9ki3kt1e หลายเดือนก่อน

      No he is right tub bhi wo yhi kehte the

  • @muzammalrauf9807
    @muzammalrauf9807 หลายเดือนก่อน +18

    ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان پر ایک جیسے حملے ہوۓ اور دونوں حملوں میں بچ گۓ۔ اللہ پاک پاکستا ن پر اپنا رحم فرماۓ۔

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy หลายเดือนก่อน +8

    ‏جس کی چھوٹی سی سرجری بھی پاکستان میں نہیں ہو سکتی اس نے صوبے کو صحت مند بنانے کا دعوی کرکے اوپر اپنی تصویر لگادی ہے

  • @ShahidIqbal-gw5if
    @ShahidIqbal-gw5if หลายเดือนก่อน +6

    جو لوگ اپنی اولاد خاص کر بیٹیوں کو دین کی حدود کو کراس کرنے، بے حیائی اور غیر اسلامی ماحول میں گھل مل جانے اور مغربی کلچر کو اپنانے کی اجازت دیتے ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں انہیں دنیا مو آخرت میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

    • @rubinafaisal6513
      @rubinafaisal6513 หลายเดือนก่อน +1

      Y only daughter, y not sons?

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy หลายเดือนก่อน +8

    اس وقت بنگلادیش کے قومی خزانے میں 112 ارب ڈالرز پڑے ہیں٬٬ جب کہ ہمارے خزانے میں قومی ترانے اور 9 مئی کے افسانے اور پٹواریوں کے باجی کےکارنامے پڑے ہے
    😅😂😜🙈😁

    • @zarkishanzar5986
      @zarkishanzar5986 หลายเดือนก่อน

      To phir bangladesh imf kyun gay

    • @scorpiokhan6898
      @scorpiokhan6898 หลายเดือนก่อน +3

      Youthion ki bajion k mujray bhi pry huy Hain bhai

    • @zarkishanzar5986
      @zarkishanzar5986 หลายเดือนก่อน +2

      @@TVsports-dn7jy 31 may 2024 ko bangladesh k reserve 26 billion hain. Yuthia jhut na bole to....

    • @Xexucollection9398
      @Xexucollection9398 หลายเดือนก่อน +1

      بہت ہی خوب یار۔اس سے اچھی تعریف نہیں ہو سکتی ہمارے ملک کی۔😢

    • @rashidrashid8682
      @rashidrashid8682 หลายเดือนก่อน

      ​@@zarkishanzar5986imf pr woh development project ke liye gaye the future palanning usse earning hoti yahan sirf salaries ke liye awam pr qarze chadahye jaate hain jiska koi earning nahi honi sirf khana hai.mulk khali hogaya hai

  • @OXVAGamer
    @OXVAGamer หลายเดือนก่อน +2

    بہت کوشش کی اس حکومت سے نفرت نا کریں لیکن اب سیاست نفرت میں بدل چکی ہے

  • @deadloxgaming4991
    @deadloxgaming4991 หลายเดือนก่อน +2

    Imran khan zindabad

  • @hunnybee9875
    @hunnybee9875 หลายเดือนก่อน +3

    بھائی ویسے تو اپ بہت چیزیں تنقید کرتے لیکن اپ نے یہ نہیں کہا کہ صنم جاوید کے ساتھ غلط ہوا ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا یا کسی ادارے کے بارے میں بات کی لیکن یہاں عمران خان کی بات ہوتی ہے تو اپ دو کی چار لگا کے بات کرتے ہیں۔اپ کو چاہیے تھا کہ صنم جاوید کے لئے کچھ بولتے۔

    • @user-lb1qq2kk9j
      @user-lb1qq2kk9j หลายเดือนก่อน

      صنم جاوید باہر آتے کہا میں وھی کھڑی ھیں جہاں پہلے کھڑی اس جواب دیا اچھے پھر ہم بھی وھی کھڑے ہیں

  • @abc98127
    @abc98127 หลายเดือนก่อน +12

    Mansoor ali khan ap na b PTI sa bohat na insafia ki hain .

    • @SalahudDin-db1cf
      @SalahudDin-db1cf หลายเดือนก่อน +2

      پی ٹی آئی نے ملک کیساتھ کونسا اچھا کیا ھے

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 หลายเดือนก่อน +2

      Zaniiii plyboy ke zehniiiiii ghulam 😂😂😂

    • @user-lc6el5sj3o
      @user-lc6el5sj3o หลายเดือนก่อน

      ​@@yahyakhan4825aap k ghar aai thay imran whan dekha tha aap ne un ko ye kam kartay

    • @user-lc6el5sj3o
      @user-lc6el5sj3o หลายเดือนก่อน +1

      ​@@SalahudDin-db1cfkuch zayada nhi thora sa hi Sharm kar lo wese patwari Sharm se aarri hain

    • @hayatullahkhan476
      @hayatullahkhan476 หลายเดือนก่อน

      ​@@SalahudDin-db1cfhan 50 sal me tum ne kia kia..

  • @ammarulhaq5654
    @ammarulhaq5654 หลายเดือนก่อน +1

    سر آپ اس بات کا جواب دو ن لیگ نے جو نیب کے قوانین میں ترمیم کی 50کروڑ سے زیادہ کی کریشن ھو گی تو نیب کیس بنا گی اس سے فاہدہ ن لیک کو ھو

  • @mnadeem-op4uo
    @mnadeem-op4uo หลายเดือนก่อน +2

    ایک معصومانہ سوال پاکستان کا نطامِ عدل کون سے نمبر پر ھے دنیا بھر میں،؟

    • @aleemmukhtar5843
      @aleemmukhtar5843 หลายเดือนก่อน +2

      142 نمبر تھا غالباً پھر کل 8 ججوں نے کل اکٹھا ایک ساتھ فیصلہ دے کر 150 پر پہنچ گئے ھوں گے دو بھائیوں کا ایک مکان کا فیصلہ تھا ججوں نے کہا دونوں کا نہیں یہ پڑوسی کا ھے وہ پڑوسی گھر بیٹھا ھوا تھا اسے فری میں گھر مل گیا

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy หลายเดือนก่อน +7

    :فوج کی قدر کرو اگر یہ
    فوج نا ہوتی تو آج تمہارا حال آسٹریلیا جاپان سوئٹزرلینڈ
    اور کینیڈا جیسا ہوتا۔.😷😷😷😷😷😍

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 หลายเดือนก่อน

      عمران خان/لیڈرز کے ساتھ جو ناانصافی پی ڈی ایم سرکار بمع ملحقہ مافیاءکر رہے ہیں;آنے والے وقتوں میں خودبرداشت نہ کر پائیں گے- جان لیں🫵; پی ٹی آئی کا ہر مرد/عورت پی ڈی ایم کرپٹ سے زیادہ 💪دلیر، صابر ہے

    • @ABBASI87
      @ABBASI87 หลายเดือนก่อน +1

      پیارے بھائی آپ کیوں اس ملک میں زلیل ہو رہے ہو نکل جاؤ نہ 😊 اگر فوج نہ ہوتی تو آپکا حال آج افغانستان عراق شام جیسا بھی ہو سکتا تھا تھوڑی شرم کر لیں

  • @ataullahshah2792
    @ataullahshah2792 หลายเดือนก่อน +1

    ‏صنم جاوید نے اوقات سے باہر ہو کر کہا کہ ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں پہلے کھڑے تھے🙂
    بس پھر اگلوں نے بھی بتا دیا کہ ہم بھی وہیں کھڑے ہیں😁

  • @Roshankhankhan-fk9hn
    @Roshankhankhan-fk9hn หลายเดือนก่อน

    اللہ حق ہے اللہ حق ہے اللہ حق ہے اللہ وہ کرے گا جو حق ہے جس کا کالا چہرے ہو کالم ہو رہے گا انشاءاللہ عمران خان صاحب زندہ باد

  • @mehwishbibi3044
    @mehwishbibi3044 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ فلسطین کی غیب سے مدد فرمائیں ۔۔امین

  • @gulammuhammad5022
    @gulammuhammad5022 หลายเดือนก่อน +8

    Janaab ALLAH PAK KAREEM AP KI OUR HM SB KI MADAD FARMAYE AAMEEN pti pr tanqeed theek krte hain pr noon leeg our pp ki Waqalat ghult krte hain

  • @usairumarif9539
    @usairumarif9539 หลายเดือนก่อน +1

    sanam javed k sath bilkul thek howa. mulk par hmla krnay walay har bnaday ko ebrat ka nishan bnain

  • @ekghostofficial
    @ekghostofficial หลายเดือนก่อน +9

    Sab insaafians mansoor k channel ko report karo. Yeh bnda Munafikat sy bhra hua hai. Is ny 1 baar b nai kaha k sanam k sath ziadti ho ri. Bs robot ki trha news di isny

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 หลายเดือนก่อน +1

      Sanam ke saath koi ziyadti nahi ho rahe. Kehti thi IK humari redline line hae jis ko tum ne cross kia. Tumari aysi ki taysi. Ab is ki apni aysi ki taydi ho rahi. 😂 Buhat avha hae, os fitni aurat ko chourna nahi.

  • @M0h0m3d
    @M0h0m3d หลายเดือนก่อน +7

    لاین بھی ہے اور حقیقت بھی ہے ویسے ایک سوال ہے نیب، ٹیلی کام اور نادرا کے چیف فوجی کیوں ہیں😮

  • @DanishAli-tt1ps
    @DanishAli-tt1ps หลายเดือนก่อน +14

    1st comment ❤
    May Allah bless our country with wealth and prosperity

  • @faroqulislam8305
    @faroqulislam8305 หลายเดือนก่อน +1

    পাকিস্তানের সাবেক প্রধানমন্ত্রী ইমরান খানের নিঃশর্ত মুক্তি চাই দিতে হবে 🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰

    • @shah4king
      @shah4king หลายเดือนก่อน

  • @saleemraza9706
    @saleemraza9706 หลายเดือนก่อน +1

    منصور علی خان صاحب ۔ بقول خان صاحب ان پر بہت خوفناک حملہ ہوا تھا تین اطراف سے اوپر سے فائرنگ ہو رہی تھی۔۔ خان صاحب کی پنڈلی سے اوپر بلٹس کے ذرات لگے۔۔پی ٹی آئ کے سٹیج سیکٹری جاوید صاحب کا رخسار زِخمی ہوا تھا ٹرک پہ سوار ایک صاحب کے کپڑوں سے بھی بلٹس نکلیں اتنی شدید فائرنگ ہوئ تھی ۔۔ جناب۔۔

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 หลายเดือนก่อน +1

    Imran khan or sanam jawaid or yasmin rashid ko Dr Afia wali saza honi chahiye agar apne mulk se mohabbat kerte ho tu aise budkirdar or gaddaron k khilaf awaz uthanay ki himmat karo. Himmat karo k mujrim ko mujrim keh kr us ko saza dilwao na kay thaali k baigan banay raho. Shame on u shame

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw หลายเดือนก่อน +2

    غزہ کے لوگوں کیلئے بھی بات کر لو کچھ نہیں ہو گا سر آپ کو

  • @inamrahim8030
    @inamrahim8030 หลายเดือนก่อน +6

    Imran Khan is a great leader.

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 หลายเดือนก่อน +1

      Hahahaha, balti wala zani chor oaur great😂

    • @rajabali2595
      @rajabali2595 หลายเดือนก่อน

      Lolz 😅

    • @sahilchowdhary2195
      @sahilchowdhary2195 หลายเดือนก่อน

      ​@@mahnoorqureshi3281KYA TUMHARE MAA KAY SAATH BHI ZINA KIYA HAI

  • @UKOFFICIAL-ib7sp
    @UKOFFICIAL-ib7sp หลายเดือนก่อน +2

    Imran khan k elawa b koi topic ho to share please un k elawa ata hi nahi hy ap ko kuch shame on you

  • @imtiazasir
    @imtiazasir หลายเดือนก่อน +1

    Imran Khan Zindabad 💗

  • @user-wc6wt7hf6c
    @user-wc6wt7hf6c หลายเดือนก่อน +6

    گریٹ لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ انشاءاللہ حق اور سچ کی جیت ھوگی

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 หลายเดือนก่อน +1

    Same drama as by imran khan . Shame to pakistani journalists and judges just shame

  • @M.Shahid242
    @M.Shahid242 หลายเดือนก่อน +1

    Aoa Mansoor bhai AP bt krte ho ka pti na bi pml n pa BHT cases bnwae tha or nab bi asa hi krti thi pmln ka sth lakin Jo km pmln vale kr rha h logo ka ghro ma ja ka zaleel kr rha h Azam sawati sab ko nanga kr dya or unki family ka samne bhai Allah ka khof kro mar Jana h sab na Kuch nh rhna is dunya ma haq pa bt kro AP pasa sb Kuch nh hota life ma Arshad Shareef ko qatal krwaya in logo na is sa bara ilzam ma kya lagao pmln p
    Bs haq hi km ay ga roze mehshar Allah hafiz

  • @arifmalik4386
    @arifmalik4386 หลายเดือนก่อน +3

    منصور بھائی باجی کی طرف سے مٹھائی کا ڈبہ ایا یا نہیں

  • @Grr_rrrr
    @Grr_rrrr หลายเดือนก่อน

    چار مرتبہ قرآن ختم کیا ہے
    😂😂😂😂
    کاش جیل میں سماعت کے موقع پر کوئی صحافی اس سے پوچھے کہ خان صاحب ذرا دوسرا کلمہ شہادت تو سنا دیں۔

  • @shaheensikander8403
    @shaheensikander8403 หลายเดือนก่อน

    🇵🇰🇵🇰Great & Honest leader imran khan 💞💞💞✌🏻✌🏻

  • @zahrakhawaja
    @zahrakhawaja หลายเดือนก่อน +1

    Imran Khan zindabad ♥️

  • @mohammedbashir2414
    @mohammedbashir2414 หลายเดือนก่อน

    اس پاکستان میں کچھ بھی نہیں ہونے والا نواز شریف کے سب کیسز معاف اور اب عمران نیازی کے کیس معاف ہو رئے ہیں 😢

  • @muhammadnaushad4888
    @muhammadnaushad4888 หลายเดือนก่อน +2

    kis kis ko yakeen hai isne 4 baar quran padha hoga

    • @hafizabdurrahman1456
      @hafizabdurrahman1456 หลายเดือนก่อน +1

      ہاہاہا 🙈😜🙈

    • @riffatmahmood1701
      @riffatmahmood1701 หลายเดือนก่อน

      Apko q itna yaqeen h k nahi pdha hoga?

    • @Iamproudblink
      @Iamproudblink หลายเดือนก่อน +1

      Jo aik ayat sahi se nhi parh sakta wo Quran kia parhe ga

    • @riffatmahmood1701
      @riffatmahmood1701 หลายเดือนก่อน

      @@Iamproudblink kski bt ki h ye?

  • @World_of_startravel
    @World_of_startravel หลายเดือนก่อน +1

    منصور بھائی اپ میں بھی ہمت نہیں ہے لگتا یہی ہے اپ میں بھی طاقت نہیں ہے سچ بولنے کی وہی بات ہے کہ اپ سچ اگر بولتے نا تو اج یہ حالات نہ ہوتے اپ ہمت کریں نا جس طرح یہ باقی لوگ ہمت کرنے لگے ہیں تو اپ بھی ہمت کریں میڈیا والے بھی مل کے کریں نا

  • @taurusdeltoro5331
    @taurusdeltoro5331 หลายเดือนก่อน +1

    اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!🖐

  • @saleamkhnakhan6312
    @saleamkhnakhan6312 หลายเดือนก่อน

    پاکستان کا بلکہ دنیا کا بے ضرر اور ہر خطرے سے پاک صحافی نما تجزیہ کار

  • @faroqulislam8305
    @faroqulislam8305 หลายเดือนก่อน +1

    ইমরান খাঁন জিন্দাবাদ ❤❤❤🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰

  • @ghullamhasnain6949
    @ghullamhasnain6949 หลายเดือนก่อน

    Dear MAK, Hope you are doing well after a minor surgery, we pray for your recovery and satisfactory test result insha'Allah . stay blessed

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy หลายเดือนก่อน +1

    ‏مخصوص نشستوں کے فیصلے دس (10) کے بڑے اثرات:
    1۔ فارم 47 والی گورنمنٹ impotent ہوگئی۔
    2۔ قاضی 90 دنوں کا مہمان بنے۔
    3۔ کوئی آئینی ترمیم نہیں ہوسکے گی۔
    4۔ جوڈیشل پیکج عرف رشوت ڈسٹبن میں۔
    5۔ الیکشن کمشنر پر غداری کا مقدمہ کے شدید امکانات
    6۔ الیکشن ٹریبونلز کے آزادانہ تحقیقات کے امکانات روشن
    7۔ پی ٹی آئی کو 175 تک جنرل سیٹیں کے امکانات روشن+ مخصوص نشستیں
    8۔ قاضی + الیکشن کمیشن کے نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی کی دو تہائی اکثریت یقینی
    9۔ پنجاب میں ٹک ٹوکرز حکومت کا دھڑن تختہ
    10۔ مرکز میں قومی اسمبلی اسپیکر، سینیٹ انتخابات، صدارتی انتخابات، جو غلط مخصوص نشستوں + فیک 47 ووٹنگ، ان پر دوبارہ ووٹنگ کا امکان روشن+ چاروں صوبوں کے گورنرز پی ٹی آئی کے کھاتے میں آنے کے امکانات روشن

    • @zarkishanzar5986
      @zarkishanzar5986 หลายเดือนก่อน

      9 may k mujrimon par article 6 lage ga

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 หลายเดือนก่อน

      عمران خان/لیڈرز کے ساتھ جو ناانصافی پی ڈی ایم سرکار بمع ملحقہ مافیاءکر رہے ہیں;آنے والے وقتوں میں خودبرداشت نہ کر پائیں گے- جان لیں🫵; پی ٹی آئی کا ہر مرد/عورت پی ڈی ایم کرپٹ سے زیادہ 💪دلیر، صابر ہے

  • @faizantoor4266
    @faizantoor4266 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی فیض آباد میں موجود دھرنا جو کہ فلسطین کی حمایت میں ہے اس پر بھی اپنی رائے پیش کرے

  • @EriKiPiohd1LI
    @EriKiPiohd1LI หลายเดือนก่อน

    Inshallah MAK, more and more PTI supporters will subscribe to your channel.

  • @citypizza8178
    @citypizza8178 หลายเดือนก่อน +5

    Imran Khan (PTI) Zindabad 🇵🇰

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 หลายเดือนก่อน +1

      Zaniiii plyboy ke zehniiiiii ghulam 😂😂😂

  • @kamaluddin-bl2cg
    @kamaluddin-bl2cg หลายเดือนก่อน

    ھم عوام کو غلام بنادیا گیا ھے کیونکہ عدالتوں کے حکم کوٸ نہی مانتی اسکے لٸے اٹھنا ھوگاہ

  • @attaullahmalik9622
    @attaullahmalik9622 หลายเดือนก่อน +4

    ❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤

  • @user-xw5pm3ki1v
    @user-xw5pm3ki1v หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم منصور بھائی ٹی ایل پی کی خبر دے دیا کرو یار وہ بھی پاکستانی ہے ویسے تو کہتے ہو کہ ہمارا پلیٹ فارم ہر ایک کے لئے حاضر ہے

  • @KitchenWithHassan
    @KitchenWithHassan หลายเดือนก่อน +4

    Bahot Khush hai lifafi bhai

  • @MuhammadYousaf-gf1tv
    @MuhammadYousaf-gf1tv หลายเดือนก่อน +3

    منصور صاحب اپ کے چینل کو سب سے پہلے لائک کردیں انشاءاللہ یہ بات بھولتے نہیں ہے

  • @Grr_rrrr
    @Grr_rrrr หลายเดือนก่อน

    یہ معاملہ ختم نہیں ہوا
    الیکشن کمیشن کے تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ وہ اس فیصلے کے خلاف ڈٹ جائیگا
    قومی اسمبلی میں بھی سردار ایاز صادق کسی کو بھی فلور کراسنگ نہیں کرنے دے گا
    یاد رکھیں
    قومی اسمبلی ، الیکشن کمیشن اور عدلیہ تینوں آئینی طور پر خودمختار ادارے ہیں۔
    کوئی بھی دوسرے کو حکم نہیں دے سکتا
    لہٰذا
    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

  • @hassaankhurshid7335
    @hassaankhurshid7335 หลายเดือนก่อน

    Any comments about tlp dharna on faizabad? Why are they here? When senetor mushtaq was calling did they ever share their views? Why no one is arresting tlp's protestors? How can they protest when pti cant, when senetor mushtaq couldnt? Why protest on faizabad - main junction of twin cities? Why not d chowk infront of parliment?
    Kindly share your views and cover this topic

  • @anwerali2068
    @anwerali2068 หลายเดือนก่อน

    میڈیا کے سلسلے میں آپ دنیا نیوز کے کامران خان صاحب کی بات کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
    یہ میرا تجزیہ ہے

  • @akhterhussain3450
    @akhterhussain3450 หลายเดือนก่อน

    Allah paak imran Khan ko salamat rakhe Ameen Allah paak sab muslim itfaq ata fermaa ameen

  • @HassanRaza-ve6so
    @HassanRaza-ve6so หลายเดือนก่อน +1

    Donald Tarump imran neyazi 2😂😂😂

  • @AbdulGhaffar-sg5ds
    @AbdulGhaffar-sg5ds หลายเดือนก่อน +1

    Appreciable/commendable ur good way of analysis on different critical topics based on facts in light of true spirit of impartial journalism. Pakistan Zindabad.

  • @fouziaasghar736
    @fouziaasghar736 หลายเดือนก่อน

    JUNGLE KA BADSHAH is BADKIRDAAR JORAY KO ANJAM TAK POHNCHA kar choray ga INSHALLAH.

  • @uzmamalik2836
    @uzmamalik2836 หลายเดือนก่อน

    Opposition in America sympathised Trump and our Opposition said stupid when imran was attacked, this is the difference between

  • @rana66616
    @rana66616 หลายเดือนก่อน

    خان جیت چکا ھے ❤ یہ ھی سچ اور حقیقت ھے۔اب کوئ مانے یا نہ مانے۔۔۔ان کی مرضی😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @arifakhtar6715
    @arifakhtar6715 หลายเดือนก่อน

    It doesn’t makes any difference who is in power but the begharet chairman of the NAP should have some morals and integrity

  • @ikrashshafeeq7704
    @ikrashshafeeq7704 หลายเดือนก่อน

    جتنی میڈیا نے ٹرمپ کی چھٹی سی خراش پر اتنی دیر تک کوریج دی ہے
    کہ کاش فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے جو کہ 40٫000 سے زیادہ شہید ہو چکے ہیں ان کو اتنی کوریج دیتے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
    وہ زندگیاں نہیں
    زندگی صرف ٹرمپ کی ہے @منصور صاحب

  • @sarfarazqadri3111
    @sarfarazqadri3111 หลายเดือนก่อน

    Mansoor Ali Khan talks about such a big group that is PTI and the blame on such a big person. But why doesn't Mansoor Ali Khan talk about the mushroom he brought for Palestine after three bottles of water? Why don't we talk about TlP's Mutalabad?

  • @abuji5358
    @abuji5358 หลายเดือนก่อน

    صنم جاوید کی ضمانت کے فوری بعد گرفتاری پر ذرا کھل کے تبصرہ کریں تاکہ صورتحال واضح ہو-

  • @nasirabbasi1825
    @nasirabbasi1825 หลายเดือนก่อน

    میں سمجھتا ہوں کہ منصور علی خان جو خود کو ایک پروفیشنل صحافی سمجھتا ہے ایسی کوئی بات نہیں ہے کیوں کہ جیسے دوسرے صحافیوں کی ڈوریں کسی کے ہاتھ میں ہیں ایسے اس کی بھی کسی کے ہاتھ میں ہے اج تین دن ہو گئے ہیں فیض اباد میں فلسطین کے حق میں دھرنا ہو رہا ہے لیکن مجال ہے کہ منصور علی ایک دفعہ بھی اس کا ذکر ہوا ہو جو انتہائی قابل مذمت بات ہے اللہ ہدایت دے

  • @javaid0420
    @javaid0420 หลายเดือนก่อน

    Wisely analyzed current situation, thanks ❤

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 หลายเดือนก่อน

    عمران خان نیب کا غیرقانونی طور استعمال کرتا رہا ، سپریم کورٹ کی آبزرویشن تھی کہ نیب پولیٹیکل انجینئرنگ میں استعمال ہوتا رہا یے۔

  • @majidtariq9611
    @majidtariq9611 หลายเดือนก่อน

    پاکستان کو بچانا ہے عمران خان کو لانا ہے

  • @UsmanKhan26
    @UsmanKhan26 หลายเดือนก่อน

    انقلاب کے بغیر کچھ ممکن نہیں اب پاکستان میں

  • @usairumarif9539
    @usairumarif9539 หลายเดือนก่อน +1

    khan ki acting zra ziada thi so carry krna pra tha.ghatia acting k 100no katnay pray thay

  • @chqaisarmona5351
    @chqaisarmona5351 หลายเดือนก่อน

    There is a great difference between pti and plmn

  • @ME-gp9ly
    @ME-gp9ly หลายเดือนก่อน

    خان صاحب نے یہ تو ایڈمٹ کرلیا کہ بشریٓ بی بی لوگوں کی سفارش کرتی تھی اور عاصم منیر کی نہیں کی، یہ نہیں بتایا کہ آپ نے عہدے سے ہٹایا کیوں تھا؟

  • @islamicmedia1335
    @islamicmedia1335 หลายเดือนก่อน +1

    Mansoor bhai tlp k dharny ko b report krn plz wo log b apny mazloom bhaiyon k liay nikly hoay hn

    • @ishaqsaqi8832
      @ishaqsaqi8832 หลายเดือนก่อน

      I think mansoor bhai ko kisi ka dar hai is liye kabhi tlp ki news nai dety

    • @islamicmedia1335
      @islamicmedia1335 หลายเดือนก่อน

      @@ishaqsaqi8832
      Bhai Lekin 1 scha sahafi hony k naty Haq bt sy darna ni chahiay baroz e qayamt jawb Dena hy

  • @AAYANAli-fv3je
    @AAYANAli-fv3je หลายเดือนก่อน

    Shame on army.
    We are with imran khan only. Imran will decide army loyal or not

  • @zahoorqadir3034
    @zahoorqadir3034 หลายเดือนก่อน

    پرانے دور میں فلمیں سینماؤوں میں چلا کرتی تھیں۔تو منافی والےکہتے تھے کہ لاھور دے نال نا۔۔۔۔یا فیصل آباد دے نال نال۔
    تو یہ بھی پاکستان دے نال نال۔اور اگر پاکستان میں ایسا نعوذ بااللہ ھوگا تو پھر یہ امریکہ دے نال نال کہا جائے گا۔
    باقی مجھے ایسے واقعات جہاں بھی ھوں افسوس ھے۔۔
    ۔۔

  • @abdulkareem-zw9cw
    @abdulkareem-zw9cw หลายเดือนก่อน +1

    ابہی تک اپ کا پیٹ نہیں بھرا ❤

  • @muddasirahmad1263
    @muddasirahmad1263 หลายเดือนก่อน

    پاک رینجر کا بہت شکریہ انہوں نے ایک لنگڑے کھوتے کو پاؤں پر کھڑا کیا

  • @dubaikrang5274
    @dubaikrang5274 หลายเดือนก่อน +2

    منصور بھائی اس طرح حق اور سچ پر بات کرتے رہیں انشاء اللہ اپ پاکستانی عوام کے دلوں میں راج کرو گے

  • @fuffypluffy663
    @fuffypluffy663 หลายเดือนก่อน +1

    Bhola bhala Sahafi mansoor Ali khan....
    Imran riaz ki trha bola kro ....
    Bongiya na mara kro 👎🏻

  • @sarfarazqadri3111
    @sarfarazqadri3111 หลายเดือนก่อน

    Have you written 'Masoor', 'Don't give life to the umbilical cord'. Why don't we talk about such a big protest taking place in Islamabad Pindi at the Sangam in Faizabad?

  • @drtallatmahmood5732
    @drtallatmahmood5732 หลายเดือนก่อน +1

    عمران خان زخمی ہوئے تھے؟ ہاہاہاہا

  • @safeerdirect
    @safeerdirect หลายเดือนก่อน +2

    Allah pak he sb pakistanion ko apne hifzo Imaan me rkhe

  • @user-kb8in4bg5j
    @user-kb8in4bg5j หลายเดือนก่อน

    صحافی غیر جانبدار ہونے ہیں تم میں السی کوئی بات نہیں کسی پارٹی لاکھ اختلاف ہو پر اس کی خبر دینا صحافی پر لازم ہیں ٹی ایل پی کی خبر دو

  • @sohailahmed6881
    @sohailahmed6881 หลายเดือนก่อน +2

    You must watch Indian movie Maharaj similar story of life your captain

  • @FarmanAli-ib4cw
    @FarmanAli-ib4cw หลายเดือนก่อน

    اگر ٹائم ملے تو ایک پشتون گیلامن وزیر کو اسلام آباد میں قتل کیا گیا ۔اس پے ذرا بات کرے ہم پشتون بھی انسان ہے پلیز ۔وہ تو صرف ایک شاعر تھا ۔وہ صرف وزیرستان میں امن مانگ رہا تھا ۔۔کیوں ہمیں اپ لوگ انسان نہیں مان رے۔ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بات ہوسکتی ہے تو ہم تو پھر بھی پاکستانی ہے 😢

  • @m.haleembutt2528
    @m.haleembutt2528 หลายเดือนก่อน

    My Dear! Please talk about Pakistan, not to any individual and especially political parties, etc. Same faces of e.g. politicians turning around and keep changing their loyalties with their parties, etc.
    Please give your independent views, which must be in favor of Pakistan and people of Pakistan. Please avoid and please change your words, which you had been using for PTI in the past. Appreciating!
    Pakistan Zindabad!

  • @AkramChajju
    @AkramChajju หลายเดือนก่อน

    تحریک لبیک پاکستان زندہ آباد