ایکسٹنشن کا ڈرامہ بند ہونا چاہئیے۔ چونکہ یہ رشوت کے طور پر بخشا جاتا ھے بدلے میں مخالفین پرظلم کروایا جاتا ھے ۔ غیر آئینی فیصلے لئے جاتے ہیں جبری گمشدگیاں کرائی جاتی ھے ملک کی تباہی میں یہ بھی ایک بڑی وجہ ھے اور بہت سارے حقدار وں کا حق بھی سلب کیا جاتا ھے جو کہ ایک ظلم ھے التجاء ھےمقتدرہ سے یہ ظلم بند کیا جائے
الحمدللہ بھائی ہم سب پی ٹی آئی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پریشان نہ ہوں ہم آپ کے دھرنے میں شامل ہوں گے، غریب قوم کا خون چوسنے والے مافیا کے خلاف ایک پرامن مظاہرہ۔ عمران خان زندہ باد جماعت اسلامی زندہ باد❤❤❤❤❤
log tau 2003 sey missing ho rahay hein bus farq itna hai kay ab missing Punjab ya KPK ya degar shehri ilaqoun sey ho rahay hein tau aap tau saray muhib e watan hein, ghaddari ka tamgha tau Balochoun k leay sambhal kay rakha hai hai na? :P
بلوچ سردار جب سرداری برائے فروخت لگا دیں تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا پنجاب میں لاقانونیت نہیں ہے یہاں وڈیرہ ازم ہوتا تو شاید یہاں بھی لاقانونیت ہوتی۔ بلوچ سردار سٹیٹس کے چکر میں اپنے بندوں کے حق میں بات نہیں کرتے بس فوج سے بنا کے رکھنا چاہتے ہیں آج بھی بلوچستان میں صحافت مدھم ہے اور اس کا سہرہ انہیں سرداروں کے سر پہ ہے۔ ویسے سوچنے کی بات ہے عام بلوچی مسنگ پرسنز میں آسانی سے آجاتا ہے جب کہ آج تک ایک سردار یا اس کے اہل خانہ کبھی مسنگ پرسنز لسٹ میں کیوں نہیں آئے؟
آپ کو مایوسی پھیلانے سے پہلے تھوڑی سی تحقیق کر لینی چاہیے سینٹ سے لے کر صدر ہاؤس تک سب بلوچ سردار ہی براجمان رہتے ہیں اور مزے کی بات سینٹ الیکشن میں جب پیسہ چلتا ہے تو بلوچ سرداروں کی جیب سے ہی پیسے نکلتے ہیں@@hakimshah8667
جب سیاستدان چیف کو باپ کہیں گے تو پھر باپ کی بات ماننی پڑتی کیا عمران نے کرسی حاصل کرنے کے لے سابقہ چاروں ڈی جی آئی ایس آئی کو استمال نہیں کیا کیا عمران نے فیض کو دس سال تک آرمی چیف اور خود کو دس سال تک وزیر اعظم بنانے کا پلان نہیں بنایا کیا عمران اور فیض نے پی ایم ایل اور پی پی پی کو ختم کرنے کے لے ہر حد کراس نہیں کی فوج کو موقع یہی تمہارے کنجھر لیڈر دیتے ہیں کہ آؤ ہماری ماں چودو ۔
یہ ججز جو مداخلت کی شکایت کررھے ھیں اس وقت کہاں تھے جسٹس صدیقی کے ساتھ زور زبردستی ھورھی تھی اور تماشہ دیکھ رھے تھے۔اس بول پڑتے تو سب کچھ نہ ھوتا جو اب ھورھا ھے۔
یہ ایکشن انکے گلے پڑ جائیگا۔ بیک فائر ہوگا۔ فیض اور ثاقب نے وہ نہیں کیا جو موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے۔ مئی 2023 میں انتخابات نہ کراکر آئین شکنی ہے۔ فروری 8 2024 کے الیکشن بھی بروقت نہ ہوئے۔ نومینیشن پیپر چھین نے سے لے کر فارم 47 کی کہانی تک۔ یہ سب بڑا مسئلہ ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سود کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے کیوں کہ یہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ ہے بقیہ یہ جو سیاسی چھوٹے چھوٹے محاذ ہیں ان کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں سب لوگ مل بیٹھ کر سوچیں اور ملک میں خلافت کے نظام کے لیے بھرپور کوشش کریں ورنہ دنیا میں بھی سب ذلیل و خوار ہوں گے اور اخرت کے عذاب کا مزہ ایک طرف ہوگا
Why is Bajwa out of this picture. Faiz Hameed was reporting to Bajwa. If this was not in the knowledge of Bajwa then he was either incompetent or it happened with his knowledge. He too must be investigated and if necessary tried in court.
Gen Faiz Hameed zindabad. A brave general who has a conscience. We the people of Pakistan will fight for him. We now know that all generals are not corrupt.
How clever thinking!! why is CCTV footage not been provided?This was well planned intentionally carried out to frame PTI . why no judicial commission set up as requested so many times by PTI ? @@imtiazbegum1540.
موجودہ DG جو کر رہے ہے پولیٹیکل انٹرفیس تو پاکستان کی تاریخ میں 2024میں زیادہ ہوئی ،تو ذرا میڈیا اِس پی بات کرے ان کا کیا ہوگا ،میڈیا کو شرم بِ نہیں آتی سکرپٹ پڑتے پڑھتے
2024 mein dhandhli hui jubhi Sunni Ittehad Council ko majority mili? dhandhli tum logoun ki nasal mein hai lol Imraand Khan kal ko khudai ka dawa karay ga tau tum log us ko Sajda bhi kurro gay
ملک صاحب اگر بات سیاسی مداخلت کی ہے اور اس پر خلوس نیت سے احتساب کا عمل شروع ہوا ہے تو بات بہت دور تلک جائے گی لیکن یہ صرف کچھ مقاصد حاصل کرنے کیلئے کام شروع کیا گیا ہے
Malick Sahib has pointed out really excellent and valid point (extension). This chapter of extension and political engineering creates problems for the unity and oneness of the institution.☠️
@@ahmadiyatzindabad3622Institution being misused like this. Killing, abduction, coercion, manipulation common citizens for following a political party comes in criminal activities
Faiz had some integrity but it never occurred to Nani league, London flater and current generals who are themselves involved in politics. This is known to 25 Cror people.
Please ask this Genral Sb...that thid political interferrnce is done by many Generals....Bajwa...Adim Munir....all before ones. Then I think Adim Munir should resign and stand with Fiaz Hameed ....and all others too
Yeh tumharay zihnun main yahudi agent imranu ka bhara hua khanas bole raha hy achha tha k ussay 1 saal aur mil jata woh tumhain israiliun ki bhatti main jhonk daita phir tum thanday ho jatay aur tumhari bolty band ho jati khuda ka shukr k dault heeray jawahirat or tuhfay tahaif to lut gaiy lakin pakistan bach giya
Feb 8 kay results ko kis nae manipulate kia form 45 ka kia howa ? Phir khatey haen democratic process chalna chaey? Es process mae election comission, judges and Establishment khud involve hotay haen or apnae pasnd ki party ka pm banattey haen. 77 sal se awam se johat bolay haen or sach kaho to Digital dehshad gardi ka nam detay haen , apna apna kam kartay nahi or mulk har dafa nazuk moor se guzarne ki khani sunnate haen
ملک صاحب بادشاہو سیاسی جماعتوں سے مل کر جو آج ہو رہا ہے اسکی بھی آپ کو تو خبر ہو گی آپ اتنے حیران کیوں اور سنجیدہ نہ ہوں اس سے تو مزید شرمندگی ہو گی اور اگر یہ سلسلہ چل نکلا تو پھر موجودہ فوجی قیادت کا بھی نمبر آجا ئے گا what goes around comes arround
ملک کےجتنے انٹلیجنس کےادارے ہیں سب ملک میں نہیں تھے۔ کسی خاص مشن پر گئے ہوئے تھے۔ اب پندرہ ماہ کے بعد آئے ہیں تو انہیِ پتہ چلا ہے کون کون ملک کے فوج کے خلاف کام کر رہےتھے۔ کتنے اس ملک کے قابل فخر ادارےہیں۔
Why constant accountbility was not done in the case of Yahya and colleagues who broke the country.Even Hamood ur Rehman commission report is still banned.
جنرل باجوہ صاحب کو بھی شامل تفتیش کیا جانا چاہئے
ایکسٹنشن کا ڈرامہ بند ہونا چاہئیے۔ چونکہ یہ رشوت کے طور پر بخشا جاتا ھے
بدلے میں مخالفین پرظلم کروایا جاتا ھے ۔
غیر آئینی فیصلے لئے جاتے ہیں
جبری گمشدگیاں کرائی جاتی ھے
ملک کی تباہی میں یہ بھی ایک بڑی وجہ ھے
اور بہت سارے حقدار وں کا حق بھی سلب کیا جاتا ھے
جو کہ ایک ظلم ھے
التجاء ھےمقتدرہ سے یہ ظلم بند کیا جائے
سارے کا سارا پلان نون لیگ نے ڈیزائین کیا ھے۔ کچھ لوگ اس میں خواہ مخواہ استعمال ھورھے ھیں ۔ اللہ تعالی رحم و کرم کے فیصلے کرے۔
ملک صاحب جی موجودہ اسٹیبلشمنٹ تو ساری کی ساری سیاسی مداخلت میں شرکت دار ے
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
Extension to anyone must be banned whether it in military or in judicial.. complete the term and go and give chance to others.
But they think they are only competent
الحمدللہ بھائی ہم سب پی ٹی آئی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پریشان نہ ہوں ہم آپ کے دھرنے میں شامل ہوں گے، غریب قوم کا خون چوسنے والے مافیا کے خلاف ایک پرامن مظاہرہ۔ عمران خان زندہ باد جماعت اسلامی زندہ باد❤❤❤❤❤
اگر ادارے آزادانہ فیصلہ کرنے لگ گئے تو سارا نظام ٹھیک ھو جائے گا ۔پاکستان زندہ باد
ندیم صاب اب جو مداخلت ھورہی ھے اور لوگ میسنگ ھورہے سیاسی لوگ
تو ان کے خلاف کب کاروائی ھوگی
log tau 2003 sey missing ho rahay hein bus farq itna hai kay ab missing Punjab ya KPK ya degar shehri ilaqoun sey ho rahay hein tau aap tau saray muhib e watan hein, ghaddari ka tamgha tau Balochoun k leay sambhal kay rakha hai hai na? :P
بلوچ سردار جب سرداری برائے فروخت لگا دیں تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا پنجاب میں لاقانونیت نہیں ہے یہاں وڈیرہ ازم ہوتا تو شاید یہاں بھی لاقانونیت ہوتی۔ بلوچ سردار سٹیٹس کے چکر میں اپنے بندوں کے حق میں بات نہیں کرتے بس فوج سے بنا کے رکھنا چاہتے ہیں آج بھی بلوچستان میں صحافت مدھم ہے اور اس کا سہرہ انہیں سرداروں کے سر پہ ہے۔ ویسے سوچنے کی بات ہے عام بلوچی مسنگ پرسنز میں آسانی سے آجاتا ہے جب کہ آج تک ایک سردار یا اس کے اہل خانہ کبھی مسنگ پرسنز لسٹ میں کیوں نہیں آئے؟
آپ کو مایوسی پھیلانے سے پہلے تھوڑی سی تحقیق کر لینی چاہیے سینٹ سے لے کر صدر ہاؤس تک سب بلوچ سردار ہی براجمان رہتے ہیں اور مزے کی بات سینٹ الیکشن میں جب پیسہ چلتا ہے تو بلوچ سرداروں کی جیب سے ہی پیسے نکلتے ہیں@@hakimshah8667
جو ستارے لگے ہیں وہ اچھے نہیں لگتے اتارے جاے۔اور ایک عام انسان بنا کر چھوڑ دیا جائے ۔
Weldon Nadeem Malik extension must be end
فیض حمید کسی کو نہ چھوڑے فوجی ھو یا سیاسی لوگ ھو عدلیہ ھو عام لوگ ھوں
ملک صاحب شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ چھ ججز کے خط بھی ذکر کر دیتے تو کمال ہو جاتا
Shaukat Aziz is important other more than six are non issue
جناب اس وقت ہائی کورٹ کے جج بھی ایجنسیوں پر الزام لگا رہے ہیں انہوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے. یہ ہر دور میں ہوتا رہا ہے اور ہو رہا ہے.
@@IftikharAhmed-hr5mg
قاضی بھی اسی مافیہ کا حصہ ہے۔۔ یہ بے ایمان ہے
اس نے اب تک منی ٹریل نہ دی۔ لندن فلیٹ اس کو رشوت میں ملی۔
سیاسی معملات میں مداخلت پر تو موجودہ آرمی چیف پر بھی انکوائری ھونی چاہیے
kal he petition dair kar day supreme court me.
یہاں تو مداخلت سے بات بہت آگے جا چکا ہے.
Anchor is fully informed, bold and straight forward..........! ❤
فوج اک ادارہ نہیں مافیا گروپ بن چکا ہے فوج واقعی ادارہ ہے انڈیا میں جسکے چیف کے نام کو بھی کوئ نہیں جانتا جسکے ڈی جی آئ ایس آئ کو کوئ نہیں جانتا
BILKUL.
100 percent General falsifying. He was in NLC bad reputation. false analysis
جب سیاستدان چیف کو باپ کہیں گے تو پھر باپ کی بات ماننی پڑتی کیا عمران نے کرسی حاصل کرنے کے لے سابقہ چاروں ڈی جی آئی ایس آئی کو استمال نہیں کیا کیا عمران نے فیض کو دس سال تک آرمی چیف اور خود کو دس سال تک وزیر اعظم بنانے کا پلان نہیں بنایا کیا عمران اور فیض نے پی ایم ایل اور پی پی پی کو ختم کرنے کے لے ہر حد کراس نہیں کی فوج کو موقع یہی تمہارے کنجھر لیڈر دیتے ہیں کہ آؤ ہماری ماں چودو ۔
0p@@syedafatima4049
زبردست
2024میں ہونے والے الیکشن میں جو جیت گیا وہ جیل میں آور جو ہارہ وہ وزیراعظم یہ کیسا ہو گیا اس کی بھی انکوائری کرنے چاہیے
Aik aadmi par ungli kar key....baqi FARISHTEY ho gaey hein
*بہت خوب ندیم ملک صاحب*
No evidence, no proof and saying 9th May . Bring the blimming evidence and put every one on trial who is at fault that's it.
احتساب سب کے لیے ضروری ہے تاکہ پاکستان کی عوام میں خوشحالی کا زمانہ آئے
یہ سب عمران خان کو پھناسنے کے لئے ھے۔ جو بھی کچھ کر لو عمران خان کی مقبولیت کم نھیں ھو گی ان شااللہ
اس وقت کی آئی ایس آئی ججز کو حراساں نہیں کر رہی کیا
kur rahi hoti tau khandu ko bail milti?
یہ ججز جو مداخلت کی شکایت کررھے ھیں اس وقت کہاں تھے جسٹس صدیقی کے ساتھ زور زبردستی ھورھی تھی اور تماشہ دیکھ رھے تھے۔اس بول پڑتے تو سب کچھ نہ ھوتا جو اب ھورھا ھے۔
بے شک تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔القرآن
Salute FOR Imran Khan Sab
Tum kbhi nahin sudhro gay jahanum main jakr bhi
بات چل نکلی ھے تو جائے بہت دور تک
پاکستان بننے سے اب تک
انشاءاللہ
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
یہ ایکشن انکے گلے پڑ جائیگا۔ بیک فائر ہوگا۔ فیض اور ثاقب نے وہ نہیں کیا جو موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے۔ مئی 2023 میں انتخابات نہ کراکر آئین شکنی ہے۔ فروری 8 2024 کے الیکشن بھی بروقت نہ ہوئے۔ نومینیشن پیپر چھین نے سے لے کر فارم 47 کی کہانی تک۔ یہ سب بڑا مسئلہ ہے۔
😁😁😁 boht jald imran khan ko szaye moot ho ge, tairi kar lo dear.
😊
Absolutely true
TRUE.
Asal man Ya agenda India Ka tha Khan KO bnd krna owr General Faiz ko bnd krna, Pakistani awam ko mayoosi man mubtala krna
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سود کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے کیوں کہ یہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ ہے بقیہ یہ جو سیاسی چھوٹے چھوٹے محاذ ہیں ان کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں سب لوگ مل بیٹھ کر سوچیں اور ملک میں خلافت کے نظام کے لیے بھرپور کوشش کریں ورنہ دنیا میں بھی سب ذلیل و خوار ہوں گے اور اخرت کے عذاب کا مزہ ایک طرف ہوگا
تو سود کو رو لے مُلک انتہائی بد دیانت رشوت چوری ڈاکے زنا جھوٹ سب کو چھوڑو تب سود ختم ھوگا
Why is Bajwa out of this picture. Faiz Hameed was reporting to Bajwa. If this was not in the knowledge of Bajwa then he was either incompetent or it happened with his knowledge. He too must be investigated and if necessary tried in court.
All recently retired should be investigated
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊😊😊
Gen Faiz Hameed zindabad. A brave general who has a conscience. We the people of Pakistan will fight for him. We now know that all generals are not corrupt.
Imran khan Zindabad ❤
سیکورٹی کدھر تھی ۹ مئی کو اس کی تحقیقات ہونی چاھیے
Woh kawaiy karti to aik bhi bach kr na jasakta yahi imranu ki mazi thi jis main woh nakaam raha or aik baray fasad ka khatra tal giya
How clever thinking!! why is CCTV footage not been provided?This was well planned intentionally carried out to frame PTI . why no judicial commission set up as requested so many times by PTI ? @@imtiazbegum1540.
یہ سارے الزام تو موجودہ اسٹیبلشمنٹ پر بغیر تحقیقات کے ثابت ھوتے ھیں
Current DG ISI and others are doing the same or event worst than what is Faiz Hameed and others are blamed for.
اج کیا ھوہڑرھا ھے
اج والوں کو کل ٹرئیل کرنا ھونا تھ
جرنل کیانی بہت بڑا فراڈ تھا اس نے بہت نقصان کیا ابھی تک نقصان ھو رھا ھے ملک کا
Let him retired then he will face
DG ISI can offcially become involved in political activities but not in the crnimal activities or in the justice system.
سیاست اور عدلیہ میں مداخلت پر معاملات چل پڑے تو پھر یہ خود ہی بعد میں پھنس جائیں گے
فرعون سمجھتے ھیں پر صدا بادشاھی میرے رب کی
موجودہ DG جو کر رہے ہے پولیٹیکل انٹرفیس تو پاکستان کی تاریخ میں 2024میں زیادہ ہوئی ،تو ذرا میڈیا اِس پی بات کرے ان کا کیا ہوگا ،میڈیا کو شرم بِ نہیں آتی سکرپٹ پڑتے پڑھتے
2024 mein dhandhli hui jubhi Sunni Ittehad Council ko majority mili? dhandhli tum logoun ki nasal mein hai lol Imraand Khan kal ko khudai ka dawa karay ga tau tum log us ko Sajda bhi kurro gay
😊 13:59
Very true
@@hakimshah8667Let the people exercise their right to vote freely & transparently and respect the public mandate based on free & fair elections sir
اس سارے قصے میں عوام بھی کہیں ہے
Awam abhi busy ha kaka banana mn 🎉🎉
General sb speak truth in this age. In 2017 he done crime and now in 24 law come in action..
😂
ایک بار پھر سپریم کورٹ کے ججز کو دباءو میں لینے کا پلان مخصوص نشستوں کا کیس واپس کرو ورنہ غائب ہونے کے لیئے تیار ہوجائو😂☝️
Extension should be banned.
SAB jarnl krapt neen heen ye hakumat krapt Hay Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤❤
افسوس افسوس پاک آرمی کو پنجاب پولیس بنادیاہے
Imran paid the price for this.
عمران خان زنده باد ♥️♥️♥️♥️ باكستان زنده باد ♥️♥️♥️ باكستان زنده باد ♥️
Imran khan zindidabad
Why Bajawa has not been arrested so far
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ کسی بھی عہدے یا شخصیت کو آئین و قانون سے بالا تر نہیں ہونا چاہئے اسی میں پاکستان کی بقاء ہے
ندیم ملک صاحب ﷲ پاک آپ کو سچ بولنے کی توفیق دے 2018 کے الیکشن میں عمران خان کی سیٹیں کم کی گی تھیں تا کہ عمران خان کی مضبوط حکومت نا بن سکے
فیصل آباد میں جو اس وقت کی ISI قیادت تھی۔ انکا رول تھا۔ یہ سب کسی کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ عمران کے خلاف اسکو پھنسانے کیلئے نیا پھندا ہے
سب کو پھانسی دو تاکہ ائندہ کوئی غداری نہ کرے ۔چاھے کوئی بھی کیوں نہ ھو
ملک مافیاز گروپ کے ہاتھوں یرغمال ہو چکیں ہے
آپ کی ان باتوں سے کوئ فرق نہی پڑ تا ۔ آجکل بھی تو یہ سب کچھ ھو رھا ھے ۔ خدا کے لئے اس ملک کی جان چھو ڑ یں
ملک صاحب اگر بات سیاسی مداخلت کی ہے اور اس پر خلوس نیت سے احتساب کا عمل شروع ہوا ہے تو بات بہت دور تلک جائے گی لیکن یہ صرف کچھ مقاصد حاصل کرنے کیلئے کام شروع کیا گیا ہے
Agreed this is a Drama to achive certain Objective..
Bajwa sahib ko kis ne arrest krna hai😂
Sahib? 1200 arab wala sahib😂
Kash our mulko ki tarah pakistni awam bhi kisi foji ko na janta our foj sirf mulk ka difa krne ke elawa koi kam na karta
مقصد بہت جلد آشکار ہو گیا ہے
بڑے بڑے مگرمچھ ابھی محفوظ بیٹھے ہیں موجودہ اور ریٹائرڈ بہت سے افراد کو گرفتار کیا جائے جو کچھ الیکشن کے نتائج بدلے انکی گرفتاری ضروری ہے
Malick Sahib has pointed out really excellent and valid point (extension). This chapter of extension and political engineering creates problems for the unity and oneness of the institution.☠️
سیاسی معاملات پر سزا دینی ہے تو لازمی دیں بعد میں خود کو بھی دیں
Bajwa should be arrested.
SAb ki bari aaye gi, shahid masood ki terha.
بالکل تحریک انصاف والے تو اتنے بچے تھے کہ ان کو پتہ ہی نہی تھا کہ کہاں احتجاج کرنا ہے
Anchor journalist very much right what is his opinion and question
New drama zillat k sath inky oper hi pary ga
Now you are watching reality show no more dramas
BAJWA KO TRIAL KARO
Inshallah soon after Imran Khan.
مکافات عمل ہے اور یہی اصل بات ہے۔۔۔ سب کو توبہ کرنی چاہیئے اور آئندہ کے لئے باز ا جانا چاہیئے۔۔۔
ملک صاحب
یہ ہونا چاہیۓ وہ ہونا چاہیے
جب سے انسا۔ن بنا ہے۔ جس کے پاس
حکومت ہوتی ہے ۔
اس کی خواہش ہوتی ہے کہ
سونیاں ہو جان گلیاں وچ مرزا یار پھرے
What would be plight of present ISI officers and judges who are involved in political engineering. This has paved the way for future investigations
ISI chief can officially become invoved in the political activities that is why Imran wanted Gen Faiz. Crminal activites are not allowed.
@@ahmadiyatzindabad3622Institution being misused like this. Killing, abduction, coercion, manipulation common citizens for following a political party comes in criminal activities
why bajwa is not part of investigation he has 12 billion ruppees in his bank account
بہت زبردست پروگرام
آینکر کی بات کے ساتھ بیرونی اتھارٹی کا بھی اثر کے کے حکومتیں تبدیل نا کرائی جائیں
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Faiz had some integrity but it never occurred to Nani league, London flater and current generals who are themselves involved in politics. This is known to 25 Cror people.
Wah zabardast
ملک صاحب ناصر بٹ صاحب بہت گہری نظروں سے آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں
ندیم ملک صاحب کب تک انشاء اللہ یہ ملک آگے بڑھے گا
As soon as extension is removed from the constitution, all things will go smoothly.
Where was bajwa he cannot do anything without bajwa so trial both of them including current DGSi and Cheif as they r all still involved in politics
DG ISI can officially become involved in politics but not in the justice system and in criminal activities
Please ask this Genral Sb...that thid political interferrnce is done by many Generals....Bajwa...Adim Munir....all before ones. Then I think Adim Munir should resign and stand with Fiaz Hameed ....and all others too
Yeh tumharay zihnun main yahudi agent imranu ka bhara hua khanas bole raha hy achha tha k ussay 1 saal aur mil jata woh tumhain israiliun ki bhatti main jhonk daita phir tum thanday ho jatay aur tumhari bolty band ho jati khuda ka shukr k dault heeray jawahirat or tuhfay tahaif to lut gaiy lakin pakistan bach giya
ندیم ملک صاحب آپ کو حقیقت کا سب پتہ ہے قوم اور عمران خان نو میں شامل نہیں ہے عمران خان نے کبھی بھی قوم نہیں بڑھ کایا عمران خان ایک لیڈر ہے
پاکستان زندہ باد
Nadeem shb qasam kha kar kahy aj jo madakhlat ho rahi ha pahly kabi esa hua
پورے ملک کے فیصلے سایفر اور فون کالز پر ہوتے ہوں یہ کیسا آزاد ملک ہے
Islamabad ke 6 judges ne jo kaha secrect agency ke head ko be pakro
saboot zero, ilzaam 100 percent. PTI walo ka yahi kaam hay.
Feb 8 kay results ko kis nae manipulate kia form 45 ka kia howa ? Phir khatey haen democratic process chalna chaey? Es process mae election comission, judges and Establishment khud involve hotay haen or apnae pasnd ki party ka pm banattey haen. 77 sal se awam se johat bolay haen or sach kaho to Digital dehshad gardi ka nam detay haen , apna apna kam kartay nahi or mulk har dafa nazuk moor se guzarne ki khani sunnate haen
ھر برائی کی جڑ فوجی کردار اور مداخلت ھے جس سے ملک اور قوم بحران کا شکار ھے
کوچ بھی نہیں بس میرا جعفر میرا صادق ملک کو کنٹرول کرتاہے کسی نہ کیسے طریقے سے
Imran Khan sb ka game over
سابقہ کا اگر احتساب ہو رہا ہے تو کیا موجودگی غیر سیاسی ہے؟
اچھا پروگرام ہے
ملک صاحب بادشاہو سیاسی جماعتوں سے مل کر جو آج ہو رہا ہے اسکی بھی آپ کو تو خبر ہو گی آپ اتنے حیران کیوں اور سنجیدہ نہ ہوں اس سے تو مزید شرمندگی ہو گی اور اگر یہ سلسلہ چل نکلا تو پھر موجودہ فوجی قیادت کا بھی نمبر آجا ئے گا what goes around comes arround
ملک کےجتنے انٹلیجنس کےادارے ہیں سب ملک میں نہیں تھے۔ کسی خاص مشن پر گئے ہوئے تھے۔ اب پندرہ ماہ کے بعد آئے ہیں تو انہیِ پتہ چلا ہے کون کون ملک کے فوج کے خلاف کام کر رہےتھے۔ کتنے اس ملک کے قابل فخر ادارےہیں۔
BILKUL.
Below 👇 average performance by institution as well as individuals 😢
میرے خیال موجودہ جو۔سیاسی افراد جو جیلوں کیا وہ ججوں کے فیصلوں سےقیدو بند کی صعبتوں سے گزر رہیں؟؟؟؟؟؟؟❤
Gh Mustfa Sb AP bhi Imran k baray hamati Thay us waqat AP her roze TV per Bajwa aur Faiz Hameed ki her harqat ko jaiz qarar datay thay
You are Absolutely right
آج ایک دانش عصر کی بات یاد آ رہی ھے کہ یہ لوگ فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں
Imran paid the price for doing this.
رانا محمد اعجاز احمد فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Why constant accountbility was not done in the case of Yahya and colleagues who broke the country.Even Hamood ur Rehman commission report is still banned.
ڈگی ڈگی ہوتی ہے خوا پانی ہو گاڑی کی دونوں کی بڑی اہمیت ہے
At this time all the TV channels and all the power are among the followers of Yazid, from the children of Yazid, please don't share them, don't like.
It's a house divided against itself. Merit and justice had never been a forte of Pakistan.
There is no such thing as merit and justice in the world thats why imran refused to leave the prime minister's house.