ماشاءاللہ آپ نے حق ادا کر دیا ۔۔۔۔۔جب عیسی علیہ السلام فرما رہے ہیں میرے مرنے کے بعد یہ کیا کرتے رہے مجھے کچھ خبر ہی نہیں۔۔۔یہ کیا کرتے رہے ۔۔۔تو ہم نے کون کون سے عقیدے گھر لے حاضر و ناظر کے ۔۔۔
Bhai Pura tarjuma paro... Pora... Aga Allah bol raha ha or qiyamat sa phela hum ap ke jamat ko Ghalba ata karein ga!!! Ya Kon se jamat ke bat ho Rahe ha??? Es ko Kun gol kar raha ho?
I understand why other Islamic scholars are against Javed Ghamdhi bcoz he is so logical and he proved them wrong but it’s ego now for them to accept there shortcomings. No difference between Jews,Christians and maulvis to accept their mistakes . Ego is a big problem
Asslamo alykum Warahmatulahe Wabarakatohu aap ne Hazrat Masihe as ke bara may puri hogay Masihe Maud as Qadian may nazole Masih hogea, baqi ilam hay to hazrat Masihe Maud o mehdi as ka ilam kou nahi
We need to be aware from Ghamdhi sahab Its mention in Quran Suarh Nissa 157 , 158 159 Allah said that they will say , we killed the Jesusa Son of Mary but they neither kill not crucified him, those disagree in matter are lost to doubt , for surely they did not kill him . 158 and Allah (God) rises him in position closer to him and God is all-mighty and all wise and continue
Hua hay agar aap Araby mai parhen! Translation mai zabardasti change kiya hay. (1) Proof from Arabic dictionary "tawafani" means "cause to die", (2) Proof from Qur'an itself: Yeh word "tawafani", 24+ times Qur'an mai aya hay aur har dafa iska matlab hay "Cause to die" (wafaat). Examples: Surah Yusuf (ayah 101), aur Surah Muhammad (ayah 27).
یہ ہے ایت ۵:۱۱۷ کا وہ حصہ جس میں لفظ وفات کی ایک اور کنوٹیئشن تَوَفَّيْتَنِى استعمال ہوئی ہے۔ بھائی صاحب: کم از کم عربی کی بنیادی گرائمر تو سیکھ لیں۔ قران میں لفظ وفات پچیس سے زیادہ ایات میں مر-جانے کے لیے استعمال ہوا ہے مَّا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى كُنتَ أَنتَ ٱلرَّقِيبَ
@@osamabinladen4613 قران، اپنی ہی تفسیر بڑی خوبصورتی سے کرتا ہے ایت ۴۳:٦۱ میں نبی عیسی کا نام ہی نہیں ہے۔ چرچ کی نزول مسیح کی من-گھڑت کہانی کو سپورٹ کرنے کے لیے، سنی اور شیعہ مترجم، قران کی متعدد ایات کے ترجمہ کی تحریف کرتے ہیں۔ سنی اور شیعہ مترجم اس ایت ۴۳:٦۱ کے لفظ وَإِنَّهُ سے مراد نبی عیسی لیتے ہیں مگر لفظ وَإِنَّهُ دراصل، عیسی کی طرف نہیں بلکہ قران کی طرف اشارہ کرتا ہے، قران کی متعدد ایات میں لفظ وَإِنَّهُ، قران کے لیے استعمال ہوا ہے- اپ اسی سورۃ ۴۳ کی ایت ۴۳:۴۴ کو دیکھیں جس میں لفظ وَإِنَّهُ، قران کے لیے استعمال ہوا ہے۔ اسی طرح ایت ۴:۱۵۹ میں لفظ مَوْتِهِ، ہر یہودی اور عیسائی کی موت کی طرف اشارہ کرتا ہے، عیسی کی موت کے بارے میں نہیں۔ 43:44 وَإِنَّهُۥ لَذِكْرٌ لَّكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ تُسْـَٔلُونَ
اگر اپ نے پورا قران سمجھا ہے تو اپ کو کسی ریفرنس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اپ کو خود ہی پتہ چل جائے کہ اس عنوان کے متعلق، کونسی ایات ہیں۔ مگر پھر بھی میں اپ کی بات سے متفق ہوں کہ ایات کا ریفرنس دیا جانا چاہیے
There's another proof that return of Jesus is/was only rumour and is not possible❗ Christians also believe Jesus will return just before the Hour, and this magical information is present in the New Testament (which was written after Isa(as) was taken).. so My question is: How on earth did this divine knowledge come to those early Christians without any Nabi? It's impossible. It's as much as a rumour for them and for us as their rumour of Jesus being son of God.
Please note, when we read oldest available copy of New Testament from Codex of Sinaiticus of 4th Century; we do not find any story of Ascension and Return of Jesus in all the four Gospels. In order to show new converts that Pauline-Dogma is a Supernatural Dogma; church added new 12 forged verses at the end of Gospel of Mark much later; and they also blended fable of Ascension and Return of Jesus in Gospel of Luke 24:51. Later, when, Christians converted to Islam in 7th Century; they spread this fable among Muslims. Then, this fable made its way to CONCOCTED hadith books of Sunni and Shia sects. And now, Sunni and Shia translators started to TAMPER translation of several verses of Quran in order to RECONCILE stories of their forged hadiths with Noble Quran. This is the whole Truth. Quran is clear, He did not die on Cross 4:157; raised in honor/spiritual exaltation 4:158, lived over 100 years >>>Kahlan>5:110, and died naturally 3:144, 5:117 and is buried in Grave 20:55 >> You are made from Dust and you will return to Dust. Dead never return to this planet.
@@abdar-rahman6965 Thank you!! That's more precise information, and I agree 💯✅ .. Finally someone I come across who knows exactly what's going on. And really they have no answers! they just defend what their fathers have known as a common knowledge, and yes it's a shame that they twist the translations/interpretation of Qur'an to suit their prior knowledge INSTEAD of correcting their understanding on this matter with the help of Qur'an. Yes I'm very well aware of the Verses that they twist their meaning, especially 3:55, it's 💯 clear, and Qur'an is 100% consistent with its corpus/choice of words for its meaning. It's a shame really people don't ponder, I'm amazed even the most reputed Arab scholars don't seem to look back and reflect on this. They just go with the flow. Sad. Anyway, nice to meet you! I plan to create/raise this awareness in the future. Thank you for that added information.
@@abdar-rahman6965 If you don't mind, can you please share your WhatsApp number with me? I would really like to discuss a few Islamic matters with a like-minded intellectual like yourself (very hard to find these days to be honest).. would love to talk to you! jazakAllah khair!
Qur'an Surah number 43 (Al Zukhruf) verse number 61 saaf saaf batati hai jis se tamaam mufassireen ne yahi akhaz kiya hai k Hazrat Eisa qurb e qayamat ki nishani hain: آیت 61 { وَاِنَّہٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَۃِ } ”اور یقینا وہ قیامت کی ایک علامت ہے“
Ye koi daleel ni hy... Agr yahi daleel leni hy to Christians Muslims se zyada hein or sb hi isa ko Allah ka beta maante hein to kya ye daleel un k liye b hogi k itne sare Christian ghalt kese ho skte hein
اللہ نے کہا ہے کہ یہ قرآن احسن الحدیث ہے، تو اسکے آنے کے بعد اب تم کونسی حدیث کو مانوگے جسکا واضح مطلب یہی ہے کہ تم کسی بھی حدیث کو قرآن کے آنے کے بعد مت ماننا۔ اور اللہ نے صرف قرآن ہی کی پیروی کرنے کا حکم دیا ہے اور اسکے ساتھ کسی بھی سنت محمد عس یا حدیث محمد عس کو شامل ہی نہی کیا ہے۔ تو ہمارا فرض ہے کہ ہم صرف قرآن ہی کی پیروی کریں کیونکہ ان انسانی روایات نے تو ہمیشہ ہی اللہ،کی ھدایات میں اپنی طرف سے جھوٹی باتیں ملا کر ان میں تبدیلیاں کرتے رہے تھے۔پھر اللہ نے اپنی دوسری ھدایات میں سچی باتوں کو دہرا دیا جن کو انسانوں بدل دیا تھا اور انکی جھوٹی باتوں کو رد کر دیا۔ مگر اب شیطان نے مسلمانوں کو گمراہ کرکے احادیث کو رسول اکرم کی باتیں کیہ کر ان سے منوا دیا ہے لیکن ان جھوٹی انسانی باتوں کو ہر تعلیم یافتہ مسلمان آج بھی غلب منسوب کردہ باتیں ثابت کر سکتا ہے کیونکہ اللہ،کے نبی اور رسول نے جو باتیں قرآن میں بتا دیہی ں وہ انکے خلاف یا ان سے کم یا زیادہ بتا ہی نہیں سکتا تھا اور نہ ہی انکو یہ حق اور اختیار اللہ نے دیا تھا کہ وہ لوگوں سے اپنے ذاتی احکامات منواۓ بلکہ وہ تو ہمیشہ رب کی ھدایات کے محکوم بننے کا ہی کہتے تھے اور خود بھی اسی کے محکوم ایک بشر کی طرح تھے۔قرآن میں عیسی عس کے وفات کے بعد دنیا میں واپس آنے کا کوئ ذکر نہیں ہے تو یہ بات یقیناً” انسانوں کی اپنی ذاتی بات ہے جو انہوں نے ہماری احادیث میں شامل کر دی ہے۔ اس لیۓ کہ قرآن میں ہے کہ کوئ بھی انسان مرنے کے بعد نہ آسکتا اور نہ ہی اسے دنیا والوں کی کوئ خبر ہوتی ہے کیونکہ اسکے اور دنیا کے درمیان ایک پردہ ( برزخ) ہوتا ہے۔اور ہر وفات شدہ انسان کو یوم حساب پر ہی اللہ اٹھائیگا۔ اس سے پہلے نہیں۔ دراصل 3:55 کو لوگوں نے غلط بتا کر انکو گمراہ کر دیا ہے۔ اللہ نے تو کہا،”اے عیسی یں بے شک تمہیں وفات دونگا( دنیا میں۔ متوفیک) اورتمہ درجے بلند کر دونگا ( رافعک) ۔۔۔۔۔” لوگوں نے اسے بدل کر “ میں تمہیں اپنی طرف اٹھا لونگا” کر دیا جو بالکل غلط ہے۔کیونکہ مطھرک یع تمہیں پاک کردونگا ( یہودییوں اور عیسائییوں کے جھوٹے الزامات اور توقعات سے)۔
Rafiuka ka lazman mutlab darja buland karna nahi hai. Iss ka aik mutlab bhi ho sakta hai ke Allah ne kaha mein tujhy apni taraf utha lon ga… jub rooh nicalny ke baad koi Allah ke taraf utha liya jaye tou woh mout ko confirm kar deti hai. Allah talah ne jaga jaga Quran mein kaha ke aik din tum sub ko humari taraf loot ke ana hai.
@@irfanbardgujar8612 عرفان صاحب، فتوی دینے سے بات بنتی ہی نہیں ہے۔ اللہ نے کہا ہے کہ جو کہو اسے سچ ثابت کرو۔ تو آپ اس حکم الہی کی نافرمانی کر رہےہیں اور دوسری نافرمانی میرے عقیدے کو قرآن سے غلط ثابت بھی نہیں کیا ہے اور اپنے عقیدے کو بھی قرآن سے سچ ثابت نہیں کیا ہے۔ تو آپ قرآن سمجھ کر پڑھیں اور پھر میرے عقیدے کو غلط ثابت کر دیں اور اپنے عقیدے کو سچ ثابت کیوں نہیں کرتے ہیں؟ قرآن میں اللہ نے کس آیت میں کہا ہے کہ محمد عس سے منسوب جتنی احادیث اور سنتیں لوگ بتائیں انہیں سچ مان کر ان پر عمل کرنا۔تو کیا آپ اللہ کی نافرمانی اور شرک کے گناہ نہیں کر رہے ہیں؟اطیعوا الرسول کے معنی رسول عس جو تمہیں اللہ،کی ھدایات بتا رہے ہیں انکی اطاعت کرنا، ہے۔ یہ محمد عس کی ایک بشر کی حیثییت سے انکے اقوال اور افعال کی اباعت یا پیروی کرنے کا حکم نہیں ہے، کیونکہ وہ اللہ کے پہلے فرمان بردار محکوم تھے، تو اللہ کی ھدایات ہی پر عمل کرتے تھے اور اللہ نے انکو کو کسی کو بھی اپنا ذاتی محکوم بنانے کی اجازت یا اختیار دیا ہی نہیں گیا تھا۔ (3:79,80) کو سمجھ کر پڑھ لیں۔ اس لیۓ عقیدہ تو آپکا قرآن کے مطابق نہیں ہے، تو آپ اپنا عقیدہ درست کر لیں۔ ورنہ آپکو عذاب الہی ضرور ہوگا۔
بھائی لیاقت: اپ نے سو-فیصد سچ کہا ہے مگر یہ سچ، مسٹر غامدی کے دماغ میں نہیں گھستا۔ انہوں نے، من-گھڑت سنت کی سپورٹ میں، پچاس سے زیادہ ویڈیوز اپ-لوڈ کر رکھے ہیں ۔ پورے قران میں سنت-رسول کے الفاظ ہی نہیں۔ قران صرف دو طرح کی سنت کی بات کرتا ہے الله جَلَّ جَلَالَهُ کی سنت، اور ماضی کے گمراہ لوگوں کی سنت۔ اسلام، قران ہے۔ جس قانون، مناسک اور عبادت کی جڑ، قران میں نہیں ہے وہ دین-الاسلام کا حصہ نہیں۔ الله جَلَّ جَلَالَهُ اور اس کے رسول کی اطاعت کا مطلب یہ ہے کہ اسلام میں، صرف اس کتاب کو فالو کیا جائے جو الله جَلَّ جَلَالَهُ نے اپنے رسول کے ذریعے ہم لوگوں تک بھیجی، اور وہ کتاب، صرف قران ہے ٦:۱۹، ٦:۱۱۴، ۱۰:۱۵ نبی اور چار خلفاء نے پیچھے صرف لکھا ہوا قران ہی چھوڑا۔ سنی فرقہ کی چھ حدیث کی کتابیں اور شیعہ فرقہ کی چار کتابیں، نبی کی وفات کے تین سو سال بعد شکست-خوردہ ایرانی پارسی ملاؤں نے اس لیے فورج کیں تاکہ مسلمانوں کو ابلیس کے رستے پر لگا دیا جائے۔ سنی فرقہ کی اپنی کتابیں کہتی ہے کہ نبی اور چار خلفاء کے دور میں، سنت، حدیث اور تفسیر لکھنے پر پابندی تھی
His logic is flawed. The only prophetic personality that the Prophet Muhammad (pbuh) spoke about that would come after him was Jesus: “The Hour will not be established until the son of Mary (i.e. Jesus) descends amongst you as a just ruler” (Bukhari). “Jesus son of Mary will descend at the white minaret to the east of Damascus” (Abu Dawud).
اپ تو احادیث کے منکر ہیں،۔ ا۰،سے تع،یہی امید تھی ۔۔اس ایت کا کیا بنے گا ۔جس میں کہلوت کے وقت کا بولنا بھی ایا ہے ۔سب جانتے ہیکہ وہ کہولت کی عمر تک نہیں پہنچے
Or os AYAT ka Kiya banay ga jis Me Allah Waziah on ko mout Denay or Aasman pe othanay ka zikar Kartay han Lekin Hamaray Ulama os k Tarjamay me Toujeehaat peesh Kartay han Nahi "mutavaffi" ka matlab ye Bhi huta ha or ye Bhi huta haa Kisi lafz ka Matlab tu Wohi huta haa naa jis tarah os zubaan k bolnay walay log jumlay me kis😢 Tarah bayaan Kartay ham Baaki Allah jab bayan karta ha K Hazrat Issa As Bachpan me apni Nabovat k hawalay se bolay, same kahoolat ki umar me bhi bolay gay Kia ye chez waziyah ha Kah Kaholat ki Umar 40+ me start huti ha ya 30+ me Is me aap Agar mutaliya karay tu 30+ age hi banti ha Or onhu ne Nambowat k hawalay se Bolaa or Logo me Allah ka Paigham ponchaya or phir Wafat farma gaye
چرچ کی نزول مسیح کی من-گھڑت کہانی کو سپورٹ کرنے کے لیے، فرقہ-پرست مترجم، کئی ایات کا جان بوجھ کر غلط ترجمہ کرتے ہیں۔ خود بدلتے نہیں قران کو بدل دیتے ہیں۔ اسی طرح وہ کہولت یعنی لفظ كَهْلًا کا غلط ترجمہ کرتے ہیں۔ مگر جب ہم اٹھویں صدی کا عربی کا لٹریچر پڑھتے ہیں تو اس میں لفظ كَهْلًا کو ایسی عمر کہا گیا ہے جب انسان اتنا زیادہ بوڑھا ہو جائے کہ اس کی جلد پٹری-فائی ہونے لگے یعنی گلنے سڑنے لگے، اور یہ عمر، نوے سال سے اوپر شروع ہوتی ہے۔ سنی فرقہ کی قدیم تیس سے زیادہ مشہور کتب میں لکھا ہے کہ خاتم الأنبياء نے فرمایا، نبی عیسی کی عمر ۱۲۰ سال تھی۔ یہ ہے سارا سچ۔ مگر سنی اور شیعہ مولوی سارا الزام جھوٹے نبی مرزا قادیانی کے سر پر رکھ کر، سچ کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں
غامدی صاحب قرآنی آیات کا حوالہ دے کر بات کرتے ہین جبکہ اس سے آگے کوئی بات نہیں اور جب آپ کوئی بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے موسوم کرتے ہین تو یہ بات بھی یاد رکھیں کہ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن کے خلاف کوئی بات نہیں کر سکتے اور ایسی بات جھوٹ ہی ہو سکتی ہے ۔
Iss muqam par ghamidi sb. nay thoker khai hai ore ,ajmai ummat ka khilaf , galati may mubtala ho gaya hai 📌 Essa AS will descend from the heavens and kill dajal, there are so many narrations about it from the holy prophet Muhammad SAWAWS that Esa alaihi salam will descend from heavens. He will rule the world for about 40 years and islam will enter into every house on the face of earth. He will rule according to Quran and sunnah of prophet Muhammad SAWAWS 📌 kill all disobedient jews and mushrikeen 📌 after about 7 years of imami mehdi alaihi salam. So ghamidi sb is mistaken about the fact and has misunderstood hadees at this stage. I differ with him.
حضرت عیسی علیہ السلام فرما رہے ہیں میرے مرنے کے بعد یہ کیا کرتے رہے مجھے کچھ خبر نہیں ۔۔۔۔موت کے بعد کسی نبی کو کچھ خبر نہیں ہوتی کہ اس کی امت اس کے مرنے کے بعد کیا کرتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ آپ نے حق ادا کر دیا ۔۔۔۔۔جب عیسی علیہ السلام فرما رہے ہیں میرے مرنے کے بعد یہ کیا کرتے رہے مجھے کچھ خبر ہی نہیں۔۔۔یہ کیا کرتے رہے ۔۔۔تو ہم نے کون کون سے عقیدے گھر لے حاضر و ناظر کے ۔۔۔
Zaberdast bro ❤
on point
Bhai Pura tarjuma paro... Pora... Aga Allah bol raha ha or qiyamat sa phela hum ap ke jamat ko Ghalba ata karein ga!!! Ya Kon se jamat ke bat ho Rahe ha??? Es ko Kun gol kar raha ho?
I understand why other Islamic scholars are against Javed Ghamdhi bcoz he is so logical and he proved them wrong but it’s ego now for them to accept there shortcomings. No difference between Jews,Christians and maulvis to accept their mistakes . Ego is a big problem
Indeed, Iblees was also egoistic.
He is not niether are others ,it's a biz for them that's it ,selling bs
Ok woke logical ...u think u know more than those ppl who dedicated their whole lives for deen😂
@@shiningalpha_ Woke logical? Allah ecnourages us to use our intellect, not spout the same blind beliefs over and over.
@@m4x_payn3_enjoyer and you think ur intellect matters ...or even stands infront of our 1400 yr of scholarship 😂😂
MashaAllah! Crystal clear
نزول مسیح قیامت کی نشانی نہیں بلکہ پیدائش عیسیٰ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ھے ۔۔۔۔۔
MashaALLAH MashaALLAH MashaALLAH ❤❤❤
May he be guided and make رجوع as many earlier scholars did
Mashallah well explained ❤ 👍
ماشاءاللہ
اس سے ثابت ہوتا ہے کوئی دوسرا شخص مثیل مسیح بن کر آنا ہی صحیح ہے۔۔۔۔
Great explanation 💯❤️
Great explanation 🍀🍀🍀
Asslamo alykum Warahmatulahe Wabarakatohu aap ne Hazrat Masihe as ke bara may puri hogay Masihe Maud as Qadian may nazole Masih hogea, baqi ilam hay to hazrat Masihe Maud o mehdi as ka ilam kou nahi
We need to be aware from Ghamdhi sahab
Its mention in Quran Suarh Nissa
157 , 158 159 Allah said that they will say , we killed the Jesusa Son of Mary but they neither kill not crucified him, those disagree in matter are lost to doubt , for surely they did not kill him .
158 and Allah (God) rises him in position closer to him and God is all-mighty and all wise and continue
Well explained sir 👏 👍 👌 🙌
Maidaa may 117 surat?
need reference this quranic ayat,,please guide guys....
Surah maida 116
True
یہ بات جو کہی کہ جب تک میں ان کے درمیان رھا کا مطلب قرب قیامت کو واپسی کی بات ھے
Ghamdi the asset ❤
❤❤❤❤❤❤
Ap ke sab batao ka jawab Eng. mirza da chuka ha... Please public ko confuse karna chor dein.
MashAllah aap ne Ahmadiyat ka dubba gol kur dia ❤ Na Hazrat Isa na koi oun jaisa!!
You have sent Ahmadiyat/Qadiyaniat/Mirzaiat under the bus 😂
ghamdhi sahab surah maidah wafat ka lafz istemal nhi hua
Hua hay agar aap Araby mai parhen!
Translation mai zabardasti change kiya hay. (1) Proof from Arabic dictionary "tawafani" means "cause to die", (2) Proof from Qur'an itself: Yeh word "tawafani", 24+ times Qur'an mai aya hay aur har dafa iska matlab hay "Cause to die" (wafaat).
Examples: Surah Yusuf (ayah 101), aur Surah Muhammad (ayah 27).
@@Hasan... g mumkin k zinda na uthaya gaya ho lekin
43:61k bare me apka kia khayal h?
یہ ہے ایت ۵:۱۱۷ کا وہ حصہ جس میں لفظ وفات کی ایک اور کنوٹیئشن تَوَفَّيْتَنِى استعمال ہوئی ہے۔ بھائی صاحب: کم از کم عربی کی بنیادی گرائمر تو سیکھ لیں۔ قران میں لفظ وفات پچیس سے زیادہ ایات میں مر-جانے کے لیے استعمال ہوا ہے
مَّا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى كُنتَ أَنتَ ٱلرَّقِيبَ
@@osamabinladen4613
قران، اپنی ہی تفسیر بڑی خوبصورتی سے کرتا ہے ایت ۴۳:٦۱ میں نبی عیسی کا نام ہی نہیں ہے۔ چرچ کی نزول مسیح کی من-گھڑت کہانی کو سپورٹ کرنے کے لیے، سنی اور شیعہ مترجم، قران کی متعدد ایات کے ترجمہ کی تحریف کرتے ہیں۔ سنی اور شیعہ مترجم اس ایت ۴۳:٦۱ کے لفظ وَإِنَّهُ سے مراد نبی عیسی لیتے ہیں مگر لفظ وَإِنَّهُ دراصل، عیسی کی طرف نہیں بلکہ قران کی طرف اشارہ کرتا ہے، قران کی متعدد ایات میں لفظ وَإِنَّهُ، قران کے لیے استعمال ہوا ہے- اپ اسی سورۃ ۴۳ کی ایت ۴۳:۴۴ کو دیکھیں جس میں لفظ وَإِنَّهُ، قران کے لیے استعمال ہوا ہے۔ اسی طرح ایت ۴:۱۵۹ میں لفظ مَوْتِهِ، ہر یہودی اور عیسائی کی موت کی طرف اشارہ کرتا ہے، عیسی کی موت کے بارے میں نہیں۔
43:44
وَإِنَّهُۥ لَذِكْرٌ لَّكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ تُسْـَٔلُونَ
Ye kisne bataya ke Qustuntunia ke Jung ke bad Masi phir se is Dunnia me aengay ..kia ye Nabi ki hadees hai . ⁉️..
Ye kustuntonia ki Fateh kab hue ..konsi hijri ya esvi ..
Sultan Muhammad faateh ne 1200 hijri
Hazrat Esa (pbuh) ko agar wafat mili to wafat saleeb per charhane se hui hai. Allah apne rasool ko itni aziyyanat wafat de skta hai??
Saleeb par nahi chadhaya gata the unhe,quran me likha h ye.
Janab saleeb nahi mili .. mgr Allah ne apne rasool ya nabi me se kch ko esi mot di hy shyd zakariya ya hazrat yahya ko aare se do tukrhe kiya gya tha
Yar quran ke ayat ka reffarance uper dybdia kero khuda ka wasta hai 😅
اگر اپ نے پورا قران سمجھا ہے تو اپ کو کسی ریفرنس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اپ کو خود ہی پتہ چل جائے کہ اس عنوان کے متعلق، کونسی ایات ہیں۔ مگر پھر بھی میں اپ کی بات سے متفق ہوں کہ ایات کا ریفرنس دیا جانا چاہیے
Isse terha ki peshingoe ki gae Mehdi ke bare me .kia tasadh paida kia inhone Islam me jiski koe had na Rahi..
..ye Koon loogh thay jinhone aisa kia .
There's another proof that return of Jesus is/was only rumour and is not possible❗ Christians also believe Jesus will return just before the Hour, and this magical information is present in the New Testament (which was written after Isa(as) was taken).. so My question is: How on earth did this divine knowledge come to those early Christians without any Nabi?
It's impossible. It's as much as a rumour for them and for us as their rumour of Jesus being son of God.
Please note, when we read oldest available copy of New Testament from Codex of Sinaiticus of 4th Century; we do not find any story of Ascension and Return of Jesus in all the four Gospels. In order to show new converts that Pauline-Dogma is a Supernatural Dogma; church added new 12 forged verses at the end of Gospel of Mark much later; and they also blended fable of Ascension and Return of Jesus in Gospel of Luke 24:51. Later, when, Christians converted to Islam in 7th Century; they spread this fable among Muslims. Then, this fable made its way to CONCOCTED hadith books of Sunni and Shia sects. And now, Sunni and Shia translators started to TAMPER translation of several verses of Quran in order to RECONCILE stories of their forged hadiths with Noble Quran. This is the whole Truth. Quran is clear, He did not die on Cross 4:157; raised in honor/spiritual exaltation 4:158, lived over 100 years >>>Kahlan>5:110, and died naturally 3:144, 5:117 and is buried in Grave 20:55 >> You are made from Dust and you will return to Dust. Dead never return to this planet.
@@abdar-rahman6965 Thank you!! That's more precise information, and I agree 💯✅ .. Finally someone I come across who knows exactly what's going on. And really they have no answers! they just defend what their fathers have known as a common knowledge, and yes it's a shame that they twist the translations/interpretation of Qur'an to suit their prior knowledge INSTEAD of correcting their understanding on this matter with the help of Qur'an. Yes I'm very well aware of the Verses that they twist their meaning, especially 3:55, it's 💯 clear, and Qur'an is 100% consistent with its corpus/choice of words for its meaning.
It's a shame really people don't ponder, I'm amazed even the most reputed Arab scholars don't seem to look back and reflect on this. They just go with the flow. Sad.
Anyway, nice to meet you! I plan to create/raise this awareness in the future. Thank you for that added information.
@@abdar-rahman6965 If you don't mind, can you please share your WhatsApp number with me? I would really like to discuss a few Islamic matters with a like-minded intellectual like yourself (very hard to find these days to be honest).. would love to talk to you! jazakAllah khair!
absolutely correct
Qur'an Surah number 43 (Al Zukhruf) verse number 61 saaf saaf batati hai jis se tamaam mufassireen ne yahi akhaz kiya hai k Hazrat Eisa qurb e qayamat ki nishani hain:
آیت 61 { وَاِنَّہٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَۃِ } ”اور یقینا وہ قیامت کی ایک علامت ہے“
Ye Nabi ki Nabuath per inhone dagh lagaya ..Ye Koon loogh thay.. Ap khud ye Andaza lagaeay ..
Does this mean that all islamic scholars were wrong for 1400 years and this man is right?
th-cam.com/video/Tsc_6U7K3VQ/w-d-xo.htmlfeature=shared
Ye koi daleel ni hy... Agr yahi daleel leni hy to Christians Muslims se zyada hein or sb hi isa ko Allah ka beta maante hein to kya ye daleel un k liye b hogi k itne sare Christian ghalt kese ho skte hein
اللہ نے کہا ہے کہ یہ قرآن احسن الحدیث ہے، تو اسکے آنے کے بعد اب تم کونسی حدیث کو مانوگے جسکا واضح مطلب یہی ہے کہ تم کسی بھی حدیث کو قرآن کے آنے کے بعد مت ماننا۔ اور اللہ نے صرف قرآن ہی کی پیروی کرنے کا حکم دیا ہے اور اسکے ساتھ کسی بھی سنت محمد عس یا حدیث محمد عس کو شامل ہی نہی کیا ہے۔ تو ہمارا فرض ہے کہ ہم صرف قرآن ہی کی پیروی کریں کیونکہ ان انسانی روایات نے تو ہمیشہ ہی اللہ،کی ھدایات میں اپنی طرف سے جھوٹی باتیں ملا کر ان میں تبدیلیاں کرتے رہے تھے۔پھر اللہ نے اپنی دوسری ھدایات میں سچی باتوں کو دہرا دیا جن کو انسانوں بدل دیا تھا اور انکی جھوٹی باتوں کو رد کر دیا۔ مگر اب شیطان نے مسلمانوں کو گمراہ کرکے احادیث کو رسول اکرم کی باتیں کیہ کر ان سے منوا دیا ہے لیکن ان جھوٹی انسانی باتوں کو ہر تعلیم یافتہ مسلمان آج بھی غلب منسوب کردہ باتیں ثابت کر سکتا ہے کیونکہ اللہ،کے نبی اور رسول نے جو باتیں قرآن میں بتا دیہی ں وہ انکے خلاف یا ان سے کم یا زیادہ بتا ہی نہیں سکتا تھا اور نہ ہی انکو یہ حق اور اختیار اللہ نے دیا تھا کہ وہ لوگوں سے اپنے ذاتی احکامات منواۓ بلکہ وہ تو ہمیشہ رب کی ھدایات کے محکوم بننے کا ہی کہتے تھے اور خود بھی اسی کے محکوم ایک بشر کی طرح تھے۔قرآن میں عیسی عس کے وفات کے بعد دنیا میں واپس آنے کا کوئ ذکر نہیں ہے تو یہ بات یقیناً” انسانوں کی اپنی ذاتی بات ہے جو انہوں نے ہماری احادیث میں شامل کر دی ہے۔ اس لیۓ کہ قرآن میں ہے کہ کوئ بھی انسان مرنے کے بعد نہ آسکتا اور نہ ہی اسے دنیا والوں کی کوئ خبر ہوتی ہے کیونکہ اسکے اور دنیا کے درمیان ایک پردہ ( برزخ) ہوتا ہے۔اور ہر وفات شدہ انسان کو یوم حساب پر ہی اللہ اٹھائیگا۔ اس سے پہلے نہیں۔ دراصل 3:55 کو لوگوں نے غلط بتا کر انکو گمراہ کر دیا ہے۔ اللہ نے تو کہا،”اے عیسی یں بے شک تمہیں وفات دونگا( دنیا میں۔ متوفیک) اورتمہ درجے بلند کر دونگا ( رافعک) ۔۔۔۔۔” لوگوں نے اسے بدل کر “ میں تمہیں اپنی طرف اٹھا لونگا” کر دیا جو بالکل غلط ہے۔کیونکہ مطھرک یع تمہیں پاک کردونگا ( یہودییوں اور عیسائییوں کے جھوٹے الزامات اور توقعات سے)۔
Rafiuka ka lazman mutlab darja buland karna nahi hai. Iss ka aik mutlab bhi ho sakta hai ke Allah ne kaha mein tujhy apni taraf utha lon ga… jub rooh nicalny ke baad koi Allah ke taraf utha liya jaye tou woh mout ko confirm kar deti hai.
Allah talah ne jaga jaga Quran mein kaha ke aik din tum sub ko humari taraf loot ke ana hai.
Liuaqat aap apna aqeeda durust kijiye galat raah par mat chalye
@@irfanbardgujar8612 عرفان صاحب، فتوی دینے سے بات بنتی ہی نہیں ہے۔ اللہ نے کہا ہے کہ جو کہو اسے سچ ثابت کرو۔ تو آپ اس حکم الہی کی نافرمانی کر رہےہیں اور دوسری نافرمانی میرے عقیدے کو قرآن سے غلط ثابت بھی نہیں کیا ہے اور اپنے عقیدے کو بھی قرآن سے سچ ثابت نہیں کیا ہے۔ تو آپ قرآن سمجھ کر پڑھیں اور پھر میرے عقیدے کو غلط ثابت کر دیں اور اپنے عقیدے کو سچ ثابت کیوں نہیں کرتے ہیں؟ قرآن میں اللہ نے کس آیت میں کہا ہے کہ محمد عس سے منسوب جتنی احادیث اور سنتیں لوگ بتائیں انہیں سچ مان کر ان پر عمل کرنا۔تو کیا آپ اللہ کی نافرمانی اور شرک کے گناہ نہیں کر رہے ہیں؟اطیعوا الرسول کے معنی رسول عس جو تمہیں اللہ،کی ھدایات بتا رہے ہیں انکی اطاعت کرنا، ہے۔ یہ محمد عس کی ایک بشر کی حیثییت سے انکے اقوال اور افعال کی اباعت یا پیروی کرنے کا حکم نہیں ہے، کیونکہ وہ اللہ کے پہلے فرمان بردار محکوم تھے، تو اللہ کی ھدایات ہی پر عمل کرتے تھے اور اللہ نے انکو کو کسی کو بھی اپنا ذاتی محکوم بنانے کی اجازت یا اختیار دیا ہی نہیں گیا تھا۔ (3:79,80) کو سمجھ کر پڑھ لیں۔ اس لیۓ عقیدہ تو آپکا قرآن کے مطابق نہیں ہے، تو آپ اپنا عقیدہ درست کر لیں۔ ورنہ آپکو عذاب الہی ضرور ہوگا۔
بھائی لیاقت: اپ نے سو-فیصد سچ کہا ہے مگر یہ سچ، مسٹر غامدی کے دماغ میں نہیں گھستا۔ انہوں نے، من-گھڑت سنت کی سپورٹ میں، پچاس سے زیادہ ویڈیوز اپ-لوڈ کر رکھے ہیں ۔ پورے قران میں سنت-رسول کے الفاظ ہی نہیں۔ قران صرف دو طرح کی سنت کی بات کرتا ہے الله جَلَّ جَلَالَهُ کی سنت، اور ماضی کے گمراہ لوگوں کی سنت۔ اسلام، قران ہے۔ جس قانون، مناسک اور عبادت کی جڑ، قران میں نہیں ہے وہ دین-الاسلام کا حصہ نہیں۔ الله جَلَّ جَلَالَهُ اور اس کے رسول کی اطاعت کا مطلب یہ ہے کہ اسلام میں، صرف اس کتاب کو فالو کیا جائے جو الله جَلَّ جَلَالَهُ نے اپنے رسول کے ذریعے ہم لوگوں تک بھیجی، اور وہ کتاب، صرف قران ہے ٦:۱۹، ٦:۱۱۴، ۱۰:۱۵
نبی اور چار خلفاء نے پیچھے صرف لکھا ہوا قران ہی چھوڑا۔ سنی فرقہ کی چھ حدیث کی کتابیں اور شیعہ فرقہ کی چار کتابیں، نبی کی وفات کے تین سو سال بعد شکست-خوردہ ایرانی پارسی ملاؤں نے اس لیے فورج کیں تاکہ مسلمانوں کو ابلیس کے رستے پر لگا دیا جائے۔ سنی فرقہ کی اپنی کتابیں کہتی ہے کہ نبی اور چار خلفاء کے دور میں، سنت، حدیث اور تفسیر لکھنے پر پابندی تھی
@@LiaquatJSamma
You have told 100% Truth
His logic is flawed.
The only prophetic personality that the Prophet Muhammad (pbuh) spoke about that would come after him was Jesus:
“The Hour will not be established until the son of Mary (i.e. Jesus) descends amongst you as a just ruler” (Bukhari).
“Jesus son of Mary will descend at the white minaret to the east of Damascus” (Abu Dawud).
True. Surah e Al Zukhruf Ayat 61 mentions:
آیت 61 { وَاِنَّہٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَۃِ } ”اور یقینا وہ قیامت کی ایک علامت ہے“
اپ تو احادیث کے منکر ہیں،۔ ا۰،سے تع،یہی امید تھی ۔۔اس ایت کا کیا بنے گا ۔جس میں کہلوت کے وقت کا بولنا بھی ایا ہے ۔سب جانتے ہیکہ وہ کہولت کی عمر تک نہیں پہنچے
Or os AYAT ka Kiya banay ga jis Me Allah Waziah on ko mout Denay or Aasman pe othanay ka zikar Kartay han
Lekin Hamaray Ulama os k Tarjamay me Toujeehaat peesh Kartay han Nahi "mutavaffi" ka matlab ye Bhi huta ha or ye Bhi huta haa
Kisi lafz ka Matlab tu Wohi huta haa naa jis tarah os zubaan k bolnay walay log jumlay me kis😢 Tarah bayaan Kartay ham
Baaki Allah jab bayan karta ha
K Hazrat Issa As Bachpan me apni Nabovat k hawalay se bolay, same kahoolat ki umar me bhi bolay gay
Kia ye chez waziyah ha Kah Kaholat ki Umar 40+ me start huti ha ya 30+ me
Is me aap Agar mutaliya karay tu 30+ age hi banti ha
Or onhu ne Nambowat k hawalay se Bolaa or Logo me Allah ka Paigham ponchaya or phir Wafat farma gaye
چرچ کی نزول مسیح کی من-گھڑت کہانی کو سپورٹ کرنے کے لیے، فرقہ-پرست مترجم، کئی ایات کا جان بوجھ کر غلط ترجمہ کرتے ہیں۔ خود بدلتے نہیں قران کو بدل دیتے ہیں۔ اسی طرح وہ کہولت یعنی لفظ كَهْلًا کا غلط ترجمہ کرتے ہیں۔ مگر جب ہم اٹھویں صدی کا عربی کا لٹریچر پڑھتے ہیں تو اس میں لفظ كَهْلًا کو ایسی عمر کہا گیا ہے جب انسان اتنا زیادہ بوڑھا ہو جائے کہ اس کی جلد پٹری-فائی ہونے لگے یعنی گلنے سڑنے لگے، اور یہ عمر، نوے سال سے اوپر شروع ہوتی ہے۔ سنی فرقہ کی قدیم تیس سے زیادہ مشہور کتب میں لکھا ہے کہ خاتم الأنبياء نے فرمایا، نبی عیسی کی عمر ۱۲۰ سال تھی۔ یہ ہے سارا سچ۔ مگر سنی اور شیعہ مولوی سارا الزام جھوٹے نبی مرزا قادیانی کے سر پر رکھ کر، سچ کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں
غامدی صاحب قرآنی آیات کا حوالہ دے کر بات کرتے ہین جبکہ اس سے آگے کوئی بات نہیں اور جب آپ کوئی بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے موسوم کرتے ہین تو یہ بات بھی یاد رکھیں کہ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن کے خلاف کوئی بات نہیں کر سکتے اور ایسی بات جھوٹ ہی ہو سکتی ہے ۔
حضرت مسیح نے بچپن میں بھی بات کی اور کہولت میں بھی اپنی قوم سے بات کی۔
Iss muqam par ghamidi sb. nay thoker khai hai ore ,ajmai ummat ka khilaf , galati may mubtala ho gaya hai 📌
Essa AS will descend from the heavens and kill dajal, there are so many narrations about it from the holy prophet Muhammad SAWAWS that Esa alaihi salam will descend from heavens.
He will rule the world for about 40 years and islam will enter into every house on the face of earth. He will rule according to Quran and sunnah of prophet Muhammad SAWAWS 📌 kill all disobedient jews and mushrikeen 📌 after about 7 years of imami mehdi alaihi salam.
So ghamidi sb is mistaken about the fact and has misunderstood hadees at this stage. I differ with him.
من گھڑت احادیث ہیں یہود و نصاری کے ذریعے سے آئی ہیں
مہدی کا افسانہ بھی سیاسی شکست کی پیدوار تھا
حضرت عیسی علیہ السلام فرما رہے ہیں میرے مرنے کے بعد یہ کیا کرتے رہے مجھے کچھ خبر نہیں ۔۔۔۔موت کے بعد کسی نبی کو کچھ خبر نہیں ہوتی کہ اس کی امت اس کے مرنے کے بعد کیا کرتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔