غریب آدمی کی قیسمت میں سائیکل چلانا ہے یہ بڑے لوگ غریب کو کوئی سہولت نہیں دے سکتے سب فضول ہے میں سب غریب بھائیوں کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین
Poor is poor because he has voted to wrong people in the past. Now don't complain. Overseas Pakistani people are driving this country with their remittances. Locals are just doing stupid political rallies and committing crimes and only complaining. So get education. Be honest to yourself. Stop corruption. Treat all with respect. Follow law and order. And then you will have a car also. Enjoyyyy.
Kis ko shoq hy apny biwi bchun ko chor k,islamabad jesa mosm chor k is grm Rait main aky kaam kry.agr koi benefit mil ra hy to apko ghreeb yad agye. Jo vote dy k hmn mjbor krty apny mulk sy bhr jyn
زوار بھائی بہت ھی عمدہ وڈیو بناتے ھیں آپ ساری تفصیل انتہائی آسانی سے سمجھ آجاتی ھے مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ میں ایک اوورسیز پاکستانی ھوں اور آپکے خیال میں میں کا بنک میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کھلواؤں جس سے گاڑی بھی آپکی انہی معلومات کے مطابق با آسانی مل سکے شکریہ
@@wahmadh لگتا ہے آپ سرکاری ملازم ہیں اور شائد آپ اچھے آفیسر ہوں گے اسی لئے ہی آپ نے ایسا جواب دیا ہے لیکن میری بات 110 فیصد درست ہے اور میرا اپنا تجربہ ہے زندگی کے 45 سال کا
حکومت نے لو لی پاپ دیا ہے عرب ممالک میں دو سے تین سال کا ویزہ ملتا ہے دوسری بات ایک مزدور زیادہ سے زیادہ پندرہ سو درہم یا ریال تنخوا لیتا ہے وہ کیسے گاڑی لے گا پندرہ سو میں سے چار سو سے ساڈے چار سو چرچہ ہو جاتا ہے وہ ہر مہینے پچاس ہزار کیسے پورا کرے گا یہ سکیم امیروں کے لیے ہے
زوار بھائی اس حساب سے حکومت نے اورسیز کو بہترین لولی پاپ دیا ہے کیونکہ حکومت نے ان کو سبق سیکھا یا ہے اور ان کو اوقات یاد دلائی یے جیسی ایک فون پاکستان لانے پہ تھی
ایم سی بی بینک سے ہم دبئی سے گھر میں پیسے بھیجتے ہیں تو دس دن میں نہیں ملتے کبھی ان لوگوں کا سسٹم خراب کبھی پیسے نہیں گاڑی کیا خاک ملے گی یہ انہی لوگوں کو گاڑیاں دیتے ہیں جن کو کیش میں خریدنے میں بھی کوئی پرابلم نہیں ہوتی باقی غریب اور مڈل کلاس کا اللہ ہی مالک
Meny pata kiya bank se wo kehty hain 1 lakh pay 30 hzar dena hoga ye kuty johty hain bas video bana k apny chakar m view ayy ratting achi ho pesa kmyen bas
میری بھائی ہمارے بینکوں کی عادت ہی نہیں ہے جو غریب لوگوں کے لئے کوئی اسکیم بنائیں ہمارے اس ملک پاکستان میں کوئی حیثیت ہی نہیں ہے نہ ہمیں لون ملتا ہے ماہم قسطوں پر گاڑی خرید سکتے ہیں کیونکہ بینک کے کاغذات اتنی مشکل ہوتے ہیں غریب آدمی کے لیے جو اس کو پورا ہی نہیں کر پاتا غریب تبا دے
Assalamo alakum zawar bhai bahut shukriya aap ne bahut achi information share ki baki agar 15 lack wali car use men Lena ho tu us Kia bank 15 lack pesy Dy ga ya gari perchase kr k Dy
اگر یہ سب شرائط ہیں تو پھر سیدھی بات کریں کہ گاڑی نہیں ملے گئی سب کے سب چور ہیں سب استادوں کے استاد ہیں پاکستان میں غریب کے لیئے تو ان چوروں نے زندگی اجیرن کی ہوئی ہے پاکستان میں آخری درجے کے غریب لے کر آخری درجے کے امیر تک سب کی بخل میں چھری نہیں چھرا ہے اور جہاں بس چلتا ہے چلا دیتا ہے رحم نہیں کرتا کیونکہ ہم امت محمدی ہیں اگر کسی کو برا لگے تو معاف کرنا شکریہ لیکن حقیقت یہی ہے
میں سعودی عرب سے ہوں میرا سوال یہ ہے کہ انہوں نے شرط رکھی ہے کہ کمپنی کے ساتھ کنٹریکٹ اتنا ہونا ضروری ہے جتنے عرصے کے لیے ہم لیز لیتے ہیں مثلاً پانچ سال کی لیز پر لیں تو پانچ سال کا کنٹریکٹ ہونا چاہئے کمپنی کے ساتھ مگر ادھر ایسا نہیں ہے ادھر ایک یا دو سال کا کنٹریکٹ ہوتا ہے چاہے آپ بیس سال کمپنی میں کام کرو وہ کنٹریکٹ ہر سال رینیو ہوتا یے۔ اس کی وضاحت کر دیں۔۔ شکریہ
اسلام و عليكم بھائی آپ نے بہت اچھے سے بات سمجھنے کی کوشش کی ہے بہت شکریہ میں سعودی عرب میں مزدوری کرتا ہوں میرے لیے بھی اک مشورہ دیں کہ کس بنک میں کون سا اکاؤنٹ کھلوائیں مطلب روشن ڈیجٹل کرنٹ اکاؤنٹ یا سیونگ اکاؤنٹ بہتر رہے گا
I was interested to import a car because hybrid cars you pay only 50% import duty (according to previous laws). But the import mafias only deal with big customers like politicians and companies. Is there any improvement for overseas in importing a car - because only licensed mafias can import.
زوار بھائی اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ MG گاڑی سات آٹھ سیٹ والی بنک سے لیں تو کتنے میں ملے گی شکریہ اسکی قیمت اور انسٹالمنٹ سات سال کی ھو تو کتنے میںمل جائے گی
Zawar Bhai jan shukriya. Mashaa Allah ap ney buhat hee detail se bataya;Bhai jan mera digital roshan account meezan bank mein hai. Es ke bare details chahta hoon Ghar ke liye aur gare ke liye. Shukriya dear sir
Sir apki information complete nai aur kuch chizain ap nay ghalat batai hain.... (for example age limit).... ... ap complete information lain aur dubara video banain...
Very well and deep explained.Zawar bhai ye batain ap k khayal mai kon c or kitnay wali car laina chahiye jo value for money ho fuel efficient ho or uski resale bhi achi ho. Thanks.
الحمداللہ گاڑی بڑی ھی لینی ھے اگر لی تو نہں تو اس ملک سے ھی اپنے ساتھ لے کر جانی ھے بڑی گاڑی انشاءاللہ)( چھوٹی گاڑی اور اوپر سے پاکستانی مزہ نہیں دیتی شکریہ جناب اپ کا(اپ کا دعا گو ایک پردیسی بھائ )وسلام
مقیم پاکستانیوں کی اکثریت چھوٹے موٹے روزگار سے وابستہ ہے جن میں سے اکثر کا اپنی کمپنی سے کنٹریکٹ، صرف ایک دو سال کا ہی ہوتا ہے۔ (جیسا آپ نے بتایا کہ ان کے لئے بھی قرض نہیں مل سکتا)۔ کھانے، رہائش، ٹرانسپورٹ وغیرہ کے اخراجات کے بعد ہوائی ٹکٹ اور لیبر ویزا ایجنٹ کے لئے بھی پیسے بچانے ہوتے ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہر ملک میں ملازمتوں کی صورت حال ابتر ہو چکی ہے۔ اس کے بعد بھی ملازم یا مزدور ہر ماہ پچاس ہزار روپے سے زیادہ رقم کیسے ارسال کرے، اور گھر والوں کے لئے گاڑی بھی خریدے؟؟
I personally apply it many documents required and it was almost approved but I cancel...Suzuki swift in cash 37 lakh but meezan bank RDA for 5 years 53 lakh and for 7 years almost 60 lakh...
ایک بیٹے نے ماں سے کہا کہ ماں میں تجھے بیچنے جا رہا ہوں ماں حیران ہوکے بولی بیٹا یہ کیا کہہ رہے ہو بیٹے نے جواب دیا ماں گبھرا نا نہیں میں تمہارے اسی قیمت بتاؤں گا کہ تمہیں کوئی خرید بھی نہ آئے گا کچھ اسی طرح کا حال ہے پاکستانی بینکوں کا جس میں غریب اور مڈل کلاس کا آدمی نہ لون لے سکتا ہے اور نہ کچھ خرید سکتا ہے کیوں کہ اس کی ٹرمز اینڈ کنڈیشن اس لڑکے کے ماں والا حساب ہے اس کو کوئی پوری نہیں کر پاتا
یوٹیوب پر چینل تو اور بھی بہت ہیں پر زوار بھائی آپ کے سمجھانے کا طریقہ سب سے عمدہ ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
زبردست
زبردست زوار بھائی آپ کا طریقہ سمجھانے کا بہت ہی اعلی ہے زندہ باد 👍👍👍👍👍👍
وزار بھائی آپ نے زبردست طریقے سے سمجھایا ھے
بہت اچھی اور تفصیل سے آپ نے ویڈیو بنالی ہے۔
Zawar Bhai first youtuber ap hen Jo ye information apny bhaon tak puhcha rhs he
غریب آدمی کی قیسمت میں سائیکل چلانا ہے یہ بڑے لوگ غریب کو کوئی سہولت نہیں دے سکتے سب فضول ہے میں سب غریب بھائیوں کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین
Sahi kaha
🤣🤣
Ameen
Poor is poor because he has voted to wrong people in the past. Now don't complain. Overseas Pakistani people are driving this country with their remittances. Locals are just doing stupid political rallies and committing crimes and only complaining. So get education. Be honest to yourself. Stop corruption. Treat all with respect. Follow law and order. And then you will have a car also. Enjoyyyy.
Kis ko shoq hy apny biwi bchun ko chor k,islamabad jesa mosm chor k is grm Rait main aky kaam kry.agr koi benefit mil ra hy to apko ghreeb yad agye. Jo vote dy k hmn mjbor krty apny mulk sy bhr jyn
زوار بھائی بہت شکریہ بہت ہی اچھا طریقہ کار آپ نے بتایا ہے
زوار بھائی بہت ھی عمدہ وڈیو بناتے ھیں آپ ساری تفصیل انتہائی آسانی سے سمجھ آجاتی ھے
مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ میں ایک اوورسیز پاکستانی ھوں اور آپکے خیال میں میں کا بنک میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کھلواؤں جس سے گاڑی بھی آپکی انہی معلومات کے مطابق با آسانی مل سکے
شکریہ
Nnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn
سر کاش پاکستان کی بیوروکریسی درست ہو جائے سب سے بڑا مافیاز پاکستان کے سرکاری ملازمین ہیں
ہر کوئی مافیا نہیں ہے. بس جیسی تربیت ہوتی ہے ویسا کام کرتے ہیں لوگ. لوگوں کی سوچ بدلنی ہو گی تو مافیا ازم ختم ہو گا محترمہ.
@@wahmadh
لگتا ہے آپ سرکاری ملازم ہیں اور شائد آپ اچھے آفیسر ہوں گے اسی لئے ہی آپ نے ایسا جواب دیا ہے لیکن میری بات 110 فیصد درست ہے اور میرا اپنا تجربہ ہے زندگی کے 45 سال کا
ماشاءاللہ زوار بھائ سلامت رہو آپکا سمجھانے کا طریقہ بہت خوبصورت ھے
حکومت نے لو لی پاپ دیا ہے عرب ممالک میں دو سے تین سال کا ویزہ ملتا ہے دوسری بات ایک مزدور زیادہ سے زیادہ پندرہ سو درہم یا ریال تنخوا لیتا ہے وہ کیسے گاڑی لے گا پندرہ سو میں سے چار سو سے ساڈے چار سو چرچہ ہو جاتا ہے وہ ہر مہینے پچاس ہزار کیسے پورا کرے گا یہ سکیم امیروں کے لیے ہے
ذوار بھائی آپ نے بہت اچھی اور تفصیل سے ساری بات سمجھائی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ میں خود اس وقت یورپ میں ہوں۔
زوار بھائی اس حساب سے حکومت نے اورسیز کو بہترین لولی پاپ دیا ہے کیونکہ حکومت نے ان کو سبق سیکھا یا ہے اور ان کو اوقات یاد دلائی یے جیسی ایک فون پاکستان لانے پہ تھی
Zawar bhai ap ne achi information diya hay likan jo qanoon or sharait raki hay osse lagta hay k gharib logo k nsib me siraf cycle hay
اوور سیز پاکستانیوں کی طرف سے اپکا شکریہ 👍
Zawar Bhai ye bahut Achi khbr hai main is skeem se zaroor faida uthaooo ga.
ایم سی بی بینک سے ہم دبئی سے گھر میں پیسے بھیجتے ہیں تو دس دن میں نہیں ملتے کبھی ان لوگوں کا سسٹم خراب کبھی پیسے نہیں گاڑی کیا خاک ملے گی یہ انہی لوگوں کو گاڑیاں دیتے ہیں جن کو کیش میں خریدنے میں بھی کوئی پرابلم نہیں ہوتی باقی غریب اور مڈل کلاس کا اللہ ہی مالک
اسلام علیکم زوار بھائی آپ کا سمجھنے کا طریقہ بہت اچھا ہیں
میں نے 20 لاکھ تک گاڑی لینی ہیں سعودی عرب سے ہوں پاکستان بھکر سے ہو
اس سے بہتر ہے کہ بندہ نہ لے
Maon 33lck ki lna chta hw
Sahi kaha sab nizam kuta nizam hai sab johty hn ye
Meny pata kiya bank se wo kehty hain 1 lakh pay 30 hzar dena hoga ye kuty johty hain bas video bana k apny chakar m view ayy ratting achi ho pesa kmyen bas
اسلام علیکم زوار بھائ بھت ہی مخلص مشورے دیتے ہیں آپ ۔۔ اللہ پاک خوش رکھے آپکو
بھائی کس بینک میں اکاؤنٹ اوپن کرنا چاہیےاور کس میں زیادہ فائدہ ہے?
بہت شکریہ بھائی جان
میری بھائی ہمارے بینکوں کی عادت ہی نہیں ہے جو غریب لوگوں کے لئے کوئی اسکیم بنائیں ہمارے اس ملک پاکستان میں کوئی حیثیت ہی نہیں ہے نہ ہمیں لون ملتا ہے ماہم قسطوں پر گاڑی خرید سکتے ہیں کیونکہ بینک کے کاغذات اتنی مشکل ہوتے ہیں غریب آدمی کے لیے جو اس کو پورا ہی نہیں کر پاتا غریب تبا دے
جزاك الله بہت اچھی انفارمیشن زوار بھائی پردیسی دوبئ سے 🌺🌹🌻💚❤💖💞
Assalamo alakum zawar bhai bahut shukriya aap ne bahut achi information share ki baki agar 15 lack wali car use men Lena ho tu us Kia bank 15 lack pesy Dy ga ya gari perchase kr k Dy
اگر یہ سب شرائط ہیں تو پھر سیدھی بات کریں کہ گاڑی نہیں ملے گئی
سب کے سب چور ہیں سب استادوں کے استاد ہیں پاکستان میں غریب کے لیئے تو ان چوروں نے زندگی اجیرن کی ہوئی ہے
پاکستان میں آخری درجے کے غریب لے کر آخری درجے کے امیر تک سب کی بخل میں چھری نہیں چھرا ہے اور جہاں بس چلتا ہے چلا دیتا ہے رحم نہیں کرتا کیونکہ ہم امت محمدی ہیں
اگر کسی کو برا لگے تو معاف کرنا شکریہ
لیکن حقیقت یہی ہے
بھائی اس میں تنخواہ کم از کم 10٫000ہزار درہم ہونی چاہیے یہ سکیم عام آدمی کیلئے نہیں ہے
عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں
ماشااللہ اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے آمین آپکی بہت آچھی ویڈیو ھے
میں سعودی عرب سے ہوں میرا سوال یہ ہے کہ انہوں نے شرط رکھی ہے کہ کمپنی کے ساتھ کنٹریکٹ اتنا ہونا ضروری ہے جتنے عرصے کے لیے ہم لیز لیتے ہیں مثلاً پانچ سال کی لیز پر لیں تو پانچ سال کا کنٹریکٹ ہونا چاہئے کمپنی کے ساتھ مگر ادھر ایسا نہیں ہے ادھر ایک یا دو سال کا کنٹریکٹ ہوتا ہے چاہے آپ بیس سال کمپنی میں کام کرو وہ کنٹریکٹ ہر سال رینیو ہوتا یے۔ اس کی وضاحت کر دیں۔۔ شکریہ
اسلام و عليكم بھائی آپ نے بہت اچھے سے بات سمجھنے کی کوشش کی ہے بہت شکریہ میں سعودی عرب میں مزدوری کرتا ہوں میرے لیے بھی اک مشورہ دیں کہ کس بنک میں کون سا اکاؤنٹ کھلوائیں مطلب روشن ڈیجٹل کرنٹ اکاؤنٹ یا سیونگ اکاؤنٹ بہتر رہے گا
I am working as an accountant in Dubai, over here the contract is for the two year and at the end can renew
Acha to phir????
Mustansar mahmood same problem with me If you will get more information about this please share with me .thank you
السلام علیکم جواد بھائی کیسے ہیں بہت خوبصورت بہت تفصیل سے بیان کرتے ہیں
❤️❤️❤️❤️❤️🙏Thank you so much brother love you so much 💋😊
Allah pak ap ko bhot sari zindge or seht ata farmay Maa Sha Allah g bhot achi baatin btai ap ny
Brother, I want to buy Honda Civic on installments. share information about down payment and mark up.
I'm in Saudi Arabia
Ladki phr bhi nhi milega 🤣🤣
tariqa bht acha samjany ka bro thanks
بہت ہی فضول چیز بینک والوں کی رکوئرمنٹ پوری کرنا ناممکن ہے۔
شکریہ بھائی
I was interested to import a car because hybrid cars you pay only 50% import duty (according to previous laws). But the import mafias only deal with big customers like politicians and companies. Is there any improvement for overseas in importing a car - because only licensed mafias can import.
I can help if u r intrested
@@shafqaatabbasi7792 جی بھایئ بتائے کیسے مدد کر سکتے ہیں
😭😭😭
Bhai tu ny jaisa bataya bht acha laga or sb bataya jo galat sai dono
Zawar Bahi Main Honda Civic Lehna Chahta Houn 1.8 Aur Down Payment 25 tak Karoun To 2 Years Ki Ktni Qist Dehni Parhe Gi
Overseas
That's nice question
Allah bless you
Live in Distomou Beach Greece
From Sahiwal Sargodha
زوار بھائی اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ MG گاڑی سات آٹھ سیٹ والی بنک سے لیں تو کتنے میں ملے گی شکریہ اسکی قیمت اور انسٹالمنٹ سات سال کی ھو تو کتنے میںمل جائے گی
اللہ تعالی آپکی لمبی عمر دراز کرے دعا ہے ہماری بہت آچھی ویڈیو ہوتی ہے آپکی بشیر احمد دستی جدہ سعودی عرب تو
1,500 ریال تنخواہ ھوتی ہے کمپنی میں. آج کے ریٹ کے حساب سے 60 ہزار بنتی ہے...
Sood haram ay lala g
زبردست زوار بھائی
زوار بھائی اکاونٹ یہاں سے بنانا پڑے گا یا یاکستان میں موجود فیملی بناسکتاھے
بھائی آپ جس بینک میں اکاؤنٹ ہے اس کی ویب سائٹ پر جا کر آپ خود اپلائ کریں
jazkAllah boht boht shukiya apka bahi
واہ جی واہ
زبردست انفارمیشن
AA, zawar bhai return faile kea hoti h, plz jaldi bta dyn thankx
پاکستان میں بنک اور حکومت عوام سے مذاق کرتے ہیں
Bhot khob
Thanks brother
@@zawarmotors zawar bhai 2010 toyota corolla gli chache diesel please help
Zawar Bhai jan shukriya. Mashaa Allah ap ney buhat hee detail se bataya;Bhai jan mera digital roshan account meezan bank mein hai. Es ke bare details chahta hoon
Ghar ke liye aur gare ke liye. Shukriya dear sir
Assad bh. If some body sends in his account at once Rs ,300000= or even more...can he get vehicle......pls?
Oh Wo 6 months keh rha. Tu Aik hi bar bjhny sy koi faida nai.
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
میں ملائشیا میں ہوتا ہوں اور روشن ڈیجیٹل اکاونٹ اوپن کروانا چاہتا ہوں ۔۔ کوئی بھائی ہیلپ کر سکتا ہے؟
اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ھے کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کھولنے میں اپنا وقت ضائع نہیں کریں اپنے کام پر توجہ دیں ۔شکریہ
Good work 👍
کیا بات ھے جناب ضوار بھائی
میزان بینک سے گاڑی کس طرح ملے گا ویڈیو بنائی ٹریکٹر لینا ہے 640 ڈیٹیل ویڈیو بنائیں شکریہ
سر جی بہت اچھا لہجہ ہے آپ کا بندے کو بات سمجھانے کا ۔۔ پندرہ لاکھ تک گاڑی لے پانچ سال میں مکمل کرے کتنا پروفٹ دینا پڑے گا بنک کو۔۔؟
Bhahi ager out of country sa gadi bejhni ho to us ka income k bara koi information dejy ga next time video m
Plz let us know if you recieve any reply to your question
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ماشاء اللہ بہت فضول سکیم ہے 🤣 🤣 🤣 یہاں بھی غریب زلیل
Fuzool logun ko yah fuzool hi lagai ga
Great brother bahi g mara account bank Al Habib main Hain bahi g 2000000 lakh wali car key baray main
Sir apki information complete nai aur kuch chizain ap nay ghalat batai hain.... (for example age limit)....
...
ap complete information lain aur dubara video banain...
Ji haan bilkul
ابھی تو پاکستان چھٹی آئے تھے لیکن سعودی عرب فلائٹ کھلنے کاانتظار کررہئے ہیں جب واپس سعودیہ خریت سے پہنچے پھر کچھ دیکھیں گے
بھائی صاحب آپ فون پر بات کیوں نہیں کرتے
Very well and deep explained.Zawar bhai ye batain ap k khayal mai kon c or kitnay wali car laina chahiye jo value for money ho fuel efficient ho or uski resale bhi achi ho. Thanks.
Mashaallah
سلام۔بھی ذوار کس بینک میں اکاونٹ کھلوانا زیادہ بہتر رھے گا
Great massage for overseas Pakistani thank you so much bahi jan
اسلام علیکم بھائی زوار صاحب کیا حال ہے اللہ آپ کو خوش رکھے میں آپ کو سعودی عرب تبوک سے دیکھ رہا ہوں
Great video thankyou 😊
اسلام علیکم زاوار بھائی ماشااللہ good information بھائی میں سوزوکی بولان لینا چاہتا ہوں اس کے بارےمیں معلومات دے شکریہ
🤔🤔🤔🤔شکریہ
Abu Dhabi say zawar bhai salaam qabool karay
Thank you ap ka🥰🥰🥰
Overseas self employed کے لیے کیا طریقہ کار ھے
Very well thanks
Nice vedio
Mashallah sooooo butefull zwar bahi Allah Pak ap ko Achi sehat wali lambi zindgi de ameeen.bhht khob
Nice information bhi
I'm form Sharjah UAE
Zabardast Bahi ap ki video buhot achi hoti hai ek ek bat samjaty ho thanks Allah ap ko salamut raky ameen
کیا ٹرانزیکشن کا اکاؤنٹ میں رہنا ضروری ہے یا صرف سٹیٹمنٹ ہونی چاہئیے۔
الحمداللہ گاڑی بڑی ھی لینی ھے اگر لی تو نہں تو اس ملک سے ھی اپنے ساتھ لے کر جانی ھے بڑی گاڑی انشاءاللہ)( چھوٹی گاڑی اور اوپر سے پاکستانی مزہ نہیں دیتی شکریہ جناب اپ کا(اپ کا دعا گو ایک پردیسی بھائ )وسلام
Bahoot he. Bakwas sakeem kachra logo ko ullo Bana rehy ho koe b nae ley GA asi gari
Bht achi trah ap ny informed kea bhai khush raho
ماشاءالله
مقیم پاکستانیوں کی اکثریت چھوٹے موٹے روزگار سے وابستہ ہے جن میں سے اکثر کا اپنی کمپنی سے کنٹریکٹ، صرف ایک دو سال کا ہی ہوتا ہے۔ (جیسا آپ نے بتایا کہ ان کے لئے بھی قرض نہیں مل سکتا)۔ کھانے، رہائش، ٹرانسپورٹ وغیرہ کے اخراجات کے بعد ہوائی ٹکٹ اور لیبر ویزا ایجنٹ کے لئے بھی پیسے بچانے ہوتے ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہر ملک میں ملازمتوں کی صورت حال ابتر ہو چکی ہے۔ اس کے بعد بھی ملازم یا مزدور ہر ماہ پچاس ہزار روپے سے زیادہ رقم کیسے ارسال کرے، اور گھر والوں کے لئے گاڑی بھی خریدے؟؟
وعلیکم آسلام ❤❤ماشاءالله
زبردست ___،ملک صاحب
ملک قمرضیاء اعوان ___فرام جدّہ
❤❤🇵🇰🇵🇰❤❤
Good infarmation Zawar bhai
Kia Niro 2017 model hybrid 21000 km challe hai worth kia hoo gee pakistan mee ?
I personally apply it many documents required and it was almost approved but I cancel...Suzuki swift in cash 37 lakh but meezan bank RDA for 5 years 53 lakh and for 7 years almost 60 lakh...
زوار بھائی باہر سے گاڑی بیچنے کے بارے میں بتائیں اور ٹیکس کے
Mark up for pakistan customers 17-18 % and for RDA account 15- 16% ..my personal experience and authentic info ..its for Meezan Bank
ایک بیٹے نے ماں سے کہا کہ ماں میں تجھے بیچنے جا رہا ہوں ماں حیران ہوکے بولی بیٹا یہ کیا کہہ رہے ہو بیٹے نے جواب دیا ماں گبھرا نا نہیں میں تمہارے اسی قیمت بتاؤں گا کہ تمہیں کوئی خرید بھی نہ آئے گا کچھ اسی طرح کا حال ہے پاکستانی بینکوں کا جس میں غریب اور مڈل کلاس کا آدمی نہ لون لے سکتا ہے اور نہ کچھ خرید سکتا ہے کیوں کہ اس کی ٹرمز اینڈ کنڈیشن اس لڑکے کے ماں والا حساب ہے اس کو کوئی پوری نہیں کر پاتا
میزان بنک سے روشن اپنی کار کے بارے میں ویڈیو بنائیں
Good information
Nice and thanks