Raful Yadain Na Karny Ky Dalail | Mufti Abdul Wahid Qureshi | رفع الیدین نہ کرنے کے دلائل
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ม.ค. 2024
- #mufti #muftiabdulwahidqureshi #islam #allah #rafulyadain #rafayadain
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
TH-cam ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd TH-cam Channel: bit.ly/31Zrldv
Tiktok► / muftiabdulwahidofficial
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL TH-cam Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
اللہ مفتی صاحب کو حق پر باقی رکھتے ہوئےعلم نافع میں عمر اورمیں بہت ہی زیادہ اضافہ ❤❤❤ آمین یارب العالمین
If he says it is in sahih bukhari then it will be there?? 😂 Then it is called Mufti Bukhari .he didn't even mention hadith number . damage has been done
@@iitbd4799 hadith nbr hi koi bta de
Pyara bhai!!! Oper Abu humaad Saadi wali 2 ahadees share ki hn parho or jawab do
@@user-yu8pi3uo8fکونسی حدیث آپ نے پیش کی ہے' ذرا مجھے بھیجے حوالہ کے ساتھ ان شاءاللہ جواب عرض کرتا ہوں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت اعلی مفتی صاحب ❤
Pyara bhai!!! Oper Abu humaad Saadi wali 2 ahadees share ki hn parho or jawab do
@@user-yu8pi3uo8f number batao Hadees Ka Jawab Muj Se lena Laiken Agr jawab bana tu per Toba Karna hoga Ye shart a
ماشأاﷲ بہت خوب
❤ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله❤
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
ماشاءاللہ
Masha Allah jazakallah khair
بہت خوب ❤❤
ماشاءاللہ جی زبردست حضرت جی
بہت خوب ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha ALLAH ❤
Beshaq
Mashallah mashallah mufti sahab
Masha Allah ❤ ❤ ❤ ❤
MASHA ALLAH
Masha Allah ❤❤❤ Salamat rahe Mufti Sahab
Mashaallah ❤❤❤Mufti sb
بیشک
Allah sbko hidayat de Ameen🙂
Maasha Allah bahut khoob Maulana jazakallahu khairan kaseera Maulana you are very great Islamic scholar
Ye maulana nahi kutta hai
Pyara bhai!!! Oper Abu humaad Saadi wali 2 ahadees share ki hn parho or jawab do
@@user-yu8pi3uo8fمجھے وہ حدیث بھیجے ذرا ہمت کرکے میں آپکے خدمت میں جواب عرض کرتا ہوں
جزاك الله
Subhanallah ❤❤❤❤❤
Masha allah
Salamat rahen mufti sahab
Mash Allah
love u mufti sab
Pyara bhai!!! Oper Abu humaad Saadi wali 2 ahadees share ki hn parho or jawab do
Masaallah
ALLAHA HU AKBAR
MasahAllah
صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
پہلی حدیث:
عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
“عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
دوسری حدیث:
عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
تیسری حدیث:
وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
“وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
چوتھی حدیث:
ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
پانچویں حدیث:
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
“علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے"
ماشا الله
Allah aapko salamat rakhe ❤
Mashallha
Mashallah
ماشاءاللہ تبارک الرحمٰن ❤❤❤❤❤
Mashallah❤
ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah tala Mufti shab ki ilm me Barkat ata farmaye
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ وَإِذَا رَكَعَ
سنن ابن ماجہ اقامۃ الصلاۃ و السنۃ فیھا باب رفع الیدین اذا رکع و اذا رفع راسہ من الرکوع، صحیح و ضعیف سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 866
“انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نمازشروع کرتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت ہاتھ اٹھایا کرتے تھے"۔
ساتویں حدیث:
عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ وَيَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ
سنن ابن ماجہ اقامۃ الصلاۃ و السنۃ فیھا باب رفع الیدین اذا رکع و اذا رفع راسہ من الرکوع، صحیح و ضعیف سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 868
“جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھاتے تھے اور کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے"۔
آٹھویں حدیث:
عَنْ أَبِى مُوسَى الأَشْعَرِىِّ قَالَ هَلْ أُرِيكُمْ صَلاَةَ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فَكَبَّرَوَرَفَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ لِلرُّكُوعِ ثُمَّ قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ قَالَ هَكَذَا فَاصْنَعُوا وَلاَ يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ.
سنن الدار قطنی کتاب الصلاۃ باب ذکر التکبیر و رفع الیدین عند الافتتاح و الرکوع، اصل صفۃ صلاۃ جلد 2 ص 609
“ابو موسٰی الاشعری رضی اللہ عنہ نے (ایک دن) کہا "کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی نماز (جیسی نماز پڑھ کر) نہ دکھاؤں؟ پھر انہوں نے تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع میں جاتے وقت ہاتھ اٹھائے، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہا اور ہاتھ اٹھائے۔ پھر کہنے لگے "تم بھی اسی طرح کیا کرو"۔ اور دو سجدوں کےد رمیان انہوں نے ہاتھ نہیں اٹھائے تھے"۔
نویں حدیث:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ حِينَ يُكَبِّرُوَيَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ وَحِينَ يَرْكَعُ وَحِينَ يَسْجُدُ
مسند احمد مسند المکثرین من الصحابہ مسند عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ، اصل صفۃ صلاۃ جلد 1 ص 193
“ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت جب تکبیر کہتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے اور رکوع اور سجدے میں بھی ایسا کرتے"
دسویں حدیث:
عن أبي بكر الصديق رضي الله عنه قال :صليت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم فكان يرفع يديه إذا افتتح الصلوة وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع
السنن الکبریٰ للبیہقی جلد 2 ص 73۔ اصل صفۃ صلاۃ جلد 2 ص 610
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، وہ نماز شروع کرتے وقت، رکوع کرتے وقت، اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھایا کرتےتھے"
Not ilm but dalayl pssnd
@@Freakin-419 جس کے پاس علم ہو ، وہی دلائل دے سکتا ہے۔
ورنہ مقلد تو عقل سے فا رغ ہوتا ہے ۔
@@nazeerpasha2075 what u want to say its not any story book . Its about to exlain hadees not his stories that he make by his own
Pyara bhai!!! Oper Abu humaad Saadi wali 2 ahadees share ki hn parho or jawab do
سربکف سربلند
دیوبند دیوبند❤❤❤❤
کیا خوب دلائل دیئے ہیں مفتی صاحب ❤
Deoband k shair han molana sb, ALLAH ILM MEN IZAFA FARMAE. AMEEN
Pyara bhai!!! Oper Abu humaad Saadi wali 2 ahadees share ki hn parho or jawab do
Isse bara jaahil men ne apni zindagi dekha hi nhin
Jadirwp9944
سرکار اب اللہ کے فضل سے بریلوی، اہلحدیث، شیعہ اور دیوبند سب بند۔
فرقوں کی دکانیں بند
The damage has been done
Allahtala aap ke hafza ko qawi rakhhe aur jazai khair ata farmaye Aameen ,
Mashallah
Bohot khubsoorat andaz sy pesh kiya hy❤
ماشاءاللہ
اللہ مفتی صاحب کو نظر بد سے بچایے
😅😅😂
@@UnitedMuslimGroupfirqa e enginer say b .
❤❤❤❤❤
Allah hidayat dey ise 😢
Tmhre engineer ko khula challenge hai mufti shb ki trf se accept krwalo 😅
MASHALLAH ULLAMA E DEOBAND ZINDABAD ❤❤❤❤
ماشاءاللہ, مولانا میری ناقص عقل کے مطابق آپ اس وقت کے سب سے بڑے عالم ہیں ۔
اللہ آپ کی حفاظت فرماۓ ۔
Hnsao na apni aqal ko brhao
😂😂😂
Pyara bhai!!! Oper Abu humaad Saadi wali 2 ahadees share ki hn parho or jawab do
❤
Perfect win record. Alhamdulillah.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشااللہ ماشااللہ
نعرہ تکبیر ، Nara e takbir ، नारा ए तकबीर
Allah Hu Akbar
❤
Allah Hu Akber اللہ ھو اکبر
Allahu Akber
جھوٹ پر تکبیر
اللّٰہ اکبر
❤❤❤❤❤❤❤❤
MASHALLAH MUFTI ABDUL WAHID SAAB ❤❤❤
Kayu jhoot Boone par
أنَّهُ كانَ جَالِسًا مع نَفَرٍ مِن أصْحَابِ النبيِّ صَلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ، فَذَكَرْنَا صَلَاةَ النبيِّ صَلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ، فَقَالَ أبو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ: أنَا كُنْتُ أحْفَظَكُمْ لِصَلَاةِ رَسولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ رَأَيْتُهُ إذَا كَبَّرَ جَعَلَ يَدَيْهِ حِذَاءَ مَنْكِبَيْهِ، وإذَا رَكَعَ أمْكَنَ يَدَيْهِ مِن رُكْبَتَيْهِ، ثُمَّ هَصَرَ ظَهْرَهُ، فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ اسْتَوَى حتَّى يَعُودَ كُلُّ فَقَارٍ مَكَانَهُ، فَإِذَا سَجَدَ وضَعَ يَدَيْهِ غيرَ مُفْتَرِشٍ ولَا قَابِضِهِمَا، واسْتَقْبَلَ بأَطْرَافِ أصَابِعِ رِجْلَيْهِ القِبْلَةَ، فَإِذَا جَلَسَ في الرَّكْعَتَيْنِ جَلَسَ علَى رِجْلِهِ اليُسْرَى، ونَصَبَ اليُمْنَى، وإذَا جَلَسَ في الرَّكْعَةِ الآخِرَةِ قَدَّمَ رِجْلَهُ اليُسْرَى، ونَصَبَ الأُخْرَى وقَعَدَ علَى مَقْعَدَتِهِ.
الراوي : أبو حميد الساعدي | المحدث : البخاري | المصدر : صحيح البخاري | الصفحة أو الرقم : 828 | خلاصة حكم المحدث : [صحيح]
❤❤❤
Subhanallah ❤❤
❤❤❤❤❤❤
Ustad
علماء احناف زندہ باد ۔
علماء دیوبند زندہ باد ۔شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا ۔
Allah hum sub ko hedayat de aur haq bat kera ki taufeeq ata farmaya.
Aur in jasa ullamah ko hedayat de jo logon ko gumrah ker raha han aur jinnah apni akhirat ki fiqar nahi ha.
right brother Allah bata ya ga😢
Haqe bat bola kadvalaga
My ahle hadees hun ye Mufti sahab Jo kah Raha h sahi kah rahan h 😢😮ap ketab me dekh sakte h , Allah ap ko hedayat de किताब देखने की ❤❤
Inn lillahi WA inna ilahi rajiwon
@@IsmailKhan-ut3lo mufti Saab quran aur hadees se dalail de rahe hain aur tum inko gumrah kehraheho tajjub hota hai tumhari aql par.
Mansok ho gya ye kaha likha hai.. badshah
حدیث کی کتابوں میں لکھا ہے جاکر اچھے سے مطالعہ کرلیں جناب من
Allah pak sy dua hy k Inhon ko hidayat dy. Ameen
Apne liye hidayat v mango
Bhai sahab apne liye bhi mang lo
@@syedabdulmoiz1988 ye samajhte hai inko milgayi poori hidayat isiliye ye nahi maante
❤masha Allah zabardast ❤
Mufti Sahab apki daleel bohat kaamzoor hai
Masha-Allah SubhanAllah 🌹🌹🌹
ALLHA BACHYEW ASYE ULEMA SE JO SARA JHOOT PAR CAHLTE HAIN
Jab agle ki baat bardaasht na ho to use jhootha bol do, wah bhai
@@Ishfaq_pader bhai iska kasor nhi he isko jhot is lye lag rha he ho skta he mirza plumber ka follower ho khatmal ho 😂😂
Tu jhut saabit kar de 😂
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
Tirmazi hadees no 256
.
عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
Mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah ❤ Dil karta h ki ❤ दिल nekal kar ap ke कदमों में rakhdu, ❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
جزء رفع اليدين الامام البخاري ٢٢
hazrat ji is bayan me jo apne abdullah ibne abbas ka jiker kiya wo kis kitab me h
Ulama e deoband Zindabad ❤
Dr sb phle apna naam tu sahi se likhna seekh lo ...
Fir apne molvio ke naam se naare lagaana
@@medicalstudent7110 aby o rafzi khatmal parhy likhy jahil wo dr sahab nh shahab aj he 😂😂
@@umairfriend1175 ,🤣🤣🤣🤣 tumhri samjh se bahar hai beta umair
ulma e dev bander zidaaaaabaaaaad
hajrath rafadain k sath kuchi azkar bhi nahi padena
Assalamu alaikum.bhai ye bayan gujarish hai pura load kr dejiye
MASHA ALLAH Bahut khoob Mufti sahab Allah rabbul izzat aap ki mehnat ko qubool farmaye Ameen TOUHEED AHMED BANGALORE. KARNATAKA. INDIA SE
اپ نے جو دلائل پیشہ کیا
مجھے تو رفع الیدین کرنا اور بھی مزہ آئیگا
کیو کہ اپ کی دلائل عجیب و عریب ہے 😢
برادر یہ مولانا ہے قدر کرنا ضروری لیکن سبسکرایبر کو بھی بڑھانا ضروری ہے ۔
اس مفتی تک میرا یہ پیغام پہنچا دو کہ آپ صرف اتنا کہے کہ رفع الیدین کرنا گناہ ہے اور رسول اللہ کے خلاف عمل ہے یا قرآں پہ ہاتھ رکھ کر کہہ لے کہ رفع الیدین کرنا گناہ ہے
اولی اور غیر اولی کا اختلاف ہے @@IdreesKhan31359
ماشاءاللہ ❤❤❤
Allah, aapke andaaz bayan ku Ahadees ke tasalsul ku qubool farmaye. Ameen.....
Mufti shab hadess nunber bhi btaya karo na
Nice mufti khud apni marzi ke sawal karta hai or khud hi jawab deta hai👍🏻
😂😂😂 sahi kaha bhai ye log aese he hai
Sawalat ka jawabat tu likhde yahan phir
jaake munazra dekh le😂😂😂 smjh mein aa jyga
Bhai please btay gay is hadees ka number takay me parh Sako agar koe help kr day shukrea
Betaj badshah engineer ko bulao ❤
Allah apko jazai kher de allah apki zindagi m barkat ataa farmay
Koi edi hadees btaye jisme Nabi n mna kra krne ko
9:56
Please read jamia tirmazi hadees no 256
Apni hi marzi ka sawaal aur phir uska jawaab... wah re wah...
The Damage has been done ✅😅😅😅
Plumber ne kar Diya kya Ghar banane mei 😂😂
یہ ہے فرقہ بندی جس سے اللہ نے منع کیا۔۔
Malik bin huvairish ki hadees par aapki kya rai hai mufti shaab
مالک بن حویرث کی روایت صحیح بخاری میں دو مقامات پر ایک رفع الیدین کے ذکر کے ساتھ اور دوسرے میں عدم ذکر کے ساتھ اور امام نسائی رحمتہ اللہ علیہ نے صحیح بخاری کی دونوں حدیثیں حضرت عبدااللہ بن عمر اور حضرت ماک بن حویرث رضی اللہ عنہما کی نقل فرماکر آگے ":ترک ذالک" کا باب باندھ دیا اور بتادیا کہ میرے استاذ مکرم حضرت امام بخاری رحمہ اللّٰہ علیہ نے مسںلہ رفع الیدین پر جو دو حدیثیں لاے ہیں یہ متروک العمل ہیں
Plz reply me :- kya Jo rafayadain se namaz padhta uski namaz nhi hoti
Ulmai Deoband dalil ke dunya ke batash badshah hai
Ye molvi Bilkul jahil hay. Islam ki amad Kai Baad pehlay tamam Anbia ( A.Islm) ki Shariyat mansookh ho chuki hain. Ye mojooda Shariyat ki bijai pichli mansookh shudah Shariyat ki missal dai Raha hai. Doosra Tarahvi ki Namaz bhi Nabi Pak nai chor di thi Aur mansookh kar di thi tou Tarahvi ki Namaz kiun dobarah perhi ja Rahi hai ?? Agar Rafai Yadin mansookh ho gaya tha to us Hadees ka ilm Saudi Ulma Aur Imam Kaba ko kiun NAHI hai Jo poori duniya Kay Musalmano ki Immamat kartay hain. Kaya Woh jahil Aur unperh hain unhay Hadees ka ilm NAHI hay ??? Ye shakhsh khud apnay sai Jhoot mooth sawaal banata hai Aur uskay oot patang jawaab daita hai.
Surah or aayat btao Maulana
Hmy agli umto ki perwi ka hukm n kaha jo to misal de ra h
Bukhari aur Muslim me simple ahadees hai rafudlildin ke baarey me
Muslim mein hi rafayadein ko ghodon k dum k mushaabe kaha gaya hai
Mufti Sahab Ny jo Dalail paish kiye. Unke Reference Btady koi Hadith No ky sath
Jisko rafayaden krna hy kry jo nhi krta wo na kry jhgra kis baat ka hy....muslman bano
حدیث حضرت جابر بن سمرةؓ کے بارے میں محدثین کرام کا فیصلہ :
١) قال الإمام البخاري رحمه اللّٰه : من احتج بحديث جابر بن سمرة علي منع الرفع عند الركوع ، فليس له حظ من العلم ، هذا المشهور لا خلاف فيه، إنه إنما كان في حال التشهد. ( جزء رفع اليدين )
٢) قال الإمام النووي الشافعي رحمه اللّٰه: والمراد بالرفع المنهي عنه هنا رفعهم أيديهم عند السلام مشيرين الی السلام من الجانبين كما صرح به في الرواية الثانية. ( شرح صحيح مسلم )
٣) قال الإمام النووي رحمه اللّٰه : وأما حديث جابر بن سمرةؓ فاحتجاجهم به من أعجب الأشیاء وأقبح أنواع الجهالة بالسنة ، لأن الحدیث لم يرد في رفع الأيدي في الركوع و رفع منه ولكنهم كانوا يرفعون أيديهم في حالة السلام من الصلاة ويشيرون بها الي الجانبين ، وهذا لا خلاف فيه بين أهل الحديث ومن له أدنی إختلاط بأهل الحديث ويبينه أن مسلم بن الحجاج رواه في صحيحه من طريقين
( المجموع )
٤) قال الإمام ابن حبان البستي الشافعي رحمه اللّٰه: ذكر الخبر المتقصي للقصة المختصرة المتقدمة، بأن القوم إنما أمروا بالسكون في الصلاة عندالإشارة بالتسليم ، دون الرفع الثابت عندالركوع. ( صحيح ابن حبان )
٥) قال الإمام البيهقي الشافعي رحمه اللّٰه : فنهاهم رسول اللّٰه ﷺ عن رفع اليدين عند السلام لا عن رفع اليدين عند الركوع ، وعند رفع الرأس منه. ( الخلافيات للإمام البيهقي )
٦) قال الحافظ ابن حجر العسقلاني الشافعي رحمه اللّٰه: ولا دليل فيه علی منع الرفع علی الهيٸة المخصوصة في الموضع المخصوص ، وهو الركوع والرفع منه ، لأنه مختصر من حديث طويل. ( تلخيص الحبير )
Mufti Saab!!! Is ma to salaam k ziker bhi ni ha phr salaam k bgair parha kran namaaz
Aise Mufti ko dekh kar mujhe isse zyada iske sunne Wale pe taras aata hai
Allah ise hidayat de
Tera taras tu apne paas rakh us engineer per khaa.. hume koi zarurat ni tere taras ki. Samja 🤣🤣
@@mohdarfath5139 Pahle Sunnat se namaz padho baat me baatein batana
@@freddykambata421 ab yahi kaam baki reh gaya humari namaz tuje dikhate phire. Allah raazi hai humse humari namaz se.
@@freddykambata421 tere hisab se hum fiqh ko maanne wale 70 percent log sunnat k khilaf namaz padte hai hum galat hai. Tum sirf 30 percent log sahi ho right??
@@mohdarfath5139 Wo 70 percent log wo hai jinhone Qur'an kabhi nahi pada
To quantity nahi quality dekh
Ulamaye deoband jindabad