Writer of Kalam Uth Shah Hussaina Vekh Laye | Baba Ghlum Husssian Nadeem | Fahad Shafiq Official

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 พ.ย. 2024
  • Join Fahad Shafiq in an exclusive interview with Baba Ghulam Hussain Nadeem, the esteemed writer behind the iconic piece 'Uth Shah Hussaina Vekh Laye'. In this captivating discussion, Fahad Shafiq, your host, delves deep into the life and inspirations of Baba Ghulam Hussain Nadeem, unraveling the mysteries behind the creation of this beloved kalam.
    Discover the creative process, influences, and personal anecdotes that shaped the masterpiece 'Kalam Uth Shah Hussaina Vekh Laye', as shared by the insightful Baba Ghulam Hussain Nadeem himself. Gain a profound understanding of the cultural significance, spiritual depth, and universal appeal of this timeless composition.
    Don't miss this enlightening conversation that offers a rare glimpse into the creative mind behind one of the most cherished pieces of poetry in the Sufi tradition.
    🎙️ Host: Fahad Shafiq
    👥 Guest: Baba Ghulam Hussain Nadeem
    📍 Fahad Shafiq Official
    #KalamUthShahHussainaVekhLaye #BabaGhulamHussainNadeem #FahadShafiqOfficial #SufiPoetry #CreativeInspiration #CulturalHeritage #SpiritualDepth

ความคิดเห็น • 600

  • @qadeerhussain4838
    @qadeerhussain4838 8 หลายเดือนก่อน +54

    ۔۔۔۔۔بابا بلھے شاہ ، شاہ حسین کی لڑی کا ہی ایک موتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔جس کے کلام اور باتوں سے صوفی ازم کی خوشبو آتی ہے

  • @unluckyman556
    @unluckyman556 8 หลายเดือนก่อน +44

    کمال کر دیا اتنی بڑی شخصیت کو دیکھا دیا۔ ماشاءاللہ اللہ آپکو اور اس شخصیت کو صحت دے آمین آمین آمین

  • @PrempalSingh-p4h
    @PrempalSingh-p4h 8 หลายเดือนก่อน +17

    ਕਿਵੇ ਸ਼ੁਕਰੀਆ ਕਰਾ ਇਸ ਪੰਜਾਬੀ ਮਾਂ ਬੋਲੀ ਦੇ ਸਪੂਤ ਨੂੰ ❤❤❤❤❤❤❤

  • @malikmahmood613
    @malikmahmood613 8 หลายเดือนก่อน +41

    کی محمد صلى اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ھم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں ❤❤❤❤

    • @maliksarfrazsarfraz-o9m
      @maliksarfrazsarfraz-o9m 5 วันที่ผ่านมา

      کی مرشد سے وفا تو نے تو ھم تیر ے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں

  • @harisqureshi7416
    @harisqureshi7416 8 หลายเดือนก่อน +53

    اسلام وعلیکم بیٹا آپ کی وجہ سے ھمیں ایک سچے انسان سننے اور دیکھنے کا موقع ملابہت بہت شکریہ آپ کا ڈھیر ساری دعائیں اس ماں کی طرف سے

  • @Mrsadpoetry43
    @Mrsadpoetry43 8 หลายเดือนก่อน +23

    شکریہ بھائی جان جس دن سے کلام سنا ہے بابا جی کا دیدار کرنے کا بڑا دل تھا

  • @sadaedurvaish8
    @sadaedurvaish8 8 หลายเดือนก่อน +26

    ماشاء اللہ۔آپ واقعی بابا ہیں ۔ آپ کی بینتی صوفیاء کرام کے حضور کمال ہے الفاظ سے داد ممکن نہیں ۔ آپ سے ملاقات کی خواہش ہے ۔ انشاء اللہ زندگی رہی تو ضرور ملاقات ہو گی

  • @ShabbirAhmed-s7q
    @ShabbirAhmed-s7q 8 หลายเดือนก่อน +57

    میرے شہر سمندری دی شان
    اللّٰہ تعالیٰ لمبی عمر دے

    • @Hureerakashi_official
      @Hureerakashi_official 8 หลายเดือนก่อน +2

      Bhi in sa rabta krwa skty hn ap ❤❤❤

    • @everyone3602
      @everyone3602 7 หลายเดือนก่อน

      @@Hureerakashi_official rabta kro dhondh lawa gy in sha Allah g

    • @mimran-so4mx
      @mimran-so4mx 6 หลายเดือนก่อน

      یہ سمندری کے ہیں؟

    • @everyone3602
      @everyone3602 6 หลายเดือนก่อน

      @@mimran-so4mx G upar mere khyal se yehi likha huwa hai

    • @sohaib26003
      @sohaib26003 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@mimran-so4mxg samundri k hain

  • @sajjadhussain7150
    @sajjadhussain7150 9 หลายเดือนก่อน +138

    فہد صاحب آپ نے ایک ناقابل یقین خوشگوار سر پرائز دیا ھے۔ اپ کے چینل کےبارے مین میری کوئی آشنائی نہ تھی۔ اتفاقن آج جھلک نظر آئ تو مین نے ویڈیو دیکھنی شروع کردی۔ جون جون ویڈیو دیکھتا جارھا تھا میرے اندر ایک سنسنی دوڑتی محسوس ھو رھی تھی ' جسم کے رونگٹے کھڑےھو چکے تھے۔ ایک ایسی کیفیت اور ایک ایسی دنیا مین بابا جی نے پہنچا دیا تھا جو میرے لئے یکسر نیا اور بھت خوبصورت تھا۔ باباجی ایک چھوٹی عمر مین اپنی معراج کو پہنچ چکے ھین۔ آپ کا بے حد شکریہ کہ اتنے خوبصورت اور ھیرا شاعر آپ نے اس بھیڑ اور ھجوم مین سے ڈھونڈ نکالا جو ھمارا ایک اثاثہ بن سکتا ھے۔ بے شک بابا جی کی شاعری مشکل پنجابی الفاظ ھونے کے باوجود اپنی روانی سے بخوبی اپنا مفہوم سمجھا دیتی ھے۔ بہت ساری دعائین آپ اور بابا جی کے لئے۔

  • @imranraza7322
    @imranraza7322 6 หลายเดือนก่อน +21

    بابا غلام حسین ندیم جی ! اج دے دور وچ اینہاں ڈونگھا کلام کوئی درویش یا درویش دا جتیاں جوڑ مرید ای لکھ سکدا اے۔۔۔۔ایہہ مقام عشق تے معرفت نال ملدا اے۔۔۔تہاڈیے تے اپنے مرشد دی خاص نظر کرم اے کہ تساں ایناں ودھیا معرفت بھریا کلام لکھیا اے جیھڑا روح وچ اثر کردا اے۔۔فہد صاحب ! تہاڈا بہت بہت شکریہ کہ تساں اسانوں ایڈی وڈھی صوفی شخصیت،بابا غلام حسین ندیم ہوراں دا انٹرویو کر کے ساڈھے شوق نوں تازہ کر دتا اے۔۔۔روح خوش ہو گئی اے۔۔

    • @KhalidKhan-te8uj
      @KhalidKhan-te8uj 3 หลายเดือนก่อน

      Urdu translation kar Sakta ha app

  • @malik6484
    @malik6484 8 หลายเดือนก่อน +37

    واقعی بابا غلام حسین ❤شاہ حسین کے پیروکار ھیں اس ھیرے کی قدر کرنی چاہیے

    • @MubashirAli-p8j
      @MubashirAli-p8j 8 หลายเดือนก่อน

      🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @Janali512
      @Janali512 16 วันที่ผ่านมา

      کیا شاہ حسین بھی فلمیں اور گانے سنتے تھے

  • @murtazaali5984
    @murtazaali5984 8 หลายเดือนก่อน +37

    بلکل ٹھیک کہا جانوروں کو بھی اپنی زبان پسند ہیں تو ہم سب کو بھی اپنی زبانوں پر فخر ہونا چاہئے کوئی بھی ہو سندھی بلوچی پٹھان پنجابی گلگتی کشمیرئ سرائکی پاکستان ایک باغ ہیں اور یہ سب قومیں اس باغ کے پھول ہے ❤🇵🇰

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 8 หลายเดือนก่อน

      SUBHANALLAH👏👏 AUR IN SARI MEETHI, PIYARI, SUREELI, RASEELI ZABANON KEE MUSHTARKA TAAREEF KARNAY K LIA AAP KO LAMAHALAH,"URDU" ZABAN KA SAHARA LENA PARTA HAI. URDU SUB ZABANON KO JORNAY KA SUB SE BARA ZARIYA HAI👍👍. URDU BOLNAY WALAY ISI BAAT PAR FAQR KARTAY HAIN K HAMARI ZABAN, APNI BESHBAHA MAHARAT K SAATH, SUB KO JOORTI HAI🤗🤗🤗. SHUKR ALHAMDOLLILAH, HAMAY APNI ZABAN KEE WOSAT AUR FARAAQDILI PAR NAAZ HAI🤗🤗🤗🤗👍. BILASHUBA SUB QAOMEN PAKISTAN KA GULDASTA HAIN CHAHAY WOH KOEE SEE BHI ZABAN BOLTAY HON👍.

    • @kalsoomnazir4422
      @kalsoomnazir4422 7 หลายเดือนก่อน

      Plz urdu m translate kr dejiay m pathan hon lekin ye kalam mujay boht pasand hai

    • @dastanale47
      @dastanale47 7 หลายเดือนก่อน

      Wah ❤❤❤

  • @iftikharahmad522
    @iftikharahmad522 8 หลายเดือนก่อน +36

    سمندری شہر کا ناز۔۔۔۔۔۔۔بابا غلام حسین ندیم

  • @AdnanMugal99
    @AdnanMugal99 8 หลายเดือนก่อน +38

    بابا ندیم صاحب تسی کمال او
    اللہ پاک عمر میں اضافہ فرمائے❤

  • @RG769
    @RG769 หลายเดือนก่อน +2

    Baba Nadeem is so unbelievable that in this ultra modern age someone as deep and as talented as him can be among us...I think after Sufi Tabassum and Shiv Kumar 's passing he is the only one who is keeping the torch of Pure Punjab sufiana tradition alive.

  • @SA-ys7iy
    @SA-ys7iy 8 หลายเดือนก่อน +15

    ماشاءاللہ بہت عمدہ انسان ۔۔۔۔ سمندری کی ایک اور جوڑی راہ انسانیت کے نام سے انسانی مخلوق کی بڑی اچھی خدمت کر رھے ھیں ۔۔سلامتی ھو آپ سب پر۔ ۔۔۔۔

  • @sufismmast9540
    @sufismmast9540 9 หลายเดือนก่อน +38

    ماشاءاللہ پنجابی صوفی ٹرینڈ کو پھر سے جان ڈال دی۔ بہت بڑی شاعری

  • @onemediacollection
    @onemediacollection 8 หลายเดือนก่อน +30

    میں نے یہ نظم ۲۰۱۸ میں سنی تھی اور پورا کلام سنا تھا تب سے یہ مجھے زبانی یاد ہے

    • @Brainbites_sci
      @Brainbites_sci 8 หลายเดือนก่อน +1

      مجھے بھی

    • @sheikhadrees1772
      @sheikhadrees1772 8 หลายเดือนก่อน +1

      ماشاءالله اپ کو زبانی یاد ہے
      زبردست محبت ہے سچے کلام سے

    • @KAMRANKHAN-z2q8l
      @KAMRANKHAN-z2q8l 7 หลายเดือนก่อน

      Great kalam but dear yh language smjh nhi aati so write in pnjabi and translate this in urdu.

  • @hifzulrehman4464
    @hifzulrehman4464 8 หลายเดือนก่อน +23

    درد میں گندھے ہوئے الفاظ کے نگیینے اور اس پر مستزاد رمضان جانی کی سوز میں رچی ہوئی سحر انگیز گائیکی نے اس غزل کو۔ شاہکار بنا دیا ہے ۔۔۔

  • @MirTariq-v7s
    @MirTariq-v7s 6 หลายเดือนก่อน +14

    اس شاعر کو میں دل کی عمیق گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں 🙏

  • @شانرحمتاللعالمینصلىاللهعليهوسل
    @شانرحمتاللعالمینصلىاللهعليهوسل 8 หลายเดือนก่อน +17

    نام تیرے تے سد پوے مینوں ایسی پہچان دے بیبا ------ بہت خوب بہت اعلیٰ سلامت رہیں

  • @Maani-Jindy
    @Maani-Jindy 9 หลายเดือนก่อน +19

    بہت شکریہ بابا جی سے ملاقات کروانے کے لیے۔

  • @AsCricketClub-qn4im
    @AsCricketClub-qn4im 8 หลายเดือนก่อน +20

    سبحان اللّٰہ کس قدر عشق سمایا ھے آپ کے اندر کیا بات ہے ۔۔اس طرح کے کلام واقع خود وہ ھی وہ بزرگ عطا رھے ھیں

  • @farahhussain7789
    @farahhussain7789 9 หลายเดือนก่อน +30

    اصل میں عشق مجازی جب حد سے گزرتا ہے تو تو عشق حقیقی تک جا پہنچتا ہے اور جب حقیقی کی لذت منہ کو لگے تو مجازی کی طلب نہیں رہتی بہت ہی خوبصورت رنگ ہے عشق حقیقی کا کلام سنا تھا اور بابا جی سے ملاقات بہت اچھی لگی آج کے دور میں بھی یہ رنگ ہے جان کر خوشی ہوئی دعاگو لندن

  • @inderjitsinghsekhon4146
    @inderjitsinghsekhon4146 8 หลายเดือนก่อน +17

    Unbeatable poetry, he has put correct words in such simple language.

  • @zubairrehman499
    @zubairrehman499 8 หลายเดือนก่อน +15

    لالہ و گل سے چلی خلق خدا تک آگئی
    چلتے چلتے بات آ پہنچی ہے خاص و عام تک ۔۔۔
    کمال ہے فہد بھائی ۔۔۔

  • @kinzahamid7081
    @kinzahamid7081 8 หลายเดือนก่อน +13

    ماشاءاللہ ،،، آپ بھی کمال شاعر ہیں اور آپ کے استاد حامد نثار صاحب بھی کمال ❤️ سبحان اللہ ، سبحان اللہ گوہر نایاب ہیں آپ

  • @incredibleinfo8840
    @incredibleinfo8840 8 หลายเดือนก่อน +5

    یار کمال ھے
    شکر ھے ندیم صاحب کو دیکھا ورنہ تلاش سے بھی انکے بارے کم ھی.معلومات ملتی تھی

  • @SA-ys7iy
    @SA-ys7iy 8 หลายเดือนก่อน +5

    واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔ھر مصر عے میں بہترین تلمیحات کا استعمال بڑی ھی خوبصورت ۔۔❤❤❤❤

  • @UserAhm
    @UserAhm 9 หลายเดือนก่อน +32

    مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
    پسندیدہ لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں

    • @mohdramzan7067
      @mohdramzan7067 8 หลายเดือนก่อน

      حسین لوگ بھی جاں کا وبال ہوتے ہیں --------@

  • @WaqasAhmad-ze3iw
    @WaqasAhmad-ze3iw 8 หลายเดือนก่อน +11

    19:09 Yeh klam aj se 14 sal pehly ka TH-cam p Jnb ke apni zubani mojood hy..kia bat hy lekin mashoor ab ja k hua hy❤❤❤❤MashaAllah

  • @mohsinsukhera2585
    @mohsinsukhera2585 7 หลายเดือนก่อน +4

    Wah gi wah Kamal Baba je...Dil KO saloon AA Gia ...Very very very exceptionally

  • @armaanandalia7338
    @armaanandalia7338 7 หลายเดือนก่อน +19

    Wah sadi PUNJABI BOLI kini mithi hai.... Ehdi izat kro ji.... Love 👍from indian PUNJAB 🌹🌺

  • @abrarhussaintariq4600
    @abrarhussaintariq4600 8 หลายเดือนก่อน +2

    رمضان جانی بیٹا
    آپ ایسے عظیم الشان پنجابی شاعر کا کلام بہت محنت شوق اور محبت سے گائیں
    اللہ پاک عزت عطا فرمائیں گے. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khalid_khattak
    @khalid_khattak 4 หลายเดือนก่อน +3

    Besides his poem, really loved listening to every word of Baba Ghlum Husssian Nadeem. Speaks his heart and speaks lovely. Thank you Fahad for interviewing Baba Ghlum Husssian Nadeem.

  • @tahirbashirjadoon
    @tahirbashirjadoon 8 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والا کلام ہے۔
    اللّٰہ پاک ان کو صحت وتندرستی عطا فرمائے۔
    ایک ایک لفظ موتیوں کی طرح پرو دیۓ ہیں بابا جی نے۔
    انشاء اللہ کسی دن ملاقات بھی ہو گی ان سے۔

  • @syedaliakbargillani1118
    @syedaliakbargillani1118 8 หลายเดือนก่อน +14

    میاں باہو کی جانا مکے جدوں حج ہووے وچ گھر دے هو۔۔۔ 💓

  • @naeemkhan-is5td
    @naeemkhan-is5td 9 หลายเดือนก่อน +12

    بابا جی کمال کیتا اپ نے الله کریم اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے❤امین ایسے ھی اچھے کلام لکھتے رھے

  • @GurpreetSingh-vk7sf
    @GurpreetSingh-vk7sf 5 หลายเดือนก่อน +2

    ਪਰਮਾਤਮਾ ਜੀ ਮੈਰੀ ਉਮਰ ਵੀ ਬਖਸ਼ੇ। ਸਦਾ ਚੜ੍ਹਦੀ ਕਲਾ ਵਿੱਚ ਰੱਖੇ। ਸਚ ਵਾ ਤੂਸੀ ਮਾਣ ਪੰਜਾਬੀ ਬੋਲੀ ਦੇ/ਪੁੱਤਰ। ਤੂਸੀ ਬਹੁਤ ਮਾਣ ਬਖਸ਼ਿਆ ਮਾ ਬੋਲੀ ਨੂੰ।

  • @Ahmadelectronics786
    @Ahmadelectronics786 8 หลายเดือนก่อน +11

    اس صدی کا بہترین کلام

  • @rosedar2005
    @rosedar2005 6 หลายเดือนก่อน +4

    kamal kar gaya ya banda. He must be awarded and appreciated.

  • @parmykumar8592
    @parmykumar8592 6 หลายเดือนก่อน +7

    Salaam from England, Baba ji! 🙏

  • @Gairry
    @Gairry 8 หลายเดือนก่อน +16

    Mainu samajh nahi aa Rahi main Ma Boli Punjabi de Es Sohne Ladley putter da Shukrana kinwe kraa? Slam hai ji tuhanu Pyare ji, Geet Bolan wale os pyare bachey nu v bahut bahut pyar jisdi awaz ne saanu keel ditta, Punjab Punjabi Punjabiat Zindabad❤ ਪੰਜਾਬ

    • @imranraza7322
      @imranraza7322 6 หลายเดือนก่อน +1

      Sardar g ! Tann waad...tussan iss sufi punjabi kalam"uthh shah Hussaina " iss day likhari tay iss day singer nu pasand keeta ...Gall lehnday punjab di howay ya chadhday punjab di.sadi punjabiyan di gall ikko e aa..sadiyan boliyan،rasm o rwaj rehan sehan, tehzeeb Tey gherat sanjhi a...

    • @Gairry
      @Gairry 6 หลายเดือนก่อน

      @@imranraza7322 bilkul sahi veer ji 🙏 bas kuch lok tuhadey and kuch sadey vich galat haigey ney jo faltu bakvas krkey sirf nafrat paida krdey aa,, Baki aapan haigey ta ikko Punjabi maa dey putter haan

    • @maheerraja3012
      @maheerraja3012 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@imranraza7322why u ve to cal them sardar? . They r no sardars. Don't show ur submissive mentality. Ve sm self respect. They r not superior to us. They r jst ordinary punjabis like us.

    • @bluebird7230
      @bluebird7230 23 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@Gairry shahmukhi bht aukhi hi gi per salam hi sufia de juban nu te punjabia nu ve te punjab di dharti nu ve.

    • @bluebird7230
      @bluebird7230 23 วันที่ผ่านมา

      @@maheerraja3012 he is just giving respect by saying sardar he doesn't mean that master or something.

  • @Hassaniii638
    @Hassaniii638 8 หลายเดือนก่อน +4

    ہائے ہائے ہائے
    کیا کہنے بہت اعلی مزا آ گیا محفل دا جیندے رہو ،روح نوں پانی ملیا کیا بات ہے

  • @Ahmad-td6ic
    @Ahmad-td6ic 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ بہت خوب کلام ہے بابا جی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور پڑھنے والے نے بھی حق ادا کر دیا ماشاء اللہ بہت اعلٰی 🎉

  • @Wasif.janjua
    @Wasif.janjua 9 หลายเดือนก่อน +6

    Sarkar mn bht wda fan aan nadeem qadri sb daa ina ne ishqia shairy vich jo johar dikhaye ne ina da koi jor ni Allah ne ina nu bht zda kmal dita waa Allah pak ina nu hmesha khush o khuram rkhy..

  • @maliktahirhaleem5107
    @maliktahirhaleem5107 4 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤❤❤❤❤اللہ سبحانہ و تعالی بابا جی ندیم صاحب کو مزید سے مزید روحانی ترقیاں عطا فرمائیں امین امین امین❤❤❤❤❤❤❤

  • @Harf.12345
    @Harf.12345 9 หลายเดือนก่อน +12

    قادری قلندری سلسہ کا فیض ھے ماشاءاللہ

  • @knowledgehub3139
    @knowledgehub3139 8 หลายเดือนก่อน +4

    Baba g ko Bachpan say dekh raha hun aur Alhamdulillah proud hay Kay baba g nay samundri ka name Roshan Kiya

  • @bilalaziz6063
    @bilalaziz6063 5 หลายเดือนก่อน +13

    اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس
    ساڈی جند نمانڑی کوکدی اساں رل گئے وچ پردیس
    ساڈا ہر دم جی کرلاؤندا ساڈی نیر وگاوے اکھ
    اساں جیوندی جانیں مر گئے ساڈا مادھو ہویا وکھ
    سانوں سپ سمے دا ڈنگدا سانوں پل پل چڑھدا زہر
    ساڈے اندر بیلے خوف دے ساڈے بیلے بنڑ گئے شہر
    اساں شوہ غماں وچ ڈب گئے ساڈی رڑ گئ نو پتوار
    ساڈے بولنڑ تے پابندیاں ساڈے سر لٹکے تلوار
    اساں نیناں دے کھوہ گیڑ کے کیتی وتر دل دی پاؤں
    اے بنجر رئ نمانڑی سانوں سجنڑ تیری سوہنہ
    اساں اتوں شانت جاپدے ساڈے اندر لگی جنگ
    سانوں چپ چپیتا ویکھ کے پئے آکھنڑ لوک ملنگ
    اساں کھبے غم دے کھوبڑے ساڈے لمے ہو گئے کیس
    پا تانڑے بانڑے سوچدے اساں بنڑدے ریندے کھیس
    ہنڑ چھیتی دوڑنڑیں بلھیا ساڈی سولی ٹنگی جان
    تینوں واسطہ شاہ عنایت دا ناں توڑنڑیں ساڈا مانڑ
    اساں پیریں پا لئے گھنگھرو ساڈی پاوے جند دھمال
    ساڈی جان لباں تے اپڑی ہنڑ چھیتی مکھ وکھال
    ساڈے سر تے سورج ہاڑ دا ساڈے اندر سیت سیال
    بنڑ چھاں ہنڑ چیتر رکھ دی ساڈے اندر بھانبڑ بال
    اساں مچ مچایا عشق دا ساڈا لوسیا اک اک لوں
    اساں خود نوں بھلے سانولا اساں ہر دم جپیا توں
    سانوں چنتا چخا چڑھانڑ دی ساڈے تڑکنڑ لگے ہڈ
    پھڑ لیکھاں برچھی دکھ دی ساڈے سینے دتی کڈ
    اساں در توں دکھڑے چاگدے ساڈے لیکھے لکھیا سوگ
    ساڈی واٹ لمیری دکھ دی ساڈے عمروں لمے روگ
    ساڈے ویہڑے پھوڑی دکھ دی ساڈا رو رو چویا نور
    اے اوکڑ ساڈی ٹال دے تیرا جیوے شہر قصور
    آ ویکھ سخن دیا وارثا تیرے جنڈیالے دی خیر
    اج پتر بولی ماں دے پئے ماں نال رکھنڑ ویر
    اج ہیر تیری پئ سیکدی اج کیدو چڑھیا زنگ
    اج تخت ہزارے ڈھے گئے اج اجڑیا تیرا جھنگ
    اج ویلے ہو گئے سنجڑے اج سکیا ویکھ چناء
    اج پھرن آزردہ رانجھڑے اج کھیڑے کردے چاہ
    اج ٹٹی ونجلی پریت دی اج مکے سکھ دے گیت
    بنڑ جوگی درد رٹولیا سانوں کوئ ناں ملیا میت
    اساں اکھر موتی رولدے اساں در در لاؤندے واج
    کوئی لبھے ہیر سیالڑی جیہڑی رنگے اپنڑا داج
    ساڈے ہتھ پیالہ زہر دا اساں ویلے دے سقراط
    اساں کھنڈ بنڑاندے کھار نوں ساڈی جگ توں وکھری بات
    اٹھ جاگ فریدا ستیا ہنڑ کر کوئی تدبیر
    جند ہجر کریرے پھس کے اج ہو گئی لیرو لیر
    سانوں جوبن لٹے ویکھ کے سب آکھنڑ بابا لوگ
    کس کھویا ساڈا جوبنڑا سانوں کیہا لگا روگ
    اساں پیڑاں دا ونج پالیا سانوں دکھاں چاڑی پانڑ
    سانوں غم دا پینجا پینجدا ساڈے طنبے اڈدے جانڑ
    اساں ویجے رکھ انار دے سانوں لبھے طمے کوڑ
    اساں مرن دیہاڑ اڈیکدے ساڈی ودھدی جاوے ساؤڑ
    ساڈے سر تے رکھ بلور دے ساڈی دھپوں گہری چھاں
    ساڈے تنبو ساڑے سورجے ساڈی لوسے دھرتی ماں
    ساڈی اجڑی حالت ویکھ کے پا رحمت دی اک جھات
    ساڈے سر توں انھی رات نوں ہنڑ کر سائیں نم شبرات
    ہنڑ آ باھو سلطانیا! سانوں درداں لیا لتاڑ
    اج توڑ زنجیری دکھ دی اج ھو دا نعرہ مار
    سانوں الف پڑھا دے پیاریا ساڈی مک جائے ب دی لوڑ
    من مشکے بوٹی عشق دی سب نکلے دل دی کاؤڑ
    اتھے تڑدے سب ایمان تے ایتھے اڈ دی عشق دی دھوڑ
    جو عشق سلامت منگدا پھڑ اس نوں لیندے نوڑ
    ساڈا تالو جاوے سکدا ساڈی ودھدی جاوے پیاس
    بنڑ بدل ساونڑ وا دا ساڈی پوری کر دے آس
    اساں آپنڑی قبرے آپ ای لئے لہو دے دیوے بال
    اساں بے بریاں دے شہر وچ اے کیتا نواں کمال
    سائیں دمڑی شاہ دیا پیاریا تیرا جیوے سیف ملوک
    ساڈے دیدے ترسن دید نوں ساڈے دل چوں اٹھدی اے ہوک
    سانوں گڑدی دے دے سخن دی ساڈی کردے صاف زبان
    سانوں بکل وچ لپیٹ کے ہنڑ بخشو علم گیان
    اساں راتی اٹھ اٹھ پٹدے ساڈی پئ کالجے سوج
    اساں چھم چھم روندے پیاریا سانوں ہر دم تیری کھوج
    اساں مہرا پیتا سچ دا ساڈے نیلے ہو گئے بل
    اساں رہ گئے کلم کلہڑے ساڈا ویری ہویا کل
    ساڈے نینیں نیندر رس کے جا پہنچی کیہڑے دیس
    ہر راتیں چھوویاں ماردے سانوں لیف سرہانڑے کھیس
    آ کوٹ مٹھن دیا والیا لے جپھ دے ساڈی سار
    ہک تکھڑا نین نکیلڑا ساڈے دل تھیں ہویا پار
    سانوں چڑھیا تیا ہجر دا ساڈا کر لے کوئ توڑ
    سانوں برہن جوکاں لگیاں ساڈا لتا لہو نچوڑ
    اساں اپنڑے ہی گل لگ کے نت پائیے سو سو وینڑ
    ساڈی آ قسمت نوں چمڑی اک بکھاں ماری ڈینڑ
    اینوں کیلے منتر پھوک کے اینوں کڈھو دیسوں دور
    اے پچھل پیری اوتری ایتھے بنڑ بنڑ بیٹھے حور
    اج پئے گیا کال پریت دا اج نفرت کیتا زور
    کر تتا لوگڑ پریم دا ساڈے جسے کرو ٹکور
    ساڈی سوچ نوں پیندیاں دندلاں ساڈے چل چل ہپ گئے ساہ
    نت پھندے بلبل سخن دے اساں خود نوں دیندے پھاہ
    سانوں ویلا پچھ لگاؤندا اوتے گڑیاں پاونڑ لونڑ
    دن راتاں مچھ مریلڑلے سانوں غم دی دلدل دھونڑ
    سانوں لڑدے ٹھونویں یاد دے ساڈا جسا نیلو نیل
    سانوں کوڑے کوڑا آکھدے کی دئیے اساں دلیل
    آ تلونڈی دے بادشاہ گرونانک جی مہاراج
    توں لاڈلہ بیلی ماں دا تیری جگ تے ریہنڑی واج
    لے فیض فرید کبیر توں کیتا الفت دا پرچار
    توں نفرت دے وچ ڈبدے کئ بیڑے کیتے پار
    توں مانڑ ودھایا پرش دا توں ونڈیا ات پیار
    پا سچ دی چھاننری پاپ چوں توں لتا پن نتار
    تیرا وسے گرو دوارڑا تیرا اچا ہووے ناں
    دن راتی سیساں دیوندی تینوں نانک بولی ماں
    آ شو کمارا پیاریا! منگ ماں بولی دی خیر
    اساں ٹر پئے تیری راہ تے اساں نپی تیری پیڑ
    توں چھوٹی عمریں پیاریا کیتا عمروں ودھ کمال
    توں ماں بولی دا بوٹڑا لیا لہو اپنڑے نال پال
    توں بھنے پیر پراگڑے توں پیتی گھول رساؤنت
    تیرا لکھیا گاناں کڈھدے کئ سر دے شاہ کلونت
    پا چھاپاں چھلے پینتھڑا لا ٹکا نتھ پجیب
    توں ورت کے لفظ انوکھڑے بھری ماں بولی دی جیب
    تساں سب سچجے سچڑے رل پیش کرو فریاد
    رب ماں بولی دا اجڑیا گھر فیر کرے آباد

    • @MyWorld-cp8ks
      @MyWorld-cp8ks 2 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤

    • @FaisalTahir-v6f
      @FaisalTahir-v6f หลายเดือนก่อน

      Punjabi nu permote karo love you

  • @SaqibzVision
    @SaqibzVision 6 หลายเดือนก่อน +2

    Bht he kamaal ka klaam likha hai true lines, main ny last week first time pura klaam suna , ek week sy daily sun rha hu. Esy lgta hai yeh insan ki apni he story ho

  • @zabardust7632
    @zabardust7632 7 หลายเดือนก่อน +2

    Ma Sha Allah
    Aashaq Hovein Ty Ishaq Kumavein, Rah Ishaq daa Sui Daa Naaqqa, Thaaggha Hovein Ty Jaavein.❤❤❤

  • @muhammadimransafdar352
    @muhammadimransafdar352 7 หลายเดือนก่อน +3

    مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں ۔جہاں میں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں۔وہ اپنی لا مکانی میں رہیں مست۔مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں۔پروگرام بہت بہترین ہے

  • @uzairshoukat9010
    @uzairshoukat9010 4 หลายเดือนก่อน +4

    kya kamal mefil hy.. khoobsurat!

  • @khurambutt5807
    @khurambutt5807 8 หลายเดือนก่อน +15

    صدقے جاؤاں فقیرا تیرے

  • @mysteriesuncovered3442
    @mysteriesuncovered3442 5 หลายเดือนก่อน +2

    Love from Indian punjab. Pure Punjabi spoken very deep shayar ❤❤

  • @lawelaw2147
    @lawelaw2147 7 หลายเดือนก่อน +9

    بابا جی غلام حسین ندیم نوں سن کے دل نوں سکون لبیا اے ۔ انٹرویو کرن دا انداز وی بہت ودھیا اے۔ ۔ حیاتی ھوو ے جے!

  • @tirathsingh6539
    @tirathsingh6539 4 หลายเดือนก่อน +4

    ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਜੀ ❤❤❤

  • @AbdulrehmanKamalia-su6ic
    @AbdulrehmanKamalia-su6ic 4 หลายเดือนก่อน +13

    بحیثیت مسلمان ہماری جستجو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زندگی گزارنے کا طریقہ ھونی چاہیئے نا کے گانا بجانا افسوس کا مقام ہے

  • @Expert-Shorthand
    @Expert-Shorthand 7 หลายเดือนก่อน +8

    ان جیسی شخصیات کو الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر لایا جاے

    • @nisarahmadchohan3573
      @nisarahmadchohan3573 25 วันที่ผ่านมา

      ان چھپا کر رکھنے کو دل کرتا ھے

  • @GermanRoad786
    @GermanRoad786 10 วันที่ผ่านมา +1

    wah jii wah

  • @easyeaseonline
    @easyeaseonline 9 หลายเดือนก่อน +9

    کمال کی بیٹھک تھی کیا ہی علم والی گفتگو تھی ۔ مجھے باباغلام حسین ندیم جی سے ملنے کا شوق ہو گیا اب جب بھی پاکستان چکر لگا ملاقات ضرور ہو گی ان شاء اللہ خیر

  • @raheelaali9922
    @raheelaali9922 8 หลายเดือนก่อน +2

    MA SHA ALLAH ,behad kamal sufi personality Gohar e nayab

  • @hanmeetsinghbawa5121
    @hanmeetsinghbawa5121 28 วันที่ผ่านมา +1

    Feels like soul cleansing session
    Thanks

  • @yodhakalket949
    @yodhakalket949 7 หลายเดือนก่อน +3

    ਵਾਹ ਜੀ ਵਾਹ
    Good

  • @MuhammadAbbas-rd2lr
    @MuhammadAbbas-rd2lr 6 หลายเดือนก่อน +2

    Sir,
    Lots of respect and love
    ❤❤❤❤❤ from Canada,
    Great poetry
    Got no words to praise
    Amazing, mesmerizing, stunning, fantastic, out of this world,fascinating, outstanding, lane of pearls,

  • @aijazshaikh7621
    @aijazshaikh7621 9 หลายเดือนก่อน +2

    Eik inki Shari ke gane wale ne surprise dia tha,ur ub shair se mila ker dosra surprise,Mashallah itni jawan u mari me ye Gian,Allah ki den ha.
    Ye suhbat e yar ha.
    Mashallah sahib e qalam
    Sofiana kalam ko samjhne
    ur kehne per kamal ka sharaf rakhte han.
    Abhi to itni ummer nahi lakin Allah zihndagi de to
    Is sumunder ki gehrai tuk pohanchana Chahte han.

  • @saniyamehmoodulhaq6119
    @saniyamehmoodulhaq6119 6 หลายเดือนก่อน +4

    کی گل اے شاہ جی نوں ویکھ کے دل خوش ہو گیا سد جیوندے رہو

  • @ranaheerakhan8931
    @ranaheerakhan8931 หลายเดือนก่อน

    Wah Wah Gee Wah Excellent always Love you Baba Gee. ❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @ali97348
    @ali97348 6 หลายเดือนก่อน +3

    In ko tamgha e imtiaz milna chahiy in k golden words sy roh ko taskeen mili allah in ko lambi umar dy ameen
    hamray yahan py aksar jab koi mar jay to us ki qadar shoro karty hain lakin mari khawahish hai k in ko in ki zindgi main hi nawaza jai

    • @hammayunayub8026
      @hammayunayub8026 6 หลายเดือนก่อน +1

      In ko sahafi banan pare ga aur rak k jhoot bolna pare ga. Phir koi umeed ha.

    • @KhalidKhan-te8uj
      @KhalidKhan-te8uj 3 หลายเดือนก่อน

      SubhnAllah

  • @Gairry
    @Gairry 8 หลายเดือนก่อน +3

    Ma Boli Punjabi de Es Sohne Putter nu Slam hai ❤❤❤❤❤

  • @maliktahirhaleem5107
    @maliktahirhaleem5107 4 หลายเดือนก่อน +6

    جب میں نے پہلی دفعہ بابا ندیم صاحب جی برکاتہم کایہ کلام سنا تو یقین کریں میری انکھوں میں انسو اگئے اس کلام کے ذریعے میں نے بابا بلھے شاہ صاحب سے مزار میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور اپنے ملک کے لئے ان کے سامنے رویا اور اپنے ملک کے حالات ان کے ان کے سامنے گوش گزار کیے یہ سچ ہے بلیا اساں مرنا نہیں گور پیا کوئی اور❤❤❤❤❤❤❤

  • @BabaShurti
    @BabaShurti 9 หลายเดือนก่อน +7

    I love baba Ghulam Hussain Nadeen sab.I live in Germany and would like Babaji to be my guest for a few days. I will bear all expenses from Pakistan to Germany. And I am coming to Pakistan next month, can I meet Babaji??

    • @jibranbasheer7043
      @jibranbasheer7043 9 หลายเดือนก่อน +2

      ہمت مت چھوڑیے گا، انہیں ڈھونڈیں اور ان سے فیض ہاب ہوں، آمین

  • @AwanAlvi-s5e
    @AwanAlvi-s5e 8 หลายเดือนก่อน +4

    فہد صاحب دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ھوں عظیم ترین صوفی شاعر کا صوفیانہ کلام سنا کر تمام پرانے صوفیاء شعراء سے ملاقات کروا دی ماشاءاللہ

  • @kuljeetsingh8644
    @kuljeetsingh8644 5 หลายเดือนก่อน +2

    ਵਾਹ ❤❤🌹✍️

  • @Hassan-jv8hv
    @Hassan-jv8hv 7 หลายเดือนก่อน +1

    Yr mera dil krta hai baba jee ko sunta jaun bht pyara bolty hain mashallah ye interview mene multiple time suna hai

  • @amirsaleem3106
    @amirsaleem3106 9 หลายเดือนก่อน +7

    فہد صاحب بہت خوب تسی بڑا کمال بندہ لھبیا اے تصوف دا ہیرا نیں۔ بڑی گل اے۔

  • @naveedzaidi3302
    @naveedzaidi3302 9 หลายเดือนก่อน +4

    Salam and thanks to anchor as he has arranged a dynamic interview with a dynamic personality having a peaceful thinking and soul.

  • @MIjaz-e3e
    @MIjaz-e3e 2 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah g mashaAllah allah pak baba g ko salamat rakhay. ❤❤❤❤❤❤ Aamin

  • @nasirhussain7552
    @nasirhussain7552 9 หลายเดือนก่อน +6

    SubhanAllah heera hain yeh to. Mera khayal tha uth shah hussain, shah hussain ki he nazam hay. Inkay pass jana hoga milnay her haal main.

  • @asimali-kr7vf
    @asimali-kr7vf 2 หลายเดือนก่อน +1

    Very very nice Nadeem Qadari saab,it was a treat to hear your interview and explaining your own mesmerizing poetry.stay blessed sir.

  • @softspoken-p6w
    @softspoken-p6w หลายเดือนก่อน +2

    Bohat alla.kmaaal

  • @farzi.
    @farzi. 7 หลายเดือนก่อน +4

    یار اپکی وجہ سے ان کو دیکھ لیا۔۔۔۔ کیا بات۔۔ خوش رہیں۔۔۔ آباد رہیں۔۔۔ ❤❤❤

  • @hafizlatif5907
    @hafizlatif5907 8 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ جی بہت سرور آیا دل سے نکلے جوبات اثررکھتی

  • @qazialvi7992
    @qazialvi7992 8 หลายเดือนก่อน +7

    ایک اور مکمل بیٹھک کریں بابا جی کے ساتھ، جس میں ان کی زندگی کے احوال کو بھی ملحوظ رکھیں، بھائی کئی مرتبہ دیکھ چکا ہو مگر کسک ختم نہیں ہونے میں آ رہی 😢😢

    • @syedfaraz1790
      @syedfaraz1790 8 หลายเดือนก่อน

      فقیر کی عزت نفس کو نہیں چھیڑنا چاہیئے ۔۔

  • @smmalik1973
    @smmalik1973 9 หลายเดือนก่อน +5

    Fahad the way you conduct the interview, it’s quite impressive ❤

  • @syedirfanbukhari4891
    @syedirfanbukhari4891 8 หลายเดือนก่อน +2

    کمال زبردست گفتگو فرمائی ہے

  • @shahjehan5316
    @shahjehan5316 6 หลายเดือนก่อน +1

    Absolutely lovely I am listening again and again love and respect from ManchesterUK

  • @drtariqmahmood9750
    @drtariqmahmood9750 9 หลายเดือนก่อน +9

    Fahad Sahib
    Sunnat e RASOOL SAW say Ishq hee rah e nijjat hay

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 8 หลายเดือนก่อน

      👍👍👍👍👍👍🤗🤗.

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc 8 หลายเดือนก่อน +3

    Wah wah wa
    H . Poori video daikhnay sy maloom hota hy ky punjabi mein kitna kamal ,kalam hy. Wah wah wah
    Salamet rahien. Aisi aur video ki demand hy. Please. 30:13

  • @Success-mc5ti
    @Success-mc5ti 9 หลายเดือนก่อน +10

    نام تیرے تے صد پوے مینوں ۔۔۔
    مینوں ایسی پہچان دے بی با۔۔۔❤

  • @イルフアンirfan
    @イルフアンirfan 8 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب بہت خوب سبحان اللہ کیا انداز ہے کیا بیان ہے❤

  • @SultanAhmed-zq3sk
    @SultanAhmed-zq3sk 8 หลายเดือนก่อน +2

    سبحان اللہ
    واہ جی واہ ۔۔۔مزہ آگیا
    جزاکم اللہ خیر

  • @NksoniJewellers
    @NksoniJewellers 8 หลายเดือนก่อน +1

    Kiyaa baat hai Aap se mil kar Acha laga kiya Ruhoo daree hai mola salamat rakhe pirbhu kirpa bane rahe ❤❤❤❤❤

  • @dr.iftikharahmedkhan3876
    @dr.iftikharahmedkhan3876 7 หลายเดือนก่อน +1

    Thanks for a great vlog.what a man,a philosopher,a saint,a gem.what not.deeply impressed.❤❤❤❤❤

  • @hajiaghafoor8142
    @hajiaghafoor8142 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ اس گمشدہ شاعر نے دل جیت لیا صوفی شاعری ژندہ باد سدا آباد رھیں

  • @nadeemafzal1579
    @nadeemafzal1579 9 หลายเดือนก่อน +5

    Down to Earth Personality, MashaAllah

  • @sultannasir1353
    @sultannasir1353 6 หลายเดือนก่อน +1

    واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ وآہ واہ واہ واہ واہ فہد صاحب بابا ندیم صاحب کا مکمل تفصلاً و آسان پتہ درشن کے لیے نہایت ضرورت ہے امید ہے آپ ضرور شفقت فرمایں گے

  • @TheFarmHouseBarkiLahore
    @TheFarmHouseBarkiLahore 8 หลายเดือนก่อน +1

    Respect from THE FARMHOUSE, Barki, Lahore Cantt.❤❤❤

  • @bkainth
    @bkainth 2 หลายเดือนก่อน

    Mainu bhot vadiya laggi ehh video. “Ishq di navion navi bahar” . Eh video vi ek ishq di bahar hai. Rabb aap nu tarraki bakshe.