Love of God (Allah) اللہ سے محبت | Professor Ahmad Rafique Akhtar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ส.ค. 2024

ความคิดเห็น • 348

  • @tariqjoya464
    @tariqjoya464 2 ปีที่แล้ว +137

    اے میرے پیارے رب تعالیٰ مجھے اپنی محبت والے افراد میں شامل کر لے اور میرے دل میں اپنی محبت بھر دے امین

  • @hafiztaj404
    @hafiztaj404 11 หลายเดือนก่อน +11

    اللہ پاک ہدایت نصیب فرمائے اور توبہ توفیق عطا فرمائے آمین

  • @UFO207
    @UFO207 ปีที่แล้ว +29

    اے اللہ میرے دل میں اپنی محبت ڈال دے۔میری توبہ قبول فرما لے۔تجھ سے محبت کرنے والوں میں مجھے شامل فرما لے

    • @ahmadisrar9446
      @ahmadisrar9446 ปีที่แล้ว

      Iss trah se neihn ho ga.sirf Islam pr ammal krne se ho ga.sirf dua corruption hae.

    • @Editzzer0001
      @Editzzer0001 4 หลายเดือนก่อน

      🤲🤲

    • @hamidkhanpathan8096
      @hamidkhanpathan8096 หลายเดือนก่อน

      AAMIN SUMMA AAMIN.

  • @alibaloch808
    @alibaloch808 2 ปีที่แล้ว +16

    شکریہ سر اللہ پاک اپ کوصحت اور لمبی عمر عطا فرمایے اپ کے انداز گفتگو کے سہر میں ڈوب کر ہر پروگرام سنتی ہوں

    • @AbdulRahman-gn4wy
      @AbdulRahman-gn4wy 4 หลายเดือนก่อน

      ‏‪جي جي بہت زیادہ ڈوب جاتی ہیں اسی وجہ سے اپ سحر کو سہر لکھتی ہیں۔
      میری آپ کے دعاء ہے کہ کریم آپ پہ اپنے کرم کے سارے در وا کردے ۔
      اور آپ خواتین کو اللہ کے در پے آنے کی دعوت دیں
      آمین۔۔۔۔۔
      اسی کا وعدہ ہے کہ : مانگنے والے کو ہم شان کئی دیتے ہیں،
      کیا آپ کو وہ اپنی راہ دکھا کر اور در پے بلا کر نہیں دے گا؟
      ایں محال است وخیال است و۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @urduchannel2715
    @urduchannel2715 2 ปีที่แล้ว +7

    میرے محترم ہمیشہ سلامت رہئیے ہمیشہ خوش رہیئے اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو صحت وعافیت اور خوشحالی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @mgoharaziz
    @mgoharaziz ปีที่แล้ว +5

    استاد محترم یہی خواہش ہے کہ آپ سے مل سکوں، اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @malikasghar2081
    @malikasghar2081 11 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ کریم پروفیسر صاحب کو صحت ک ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین

  • @hamidakhatoo4382
    @hamidakhatoo4382 2 ปีที่แล้ว +14

    خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے کسی کا نام جب میں جب میں لینے لگو طلب پہ تیرا نام آئے خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے زباں حرکت کرے میری سب سے پہلے تیرا نام آئے لبوں پہ تیرا نام آیا ہونٹوں پہ تیرا نام آئے ہر ہر صبح آئے شام آئے تیرا نام لبوں دوام آئے تو محبت کریں مجھ سے یہی میرا انعام آئے تو محبت کریں مجھ سے یہ میرا پیغام آئے کیونکہ تو شامل کریں مجھ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں پہلے تو مجھ سے محبت کرے جب میں تجھ سے محبت کرو کوئی تو اسے محبت نہیں کر سکتا جب تک کہ تو کسی سے محبت نہ کرے تیری محبت بڑی قیمتی ہے انمول ہے عالیشان ہے جسے مل گئی وہ خوش قسمت ہے وہی دولت مند ہے میں خدا کی چاہنے والی ہو تو محبوب ہے میرے پیارے خدا تو نے خود ہی کہا میں اپنے بندوں سے الفت کرتا ہوں تیری بات سچ ہے تو بندوں کو اپنے محبوب بنا لیتا ہے یہ محبتیں بھی عجیب ہوتی ہیں جانے کتنی شدید ہوتی ہیں یہ نظر میں دعا نہیں سکتی خانہ دل کے قریب ہوتی ہیں خانہء دل میں مقیم ہوتی ہیں دل میں مقیم ہوتی ہیں وہ ہستیاں وہی ہستی تو خدا ہے جو دل میں بسا ہوا ہے جو دل میں مقیم رہتا ہے اپنا پتہ بھی وہ بتاتا ہے مومن کے دل میں اس کا گھر ہے وہی دل تو کعبہ ہے کعبہ سے بھی بہتر یہی ہے جس میں تو مقیم ہے کعبہ کہوں یا کہ میں کیا کہوں جس میں رہتا ہے تو اس کو میں کیا کہوں باغ جنت کے ہو در جنت کے ہو یا کہ میں کیا کہوں جس میں بستا ہے تو اس کو میں کیا کہوں تو غالب ہے مغلوب کر دیتا ہے بندے کو جب بندے سے محبت کرتا ہے وہ بندہ کسی اور کا نہیں رہتا صرف تیرا ہی بندہ بن کر رہتا ہے یہ محبتیں بھی عجیب ہوتی ہیں جانے کتنی شدید ہوتی ہے ومن کان اللہ کان اللہ اللہ لہو رضی اللہ عنہم ورضوان ہو جو اللہ کا ہو گیا اللہ بھی اس کا ہوگیا اللہ ہمیں مبارک ہو یہ بہت خوبصورت بیان ہے میں بیان کرنے والے تو رب سے قریب ہے ہمیں بھی غریب کر لیں اپنے رب سے جزاک اللہ عشق خدا ہے زندگی ورنہ تو ہے شرمندگی عشق خود ہی زندگی عشق جاودانی ہے عشق اصل زندگانی ہے

  • @raziaasif3828
    @raziaasif3828 2 ปีที่แล้ว +9

    ربالعالمین میرے دل کو اپنی محبت سے بھر دے

    • @rida1045
      @rida1045 ปีที่แล้ว

      ہم اسکی محبت بارہا مانگتے ہیں لیکن ملتی ہی نہیں اگرچہ ہم جانتے ہیں ہم گنہگار ہیں اور اھل ہی نہیں ہیں پھر بھی ہمیں الله کی محبت چاہئے تو ھے ہی !

  • @kainatfatima5852
    @kainatfatima5852 3 หลายเดือนก่อน +2

    Allah pak hmary dilon ko apni mhbt sa bhr dyn or duniavi mhbt ko nkal dy Ameen 🤲

  • @ajmalghafoor5897
    @ajmalghafoor5897 2 ปีที่แล้ว +27

    " love is a value which cannot be replaced"
    کبھی زمین کا کبھی آسماں کا نظارہ
    عجیب شے ھے جنوں کا خرام آوارہ
    خود آگہی نے رگ و پے میں بجلیاں بھر دیں
    رگوں کا سرد لہو بن گیا ھے انگارہ۔۔۔
    Beautiful Talk....
    He is really a great gift of Allah to all...
    May Allah bless him good health...
    jazakom Allah kher...

  • @sajidaaftab139
    @sajidaaftab139 2 ปีที่แล้ว +14

    آللہ تعالیٰ ہمیں اپنی محبت عطا کردے

  • @raziaasif3828
    @raziaasif3828 2 ปีที่แล้ว +8

    اپنی رحمت سے بخش دے گا

    • @rida1045
      @rida1045 ปีที่แล้ว

      اچھا

  • @zebaabid5039
    @zebaabid5039 2 ปีที่แล้ว +8

    Love you sir...
    Sir.. apko nhi pta h ki aap ki guftugu kisi ke dil aur dimag ki uljhano me ek sukoon ki barish ke jaisi hoti h
    Zindagi ki Sabse aahem aur keemti chiz aur puri qaynaat bnane ka maqsad mohabbat pr based h
    Hr insan hr chiz mohabbat se judi h
    Allah apne bando ke dil me khalis apni Allah ki sachi mohabbat dekhna chahta h
    Allah ki beshumar neymate h
    Hm sb ke liye ,, ye mohabbat hi to h
    Insaan koe insan se mohabbat krta h to
    Allah hi ek dusre ke dil me ek dusre ke liye mohabbat paida krta h
    Sb kuch bs ALLAH h
    Mohabbat hi Allah h

  • @zaki8361
    @zaki8361 2 ปีที่แล้ว +26

    Ya Salam, Ya Momin, Ya Allah, Ya Rahman, Ya Rahim, Ya Karim, Ya Wali, Ya Nasir, Ya Dhul jalalay wa Ikram , La hawla wa quata Illah Billah.

  • @Sallu1111111
    @Sallu1111111 2 ปีที่แล้ว +24

    He is a very knowledgeable person. MASHALLAH.

  • @hawkseye6941
    @hawkseye6941 ปีที่แล้ว +13

    Met him last month in Gujar Khan, it was such comfort and pleasant .. Allah in ko lambi Umar ataa karay. Ameen

  • @noortariq4491
    @noortariq4491 2 ปีที่แล้ว +9

    اللهم ارزقنا حبك وحب من يحبك وحب عمل يقربنا إلى حبك

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 2 ปีที่แล้ว +5

    💚
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @user-gj6rm3vh3j
    @user-gj6rm3vh3j 7 หลายเดือนก่อน +3

    SUBHANALLAH, love u great person ❤❤❤❤

  • @asimumer1815
    @asimumer1815 2 ปีที่แล้ว +6

    Subhan Allah 🌼 🤍
    Ma Sha Allah 🤍🌼
    Jazak Allah 🌼🤍
    💮💮💮💮💮💮💮
    👍👍👍💯

  • @syednadeem7722
    @syednadeem7722 2 ปีที่แล้ว +3

    As salaam alaikum Janaab
    Ya Allah j.s.aapko khoob aasaani se dil se dil ko samjhane waala banaye aur meri nasal mei bhi aise log paid karey
    Aameen summa aameen

  • @farzanakhanam718
    @farzanakhanam718 ปีที่แล้ว +6

    Subhanallah yeh bayan sunne ke baad Imaan taza hi nahi Qavi ho gaya. A soul stirring video. Allah taala professor Sahab ki sehat ke saath Umar daraaz ataa farmaye Aameen (ek personal request, Sir se Guzarish hai ke mujhe apni duaon mein yaad rakhein. Jazakallah O Khair

  • @syedsadarullah8730
    @syedsadarullah8730 ปีที่แล้ว +1

    Allah aap ko sahet o aafiyat k saath rakhe aameen

  • @IntizarHussainWrites
    @IntizarHussainWrites 2 ปีที่แล้ว +5

    🌹🌹🌹🌹 سبحان الله وبحمدہ 🌹🌹🌹🌹
    🌺🌺🌺🌺 سبحان الله العظیم 🌺🌺🌺🌺

  • @karimbaksh5244
    @karimbaksh5244 2 หลายเดือนก่อน +1

    🟢🟢
    تسبیح رسول
    رَبِّ اغْفِرْ لِي، وَتُبْ عَلَيَّ، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْرحیم
    رَبِّ اغْفِرْ لِي، وَتُبْ عَلَيَّ، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورُ
    🟢🟢

  • @jamilhashim186
    @jamilhashim186 2 ปีที่แล้ว +5

    Subhan Allah
    Masha Allah
    Love Allah is one of the greatest message
    Love God
    Love Humanity

  • @azmatbilali5979
    @azmatbilali5979 2 ปีที่แล้ว +6

    I LOVE YOU MY ALLAH 😍🥰😘

  • @BetruetoAllah
    @BetruetoAllah 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللهم ارزقني حبكك و من يحبك و عمل يقربني الي حبك، اللهم املا قلبي بحبك.

  • @mohammadayubkhan405
    @mohammadayubkhan405 ปีที่แล้ว +2

    قران میں فرمایا ، ایمان والے اللہ سے شدید محبت کرتے ہیں

  • @nazneenrajani9231
    @nazneenrajani9231 2 ปีที่แล้ว +15

    I totally agree he is highly knowledgeable and makes everything very simple to understand. Subhanallah Mashallah

  • @MuhammadNadeem-ez4lh
    @MuhammadNadeem-ez4lh 2 ปีที่แล้ว +3

    SUBHAN ALLAH gee sada salaamat rahien aameen

  • @mfnoorrecipes4tastyfood
    @mfnoorrecipes4tastyfood ปีที่แล้ว +1

    Boht shandar bayan
    Iman taza aur ALLAH ki mohabbat wala bayan
    ALLAH SUBHANA TALA apko khush rakhy ameen

  • @jamilhashim186
    @jamilhashim186 2 ปีที่แล้ว +6

    Subhan Allah
    Jazakala khair
    Very beautiful explanation of the presence of God Almighty
    Yes it's true everything belongs to Allah Almighty
    Then why should we not give thanks to him

  • @Journo5810
    @Journo5810 2 ปีที่แล้ว +3

    Kaash hamare maulvi bhi Prof sahab ki tarah ho jaye.

  • @safwan821
    @safwan821 11 หลายเดือนก่อน +1

    SubhanAllah JazakAllah Khair Alhumdulillah Aameen Sallallahu Aalaihi Wa Aalihi Wasallam

  • @muhammadyousaf4574
    @muhammadyousaf4574 ปีที่แล้ว +1

    professor sahib zindabad her dum kush ALLAH professor sahib ko zinda our salamat rakhe aameen

  • @AshfaqSiddiqui-tj7xu
    @AshfaqSiddiqui-tj7xu หลายเดือนก่อน

    MR. Professor LOVE ONLY if there's Love on THIS Earth that Loves Only ALLAH and RASOOL ALLAH.

  • @amirhussain1519
    @amirhussain1519 2 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah....O my Allah pls open my heart for your love ...Help me in your obeyness...Love of you and your beloved ....ameen Sadkag ey Jaareyaah.... pls ALLAH PLS HELP ME.

  • @renocon3364
    @renocon3364 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    سبحان الله
    جزاك اللهُ‎

  • @AsmaKhan-kd8fv
    @AsmaKhan-kd8fv 5 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah khair wa ahsan ul jaza e fi darain

  • @ashfaqueahmadsahi
    @ashfaqueahmadsahi 6 หลายเดือนก่อน

    اگر موسا ع اور آجڑی کا واقعہ دیکھیں تو سبھی کو اللہ سے انتہائی محبت ہے.. بس انداز ہر کسی کا اپنا ہے...

  • @babarhussain2354
    @babarhussain2354 หลายเดือนก่อน

    May Allah Almighty bless on you sir live long

  • @shahidsb5252
    @shahidsb5252 11 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah prof sb ...I don't have words to thanks to you for guidance...
    Stats should respect you at national level...

  • @jamshedsuleman7624
    @jamshedsuleman7624 2 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah u r great teacher sir very good points raised about God, love thanks sir

  • @muzamilgujjar375
    @muzamilgujjar375 ปีที่แล้ว +1

    سُبحان اللّٰه

  • @mariyamkhan7630
    @mariyamkhan7630 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah bless you 💫

  • @unknownvoice777
    @unknownvoice777 11 หลายเดือนก่อน

    جس نوعیت کی محبت کا درس بنی نوع انسان کو دیا گیا اور ہنوز دیا جا رہا ہے ایسی محبت کا تصور الللہ سبحان و تعالیٰ کی لغت ء ربانی میں لکھا ہی نہیں گیا ۔
    محبت کے لئے انسان کو تصور کی نہیں بلکہ پیکر احساس و شعور کا ہونا ضروری ھے بیشک الللہ سبحان و تعالیٰ اپنی ظاہری تخلیق اور صفات سے حاضر وناظر ھے لیکن یہ سب کچھ انسانی تسکین ء محبت کے لئے ناکافی ہیں
    لحاظہ خدا اور انسان کی محبت کا درس سرے سے ہی محض مفروضات پر مبنی ھے ۔۔ شکریہ

  • @rabiarasheed3685
    @rabiarasheed3685 9 หลายเดือนก่อน

    Allah walon ki Shan bohat piyari biyan ki Aap k lecture sun k sari girhen khul jati hn

  • @zarraereig8984
    @zarraereig8984 2 ปีที่แล้ว +4

    Heart touching explanation of love

  • @nasreendar4644
    @nasreendar4644 2 ปีที่แล้ว +2

    Thank you for this Allah bless you

  • @bulletinvid
    @bulletinvid 2 ปีที่แล้ว +3

    Ya Allah Ya Rahman Ya Raheem Ya Kareem!

  • @nasimakhter5634
    @nasimakhter5634 หลายเดือนก่อน

    Like excellent bayan emotionally motivationally explained in simple local language. Great job doing for needy searching love of God feeling Him in all senses.

  • @December4833
    @December4833 3 หลายเดือนก่อน

    بے شک اللہ۔ مہربان ہے❤❤

  • @noor-e-maryam8574
    @noor-e-maryam8574 2 ปีที่แล้ว +2

    JAZAK ALLAH O KHAIRAN KASEERAA..

  • @naeemakbar5691
    @naeemakbar5691 2 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ اللّٰہ اکبر

  • @bulletinvid
    @bulletinvid 2 ปีที่แล้ว +2

    Thank you, Team Alamaat.

  • @azharhashmi9011
    @azharhashmi9011 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah Tala ap pr apni bekararn rehmatain kray Ameen Sum Ameen

  • @IntizarHussainWrites
    @IntizarHussainWrites ปีที่แล้ว +1

    الله أكبر/ سبحان الله/ الحَمْدُ ِلله/ لا الٰہ الا الله
    🌹🌹🌹 لاحول ولاقوة الاباللّٰه 🌹🌹🌹

  • @muhammadshahnawazshoaibakh2487
    @muhammadshahnawazshoaibakh2487 6 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah thanks for ur beautiful explanations may allah give u ajhar

  • @advocatesaimakhan9638
    @advocatesaimakhan9638 2 ปีที่แล้ว +2

    Infinite thanks for infinite blessings Alhamdulillah e kaasira... Alhamdulillah e kaasira... Alhamdulillah e kaasira...

  • @saimaanwar7480
    @saimaanwar7480 2 ปีที่แล้ว +2

    خوب است استاد محترم 📿❤️

  • @ashrafchoudhry5894
    @ashrafchoudhry5894 2 ปีที่แล้ว +4

    If it is true that there is always a Qutb I the world amongst Muslims he is the one at present .Masha Allah.

    • @MalikAMalik-uh3tz
      @MalikAMalik-uh3tz ปีที่แล้ว

      Qutb is extremely a very high rank in “Roohaniat” which means Naib’e Risalat who represents the Holy Prophet pbuh.. Not the Professor sb

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 2 ปีที่แล้ว +1

    💚💚
    اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه  
      اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ  
      صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @saimakhan9988
    @saimakhan9988 2 ปีที่แล้ว +1

    The presence of Allah is there, may Allah guide us to the right path what he chosen for us. Not what we decide. Please Allah chose me between his best people ameen

  • @shahzadabutt6758
    @shahzadabutt6758 ปีที่แล้ว +1

    Be a true believer.Subhan Allah.

  • @abdulwaki8590
    @abdulwaki8590 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah may Allah bless you and grant you health wealth and success ameen regarding

  • @rabeaahsan2070
    @rabeaahsan2070 2 ปีที่แล้ว +2

    great teacher sir

  • @ashsheikh2605
    @ashsheikh2605 ปีที่แล้ว +1

    Excellent

  • @lightofislam36
    @lightofislam36 ปีที่แล้ว

    Allah ap ko lmbi umer aur seht dy humare siron pr slamat rakhy ameen

  • @zmkhan1978
    @zmkhan1978 2 ปีที่แล้ว +2

    ✨صلى الله عليه واله وسلم.✨
    Well said. Jazak Allah Khairan and May ALLAH SWT The Honorable Teacher, his Family and Alamaat team Lives long Healthy, Wealthy and Prosperous Life always and his Grace and Compassion always remains on all of us. Ameen 🤲💗💓💖🌌

  • @mohammedasim1957
    @mohammedasim1957 28 วันที่ผ่านมา

    ALLAH HU AKBAR ❤❤

  • @user-pi3hl8ew1j
    @user-pi3hl8ew1j ปีที่แล้ว

    بیشک ❤
    جزاکم اللہ خیر، پروفیسر صاحب

  • @iqali489
    @iqali489 24 วันที่ผ่านมา

    Salamat rhye

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว

    محبت اطاعت کی طلب رکھتی ھے جس سے محبت ھو تو بس اسی کا ھو تو محبت نہیں تو بس کھپ ھے

  • @nargismumtaz5395
    @nargismumtaz5395 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @zaibers17
    @zaibers17 2 ปีที่แล้ว

    بات تو صحیح ہے کہ جس نے کائنات کو وجود دیا اور انسان کو تخلیق کیا اسکا مرتبہ ہی سب سے بلند و اولیٰ ہوناچاہیے ! مگر ایک غیر جسمانی یا غیر مرئی قوت یعنی اللہ اور اسکی حقیقت کو تسلیم تو کیا جا سکتا، اس سے خوف زدہ بھی رہا جاسکتا ہے، اس سے پناہ بھی چاہی جا سکتی ہے اس سے مدد کی التجا بھی کی جا سکتی ہے اس سے دلوں میں محبتیں پیدا کرنے کی دعائیں بھی کی جاسکتی ہیں، اسکو سجدہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس سے محبت یا نفرت نہیں کی جاسکتی کیونکہ محبت یا نفرت تو ایک انسانی جذبہ ہے اور یہ جذبہ مجاز طلب ہوتا ہے، یہ اُس سے ہی راہ پاتا ہے جسکا ہر حال میں کوئی اوّل اور آخر ہو۔

  • @Batools1
    @Batools1 2 ปีที่แล้ว +1

    I love you Mry Sohny Allah g 😭😭😭 I love you..mry Piyary Aqaa.s.a.w.w.😭😭😭🙏🕋🕋

  • @FARRUKH3972
    @FARRUKH3972 2 ปีที่แล้ว +2

    I love your message

  • @alshamsvlogs7628
    @alshamsvlogs7628 22 วันที่ผ่านมา

    □ماشاءاللہ تبارک اللہ □
    اللهم اني اسالك العفو والعافية في ديني و دنياي والاهلي والمالي○

  • @raziarajput2161
    @raziarajput2161 ปีที่แล้ว

    May Allah bless Ustde e Mohtram. Ameen Allah Humma Ameen.

  • @foziayounes9828
    @foziayounes9828 ปีที่แล้ว

    Aey Rab e Kareem apni muhabat se mera dil bhar dey Ameen

  • @ahsanashsas768
    @ahsanashsas768 ปีที่แล้ว

    Mir professor love with ALLAH start when ALLAH see inside of your Heart.

  • @user-ul7yw9qz2x
    @user-ul7yw9qz2x 2 ปีที่แล้ว

    Meri zindgi ka maqsaad bhi yehi hy k Allah mujy apni muhabbat daye daye,itna muhabbat ho jb bhi Allah ka naam aye ankhon me ansu a jy,murshid garami mere life hy Allah is life ko Aabaad rakh

  • @AnwarKhan-of5vl
    @AnwarKhan-of5vl ปีที่แล้ว

    Hamaray professor sahab bazatay khud aik mojeza hen Alhumdollila he can speak non stop uniterepted on all topics in such a beautiful and attractive capable maner that listner attention n mind can not wander around out side his lacture what a remarkable talent he possess by the grace of AllMighty k dil say dua nikalta hay Allah reward him a never ending reward in this world and in the hereafter always Aameen Aameen ya Rabbul Aalameen

  • @ahmadisrar9446
    @ahmadisrar9446 ปีที่แล้ว

    Islam pe ammal krne se hi Allah se mohbat ho skti.

  • @farahtariq8353
    @farahtariq8353 2 ปีที่แล้ว +3

    I want this love with Allah pak

  • @firozjan7306
    @firozjan7306 28 วันที่ผ่านมา

    Haq hai Saheb

  • @momna1419
    @momna1419 2 ปีที่แล้ว

    Allah apko jazaa day.boht dil say shukr guzaar hoon.

  • @tahseennasir9668
    @tahseennasir9668 7 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ

  • @zahidach3309
    @zahidach3309 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah khair ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @user-ti7hk4sn3f
    @user-ti7hk4sn3f 5 หลายเดือนก่อน

    محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلّم ،علیہ السلام

  • @jamshedkhanafridi7143
    @jamshedkhanafridi7143 4 หลายเดือนก่อน

    Lovely speech

  • @kashifasif8382
    @kashifasif8382 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah
    Ap sab say guzarish ha pray ki

  • @zahidgondal-vb1ch
    @zahidgondal-vb1ch 6 หลายเดือนก่อน

    Ye Allah mera dil b upni mohabat k noor se monawar kr de❤

  • @PerveenAtkher
    @PerveenAtkher 2 ปีที่แล้ว +1

    jazakallah khair

  • @TheLatestNews92
    @TheLatestNews92 ปีที่แล้ว

    Allah pak Razi ho AP Sy....

  • @manahilzahra8961
    @manahilzahra8961 2 ปีที่แล้ว +1

    Excellent ! Right approach

  • @tafdadesigner
    @tafdadesigner ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @nasreendar4644
    @nasreendar4644 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah bless you sir thank you for this