i know Im asking the wrong place but does anybody know of a way to log back into an Instagram account?? I somehow forgot my password. I would appreciate any tricks you can give me
سب جھوٹ کا پلندہ استغفراللہ اتنا جھوٹ اللہ سبحان و تعالی پر اور محمدﷺ پر لگتا ہے ایمان کا دوالیہ نکل چکا ہے لگتا ہے صرف چند ہی اس دنیا میں اصلی مسلمان رہ گئے، باقی سب لیبل لگائے ہوئے ہی مسلمان ہیں۔ میں تو موسی علیہ السلام کی طرح اللہ کی آیت پر ایمان لایا کہ اللہ سبحان و وتعالی کو کوئی نہیں دیکھ سکتا Al-A'raf (The Heights) - 7:143 وَلَمَّا جَاء مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ، قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنظُرْ إِلَيْكَ قَالَ لَن تَرَانِي وَلَـكِنِ انظُرْ إِلَى الْجَبَلِ فَإِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهُ فَسَوْفَ تَرَانِي فَلَمَّا تَجَلَّى رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا ، وَخَرَّ موسَى صَعِقًا فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ سُبْحَانَكَ تُبْتُ إِلَيْكَ وَأَنَاْ أَوَّلُ الْمُؤْمِنِينَ (7:143) اور جب آیے موسی، مقرر وقت کے لیےآیے، تو کلام کیا اس کے رب نے، اور انہوں نے کہا اے میرے رب، دیکھا مجھے میں تیری طرف نگاہ کر سکوں، کہا [اللہ نے] ہرگز نہیں دیکھ سکتا، لیکن پہاڑ کی طرف نظر کر، پس اگر پہاڑ ٹھرا رہا اپنی جگہ پر، تو کر سکو گے دیکھنا، پھر جب اس کے رب نے تجلی ڈالی تو کر دیا اس کو ٹکڑے ٹکڑے، اور موسی بے ہوش ہو کر گر پڑے، پھر جب ہوش میں آیے کہا آپ پاک ہیں، میں آپ کی طرف لوٹتا ہوں اور میں سب سے پہلا ایمان لانے والا ہوں کیا ایمان لانے والے ہوئے موسی علیہ السلام ، وہ یہ ہے کہ اللہ کو نہیں دیکھا جا سکتا۔
میرے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی شان کا ایسا آسان فہم بلیغ بیان کہ روح ہے تو اس کی سرشاری کی حد نہیں دل ہے تو جھوم جھوم جا رہا ہے آنسو ہیں کے بہتے چلے جا رہے ہیں آپ سلامت رہیں معراج النبی آمنا و صدقنا ہمیشہ
سبحان اللہ معراج نبی اور دیدار الہی کا بیان❤️❤️❤️❤️🙏 دل گرما دیا کچھ بھی ہوا...یقین کی کیفیت میں اضافہ کتنا ہوا بس ایک سرور ہی تھا ہوش و عقل کبریایء الہی کے اگے سجدہ ریز ہو گے دعا ہی دعا ہی دعا آپکے لیےء🙏👍
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔۔ شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائیں اور آپکو صحت و تندرستی والی زندگی عنایت فرمائیں ۔۔۔ آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم ۔۔
asslamalaikum na aisa bayan suna kabhi na itni asaan aur payari zuban main.allah aap ko tab tak slamat rakhe jab tak deen ka alìf ye Muslims ko saaf saaf samajh main na aa jae. allah aap ko es mission ko aage bahut aage le jane ka mouqà ataa kare ameen
سبحان اللہ ما شآ اللہ کیا انداز ہے پروفیسر صاحب کا آج مجھے صحیح معلوم ہوا کہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم اصل میں تھی کیا چند دنوں سے اوروں کو سن رہا تھا کہ معراج والی رات حضور گرامی مرتبت اللہ کے شاہد نہیں ہیں لیکن آج پروفیسر صاحب کو سن کہ دل کو سکوں ملا۔ جزاک اللہ خیر
Allah ka Shukar aoor Ehsaan hay keh ummat ko Aap jesay AASAAN ALFAAZ MEAN SAMJHANEAN WALAY MOJOOD HEAN . MASHA ALLAH....KHOOBSOORAT KHITAAB . ALLAH AAP KO SEHAT , TANDRUSTI KAY SATH HAMARAY DARMIAN QAIM O DAIM RAKHAY . AAMEEN SUMMA AAMEEN YA RABBUL AALAMEEN .
Very precise and comprehensive in the same time .. totally agree with u sir, there is nothing special to see Hazrat Jibreel AS while he was with Nabi Allah saww like a shadow everytime .. so much arrangements ... so much supernatural things just to see him? These arrangements were to meet Allah SWT .. that makes Miraj special ..
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم پروفیسر صاحب کے الفاظ میں نجانے کیا شیرینی ہے کہ وہ معراج النبی صل الله عليه وسلم پر گفتگو کر رہے ہیں اور میں سن سن کر خوشی سے جھوم جھوم کر رو رہا ہوں کہ کوئی تو ہے جس نے ہم کجرو مسلمانوں کی رہنمائی کا بیڑا اٹھایا وگرنہ ذاتیات میں الجھے مولوی نے تو مار کٹائی اور کفر و بدعات کے فتوے کے سوا کچھ نہ دیا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ﷽ ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه مُحَمَّد ﷺ في أمان الله آمین آمین آمین
Sir: Assalamualaikum. Your explanations are so apt, accurate, relevant and conclusive. MashAllah.
Masham Allah
i know Im asking the wrong place but does anybody know of a way to log back into an Instagram account??
I somehow forgot my password. I would appreciate any tricks you can give me
@Will Antonio instablaster :)
سب جھوٹ کا پلندہ استغفراللہ اتنا جھوٹ اللہ سبحان و تعالی پر اور محمدﷺ پر لگتا ہے ایمان کا دوالیہ نکل چکا ہے لگتا ہے صرف چند ہی اس دنیا میں اصلی مسلمان رہ گئے، باقی سب لیبل لگائے ہوئے ہی مسلمان ہیں۔
میں تو موسی علیہ السلام کی طرح اللہ کی آیت پر ایمان لایا کہ اللہ سبحان و وتعالی کو کوئی نہیں دیکھ سکتا
Al-A'raf (The Heights) - 7:143
وَلَمَّا جَاء مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ، قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنظُرْ إِلَيْكَ قَالَ لَن تَرَانِي وَلَـكِنِ انظُرْ إِلَى الْجَبَلِ فَإِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهُ فَسَوْفَ تَرَانِي فَلَمَّا تَجَلَّى رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا ، وَخَرَّ موسَى صَعِقًا فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ سُبْحَانَكَ تُبْتُ إِلَيْكَ وَأَنَاْ أَوَّلُ الْمُؤْمِنِينَ (7:143)
اور جب آیے موسی، مقرر وقت کے لیےآیے، تو کلام کیا اس کے رب نے، اور انہوں نے کہا اے میرے رب، دیکھا مجھے میں تیری طرف نگاہ کر سکوں، کہا [اللہ نے] ہرگز نہیں دیکھ سکتا، لیکن پہاڑ کی طرف نظر کر، پس اگر پہاڑ ٹھرا رہا اپنی جگہ پر، تو کر سکو گے دیکھنا، پھر جب اس کے رب نے تجلی ڈالی تو کر دیا اس کو ٹکڑے ٹکڑے، اور موسی بے ہوش ہو کر گر پڑے، پھر جب ہوش میں آیے کہا آپ پاک ہیں، میں آپ کی طرف لوٹتا ہوں اور میں سب سے پہلا ایمان لانے والا ہوں
کیا ایمان لانے والے ہوئے موسی علیہ السلام ، وہ یہ ہے کہ اللہ کو نہیں دیکھا جا سکتا۔
@@saleemahmad2900 aaa
ہاۓ ہاۓ سر جی . . اپ کا اانداز اور واقعہ معراج بار بار سننے کو دل کرتا ہے جتنی دفعہ سنا اور زیادہ مزا ایا اور ایمان تازہ ہوا سبحان اللہ . . زبردست
❤❤❤❤❤❤❤
حضرت... آپ کو پہلی بار سنا میری آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے ہیں... اللہ آپ کی وسعت قلبی اور علم میں مزید اضافہ فرمائے... آفتاب عالم خان بینکاک
Same Here❤😭🙏😭❤🙏😭❤🙏
آفتاب بھائی آپ تھائی لینڈ میں رہتے ہیں کیسے حالات ہیں وہاں مسمانوں کے ۔۔میں انڈیا سے
میرے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی شان کا ایسا آسان فہم بلیغ بیان کہ روح ہے تو اس کی سرشاری کی حد نہیں
دل ہے تو جھوم جھوم جا رہا ہے
آنسو ہیں کے بہتے چلے جا رہے ہیں
آپ سلامت رہیں
معراج النبی آمنا و صدقنا ہمیشہ
سبحان اللہ معراج نبی اور دیدار الہی کا بیان❤️❤️❤️❤️🙏 دل گرما دیا کچھ بھی ہوا...یقین کی کیفیت میں اضافہ کتنا ہوا بس ایک سرور ہی تھا ہوش و عقل کبریایء الہی کے اگے سجدہ ریز ہو گے دعا ہی دعا ہی دعا آپکے لیےء🙏👍
بہترین انداز بیاں ہے بڑی خوبصورتی سے واقعہ معراج بیان کیا ہے جزاک اللّہ خیر
سر اپ نے واقعہ معراج سنا کر دل اور دماغ کو روشن کر دیا ہے ماشا اللہ
ما شاء اللہ بہت خوب بیان فرمایا آپ نے
سب غلط فہمیاں دور ھوگئی۔جزاک اللہ
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔۔
شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں۔۔۔
اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائیں اور آپکو صحت و تندرستی والی زندگی عنایت فرمائیں ۔۔۔
آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم ۔۔
Àmin Amin Amin.
استاد محترم آپنے اپنے دنیا میں آنے کا حق ادا کر دیا اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
asslamalaikum na aisa bayan suna kabhi na itni asaan aur payari zuban main.allah aap ko tab tak slamat rakhe jab tak deen ka alìf ye Muslims ko saaf saaf samajh main na aa jae. allah aap ko es mission ko aage bahut aage le jane ka mouqà ataa kare ameen
سبحان اللہ
روح تازہ ہو گئی۔۔
True.
🌺استادالعصر🌺
رب کریم پروفیسرراحمدرفیق اخترصاحب کولمبی زندگی،صحت،تندرستی،ایمان کی
سلامتی عطافرمائےاوران کےعقیدت مندوں کی بھی خیرفرمائے💚آمین💚
ماشاء اللہ..
جزاک اللہ خیراواحسن الجزا..
بہت خوب...
پہلی بار سنا بہت معلومات ملی ماشاء اللہ
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
اللہ تعالیٰ نے واقعی ہی معاشرے کی اصلاح کے لیے اپنے خاص بندے رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔اللہ سب لوگوں کو ہدایت فرمائے۔۔اور محترم کو تندرستی عطاء فرمائے آمین ۔۔
سبحان اللہ
ما شآ اللہ
کیا انداز ہے پروفیسر صاحب کا
آج مجھے صحیح معلوم ہوا
کہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم اصل میں تھی کیا
چند دنوں سے اوروں کو سن رہا تھا کہ معراج والی رات حضور گرامی مرتبت اللہ کے شاہد نہیں ہیں
لیکن آج پروفیسر صاحب کو سن کہ دل کو سکوں ملا۔
جزاک اللہ خیر
Allah k piary Rasool m app ki shan pr qurban jaoin 🌹🕋🕋🕋🌹
ماشااللہ جناب انسان میں دل ہے فرشتے میں دل نہیں دل ہی تو ہے
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
ﷺ
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد
سبحان اللہ العظیم۔ بہت پیاری تفصیل و تشریح کی ھے معراج کی۔ اللہ تعالیٰ مزید علم میں اضافہ فرمائے اور بیان میں مزید شرینی اور تاثیر فرمائے ۔ آمین
Subhanallah
Bar bar sunn ker bhi dil nhi bharta , wakia meraj
ماشااللہ
بہت ہی سیر رس گفتگو اور زبردست تشریح۔دل خوش ہوا۔Very elaborated and very attractive explanation
Allah ka Shukar aoor Ehsaan hay keh ummat ko Aap jesay AASAAN ALFAAZ MEAN SAMJHANEAN WALAY MOJOOD HEAN .
MASHA ALLAH....KHOOBSOORAT KHITAAB .
ALLAH AAP KO SEHAT , TANDRUSTI KAY SATH HAMARAY DARMIAN QAIM O DAIM RAKHAY .
AAMEEN SUMMA AAMEEN YA RABBUL AALAMEEN .
کئ بار قرآن پڑھا اور کئ تفاسیر پڑھیں لیکن کسی نے ایسا نہیں سمجھا یا ۔سبحان اللہ
badi mazedar bahut zaiqa aisi byan kisi chij me lazzat nahi jitna aisi byano.me maza aya
واقعہ معراج پر بہترین گفتگو ہوئی
MUHAMMAD PBUH HAS SUPREME RESPECT IN THE UNIVERSE.
Qurban ap k byan krny pe Murshad❤❤
Allah paak aap ka saya hum py salamt rkhy..aesy ilam waly hmari zaroort hen
سبحان اللّٰہ عز وجل، جزاک اللّٰہ خیراً خیراً کثیرا، معراج کا واقع بہترین دلائل کے ساتھ، ماشاءاللہ،
Zabrdast Nice very beautiful
Mashallah Mashallah kia andaz hay, maza agea
jazak ALLAH
kha gebreel ne aqa yhana tak meri rasai ti
na jany kithni manzaly agy nabi jany kouda jany
mashalla❤
Very precise and comprehensive in the same time .. totally agree with u sir, there is nothing special to see Hazrat Jibreel AS
while he was with Nabi Allah saww like a shadow everytime .. so much arrangements ... so much supernatural things just to see him?
These arrangements were to meet Allah SWT .. that makes Miraj special ..
Beshak bahut badiya aap ne samjahaya
اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے،آپ اسی طرح امت مسلمہ کی رہنمائی کرتے رہیں۔
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
پروفیسر صاحب کے الفاظ میں نجانے کیا شیرینی ہے کہ وہ معراج النبی صل الله عليه وسلم پر گفتگو کر رہے ہیں اور میں سن سن کر خوشی سے جھوم جھوم کر رو رہا ہوں
کہ کوئی تو ہے جس نے ہم کجرو مسلمانوں کی رہنمائی کا بیڑا اٹھایا
وگرنہ ذاتیات میں الجھے مولوی نے تو مار کٹائی اور کفر و بدعات کے فتوے کے سوا کچھ نہ دیا
﷽ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه ماشاءاللہ جزاك اللهُ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ في أمان الله آمین
Mashallah subhanallah jazakallah khair Sir g ❤❤❤❤❤❤❤❤
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام
فداك ابی وامی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ماءشااللہ ، بہت اعلیٰ
ماشااللہ۔ سبحان الللہ
ولی اے کامل
Masha'Allah ❤️ Prof. Sahab
ماشاءاللہ جزاك اللهُ الحَمْدُ ِلله الله أكبر ﷽ ﷺ آمین
JAZAKUM ALLAH KHAIRAN QASEERA AAMEEN ❤
MashaAllah MashaAllah 🥰
Sir Allah pak ap ko salamat rakhay ameen
Asalaamu alaikum wr, tamam batien jaisay mere dil say nikal rahi hain. Aap ki batien sunne say dil ko sakoon mila.
May you live long Sir
True lover of Rasoolullah Sallallahu Alaihay Wa Alayhi Wasallam
Allah O Akbar, Allah O Akbar, SubhanAllah ❣️
Very relevant and concluding explainations about Miraj Mustafa(ﷺ). جزاك اللهُ
Most clearly and intelligently briefed 🎉 MashaAllah, Allah SWT bless you with good health
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت ہی خوبصورت بیان
Bht Kamal sir Allah bless you with long healthy life
Nice and very informative
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔بعد از خدا بزرگ تو ہی قصہ مختصر۔
Wah Masha Allah Kya explanation hy.
Allah bless you and your family and your system. Aameen Suma Aameen
MaaShaaAllah.
JazaKAllah.
ZindaBad
V nice way to explain the serious n sensitive topic🥰🤲👍💖🌹💕
Masha Allah very easily u convey waqia Miarage subhan Allah
WELL DONE ALLAH IS GREAT THAN GREATER. MASHA ALLAH ALLAH BLESS YOU. AMEEN
Subhanallah Alhamdulillah mashallah great ❤️❤️❤️❤️❤️ zajakallah
Solve the great problem in a very simple demonstration. Style of teach is outstanding. Like and love you my loard.
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ کریم
Masahlla
Beshak. Prof.sahib your way of teaching and explaining is excellent .May Allah subhan wa taala bless us all.
Subhn Allah
بہت خوب جناب
سخنور
سبحان الله وبحمدہ🌹سبحان الله العظیم
کی مُحَمَّد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لُوح و قلم تیرے ہیں
💖 ﷺ ﷺ ﷺ 💖
Mashaallah, what you have heard today with your argument has come to the fore in nature
Jazakallah professor shab subhanalah very explained
سبحان الله اَللّٰهُُ اَكْبَر
ما شا اللّه ۔
بہت خوب وضاحت کی ۔❤❤
جزاک اللہ
JazakAllah khair 🙏🏼💚✨
Masha allah esi dalilain yar bohat khoob allah pak sehat o tand rusti wali zindagi dy
Mashaallah zabardast jnab
Allah pak pori umat ko kosh rakhay ameen
Ma Sha Allah... Subhan Allah......
Maza a gya hazrat g... Bs Dua me yaad rakhaien
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Beautiful explanation by Sir
SUBHANALLAH PROFESSOR SB ALLAH AP KO KHUSH RAKHY TAMAAM SHAQ KHATTAM KAR DIYE MIRAAJ K HIWAALY SE
Ma Sha Allah g
kya khub andaz ha apka
Mashallah 🌹🌹🌹👍👍🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
SubhanAllah Sir. Lucky to listen to you Sir. I feel so blessed to have an opportunity to listen to you Great Sir ❤️
Mashallah very good bayan
May Allah bless you with a long healthyife
SubhanAllah jazak Allah 💓
Maalik aap se raazi hon 💞💞aap ko sehat or tandrusti ataa fermaen aap ko apne amaan main rakhain.🙏🙏🙏
SubhanAllah
Buhat Khoob.
Sir you r great man
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ﷽ ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه مُحَمَّد ﷺ في أمان الله آمین آمین آمین
Masha Allah.
Qoorban ap kay salamat rahany
Very informative