Banu Ummiya aur Imam Hussain ki shahadat | Professor Ahmad Rafique Akhtar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ส.ค. 2024
  • This is the official TH-cam Channel of Prof Ahmad Rafique Akhtar sahib.
    Prof. Ahmad Rafique Akhtar (Born: 15 April 1941) is The Mystic of this Era. He is a notable Islamic scholar and a humble teacher of Mysticism in Pakistan. He has been associated with teaching for years. He started delivering lectures on different Islamic and philosophical topics and this eventually grew to such an extent that he had to travel all over the country and different places in the world. Many of his lectures have been published in books. He is a specialist in the concept and understanding of God. He says: I did not choose Islam as a religion; I chose it as an intellectual choice and have found it to be the most balanced and internally coherent ideology, and this I would like to convey to people.
    #hussain #karbala #imamhussain
    To Get Tasbeeh, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
    ❤️‍alamaat.com/
    ❤️‍Official Facebook Page / alamaatdotcom
    ❤️‍Official Facebook Group / alamaat
    ❤️‍Official Instagram / alamaatofficial
    Subscribe official TH-cam channels
    ❤️‍ / alamaatmediaofficial
    ❤️‍ / @profahmadrafiqueakhtar
    Classic Lecture Playlist
    ❤️‍ • Classic Lectures Of Pr...
    Updated Lectures
    ❤️‍ • Updated Lectures
    Annual Sessions Playlist
    ❤️‍ • Grand Annual Academic ...
    Interviews and Discussion
    ❤️‍ • Interviews & Discussions
    Short Videos
    ❤️‍ • Short Videos

ความคิดเห็น • 314

  • @amankhan1610
    @amankhan1610 5 หลายเดือนก่อน +25

    اللہ تعالٰی پروفیسر صاحب کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @mohammadchaudhry4728
    @mohammadchaudhry4728 6 หลายเดือนก่อน +10

    La’nat ho un sab per jinho ne meray Moula Hussain A.S. Ko qatal ( Shaheed) ke’ya even though he was a Duobandi.

  • @rifatnisa9426
    @rifatnisa9426 หลายเดือนก่อน +12

    Aeh le Bait pr lakhon salam or darood

  • @user-fb7pq1ex4k
    @user-fb7pq1ex4k 5 หลายเดือนก่อน +17

    Mola Hussain a s ki khoon paak py nisaar😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @BigBoss-tx2kw
    @BigBoss-tx2kw ปีที่แล้ว +8

    سبحان اللّه ۔۔۔۔جناب کے الفاظ اور لہجہ سکون بخشتا ہے

  • @muzaffarhussain754
    @muzaffarhussain754 ปีที่แล้ว +27

    چھ ماہ کے لٸے ہی صحیح ،: پانچویں خلیفہءٍراشٍد امام حسن ّ تھے۔

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว +2

      لیکن خلافت کا کیا حقیقت رہا جس میں یزید بھی رہا 🙏

  • @user-ti7hk4sn3f
    @user-ti7hk4sn3f 5 หลายเดือนก่อน +8

    تاریخ دان ،احمد رفیق اختر حفظہ اللہ تعالیٰ ۔،،

  • @shaheenakhter9660
    @shaheenakhter9660 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ ۔۔۔ایسا پیارا بیان کہ ایمان تازہ ہوگیا ۔۔۔اللہ پاک سلامت رکھے پروفیسر صاحب کو آمیییین❤

  • @IftikharHussain-sg7rz
    @IftikharHussain-sg7rz 3 หลายเดือนก่อน +4

    جزاک اللہ خیر کثیر امین امین امین

  • @SyedHussain-gr6yo
    @SyedHussain-gr6yo ปีที่แล้ว +7

    My great professor jaza ka Allah kareem somuch

  • @user-fb7pq1ex4k
    @user-fb7pq1ex4k 5 หลายเดือนก่อน +5

    Professor sahab is the great man .

  • @virkcanada1342
    @virkcanada1342 11 หลายเดือนก่อน +5

    پہلی ہجری صدی میں ہی جب رسول خدا صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلفاء کا دور شروع ہوا تو مسلمانوں کو حب دنیا نے آلیا۔ چاروں طرف فوجیں دوڑا دیں اور ممالک فتح کرتے گۓ اور دولت کے انبار اکٹھے ہو گۓ۔ عمومی طور پر بنی امیہ کے دور کا یورپ کی کسی بھی ظالم بادشاہت سے مقابلہ کیا جاتا ہے بلکہ یہ ان سے بھی بہت آگے چلے گۓ کہ جن مصطفےٰ صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھ کر اپنے باپ دادا کا دین چھوڑا تھا ہوس جاہ و جلال میں اسی ہستی کے پورے خاندان کو تہ تیغ کر دیا اور مسلمانوں نے اگرچہ مقابلے کیۓ کئ قیام کۓ لیکن تب حکومت اتنی طاقتور ہو چکی تھی کہ تین براعظموں پر مشتمل تھی اس لۓ ہر قیام فیل ہوا اور بنی امیہ کے مخالف مٹتے چلے گۓ اور اور عوام الناس دنیا کی ہوس میں مگن رہے حتی کہ عباسیوں نے فارسی علاقے سے ایسا قیام کیا کہ اب بنی امیہ کی بھی بیخ کنی کردی مگر رعش وہی جاہ و جلال رہا۔
    اب تک آتے آتے مسلمانوں کا مزاج ہی دین کے بارے حکومت کرنا بن چکا ہے اور پہلے خلفاء کی عزت بھی انہی فتوحات کی بنا پر کرتے ہیں جو رقم اور ایران پر ہوئ تھیں اس کے علاوہ بس کہانیا ہیں اصل میں,اسلام کی تاریخ ہی جنگوں پر مبنی ہو چکی۔ یہاں تک کہ خود ہادی برحق صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کی تارءخ بھی مکّی بالکل واجبی سی ہے اور ان کی نبوت کا چالیس سال کی عمر سے پہلے کا زمانہ تو بالکل نظر انداز کر دیا گیا ہے جس جہلاء تو ان کو نبی ہی 40 سال کی عمر پر مانتے ہیں حالانکہ پہلے 40 سال تو نبوت کو منوانے ےسال ہیں جب بغیر کسی اور دلیل کے صرف حضور صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی تھی کہ باکل غیر شعوری طور پر مکے کے مشرکین ان صادق اور امین پکارنے لگے تھے اور اسی دلیل پر خدا کے ہونے کا ثبوت تھا کہ 40 سال میں کبھی کسی بات میں جھوٹ نہیں کہا اور معاملات میں خیانت نہیں کی تو اب بھی میری باتیں سچ کیون نہ مانو۔
    اب کئ پروفیسر اور ملاں جنگوں کی تاریخ اور فتوحات بتا کر دین کی شوکت بیان کرتے ہیں حالانکہ انہی خلفاء کو منگولوں نے تباہ و برباد بھی کر یا تھا۔
    مطلب صرف اتنا کہ مسلمان جنگ کو دین اور دین کو جنگ کی جیت مان چکے ہیں اور جب غیر یہی طعنہ دیتے ہیں تو پھر چیختے بھی ہیں اور جواب بن نہیں پاتا۔
    خالد بن ولید وہ شخص ہے جس نے کبائر کۓ ہیں ایک صحابی کو قتل کیا اور اس کی بیوہ سے اسی رات نکاح کا ڈھونگ رچا کر زنا کیا۔
    خلیفہ عقت نے ان مقتولوں کو خزانے سے خون بہاادا کیا لیکن جنگ لڑنے والے اپنے جرنیل کو کچھ نہیں کہا کیونکہ اسی کے دھڑے ے سہارے حکومت چلنے لگی تھی۔

  • @mbmushtaq1486
    @mbmushtaq1486 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اپکو صحت اور سلامتی عطا فرمائے آمین

  • @BabarAli-vp3fj
    @BabarAli-vp3fj 29 วันที่ผ่านมา +1

    Mashalla behtree speech eslam ke tarekhi pas manzer ko bean keya zenda abad hamen ese he dabeshwer ke zaroorat he ❤❤

  • @ZafarIqbal-cv7ul
    @ZafarIqbal-cv7ul 6 หลายเดือนก่อน +4

    Masha allah

  • @ajmalghafoor5897
    @ajmalghafoor5897 ปีที่แล้ว +1

    Maa sha Allah laaqoowataillabillah....
    We are very grateful to our Lord The Allah Almighty and our Beloved Prophet Hazrat Mohammad pbhh who blessed us very wise Teacher Ostad e Mohtaram prof. Ahmad Rafique Akhtar sb. Who reprsents true image of Islam...
    Thought provoking analysis...
    جزاکم اللہ خیر

  • @kamranbilal956
    @kamranbilal956 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah. Jazakallah. Alhamdolillah k ham Muslim hain our apnay piyaray Nabi S.A.W.W k maannay walay hain jazakallah Professor sb jazakallah sadda Khush Rahain Abad Rahain. Ameen

  • @muhammadzafar3873
    @muhammadzafar3873 ปีที่แล้ว

    Allah pak ap pr Razi hon , bht hosla dety hain ap Muslims ko .❤❤❤

  • @daudkhail1
    @daudkhail1 11 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب۔۔ تاریخ واقعی سوائے درست غلط رپورٹنگ کے کچھ نہیں۔ اور ہم یہاں اس پر جنت دوزخ کے فیصلے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

  • @nadeemawan3401
    @nadeemawan3401 ปีที่แล้ว +2

    SUBHAN Allah, jaizak Allah khair ❤

  • @siddiquiaalaminetwork5396
    @siddiquiaalaminetwork5396 ปีที่แล้ว

    سبحان الله،الله أكبرﷻ، حضرت مُحَمَّد ﷺ
    صدیقی۔ انڈیا

  • @syedatasneemasmanaqvi1964
    @syedatasneemasmanaqvi1964 2 หลายเดือนก่อน

    subhanallah,jazakallah o khairan kaseera.

  • @user-vn3uh4zf6j
    @user-vn3uh4zf6j 3 หลายเดือนก่อน

    May you live long with Eeman. JazakAllah Khair

  • @darwaish7151
    @darwaish7151 หลายเดือนก่อน +1

    Movia controversial person but professor sb presented history with positivity and progress of Muslims

  • @liaquatabbasi5631
    @liaquatabbasi5631 ปีที่แล้ว +1

    Informative Lecturer 👍

  • @shaherbanowalajahi5075
    @shaherbanowalajahi5075 ปีที่แล้ว +6

    خلافت کو آل محمد سے چھینتے وقت بھی یہی argument دیا گیا تھا کہ نبوت تو ان مین ھے ہی اگر خلافت بھی اس گھرانے میں چلی گئی تو باقی قریش کو کیا ملے گا۔۔۔

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah2590 ปีที่แล้ว +1

    This is the right way for positive thinking on the history of Islam which deals little with Islam but deals highly with Muslims then lived in the past. Both Sunni Shia should learn that the characteristics of dynasties changes in the space of time in the scheme of things devised by our Designer.
    Meri Mashatigy Ki Kya Zaroorat Nohi Insan Ko;
    Ki Fitrat Khudba Khud Karti Hay Lalay Ki Hina Bandi.

  • @shaherbanowalajahi5075
    @shaherbanowalajahi5075 11 หลายเดือนก่อน +3

    بنی امیہ کی حکومت خون ال محمد پر رکھی گئ تھی۔ ۔

  • @pzmaqsood
    @pzmaqsood หลายเดือนก่อน +5

    پانچواں خلیفہ بہرحال حضرت حسن ھے

  • @endian-disintegrator
    @endian-disintegrator ปีที่แล้ว +4

    MASHA ALLAH ❤
    You are in prayers of so many including me
    Stay blessed always 🙏

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 9 หลายเดือนก่อน +1

    Khalid bin Waleed famous dialogue on Battle of Yarmook to Armenian Gen
    "Listen these soldiers of Islam who are riding on black camels like the death the most as you like the life the most."

  • @user-yn4lf1hg5n
    @user-yn4lf1hg5n ปีที่แล้ว +4

    الھم صلی علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💓 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ استغفر اللہ ربی ❤️

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 ปีที่แล้ว

    Subhanallah Alhamdolillah Allah o Akbar Jazakallah Mashallah

  • @bulletinvid
    @bulletinvid ปีที่แล้ว +1

    Thank you, Team Alamaat!

  • @qasimhameed1741
    @qasimhameed1741 ปีที่แล้ว

    MshAllah Mubarak oh lovely information

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      مسلم بن عقیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ میں کیا کر رھے تھے؟
      حافظ ابن حجر عسقلانی متوفی 852 ھجری اور کربلا کا واقعہ ۔۔ کتاب تہذیب التہذیب ۔ حضرت محمد باقررحمہ اللہ نے فرمایا۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے انتقال کے وقت ولید بن عتبہ بن ابی سفیان (سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا بھتیجا اور یزید کا چچیرا بھائی ) مدینہ منورہ کا گورنر تھا۔ ولید نے حسب دستور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا تاکہ ان سے نئے امیر یزید کیلئے بیعت لیں ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے جواب میں فرمایا کہ سرِدست آپ سوچنے کی مہلت دیں اور اس بارے میں نرمی اختیار کریں ولید نے ان کو مہلت دے دی ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ مہلت پا کر مکہ معظمہ تشریف لے گئے ۔ دریں اثنا جب کوفہ والوں کو اس کا پتہ چلا کہ حضرت تو مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں تو انہوں نے اپنے قاصد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں روانہ کئے اور ان سے درخواست کی کہ آپ کوفہ تشریف لے آئیں ہم اب آپ ہی کے ہوگئے ہیں ۔ ہم لوگ یزید کی بیعت سے منحرف ہیں ۔ ہم نے گورنر کوفہ کے پیچھے جمعہ پڑ ھنا بھی چھوڑ دیا ہے ۔ اس وقت نعمان بن بشیر انصاری ص یزید کی طرف سے کوفہ کے گورنر تھے جب اہلِ کوفہ کی طرف سے اس قسم کی درخواستیں آئیں تو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے چچیرے بھائی مسلم بن عقیل رحمہ اللہ علیہ کو کوفہ بھیجنے کا پروگرام بنایا تاکہ وہ کوفہ جائیں اور وہاں جا کر صورتِ حال کا اچھی طرح جائزہ لیں اگر اہلِ کوفہ کے بیانات صحیح ہوں تو خود بھی کوفہ پہنچ جائیں گے ۔ بنابریں حضرت مسلم رحمہ اللہ کوفہ کی طرف چل دیے ۔ وہاں پہنچ کر ایک شخص عوسجہ نامی کے گھر قیام فرمایا۔ جب اہل کوفہ میں حضرت مسلم رحمہ اللہ کی تشریف آوری کا چرچا ہوا تو وہ خفیہ طور پر ان کے ہاں پہنچے اور ان کے ہاتھ پر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کیلئے بیعت کرنے لگے چنانچہ بارہ ہزار اشخاص نے بیعت کر لی۔دریں حضرت مسلم رحمہ اللہ عبید اللہ کی کوفہ میں آمد کے بعد عوسجہ کا گھر چھوڑ کر ہانی بن عروہ مرادی کے مکان پر فروکش ہوئے اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھ بھیجا کہ بارہ (۱۲) ہزار کی تعداد میں ہماری لوگوں نے بیعت کر لی ہے آپ کوفہ تشریف لے آئیں ۔ اور یہاں یہ ہوا کہ جب عبید اللہ کو پتہ چل گیا کہ مسلم رحمہ اللہ ہانی کے مکان پر ہیں ۔۔ تو قصرِ امارت کے ایک حصے میں اس کوقید میں ڈال دیا۔ اس واقعے کی اطلاع ہانی کے قبیلے مذحج کو ہوئی تو انہوں نے قصرِ امارت پر یلغار بول دی ۔ عبید اللہ نے شور سنا اور پوچھا تو کہا گیا ہانی کا قبیلہ ان کو چھڑ انے کیلئے چڑ ھ آیا ہے حضرت مسلم رحمہ اللہ کو جب ہنگامے کی اطلاع ہوئی تو انہوں نے اپنے ذرائع ابلاغ سے کوفہ میں اعلان کرادیا۔ جس کے نتیجہ میں چالیس ہزار لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے جس کو انہوں نے باقاعدہ ایک فوجی دستہ کی شکل دے دی جس کا مقدمۃ الجیش میمنہ اور میسرہ وغیرہ سبھی کچھ تھا۔ خود حضرت مسلم رحمہ اللہ اس کے قلب میں ہوگئے اس طرح چالیس ہزار کا یہ لشکرِ جرار قصرِ امارت کی طرف روانہ ہو گیا۔ اب خود کو انہوں نے محصور پایا تو تلوار سونت کر نکل آئے اور پولیس سے مقابلہ کی ٹھان لی۔ لیکن ابن اشعث نے ان کو روک کرکہا کہ میں ذمہ دارہوں آپ محفوظ رہیں گے ۔ پس وہ مسلم کو ابن زیاد کے پاس پکڑ کر لے گئے ۔ چنانچہ ابن زیاد کے حکم سے قصرِ امارت کی چھت پر لے جا کر مسلم رحمہ اللہ کو قتل کر دیا گیا۔

  • @ahsanhaider5070
    @ahsanhaider5070 ปีที่แล้ว +2

    Sadah jo hay jo rahay ga mitt gya tareekh mittanay wallay
    IMAM E HUSSAIN A.S
    1400 SAAL BAD BHEE TARREEKH ZINDAH HAY
    KARBAL E MUALA ZINDA
    MAUJZA HAY
    SADDAA BADSHAEE KA TAJ
    MERREY MOLA HUSSAIN A.S
    Ka hay
    حضور اکرم صلی للہ و آلہ وسلم کا ارشاد پاک
    حسین و منی و انا منل حسین علیہ
    السلام

  • @mnsthestranger3073
    @mnsthestranger3073 ปีที่แล้ว +4

    Banu umayyya nay kistarh saaary umer Nabi SAWW say doshmany rakhy aor barai naaam islam qaboool kar k Membare Rasoool SAWW par qabiz hogaye kaffir rah kar doshmany nibhanay say to rahay ???
    Ispay sair haaasil speech enayat farmaye ???
    Jaxaaakom Allaaah Tabaaarak Allaaah...

  • @arslanaslammewati2355
    @arslanaslammewati2355 ปีที่แล้ว +1

    Allaha pak ap ko salamat rakhy

  • @65sumit
    @65sumit ปีที่แล้ว +1

    impressive and marvelous

  • @MALASEED
    @MALASEED 12 วันที่ผ่านมา

    ❤❤

  • @mohammadfaizan9918
    @mohammadfaizan9918 5 หลายเดือนก่อน

    Ma sha Allah , professor sahab ka itna ilm hai jo maulvi tak ko nahi hai

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 ปีที่แล้ว

    Masha Allah professor Sahab

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 หลายเดือนก่อน

    Thanks Professor Saheb for your Historical Lectures please give an complete Lectur on Khalid bin Waleed & battle of Yarmouk.

  • @lightofislam36
    @lightofislam36 ปีที่แล้ว

    Jazakallah 🎉🎉🎉🎉i🎉❤

  • @ImtiazARana
    @ImtiazARana 28 วันที่ผ่านมา

    سبحان اللّہ💐سبحان اللّہ💐سبحان اللّہ

  • @FerozKhan-ss9nn
    @FerozKhan-ss9nn ปีที่แล้ว +9

    Except storytelling, there is no real substance in such tales of yore as being stretched out of proportion here. By not factually explaining anything factually, the main stress is on the pedantry, instead of actual substance. fictionally illustrated everything by way of telling the irrelevant things of no import, is not a valid point of taking a lot of time. This is what people have been hearing and they hearing are still hearing from the Friday mosques’ gathering in sermons for decades now.
    But most unfortunately, the tragedy of Karbala’s light mention of the inexplainable brutality of the Umayyad tribe against the Prophet’s family in the scorching heat of the Karbala in such a way- namely being told in three sentences; and that too so superficially, is the case in point. This is the traditional bias of some religious people which is beyond comprehension incredibly so sad to hear?
    Whereas, the fact is that Umayyad’s Muawiya was the sworn enemy of the family of the Prophet of Islam Muhammad PBUH who brought the last message of the lord Almighty Allah and delivered to the mankind’s guidance as a divine source of inspiration for leading people to the right path.
    Again Muawiya was personally behind exacting allegiance from the people for his son Yazeed by force. Yazid was the most deadly enemy of the Prophet’s family; and Karbala is the most obvious evidence that revenge, speaking volumes of his tyrannical tortures to the martyrs of the Karbala.
    From the pulpits’ forced abusing of Mola Ali is the most condemnable part of their rule which was mainly against Hazrat Ali and his family’s innocent martyrs who were finally brutally martyred by the Umayyad in the Karbala. This is the most unfortunate history of Islam which no one can deny as the worst crimes of the Umayyad tribesmen had done against the martyrs for tribal revenge the cursed Yazeed behind them.
    But who would deny these crimes and continuing the practice of abusing Mola Ali more than a century till last man of their tribe was eliminated by the coming accountability. Regarding different direct and indirect battles of Muawiya against Mola Ali including constant conflicts are not uncommon in the history books. Turning the Caliphate into monarchy was the first step towards establishing a regime of injustice and tyranny was his conspiracy that changed the mission of Islam and turned the Islamic world back to the original state of affairs against which Islam entered on the world stage.
    There are hundred things but people already know them. This is why being left unmentioned. How can someone be on the two boats? How can one be paradoxically on the two sides falling in futile pursuit of balancing something that is not possible. People sometimes unconsciously sometimes biasedly fall into the psychological conflict akin to the Shakespearian dilemma of an indecisive character-namely Hamlet-trapped in the paradox of-to be or not to be- a state of utter confusion, so it was with him throughout.

    • @zarkishanzar5986
      @zarkishanzar5986 ปีที่แล้ว

      Bro MASHA ALLAH. Keep challenging such unauthentic stories.

  • @zariimalik2886
    @zariimalik2886 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah

  • @khalidahmad2080
    @khalidahmad2080 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @user-sx8qj2qz5g
    @user-sx8qj2qz5g ปีที่แล้ว

    Mashallha ❤️

  • @MalikKashif-ez6rs
    @MalikKashif-ez6rs ปีที่แล้ว

    Good. Speech. Professor saab

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 ปีที่แล้ว

    Zabrdast zabrdast Haq parast Haq parast

  • @Sabirali-rz7cx
    @Sabirali-rz7cx ปีที่แล้ว +1

    ❤I love u Sir

  • @jun2011jh
    @jun2011jh ปีที่แล้ว +1

    After Hazrat Ali all Calipahs were like Greeck, Roman, Egyptian and Persian emperors. Only power power.

  • @user-po9ns5qy4i
    @user-po9ns5qy4i ปีที่แล้ว +1

    slam professor sb

  • @creativeworld5025
    @creativeworld5025 ปีที่แล้ว +8

    سر آپ جو یہ کہہ رہے ہیں کہ۔۔۔۔ بنو امیہ کی دو فاش غلطیاں۔۔۔
    تو کیا یہ صحیح ہے؟
    لفظ غلطیاں، یہ صحیح نہیں ہے
    کیا اتنا بڑا سانحہ ہوا وہ دو غلطیوں کی وجہ سے ۔ حضرت امیر معاویہ نے ، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جنگ جمل کی اور اس سے پہلے بھی اور بعد میں طرح طرح کے واقعات اور فتنے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے کر وائے گئے صرف دو غلطیوں کی وجہ سے؟ کیا حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کو زہر پلا یا گیا صرف دو غلطیوں کی وجہ سے؟
    نہیں جناب یہ غلطی نہیں یہ سب کچھ اپنی اور اپنی نسلوں کو عالم اسلام پر ہمیشہ حکمرانی کرنے کے لئے منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا

  • @sadiqmalik9136
    @sadiqmalik9136 ปีที่แล้ว

    MASHALLA

  • @smzca39
    @smzca39 8 หลายเดือนก่อน +6

    Donot spread wrong history according to your likes - Mohd Bin Qasim Came only to murder Hazrat Syed Abdullah Shah Ghaz who was in protection of Raja Dahir and came here as Bani Ummaiya khalifa was after him - his mazar is in clifton karachi

  • @rizwanjalundhari9117
    @rizwanjalundhari9117 หลายเดือนก่อน

    Fifth Khilafa Hazrat Hassan Alehe Salam 5 & half year,

  • @waheedsheikh9586
    @waheedsheikh9586 ปีที่แล้ว

    MashaAllah great

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      حضرت حسین بن علی کی شھاد ت میں اللہ تعالی کی کچھ مصلحت تھی ۔۔۔ اکر وہ کربلا میں شھید نہ ہوتے ۔۔۔۔۔۔ اور صحیح سلامت کوفہ پہوںچ جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس کے عواقب مرکزی حکومت کے لۓ بہت خراب ہوتے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ شکشست خوردہ ایرانیوں کی ساز شوں کا گڑھ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ حسین بن علی کو قائد بناتے اور ان کی آڑ میں اسلامی حکومت کے خلاف سازشوں کو تیز تر کردیتے …… ۔حضرت علی بن ابو طالب اور ان کے بیٹوں میں اتنی انتظامی صلاحیت نہ تھی کہ وہ اتنی وسیع نو زائدہ اسلامی حکومت کو دشمنوں کی سازشوں اور حملوں سے محفوظ رکھتے ۔ اللہ تعالی کی کوئ مصلحت تھی کہ حسین بن علی باغیوں کے مرکز کوفہ پہونچ نہ سکے ۔ اور راستہ میں ہی کربلا کے مقام پر شھید ۔ہوگۓ ۔۔۔ اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند کرے ۔امین
      اور جہاں تک حضرت یزید بن معاویہ کا تعلق ہے ، وہ ایک موحد مسلمان تھے ، شرک و بدعت سے پاک تھے ۔ اللہ تعالی سے امید ھے کہ وہ ان کی غلطیوں سے درگذر کرے گا ، اور جنت مین جگہ دے گا ۔۔ انشاءاللہ

    • @aliasif4680
      @aliasif4680 หลายเดือนก่อน

      @@nazeerpasha2075

  • @rajafahad2173
    @rajafahad2173 ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @khanshamimnaghar
    @khanshamimnaghar ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤ALLAH O AKBAR ❤❤❤❤❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      کیا یہ سچ ہے ؟
      اھل تشیع کے امام کی دس خصوصیات
      حضرت امام محمد باقر کی طرف منسوب ایک روایت سنئے ۔
      1۔ یولد مطہراً مختونا … امام پاک و صاف ختنہ کیا ہوا پیدا ہوتا ہے
      2۔ واذا وقع علی الارض وقع علی راحیۃ رافعا صوتہ بالشہادتین … اور جب ماں کے پیٹ سے زمین پر آتا ہے تو دونوں ہتھیلیاں زمین پر رکھے ہوتا اور بلند آواز سے کلمہ شہادت پڑھتا ہے۔
      3۔ ولا یجنب… اور اس کو کبھی جنابت نہیں ہوتی (غسل کی ضرورت نہیں)
      4۔ وتنام عینا ولاینام قلب… جب سوتا ہے تو (صرف) آنکھ سوتی ہے دل بیدار رہتا ہے۔
      5۔ ولایتشائوب… اور کبھی جماہی نہیں آتی
      6۔ ولایتمطی … اور اس کو کبھی انگڑائی نہیں آتی
      7۔ ویریٰ خلفہ کما یرٰی من امامہ… امام آگے اور پیچھے سے برابر دیکھتا ہے
      8۔ ونجوہ کرائمۃ السک… امام کے پاخانہ سے مشک کی سی خوشبو آتی ہے۔
      9۔ والارض مامورۃ بسترۃ وابصلاعۃ… اور زمین کو حکم ہے کہ اس کے پاخانہ کو ڈھک لے اور نگل لے
      10۔ واذا بس ذرع رسول اﷲ کانت وفقاء واذا بس غیرہ من الناس طویلہم قصیر ہم زادت علیہ شبرا…
      اور جب وہ رسول اﷲﷺ کی ذرہ پہنتا ہے تو اس کو بالکل ٹھیک آتی ہے جبکہ اس ذرہ کو کوئی دوسرا لمبا یا چھوٹا آدمی پہنتا ہے تو وہ ایک بالشت بڑی رہتی ہے۔
      ایک اور روایت پڑھئے
      امام خمینی کے پسندیدہ شیعہ مولوی علامہ باقر مجلسی اپنی ایک کتاب ’’حق الیقین‘‘ ص 126پر امام حسن عسکری سے اس روایت کو بیان کیا ہے
      حمل مااوصیائے پمفران درشکم نمی باشد در پہلومے باشد واز رحم بیرون نمی آئیم بلکہ ازران مادران فردمے آئیم زیراکہ مانور خدائے تعالیٰ ایم وچرک وکشافت ونجاست رازمادر گردانیدہ است
      ہمارے ائمہ کا حمل پیٹ میں نہیں ہوتا بلکہ پہلو میں ہوتا ہے اور ہم رحم سے باہر نہیں آئے بلکہ ماؤں کی رانوں سے پیدا ہوتے ہیں کیونکہ ہم خداوند تعالیٰ کا نور ہیں، لہذا ہمیں گندگی و نجاست وغیرہ سے پاک رکھا جاتا ہے۔
      یہ ہے ان فی ذالک لایت لقوم یعقلون
      …………………………………………………………………………………………………………

  • @qasimali-nh5pb
    @qasimali-nh5pb ปีที่แล้ว

    Professor Saab Zindabad

  • @Junaid75
    @Junaid75 11 หลายเดือนก่อน

    Abdul Rehman Al-Ghafiqi died in the battle of Tours, which was fought between Tours and Poitiers. Toulon is almost 840 km away towards the Mediterranean Sea near Marseille. It takes 9 hours on your own car.

  • @mohammadchaudhry1255
    @mohammadchaudhry1255 5 หลายเดือนก่อน

    VERY TRUE

  • @wajidjwaseem2783
    @wajidjwaseem2783 หลายเดือนก่อน +2

    حضرت امیر معاویہ ایک عظیم الشان صحابی رسول ھیں۔انکی گستاخی ایک مسلمان کرنا تو دور کی بات سوچنا بھی کفر ھے

    • @shoaibdodia8046
      @shoaibdodia8046 หลายเดือนก่อน

      Bhag nasbi bhag

    • @aniszaidi2470
      @aniszaidi2470 26 วันที่ผ่านมา

      Haha haha ​@@shoaibdodia8046

  • @shaherbanowalajahi5075
    @shaherbanowalajahi5075 11 หลายเดือนก่อน +1

    عمر بن عبدالعزیز کے علاوہ بنی امیہ مین کوئ بھی ایسا نہی جسکے ہاتھ خون ال محمد سے بھرے نہ ھون۔

  • @tariqsami5695
    @tariqsami5695 10 วันที่ผ่านมา

    As the commander of the left wing of the Rasheedun Forces, Ikrama bin Abu Sufyan told Abu Ubaidah the Commander in Chief : " tell Omar that the son of Abu Sufyan has earned martyrdom on the field of battle" (battle of Yarmuk). Such was the arrogance and pride of the Qureshi.

  • @syedizhar786
    @syedizhar786 ปีที่แล้ว +1

    نسل در نسل خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کا جتنا دفاع کر لو حقیقت بدل نہیں جاے گی

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 9 หลายเดือนก่อน

    Abdur Rehman bin al Dakhal was the founder of Haspanuan Unayaid sukranate in Europe for 800 years.
    Umer Bin Hasham / Abu Jahal was from banu Quraush.

  • @farahmurtaza4909
    @farahmurtaza4909 ปีที่แล้ว

    Very nice

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      سانحہ کربلا مذھبی تھا یا سیاسی ؟
      خطوط کس نے لکھے ؟
      اہل ِکوفہ نے
      قتل کی سازش کس نے رچی ؟
      اہلِ کوفہ نے
      کیا حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے امیر المؤمنین یزید بن معا ویہ رحمہ اللہ تعالٰی کی بیعت پر راضی ہوئے؟
      جی ہاں
      کیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم نے حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ساتھ دیا ؟
      بالکل نہیں
      تبصرہ ۔
      ان سوالات سے بخوبی معلوم ہوا کہ یہ ایک سیاسی نوعیت کا معاملہ تھا جس کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔لیکن افسوس ہے رفض نُما اہلِ سنت والجماعت کی اکثریت پر ،جو رافضیوں کی ہم نوائی میں ان کا پورا پورا ساتھ دیتے ہیں اور امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزید بن معاویہ رحمہ اللہ تعالٰی کو طعن و تشنیع کا نشانہ بناتے ،حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی برائی کرتے اور آخر میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم پر حملہ آور ہوتے ہیں۔کاش یہ حضرات جذبات کی رو میں بہنے کی بجائے عقل و منطق کی روشنی میں معاملے کی نوعیت پر غور کریں ۔
      ……………………………………………………………………………………………………………………………………………..

  • @user-sx8qj2qz5g
    @user-sx8qj2qz5g ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤ ❤

  • @zafarhussain7520
    @zafarhussain7520 11 หลายเดือนก่อน +1

    Bunummya hamesaa syy bunu Hashim Nabi pak ky qabily klff thyy Nabi pak kyy almost tamam khandan koo bunummya nyy hee qaral kiaa islam qabool krnny kyy bawjood afsos karwwa sachh dossmmnny khandany Rissalat pak kyy doossmmnno paar laant bysoomar

  • @Locksmith4you
    @Locksmith4you ปีที่แล้ว

    Nice

  • @rajabilalkiyani904
    @rajabilalkiyani904 7 หลายเดือนก่อน

  • @hukm1
    @hukm1 ปีที่แล้ว

    Assalaam o alaikum .................. JazaakAllahu khayran kaseeran

  • @Its-zaina855
    @Its-zaina855 ปีที่แล้ว +1

    Waqia Hurra aor Hajaj kay door kay mtaliq kya khayal hay?

  • @malodybuff
    @malodybuff ปีที่แล้ว +59

    Mavia didn't make mistake...he conspired and violated many sunnah.

    • @aamirbukhari14
      @aamirbukhari14 ปีที่แล้ว

      Barking bitch means your mamu

    • @amjadali7020
      @amjadali7020 ปีที่แล้ว +5

      Absolutely right

    • @zeshanhaider8484
      @zeshanhaider8484 ปีที่แล้ว +1

      How many Sunnah are you stupids voilating today and still believe you deserve forgiveness.
      Sahaba r.a deserves the most forgiveness having the highest Emaan ranking than us today.

    • @faizalifaiz110
      @faizalifaiz110 ปีที่แล้ว +1

      ❤❤❤

    • @AliHamza-ry3sq
      @AliHamza-ry3sq ปีที่แล้ว +5

      He didn't make mistake he is a big mistake and decided the Islam for your information

  • @khalidaarjumand6344
    @khalidaarjumand6344 ปีที่แล้ว +1

    پروفیسر صاحب میں آپ کا ہر لیکچر سنتی ھو ں ،پوری کوشش کرتی ھوں ،پلیز ضرور بتائیے کہ یزید نے بعد میں کتنی دیر حکومت کی ،اور اس کا انجام کیسے ھوا ،

    • @zajak2002
      @zajak2002 ปีที่แล้ว

      Mat suno es bai ghairat munafiq no batain yea buzdil munafiq generals ka kuta hai

    • @ssarim
      @ssarim ปีที่แล้ว

      Read Iqra is the first word of Qur'an. One should do their own research.

    • @TanveerAhmad-vo4dp
      @TanveerAhmad-vo4dp ปีที่แล้ว +2

      He was died after three years of karbela incident in a strange disease of thirst .His three years of rule was horrible in Islam.
      His first year was karbela incident
      His 2nd year of rule resulted in attack on Madina and he killed several sahabas
      His 3rd Year of rule resulted in attack on Khana kabaaaa

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 17 วันที่ผ่านมา

    Rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ki bayan karda hadise saqlain par navamal karne kibwajah se qayas aurvijma ke naam se Islam ke naam par naya deen wajood me aa gaya .

  • @smzca39
    @smzca39 8 หลายเดือนก่อน

    Hz UMER ko bahut pasand thee GOH

  • @AbdulAziz-tu2xu
    @AbdulAziz-tu2xu 16 วันที่ผ่านมา

    🎉🎉🎉 ❤❤❤ 😮😮😮

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว +1

    اگر حسین رضی اللہ عنہ شھید نہ ہوتے ، اور صحیح سلامت کوفہ پہونج جاتے ، تو تاریخ کیا موڑ لیتی ؟

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว +1

    امیر المومنین علیؓ نے فرمایا :
    ’’اگر میں شیعہ کا کوئی وصف بیان کروں تو فقط یہ ہے کہ وہ باتیں کرنے والے ہیں، اگر میں ان کو کسی آزمائش میں مبتلا کروں تو یہ مرتد ہوجائیں گے اور اگر میں ان سے قربانی دینے والوں کو پرکھنا چاہوں تو ہزار میں سے ایک بھی اس معیار پر پورا نہیں اترے گا۔‘‘ (الکافی الروضۃ : ۸؍۳۳۸)
    امیر المومنین ہی سے مروی ہے : ’’اے مردوں سے مشابہ نامردو، بچوں کی ذہنیت رکھنے والوں اور اے مداریوں کی جماعت! کاش میں نے نہ ہی تمہیں دیکھا ہوتا اور نہ ہی تمہارے ساتھ کوئی تعارف ہوتا۔ اللہ کی قسم ! تم نے مجھے ندامت اور صدمات سے دوچار کردیا ہے۔ تمہیں اللہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے تم نے میرا دل رنج و الم اور میرا سینہ غیض و غضب سے بھردیا ہے۔ تم نے اپنی ہر حرکت سے مجھے نفرت کے گھونٹ پلائے ہیں۔ تم نے مسلسل نافرمانی اور بزدلی سے میرے مشوروں اور منصوبوں کا ناکام کیا ہے حتی کہ قریش کے لوگ یہ کہنے لگے کہ بے شک ابی طالب کا بیٹا (علی رضی اللہ عنہ) بہادر آدمی ہے مگر اس کو جنگ کا کوئی تجربہ نہیں۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ جس کی اطاعت نہ کی جائے اس کے منصوبے اور رائے میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔ (نہج البلاغہ : ۷۰،۷۱)

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 ปีที่แล้ว +2

    شرک کے بعد بڑا جرم بے گناہ کا قتل ھے یزید لعین اسکا مر تکب ھوا جس کی سزا ابدی جہنم ھے ۔ با عث حیرت ھے کہ شر منا ک ذاتی کردار کے شخص کو کیسے برداشت کیا گیا ؟

    • @mnsthestranger3073
      @mnsthestranger3073 ปีที่แล้ว +1

      Yazeeed lagheeen ko Ahlul Bait AS k mobarak sarooon par kisnay bithayaaa yazeeed to ek chotaaa mohra tha ???
      Aly say to MONAAAFIQQQ hy boghz rakhaigaaa...

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว

      سوال یہ ہے یزید کو بیٹھایا کس نے شریعت کو چلانے والے عہدے پر۔

  • @malikumair691
    @malikumair691 ปีที่แล้ว

    Ye shan hai khidmat garon ki
    Sarkaar ka aalam kiya hooga

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 ปีที่แล้ว +2

    💖❤ بات لمبی ہے۔۔ مگر۔۔۔ فائدہ دے گی ان شاءاللہ■
    قبلہ سید حسن ظفر نقوی اور مولانا اختر عباس صاحبان نے کوفیوں کے کس قسم کے شیعہ ہونے کی تفصیل میں نیم ناصبی مولوی جواد نقوی کو بالکل درست کہا ❤۔۔۔❤❤ یہ تاریخی حقیقت ہے کہ کوفہ دوسرے سنی خلیفہ کے دور میں فتح ہوا۔۔۔ پھر کوفیوں نے تیسرے سنی خلیفہ کی بیعت کی۔۔۔ اور ۔۔ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بھی اسی طرح بیعت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💖💖یعنی۔۔۔۔ کوفہ کے 98 فیصد مسلمان سنی سقیفائی تھے۔۔۔۔ غدیری شیعہ نہیں تھے۔ غدیری شیعہ تو زیادہ سے زہادہ 2۔ 3 فیصد ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💖❤سوال■ پھر سنی سقیفائی اہل کوفہ کو "شیعان علی ع" کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟ 💖💜جواب■ جنگ صفین و نہروان کی وجہ سے سنی سقیفائی کوفیوں کو علی مولا ع کا لشکر کہا۔ علی مولا ع کے ہمراہی یعنی علی مولا ع کے شیعہ کہا جاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ⚘خون عثمان کا بدلہ لینے والے "شیعان عثمان اور شیعان معاویہ اور شیعان آل امیہ" یعنی تیسرے سنی خلیفہ عثمان اور معاویہ کے گروہ کے مقابلے میں۔ کوفی سنیوں کو علی مولا ع کا شیعہ کہا جاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    💖💖💖اب یہ بات شیعہ مولویوں کو سمجھ نہیں آتی۔۔۔ اور۔۔۔ وہ کوفی سقیفائی سنیوں کے لیئے استعمال ہونے والے شیعہ لفظ سے دھوکہ کھا کے ہار مان جاتے ہیں۔۔۔۔ اور فورا دفاعی پوزیشن میں آ جاتے ہیں کہ ((او جی۔ وہ شیعہ برے تھے۔ ہم تو ان سے بیزار ہیں وغیرہ وغیرہ))۔۔۔۔۔۔۔ 💖💖💖اور مولوی جواد دیوبندی تو یزیدی تکفیری نواصب خوارج کے آگے لیٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔۔ آپ کوفی شیعوں کے خلاف جتنا مرضی ہے بولیں میرا سقیفائی ضراری منبر حاضر ہے۔۔۔ میں بھی (سنی سقیفائی) کوفیوں کو حقیقی یعنی غدیری شیعہ کہہ کے تم یزیدی نواصب خوارج کی طرح حقیقی غدیری شیعوں کے خلاف میراثی پونہ کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤💖جبکہ۔ ہمارے علماء اسی دور (35 ہجری سے 61 ہجری تک) میں شیعہ نام سے مشہور مخالف سنی سقیفائی گروہ ((شیعان عثمان۔ شیعان معاویہ اور شیعان آل امیہ)) کی طرف توجہ ہی نہیں کرتے۔۔ کہ جو کربلا میں بھی یزیدی لشکر کی صورت میں تھے اور خود کو فخر سے عثمانی کہتے تھے اور حسینی لشکر پہ پانی بند کیا بھی اسی وجہ سے تھا کہ تیسرے سنی خلیفہ پہ پانی بند کیا گیا تھا۔۔۔۔۔ گویا کہ۔۔۔ وہ امام حسین ع سے بھی تیسرے سنی خلیفہ کے قتل کا بدلہ لے رہے تھے۔

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 9 หลายเดือนก่อน

    Let's read.about Qadsiaya and Yarmook battle
    Mangrouse ( Goo)

  • @ZeeshanAli-dz7wz
    @ZeeshanAli-dz7wz หลายเดือนก่อน +1

    Banu ummayya k asal qartoot to discuss ni kye

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 9 หลายเดือนก่อน

    Let's read about Rehman bin Ghamdi

  • @MohammedshamsTabrez-zr7gb
    @MohammedshamsTabrez-zr7gb หลายเดือนก่อน +3

    آپ نے تو بنو امیه اور حسین پر کوئی بھی بات نهیں کی

  • @sajjads2728
    @sajjads2728 หลายเดือนก่อน

    Dr. Sahib, please play your role in the current affairs of our beloved country. Someone else with access to Google can tell historical stories.

  • @humanrightsmissionary
    @humanrightsmissionary ปีที่แล้ว

    اسلامی معاشرہ قائم کرنے کے لئے ضروری ھے پروفیسر کہ
    مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں
    پروفیسر قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کوشش کریں

  • @ahsanhameed5686
    @ahsanhameed5686 11 หลายเดือนก่อน +1

    مجھے نیگیٹو نہیں سوچنا آپ میری ہیلپ کر رھے ہیں ناں

  • @EmteajImteaj-jb7mv
    @EmteajImteaj-jb7mv ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @travellingcam5722
    @travellingcam5722 หลายเดือนก่อน

    Kulafa-e-Rashiden k bad, Islami khilafat ko 1400 saal mine jitna B expansion
    Wusaath mili Hy wo banu ummiyah ny he de. 1 akhri Banda banu ummiyah ka jis ny spain pr apni hakumath bnai 800 sal taq. They know very well how to govern

  • @forpeaceachreyswordlastresort
    @forpeaceachreyswordlastresort หลายเดือนก่อน +2

    سر جی حدیث میں ہی موجود ہے کہ جن کہ جب خالد بن ولید رض نے ایک مسلمان کو قتل کیا تو آپ آخری رسول و نبی محمد ﷺ نے ان کے اس عمل سے بریازما ہونے کا علان کیا اور کہا اب اس کا معاملہ اللہ کے سپرد اور حضرت عمر کو ان سے بیشمار اعتراضا ت تھے ، آپ تصویر کے ایک رخ پر اللہ کی جگہ نتیجہ نہیں نکال سکتے ، اور عشرہ مبشرہ میں بھی ان کا شمار نہیں آتا ، ہم صرف عشرہ مبشرہ پر یہ بات کر سکتے ہیں!

  • @shafiqmughal2799
    @shafiqmughal2799 ปีที่แล้ว

    🎉

  • @user-xq2fw2mg1k
    @user-xq2fw2mg1k หลายเดือนก่อน

    میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
    شمشیر ثنا اول طاءوس و. رباب آخر
    علامہ اقبال رحمتہ اللہ

  • @essakhan-oh2vh
    @essakhan-oh2vh ปีที่แล้ว

    prof sahib kia aapp woo najoom waley professor hou yaa forensic expert prof akber shah e hind aapp kou bhouth yaad kerth thaa . ..... E/3 .

  • @altafkhan2669
    @altafkhan2669 ปีที่แล้ว

    سرپلیز راھنمای فرمایں میں آپکے پروگرام میں شرکت کرنا چاھتا ھوں مگر کیسے ؟؟