FIA Cybercrime Wing converted into National Cybercrime Investigation Agency | NCCIA |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 พ.ค. 2024
  • FIA Cybercrime Wing converted into National Cybercrime Investigation Agency | NCCIA | ‪@azmatnama‬
    وفاقی حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کو FIA سے علیحدہ کر دیا ۔
    وفاقی حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی تشکیل دے دی ۔
    نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی NCCIA کی تشکیل
    سائبر کرائم سیل کے تمام کیسز ، انکوائریز NCCIA کو دی جائیں گی ۔
    اب NCCIA کا سربراہ ڈائریکٹر جنرل دو سال کیلئے تعینات کیا جائے گا ۔
    ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کی عمر 63 برس تک ہو گی ۔سائبر کرائم کے افسران و ملازمین کو ضم NCCIA میں ضم کیا جائے گا ۔
    ڈیپوٹیشنسٹ افسران کو سائبر کرائم کی تعلیمی قابلیت مکمل کرنے کا وقت دیا جائے گا ۔ NCCIA وفاقی وزارت داخلہ کے ماتحت ہو گی
    #fia #cybercrime #cybercrimenews #agency

ความคิดเห็น • 9

  • @azmatnama
    @azmatnama  หลายเดือนก่อน

    سائبر کرائم کیلئے نئی ایجنسی قائم
    NCCIA کیسی ہو گی ؟
    DG کون بنے گا ؟
    FIA افسران کا مستقبل ؟

  • @imtv9706
    @imtv9706 หลายเดือนก่อน +1

    شاباش

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      شکریہ سر

  • @imtv9706
    @imtv9706 หลายเดือนก่อน +1

    زبردست عظمت صاحب

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      شکریہ منصف صاحب

  • @imtv9706
    @imtv9706 หลายเดือนก่อน +1

    آپ نے ہمیشہ کی طرح بہترین رپورٹ سامنے لائی

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      شکریہ سر

  • @TTHRPakistan
    @TTHRPakistan หลายเดือนก่อน +1

    Good job

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      Thanka