منور ظریف صاحب اور سلطان راہی مرحوم کو پاکستان کی فلم انڈسٹری اور عوام کبھی بھی نہیں بھولا سکتے ❤اللہ تعالٰی انھیں غیریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
منور ظریف 25 دسمبر 1940ء میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبدالحق ریلوے میں ملازم تھے جن کا بعدازاں تبادلہ لاہور میں ہوا اور یہ ساری فیملی لاہور منتقل ہوگئی۔ میٹرک تک تعلیم حاصل لاہور میں کی۔ پھر چند ماہ کالج میں پڑھا مگر پڑھائی چھوڑ دی کیونکہ پڑھائی میں دل نا لگا۔ ظریف بڑے بھائی پہلے فلموں میں کام کر رہے تھے ان کی وفات کے بعد منور ظریف صاحب نے باقاعدہ طور پر فلم انڈسٹری کو اپنایا اور فلم اونچے محل میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے اور اداکار کے طور پر بھی کام کیا مگر فلم پہلے ریلیز ڈنڈیاں ہوگئی۔ فلم اونچے محل نامور اداکارہ عالیہ کی بھی پہلی فلم تھی۔ منور ظریف صاحب نے سولہ سالہ فلمی زندگی میں 321 فلموں میں کام کیا۔ اور صرف 36 سالہ مختصرا زندگی جیئے اور 29 اپریل 1976ء کو لاہور ہاسپٹل میں دل کے عارضے میں مبتلا رہنے کے باعث انتقال فرما گئے۔ منور ظریف صاحب بلاشبہ a king of comedy great munawar zarif ہیں۔ ان جیسا انسان ان جیسا اداکار اب کبھی بھی پیدا نہیں ہو سکتا ہے۔ اپنی ماں سے حد درجہ عقیدت رکھتے تھے۔ اپنے بڑے بھائی ظریف، منیر کی فیملیوں کو بہت سپورٹ کیا وہیں اپنے سے چھوٹے بھائی رشید، مجید اور بہن فریدہ باجی کا بہت خیال رکھتے تھے۔ وہ اپنے دور کے سب سے زیادہ مصروف اور مزاحیہ اداکاروں میں سب سے زیادہ معاوضہ طلب کرتے تھے۔ اللہ پاک نے انہیں بہترین آواز عطاء کر رکھی تھے۔ ڈھولک بڑی عمدہ بجاتے تھے۔ ڈانس بہت خوب کرتے تھے۔ خود سے مزاحیہ سچویشنز بناتے تھے۔ حد درجہ محنتی اداکار تھے۔ بلقیس بانو جس کا نام میلبہ عیسائی مذہب سے تھیں کو مسلمان کیا ان سے شادی کی پھر انہیں اپنے ساتھ حج پر بھی لے کر گئے تھے آج بھی وہ لاہور ڈیفنس میں رہائش پذیر ہیں اور منور ظریف صاحب کی بیوگی کی زندگی جی رہی ہیں۔ ان کی دو بیٹیاں عائشہ اور فائزہ ہیں۔ دونوں ماشآءاللہ شادی شدہ ہیں ایک بیٹا فیصل منور ظریف چند سال پہلے ہی انتقال ہوا ہے۔ میں گجرات سے جب جب لاہور جاتا ہوں منور ظریف صاحب کی لحد مبارک جو کہ بی بی پاک دامن دربار کے عقب میں قبرستان واقع ہے میں موجود ضرور حاضری دیتا ہوں۔ بلاشبہ منور ظریف صاحب ہمیشہ زندہ رہیں گے رہتی دنیا تک ۔۔۔ فہد عاطف ملک گجرات
Apni apni marzi sy nhe or apny apny ghr waalon ki marzi sy nhe or kic ki b marzi sy nhe Allah Hi k hukmo.razaa hi sy jo log is dunyaa sy rabatt me nhe reh paaty. To bss unk leye musalsal duwaaien hi behtareen tohfay hoty hn. Or phir b bohot hi un logon k baary me baat.cheet krny ko je chaah rhaa ho to unko achaay.alfaazon me hi yaad kr lenaa chaahye. Q.k Wo ab asal maalik yani Allah K pass hi hoty hn. Jazaak.Allah.
Jet podwer ka zamana tha Jub Barbara Shareef ko meray cousin na date kia. Now he lives in USA. Very tall boy perhaps 6.2 /6.4. BARBARA always like tall n cute, imran khan on Moin Akhtar show with BARBARA . You can feel BARBARA vibes. Jub atish jawan tha.
Ustady Muhtram please sir Munwar zareef ki pori life ik ik cheez 100 program bna kr public ko dekha in InshaAllah ap ki film dprdoopr pass ho gee.. ❤❤❤❤❤❤❤
VEER JI AP KE URD BOHAT HI WADDIA HY URDU,ACHA BOLTEY HY. LAKIN PUNJABI ZABAN DE GALL WAKHRE HY ,RAAB AP KO SEHAT AUR JINDAGE DY DY AMEEN I LKE YOUR VEDIO AP SACHI GALL KERTAY HY YA RRAB MALIK HERA JI HIFAJAT FARMA AMEEN ,
جیو ملک ہیرا جی اپ بھی لا جواب ہین - منور ظریف کے اللہ پاک درجات بُلند فرمائن - آمین ثم آمین- عمران خان سدا زندہ باد - ظالم وقت حاضر کے یزید مظلوم نہتے اور پُر امن شہریوں پے گولی کیون چلائ اور مظلومین کی لاشین۔ کہان غائب کین- اپنی موت یاد نہین - سپریم طاقت میرے اللہ کریم کی ہے- وہ جلد حساب لی گا- آس کی گرفت سے نہ کوئ بچا ہے اور نہ بچ سکتا ہے-
ملک ہیرا صاحب منور ظریف شہنشاہ ظرافت انیس سو چوہتر میں نہیں بلکہ اس سے بھی بہہہہہہہہہت پہلے بہہہہہہہہہت زیادہ ہٹ ہوچکے تھے نوکر وہہٹی دا فلم جب آئی اس وقت تو ہمارے شہزادے نے توڑیں پٹ دی ہوئیں تھیں اور آپ کہتے ہیں کہ تھوڑے سے ہٹ ہوۓ نہ حند جان جی نہ یہ نہ کہیں جتنا عروج دیکھا اور جو کام کرکے چھوڑ گئے وہ بس شہنشاہ ظرافت کا ہی کام ھے
میری عمر اس وقت جب منور ظریف فوت ہوئے سترہ اٹھارہ برس تھی میں سرگودھا میں ائرفورس نوکری پر تھا یقین کیجیے میں نے کوئی فلم اس عظیم اداکار نہیں چھوڑی جو دیکھی نہ ہو پھر کراچی چلا گیا وہاں لی مارکیٹ میں سینمے میں میرا نام راجا فلم لگی تھی جس میں منور ظریف کے علاؤہ اداکار حبیب مرحوم تھے اور مزے کی بات حبیب صاحب خود بھی وہ شو دیکھ رہے تھے وقفے میں شور مچ گیا کہ اتنا بڑا اداکار بھی سینمے میں ہے چنانچہ ہم تین دوست حبیب صاحب کو ملے ہینڈ شیک کیا اور تھوڑی سی گپ بھی لگائی
شراب پی کر غم یا دکھ تکلیف سےچھٹکارا پالیناکوئ منطق یادلیل نہیں ہے۔انسان اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایک اور بڑے ہیرو اداکار کے بارے بھی اسی طرح کی باتیں سننے میں آئ تھیں وہ شاید انڈسٹری کی بے رخی سے مایوس تھے۔ اسی میں وہ بھی اسی چیز کا سہارا لیتے ہوئے دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اس سے بچنا ہی چاہئے۔😮😢
Children at play. In those days, a book, now around "Marry Smart" by Susan Patton, was not around. It would had instructed her how to spot a fool. He was a great comedian. But he was profoundly uneducated. He, being not the most brilliant creature ever walked on earth, thought he could buy love. In the midst of heated affair, he becomes a democrat. With the power of persuasion, he thought he could win her heart. To his sorrow, he discovered that she was no Athenian beauty receptive to Socratic dialogue. At least, he died after enjoying few shots of whisky. In his next life, he will pick the right father and the right profession.
اداکار شاہد میں اللہ جانے کیا بات تھی کہ جہاں سے گزرتا ہیروئن اور خواتین دیوانی ہو جاتی تھیں۔ اس پر ایک دفعہ گولی بھی چلی لیکن بچ گیا۔ اچھی فیملی کا فرد ہے۔ شائد ڈاکٹر غلام بھیک کا نواسہ ہے۔
To jb apko madam.remaa ki asal kaa pataa chal jaay gaa To apko unka asal jaan leny me keyaa mill jaay gaa Asal me to hr ak ko hi apni apni kitaab ki hi zeyadaa fikr krty rhnaa chaahye. Or Wesay b madam.remaa ki jo job yani unki nokri yani unki duti k jo wo krti rhi hn Wo job hi qatn.qatn theek hy hi nhe. To isk alawaa ap kon saa asal jannaa chaah rhy hn unk baary me. Baaqi insaan wo bohot achi hi hn. Magr saaf saaf baat yhe hy k unka kaam qatn.qatn b wel and good hy hi nhe or na hi kabi ho gaa yani wel and good yani ye kaam. Yani muvie,s and dramazz too.
ملک ہیرا جی اپ کی یہ بات پورے پاکستان کی آواز ہو گولی کیوں چلاہی باقی ملک صاحب شاہد کہ ھاتھ سے بھی کوئی نسیب والی ہی بچی ہو گی ملک ہیرا جی اپ بھی ہیرا ہو الله اپ کو تندرستی والی لمبی زندگی دے امین
Kuch sonty ty k actor santosh k bhai s Suleman maybe Nam ta wo babara k sath involve ty or munawer zaref k sath nhi lagti ti ak br sb k samny thapr Mar Dea Tha tu inhe ghamon ny onhen Mar Dea Tha
منور ظریف صاحب اور سلطان راہی مرحوم کو پاکستان کی فلم انڈسٹری اور عوام کبھی بھی نہیں بھولا سکتے ❤اللہ تعالٰی انھیں غیریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
منور ظریف مرحوم کی زندگی کے وہ پہلو بتائیں جو میڈیا اور عوام کے علم میں نہیں۔۔مثلا کس علاقے سے آئے ۔والدین۔۔بہن بھائی۔۔اولاد وغیرہ
منور ظریف 25 دسمبر 1940ء میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبدالحق ریلوے میں ملازم تھے جن کا بعدازاں تبادلہ لاہور میں ہوا اور یہ ساری فیملی لاہور منتقل ہوگئی۔ میٹرک تک تعلیم حاصل لاہور میں کی۔ پھر چند ماہ کالج میں پڑھا مگر پڑھائی چھوڑ دی کیونکہ پڑھائی میں دل نا لگا۔ ظریف بڑے بھائی پہلے فلموں میں کام کر رہے تھے ان کی وفات کے بعد منور ظریف صاحب نے باقاعدہ طور پر فلم انڈسٹری کو اپنایا اور فلم اونچے محل میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے اور اداکار کے طور پر بھی کام کیا مگر فلم پہلے ریلیز ڈنڈیاں ہوگئی۔ فلم اونچے محل نامور اداکارہ عالیہ کی بھی پہلی فلم تھی۔
منور ظریف صاحب نے سولہ سالہ فلمی زندگی میں 321 فلموں میں کام کیا۔
اور صرف 36 سالہ مختصرا زندگی جیئے اور 29 اپریل 1976ء کو لاہور ہاسپٹل میں دل کے عارضے میں مبتلا رہنے کے باعث انتقال فرما گئے۔
منور ظریف صاحب بلاشبہ a king of comedy great munawar zarif ہیں۔ ان جیسا انسان ان جیسا اداکار اب کبھی بھی پیدا نہیں ہو سکتا ہے۔
اپنی ماں سے حد درجہ عقیدت رکھتے تھے۔ اپنے بڑے بھائی ظریف، منیر کی فیملیوں کو بہت سپورٹ کیا وہیں اپنے سے چھوٹے بھائی رشید، مجید اور بہن فریدہ باجی کا بہت خیال رکھتے تھے۔ وہ اپنے دور کے سب سے زیادہ مصروف اور مزاحیہ اداکاروں میں سب سے زیادہ معاوضہ طلب کرتے تھے۔
اللہ پاک نے انہیں بہترین آواز عطاء کر رکھی تھے۔ ڈھولک بڑی عمدہ بجاتے تھے۔ ڈانس بہت خوب کرتے تھے۔ خود سے مزاحیہ سچویشنز بناتے تھے۔
حد درجہ محنتی اداکار تھے۔
بلقیس بانو جس کا نام میلبہ عیسائی مذہب سے تھیں کو مسلمان کیا ان سے شادی کی پھر انہیں اپنے ساتھ حج پر بھی لے کر گئے تھے آج بھی وہ لاہور ڈیفنس میں رہائش پذیر ہیں اور منور ظریف صاحب کی بیوگی کی زندگی جی رہی ہیں۔ ان کی دو بیٹیاں عائشہ اور فائزہ ہیں۔ دونوں ماشآءاللہ شادی شدہ ہیں ایک بیٹا فیصل منور ظریف چند سال پہلے ہی انتقال ہوا ہے۔
میں گجرات سے جب جب لاہور جاتا ہوں منور ظریف صاحب کی لحد مبارک جو کہ بی بی پاک دامن دربار کے عقب میں قبرستان واقع ہے میں موجود ضرور حاضری دیتا ہوں۔
بلاشبہ منور ظریف صاحب ہمیشہ زندہ رہیں گے رہتی دنیا تک ۔۔۔
فہد عاطف ملک گجرات
Heera ji maza agya buhat acha velog kya hy
Allah tallah Munawer Zareef Saab ko janat meyn jagha dey. Aameen. He was my favorite hero.
My favorite channel
Munwar zareef mry Hero or Adeal hain.... Allah pak Un ko janat m alla mukam atta Kary. AMEEN 😢😢😢😢😢😢😢😢
Munawar zarif sir is big legend!
Manawar zareef SB the legnt of Pakistan 😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice programme. Thanks for sharing this story about Munawer Zarief. Imran from UK
مشاءالله مشاءالله زنده اباد
Good vlog sir g.
Apni apni marzi sy nhe or apny apny ghr waalon ki marzi sy nhe or kic ki b marzi sy nhe
Allah
Hi k hukmo.razaa hi sy jo log is dunyaa sy rabatt me nhe reh paaty.
To bss unk leye musalsal duwaaien hi behtareen tohfay hoty hn.
Or phir b bohot hi un logon k baary me baat.cheet krny ko je chaah rhaa ho to unko achaay.alfaazon me hi yaad kr lenaa chaahye.
Q.k
Wo ab asal maalik yani
Allah
K pass hi hoty hn.
Jazaak.Allah.
Geo jatta chuk they phda zinda bad Malik Jutt sahib it’s wajahat Ali sidhu Jutt Virginia ❤
منر ظریف ایک بہترین کامیڈین تھا۔
Thank you, Sir. Great story
Sir munwar sb ki volog jaldi karay ap ka andaz a bayan kamal ka hota hai I m waiting ur new velog❤♥️🥰
I met Habib in New York 🗽🗽🗽🗽🗽🗽
محترم ملک صاحب آپ چلتے پھرتے پاکستان فلم انڈسٹری کے انسکلوپیڈیا ہیں
منور ظریف کو بابرہ شریف اور ننھا کو نازلی کا عشق لے ڈوبا۔ دونوں عظیم کامیڈینز کو اللہ غریق رحمت کرے۔
الٰہی آمین
My favorite actress madam asia plz also upload madam regarding clip ShukRia
منور ظریف کی آہ ھمیں آج بھی نظر آتی ھے ۔😭
Nice information
Ameen suma Ameen
Munawar zareef garet artist pak film industry
Mazhar shah, villian actor pakistan un pr b video bnao plz
Great comedian no doubt
Thank you Malik Heera sb
Jet podwer ka zamana tha Jub Barbara Shareef ko meray cousin na date kia. Now he lives in USA. Very tall boy perhaps 6.2 /6.4. BARBARA always like tall n cute, imran khan on Moin Akhtar show with BARBARA . You can feel BARBARA vibes. Jub atish jawan tha.
❤good video❤❤❤
Zabardast Malik Saab
Jo log mohabat ni krty kia woh ni marty
Sahzada
Hello malik now your content is right .kungar events incidents
Great channel parday ke peechay
Good story❤❤👍👍👍👍
Jind jan pakistan .
Ustady Muhtram please sir Munwar zareef ki pori life ik ik cheez 100 program bna kr public ko dekha in InshaAllah ap ki film dprdoopr pass ho gee.. ❤❤❤❤❤❤❤
Heera Gee ❤️❤️❤️u Sir
Zabardast
Excellent
VEER JI AP KE URD BOHAT HI WADDIA HY URDU,ACHA BOLTEY HY. LAKIN PUNJABI ZABAN DE GALL WAKHRE HY ,RAAB AP KO SEHAT AUR JINDAGE DY DY AMEEN I LKE YOUR VEDIO AP SACHI GALL KERTAY HY YA RRAB MALIK HERA JI HIFAJAT FARMA AMEEN ,
Imran khan zindabad
zabardast
#zahiruddinbabarmashwani
Munawar Zareef saheb ko Sabrun Jameelun karna chahiye tha.
Allah munawer sahib ko janat de Ameen
الٰہی آمین
ملک ہیرا صاحب( مصنف بشیر نیاز صاحب )کے بارے میں کچھ بتائیں کہ یہ کہاں پیدا ہوئے اور کہاں زندگی گزاری اور کہاں فوت ہوئے برائے مہربانی
مصنف بشیر نیاز صاحب کس گاؤں یا شہر میں پیدا ہوئے تھے یہ بھی بتائیے گا
❤❤❤
❤❤❤😢😢😢
Sir ap ne Ak dafa kha k ap cooking b kary ghy tu wo kab start kary ghy ShukRia ❤
Munawar sahb ko ishq le duba
ملک صاحب ظریف خاندان میں کسی کی عمر 40 سال سے زائد نہیں ،، ظریف ،،، منور ظریف ، زلفی وغیرہ
سر جی وہ لڑکا جوسلطان راہی کے بچپن کا رول ادا کرتا تھا اس کے بارے میں کچھ بتائیں پلیز
ہیرا صاحب جھوٹ بولنا چھوڑ دیں بابرہ 1973 میں میرا نام ہے محبت سے ہٹ ہو چکی تھی ۔
Sir AOA
I M WAITING UR FAVORITE RECIPES BECOZ U SAID THAT U BEST COOK
ملک صاحب آپ کہاں سے ویڈیو کرتے ہیں ۔
❤❤❤❤❤❤❤ 804
جیو ملک ہیرا جی اپ بھی لا جواب ہین - منور ظریف کے اللہ پاک درجات بُلند فرمائن - آمین ثم آمین- عمران خان سدا زندہ باد - ظالم وقت حاضر کے یزید مظلوم نہتے اور پُر امن شہریوں پے گولی کیون چلائ اور مظلومین کی لاشین۔ کہان غائب کین- اپنی موت یاد نہین - سپریم طاقت میرے اللہ کریم کی ہے- وہ جلد حساب لی گا- آس کی گرفت سے نہ کوئ بچا ہے اور نہ بچ سکتا ہے-
Munawwar Zarif Saab ka intqam baad main sheikh zaid bin sultan alnahyan ne lia
BAHI gi he was a heavy drinker you can't start five in the morning and never stop
ملک ہیرا صاحب منور ظریف شہنشاہ ظرافت انیس سو چوہتر میں نہیں بلکہ اس سے بھی بہہہہہہہہہت پہلے بہہہہہہہہہت زیادہ ہٹ ہوچکے تھے نوکر وہہٹی دا فلم جب آئی اس وقت تو ہمارے شہزادے نے توڑیں پٹ دی ہوئیں تھیں اور آپ کہتے ہیں کہ تھوڑے سے ہٹ ہوۓ نہ حند جان جی نہ یہ نہ کہیں جتنا عروج دیکھا اور جو کام کرکے چھوڑ گئے وہ بس شہنشاہ ظرافت کا ہی کام ھے
میری عمر اس وقت جب منور ظریف فوت ہوئے سترہ اٹھارہ برس تھی میں سرگودھا میں ائرفورس نوکری پر تھا یقین کیجیے میں نے کوئی فلم اس عظیم اداکار نہیں چھوڑی جو دیکھی نہ ہو پھر کراچی چلا گیا وہاں لی مارکیٹ میں سینمے میں میرا نام راجا فلم لگی تھی جس میں منور ظریف کے علاؤہ اداکار حبیب مرحوم تھے اور مزے کی بات حبیب صاحب خود بھی وہ شو دیکھ رہے تھے وقفے میں شور مچ گیا کہ اتنا بڑا اداکار بھی سینمے میں ہے چنانچہ ہم تین دوست حبیب صاحب کو ملے ہینڈ شیک کیا اور تھوڑی سی گپ بھی لگائی
بہت پیاری یاد شئیر کی اپ نے
جا فیر کر لے جو کرنا.
YADEEEN RH JATIII HAIN.... OR YHI ZANDAGIIII HAASIL HEY
شراب پی کر غم یا دکھ تکلیف سےچھٹکارا پالیناکوئ منطق یادلیل نہیں ہے۔انسان اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایک اور بڑے ہیرو اداکار کے بارے بھی
اسی طرح کی باتیں سننے میں آئ تھیں وہ شاید انڈسٹری کی بے رخی سے مایوس تھے۔ اسی میں وہ بھی اسی چیز کا سہارا لیتے ہوئے دنیا سے رخصت
ہو گئے۔ اس سے بچنا ہی چاہئے۔😮😢
نہیں انہیں ہارٹ اٹیک ہوا تھا
Do not misguide us he had blood cancer
Sydney Australia 🦘⚖️🦘🐓🦘⚖️🦘🐓🦘
نوکر ووہٹی دا میں عارف چوہدری کہاں سے آگیا اس فلم کے پروڈیوسر فیصل آباد کے ریکس سینما کے مالک شیخ مشتاق احمد تھے اور میرے رشتہ دار تھے ۔
👍💯
Heera ji khawaja pervez ke bary mein vilog karein
Children at play. In those days, a book, now around "Marry Smart" by Susan Patton, was not around. It would had instructed her how to spot a fool. He was a great comedian. But he was profoundly uneducated. He, being not the most brilliant creature ever walked on earth, thought he could buy love. In the midst of heated affair, he becomes a democrat. With the power of persuasion, he thought he could win her heart. To his sorrow, he discovered that she was no Athenian beauty receptive to Socratic dialogue. At least, he died after enjoying few shots of whisky. In his next life, he will pick the right father and the right profession.
اداکار شاہد میں اللہ جانے کیا بات تھی کہ جہاں سے گزرتا ہیروئن اور خواتین دیوانی ہو جاتی تھیں۔ اس پر ایک دفعہ گولی بھی چلی لیکن بچ گیا۔
اچھی فیملی کا فرد ہے۔ شائد ڈاکٹر غلام بھیک کا نواسہ ہے۔
Heera s Reema ki asl btaen
To jb apko madam.remaa ki asal kaa pataa chal jaay gaa
To apko unka asal jaan leny me keyaa mill jaay gaa
Asal me to hr ak ko hi apni apni kitaab ki hi zeyadaa fikr krty rhnaa chaahye.
Or
Wesay b madam.remaa ki jo job yani unki nokri yani unki duti k jo wo krti rhi hn
Wo job hi qatn.qatn theek hy hi nhe.
To isk alawaa ap kon saa asal jannaa chaah rhy hn unk baary me.
Baaqi insaan wo bohot achi hi hn.
Magr saaf saaf baat yhe hy k unka kaam qatn.qatn b wel and good hy hi nhe or na hi kabi ho gaa yani wel and good yani ye kaam. Yani muvie,s and dramazz too.
goli chlanay ka kis nay dia tha oyay
Matlab Haram kam krny lag gaey Munawaar Saab ne Oultey kam krty krty Marr gaya
Story sh iqbal ki thee not b niaz😂😂😂
Naukar woti da copy hai Dharminder ki indian film Mohabat zindagi hai jo 60's or Naukar biwi ka
Malik sb please help me
Munawar zareef shroo SE hi buboot sharab peetay that....Zareef ki bi death bi sharab say hooi
Inn ke nazdeek koi bari baat nahi thee pena pilaana
Peena pilana toh achhi baat hai. Yeh begairat halwakhor molvi bakwas band kartay hain.
ملک ہیرا جی اپ کی یہ بات پورے پاکستان کی آواز ہو گولی کیوں چلاہی باقی ملک صاحب شاہد کہ ھاتھ سے بھی کوئی نسیب والی ہی بچی ہو گی ملک ہیرا جی اپ بھی ہیرا ہو الله اپ کو تندرستی والی لمبی زندگی دے امین
Munawwar zareef ko shadi shuda aur bachon walay honay kay bawajood Babra kay chakkar main pernay ki aakhir zaroorat he kia thee?
Kuch sonty ty k actor santosh k bhai s Suleman maybe Nam ta wo babara k sath involve ty or munawer zaref k sath nhi lagti ti ak br sb k samny thapr Mar Dea Tha tu inhe ghamon ny onhen Mar Dea Tha
بنارسی ٹھگ 1973,میں ریلیز ھوئی جو سپر ھٹ فلم تھی ملک صاحب آپ کی معلومات شائد زیادہ نہیں ،، منور ظریف الیاس کشمیری بطور بنارسی ٹھگ تھے
👍👍👍👍💯💯💯
Jind jaan ji shave karo te nayaa vi karo. Chuglian e naa karyaa karo.
I think 🤔 babra Sharif come from Christian family
جند جان جی اپنے ہم ظلف کو تو لگام ڈالیں جو چند سکوں کی خاظر اپنی ہی انڈسٹری کے لوگوں کی عزتیں اچھال رہا ہے
ملک جی آپ کون سے ملک ہیں ککے زی . کھوکر یہ کوئی اور ملک ہیں
در فٹے منہ یہ آخر میں کیا چول ماری ھے
Goli kiyun chalay
Bycott fouji products
Comedian comedy krne wala
Heera ji maza agya buhat acha velog kya hy
Sir AOA
I M WAITING UR FAVORITE RECIPES BECOZ U SAID THAT U BEST COOK