I Have Seen Piety Embodied! !میں نے تقوی کو مجسم دیکھا ہے - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 70

  • @sadiquerazamisbahi5290
    @sadiquerazamisbahi5290 11 หลายเดือนก่อน +4

    بہترین خطاب
    اللہ کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے و طفیل جاوید صاحب کا اقبال بلند فرمائے اور ان کے فیوض و برکات عام و تام کرے

  • @Princegamer-i6f
    @Princegamer-i6f 11 หลายเดือนก่อน +2

    حضرت کو اس حق گوئی پر اللهُ لامحدود اجر عطا فرمائے.. اور اس کو طالبان حق کے لیے تاقیامت نفع بخش اور حضرت کے لیے صدقہ جاریہ بنائے.. آمین

  • @zubaidaazeemi3878
    @zubaidaazeemi3878 11 หลายเดือนก่อน +1

    جو سلاسل نبیﷺ کی اجازت سے قائم ہوۓ انکی بنیاد تصوف ہی ہے جسمیں آجکے دور کا ایک سلسلہ ۔۔۔۔سلسلہ عظیمہ ہے

  • @SanaullahKhan-pg9ur
    @SanaullahKhan-pg9ur 7 หลายเดือนก่อน

    ما شاءاللہ بہت خوب۔۔۔یہ میرے شیخ زوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم کے شیخ تھے

  • @Asarulihsan
    @Asarulihsan 10 หลายเดือนก่อน

    اللہ جل شانہ حضرت کو جزاے خیر عطاء فرماۓ ، یقیناً تصوف سے مختلف طبقات کی دوری کا سبب صوفی کا تصوف سے دوری ہے۔ تصوف جن مفاسد سے نکلنے کا زریعہ تھا ، آج کا صوفی انہی مفاسد کا رہ تصوف سے خریدار ہے۔

  • @MuhammadNawaz-lk8ug
    @MuhammadNawaz-lk8ug 11 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah khair

  • @hayatwithsmile3382
    @hayatwithsmile3382 11 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ

  • @farahhassan3028
    @farahhassan3028 11 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah taqva ki majasam sorat subhan Allah

  • @imrannazirahmed9402
    @imrannazirahmed9402 11 หลายเดือนก่อน

    Thank you
    Jazak Allah

  • @EhtshamSiddiqui-m8n
    @EhtshamSiddiqui-m8n 11 หลายเดือนก่อน

    Allaah aapko salamat rakhe

  • @MrSamad64
    @MrSamad64 11 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ الخیر اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @MuhammadIqbal-yl9ml
    @MuhammadIqbal-yl9ml 11 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللّٰہ تعالیٰ خیر الجزاء ۔

  • @sajidbagha7569
    @sajidbagha7569 11 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ جزاک اللہ

  • @NajeebNaz
    @NajeebNaz 5 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ، نہایت فکر انگیز گفتگو ہے۔
    بالخصوص آخری حصہ میں جدید پیری مریدی کے حوالے سے انتہائی تلخ، روح فرسا اور افسوسناک حقائق کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ تزکیہ نفس کا وہ مؤثر ادارہ جسے سادگی اور فقر غیور سے تعبیر کیا جاتا تھا، آج کے نام نہاد مشائخ کی صورت میں شہنشاہیت کی مکروہ تصویر پیش کرتا دکھائی دیتا ہے۔ الفقر فخری فرمانے والے رسول کریم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کے یہ "برگزیدہ" امتی دنیاوی مال و متاع اور جاہ و جلال کو اپنا مطمع نظر بنائے بیٹھے ہیں۔ ایسے میں ان زاغوں کے نادان عقیدتمندوں میں شاہین کی سی بلند پروازی پیدا ہو تو کیونکر۔ اللہ کریم ہمیں مشائخ سلف صالحین جیسے صاحبان علم و فضل بلند پایہ مرشد و مربی عطا فرمائے اور اس میدان کے بہروپیوں اور شعبدہ بازوں کو بے نقاب کرنے کی ہمت اور ان کے شر سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

  • @tipukhan5852
    @tipukhan5852 11 หลายเดือนก่อน

    امین

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 11 หลายเดือนก่อน +5

    ایک پرانی عرفانی حکمت ہے جو ہمیں بتاتی ہے۔
    "جب چیزیں حقیقی ہوتی ہیں تو ان کا کوئی نام نہیں ہوتا۔ لیکن جب وہ حقیقی نہیں رہتے تو پھر ان کو کئی نام مل جاتے ہیں۔"
    احسان اور سخاوت کا ہر عمل اس وقت باطل ہو جاتا ہے جب اس کی تشہیر کی جاتی ہے اور یہ منافقت کا ایک سنگین فعل بن جاتا ہے۔ منافقت اور خود پرستی. شرک- ہر عمل اب ڈرامہ بازی لگتا ہے۔ ہر احسان درحقیقت نقاب پہنے ہوئے ظلم ہے۔ سخاوت کا ہر عمل خود غرضی اور خود پرستی اور خود کو فروغ دینے کے برے عمل کے سوا کچھ نہیں ہے۔ لوگ اب ہر چیز کے بارے میں مکمل طور پر مشکوک ہو چکے ہیں

  • @syedsamiullah8053
    @syedsamiullah8053 11 หลายเดือนก่อน

  • @naeemashfaq8354
    @naeemashfaq8354 4 หลายเดือนก่อน

    السلام عليكم و رحمة الله
    ماشاء الله
    ایک گزارش تھی کہ محترم احمد جاوید کا لیکچر حضرت عمر کے بارے میں ہو تو شیئر کریں۔
    دوسرے مولانا عبدالسلام نیازی دھلوی بارے گفتگو بھی۔
    اگر یہ میسر نہیں تو ان سے عرض ہے کہ ان حضرات بارے بھی گفتگو فرمائیں۔ شکریہ

  • @CuchBe
    @CuchBe 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 11 หลายเดือนก่อน +1

    Classical/Traditional Sufism and its founders were right when they said more than a millennia ago that "when things are real they have no names, but when they lose their reality (haqiqa) their names proliferate". The "name" here should not be taken literally only, but more in the sense that another sacred tradition from China, Tao Te Ching, uses it in its very first chapter: "The Tao that can be named is NOT the Tao." Contemporary Sufism, for the most part, is now an empty shell, a cadaver, a mere husk, an empty shell. It may well have become a "counter tradition" in the Guenonian sense which is worse than being anti-tradition in this "reign of quantity" that is our time, the Kali Yuga. (Dervaish, Quetta walla)

  • @Marcus_11144
    @Marcus_11144 11 หลายเดือนก่อน +2

    Verily I cloth myself with strip stolen forth from the Holy writ and feel myself a Saint. While mostly I play the devil.

  • @syedpfarooqfarooq3709
    @syedpfarooqfarooq3709 11 หลายเดือนก่อน +3

    سوال تو یہ بھی اٹھتا ھے کہ جو "طریقہ بیعت نقشبندی" کا جاوید صاحب نے ذکر کیا ھے کیا یہ مسنون طریقہ ھے؟؟؟

  • @amanullahhashmi5853
    @amanullahhashmi5853 11 หลายเดือนก่อน +1

    Asalamo_ Alaikum: " Sub han Allah" Allah grant you His blessing & Mughfirat,Ameen Could any one help me to give address of Masjid of Hazrat Dr Wajihuddin professor of UET?

  • @zakauddeen6554
    @zakauddeen6554 11 หลายเดือนก่อน

    Assalam u alaikum Hazoor Jzak Allah .

  • @zaidsheikh5699
    @zaidsheikh5699 11 หลายเดือนก่อน +1

    Hazrat apka pir Zulfiqar Ahmed naqshbandi sahab ke bare mein kya khayal hai?

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 11 หลายเดือนก่อน +2

    "The light shineth in the darkness, but the darkness comprehendeth it not."
    "Two men are in me: one wants what God wants; The other, what the world wants, the devil, and death." Angelius Silesius

  • @mirzaasifbaig5335
    @mirzaasifbaig5335 หลายเดือนก่อน

    Abdul Aziz Saheb, please give me address of the place where these lectures take place.

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  หลายเดือนก่อน

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin

  • @junaidhassan135
    @junaidhassan135 11 หลายเดือนก่อน

    Sheikh k bary mai mai ne suna hai k, Peer ghulam Habib saheb RA ko bahut etemad tha 2 , 3 aur samait,
    Aur ye farmaya tha k asbaaq sabqan sabqan 2 baar mukammal kye hai

  • @haider9908
    @haider9908 11 หลายเดือนก่อน +1

    آقا جاوید احمد صاحب میں آپ کی بیعت کرنا چاہتا ہوں۔کیسے رابطہ ممکن ہے آپ سے۔

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  11 หลายเดือนก่อน +1

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin

  • @usmanshaikh2582
    @usmanshaikh2582 11 หลายเดือนก่อน +1

    Ap s rabta kesy karn ap karachi m khan rehty h

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  11 หลายเดือนก่อน +1

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

    • @mtayyabniazahmad1871
      @mtayyabniazahmad1871 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@AhmadJavaidحضرت جی واقعہ ہی اپ نے حضرت شیخ صاحب کے بارے میں سو فیصد بات ٹھیک کی ہے جی میں ان کا بیعت ہو تقویٰ کے تو کیا بات تھی

    • @drowais
      @drowais 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@AhmadJavaid I am from Birmingham, want to give some gift to Javed Saab, how can I do that, kindly inform , any direct contact to Ahmad Javed Saab. Dr Owais khan

  • @khuzaimaharoon5070
    @khuzaimaharoon5070 11 หลายเดือนก่อน

    suntay jao shikhtay jao

  • @sarmadrehman3304
    @sarmadrehman3304 11 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ، ایڈمن حضرت سے ملاقات کے اوقات کار اورسکونت کا احوال بتلائیں، نیز کوئی روابط اگر میسر ہوں اس سلسلہ میں تو نوازش،

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  11 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

    • @salman92pk
      @salman92pk 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@AhmadJavaidوہ کیسے

    • @Hasal1351
      @Hasal1351 10 หลายเดือนก่อน

      Assalam o Alaikum.....muje in ke sath mullaqat ka buht shoq he....matlba...ke me in ke lectures bade shoq se sunta aur notw karta hon....in ki koi books hon to wo be bata dain.....aur in se kaise mulaqaat kar sakte han?

  • @saimajilani948
    @saimajilani948 6 หลายเดือนก่อน

    Cel no ahmed javiad

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  6 หลายเดือนก่อน

      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

  • @adeelshahid4213
    @adeelshahid4213 11 หลายเดือนก่อน

    .... 💖💞💝

  • @Thelanguage-withIhtesham-wq9zw
    @Thelanguage-withIhtesham-wq9zw 11 หลายเดือนก่อน

    درجہء عظیمت کا کیا مطلب

  • @mohd.sultanarefeen1269
    @mohd.sultanarefeen1269 11 หลายเดือนก่อน

    شیخ وجی الدین کون ہیں مزار کہا ہیں اور کتاب ?

  • @sameersharif5239
    @sameersharif5239 11 หลายเดือนก่อน

    Yeh kon hien?shia ya sunni?

  • @abidamunir9764
    @abidamunir9764 11 หลายเดือนก่อน +1

    Dikhawa ki wajah se shirk ki bemari ki milawet ho rhee heh aour deen ki nasamjhee mureedo meien. Bhee aour sheikho peeron meien nazer Arhee heh

  • @ghulamhassangazi8244
    @ghulamhassangazi8244 11 หลายเดือนก่อน +5

    آقایء احمد جاوید صاحب حفظہ للہ
    گےء سال ایک ویڑیو آیا تھا جس میں آپکے ایک استاد جو آپکے دوست بھی ہو گےء تھے کا زکر آیا تھا کہ انکے ان آخر کے موقع پر آپ انکے فرزند کے ساتھ کھڑے تھے تو انہوں نے آپکو بلا کر آپکو اپنے گلے لگایا آپ نے زکر کیا کہ انکا سینہ ابی رہاتھا اور اسی حالت میں انہوں نے آپکو بہت علوم ٹرانسفر کےء
    آپکی عظمت کا یہ ویڑیو عنایت کریں اور وہ منقبت جناب امیر ع س و س بھی پوٹ کریں جس پر تیرہ رجب کو لوگ جھوم گےء تھے آپکا کرم ہوگا

    • @ghazanfarmalik7552
      @ghazanfarmalik7552 11 หลายเดือนก่อน

      You mean "Aba jan", if I am not wrong...

  • @farhanullahkhan0447
    @farhanullahkhan0447 11 หลายเดือนก่อน +3

    جو صاحب فرماتے ہیں کہ جسم کی حقیقت روح سے زیادہ ہے،اس کا تصوف پہ بحث کرنا تیل اور پانی ملانے کے مترادف ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو اپنے کام پہ توجہ دینے کی توفیق عطا کرے،آمین

    • @RayyanAliKhan1
      @RayyanAliKhan1 11 หลายเดือนก่อน +2

      " آپ لوگوں " سے مُراد ؟؟

    • @farhanullahkhan0447
      @farhanullahkhan0447 11 หลายเดือนก่อน

      @@Saeedindustries توڑ موڑ وہ نہ کریں،پشتو میں کہاوت ہے شف شف نہ کرو صاف کہو شفتالو۔ عامر لیاقت کی محفل کی رونق اب لوگوں کو تصوف بارے گمراہ کر رہا ہے۔ صاف نام بتا دیں جس سے مسلہ ہے،سب کو کنفیوز کرنے سے کیا معانی؟ شرارت جھلک رہی ہے اس یوٹیوبر کے بیان سے۔ پریزنس کا اردو ترجمہ لکھیں اور پھر تصوف کی دنیا میں معنی دیکھیں یا آپ لوگ ایسے موضوعات سے دور رہیں جس کی الف با سے واقف نہ ہوں۔ جزاک اللہ

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  11 หลายเดือนก่อน +4

      واقعی آپ منتہی فی السلوک اور کامل فی المعارف ہیں.

    • @farhanullahkhan0447
      @farhanullahkhan0447 11 หลายเดือนก่อน

      @@AhmadJavaid اکملیت کا گمان آپ کو ہے اسی لئے عوام کو نقشبندی سلسلے سے غیر محسوس انداز میں بدظن کر رہے ہیں۔ اللہ آپ لوگوں کو خاموش رہنے کی توفیق عطا کرے،آمین

    • @RayyanAliKhan1
      @RayyanAliKhan1 11 หลายเดือนก่อน +1

      @@farhanullahkhan0447 افسوس کا مقام ہے کی دوسروں کو غیر محسوس کہنے میں آپ ہی میں سے احساس جاتا رہا -
      ایک سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ جن کا تا عمر سلسلے سے مرکزی تعلّق رہا ہے، یہ بات وہ کہہ رہیں ہیں ، کوئی غیر متعلق سلفی نہیں! - مجھے تو یوں لگتا ہے کی اگر کل کو آپکے شیخ ہی سلسلے کے حوالے سے کچھ اس طرح کا عرض کردیں ، تو آپکی زبان ان پر بھی کھل جائیگی -
      بہت افسوس کا مقام ہے
      نہ ادب ہے نہ تعظیم ہے نہ سلیقہ اختلاف ہے - اگر ہے تو بس تعصّب، غصّہ اور غیر جانبداری -
      May ALLAH swt grant you and me a sense of reflection.

  • @nasirhussain5038
    @nasirhussain5038 11 หลายเดือนก่อน +4

    شخصی مرکزیت کی غیر قرانی اور عین مزہبی بحث جسمیں بندہ خدا کے برابر کھڑا کرکے کہا جاے کہ یہ کیونکہ متقی ہے اس سے مراد تقوی ہے ، بجاے تقوی کو واضح ایک پرنسپل اور ایک قوت کے کسی شخص میں اسکی کار فرمای بطور مثال بتا کر کہا جاے کہ یہ تقوی ہے اس سے اللہ نے نازل شدہ وہی سے یہ بتایا ہے اور پھر مثال یہ ہے ۔
    تصوف اگر رسی سے الٹا لٹکائے اور اوصاف حمیدہ والی کسی شخصیت کو بے پناہ تعظیم دی جاے تو یہ سیدھا چلنا تو پھر بھی نہ ہو گا ۔
    ملاء عمر کے ایک سخت پیرو کار نے ایک بار جہاز میں مجھے کہا تھا کہ ، خوچا تم ملا عمر کو نہیں مانتا ؟ میں نے کہا نہیں ، تو کہنے لگا اچھا تم پھر تم مسلمان نہیں ! ۔۔۔
    تقوی سے مولا جٹ اس سطح پر کون سا مزہب نہیں نکالتا ؟ احمد صاحب بھی وہی کر رہے ہیں بس ۔

    • @ghazanfarmalik7552
      @ghazanfarmalik7552 11 หลายเดือนก่อน

      آپ کن کو کن سے ملا رہے ہیں، خدا خدا کریں۔ حضرت جاوید صاحب جیسے صاحب کمال کو پرلے درجے کے فضول جہادی سے مثال دے رہے ہیں، اللہ پاک میرے اور آپ کے حال پر رحم کرے۔ آمین

    • @masoodhashmi8759
      @masoodhashmi8759 11 หลายเดือนก่อน

      یہ کون صاحب ہیں ان کاتعارف کیا ہے

  • @shadmardanvi
    @shadmardanvi 11 หลายเดือนก่อน +1

    احمد جاوید صاحب کو سننا اپنے زمانے پر رشک کرنے پر مجبور کرتا ہے ۔۔
    شیخ وجیہ الدین صاحب کے بیان تقوی کے واقعات میں ایک طالب علم سے معافی مانگنے کا واقعہ ذکر کیا یہ تقوی نہیں مقاصد شریعت کا معاملہ ہے اور معافی ایک طالب علم نہیں ساری کلاس سے مانگنی ضروری تھی ۔۔
    فرائض کی تکمیل تقوی نہیں

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  11 หลายเดือนก่อน

      جناب کا پہلا فقرہ سمجھ میں نہیں آیا. مناسب سمجھیں تو واضح کر دیں. ایڈمن

    • @shadmardanvi
      @shadmardanvi 11 หลายเดือนก่อน

      @@AhmadJavaid
      قبلہ احمد جاوید کو سننا اور ان کے زمانے میں جینا گویا ایسی نعمت ہے کہ ان سے استفادہ کرنے والوں کو اپنے آپ پر ، اپنے عہد پر خود ہی رشک کرنا چاہئے ۔۔

    • @zaheer-tahir
      @zaheer-tahir 11 หลายเดือนก่อน +1

      شیخ وجیہ الدین تعلیمی نصاب کی تکمیل تو ضرور کرتے ہونگے اور ان کا تربیتی وعظ بھی طلبہ خوش دلی سے سنتے تھے اگر ایک طالب علم نے وعظ کو ناپسند کیا تو اس کو الگ سے معافی مانگ کر راضی کرلیا
      ویسے استاد پر تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی تربیت بھی لازم ہوتی ہے

    • @AbdulRauf-gx3yr
      @AbdulRauf-gx3yr 11 หลายเดือนก่อน

      Taqwa hi sa fraiz k takmil hoti ha.

  • @Princegamer-i6f
    @Princegamer-i6f 11 หลายเดือนก่อน

  • @waqarahmad2449
    @waqarahmad2449 11 หลายเดือนก่อน