Episode 5 - Story Of Prophet Sulaiman (A.S) In Urdu, Hazrat Sulaiman (A.S) Ka Tafseli Waqia, Qissa
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ต.ค. 2024
- We have all heard the story of Prophet Hazrat Sulaiman (A.S) who used to fly on some kind of flying "Takht" according to Quran but have we ever pondered deeply about it ?
No, we have not and that's why for the first time on TH-cam history, I have put together all the information available on the kingom of great king Hazrat Sulaiman (a.s) from Quran, hadith, history and science and have re-enacted the most accurate scenes of that time with the help of artificial intelligence based on the actual description of the historic kingdom of Solomon.
#quranandscience #islamandscience #islamicarchaeology #islamichistory #hazratsulemanas #qasasulanbiya #quranicstories
Hi, my name is Furqan Qureshi and I conduct independant research work in the fields of Quran, Hadith, Ancient History and Science to provide you with a better understanding of our religion.
However since I work on my own, your donations to carry on this research is crucial. And if you wish to support my research then please go ahead and buy my coffee from this link.
www.buymeacoff...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
آج ... یوٹیوب پر پہلی مرتبہ ... آرٹی فشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اور ... قرآنی آیات ، احادیث اور صحابہ کے آثار سے ملی معلومات کو سامنے رکھ کر ...
بہت ہی احتیاط کے ساتھ میں نے حضرت سلیمانؑ کی سلطنت پر ایک ویڈیو بنائی ہے ، اسپیشلی ان کے تخت پر ۔
کیوں کہ ان کے تخت کے متعلّق قرآن حکیم میں آتا ہے کہ ہوا اسے اٹھا کر صرف ایک صبح یا ایک ہی شام میں ... سلیمانؑ کو ہزاروں میل دکھا کر لے آتی تھی ۔
قرآنی آیات سے ملی کچھ لیڈز اور کچھ بنیادی میتھ میٹکس کو استعمال کرتے ہوئے اس ویڈیو کے اندر میں نے ...
سلیمانؑ کے تخت اور اس کی اڑان کو ایکسپلین کرنے کی کوشش کی ہے اور وہ ایکسپلینیشن کیا ہے ؟ ... یہ آپ إن شاء اللہ آج کی اس ویڈیو میں دیکھ لیں گے ۔
اور اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آئے اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
یا اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
شکریہ
فرقان قریشی
❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ !
ماشاء اللّٰہ بادشاہ سلامت !
There is A big change in you i feel, it's give you A separate charmness & Glow !!! Wow just wow 🎶🎶🎶🎶🎶🌹💗
Waiting ❤
Aoa bhai g ye bahot bada topic ha plz zara detail se bataiye ga Bahot hi kam explain hua ha ye.
ویسے کیا ہی لائین لکھی ہے آپ نے کہ آپ نے بہت ہی احتیاط سے آپ نے حضرت سلیمان علیہ السلام پہ ویڈیو بنائی ہے آپ پورا بھروسہ رکھیں کہ آپ پہ یقین ہے کہ آپ نے ہر زاوئیے کو مدنظر رکھا ہو گا کیونکہ کہ اصل میں تو یہ کام آنے والے لوگوں اور نسلوں کے لئے ہے انشا اللہ !
مجھے حضرت سلیمان علیہ السلام کے تخت سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی یاد آ گئی مگر پتا نہیں اسے کشتی کیوں کہتے ہیں جہاز کیوں نہیں کہتے۔۔۔
Mesmerising ❤
ایسے لگتا ہے ہم اسی دنیا میں ہیں یہ سب سن کر میرا دل چاہ رہا ہے کہ کاش ہم قرآن کو اس طرح سمجھ کر پڑھ سکیں
Hazrat suleman ki yh shann ha tu hamry hazrt Muhammad s.a.w ki Kya Shan ho gi ❤ subhanallah
بادشاہوں کا بادشاہ صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہے۔
Allah taala King Maker Hien
Sab badshahon k bashah
Or Hazrat Suleiman AS is 3rd dimensional or jinaat ki dimension k badhsha thy Sirf
Jabke Allah tmaam jahano ka RAB hy or Rab badshahon se bara hota hy
Allah isn't a king, he's God Almighty, no comparison between the 2. Kings are human things, earthy rank
Mai hindu hun or mai apki har video dekhti hun or mujhe apki video bahut acchi lgti hain next level knowledge hai apki videos me ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
bcz its all facts
Muslim ho Jay
Assalamu alaikum, can I have your email id.
Hindu means a person who lives in india
اللہ اکبر میرے اللہ کی شان❤❤❤
سبحان اللہ، والحمدللہ، و لا الہ الا اللہ، واللہ اکبر، و لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
Jamarka khazano ma sa aik khazano
ماشاءاللہ۔ اللہ کریم اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے میں آپ کو سلامت رکھے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
Bhot hi khubsurat aur amezin vidio hamesha ki tarha
Fascinating reflections
جزاک اللّٰہ
آج سے پہلے کبھی کسی نے ایسے ہمیں نہیں سمجھایا۔۔۔ قرآن کو، احادیث کو ایسے ایکسپلن نہیں کیا۔ اللّٰہ آپ کو جزا دے۔
❤❤❤
❤❤❤
Ameen
Really
جزاک اللہ بھائی اپکی وجہ سے میرا نالج حاصل کرنے کا بھوک دن بدن بڑھتا جارہا ہے
Bat to Sahi hay
فرقان بھائ آپ کی ان کاوشوں کی وجہ سے مجھے قرآن پاک کی اہمیت اور اسکی حقیقت سمجھ آنے لگی ورنہ آدھی عمر تو قرآن پاک کو طاق میں سجانے والی ایک کتاب سمجھتے گزار دیا جو محض رمضان اور میت کے ثواب کے لئے پڑھتے تھے واللہ آپ نے میری آنکھین کھولوا دی بےشک یہ بھی اللہ کی مہربانی ھے کہ اللہ نے آپ کو ذریعہ بنایا اور اللہ پاک کا لاکھ شکر کہ علم کے اس اینگل تک رہئمائ کی بے ہدایت نہیں رکھا جزاک اللہ بھائ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉
الله أكبر
آپ جب بات سمجھاتے ہیں تو اس انداز سے جیسے کوئی اپنے بہت پرانے دوستوں یا اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو سمجھا رہا ہو,,,, کیسی خوبصورت بات ہے ۔
A true way of presenting Islam brother Furqan, stay High dear
Thanks for fabulous knowledge from india🇮🇳
May ALLAH bless you alot
فرقان بھائی آپکو دیکھ کر یہ آیت زبان پر آتی ہے “ ھذا من فضل ربی “ آپ پر رب کا خصوصی فضل ہے ماشاءاللہ
❤❤❤
یہ ہے ہی میرے ربّ کا فضل ، ورنہ میں کیا اور میری کوشش کیا ۔
❤❤ Allah brkat ata frmaye @@FurqanQureshiBlogs
❤❤❤
@@FurqanQureshiBlogs Allah aap ko Slamat rkhe Sir or Dunya or Akhirat me kamyabi ata fermaye Aap ne 1 moshkil kam apne zime liya he beshak ye sfar moshkil he Allah aap ke raste ki her rukawat ko dor frmaye Amen! Aap ko is jhan me agle jhan me khushyan ata fermaye Amen! or aap ke Makhfi rehne wali bat ko smajte hein hum Allah aap ki Hifazat Fermaye her shar se Amen! Huumein bhi apni Duaon me yad rkhein Hum bhi 1 musafir hein. 😊
سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ الله تعالیٰ جس کو چاہے عروج عطا فرمائے ۔سب اس کے اختیار میں ہے ۔
Bay shak
سبحان اللہ میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
حیرت انگیز لیکن ناقابل یقین نہیں کہہ سکتی کیونکہ جو بات قرآن میں موجود ہے اس پہ یقین نہ کرنا کفر ہے ۔ آپ کی تصوراتی آرٹ سے تو ہر بات یوں واضح ہونا شروع ہوجاتی ہے جیسے یہ سب ہماری آنکھوں کے سامنے ہورہا ہو
سلامت رہیں ❤
Wah beshak mera Allah har cheez par qadir ha
بہت حیرت انگیز ھے یہ سب یقین کریں مجھے تو اللہ سے بے انتہا محبت ھو گئی ھے اور فر قان بھائی دنیا میں آپ چھپ جائیں میں انشاء اللہ اپ سے جنت میں ضرور ملوں گی
❤
Mein bhi❤
Insha Allah
Same situation ❤
InshaAllah we’ll all meet each other jo aisy ilam ki bhook rakhty hain
Excited love❤ watching Furqan bhai and Sahil Adeem Love Ahmedabad Gujarat India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
❤❤❤
Taghoot?🤣🤣🤣
بہت اعلیٰ انفارمیشن...
Extremely incredible.... Your art work has full control on our imagination. What a beautiful imaginary view of تختِ سلیمان.. It seems this one is close to reality....
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤❤❤
سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا إنك أنت العليم الحكيم.
Ap pahle you tuber ha jin ki video aik second skip krna ko dil nahi krta ❤❤❤
Zinno ki halat ko malne ankho dekha hai .Aap mujhse inke bare men bat kar sakte hai,Hindu ne inko apne dev bana rakhe hain.aap meri baton par yakin Karen.Allah ek hai.usne sabhi ko ahata Kiya hua hai.usi ka diya ilm mai bata sakta hoon agar aap chahen tabhi.Allahoakbar.
What an outstanding way of explaining mighty complicated things and concepts
Overwhelming stuff
ماشاء اللہ۔۔۔
اتنی خوبصورت سلطنت۔۔۔
ہم نے شاید کبھی تصور بھی نہیں کی تھی۔۔۔
💕💕💕
بہت حیرت انگیز۔۔ کاش کہ وقت ٹھہر جائے اور ہم آپکے ساتھ ان دیکھی دنیاوں کے سحر انگیز سفر پر آگے ہی آگے بڑھتے چلے جائیں ۔
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے آپ کا اور آپ کا کام بھی بہت بہترین انداز ماشاءاللہ 👍☪️🇮🇳🕌
ALLAH ki ataaaa krdaaa baadshaaht Suleiman nabi ko mili ❤❤❤❤❤❤.. kiaaa baat he,SUBHAANALLAH...
اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت ایک زبردست flying machine کمال اور میں قربان جاؤں اپنے اللہ کے پروں والے گھوڑے کمال سبحان اللہ اللہ پاک ہم سب کو بھی جنت میں اڑنے والے گھوڑے عطا کریں اور وہ اڑنے والے گھوڑے بھی دکھائیں جو اللہ پاک نے سلیمان علیہ السلام کو دکھائے تھے اللہ اکبر
بہت زبردست انفارمیشن 👏🏻 جزاک اللہ خیرا کثیرا سر فرقان ،،بے شک کیا ہی خوبصورت سلطنت ہوگی ان کی ہم آ پ کو سنتے ہوے جیسے وہیں پہنچ گئے ہوں ۔۔۔اور بے شک ہر بیان اور آ پ کا ہر پروگرام یہی ثابت کرتا کہ ہمارے پاک پروردگار کتنے قادر و قدیر ہیں وہ عظیم اور پاک پروردگار جسکی حکمت و جلال کی کوئی حد نئ ۔۔😢 سبحان اللہ ماشااللہ
Ma shaa Allah asli to humari Hazori pak ko mairaj ka waqa or dono jahanon k rahbari or akharat main hoz kousar par ammat ki baxes Subhan Allah❤❤❤
Incredible
Free me Milne Wala amazing amazing amazing knowledge 😮😮😮
Salute you sir g with my deep heart ❤
جزاک اللہ۔اللہ پاک آپ کے علم میں برکت ڈالے آمین
علم کے علمبردار ہیں اپ
قافلہ رشک کے سالار ہیں اپ
اس زمانے میں جہالت کے خلاف ،ہر گھڑی برسر پیکار ہیں اپ ۔🎉
میری دعاہے کہ اللہ اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔
❤❤❤
❤❤❤
اے کاش ایسا بھی ہوا ہوتا
میری کمی نے تجھے بھی اداس کیا ہوتا
لوٹ آتے ایک پل میں تمھارے پاس
تیرے لبوں نے میرا نام تو لیا ہوتا❤
ماشاءاللہ۔ اللہ کریم اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے میں آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
Sir As above so below kii ep kay lya vote kroo sb ???
Mashallah
Yes or zulqarnain series b complete chiye
O my God it's sooooo much informative ... MashaAllah MashaAllah
subhaanAllah subhaanAllah
All videos are mind blowing and food for the soul😢
Mashallah boht hi zbrerdst knowledge se bharpur🎉 video ❤❤❤
apny bohat zada tajjassus peda kardi hai dil mai.. mera dil karta k kash yeh sab Apni ankhon se dekh sakun.... ap is daur k behtareen muffassir hain meri nazar mai....💎💎💎
ماشاءالله مير ے بھت پیارے بیٹے اتنی شاندار معلومات کتنی محنت کرنی پڑتی ھو گی اس سب معلومات کے خزانے کو ھم جیسے عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے اللهم زد فزد ❤
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میں سچ مچ سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں موجود سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہوں 🥹
Sahi kha app ny❤
❤❤❤
سبحان اللہ❤ اللہ اکبر❤️…… زبردست زبردست✨
Subhan Allah Subhan Allah . Subhan Allah Subhan Allah . Subhan Allah Subhan Allah❤❤❤❤❤❤
Fascinating...... رب زدنی علما
😮😮 very very interesting and mind blowing story of king Solomon AS🎉🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائیں آمین آپ وہ کام کر رہے ہیں جو آج تک کسی نے نہیں کیا میرے دل کی یہ ہی خواہش تھی اللہ تعالیٰ آپ کو برے لوگوں سے بچا کر رکھیں آمیں
Subhan ALLAH, ALLAH Pak apko jazaai Khair de Aameen
إِنَّ اللَّهُ وَمَلَئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلَّمُوا تَسْلِيمًا
Allah s.w.t aapse razi ho❤
Indeed ❤Hazart suleiman alley'salam is a prophet with legacy of kingdom,Subhan'Allah
I love Allah who gave us such scholors Alhumdulillah
Allah ho akber Allah ki Azmat bypanah hy❤❤
سبحان اللہ
کمال ویڈہو ماشاءاللّٰه
بہت ہی خوبصورت ویڈیو ہے ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
I was listening to sir sahil adeem ; he appreciated Furqan Qurashi z work n have good words for him ; I was happy to hear all that by Sahil adeem ; we feel blessed to have you both ❤
MashahAllah furqan Bhai apne bht detail knowledge share ki waqai Allah rabul alameen hai.
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ !
بادشاہ سلامت !
🎶💗🌹
Wow just Amazing nd Superb 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶
Wow beautiful background
Sahil adeem bhai k ap k bary ma khayalat sun k maza aa gaya
Alhumdolillah Allah ne gems ata kiye hain humain
Extremely praise worthy n informative JazakAllah
Ap ki videos dekh dekh k Quran ki batain apni apni lgti hain
Ayesy lgta alfaz hmary andr jazb ho k aik takhyul bna dety hain
Boht shukr kya ap ka itni pyari baton ka .
Congratulations to the family of "Furqan Qureshi Blogs" we are heading towards the series "Seerat un Nabi (SAW)". Furqan bhai will cover all the prophets before seerah project. Inshallah
Allah ka shukr hai ki m apke video tak puchi mujhe Allah ne app ke zariye itna kuch bta diya mujh jesi anpad ko bhi aj fark h ki mujhe mere rab ne ilm sikha diya apki salo ki mehet rang layi Allah apko dono jaha me khub kamiyab kare ameen summa ameen 🇮🇳😇🤲🇵🇸
سبحان اللّٰہ ❤
Ap jaisa knowledge rakhne wala bayan kerne wala nahi dekha... god bless you bro
سبحان اللہ ماشاءاللہ الحمدللہ واہ کیا بات ہے بھائی جان ❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ❤️🤲
Ma sha Allah Boht intezar he
Amazing
Furqan bhai
Sahil adeem ne app ki bohot piyari tareef ki hy
Thanks Sahil bhai
Sahil adeem ❤❤❤❤
MashaAllah bht skoon mlta hy sun k Allah ke qudrat ka soch k us ko feel kr k
بہت زبردست یار بھائی مزا آیا گیا۔ ماشاء اللہ
MASHALLAH USTAD E MUHTRAM SHAIKH FURQAN QURESHI ALLAH PAK APKI ES KA WISH KO QABOOL FARMYE AMEN AND SUKRAN ❣️👈
Please don't take the people comments to the heart who do not have the thirst for knowledge, Dearest Son do you work don't worry about them.They have been doing this for centuries. AllahTala will InshaAllah guide you. A thirsty person have to go to the well and you are doing this and we are always waiting for your documentary JazakAllah.
جزاک اللہ خیر۔۔ماشاء اللہ بہت اعلٰی
Ap ka har research work mery allah par emaan ko or mazbooti bakhshta hy shukriya furqan bhai.😊
There r two types of viewers on this channel 1. Pre zulqarnain series viewers 2. Post zulqarnain series viewers. Happy to see that people start acknowledge your work and you know what furqan first time i watched your video of hazrat younas and i was badly inspired but when i watched mashqain magribain video i was just stuck and start writing all the information that available on your channel because i was scared what if you delete these videos from channel because of less views but today i feel so happy that your channel is start growing please never change your pattern of work and never give attention to the bash comments of people. Stay blessed in this world and here after
❤
Ameen
Me also
Am pre zolqarnain series viewer
Ma sha Allah Barak Allah feek
❤❤❤ AJ Ki Raat bhot hi zyda khubsurat hony wali Hai ma shaa ALLAH se
Km sy km aik video ko 10 bar dekhti hn bhot zabardast . Allah pak mojhy meri olaad ko meri naslon ko ilm sy nawazy ameen
Furqan bhai amazing having no words to explain feelings after hearing it Ma Sha Allah
Walekum Assalam Warehmatullah
SubhanAllah subhanallah subhanallah ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت معلومات فراہم کی گئی ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
Mashallah very well done 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
❤❤❤
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ برادر
السلام و علیکم فرقان بھائ! آپ نے بہت مرتبہ سورہ ص کی آیات ڈسکس کی ہیں اور میں نوٹس کرتا تھا کہ اس سورہ کی آیات سے آپ کتنی حکمتیں تلاش کرتے ہیں۔اور فائنلی آج آپ ان آیات کو اکسپلین کرنے والے ہیں۔❤
❤❤❤
پاکستان ❤
Masha Allah
Allah O Akber Allah O Akber
Subhanallah jazakullah kher o barkat Furqan sir
Mashaallah very beautiful good Sir 💐
Assalam-o-alaikum
Piary dosto man Seerat-e-nabvi par series start karny jaa raha . Aap ka kia khial hy karni chahaiy k ni. Aap logo k mashwary ka intazar rahy ga
Yes sure please
Infact mai nai Furqan sir ko b request ki thei is pia detailed series run karie 🙏
@@attar786inshaAllah zindagi rahi or Allah pak ny toufeeq di to next week me pahli video upload karon ga. Is me sirf seerat-e-nabvi par baat ho gi. Details k saath
@@attar786assalam-o-alaikum
Seerat-e-nabvi par pahli video upload kar di hy. Ye Chennal ka handle hy. Kindly chek kar len
@@attar786@Seerat-e-NabviBlogs
MasaAllaha apka way of explanation bht acha h hm jis point of view s soch b ni skty app us angle s chezo ko dikhty h like hm lg hmaisha ya smgty thy k Hazrat Suliman (A.S) srf aik takht p bth k haqomt krty ho g but today jst amazed to know about the kingdom
Allah kee barai es say pehlay aisay kabhi nahin suni. Thank you.