ہم سب نے ہی اپنے اپنے بچپن سے دو نام سن رکھے ہیں ۔ ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج ۔ ایک طویل عرصے تک ہم اسے ایک داستان کے طور پر سنتے رہے کہ کیسے ایک بادشاہ تھے ، ذوالقرنین نام کے ... اور کیسے انہوں نے یأجوج مأجوج کو لوہے کی ایک دیوار بنا کر اس کے پیچھے بند کیا تھا ۔ اس سے زیادہ کبھی ہم نے اس واقعے کے بارے میں سوچا ہی نہیں ۔ اور پھر بڑے ہو کر زندگی کے معاملات میں ایسے الجھے ... کہ یہ باتیں بس ایمان کا ایک جزو قرار پا کر غور و فکر کے دائرے سے کہیں بہت دور رہ گئیں ۔ لیکن پچھلے چار پانچ سال سے ... ذہن بہت مضطرب تھا کہ آخر غور تو کروں ... کہ ان باتوں کا آخر مطلب کیا ہے ؟ کیا تھا یہ واقعہ ؟ ... کس نوعیت کا تھا یہ واقعہ ؟ تاریخی تھا یا سائنسی ؟ ایمانی تھا یا روحانی ؟ کون تھے ذوالقرنین اور اللہ نے یہ واقعہ آخر سنایا کیوں ہے ؟ قریش تو زور زبردستی سے معاملات crush کرنا چاہ رہے تھے ، کبھی ابو جہل چٹان لے کر آپ ﷺ پر حملہ کر دیتا ، تو کبھی سارے سردار ابو طالب کے پاس شکایت لے کر پہنچ جاتے تھے ۔ تو پھر ایک واقعے کے متعلق پوچھنے کی نوبت کیوں پیش آئی ؟ جب میں نے اس حوالے سے in-depth دیکھا ... تو پتہ چلا کہ ایک خاص شخص نے قریش کو یہ مشورہ دیا تھا کہ محمد (ﷺ) سے کچھ سوال پوچھو ۔ پھر جب میں نے اس شخص کے متعلق ریسرچ کی تو کچھ بڑی عجیب باتیں پتہ چلیں جو میں آپ کو بتاؤں گا بھی ۔ مثلاً یہ کہ اس شخص کے متعلق indirectly ... دو مرتبہ وحی بھی آئی تھی جو سورۃ لقمان اور المطفّفین میں ہے ۔ پھر ایک مرتبہ جب مجھے اس سوال کا context مل گیا ... کہ یہ سوال آخر پوچھا ہی کیوں گیا تھا ؟ تو اگلی سٹیج تھی کہ پھر اس کے جواب پر بھی ریسرچ کی جائے ۔ یعنی ذوالقرنین کے وہ تین سفر ... جن کے متعلق سورۃ کہف میں بتایا گیا ہے ۔ اور اپنے اس تمام ریسرچ ورک کو ... میں نے سترہ أقساط کی ایک سیریز کی شکل دی ہے جو کہ .. إن شاء اللہ آج رات ... 09:30 سے ... آن ایئر ہونا شروع ہو گی ۔ اس سیریز کے دوران ... اس واقعے کی ایک ایک ڈیٹیل پر غور کرتے ... اس کو اچھی طرح سے سمجھتے ہوئے ... ہم چلنے والے ہیں ذوالقرنین کے پیچھے پیچھے ان کے تینوں سفروں پر ۔ ان تمام جگہوں کو ٹریک کرتے ہوئے جہاں جہاں وہ گئے تھے ۔ اور إن شاء اللہ آج رات ... اس سیریز کی پہلی قسط ریلیز ہو گی ۔ جس کے أندر آپ اس مکمل واقعے کے متعلق ... میرا تمام ریسرچ ورک دیکھنے والے ہیں ۔ میرا نام فرقان قریشی ہے اور میں صرف اپنی محبت اور شوق کے ساتھ ... قرآن ، حدیث ، سائنس ، ہسٹری اور آرکیالوجی کی فیلڈز میں ریسرچ کرتا ہوں ۔ اور پھر اسے آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں تاکہ ہم اپنے دین ... اور اپنے ربّ کو ... بہترین انداز میں پہچان سکیں ۔ اگر آپ بھی میرے اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/MrFurqanQureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرا فیصل بینک کا اکاؤنٹ نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 إن شاء اللہ آج رات ... 09:30 بجے ... شروع کرتے ہیں اپنے ایک نئے علمی سفر کا آغاز ۔ ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کے واقعے کی ... مکمل سچائی جاننے کے لیے ۔ شکریہ فرقان قریشی
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حیرت اور خوف سا ا رہا ہے کے اس سیریل کو دیکھتے ہوئے جب تک ہم اس دیوار تک پہونچنے پر اگر یاجوج ماجوج کھل گئی تو کیا قیامت قریب اگئی ہے
Aoa Masha Allah your knowledge expressed is beyond marvellous and ultra excillent,,, Plz send sequence wise of your day 1, programme series with their number, thankful
AOA sir kia hal hy ap ka kaisy hain Boht shukriya jazakallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ etny arsy say sabar kr rahy thy ajj jab ap ki post daikhi ap ko suna zulqurnain k hawaly say tu jaisy rooh main sakoon utarta gya k yeh he sahe time tah es ilm ka ham tk pohnchany ka , ALLAH ap ko mazeed ilm say nawazy ap ki hr vedio hr post ALLAH k boht qareeb kr daiti hy jazakallah❤
بھائی اپ کا شکریہ اپ نے تینوں باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سیریز شروع کی ہےوڈیو کا بیک گراؤنڈ،لمبی قسط اور ہفتے میں دو اقساط۔ اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Mashallah subhan allah Im in doha while my ammi is in india We both use to talk on things like this. My ammi she is a LEARNER NEVER STOP FROM LEARNING SHE MAKE US TALK AND ANSWER HER QUESTIONS Sir may allah bless u for the work ur doing and make ways for ur nobel researches My Ammi and i always use to discuss the hidden mysteries in Allah's book And how he guides mankind to seek AND KNOW NOT JUSG BLINDLY ACCEPTING ITS APPEALS UR MIND AND SOUL THAT ITS THE TRUTH TADABUR E QURAN I MISS THE TIME WHERE ME AND MY AMMI AWAY FROM DISTRACTION USE TO THINK AND FEEL HAPPY ON ALLAH POWER AND HOW MUCH Allah likes when we talk about him Thank u so much
@@FurqanQureshiBlogs sir ap khud he etny achy or peyaray hain k yeh tu hamari qismat achi hy ap hamy mily or jab ap ki first vedio upload hoe or main nay ap ko daikhna sunna start kia main us say kuch arsa pehly aik dua kr raha tah k ya ALLAH mary pass etny wasail tu nahe k main teri duniya ko kainat ko explore kr sako ilm ki talash main niklo na koi teacher availble main quran ko seekhna or qareeb say mehsos krna cahta tah dua the k ya ALLAH zindgi ka tu pata nahe lyken jany say pehly yeh quran samjh kr es ka pegham samjh kr ilm hasil kr teri duniya teri kainat ki kohj k mary ALLAH nay kia kia banaya hy or jab yeh ilm mil jay tu pihr tery bando tk pohnchao or unhy tujh say qareeb kro or pihr mujy ap mil gay jazakallah❤️❤️❤️❤️❤️ ap jaisa teacher mary leay nemat hy jazakallah
Furqan sir apki is knowledge ki ma daad daita hu may ek liberal insaan jisay deen say koi sarokar nh tha but ab Jo knowledge mili sir Allah apko khush rakhy allah apko har khushi day
@@Alikimastian بھائی کی میں نے ساری وڈیو دیکھ رکھی ہیں نئی ویڈیو کا ہمیشہ شدت سے انتظار رہتا ہے پہلا کمنٹ جس میں نیند کی بات اس کا مطلب تھا کہ پرانی کو بھی وڈیو لگانا تھا
اللہ تعالیٰ نے یہ شعور لوگوں کو دیے رکھا ہے کہ اس پر ایمان لائیں اسکی نشانیاں موجود ہیں لیکن اس وقت بھی بے دین اور ظالم لوگ کیوں موجود ہیں؟ اس سیریز سے میرے علم اور ایمان کو تقویت بخشی یے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے۔ آمین
Mene furqan bhai ki pehli video dekhi thi koi 6 mahine pehle. Usky aisa shoq para dekhne ka. Phr mene sari videos pori pori dekhi. Ma italy me akela rehta hon. Kaam se aa k ghr k kaam krty waqt yaha tk k sotay hue b sunta sunta soo jata tha. Or suba uth k phr replay kr k sunta tha jaha se reh gai hoti thi. Mene hr us bandy ko channel ka btaya jo jo meri tarha knowledge ka khawahish mand laga muje. Khair kis kis ne dekha channel i dont know. But ma zarur addict ho gya hon. Last pe ma salam pesh krna chahta hon us Maa ko jis ne aisa bacha paida kiya or uski aisi parwarish ki ♥️
آپکی اس کاوش کو اللہ پاک قبول فرمائے آمین جو آپکے دیکھنے سننے والوں کو دینِ اسلام اور قرآن سے قریب کریں گے۔ خدمتِ دین کا یہ کیا ہی خوبصورت انداز ہے ماشاءاللہ۔ اللہ آپ سے راضی ہو آمین
آپ نے بالکل صحیح کہا بچپن سے یہ واقعات اور باتیں ہم سنتے آرہے ہیں ہر جمعے سورہ کہف کی تلاوت ترجمہ تفسیر پڑھ کر بہت اہم اور قیمتی سوال ایسے سوال جو ہمیشہ سے دماغ میں آیا کرتے تھے لیکن کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے جواب اس زندگی میں ملیں گے . آپ کا بہت شکریہ اللّٰہ کے منتخب لوگوں میں سے آپ ہیں بلا شک و شبہ ماشاءاللّٰہ۔۔ یہ سوالات ان کے جوابات کی اہمیت سورۂ کہف کا شان نزول آج کی ایپی سوڈ بہت شاندار رہی اور مزید آتش شوق بھڑک گئ کہ کوئ ہے جو ان کے جواب جانتا ہے کوئ ہے جس نے کوشش کی اور اللّٰہ کے کرم سے کامیاب ہوگیا شکر الحمد للّٰہ اور خوش نصیب ہیں ہم جو اس فرقان قریشی کے چینل تک پہنچ گئے . اللّٰہ آپ کو عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین
بہت ہی خوبصورت انداز بیان کے ساتھ ہمارے پسندیدہ پس منظر میں فرقان قریشی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بیان کرتے ہوئے ، قرآن مجید کی ڈوری کہف کی آیات کا ترجمہ سناتے ہوئے ہمیں اس سفر پر لے جانے والے ہیں جسے ہم محض ایک قصہ کہانی کی طرح ہی سنتے سناتے آرہے ہیں ۔ تو اے صاحبان باشعور! اس سفر کو صرف علمی شہوت کی انگیختی کا باعث نہ بننے دینا بلکہ اسے ماضی اور مستقبل کو متصل کرنے والی ایک واضح خط سمجھنا کہ شاید یہی بالآخر انسان اور مالک کائنات کے بظاہر اوجھل تعلق کو واضح کرنے کا ایک اور ذریعہ بن جائے ۔ برادر فرقان اللہ آپ پر اپنی رحمت کی بارش برسائے اور آپ کا سینہ کھول دے ۔ آمین ۔
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ دل چاہ رہا تھا ختمِ ہی نہیں ہو،بہت محنت کی آپنے اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو گہری سبز جنت میں داخلہ فرمائیے
اس سیریز کے شروع ہونے کی انتہائی خوشی ہورہی ہے اور ساتھ ہی سنسنی بھی کہ نہ جانے کون کون سے بھید کھلنے والے ہیں کہاں کہاں حیرت کے غوطے لگنے ہیں ' بہت زبردست انٹرو رہا سیریز کا ۔
اس سیریز کا بہت بے صبری سے انتظار تھا ۔۔ ماشاءاللہ بہت ہی کمال کا آغاز سفر ہے انشاللہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں اس سفر میں 💞💞 اللّٰہ پاک آپ کو بے شمار خوشیاں عطا کرے آمین
Jb mein ne surah kahaf mein yh qisa parha tha tb se boht curiosity thi is ko detail mein jannay ki ...aj boht intzar k bad yh series start hui or dil kr rha sare episodes aj hi dekh lun ...thanks sir
Ye series mai aaj dekh rhi hu or furqan sir ka blog maine do din pehle dekha jisne mere zehan ko khola or mere samne bhut sari chizein samjhna asan hui ❤❤❤❤
بہت بہت اوربہت ہی زبردست۔۔۔ آپکی اس پیشکش کی تعریف کے لئے واقعی میں الفاظ نہیں ہے۔یہ کہنا بجا ہے کہ "اس راہ میں تو لفظوں نے بھی دم توڑ دیا ہے" اسقدر سحر انگیز بیان بس آپکا ہی خاصہ ہےاور سونے پر سہاگہ حقیقت سے روشناس کرانے والی خوبصورت ترین تصاویر اور لاجواب گرافکس ۔ پوری قسط کے دوران آپ نے حقیقتا اپنے تمام ناظرین کو یاجوج ماجوج کے دور میں پہنچا دیا ہے۔ ایک ایسی دنیا میں جس کوبہت کم لوگ ہی اپنی پوری حسیات کے ساتھ محسوس کرسکتے ہوں آپ نے اپنی بےمثال کاوشوں سے وہ تمام تحیر آنکھوں کے سامنے مجسم کر دیا۔ اللہ آپکو بےشمار وسائل اور ہمت عطا فرمائے۔ہم سب آپکی اگلی تمام سیریز کے بیحد منتظر رہیں گے۔
السلام علیکم اللہ پاک اپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے شکریہ آپ نے ہم علم کے متلاشیوں کو ایک جگہ جمع کیا ایک فیملی بنایا اور ہم سب کی علم سے پرورش کر رہے ہیں۔
3,4 bar ye 1st Episode daikh chuki hon har bar aesa Laga k pehli bar he daikh rahi hun, Allah apky ilam or Research Mai izafa or Barkat ata farmaye Ameeeeen Suma Ameen 👌👍
Allah AP ko salamat rakhy Ameen . Pichly 6 mahh sy main har rooz Quran ko samjh k padna chahti Thi lakin bohat si jagon per aa kar main agay ni padh pati Thi lakin AP k ilm NY Meri yeh mushkil Hall kar di Allah AP ko lambi ZINDGI dy Ameen
اسلام علیکم۔فرقان بھائی ہم نے قرآن میں یہ واقعہ پڑھا۔پر دلچسپی تب پیدا ہوئی جب ساعل عدیم صاحب نے اس کو ایک اور زاویے سے سمجایا۔۔تو انکا زاویہ اپنی جگہ مگر اس سے یہ بڑی تبدیلی یہ ہوئی کہ اس واقعے کی گہرائی کا پتہ چلا۔۔اب ہم سب کو بہت بے صبری سے انتظار ہے کہ آپ نے جو ریسرچ کی اس کا اینگل کیا ہے۔۔اور آپ کا شکریہ جو ہم سب ک لئے اتنا وقت نکالتے۔۔❤ میرا نام علی ہے اور میں بھی میڈیا سے ہی ہوں۔۔تو میرے لائق کوئی کام ہو تو بتائیے گا۔۔مجھے کر کے بہت خوشی ہو گی۔۔
بچپن میں امی جان قصص الانبیا بیڈ ٹائم سٹوری کے طور پر سناتی تھیں آنحضور صلعم کی مخالفت جو مکہ کے سردارون کی گستاخی کا مشہور واقعہ ہے کئ بار سنا پانچویں کی کتاب میں پڑھا امتحان میں لکھا اپنے بچوں کو بھی سنایا اور پرھایا آج آپ کی زبان سے سنا تو اسکا علیحدہ مزاآیا آج ہمارے یہاں بھی بارش ہورہی ہے آپکی narrationنے تو جان ڈال دی جزاک اللہ
Me jab bhi apki videos dekhta hu to hamesha surprise hota hu aur seekhta hu , uski wajah sab se achi he k ap research kr k describe buht acha kartay hein , aur phir me bhi ye likh leta hu to zahen nasheen karleta hu aur phr aur zyada us pe ghoar krta hu , meri adat nahi kisi ko comment karne ki pr apka haq banta he , filhal to mere pass kuch nahi pr jab bhi kuch hua to apko yaf ZAROR rakha jayga aur meri bhi pori Koshish he k apne Deen ki wo chabia dhoondh k dosro tk phunchao jo aj sw pehle chupi hui thi ,
Or sir ma omeed krta hu k ap is series k bad ...hmy Hazrat Musa a.s or hazrat khizar a.s k ajeeb or alg safr k bary ma b knowledge dey gay... ap ka way of thinking hmary lea bht benefit hy... ap ka knowledge hmy bht kuch achy way sa same ata hy.😊
ہم سب نے ہی اپنے اپنے بچپن سے دو نام سن رکھے ہیں ۔
ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج ۔
ایک طویل عرصے تک ہم اسے ایک داستان کے طور پر سنتے رہے کہ کیسے ایک بادشاہ تھے ، ذوالقرنین نام کے ...
اور کیسے انہوں نے یأجوج مأجوج کو لوہے کی ایک دیوار بنا کر اس کے پیچھے بند کیا تھا ۔
اس سے زیادہ کبھی ہم نے اس واقعے کے بارے میں سوچا ہی نہیں ۔
اور پھر بڑے ہو کر زندگی کے معاملات میں ایسے الجھے ...
کہ یہ باتیں بس ایمان کا ایک جزو قرار پا کر غور و فکر کے دائرے سے کہیں بہت دور رہ گئیں ۔
لیکن پچھلے چار پانچ سال سے ... ذہن بہت مضطرب تھا کہ آخر غور تو کروں ... کہ ان باتوں کا آخر مطلب کیا ہے ؟
کیا تھا یہ واقعہ ؟ ... کس نوعیت کا تھا یہ واقعہ ؟
تاریخی تھا یا سائنسی ؟ ایمانی تھا یا روحانی ؟
کون تھے ذوالقرنین اور اللہ نے یہ واقعہ آخر سنایا کیوں ہے ؟
قریش تو زور زبردستی سے معاملات crush کرنا چاہ رہے تھے ، کبھی ابو جہل چٹان لے کر آپ ﷺ پر حملہ کر دیتا ، تو کبھی سارے سردار ابو طالب کے پاس شکایت لے کر پہنچ جاتے تھے ۔
تو پھر ایک واقعے کے متعلق پوچھنے کی نوبت کیوں پیش آئی ؟
جب میں نے اس حوالے سے in-depth دیکھا ... تو پتہ چلا کہ ایک خاص شخص نے قریش کو یہ مشورہ دیا تھا کہ محمد (ﷺ) سے کچھ سوال پوچھو ۔
پھر جب میں نے اس شخص کے متعلق ریسرچ کی تو کچھ بڑی عجیب باتیں پتہ چلیں جو میں آپ کو بتاؤں گا بھی ۔
مثلاً یہ کہ اس شخص کے متعلق indirectly ... دو مرتبہ وحی بھی آئی تھی جو سورۃ لقمان اور المطفّفین میں ہے ۔
پھر ایک مرتبہ جب مجھے اس سوال کا context مل گیا ... کہ یہ سوال آخر پوچھا ہی کیوں گیا تھا ؟
تو اگلی سٹیج تھی کہ پھر اس کے جواب پر بھی ریسرچ کی جائے ۔
یعنی ذوالقرنین کے وہ تین سفر ... جن کے متعلق سورۃ کہف میں بتایا گیا ہے ۔
اور اپنے اس تمام ریسرچ ورک کو ... میں نے سترہ أقساط کی ایک سیریز کی شکل دی ہے جو کہ ..
إن شاء اللہ آج رات ... 09:30 سے ... آن ایئر ہونا شروع ہو گی ۔
اس سیریز کے دوران ... اس واقعے کی ایک ایک ڈیٹیل پر غور کرتے ... اس کو اچھی طرح سے سمجھتے ہوئے ...
ہم چلنے والے ہیں ذوالقرنین کے پیچھے پیچھے ان کے تینوں سفروں پر ۔
ان تمام جگہوں کو ٹریک کرتے ہوئے جہاں جہاں وہ گئے تھے ۔
اور إن شاء اللہ آج رات ... اس سیریز کی پہلی قسط ریلیز ہو گی ۔
جس کے أندر آپ اس مکمل واقعے کے متعلق ... میرا تمام ریسرچ ورک دیکھنے والے ہیں ۔
میرا نام فرقان قریشی ہے اور میں صرف اپنی محبت اور شوق کے ساتھ ...
قرآن ، حدیث ، سائنس ، ہسٹری اور آرکیالوجی کی فیلڈز میں ریسرچ کرتا ہوں ۔
اور پھر اسے آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں تاکہ ہم اپنے دین ... اور اپنے ربّ کو ...
بہترین انداز میں پہچان سکیں ۔
اگر آپ بھی میرے اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/MrFurqanQureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرا فیصل بینک کا اکاؤنٹ نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
إن شاء اللہ آج رات ... 09:30 بجے ... شروع کرتے ہیں اپنے ایک نئے علمی سفر کا آغاز ۔
ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کے واقعے کی ... مکمل سچائی جاننے کے لیے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
❤❤❤❤❤
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حیرت اور خوف سا ا رہا ہے کے اس سیریل کو دیکھتے ہوئے جب تک ہم اس دیوار تک پہونچنے پر اگر یاجوج ماجوج کھل گئی تو کیا قیامت قریب اگئی ہے
Shokreya Furqan bhai Allah pak app ko apni hafzoAman main rakhy Ameen 💯❤️🤲
انشا ء اللہ انتظار رہیگا
اور سورت الکہف کا شان نزول بھی یہی ہے
Amazing,helarious, chuckling, bombastic, fantastic, aristocratic, excellent,mind blowing etc❤❤❤
Sardyo ki raat ki barish, aik cup coffee, aur furqan bhai ki video aur ilm ki batein. SubhanAllah
Aj yhan maire haaan asa hwe mausaum he barish wala Alhamdullilah ❤
Wow
Bilkul sahi kaha
Mention your place of stay im from kpk yaha bhi same musam hai
Kpk Peshawar
Thanks
Masha Allah .Little help from my friend side. Please pray for us .. may Allah bless you.💐
No help is little, it is all valuable for me :) Thankyou very much dear sir.
میں ہندوستان سے دیکھ رہا ہوں ❤
Nice brother
Zabardust bhai..😊
Aaap ko meri or mery Pakistani viewers ki taraf se bhi most welcome.
میرے کھڑکی باہر بارش ، شہر اسلام آباد اور چائے کا کپ ۔۔ فرقان بھائی دل سوز آواز ۔۔۔ بس یہ والا ماحول چاہیے تھا الحمداللہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.
Please write(sallallaho alaihi wasallam )after name of sarkare Mustafa sallallaho alaihi wasallam .
Please write (sallallaho alaihi wasallam )after name of sarkare Mustafa sallallaho alaihi wasallam
زندگی کا سب سے خوبصورت و پراسرار سفر فائنلی شروع ہوگیا اور مجھے یقین ہے کہ یہ سفر ہمارے رونگٹے کھڑے کر دے گا۔
😊
کل رات جب میں دوسری قسط ریکارڈ کر رہا تھا تو مجھے خود بہت مزہ آیا ، إن شاء اللہ کچھ بہت زبردست اور حیران کن انفارمیشن ملنے والی ہے آپ سب کو ۔
@@FurqanQureshiBlogs In Sah ALLAH
@@FurqanQureshiBlogsہم جتنے مرضی excited ہو جائیں آپ سے تو کم ہی ہوں گے
I am sure.
@@FurqanQureshiBlogsKia ho nahe skta neanderthal he hajooj majooj houn????
خوشی اس بات کی ہے آپ نے کہا تھا ہم سب ایک فیملی کی طرح مل کر دیکھیں گے ❤❤❤
Aoa
Masha Allah your knowledge expressed is beyond marvellous and ultra excillent,,, Plz send sequence wise of your day 1, programme series with their number, thankful
Apne 30 mint ke episode Kathy ke Bhejo ga but ya sirf 21.52 second ke hay ya tu cheating hay bhai itna wait Kiya pher b esi
Are Bhai pehle itna to samajh lo 😮
AOA sir kia hal hy ap ka kaisy hain
Boht shukriya jazakallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ etny arsy say sabar kr rahy thy ajj jab ap ki post daikhi ap ko suna zulqurnain k hawaly say tu jaisy rooh main sakoon utarta gya k yeh he sahe time tah es ilm ka ham tk pohnchany ka , ALLAH ap ko mazeed ilm say nawazy ap ki hr vedio hr post ALLAH k boht qareeb kr daiti hy jazakallah❤
Sir jb zulqarnain Dewar Bna rhy thy tu us time Yajoj Majoj kha thy???
Allah ka lac lac shukar ha jo hume ap jesi hasti aik nimat ki shakal mi dy ha
اور اللہ کا ان گنت مرتبہ شکر ہے کہ اس نے آپ جیسی محبت اور عزّت کرنے والی آڈیئنس دی ۔
کیا خوبصورت انداز ہے ماشاءاللہ
اب تو صبر ہی نہیں ہوتا کے اس سفر میں آپ کے ساتھ نکل پڑوں۔
میں ڈیرہ غازی خان پنجاب پاکستان سے دیکھ رہا ہوں ۔اللہ پاک کو صحت و تندرستی والی خوشیوں بھری لمبی زندگی نصیب فرمائے۔آمین
رمضان المبارک کے خوبصورت ترین دن اور ایسی ویڈیوز ۔ بہت ہی یادگار لمحات بننے والے ہیں۔ شکریہ
بھائی اپ کا شکریہ اپ نے تینوں باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سیریز شروع کی ہےوڈیو کا بیک گراؤنڈ،لمبی قسط اور ہفتے میں دو اقساط۔
اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاء اللہ ۔۔۔ آپ کے علم میں اللہ پاک مذید اضافہ فرمائے اور آپ یونہی دنیا میں یہ علم بانٹتے رہیں آمین ثم آمین
One day you will become a legend who will drive all muslims to the journey of “ Rooh”. InshaAllah
ان شاء اللّٰہ ھمارا سے سفر علم جستجو اور حقیقت پر مبنی ھو گا اور بہت کچھ فہم و ادراک ملے گا
عزت مآب فرقان بھائی اور تمام علم و فہم سے محبت کرنے والوں کو سلام و احترام
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
Walikum salm 😊
فرقان بھائ آپ پاکستان میں سے اپنی ویڈیو اپلوڈ کر رہے ہوں یا ملک سے باہر۔@@FurqanQureshiBlogs
Walaikm salam
جیسے ایک بہت قیمتی تحفہ۔۔اور اس کے لیئے بہت شکریہ
Mashallah subhan allah
Im in doha while my ammi is in india
We both use to talk on things like this.
My ammi she is a LEARNER NEVER STOP FROM LEARNING
SHE MAKE US TALK AND ANSWER HER QUESTIONS
Sir may allah bless u for the work ur doing and make ways for ur nobel researches
My Ammi and i always use to discuss the hidden mysteries in Allah's book
And how he guides mankind to seek AND KNOW NOT JUSG BLINDLY ACCEPTING ITS APPEALS UR MIND AND SOUL THAT ITS THE TRUTH
TADABUR E QURAN
I MISS THE TIME WHERE ME AND MY AMMI
AWAY FROM DISTRACTION USE TO THINK AND FEEL HAPPY ON ALLAH POWER AND HOW MUCH Allah likes when we talk about him
Thank u so much
Aap par khuda ki khas fazal hai itni baariki eilm,tajjub hai,aap dilon me khufe khuda bhardiye aap ki bayano se mere dil ki duniya hai badal gayi❤❤❤
اللہ کریم آپکا ہمیشہ حامی و ناصر مددگار ہو امین
Ameen
اور آپ سب کا بھی ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے آپ جیسی اتنی محبت اور عزّت کرنے والی آڈئینس دی ۔
@@FurqanQureshiBlogs sir ap khud he etny achy or peyaray hain k yeh tu hamari qismat achi hy ap hamy mily or jab ap ki first vedio upload hoe or main nay ap ko daikhna sunna start kia main us say kuch arsa pehly aik dua kr raha tah k ya ALLAH mary pass etny wasail tu nahe k main teri duniya ko kainat ko explore kr sako ilm ki talash main niklo na koi teacher availble main quran ko seekhna or qareeb say mehsos krna cahta tah dua the k ya ALLAH zindgi ka tu pata nahe lyken jany say pehly yeh quran samjh kr es ka pegham samjh kr ilm hasil kr teri duniya teri kainat ki kohj k mary ALLAH nay kia kia banaya hy or jab yeh ilm mil jay tu pihr tery bando tk pohnchao or unhy tujh say qareeb kro or pihr mujy ap mil gay jazakallah❤️❤️❤️❤️❤️ ap jaisa teacher mary leay nemat hy jazakallah
Good
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Ameen
Ameen
Furqan sir apki is knowledge ki ma daad daita hu may ek liberal insaan jisay deen say koi sarokar nh tha but ab Jo knowledge mili sir Allah apko khush rakhy allah apko har khushi day
A beautiful beautiful comment dear brother.
جیتے رہیے فرقان
سلامت رہیں
اللہ پاک آپ کے ایمان علم رزق عمل زندگی میں برکت عطا فرمائے
جزاک اللہ خیرا وَأَحْسَن الْجَزَاء فی الدارین
جب مجھے نیند نہیں آتی آپکی وڈیو لگا لیتا ہوں آپکی آواز اتنی خوبصورت ہے کہ اسے سن کر مجھے نیند آنا شروع ہوجاتی ہے ❤
Aap video ko as a sleeping pill use na kro. Balky smjho k wo kia keh raha hai
Allah ap KO haq likhne ki taufeeq ataa farmay ameen
@@Alikimastian بھائی کی میں نے ساری وڈیو دیکھ رکھی ہیں نئی ویڈیو کا ہمیشہ شدت سے انتظار رہتا ہے
پہلا کمنٹ جس میں نیند کی بات اس کا مطلب تھا کہ پرانی کو بھی وڈیو لگانا تھا
@@SadiaFaisal-yz2en آمین
بہت اعلی. اور آج کیا اتفاق ہوا بارش بھی ہو رہی ھیٹر بھی جل رہا چایے پی رہا اور علم بھی حاصل ہو رہا.
جزاکم اللہ خیرا فرقان بھائی.
کتنا پرسکون احساس ہو گا ۔
اللہ تعالیٰ نے یہ شعور لوگوں کو دیے رکھا ہے کہ اس پر ایمان لائیں اسکی نشانیاں موجود ہیں لیکن اس وقت بھی بے دین اور ظالم لوگ کیوں موجود ہیں؟
اس سیریز سے میرے علم اور ایمان کو تقویت بخشی یے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے۔ آمین
Brother men khud herman hon in be seen logon pr prey likely lakin be deen kia mind set he in logon ka
Ameen
Mene furqan bhai ki pehli video dekhi thi koi 6 mahine pehle. Usky aisa shoq para dekhne ka. Phr mene sari videos pori pori dekhi. Ma italy me akela rehta hon. Kaam se aa k ghr k kaam krty waqt yaha tk k sotay hue b sunta sunta soo jata tha. Or suba uth k phr replay kr k sunta tha jaha se reh gai hoti thi. Mene hr us bandy ko channel ka btaya jo jo meri tarha knowledge ka khawahish mand laga muje. Khair kis kis ne dekha channel i dont know. But ma zarur addict ho gya hon. Last pe ma salam pesh krna chahta hon us Maa ko jis ne aisa bacha paida kiya or uski aisi parwarish ki ♥️
😊
Same main b esa hi krti hon
Mujy lga ap ny mry bry lekh dya
Hum belgium sy sunty hin apko furqan bahi
Same broh his voice like sleep and attractive
میں کشمیر سے دیھک رہی ھوں بہت ہی اچھی معلومات ھیں ھر قسط دیھک کر ایمان اورزیادہ تازہ ھو گیاھے اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرماے آمین ثمہ آمین
Kashmiri ❤
@@ASADK1767 anhaz.
pakistan kashmiri se hogi.
ماشاءاللہ
فرقان بھائی بالآخر ًذوالقرنین کے تین اسفار ًٌ کے سفر کا آغاز بہترین انداز میں ہوا
اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔
آپکی اس کاوش کو اللہ پاک قبول فرمائے آمین جو آپکے دیکھنے سننے والوں کو دینِ اسلام اور قرآن سے قریب کریں گے۔ خدمتِ دین کا یہ کیا ہی خوبصورت انداز ہے ماشاءاللہ۔ اللہ آپ سے راضی ہو آمین
I am from India.assalamu aleikum wahrahmatullahi wa barakatuhu.Exciting subject.
WalailumSalaam janaab..😊
Walaykum Assalam Ijaz, I welcome you from Pakistan.
آپ نے بالکل صحیح کہا بچپن سے یہ واقعات اور باتیں ہم سنتے آرہے ہیں ہر جمعے سورہ کہف کی تلاوت ترجمہ تفسیر پڑھ کر بہت اہم اور قیمتی سوال ایسے سوال جو ہمیشہ سے دماغ میں آیا کرتے تھے لیکن کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے جواب اس زندگی میں ملیں گے . آپ کا بہت شکریہ اللّٰہ کے منتخب لوگوں میں سے آپ ہیں بلا شک و شبہ ماشاءاللّٰہ۔۔
یہ سوالات ان کے جوابات کی اہمیت سورۂ کہف کا شان نزول آج کی ایپی سوڈ بہت شاندار رہی اور مزید آتش شوق بھڑک گئ کہ کوئ ہے جو ان کے جواب جانتا ہے کوئ ہے جس نے کوشش کی اور اللّٰہ کے کرم سے کامیاب ہوگیا شکر الحمد للّٰہ اور خوش نصیب ہیں ہم جو اس فرقان قریشی کے چینل تک پہنچ گئے . اللّٰہ آپ کو عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللہ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید اِضافہ فرمائے آمین
بہت ہی خوبصورت انداز بیان کے ساتھ ہمارے پسندیدہ پس منظر میں فرقان قریشی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بیان کرتے ہوئے ، قرآن مجید کی ڈوری کہف کی آیات کا ترجمہ سناتے ہوئے ہمیں اس سفر پر لے جانے والے ہیں جسے ہم محض ایک قصہ کہانی کی طرح ہی سنتے سناتے آرہے ہیں ۔ تو اے صاحبان باشعور! اس سفر کو صرف علمی شہوت کی انگیختی کا باعث نہ بننے دینا بلکہ اسے ماضی اور مستقبل کو متصل کرنے والی ایک واضح خط سمجھنا کہ شاید یہی بالآخر انسان اور مالک کائنات کے بظاہر اوجھل تعلق کو واضح کرنے کا ایک اور ذریعہ بن جائے ۔
برادر فرقان اللہ آپ پر اپنی رحمت کی بارش برسائے اور آپ کا سینہ کھول دے ۔ آمین ۔
Aameen...
ماشاءاللہ ، اللہ کریم آپ کے علم میں ، عمر میں اور رزق میں اضافہ فرمائیں ، آمین 🙏🤲🏻
اور آپ سب کے بھی ، مجھے بہت پیار ہے آپ لوگوں سے ۔
Without exaggeration....it feels like we going on an exciting journey... feeling excited 😊
میرا 14 سال کا بیٹا حافظ ہے ماشاءاللہ اور وہ آپ کو بہت شوق سے سنتا ہے۔ اور بہت آئیڈیلاز کرتا ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه
آپ کی ریسرچ کی بہت قدر کرتے ہیں آپ نے بہت محنت کی ہے۔۔۔
ہمیں خوشی ھے کہ ھم اس خوبصورت اور پراسرار سفر میں آپ کے ساتھ ہیں آور ہے سفر بہت زیادہ دلچسپ ہونے والا ہے ❤
मेरा इंतजार खत्म हुआ आज सीरीज का आगाज होगा भाई अल्लाह आपको हमेशा खुश और सलामत रखें ❤
❤
I can see alot of Indian audience here Hamdullah :)
واہ مزہ آ گیا۔ جزاک اللہ چھوٹے بھائی ۔ اگلی وڈیوز کا انتظار ابھی سے شروع کر دیا ہے ۔ الله آپ کے وقت میں بھی برکت ڈالے اور آپ یونہی علم بانٹتے رہیں۔
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ دل چاہ رہا تھا ختمِ ہی نہیں ہو،بہت محنت کی آپنے اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو گہری سبز جنت میں داخلہ فرمائیے
اس سیریز کے شروع ہونے کی انتہائی خوشی ہورہی ہے اور ساتھ ہی سنسنی بھی کہ نہ جانے کون کون سے بھید کھلنے والے ہیں کہاں کہاں حیرت کے غوطے لگنے ہیں ' بہت زبردست انٹرو رہا سیریز کا ۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ سیریز کا سٹارٹ کافی پاورفل اور سٹرانگ رہا حمداللہ ۔
Understood ہی تھا کہ ویورز ایسا ہی انٹرسٹ دکھائیں گے ' سلامت رہیں آمین
اس سیریز کا بہت بے صبری سے انتظار تھا ۔۔ ماشاءاللہ بہت ہی کمال کا آغاز سفر ہے انشاللہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں اس سفر میں 💞💞 اللّٰہ پاک آپ کو بے شمار خوشیاں عطا کرے آمین
بہت زبردست نام ہے آپ کا ۔
matching the journey😂😂 @@FurqanQureshiBlogs
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اللہ تعالی اپ کو دنیا اور آخرت کی کامیابیوں سے نوازے امین
Shukriya Furqan bhai series start ki aapne full support love from India 🇮🇳
میری یہ خوش قسمتی ہے کے آپ کا پیج مل گیا ❤❤❤
The best TH-cam channel of Pakistan
If this is the best TH-cam channel in Pakistan then why it's only 338k subscription.
Alhamdulillah ramadan acha guzre ga is ilm k sath
ماشاء اللہ... عقل والوں کے لیے اس میں(قرآن پاک میں) نشانیاں ہیں
زندگی کا پہلا سفر جو مجھے اس زمین سے بہت آگے تک لے کے جائے گا❣️
Love ❤ Prophet Muhammad s.a.w❤
Bohat hi zabrdast furqan Qureshi 👍👍👍
Jb mein ne surah kahaf mein yh qisa parha tha tb se boht curiosity thi is ko detail mein jannay ki ...aj boht intzar k bad yh series start hui or dil kr rha sare episodes aj hi dekh lun ...thanks sir
میں بوہت خوش قسمت ہوں جو مجھے اپکی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں
الله پاک آپ کی عمر لمبی کرے آمین
Alhamdullilaah , family is just like as it was before.
Keep opening the doors of intellect!! ❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ الفاظ بہتر ین سفر ۔ کیا ہی خوبصورت بیان کیا ہے آپ نے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
Ye series mai aaj dekh rhi hu or furqan sir ka blog maine do din pehle dekha jisne mere zehan ko khola or mere samne bhut sari chizein samjhna asan hui ❤❤❤❤
آغاز اس قدر خوبصورت آگے چل کے اور بھی مزہ آنے والا ہے❤❤
Ufff kia prologue hai.... Can't wait for the entire series 😍😍😍
Aapka Andaaz a baya sochne per majbur kar deta hai aur hamen sach mein usi duniya mein le chalta hai
بہت بہت اوربہت ہی زبردست۔۔۔ آپکی اس پیشکش کی تعریف کے لئے واقعی میں الفاظ نہیں ہے۔یہ کہنا بجا ہے کہ "اس راہ میں تو لفظوں نے بھی دم توڑ دیا ہے" اسقدر سحر انگیز بیان بس آپکا ہی خاصہ ہےاور سونے پر سہاگہ حقیقت سے روشناس کرانے والی خوبصورت ترین تصاویر اور لاجواب گرافکس ۔ پوری قسط کے دوران آپ نے حقیقتا اپنے تمام ناظرین کو یاجوج ماجوج کے دور میں پہنچا دیا ہے۔ ایک ایسی دنیا میں جس کوبہت کم لوگ ہی اپنی پوری حسیات کے ساتھ محسوس کرسکتے ہوں آپ نے اپنی بےمثال کاوشوں سے وہ تمام تحیر آنکھوں کے سامنے مجسم کر دیا۔ اللہ آپکو بےشمار وسائل اور ہمت عطا فرمائے۔ہم سب آپکی اگلی تمام سیریز کے بیحد منتظر رہیں گے۔
Maa Shaa Allah
Absolutely right 👍🏻
JazakAllahul Khair Kaseeran Aameen Ya Rabul Aalameen
Video dekhnay se pehle comment kar rehe hon. I am really excited and thrilled. Finally another wonderful journey has begun.
ALLAH apko jazaye khair de aur apke or hum sb k ilm me izafa farmaye AMEEN
بہت دنوں بعد، اللہ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے فرقان بھائی۔
بہت دنوں بعد ؟ نہیں تو ، بلکہ حمداللہ اب تو ہفتے میں تقریباً دو ویڈیوز آ ہی جاتی ہیں زیاد ۔
ماشاءاللہ ۔ اللّٰہ برکت دے۔ آمین
Good work Furqan sahab Allah aapko kaamyaab kre 👍🤲
اور آپ سب کو بھی میرے پیارے بھائی ۔
Best of luck .....waiting zulqarnain ka safar
السلام علیکم
اللہ پاک اپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے شکریہ آپ نے ہم علم کے متلاشیوں کو ایک جگہ جمع کیا ایک فیملی بنایا اور ہم سب کی علم سے پرورش کر رہے ہیں۔
❤❤❤❤
اپ کی اواز سن کر مجھے نیند ا جاتی ہے .اپ کی اواز بہت بورنگ ہے
3,4 bar ye 1st Episode daikh chuki hon har bar aesa Laga k pehli bar he daikh rahi hun, Allah apky ilam or Research Mai izafa or Barkat ata farmaye Ameeeeen Suma Ameen 👌👍
سبحان اللہ
Best TH-cam Channel's in Pakistan
1.Furqan Qureshi
2.takhti Online (adeel Imtiyaz)
Best research work ❤❤
I missed "Zem TV"
Yes i agree these two vlogger are our asset
Zeeshan usmani youtube channel also similar to them in IT field
Pichle ramzan se dekhna shru kia tha ab ek or ramzan shru hone jara he kese tym guzra apko sunte sunte pta hi nh chla.❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت تندرستی آعلی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Allah AP ko salamat rakhy Ameen . Pichly 6 mahh sy main har rooz Quran ko samjh k padna chahti Thi lakin bohat si jagon per aa kar main agay ni padh pati Thi lakin AP k ilm NY Meri yeh mushkil Hall kar di Allah AP ko lambi ZINDGI dy Ameen
اللہ اکبر سر ضرور انشاء اللہ کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اسے ہوتے ہیں جو نایاب ہوتے ہیں اور آپ بھی انہی میں سے ہے جزاک اللہ
اسلام علیکم۔فرقان بھائی ہم نے قرآن میں یہ واقعہ پڑھا۔پر دلچسپی تب پیدا ہوئی جب ساعل عدیم صاحب نے اس کو ایک اور زاویے سے سمجایا۔۔تو انکا زاویہ اپنی جگہ مگر اس سے یہ بڑی تبدیلی یہ ہوئی کہ اس واقعے کی گہرائی کا پتہ چلا۔۔اب ہم سب کو بہت بے صبری سے انتظار ہے کہ آپ نے جو ریسرچ کی اس کا اینگل کیا ہے۔۔اور آپ کا شکریہ جو ہم سب ک لئے اتنا وقت نکالتے۔۔❤ میرا نام علی ہے اور میں بھی میڈیا سے ہی ہوں۔۔تو میرے لائق کوئی کام ہو تو بتائیے گا۔۔مجھے کر کے بہت خوشی ہو گی۔۔
bhai agr ap media sy hn to mera aik kam kr den khuda ki razs k liye
بچپن میں امی جان قصص الانبیا بیڈ ٹائم سٹوری کے طور پر سناتی تھیں آنحضور صلعم کی مخالفت جو مکہ کے سردارون کی گستاخی کا مشہور واقعہ ہے کئ بار سنا پانچویں کی کتاب میں پڑھا امتحان میں لکھا اپنے بچوں کو بھی سنایا اور پرھایا آج آپ کی زبان سے سنا تو اسکا علیحدہ مزاآیا آج ہمارے یہاں بھی بارش ہورہی ہے آپکی narrationنے تو جان ڈال دی جزاک اللہ
Its not salum with "ain" its with zabar only
مخالفت کرنے والا ابو سفیان تھا
Bahi Salal laa ho alehy waa alehi wasalm Sahi Sy likhain.
“““😅
Me jab bhi apki videos dekhta hu to hamesha surprise hota hu aur seekhta hu , uski wajah sab se achi he k ap research kr k describe buht acha kartay hein , aur phir me bhi ye likh leta hu to zahen nasheen karleta hu aur phr aur zyada us pe ghoar krta hu , meri adat nahi kisi ko comment karne ki pr apka haq banta he , filhal to mere pass kuch nahi pr jab bhi kuch hua to apko yaf ZAROR rakha jayga aur meri bhi pori Koshish he k apne Deen ki wo chabia dhoondh k dosro tk phunchao jo aj sw pehle chupi hui thi ,
In Sha Allah Allah will reward him for his work
He is a great character
ماشاءاللہ زبردست اِسلامی تحریک ♥️
Or sir ma omeed krta hu k ap is series k bad ...hmy Hazrat Musa a.s or hazrat khizar a.s k ajeeb or alg safr k bary ma b knowledge dey gay... ap ka way of thinking hmary lea bht benefit hy... ap ka knowledge hmy bht kuch achy way sa same ata hy.😊
فرقان بھائی سلامت رہیں۔۔۔۔۔۔آپکو یہ سب معلومات ایک کتاب کی صورت میں لازمی شائع کرنی چاہیے۔
ایک دن ضرور چھپواؤں گا إن شاء اللہ
جزاکم اللہ خیر
You don’t know how much you’ve helped me to revive my faith :)
ماشاءاللہ، بہت بہت شکریہ جناب آپ کی محنت اور لگن کا
Great job,
تمہید بہت اچھی باندھی آپ نے
U n sahil adeem has opened new dimensions of understanding quran.thngs r nt as simple as we hv seen from the very beginning.
اسلام وعلیکم شکر ہے انتظار ختم ہوا بھائی اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرماے❤❤❤
الحمداللہ أستاذ صاحب کافی دنوں بعد روح کو سکون آیا
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ایسی سیریز کرنے کی ہمت ا، اسباب اور علم عطا فرمائے ،تا کہ مجھ جیسے لاکھوں کم علم لوگوں کے علم میں اضافہ ہوسکے،جزاک اللہ
Bhtreen series , bhtreen explanation , bhtreen tareeqa ... Everything is just perfect ❤ SubhanAllah
ماشاءاللہ
بیت لمبے انتظار کے بعد بالآخر یہ سیریز شروع ہو گیا
انشاء اللہ حیرت کے دروازے سیریز کی طرح سوچنے کا زاویہ بدلنے والا سیریز ہوگا
آپ نے اس واقعہ کی اہمیت کو خوب اجاگر کیا۔
MashaAllah...new chaper of my life revealed.......
پاکستان پنجاب تُوں جزاک اللّٰہ🇵🇰
MashaaAllah.... Furqan bhai Allah ki ap pr be hisab rahmaty or barkatay hun