آج کی بہت ہی سپیشل قسط میں خوش آمدید کیوں کہ آج رات ... پہلی مرتبہ ... بہت گہرے ریسرچ ورک ... اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کی مدد سے میں آپ کو دکھانے والا ہوں وہ دنیا ۔ کہ جسے آج سے پہلے بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے ۔ اس دنیا میں آپ کیا کیا دیکھنے والے ہیں ؟ ... وہ سب میں اس کمنٹ میں بتا کر اسے میں آپ کے لیے سپوائل نہیں کرنا چاہتا لیکن ایک بات میں ضرور کہنا چاہوں گا ۔ کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔ مستند انفارمیشن اکٹھی کرنا ، اس پر مضمون لکھنا اور پھر ویڈیوز ... یہ سب بہت زیادہ وقت اور ریسورسز مانگتے ہیں ۔ اس لیے اگر آپ ... اپنی خوشی کے ساتھ ... میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔ تاکہ آپ تک یہ مستند إنفارمیشن پہنچتی رہے ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیجیئے گا ۔ (اپنی خوشی کے ساتھ ، کوئی زور زبردستی نہیں) www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 شکریہ 🙂 فرقان قریشی
واعلیکم السلام ، فرقان بھائی آپ کا کام ماشاءاللہ بہت اچھا ہے، اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔ فرقان بھائی ہم تھری ڈائمنشن میں رہتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ آپ ایک ویڈیو بنائیے جس میں آپ ایکسپلین کیجیے کہ فورتھ اور ہائیر ڈائمنشن میں زندگی کیسے ہو گی۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ شکریہ
Sir please it's my humble request, that ignore all the negativity, and do make a series on our beloved Prophet Muhammad (PBUH). I really want to see a different prospects of His life, a wayon which you lead us to the love of that beautiful soul. I'm your regular follower, who sees all the videos. And I know you are the only one who can take us that different level of journey about knowing our Prophet.
فرقان بھائی ، حضور کی سیرہ پر جو سیریز آپ نے شروع کرنی تھی ، وہ لازمی شروع کی جیئے گا۔ آج کی ویڈیو بہت ہی کمال کی ویڈیو تھی ۔ اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آپ واقعی بہت عظیم کام کر کر رہے ہیں۔
Bhai meray liye bhi dua karna shaiad aap ki dua sy HUZOOR (S.A.W.W) mujh gunehgaar par nazray karam farma dain or ALLAH PAAK meri maghfirat farma de, or meray gunah maaf karday (AMEEN).
Super interesting مزہ آگیا ،بلکل ہی مختلف information اج اپ نے دی ہیں ۔۔ اپ جب یہ کہتے ہیں کہ "حقیقت تو میرا رب ہی جانتا ہے " تو ایک سرور سا اجا تا ہے کہ میرے رب کی بنائی ہوئی یہ دنیا کتنی وسیع ہے اور ہمارا علم تو بس ایک چھوٹے سے چراغ کی مانند ۔۔
میں نے بہت سی باتیں جنوں کے بارے میں سنی ہے مگر یہ باتیں میں پہلی بار سن رہا ہوں جو آپ بتا رہے ہو ماشااللہ سبحان الله کتنے حسین و جمیل قانون ہے میرے رب کے اگر رب کے عرش کے مقابلے میں انسان کو ماپا جائے تو یہ ایٹم کے برابر بھی نہیں ھو گا مگر پھر بھی انسان کو سجدہ کیا گیا شکر اس رب عظیم کے جس نے ہم کو فضیلت دی
ماشاءاللہ فرقان صاحب جتنی جلدی ہو سکے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور مکمل سیریز بنائیں جس میں ان کی مبارک زندگی کے وہ پہلو جن کو عوام نہیں جانتی، یعنی جس میں وہ اصحاب کے ساتھ خوش کلامی بھی کرتے تھے۔
Such a powerful and thrilling topic is this ...... You are doing really a great work. Yes this is true my father many times told us about it that someone awekan him by touching his feet and sometimes he heard a voice about the news which nobody knows before..... But he is no more with us.... May Allah grant him higher rank in Jannat ul firdos Aameen Sumameen. I request you all who will see my comment kindly pray for my father....
Insha Allah, May Allah grant your waalid-e-graami THE ELEVATED RANK in Jannat-ul-Firdous. Allahuma Ameen. I would like to know more about his experiences if you see it befitting.
@@junaidmuhammad8266 Yes he told many of his experiences ... Like mostly at Tahajud time some awake him by touching his feet.... When my brother got government job and we got news my father was in masjid, we were waiting impatiently to tell him about this news but he calmy said I knew it before.... When we asked he said when I woke up for tahajud I heard a voice saying your son got this job.... Once my brother slept on his bed without offering Isha prayer and in the middle of night someone grabbed his hair with fingers like we do while scratching scalp..... Sometimes he didn't say anything about things but it seems he knew it..... Before his death he said to our qari to do his namaz e janaza.... As at the time of Janaza their were many renowned scholars who can lead the prayer but then qari told about his wasiyat that he advised me to lead his namaz e janaza although you all are senior in quran o hadith knowledge but I have to do it...... I hope he will be in peace and happiness in Jannat ul firdos In Sha Allah. He usually wakes up at 2AM for going to masjid and returned to home after offering Fajar. He use his stick to knock the gate to awaken us for fajar but after his death sometimes we all feel the same that someone is knocking on gate with his stick maybe it's our allusion or something else I can't say anything about it.
@@junaidmuhammad8266 Yes he told us many many times that whenever he didn't wake up at time for tahajud someone awaken him by touching his feet. He had a routine of waking up at 2AM for going to masjid and returned home after offering fajar prayer. When my brother got government job we were too excited to share it with our father because we got this news after fajar and he was still in masjid. When my father came back we excitedly told him about brothers job but he calmly said he knew it before.... When we asked about it he said when I woke up for tahajud I Heard a voice saying that your son got this job..... And many other times he didn't say anything but it seems he knew it before.... Once my brother slept on his bed without offering Isha prayer and in the middle of night someone scratched his head with fingers and he was forced to leave his bed..... After his death the imam of our village masjid told us that he advised me to lead his namaz e janaza.... Because there were many renowned religious scholars present at the time of his funeral and can lead his namaz e janaza then Qari told all of them and us in mike about his wasiyat that I'm bound to offer his namaz e janaza..... I hope he will be in peace and happiness in Jannat ul firdos In Sha Allah..... He used to knock with his stick at gate for awaking us for fajar prayer, now after his death we all felt and heard a voice of knocking at gate with stick.... Maybe it's our illusion or something else but I am unable to say anything about it.
ما شاء اللہ بہت زبردست اور منفرد قسط آپ نے پیش کی ھے. ھر موضوع جو آپ چنتے ھیں وہ ھمارے لیے ایک حیرت انگیز اور اچھوتا سفر بن جاتا ھے جس میں شامل ھو کر ھم انمول معلومات کا خزانہ پاتے ھیں
Too much information صحابہ تو بہت عظیم لوگ تھے۔اس طرح کی مخلوقات نے ان کو نقصان پہنچایا پھر ہم تو کسی جمع تفریق میں نہیں آتے اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے
اللہ نے انسان کو افضل مخلوق بنایا اور ایک زمہ داری سونپی جسے تمام انبیاء نے پورا کیا اب یہ زمہ داری ہماری ہے کہ اللہ کا پیغام عام کریں اور اس پر عمل بھی کریں ۔فرقان بھائی تواس کام پر پوری محنت سے لگ گئے ہیں اللہ آپ سے قبول فرمائے آمین یارب العالمین ❤
So superb, sari video bohat carefully Delki sunni jb last pe es point ka ap ne zikar kiya ke nabi pak ne un ke gird circle kiya literally that incident made me goosebumps. Wo intahai hofnak mehsos howa muje us time pe, the visualization of that incident…Qayamat pe mulaqat ho gi all incident made all scene horrible.
Amazing.... جتنی تعریف کی جاۓ اتنی کم ہے۔۔۔۔ بے شک اللہ پاک نے آپ کو اعلیٰ صلاحیتوں کا مالک بنایا ہے۔۔۔۔ اور آپ کو ملا علم ہمارے لۓ شعور اور آگاہی کے نت نۓ دروازے کھول رہا ہے۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔ اور آپ کے علم و عمل میں برکتیں نصیب فرماۓ۔۔۔۔ آمین
اِس ویڈیو کو دیکھنے کے دوران مجھے اپنے آس پاس جن ہی محسوس ہو رہے ہے ۔۔۔کئی بار تو میں نے چھت کو دیکھا ڈر کے باوجود بہت ہی دلچسپ اور معلوماتی ٹوپک ہے۔۔۔فرقان بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے ہمیشہ ۔۔۔آمین
مشرق بھی تیرے مغرب بھی تیرے اور اس میں ابھرتے سورج بھی تیرے فلک اور ارض کی بے مثال کاریگری ڈوبتے ابھرتے ستارے بھی تیرے وہ آسمانوں میں جو تو نے راستے بناے ان راستوں کے اوپر دروازے بنائے پھر دروازے کھلوا کر حبیب ص کو بلوائے پھر اپنے حبیب ص کو معراج کروائے . . . ش. . . . .
اسلام عليکم ورحمت وبرکت مجھ جنات کے بارے ميں جانا کا بہت شوق تھا ليکن اپ جب سنا تو ڈرلگ رہا اپنے ہی کمرے کے چت سے 😱بہت ہی علی ورک ہيں اپ کا اپ کے ہر ايک ويڈيو کو کئ بار ديکھی ہو اگر اپ کےجيسا انداز ميرا ہر استاد کا ہوتا تو پڑھنا زندگی کبھی رکتا نہں اللہ تعالی کا شکر ہيں کے اپ سے ملاقات ہوگی جزاک اللہ خير اپنا علم ہمارے ساتھ شيرکرنے کے لے 🌹🌹
Allah ki shaan. Subhan Allah... Allah jany or kitni makhloqaat sy hum laa ilm hain hmari to aqal b wahan tk nai soch skti Allah ny bht pardy rkhy werna agr hum dykh lyty to shayad hmary dill hi bnd hojaty. Jesy jahannum b Allah ki makhlooq ha. Allah humma ajirna minan naar. Ameen
جنات کے حوالے سےبُہت کچھ سنا تھا لیکن یہ سب پہلے مرتبا سُن رہا ہوں کیا عجیب نظام میرے رب نے بنا رکھا ہے۔ اللہ آپکا بَلا کرے کیا خوبصورت انداز میں ایجوکیٹ کر رہے ہوں۔
The time you start the video with Bismillah brings smile on my face. Watching you and Sahil adeem Bhai really brought what was missing in my life, that strong feeling of connection with the Allah and his entire creations. JazakAllah ❤
واؤ زبردست ،بہت خوف بھی آ یا اور بہت سی قیمتی معلومات حاصل کر کے بہت خوشی بھی ہو رئ ، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے ہمارے لوگ اس علم سے فیضیاب ہوتے رہیں جو آ پ کے لیے صدقہ جاریہ ہے ۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ، ہمیشہ کی طرح، بہت قیمتی اور نایاب معلومات ۔۔۔ جزاک اللہِ خیراً کثیرا فرقان صاحب ۔۔۔ آپ کے والدین نے خوب نام رکھا آپ کا اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ آپ کا کام بہت منفرد اور آپ کی پُرخلوص نیت کا ثبوت ہے۔ اللہِ کرے زور قلم اور زیادہ 🤲🏼
I think yeh topic boht hI interesting or favorite topic mein se aik hai MA SHA ALLAH Furqan bhai bht maza aya dekh kr aur sun kr ALLAH apke aur hum sab k ilm me izafa farmaye AMEEN
Kamal ke information .....kafi sari information bilkul nae the mrry liye.ek apna zati mushahida b share krti hn mry ek muamly me ek jinn thy jinohon ny hmari kafi help ke the bt mujy bad me pta chala k wo jinn thy ....he was soo kind..
بہت بہترین آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے ۔۔۔۔ آپ کی تربیت بہت اچھی ہوئی ہے ۔۔۔۔ اللہ آپ کے والدین کو صحت و تندرُستی والی زندگی عطا کرے اور اللہ آپ کو مزید علم حاصل کرنے کی توفیق دے۔۔۔آمین
جن باتوں کا علم آپ کی رسرچ سے حاصل ہوتا ہے وہ قابل داد ہے_ ایسا رسرچ ورک جو خالق کی قدرت مندی اور اسکی مخلوق کے پوشیدہ رازوں سے پردہ ہٹاتی ہے_ فرقان قریشی----- اللہ کے فضل سے ایسی جگہ ہے-- جہاں ہم سب جڑ جاتے ہیں اور نئں سفر پر رواں ہو تے ہیں_ Allah Bless You...... and Thank You 💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
Very important topic. Please make long videos so we can enjoy more and more. Your style of talking slow and steady is very relaxing to listen to in the dead of the night. Keep it up the same way. God bless you ❤
@FurqanQureshiBlogs Brother please don't just assume things about "djinn" ⁉️‼️🧐🧐 Because whatever you've said GOES #COMPLETELY AGAINST THE SAYING OF THE PROPHET MUHAMMAD P.B.B.U.H AND AS WELL AS THE HOLY QUR'AN ⁉️‼️🧐🧐 You're lying against the Qur'an and the a-hadith of the Prophet Muhammad p.b.b.u.h ‼️‼️😠😠 Please make TAWBAH and ask FOR FORGIVENESS FROM ALLAH AZZAWAJAL ‼️‼️
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی پروگرام ہے آج کا۔ اس پروگرام کو دیکھتے ہو، مجھے اپنے بچپن اور لڑکپن کے 2 واقعات یاد آ گئے جب میں نے اس طرح کی عجیب مخلوقات کو دیکھا ۔
Mai jinnat k bary mai jan k buhat enjoy krta hn or mera pasandedah topic bhi hai leken mujhy yaqeen hai buhat sary log esko sun nahi sakaingy or jo log sun lain wo apnay irdgird jinnat ko feel krna shoro kr lengy
السلام وعلیکم و رحمتہ اللّہ حسب معمول اتنی لمبی وڈیو میں ایک لمحے کے لیئے بھی دلچسپی کم نہ ہوئی بہت ہی اعلیٰ اور حیرت انگیز معلومات ہیں ہر واقعہ سنتے ہوئے لگتا ہے کہ میں خود وھاں پر ہوں ، اللّہ اکبر ، اللّہ پاک نے آپ پر اپنا خاص فضل فرما کر آپ کو علم کی دولت سے مالا مال کر دیا ہے ماشاءاللہ ❤️ اللّہ کریم آپ کو علم کے اس لازوال سمندر میں سے اپنی وسعت کے مطابق عطاء فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی خاص حفاظت اور رحمت میں رکھے آمین پیارے بیٹے آپ ہمارے لیئے انتہائی قیمتی سچا موتی ہیں الحمدللہ ❤️ یقیناً سب ہی ایسا ہی سوچتے اور محسوس کرتے ہوں گے جزاک اللّہ خیرا ❤️ اگلی قسط کا انتظار رہے گا ان شاءاللہ
میرے لئے اس ویڈیو میں کافی کچھ نئ انفارمیشن سامنے ائ۔ میں حیران ھو اپنی اللہ کی قدرت پر اللہ اکبر اور ہاں ایک بات اور فرقان بھائ اپ لاجواب ہے اللہ اپ کو اور ہم سب کو جنت میں ملا دے تاکہ ہم ان لمحوں کو وہاں یاد کرتے رہے امین
السلام عليكم۔فرقان بھائ میں نے آپکی ساری باتیں بغور سنیں۔ گڑیا والی بات پر ایک نکتہ میرے ذہن میں آیا ہے اور وہ یہ کہ جنات ان بتوں یا مورتیوں کی طرف زیادہ اٹریکٹ ہوتے ہوں گے جن کی پرستش کی جاتی ہے اور عزی کی مورتی والی حدیث سے اسکی تائید بھی ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جنات کو بچوں کے کھیلنے کی چیزوں مطلب گڑیاؤں میں کوئ کشش محسوس نہیں ہوتی کیونکہ انہیں عبادت کی غرض سے نہیں بنایا گیا ہوتا۔ واللہ اعلم بالصواب۔
@FurqanQureshiBlogs Assalam-o-Alikum, Bhot zyada khushi hoi hy apko wapas itni jaldi dekh k. or itna behtreen topic le k ap aye hen. Allah pak apko hmesha khush rakhy.
Allah pak ki piari shaan hy or Usky piary raaz is kainaat me bijhry pary hn.jitna Wo chahta hy ayan kr deta hy.thank u soo much for giving us information in a different way.
السلام علیکم رب العزت آپکی آبرو جان و مال اور ایمان کی حفاظت آمین فرقان بھائی واقعہ معراج پہ ایک سیریز بنائیں اللہ پاک آپکے میرے اور تمام امت مسلم کو نفع دینے والا علم عطا فرمائے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ap bilkul thek keh rhy hn Sr. Lekin ajkal k materialistic dor m hmn Seerat ko smjhny ar is pe amal krny ki bht zyada zrurat hy. Ar agr hm ye topic ap ki series m sunty to bht kuch seekh paty. No doubt Zulqarnain series bht shandar way m bayan ki ap n. Puri zindgi surah kahf prhi kbhi smj nai ati thi ar ab prhyn to yun lagta hy us dor m s guzr kr a rhy hn usy feel kr rhy hn usko jese apni ankhon s dekh rhy hn hr chz bht simple bht easy way m btai ap n. Allah hm sb ki rehnumai farmye. Ar esy logon ko b hidayat de jo Ahadees pe b bghair jaanch kye behas shuru kr dety hn. Beharhaal,ap ki hr video shandaar hoti hy lekin I really wished k ap Seerat pr b series bna dety. But phr b jo apko behtr lgy. Allah apko ar apki Family ko apny Hifz o amaan m rkhy.
سیرت النبی پر جلد از جلد ریکارڈنگ کروائیں آپ کی آج تک کی ریکارڈنگز بہت اچھی ہیں سیرت النبی آج کے نوجوان کی ضرورت ہے برائے مہربانی next ریکارڈنگ اسی Topic پہ کروائیں۔ جزاک اللہ خیرا
السلام وعلیکم فرقان بھائی میرے دادا دیوبند سے فارغ شیخ الحدیث اور شیخ القران تھے، اور انکے پاس ہر روز جنات پڑھنے آتے تھے۔ اس وقت انکے کمرے میں جانا منع تھا، وہ انکی امامت بھی کرتے تھے۔ اس بات کو شیئر کرنے کا مقصد یہی تھا کہ جنات ہر زمانے میں انسانوں سے دین سیکھتے آئے ہیں اور اگر وہ انیسویں صدی کے عالم سے سیکھنے آتے تھے تو ایسا ہو نہیں سکتا کہ وہ تمام عالم دین کی مولا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے صرف دو بار ملے ہو اور پھر کبھی علم سیکھنے نہیں آئے ہو۔
Brother is topic per aur videos bhi banaen bohat sari misconceptions hain ....aap ka andaz aur knowledge MashaAllah ♥️ Aur jo log jinn possession aur magic se suffer kar rahe hai un ke liye authentic treatment aur cure ka method bhi aap apne andaz mein, research se bataen kyun ke aap hamesha new aur accurate cheezen batate hain .... Agar aap ke zariye kisi ko hidayat aur shifa milegi toh uska Allah apko dono jahanon mein ajar dega Insha'Allah JazakAllah brother Allah apko abaad rakhe.♥️
Subha sham k azkar ka mamoolbna ln . Ap ka dil pursakoon hojayega or in chezon ka Dr khtm tw ni hoga lekin ap me aik alg level ka sbr or bardasht a Jayega jo apko himat dyga .
Bhai ye b Allah ki makhlooq hi Hain aur ek momin ko kabi mout se ni darna chaiye aur baaki ye Dara sakte kar Len Jo kr sakte Apke pass ilam e Quran ha Chand soorto ki maa😊r hain
Apka analysis hemesha bht logical hooota hah.aur apka analysis JB information say equipped hooota hah tou element of convince generate hooota hah.jo mazeed interest ko paida karta hah. Apka ka Sara content iunn laugu k Liye self explanatory Hain Jo apko accused karty hain k yeh history aur national geographic channels ka content hah
فرقان بھائی آپ ایک بار سیرت النبی ﷺ پر سیریز شروع تو کریں ۔ ان شاء اللّه ساری غلط باتیں دھل جاۓ گیں ۔ پلیز آپ ان غلط باتوں پر دھیان نہ دیں ۔ ہم وہ لوگ ہیں جو تب سے آپ کے فالورز ہیں جب آپ کے چینل پر ایک ویڈیو بھی نہیں آئی تھی ۔ ہمارے لئے سیریز بنائیں ۔ اللّه تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین یارب العالمین
ہم اپنے بچپن سے جنوں بھوتوں کی کہانیاں نہ صرف سنتے آئے ہیں بلکہ کئی مرتبہ خود بھی ان واقعات سے گزر چکے ہیں اس کے باوجود آپ سے سن کر جو احساسات تھے وہ بیان سے باہر ہیں اللّٰہ پاک آپ اور آپ کے والدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
Hazrat adam alaihi assalam par ek series banaiye , wo isee duniya se aae they ya kisi aur planet se Seerat un nabi ko science se door rakhiye , ye topic aalimo tak makhsoos rakhiye
آج کی بہت ہی سپیشل قسط میں خوش آمدید کیوں کہ آج رات ... پہلی مرتبہ ...
بہت گہرے ریسرچ ورک ... اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کی مدد سے میں آپ کو دکھانے والا ہوں وہ دنیا ۔
کہ جسے آج سے پہلے بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے ۔
اس دنیا میں آپ کیا کیا دیکھنے والے ہیں ؟ ... وہ سب میں اس کمنٹ میں بتا کر اسے میں آپ کے لیے سپوائل نہیں کرنا چاہتا لیکن ایک بات میں ضرور کہنا چاہوں گا ۔
کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔
بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
مستند انفارمیشن اکٹھی کرنا ، اس پر مضمون لکھنا اور پھر ویڈیوز ... یہ سب بہت زیادہ وقت اور ریسورسز مانگتے ہیں ۔
اس لیے اگر آپ ... اپنی خوشی کے ساتھ ... میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
تاکہ آپ تک یہ مستند إنفارمیشن پہنچتی رہے ...
تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیجیئے گا ۔ (اپنی خوشی کے ساتھ ، کوئی زور زبردستی نہیں)
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
شکریہ 🙂
فرقان قریشی
اپ کی اواز میں سکون ہے اور ایک جادو کا جھلک ہے
Bhai seerat nabi ki series kab start ho gi
Kindly isko long series bnana takay hum sahi se jaan sakyn in sb k mutaliq
واعلیکم السلام ، فرقان بھائی آپ کا کام ماشاءاللہ بہت اچھا ہے، اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔
فرقان بھائی ہم تھری ڈائمنشن میں رہتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ آپ ایک ویڈیو بنائیے جس میں آپ ایکسپلین کیجیے کہ فورتھ اور ہائیر ڈائمنشن میں زندگی کیسے ہو گی۔
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔
شکریہ
Bohat shukriya in mamlat py b tafselan malomat honi chahiy ..
Sir please it's my humble request, that ignore all the negativity, and do make a series on our beloved Prophet Muhammad (PBUH). I really want to see a different prospects of His life, a wayon which you lead us to the love of that beautiful soul. I'm your regular follower, who sees all the videos. And I know you are the only one who can take us that different level of journey about knowing our Prophet.
True
yes sir plz.
Yes we r eager for seratun nabi from u
No, the series on as above so below is on the queue
Yeah yeah as you are all very true Muslims
فرقان بھائی ، حضور کی سیرہ پر جو سیریز آپ نے شروع کرنی تھی ، وہ لازمی شروع کی جیئے گا۔ آج کی ویڈیو بہت ہی کمال کی ویڈیو تھی ۔ اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آپ واقعی بہت عظیم کام کر کر رہے ہیں۔
Apki zubaan bht methi hy jitny methy lehjy me ap Bismillah parhty ho dill khush ho jata hy Allah apko sehat wali zindgi dy ameen
Ameen
آپ نے اس دفعہ میرے پسندیدہ موضوع کو منتخب کیا ہے اور بہترین معلومات فراہم کی ہیں اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے آمین دیکھ کر مزا آ گیا
فرقان بھائی جب جب میرے نبی پاکﷺکا نام آیا اور وہ رات کا واقعہ یقین جانیں آنکھ پرنم ہو گئی اور میں نے خود کو حضور علیہ السلام کے بہت قریب پایا۔۔۔
SAW (PBUH)
aap bade nek shaks malum hote hain bhai. Please hamare liy bhi dua kren. Allah hamare masail hal farmay aur dil ko sukun eta farmay
@@R.shaikh462 Ameen Allah sub k liye asaniyan paida kary bass Quran prha kary aur uspy ghor karain yaqeen jany furqan bhai bhi hm subko enhi haqiqton sy prda utha rhy hoty hain bass unka andaaz bht dilksh hai..
Bhai meray liye bhi dua karna shaiad aap ki dua sy HUZOOR (S.A.W.W) mujh gunehgaar par nazray karam farma dain or ALLAH PAAK meri maghfirat farma de, or meray gunah maaf karday (AMEEN).
Super interesting مزہ آگیا ،بلکل ہی مختلف information اج اپ نے دی ہیں ۔۔
اپ جب یہ کہتے ہیں کہ "حقیقت تو میرا رب ہی جانتا ہے " تو ایک سرور سا اجا تا ہے کہ میرے رب کی بنائی ہوئی یہ دنیا کتنی وسیع ہے اور ہمارا علم تو بس ایک چھوٹے سے چراغ کی مانند ۔۔
میں نے بہت سی باتیں جنوں کے بارے میں سنی ہے مگر یہ باتیں میں پہلی بار سن رہا ہوں جو آپ بتا رہے ہو ماشااللہ سبحان الله کتنے حسین و جمیل قانون ہے میرے رب کے اگر رب کے عرش کے مقابلے میں انسان کو ماپا جائے تو یہ ایٹم کے برابر بھی نہیں ھو گا مگر پھر بھی انسان کو سجدہ کیا گیا شکر اس رب عظیم کے جس نے ہم کو فضیلت دی
Ap ubqari magazine m jinat ka pedaishi dost prhn apk elm m boht izafa Hoga in sha allah.youtub per bhi apko milyga jinat ka pedaishi dost
ایسا ہی ہے
Allah SWT me insaan ko bohot si makhloqat pr fazeelat di magar sb pr nhi.
❤❤❤
❤❤❤❤❤
میرا دل چاھتا ہے کہ آپ ہمیں اسی طرح کے عجیب اور حیران کن انفارمیشن پہنچاتے رہے ۔ جزاک اللہ ❤
جی ہاں فرقان بھائی میری بھی یہی خواہش ہے کہ آپ ایسی بیش قیمت معلومات فراہم کریں۔
اللہ آپ کی تمام کوششوں کو قبول فرمائے آمین
This is amazing ! ..they are also a makhlooq of Allah ...just like us ... May Allah grant his guidance n mercy to jinns and mankind ..ameen
ماشاءاللہ فرقان صاحب جتنی جلدی ہو سکے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور مکمل سیریز بنائیں جس میں ان کی مبارک زندگی کے وہ پہلو جن کو عوام نہیں جانتی، یعنی جس میں وہ اصحاب کے ساتھ خوش کلامی بھی کرتے تھے۔
Such a powerful and thrilling topic is this ......
You are doing really a great work. Yes this is true my father many times told us about it that someone awekan him by touching his feet and sometimes he heard a voice about the news which nobody knows before..... But he is no more with us.... May Allah grant him higher rank in Jannat ul firdos Aameen Sumameen.
I request you all who will see my comment kindly pray for my father....
Insha Allah, May Allah grant your waalid-e-graami THE ELEVATED RANK in Jannat-ul-Firdous. Allahuma Ameen.
I would like to know more about his experiences if you see it befitting.
@@junaidmuhammad8266 Yes he told many of his experiences ... Like mostly at Tahajud time some awake him by touching his feet.... When my brother got government job and we got news my father was in masjid, we were waiting impatiently to tell him about this news but he calmy said I knew it before.... When we asked he said when I woke up for tahajud I heard a voice saying your son got this job.... Once my brother slept on his bed without offering Isha prayer and in the middle of night someone grabbed his hair with fingers like we do while scratching scalp..... Sometimes he didn't say anything about things but it seems he knew it..... Before his death he said to our qari to do his namaz e janaza.... As at the time of Janaza their were many renowned scholars who can lead the prayer but then qari told about his wasiyat that he advised me to lead his namaz e janaza although you all are senior in quran o hadith knowledge but I have to do it......
I hope he will be in peace and happiness in Jannat ul firdos In Sha Allah.
He usually wakes up at 2AM for going to masjid and returned to home after offering Fajar. He use his stick to knock the gate to awaken us for fajar but after his death sometimes we all feel the same that someone is knocking on gate with his stick maybe it's our allusion or something else I can't say anything about it.
@@junaidmuhammad8266 Yes he told us many many times that whenever he didn't wake up at time for tahajud someone awaken him by touching his feet. He had a routine of waking up at 2AM for going to masjid and returned home after offering fajar prayer. When my brother got government job we were too excited to share it with our father because we got this news after fajar and he was still in masjid. When my father came back we excitedly told him about brothers job but he calmly said he knew it before.... When we asked about it he said when I woke up for tahajud I Heard a voice saying that your son got this job..... And many other times he didn't say anything but it seems he knew it before.... Once my brother slept on his bed without offering Isha prayer and in the middle of night someone scratched his head with fingers and he was forced to leave his bed.....
After his death the imam of our village masjid told us that he advised me to lead his namaz e janaza.... Because there were many renowned religious scholars present at the time of his funeral and can lead his namaz e janaza then Qari told all of them and us in mike about his wasiyat that I'm bound to offer his namaz e janaza.....
I hope he will be in peace and happiness in Jannat ul firdos In Sha Allah.....
He used to knock with his stick at gate for awaking us for fajar prayer, now after his death we all felt and heard a voice of knocking at gate with stick.... Maybe it's our illusion or something else but I am unable to say anything about it.
@@junaidmuhammad8266 I added two times a reply about your query but it's not showing me I don't know you can see it or not.
یہ ویڈیو جہاں ایک سرپرائز ہے،وہی گزشتہ سیریز کےساتھ مطابقت بھی رکھتی ہے،اس لیۓ یہ ویڈیو اپنی جگہ مکمل فٹ بیٹھتی ہے
بہت خوب❤
جزاکم اللہ خیر
ما شاء اللہ بہت زبردست اور منفرد قسط آپ نے پیش کی ھے. ھر موضوع جو آپ چنتے ھیں وہ ھمارے لیے ایک حیرت انگیز اور اچھوتا سفر بن جاتا ھے جس میں شامل ھو کر ھم انمول معلومات کا خزانہ پاتے ھیں
Too much information
صحابہ تو بہت عظیم لوگ تھے۔اس طرح کی مخلوقات نے ان کو نقصان پہنچایا
پھر ہم تو کسی جمع تفریق میں نہیں آتے
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے
سیرت النبیﷺ انتہائی وسیع مضمون ہے جس کو کور کرنے کے لئے بوہت احتیاط اور تیاری درکار ہو گی۔
مہربانی ہوگی سیرت النبی پر سریز لازمی کریں۔ لازمی۔۔ حساس ہونے کی وجہ سے اسکو چھوڑیں مت۔۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
G zaroor kren
G zaroor
اللہ نے انسان کو افضل مخلوق بنایا اور ایک زمہ داری سونپی جسے تمام انبیاء نے پورا کیا اب یہ زمہ داری ہماری ہے کہ اللہ کا پیغام عام کریں اور اس پر عمل بھی کریں ۔فرقان بھائی تواس کام پر پوری محنت سے لگ گئے ہیں اللہ آپ سے قبول فرمائے آمین یارب العالمین ❤
So superb, sari video bohat carefully Delki sunni jb last pe es point ka ap ne zikar kiya ke nabi pak ne un ke gird circle kiya literally that incident made me goosebumps. Wo intahai hofnak mehsos howa muje us time pe, the visualization of that incident…Qayamat pe mulaqat ho gi all incident made all scene horrible.
Thankyou for listening all of it Iqra.
"Haqeeqat mera rab janta ha"
So true
Amazing....
جتنی تعریف کی جاۓ اتنی کم ہے۔۔۔۔
بے شک اللہ پاک نے آپ کو اعلیٰ صلاحیتوں کا مالک بنایا ہے۔۔۔۔
اور آپ کو ملا علم ہمارے لۓ شعور اور آگاہی کے نت نۓ دروازے کھول رہا ہے۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔
اور آپ کے علم و عمل میں برکتیں نصیب فرماۓ۔۔۔۔ آمین
اِس ویڈیو کو دیکھنے کے دوران مجھے اپنے آس پاس جن ہی محسوس ہو رہے ہے ۔۔۔کئی بار تو میں نے چھت کو دیکھا ڈر کے باوجود بہت ہی دلچسپ اور معلوماتی ٹوپک ہے۔۔۔فرقان بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے ہمیشہ ۔۔۔آمین
Allah meko bahot Darr lagra
Kaisa namaaz ko uthna
Same feeling 😢
Or apka back ground light bi esi hy😢
Mujhe bhi yahi feel ho rha chhat se koi latke hue h
اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر موقع پر دعائیں پڑھنے کا حکم دیا
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور آپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ
Subhaan ALLAH.. ALLAH pak jisy chahy izzat sy nawaz skta h ....ALLAH ap py bht meherban h ....itni achi or jamia info k liey jazaaq ALLAH...
❤❤❤
Such a good selection. This has always been a fascinating topic for the mankind
❤❤❤
مشرق بھی تیرے مغرب بھی تیرے
اور اس میں ابھرتے سورج بھی تیرے
فلک اور ارض کی بے مثال کاریگری
ڈوبتے ابھرتے ستارے بھی تیرے
وہ آسمانوں میں جو تو نے راستے بناے
ان راستوں کے اوپر دروازے بنائے
پھر دروازے کھلوا کر حبیب ص کو بلوائے
پھر اپنے حبیب ص کو معراج کروائے
. . . ش. . . . .
Raat Ki Barish, Aik Cup Coffee aur furqan bhai ki video. SubhanAllah... Ap sab bhi apnay apnay ilaqay ka ehwal batayay
oool weather in lahore, night time 2am with headphones and complete darkness in bed before sleeping. wasay thora darr bhe laga
I am from north india but now watching this video in dammam saudi. Alone in hotel room at 12 night.
coffee in night is one of worst things you can do to your health
Myadey ka dard
I am watching at 8 p.m alone in my farm away from city feeling difficult to go out.baqi allah Malik
اسلام عليکم ورحمت وبرکت مجھ جنات کے بارے ميں جانا کا بہت شوق تھا ليکن اپ جب سنا تو ڈرلگ رہا اپنے ہی کمرے کے چت سے 😱بہت ہی علی ورک ہيں اپ کا اپ کے ہر ايک ويڈيو کو کئ بار ديکھی ہو اگر اپ کےجيسا انداز ميرا ہر استاد کا ہوتا تو پڑھنا زندگی کبھی رکتا نہں اللہ تعالی کا شکر ہيں کے اپ سے ملاقات ہوگی جزاک اللہ خير اپنا علم ہمارے ساتھ شيرکرنے کے لے 🌹🌹
Allah ki shaan. Subhan Allah... Allah jany or kitni makhloqaat sy hum laa ilm hain hmari to aqal b wahan tk nai soch skti Allah ny bht pardy rkhy werna agr hum dykh lyty to shayad hmary dill hi bnd hojaty. Jesy jahannum b Allah ki makhlooq ha. Allah humma ajirna minan naar. Ameen
It's not difficult to see Jin churail it's a simple way but ,,
आमीन
جنات کے حوالے سےبُہت کچھ سنا تھا لیکن یہ سب پہلے مرتبا سُن رہا ہوں کیا عجیب نظام میرے رب نے بنا رکھا ہے۔
اللہ آپکا بَلا کرے کیا خوبصورت انداز میں ایجوکیٹ کر رہے ہوں۔
I think jinn ka topic her insan ka favorite topic hai mera to bohat hi zyada favorite hai.Furqan bhai Jazak Allah.
😅
Y so
میرا بھی
Have you heard a story about noura al taqaqa...you will like it
Z se zainab z se zinn
The time you start the video with Bismillah brings smile on my face. Watching you and Sahil adeem Bhai really brought what was missing in my life, that strong feeling of connection with the Allah and his entire creations. JazakAllah ❤
Same with me 😊
اللہ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
Allah❤ huma Ameen Sumameen 🤲
واؤ زبردست ،بہت خوف بھی آ یا اور بہت سی قیمتی معلومات حاصل کر کے بہت خوشی بھی ہو رئ ، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے ہمارے لوگ اس علم سے فیضیاب ہوتے رہیں جو آ پ کے لیے صدقہ جاریہ ہے ۔۔۔۔۔
اللٰہ آپ کو صحت اور تندرستی دے آمین ❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاء اللہ، ہمیشہ کی طرح، بہت قیمتی اور نایاب معلومات ۔۔۔ جزاک اللہِ خیراً کثیرا فرقان صاحب ۔۔۔ آپ کے والدین نے خوب نام رکھا آپ کا اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ آپ کا کام بہت منفرد اور آپ کی پُرخلوص نیت کا ثبوت ہے۔ اللہِ کرے زور قلم اور زیادہ 🤲🏼
آپ کے کمنٹس بہت حوصلہ أفزاء ہوتے ہیں ، اُس کے لیے بہت شکریہ عالیہ ۔
I think yeh topic boht hI interesting or favorite topic mein se aik hai
MA SHA ALLAH Furqan bhai bht maza aya dekh kr aur sun kr
ALLAH apke aur hum sab k ilm me izafa farmaye AMEEN
Kamal ke information .....kafi sari information bilkul nae the mrry liye.ek apna zati mushahida b share krti hn mry ek muamly me ek jinn thy jinohon ny hmari kafi help ke the bt mujy bad me pta chala k wo jinn thy ....he was soo kind..
Allahamdulillah Aaj mere beti hoye hai
Aap log duwa🤲 keje Allah usko Alla ilam ahta farmaye
😊😊😊😊😊
Ameen sum ameen, bht mubarak ap ko
Boht boht Mubarak ho 😍
آ مین ثمامین اللہ پاک آپ کی اولاد کو بانصیب بنائیں اور دونوں جہان میں آ پ کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Bohat Mubarak ho ap Ki family ko, Allah Pak Seht wali zindagi dy or guriya K naseeb achy kery ameen 🥰💕🥰💕🥰💕🥰💕🥰💕🎊🎉🥰💕🎊🎉🥰💕🎊🎉🥰💕🎊🎉
Aameenn summa aameenn 😊
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلِكَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
اللّٰہ پاک اپ کے عزت واحترام اور علم میں اس دنیا اور آخرت میں بے انتہا اضافہ فرمائے آمین ❤❤❤
ameen
بہت بہترین
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے ۔۔۔۔ آپ کی تربیت بہت اچھی ہوئی ہے ۔۔۔۔ اللہ آپ کے والدین کو صحت و تندرُستی والی زندگی عطا کرے اور اللہ آپ کو مزید علم حاصل کرنے کی توفیق دے۔۔۔آمین
بہت زبردست ماشااللہ فرقان بھائی اللہ تعالی اپ کو طویل زندگی عطا فرمائے۔۔امین
Beshak Allah ki banai har shay pe qabu b Allah ka he
خوش رہیں آباد رہیں سر جی اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرماہے بہت خوبصورت معلومات زبردست انفارمیشن ❤❤
جن باتوں کا علم آپ کی رسرچ سے حاصل ہوتا ہے وہ قابل داد ہے_
ایسا رسرچ ورک جو خالق کی قدرت مندی
اور اسکی مخلوق کے پوشیدہ رازوں سے پردہ ہٹاتی ہے_
فرقان قریشی-----
اللہ کے فضل سے ایسی جگہ ہے--
جہاں ہم سب جڑ جاتے ہیں اور
نئں سفر پر رواں ہو تے ہیں_
Allah Bless You......
and
Thank You
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
Very important topic. Please make long videos so we can enjoy more and more. Your style of talking slow and steady is very relaxing to listen to in the dead of the night. Keep it up the same way. God bless you ❤
Judging by your comment ... I can tell that you'll definitely like insha Allah tonight's video 🙂
@FurqanQureshiBlogs Brother please don't just assume things about "djinn" ⁉️‼️🧐🧐 Because whatever you've said GOES #COMPLETELY AGAINST THE SAYING OF THE PROPHET MUHAMMAD P.B.B.U.H AND AS WELL AS THE HOLY QUR'AN ⁉️‼️🧐🧐 You're lying against the Qur'an and the a-hadith of the Prophet Muhammad p.b.b.u.h ‼️‼️😠😠 Please make TAWBAH and ask FOR FORGIVENESS FROM ALLAH AZZAWAJAL ‼️‼️
جنات میں بھی جتنے بھی ی مذاہب اتنے انسان میں بھی ہیں۔ کیونکہ جن تعلیم انسان سے حاصل کرتے ہیں۔ یہ بات طارق مسعود صاحب نے کہان
LA ILAHA ILLALLAHU MUHAMMAD URRASOOL ULLAH
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی پروگرام ہے آج کا۔ اس پروگرام کو دیکھتے ہو، مجھے اپنے بچپن اور لڑکپن کے 2 واقعات یاد آ گئے جب میں نے اس طرح کی عجیب مخلوقات کو دیکھا ۔
پلیز ان واقعات کو بیان کریں
وعلیکم السلام، پیارے فرقان قریشی اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر ہو بہت ہی خوب وڈیو اپلوڈ کی آپ نے ❤
MashAllah ...Main us Sahabi K Sadqay ..Khud Bhi Shaheed Ho Gaye Aur Us Khabees Jinn Ko Bhi Thikanay Laga Dia
Mai jinnat k bary mai jan k buhat enjoy krta hn or mera pasandedah topic bhi hai leken mujhy yaqeen hai buhat sary log esko sun nahi sakaingy or jo log sun lain wo apnay irdgird jinnat ko feel krna shoro kr lengy
ماشاءاللہ ۔ عمدہ معلومات فراہم کی ہیں
آج کی ویڈیو تو میرے لیے سرپراءزنگ ہے۔۔۔شکریہ سر
OMG....... 🫢
آج تو کمال کی unique انفارمیشن شئیر کی ہے جناب نے.
جزاک اللہ خیراً
خوش رہیں 🌹 🌹 🌹
India se dekh rahe hain...aap ki vedio aur bahut hi sukoon bhari hoti hain....very soothing and relaxing
بہت زبردست اور اعلیٰ۔۔ مفید اور معلوماتی۔۔ جذاک اللّہ
M amazed to listen about Hazrat Khalid Bin Waleed R.A.
How brave n how heroic personality He had ma sha ALLAH ❤❤❤
Bhai Ap Ki baatein Seher Taari Kardeti hAin Aur Meri Body Main Gher Mehsoos Hulchul Shuru Ho Jati Hai 🙂 JazakAllah
جنات پر اپ کی دی گئی معلومات گھسی پٹی نہیں ہیں اور یہ محض ڈرانے کے لیے نہیں بلکہ علم افزا ھیں سلامت رھیں
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔اللہ پاک آپ کو ہر مشکلات سے محفوظ فرمائیں ۔
اللہ پاک ہمیں محبت رسول اور اطاعت رسول عطاء فرمائے آمین
السلام وعلیکم و رحمتہ اللّہ
حسب معمول اتنی لمبی وڈیو میں ایک لمحے کے لیئے بھی دلچسپی کم نہ ہوئی بہت ہی اعلیٰ اور حیرت انگیز معلومات ہیں ہر واقعہ سنتے ہوئے لگتا ہے کہ میں خود وھاں پر ہوں ، اللّہ اکبر ، اللّہ پاک نے آپ پر اپنا خاص فضل فرما کر آپ کو علم کی دولت سے مالا مال کر دیا ہے ماشاءاللہ ❤️ اللّہ کریم آپ کو علم کے اس لازوال سمندر میں سے اپنی وسعت کے مطابق عطاء فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی خاص حفاظت اور رحمت میں رکھے آمین پیارے بیٹے آپ ہمارے لیئے انتہائی قیمتی سچا موتی ہیں الحمدللہ ❤️ یقیناً سب ہی ایسا ہی سوچتے اور محسوس کرتے ہوں گے جزاک اللّہ خیرا ❤️
اگلی قسط کا انتظار رہے گا ان شاءاللہ
میرے لئے اس ویڈیو میں کافی کچھ نئ انفارمیشن سامنے ائ۔ میں حیران ھو اپنی اللہ کی قدرت پر اللہ اکبر
اور ہاں ایک بات اور فرقان بھائ اپ لاجواب ہے اللہ اپ کو اور ہم سب کو جنت میں ملا دے تاکہ ہم ان لمحوں کو وہاں یاد کرتے رہے امین
Ameen 😢
بہت ھی خوبصورت اور لاجواب قسط ھے سن کر رونگٹے کھڑے ہو گئے
السلام عليكم۔فرقان بھائ میں نے آپکی ساری باتیں بغور سنیں۔ گڑیا والی بات پر ایک نکتہ میرے ذہن میں آیا ہے اور وہ یہ کہ جنات ان بتوں یا مورتیوں کی طرف زیادہ اٹریکٹ ہوتے ہوں گے جن کی پرستش کی جاتی ہے اور عزی کی مورتی والی حدیث سے اسکی تائید بھی ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جنات کو بچوں کے کھیلنے کی چیزوں مطلب گڑیاؤں میں کوئ کشش محسوس نہیں ہوتی کیونکہ انہیں عبادت کی غرض سے نہیں بنایا گیا ہوتا۔ واللہ اعلم بالصواب۔
@@sumairagul5297 یہ تو صرف horror movies میں ہوت ہے ۔ کیا حقیقی زندگی میں آپ نے ایسی کوئی doll دیکھی ہے جو haunted ہو ؟
@FurqanQureshiBlogs Assalam-o-Alikum,
Bhot zyada khushi hoi hy apko wapas itni jaldi dekh k. or itna behtreen topic le k ap aye hen. Allah pak apko hmesha khush rakhy.
بہت خوب ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے اور آ پ ہمارے علوم میں اضافہ فرماتے رہیں آ میں
ذبردست ❤اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
بہت ہی انٹرسٹنگ وڈیو جزاک اللہ خیرا ❤
سنا ہے ہماری شام اور رات ان کے لیے دن کی طرح ہے سو جو آپ نے کہا وہ رات کو سوتے ہیں وہ تضاد ہے۔ باقی کافی حد تک سچائی لگتی ہے۔ گڈ ورک بھائی
Furqan Bhai Apke Ilm Bhare Videos Ke Bina Din Nhi Guzarte ❤❤
Allah pak ki piari shaan hy or Usky piary raaz is kainaat me bijhry pary hn.jitna Wo chahta hy ayan kr deta hy.thank u soo much for giving us information in a different way.
bhai maza aa gaya, Furqan saab....India se ek hindu...but aapka fan...Thank you sir!!!
You're more than welcome here Animesh.
@@FurqanQureshiBlogs so kind of you🌺
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤
Wow Hazrat Abdullah Ibn e Masood R.A.❤❤❤
السلام علیکم
رب العزت آپکی آبرو جان و مال اور ایمان کی حفاظت آمین
فرقان بھائی واقعہ معراج پہ ایک سیریز بنائیں
اللہ پاک آپکے میرے اور تمام امت مسلم کو نفع دینے والا علم عطا فرمائے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے، آمین۔
Ap bilkul thek keh rhy hn Sr. Lekin ajkal k materialistic dor m hmn Seerat ko smjhny ar is pe amal krny ki bht zyada zrurat hy. Ar agr hm ye topic ap ki series m sunty to bht kuch seekh paty. No doubt Zulqarnain series bht shandar way m bayan ki ap n. Puri zindgi surah kahf prhi kbhi smj nai ati thi ar ab prhyn to yun lagta hy us dor m s guzr kr a rhy hn usy feel kr rhy hn usko jese apni ankhon s dekh rhy hn hr chz bht simple bht easy way m btai ap n. Allah hm sb ki rehnumai farmye. Ar esy logon ko b hidayat de jo Ahadees pe b bghair jaanch kye behas shuru kr dety hn. Beharhaal,ap ki hr video shandaar hoti hy lekin I really wished k ap Seerat pr b series bna dety. But phr b jo apko behtr lgy. Allah apko ar apki Family ko apny Hifz o amaan m rkhy.
سیرت النبی
پر جلد از جلد ریکارڈنگ کروائیں
آپ کی آج تک کی ریکارڈنگز بہت اچھی ہیں
سیرت النبی آج کے نوجوان کی ضرورت ہے برائے مہربانی next ریکارڈنگ اسی Topic پہ کروائیں۔
جزاک اللہ خیرا
ماشآاللہ بھائ آپ بہت اچہی طرح سمجا دیتے ہو .الللہ تعالی آپ کی عمردراز کرے آمین .
Waooooo Kamal ka Topic Hy ye to,
Waiting Waiting Waiting...
اللہ اکبر کبیرہ بہت ہی زبردست میرے اللہ کی شان زبردست ہے اور کیا کمال تخلیقات ہیں میرے رب کی
🇧🇩🇧🇩🇧🇩 jajakallha khayr ❤️❤️❤️ Arif Khan ctg Bangladesh 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Jazakallah Khairan kaseer fid dunya wal Aakhirah
سر جی
سيرة نبوي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی سیریز بنائیں
ہمیں سیرة نبوی کی بھت بھت ضرورت ہے
اللہ آپ کیلے آسانیا پیدا کرے
آمین ❤
Jub tuk ap Raheequl makhtoom perh lain
رحیقل مقطوم
نہایت قابل قدر معلومات بہت شاندار
Mujh malomat SE zada pic se khoof arha yha tha 😂 very good information
Same...me nhi dekh rhi😂
Ofcourse ,very disturbing 1:33
نہایت خوب اور قابل صد تحسین ۔۔ ۔۔آفرین برادرم
السلام وعلیکم فرقان بھائی میرے دادا دیوبند سے فارغ شیخ الحدیث اور شیخ القران تھے، اور انکے پاس ہر روز جنات پڑھنے آتے تھے۔ اس وقت انکے کمرے میں جانا منع تھا، وہ انکی امامت بھی کرتے تھے۔ اس بات کو شیئر کرنے کا مقصد یہی تھا کہ جنات ہر زمانے میں انسانوں سے دین سیکھتے آئے ہیں اور اگر وہ انیسویں صدی کے عالم سے سیکھنے آتے تھے تو ایسا ہو نہیں سکتا کہ وہ تمام عالم دین کی مولا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے صرف دو بار ملے ہو اور پھر کبھی علم سیکھنے نہیں آئے ہو۔
Dada ka Kia Naam he
I belive u❤
Q Bhai wo Jin se q nhi sekhte Nabi pak ne Apne dor se hi jannat ko Muslim Kara Tha jese surah Jin me
@@imrankhan-Facts Maulana Abdul Rauf
@@domonasfood7078 thank you
Brother is topic per aur videos bhi banaen bohat sari misconceptions hain ....aap ka andaz aur knowledge MashaAllah ♥️
Aur jo log jinn possession aur magic se suffer kar rahe hai un ke liye authentic treatment aur cure ka method bhi aap apne andaz mein, research se bataen kyun ke aap hamesha new aur accurate cheezen batate hain ....
Agar aap ke zariye kisi ko hidayat aur shifa milegi toh uska Allah apko dono jahanon mein ajar dega Insha'Allah
JazakAllah brother
Allah apko abaad rakhe.♥️
Jee Shoaib, insha Allah there will be a 2nd part of this video 🙂
Agli kist din me dekhte hain raat ko dil me ajeeb ajeeb khayal aatay hain
Bilkul sahi mujhe bhi Darr lagra
Raat ko uthna bhi hai tahjud k liye kaisa uto dar k mare Jaan nikal rahi
😅
Subha sham k azkar ka mamoolbna ln . Ap ka dil pursakoon hojayega or in chezon ka Dr khtm tw ni hoga lekin ap me aik alg level ka sbr or bardasht a Jayega jo apko himat dyga .
Bhai ye b Allah ki makhlooq hi Hain aur ek momin ko kabi mout se ni darna chaiye aur baaki ye Dara sakte kar Len Jo kr sakte Apke pass ilam e Quran ha Chand soorto ki maa😊r hain
Apka analysis hemesha bht logical hooota hah.aur apka analysis JB information say equipped hooota hah tou element of convince generate hooota hah.jo mazeed interest ko paida karta hah.
Apka ka Sara content iunn laugu k Liye self explanatory Hain Jo apko accused karty hain k yeh history aur national geographic channels ka content hah
Wo bethy apni zubanein he hilatay rahein ... or hum insha Allah bohat agay tak jayengay.
فرقان بھائی آپ ایک بار سیرت النبی ﷺ پر سیریز شروع تو کریں ۔ ان شاء اللّه ساری غلط باتیں دھل جاۓ گیں ۔ پلیز آپ ان غلط باتوں پر دھیان نہ دیں ۔ ہم وہ لوگ ہیں جو تب سے آپ کے فالورز ہیں جب آپ کے چینل پر ایک ویڈیو بھی نہیں آئی تھی ۔ ہمارے لئے سیریز بنائیں ۔ اللّه تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین یارب العالمین
❤
ہم اپنے بچپن سے جنوں بھوتوں کی کہانیاں نہ صرف سنتے آئے ہیں بلکہ کئی مرتبہ خود بھی ان واقعات سے گزر چکے ہیں اس کے باوجود آپ سے سن کر جو احساسات تھے وہ بیان سے باہر ہیں اللّٰہ پاک آپ اور آپ کے والدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
Hazrat adam alaihi assalam par ek series banaiye , wo isee duniya se aae they ya kisi aur planet se
Seerat un nabi ko science se door rakhiye , ye topic aalimo tak makhsoos rakhiye
Bilkul Sahi kaha
Sensible comment
@@AmirRaza-pb9qd really?
ماشاءاللہ بہت زبردست انفارمیشن بٹ بہت ڈراؤنا سہ میں رات کو یہ سیریز نہیں دیکھا سکتا ڈار لگتا ہے 😅
Furqan bhai apse aik hi gilla h. Apki video bht choti hoti h. kam se kam 10 ghnty ki video bnaya kryn😢❤