نظر میں مدحو ثنا کے دیئے جلائے ہوے کھڑا ہوں شاہ ے سلونی سے لوء لگائے ہوے حسن کے حسن کی خیرات بٹنے والی ہئے فلک نشین بھی ، ہیں بوریا بچھائے ہوے بصد خلوص و عدب فرش ے گل بچھائے یوے حسن ہئے بزم ے حسن عسکری سجائے ہوے اسی خیال سے آینکھیں یم بچھائے ہوے یہاں امام ے زمانہ بھی ہونگے ائے ہوے جبین پہ خاک ے درے عسکری اٹھائے ہوے چراغ اشک ے مسرت سے جگائے ہوے نقی کی خدمت ے اقدس میں تہنیت کیلئے عدب سے آئیں ہیں ہم لوگ سر جھکائے ہوے خفا اسی سے کہ خیبر میں کیون علم نہ دیا پڑے ہیں قبر میں اپنی وہ منہہ پھلاآئے ہوے علی سے بغظ کے اولے ان حاجیئوں پہ پڑے غدیر قم میں جو آئے تھے سر منڈائے ہوے حضور آئیں تو ، گلشن میں پھر بہار آئے زمانہ ہوگیا ، کلیوں کو مسکرائے ہوے اب اپنے گھر سے بھی آتی ہئے بدعتوں کی صدا تو پھر یہ مان لو ، اپنے تھے جو پرائے ہوے منافقین کی حالت بیان کیا ہو سلیم کھڑے ہوے بہت دور منہہ چھپائے ہوے شاعر : سلیم بلرام پوری محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
بہت عمدہ سبحان اللہ
Jazak Allah
Maula salamat rakhe aameen
Salamat raho saleem bhai
Wah
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah
Wah bht khoob
Moula Salamat Rakkhe Aapko Saleem Bhai
BADSHAH
Jazak Allah Saleem bhai. Salamath raho!!
Mashallah
Bht khub subhanallah
Mashallah
❤❤❤
Kya kahne
نظر میں مدحو ثنا کے دیئے جلائے ہوے
کھڑا ہوں شاہ ے سلونی سے لوء لگائے ہوے
حسن کے حسن کی خیرات بٹنے والی ہئے
فلک نشین بھی ، ہیں بوریا بچھائے ہوے
بصد خلوص و عدب فرش ے گل بچھائے یوے
حسن ہئے بزم ے حسن عسکری سجائے ہوے
اسی خیال سے آینکھیں یم بچھائے ہوے
یہاں امام ے زمانہ بھی ہونگے ائے ہوے
جبین پہ خاک ے درے عسکری اٹھائے ہوے
چراغ اشک ے مسرت سے جگائے ہوے
نقی کی خدمت ے اقدس میں تہنیت کیلئے
عدب سے آئیں ہیں ہم لوگ سر جھکائے ہوے
خفا اسی سے کہ خیبر میں کیون علم نہ دیا
پڑے ہیں قبر میں اپنی وہ منہہ پھلاآئے ہوے
علی سے بغظ کے اولے ان حاجیئوں پہ پڑے
غدیر قم میں جو آئے تھے سر منڈائے ہوے
حضور آئیں تو ، گلشن میں پھر بہار آئے
زمانہ ہوگیا ، کلیوں کو مسکرائے ہوے
اب اپنے گھر سے بھی آتی ہئے بدعتوں کی صدا
تو پھر یہ مان لو ، اپنے تھے جو پرائے ہوے
منافقین کی حالت بیان کیا ہو سلیم
کھڑے ہوے بہت دور منہہ چھپائے ہوے
شاعر : سلیم بلرام پوری
محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Op0