احمد جاوید صاحب، آجکل ایک صاحب جو خود عرب یعنی عربی دان لگتے ہیں - ڈاکٹر ہانی اتچن (Hani Atchan) صاحب - قرآن کی تفہیم کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ بتارہے ہیں TH-cam پر۔ اس کے بارے میں کچھ روشنی ضرور ڈالیں چونکہ بظاہر انکی باتیں ذہن قبول کرتا ہے، مگر چونکہ یہ روایتی ترجمہ اور تاویل سے بالکل ہٹ کر ہے،اس لئے ایک پیچیدگی اور ذہنی خلفشار پیدا کرتا ہے۔اس لئے آپ جیسے سوچ رکھنے والے آدمی کی رائے اور تبصرہ اس معاملے پر ضروری ہے تاکہ ہم جیسے لوگوں کی رہنمائی ہو اور کسی گمراہی سے بچیں۔
Ahmed javaid sahab, sab shaksiyato par baat hogai ab Zara imandari se fazil e Barelvi Maulana Ahmad Raza khan ki naatiya shayri ki taraf bhi Rukh kijiye
حفظہ اللٰہ❤️❤️❤️
حق خیر جمال ❤❤❤ Great Values
ماشاءاللہ شیخ مکرم
جب تک آپ کی نئی گفتگو سن نہ لی جائے چین نہیں ملتا
اللہ کریم آپ کے علم و اخلاص میں مزید اضافے اور برکتیں عطا فرمائیں آمین
سلامت رہیں 🥀❣️
I am speechless 😢
میری دانست میں اس کہانی کا ہیرو جماعت علی شاہ بھی ہے۔
jazakallah Khair Ahmad javaid sb
such a fantastic talk
you made my day, may Allah bless you
جزاک اللہ خیراً کثیرا
عمدہ 😎
❤️