چاندنی کارگر نہیں ہوتی تیرگی مختصر نہیں ہوتی اس کی زلفیں اگر بکھر جائیں احترامن سحر نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی دنیا نے تو مریم پہ الزام تراشے
سر جب ارشد صاحب کی پوسٹ آئی تھی کہ خیبر والو وہ ابھی پنجاب میں ہے تو میں نے کمنٹ کیے تھے کہ چلیں تو میرے من میں تھا کہ آپ اُستاد صاحبان تنہائی میں کوئی مزاق کرنا چاہتے ہ ہیں تو میں نے کمنٹ کیے تھے کہ چلیں پھر تو میرے ذہن میں آیا آپ کوئی مزاق کر نے والے ہیں تو اس غلط فہمی میں میں رہا کہ کوئی آپ کا کوئی پیارہ مزاق کرنا چاہتا ہے تو میں نے پھر جا کر وہاں پہ کھچ ماری اب تو مجھ پہ بات کافی حد تک عیاں ہو چکی تھی کہ میرے معزز اُستاد نے چیلنج کیا ہوا ہے تو کیا اس کے بعد میں۔۔۔۔۔۔ بس
ماشاءاللہ بہت اچھے شاعر تھے جیسے کہ
❤ ترے بغیر کتنی افسردہ ہے بزمِ شعر
اے دوست اب پڑھوں میں غزل کس کو دیکھ کر
Beshak.. ❤️
کیا بات ہے ۔اللہ پاک امجد صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
Ameen!
بہت اعلئ واہ
Wha wha masha ALLAH
Shukriyah! ❤️
wow wow amazing
❤️❤️
Great!
Shukriyah!! 💖
Zindabaad Zindabaad❤
❤️❤️
لاااااااااجواب
Shukran! ❤️
nice....
Best choice
💛💛💛
👍👍
چاندنی کارگر نہیں ہوتی
تیرگی مختصر نہیں ہوتی
اس کی زلفیں اگر بکھر جائیں
احترامن سحر نہیں ہوتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں
سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے
تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی
دنیا نے تو مریم پہ الزام تراشے
اب کہاں اور کسی چیز ۔۔۔۔۔کی چاہ رکھی ہے❤
ایک بس تیری تمنا ہے جو دل میں بسا رکھی ہے
❤️❤️
انور مسعود ❤️
Whhhh

یہ کیا ہے؟