وارث شاہ نے اپنی شاعری میں کہا کہ وہ بے بس ہے اور کچھ نہیں کر سکتا۔ اس لیے مزار پر جانا اور ان سے مدد مانگنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ موسیقی اور شاعری کے لیے آپ سن سکتے ہیں۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 کیا بات ہے جب بھی یہ کلام سنا تو ہر بار پنجاب کالج کی بچی یاد آئی الله تعالٰی اس بچی کے درجات بلند کرے اور ظالموں کو نیست و نابود کرے آمین ثم آمین
ما شاء اللہ پہلی بار کسی نے اتنے پیارے انداز میں پنجاب کے مسائلوں کی ترجمانی کی ہے تقریبا 1000 سے 150 مرتبہ سنا ہے اور ہر بار ایسا ہی لگا ہے کہ پہلی بار سن رہا ہوں ایسا لگتا ہے یہ الفاظ بنے ہی اس بچے کے لیے تھے اس سے بہتر انداز میں پہلے کسی نے نہیں گائے یہ الفاظ میں موجود تھے لیکن ظاہر نہیں گئے
بھاہی آپ کی آواز انتہائی خوبصورت تحفہ اللہ کی طرف سے ہے ۔اپ اس کواور گانوں کی بجاے نعت اور صوفی کلام کے لیے صرف وقف کریں ۔اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے امین
کلام اچ کوئی شک نئیں پر ادئیگی دا انداز ایسا ہے کہ لفظاں وچ روح آ گئی ہے سنڑ کے سکون ملدے اور پنجاب دی عکاسی ایندے توں چنگی نئیں تھی سکدی مالک ساڈے ویر کوں مزید بخت لاوے آمین ثم آمین 💐🌹 تونسہ شریف آلے 🌹🙏🏻
بہترین رمضان صاحب میرا مادری زبان فارسی ھے اور میں ھزارہ برادری سے تعلق رکھتا ھوں آپکے تمام صوفیانہ کلام سنتا ھوں انتہائی خوبصورت انداز سے پڑھتے ھو ،اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں عطا کرے
کلام اور شاعری تو لکھنے والا لکھ دیتا ہے مگر پڑھنے والا اور گانے والے بھین کا سچا ہو تو کلام دل میں اتر کر روح کو چھلنی کر دیتا ہے کمال اٹھایا ہے اس نے کلام کو اج تک ہم تک یہ پہنچا ہی نہ اس انداز میں
جانی بھائی اپ کے جتنے بھی کلام ہیں سن کے سن کے سکون اجاتا ہے اور بار بار سننے کو دل کرتا ہے روزانہ کی بنیاد پر جب تک اپ کا کلام نہ سننے سکون نہیں اتا اتنی چھوٹی عمر میں کیا کمال اپ نے عکاسی کی ہے
A banda koi hoor bala a yaar😮😮😮bhan diti jani,,,,,,,aysi awaz aysa lehjaa kyaa hee kehny yaar is bndy k,,,,,,,abidaa parveen aor ramzan jani ko jitni brr suno g nhi bhrtaa❤❤❤
Ramzan jani ko bohat bar suna ha or suna b isi wjha s k is k alfaz bht gehray hotay hain. khushi hai k aj k is dor m b koi sai alfaz m biyan kerna janta hai. . .
Wah wah and wah...... MashaAllah kia awaz o andaz he gaigi ka.....jawab nahi.... Allah iss bachay ki kaamyab kre bohot hi lajawab singer he Ranzan Jani
ماشاءاللہ جی او جوانا قسم سے دل روتا ہںے یہ کلام سن کر
بہت عرصے بعد کسی نے پنجاب کے دکھوں کی ترجمانی کی
زبردست❤❤❤
Fir Panjabi v bolo agar itna Dukh ha ty bro apni zuban wasty 1ho jao Panjabio
❤❤❤ Choudry Imran Kamboh Suba Sindh Zelda mirpurkhass talqa Digri pind Punjabiyaa
Qalam Ghulam Hussain Nadeem Qadri
Right
پنجاب کے دکھوں کہ پتہ نہیں پر وفاق اور صوبے پنجاب کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہر طرح کا ٹیکس اور ہر طرح کی مہنگائی وہ بھی پنجاب میں
کلام تو ہے ہی بے مثال
لیکن آواز نے چار چاند لگا دیئے ❤
Mashallah
اک روئ سی دھی پنجاب دی ، تے توں لکھ لکھ مارے وین۔۔۔
آج لکھاں دھیاں روندیاں ،تینوں وارث شاہ نوں کہن ۔"
کمال کر دیا بھئ۔جیتے رھو❤
کمال
وارث شاہ نے اپنی شاعری میں کہا کہ وہ بے بس ہے اور کچھ نہیں کر سکتا۔ اس لیے مزار پر جانا اور ان سے مدد مانگنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ موسیقی اور شاعری کے لیے آپ سن سکتے ہیں۔
@@jsaeedfirstname
Good 👍
Ok molvi SB @@jsaeedfirstname
Sahi kaha@@jsaeedfirstname
جیوندے رہو وسدے رہو کمال دا کلام ہے رمضان بھائی تے آواز نے جان پا دیتی کلام وچ
واہ کیا بات ہے رمضان جانی بھائی مدینہ منورہ سے آپ کو سنتا ہوں ماشاءاللہ ❤
ہوں بہاولپور سے آپ کے بہت قریب سے ❤
To Bhai Mera aik Kam krain Nabi Pak SAW k rozay pay ja k Mera slam kehna 😢
mashallah
Please mara lya Madina Pak ma dua kare
لگتا ھے یہ بول لکھے ھی اس بچے کی آواز کے لیے گٸے تھے۔ یہ بول اس سے پیارے انداز میں گاۓ ھی نہیں جا سکتے۔ اللہ زندگی دے۔ مستقبل کا ستارہ ھے
Bilkul sai h ap ne
نہیں یہ ان کا کلام نہیں یہ امرتا پریتم کا ہے۔
@@artfulgardeningwitharif جی میں یہ تو نہیں کہا کہ کلام انکا ھے میں نے تو کلام اور آواز کے کمبینیشن کی بات کی ھے
No doubt he is good singer ever and forever
ھاھاھاھا😂
واہ یہ تو ۔ میرے گاؤں میں شوٹ ہوا ہے ۔ وارث شاہ کی نگری❤
Bhai Konsa city ha ye
@@LifewithFarah786ya sheikupura say agay aik gao ha wa ha par ha mizar
جنڈیالہ شیرخاں گاوں شائد
th-cam.com/video/WLu19t9koxU/w-d-xo.htmlsi=l9DFVd0scrhEmELV
واہ رمضان جانی کمال کر دیا
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
کیا بات ہے جب بھی یہ کلام سنا تو ہر بار پنجاب کالج کی بچی یاد آئی
الله تعالٰی اس بچی کے درجات بلند کرے اور ظالموں کو نیست و نابود کرے آمین ثم آمین
کیا خوب انصاف کیا ہے اس کلام کیساتھ رمضان جانی صاحب نے
Mjh yeh insan itna pyara lgta hy Mera Dil krta hy yeh boht kamyabi hasil kery main Dil sy izat krti ho apki
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😢😢🎉🎉😢😢😢😢🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤
Kuch log bus payar k qabil hoty han
Ameen ❤
Aameen Suma aameen
جانی بھائی کمال کردیا اور کلام کی تو کیا بات ہے
امریتا پریتم نے بہت خوبصورت انداز میں پنجاب کا مقدمہ لکھا ہے۔ کمال کر دیا ہے۔ کس طرح محبت اور خلوص نفرت اور لالچ حرص میں بدل کئے۔۔۔۔
کیا کہنے!!!
امریتا پریتم جی نے کیا خوب گلہ کیا ھے وارث شاہ جی کی وساطت سے۔۔
ایسی درد بھری آواز ،کلام کو روح میسر اگئی۔ اس جملے پر آکر آنسو نہیں تھمتے۔ اک روئی سی دھی پنجاب دی تو لکھ لکھ مارے وین ،اج لکھاں دھیاں روندیاں😢😢😢
ما شاء اللہ پہلی بار کسی نے اتنے پیارے انداز میں پنجاب کے مسائلوں کی ترجمانی کی ہے تقریبا 1000 سے 150 مرتبہ سنا ہے اور ہر بار ایسا ہی لگا ہے کہ پہلی بار سن رہا ہوں ایسا لگتا ہے یہ الفاظ بنے ہی اس بچے کے لیے تھے اس سے بہتر انداز میں پہلے کسی نے نہیں گائے یہ الفاظ میں موجود تھے لیکن ظاہر نہیں گئے
ਨੁਕਸਾਨ ਪੰਜਾਬ ਦਾ ਕਿੱਤਾ ਲ਼ਹੂ ਪੰਜਾਬ ਦਾ ਪਿਤਾ ਕਿਤੇ ਟੁਕੜੇ ਇਕ ਵਿਰਾਸਤ ਦੇ ਲੱਖਾਂ ਵੈਣ ਦਿੱਤੇ ਨਾ ਕੋਈ ਫੱਟ ਸਿਤਾ।। ਦੀਦਾਰ ਪੰਜਾਬ
ہزار دفعہ سن چکا ہوں دل نہیں بھر رہا واہ واہ کیا کہنے آپ کے ❤
کم سے کم ہزار بار سنا جانی صاحب ھر بار ایسا لگتا ھے پھلی بار سن رھا ھوں
th-cam.com/users/shorts3GwBqWSv4UU
🎉🎉🎉😮😮so fanny
پنجاب دھرتی دا سچا پتر تے ماں بولی دا سچا سیوک رمضان جانی۔ سکھی وسو۔ مینوں فخر آ تسیں میرے ضلعے دے او
تہاڈی میہربانی
Right
I am an Indian living in America and your songs voice and songs hit a cord. Beautiful lyrics my brother. Keep up the good work. ❤
Hlo
❤
Lyrics by Amrita gee
Amrita Pritam
بہت شکریہ دوبارہ صوفیانہ کلام پڑھنے پر❤
یہ کوئی صوفیانہ کلام نہیں ہے ، امرتا پریتم کا کلام ہے
جو اس نے پنجاب کی ونڈ پر لکھا تھا
رمضان بھائ جتنی بار بھی سنا ھے ہر بار میں رو پڑا سلامت رہیں بھائ 💝
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بھائی آمین
چوہدری محمد امتیاز وھاڑی روڑ ملتان
ماشاءاللہ بہت خوب رمضان بھائ آرائیں برادری کی شان
Kii arraen bradery??
G g. Arain hai.
بھاہی آپ کی آواز انتہائی خوبصورت تحفہ اللہ کی طرف سے ہے ۔اپ اس کواور گانوں کی بجاے نعت اور صوفی کلام کے لیے صرف وقف کریں ۔اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے امین
❤❤❤٠
❤❤❤❤❤
Bht achi bat ki Apny ❤
انڈیا سے ستندر سرتاج اور پاکستان سے رمضان جانی❤
@@maanbiemaan1245
Apni apni pasand hy me ne dono ka mawazna nai kya
Bss ye kaha k india se Sufi kalam me wo best ar Pakistan se jani
@@dilshadfarooq8216 Bhai Bas Bao G Studio Walon Ka music Bahut Hi bekar hai😂😂😂 Baki composition bahut acchi hai Ramzan Bhai Ki 😂
Panjabi bolya kro tusi words ni samjy
ستندر سرتاج کا کوئی مقابلہ نہیں رمضان جانی سے۔ ستندر دل کی فیلنگز کے ساتھ گانے والا واحد سنگر ہے اس وقت۔۔
@@asifaminsahil3785
میں نے موازنہ نہیں کیا یار یہی کہا کہ وہاں سے اسے سننا اچھا لگتا اور یہاں سے رمضان جانی کو
کمال کر دیا یار۔۔۔آنسو نہیں رک رہے
ہر صبح یہ کلام سنتاہوں اور ہر دفعہ آنکھ میں آنسو آجاتے ہیں۔ اس کی آواز اور اس کلام میں چھپا درد عاشقوں کے لیے کسی مرہم سے کم نہیں😢
ماشاءاللہ بہت خوب رمضان جانی
کلام اچ کوئی شک نئیں پر ادئیگی دا انداز ایسا ہے کہ لفظاں وچ روح آ گئی ہے سنڑ کے سکون ملدے اور پنجاب دی عکاسی ایندے توں چنگی نئیں تھی سکدی مالک ساڈے ویر کوں مزید بخت لاوے آمین ثم آمین 💐🌹
تونسہ شریف آلے 🌹🙏🏻
بھائی آ پ نے سچ کہا سکون آ گیا سن
میرے پنجاب کی شان ہیں ۔۔۔۔رمضان بھائی جلدی ملاقات ہوگی۔۔۔۔
❤❤ آخری کلام واہ کیا بات ہے Lovely
بہت خوبصورت گلام اس پہ خوبصورت انداز اور کیا ہی خوبصورت آواز ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤
کمال ماشاءاللہ بہت خوب
بہترین رمضان صاحب میرا مادری زبان فارسی ھے اور میں ھزارہ برادری سے تعلق رکھتا ھوں آپکے تمام صوفیانہ کلام سنتا ھوں انتہائی خوبصورت انداز سے پڑھتے ھو ،اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں عطا کرے
اللہ میرے بھائی کو اور عزتوں سے نوازے آمین
Aameen Suma Aameen
❤
بہت سرچ کی اس کلام کی آخر مل ہی گیا۔اپ کی آواز آپ کی عمر سے میچ نہیں کرتی لیکن کمال ہے یار
ہر وہ شخص درد دل رکھنے والا شخص ہے جس کو یہ سمجھ ایا ہے اور اس کا دل بھی رو رہا ہے اور آنکھیں بھی برس رہی ہیں
آپکی بہت خوب صورت آواز ھے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکو صہت دے
Ameen summa ameen ya rabbiallameen ☝️🕋🕌☝️🤲💞👑👑💞❤️💙🦋💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲☝️🤲🤲
پنجابی زبان میں جان ڈال دی اس کی اواز نے وہ کمال کر دیا یار
آپ نے ایک بار پھر کمال کر دیا بہت اعلیٰ
بہت خوب بھائی
بہت ہی خوبصورت کلام ہے
او خیر جی رمضان جانی جی خیر سدا ای خیر صوفی بول جی سبحان اللہ کیا بات اے جی بھائ جی
ویر جی کمال کر دی اے 💯
ملک عزت بخشے ❤
کون کون باباجی خادم حسین رضوی کا فین ہے میں تو بہت فین ہوں ❤❤❤❤
Koon ha vooo
G mein tu ghulaam hon baba g ka or fakhar h mujy es ghulami par
Same
Iam big fan of allama khadim
@@Arhammalik5222Arhamjani jis Ki pic upload kro to id band ho jati ha baba g khadim Hussain Rizvi
اس سے اور پیارے انداز میں لفظوں کو بیان نہیں کیا جا سکتا کمال ہیں ❤
mn dubai mn rooz raat 2 hours tk sunta hun❤️love you from dubai🇦🇪
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
گانے کا حق ادا کر دیا بچے نے😥😥😥
ہم آرائیاں دی شان پنجاب دی شان رمضان بھائی...
Arian hai is hi Liya cute hai.
ge oy chaudhry baradree
کلام اور شاعری تو لکھنے والا لکھ دیتا ہے مگر پڑھنے والا اور گانے والے بھین کا سچا ہو تو کلام دل میں اتر کر روح کو چھلنی کر دیتا ہے کمال اٹھایا ہے اس نے کلام کو اج تک ہم تک یہ پہنچا ہی نہ اس انداز میں
رمضان بھائی۔۔۔ بلاشبہ شاندار کلام اور اس سے بھی شاندار۔۔۔ آپ کا پڑھنے کا انداز۔۔۔ ہزار بار بھی سنو تو لگتا ہے پہلی مرتبہ سن رہے ہیں۔
خوش رہیں بھائی۔
👏👏👏👏Great Singer and Great Song 👌👌🙏💐Lots of love and Blessings from Punjab INDIA ❤️❤️🇮🇳🇮🇳🙌🙌🤲🤲
6
Great Waris Shah and great writer Amrita Pritam ✍️
جانی بھائی اپ کے جتنے بھی کلام ہیں سن کے سن کے سکون اجاتا ہے اور بار بار سننے کو دل کرتا ہے روزانہ کی بنیاد پر جب تک اپ کا کلام نہ سننے سکون نہیں اتا اتنی چھوٹی عمر میں کیا کمال اپ نے عکاسی کی ہے
Hit Voice Of Pakistan 🇵🇰 Kamal Ka Kalam Aur Us Se Bhi Brilliant Voice 😮
ماشاءاللہ جب بھی یاد ہوتی ہے پنجاب کی اور یہ سونگ سنتا ہوں دل کو بہلاتا ہوں اللہ زندگی دے اپ کا جناب بہت اچھے انداز میں پنجاب کی ترجمانی کی اپ
A banda koi hoor bala a yaar😮😮😮bhan diti jani,,,,,,,aysi awaz aysa lehjaa kyaa hee kehny yaar is bndy k,,,,,,,abidaa parveen aor ramzan jani ko jitni brr suno g nhi bhrtaa❤❤❤
بہترین آواز اور بہترین تلفظ، بار بار سننے کو دل چاہتا ہے
ھر بول کی ادائیگی لاکھوں کی. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کمال آواز ہے ماشاء اللہ ❤
✍️ واااہ زبردست کمال است لاجواب انتخاب ❤
اپ نے جو گالیا بس اس سے اچھا کوئی نہیں گا سکتا❤👌🏻🔥
Kya bt hai waris shah ki or mery is Bhai NY Kamal kr dia ksm se
Geo Jani Ramzan Jani 😢😢
کیابات ھے رمضان جانی چشتیا ں ماشااللہ ❤
راجہ۔uk.
Kamal kr di Bhai ne
میں جب تک یہ کلام نہ سنو تو نید نہی آتی ہے کمال ہے رمضان جانی ❤❤❤❤❤
کیا بات ہے جانی بھائی میں نے اپ کو بورے والا سنا تھا اور یقین کریں قسم سے بار بار کلام سننے کا دل کر رہا ہے
کل بورے والا اپ کو پہلی دفعہ لائیو سنا تھا یقین کریں کیا کلام ہے اور کیا اواز ہے دل کرتا ہے کہ سنتا ہی رہوں
Live ap k pas koe shoh tha
G hy@@muzammilsahil675
@@muzammilsahil675 g hy
کیا بات ہے زندہ باد اصل میں کلام بزرگوں کا لکھا ہوا ہے تو اس میں کمال تو ہونا ہی تھا سچی باتوں کا کمال ایسا ہی ہوتا ہے
"کون سے بزرگوں نے لکھا ہے، یار خدا کا واسطہ اس جھالت سے نکلو، یہ امرتا پریتم کا کلام ہے جو سکھ پنجابی شاعرہ تھی۔" ا
@@BoboJanu true
Ramzan bhai ap ka jorr ni. Ap pakistani singers me sabse top ho. Allah apko lambi umar de. Arshad Sanjrani from Muzaffargarh
Wta beautiful klam and seplended singing by ramzaan beloved brooo😊😊😊
بہت ہی خوبصورت کلام کے ساتھ بہت ہی خوبصورت آواز ہے ماشاءاللہ 🌹 سلامت رہے جانی جی
ما شاء اللہ رمضان بھائی بہت خوب کلام
استاد نصرت کے بعد یہ ایک آواز سکون دے رہی ہے❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی دے 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤❤
suna a song to Dil ro rha a ankhy brs rhi . Kuch gzra wkt yad agya 😭 Zindagi itny imtehan ka nam a bd
Allah ap kilay aasanian paida farmaye bht mushkil halat hn 😢
😄
Acha g
Mashallah bro kamal kalam rona a gya ❤😢
جیو پاکستان کی شان بھائی ہمارا ❤
واہ رمضان بھائی مدتوں بعد کسی نے دل گایا ہے
اور مجھ جیسے بے سمجھ کو کچھ سمجھ آیا ہے
Masahllh ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
سدا خوش رہو اللّٰہ جی ھر قدم تے آسانیاں فرماے آمین
Wah g wah Kya shar ha apky❤❤❤ Dil py lagty😢❤
آپ کی آواز نے اس کلام میں موجود درد میں مزید اضافہ کیا ہے جو کہ لوگوں کہ دلوں پر امید ہے کہ گہرا اثر چھوڑے گا
کمال ہے ڈاکٹر کامران شہزاد چشتیاں
کم سے کم ہزار بار سنا جانی صاحب ھر بار ایسا لگتا ھے پھلی بار سن رھا ھو
کمال آواز ہے ماشاء اللہ
میں کل رات ساری اور ابھی تک سن رہا ہوں کیا کمال ویر جی ❤
بھائی کمال کردیا اور کلام کی تو کیا بات ہے
Punjab ka dukh is me bht kamal bayan kia gya hai😢😢
Jb india or pakistan banay ye tb likha tha, k punjab 2 hisay hogya
امریتا پریتم کی لازوال نظم۔
Jiooo Jaani saab... Tusi Punjab de sache te suchaje puttar j. Hamesh jeewo
Bhai song to bahut achcha Hai Magar music bahut hi bekar hai Jin logon Ne music Kiya Hai unhone bus loops aur samples use kiye Hain Jo ke bekar hai😂
Ramzan jani ko bohat bar suna ha or suna b isi wjha s k is k alfaz bht gehray hotay hain. khushi hai k aj k is dor m b koi sai alfaz m biyan kerna janta hai. . .
ہت خوبصورت گلام اس پہ خوبصورت انداز اور کیا ہی خوبصورت آواز ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤
کسے نے پنجاں پانیاں وچ دیتی زہر رلا۔۔۔😢
بہت ہی خوبصورت آواز ہے ❤❤❤❤❤❤
بہت خوب ماشاللہ
یکین نہیں ہو رہا ہے یار بھائی نے اتنی سی عمر اتنے مشکل اور پیارے بول بولے ہے ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی 50 سالہ آدمی کی آواز ہو کمال
Wah wah and wah...... MashaAllah kia awaz o andaz he gaigi ka.....jawab nahi.... Allah iss bachay ki kaamyab kre bohot hi lajawab singer he Ranzan Jani
Kal rat ko apna kalam uth Shah hussaina vekh
Dekha or Ab tk apky sary kalam kaii barr Sun chuki hu
👌👌👌👌
Superhit brother.....
Well done.......