Akram Udas Got Very Emotional | Baap k keay hwy 7 QA, TTAL aur Maafi | Zabardast Wasi Shah |Neo News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1.3K

  • @asifkarim-yb5qb
    @asifkarim-yb5qb 16 วันที่ผ่านมา +235

    واہ اکرم صاحب کیا ہی خوبصورت قصے بتائے ہیں آپ نے ہم تو آپ کو بس ایک اینٹرٹینر ہی سمجھتے تھے آج پتا چلا کہ آپ کے اندر کتنا بڑا اور عظیم انسان بس رہا ہے۔

  • @sheikhrubber1182
    @sheikhrubber1182 16 วันที่ผ่านมา +83

    جن حضرات نے معافی دی وہ واقعی بہت بڑے انسان ہیں ۔۔۔۔۔

  • @qaimuddin1598
    @qaimuddin1598 16 วันที่ผ่านมา +257

    اکرم اداس صاحب کی سچا واقع بیان کیا ۔ اکرم اداس ایک عظیم شخص ہے جسے مرا سلوٹ یہ ہے عظیم کا عظیم کارنامہ ۔ ۔ ۔

    • @ghulamraza7968
      @ghulamraza7968 14 วันที่ผ่านมา +2

      ❤❤❤❤

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke 11 วันที่ผ่านมา

      کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں

  • @mianmianumar6669
    @mianmianumar6669 12 วันที่ผ่านมา +20

    جنہوں نے معاف کیا انکا بھی جگرا ہے اور آجکل معافی مانگنا بھی بڑے ظرف کی بات ہے ۔۔۔اللّه پاک ابّا جی کی مگفرت فرماے بیشک اللّه بڑا مہربان ہے ۔۔۔بہت دلچسپ واقعہ سبق آموز ۔۔۔شاہ جی شکریہ اس episode کے لئے ۔۔۔❤

  • @AbdulrehmanKamalia-su6ic
    @AbdulrehmanKamalia-su6ic 16 วันที่ผ่านมา +292

    آج کا شو تاریخ کا بیسٹ شو ہے سر حالانکہ میں ایسے شو نہی دیکھتا اکرم اداس کیا بات ہے جناب

  • @muhammadjaved9257
    @muhammadjaved9257 15 วันที่ผ่านมา +11

    بہت کم ویڈیو اتنے غور سے سنی اور دیکھی ہوں گی میں نے، مگر اکرم اداس صاحب کی یہ ویڈیو بہت غور سے سنی اور دیکھی اور اہم بات جو انہوں نے اجاگر کی، اس پہ ہم سب کو عمل کی ضرورت ہے❤

  • @MuzaffarAhmed-w5y
    @MuzaffarAhmed-w5y 16 วันที่ผ่านมา +178

    واہ بھائی میلہ لوٹ لوٹ لیا کیا بات میسج صبر صبر صبر اللہ صبر والوں کے ساتھ ھے

  • @naeemakhter5506
    @naeemakhter5506 15 วันที่ผ่านมา +10

    واہ جی اکرم صاحب آپ ایک عظیم انسان ہو لیکن کمی اگلوں نے بھی نہیں کی

  • @naeemrasheed813
    @naeemrasheed813 16 วันที่ผ่านมา +159

    عظیم ترین شخص کی انتہائی درد ناک اور عاجزانہ کہانی اکرم اداس آپ نے بہت اچھا سبق دیا ہے

    • @naeemrasheed813
      @naeemrasheed813 16 วันที่ผ่านมา +2

      سب سے بڑی طاقت صبر اور برداشت ہے

  • @thegenioshub
    @thegenioshub 10 วันที่ผ่านมา +9

    بہت اچھا رویہ اختیار کیا گیا دونوں جانب سے۔۔ انسان کو اس کا احساس ہی انسان بناتا ہے۔۔۔ اکرم اداس صاحب آپ واقعی بہت اچھے انسان ہیں۔۔ فیورٹ تو آپ تھے ہی اب موسٹ فیورٹ ہو گئے۔۔

  • @ShakoorLohar-ff1ly
    @ShakoorLohar-ff1ly 16 วันที่ผ่านมา +447

    اکرم اداس بہت بڑے انسان ہیں اور معافی دینے والے بھی ان سے بڑھے انسان ہے اللہ دونوں کو خوش رکھے اور اباد رکھے

  • @mudassir9426
    @mudassir9426 11 วันที่ผ่านมา +13

    یہ بہت بڑا فنکار ہے یا نہیں یہ میں نہیں جانتا لیکن یہ انسان بہت پیارا لیو یو یار اکرم صاحب گڈ میسج😘😘😘😘

  • @InayatUllah-qk9ex
    @InayatUllah-qk9ex 16 วันที่ผ่านมา +131

    اکرم صاحبِ نے معافی مانگ کر بہت بڑا کام کیا اور معاف کرنے والوں نے معاف کر کے اعلیٰ ضرفی کی مثال قائم کر دی۔

    • @AllahRasool-ISLAM
      @AllahRasool-ISLAM 2 วันที่ผ่านมา

      Short story of this Maraasi in front of Maraasi Shah
      GANJAY Marassi ka baap aik Tarri baaz Badmaash Haraam Kamata tha aur Apni Dhusmani aur Haramzadgi may mara gaya 😅 Phir Ganjay Maraasi nay Kanjer Kahna yani phir haraam ki Kamyee jokay theater may batmeezi aur Twaifoo kay Majroo say dobara haraam kamaya aur baap ki Haraam ki Jaidad wapis Lee 😅. Aur Wassi Shah Laheem habitat wala amaraasi issay Moral story bana ker hamara saath share kerta hai aur clap bhi bajta..jaisay iss nay apni Behan kay Haseen Haath kay Kangan per nazam like ker Shohrat kamayee thi 😮

  • @Shagufta977
    @Shagufta977 14 วันที่ผ่านมา +17

    ضروری نہیں کہ بہت پیسہ اور اعلی تعلیم سے ایک ایسا ھیرے جیسا انسان بنے۔یہ ایک ماں کی تربیت ہے۔جس نے اکرم داس کو ایک عظیم انسان بنایا ہے۔ ❤❤

    • @realtor_irfan
      @realtor_irfan 13 วันที่ผ่านมา +1

      درست کہا ،ایک ماں کی تربیت واقعی ایک یونیورسٹی سے کہیں بڑھ کر ہوتی ہے

  • @abbasbhatti9566
    @abbasbhatti9566 16 วันที่ผ่านมา +81

    ماشاءالله دونوں طرف سے بہت اچھا لگا اللہ جزائے خیر دے آمین

    • @amirjatt98
      @amirjatt98 8 วันที่ผ่านมา

      ❤❤❤❤

  • @mahmoodazmi805
    @mahmoodazmi805 14 วันที่ผ่านมา +8

    بڑی درد ناک کہانی ھے ۔۔ آکرم اداس۔۔کی کہانی ھے ۔ بہت عظیم شخصیت ھے اکرم اداس کی۔۔۔ رلا دیا آپ نے ۔ ھم نے تو ھنستے کھیلتے ھوا دیکھا تھا ۔۔ آپ کو ۔۔۔ وصی شاہ صاحب۔ آپ کی سب سے بہترین ہوسٹ ۔۔ محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا ❤❤❤

  • @mohammadwaseembangash3612
    @mohammadwaseembangash3612 16 วันที่ผ่านมา +130

    اکرم اداس آپ عظیم انسان ہیں۔جن لوگوں نے آپکو معاف کیا وہ سب عظیم ہیں۔۔ہمارے معاشرے میں ایسی مثالیں کم ہیں۔۔

    • @rubinalatifpoetry1141
      @rubinalatifpoetry1141 16 วันที่ผ่านมา +1

      Beshak true

    • @AllahRasool-ISLAM
      @AllahRasool-ISLAM 2 วันที่ผ่านมา

      Short story of this Maraasi in front of Maraasi Shah
      GANJAY Marassi ka baap aik Tarri baaz Badmaash Haraam Kamata tha aur Apni Dhusmani aur Haramzadgi may mara gaya 😅 Phir Ganjay Maraasi nay Kanjer Kahna yani phir haraam ki Kamyee jokay theater may batmeezi aur Twaifoo kay Majroo say dobara haraam kamaya aur baap ki Haraam ki Jaidad wapis Lee 😅. Aur Wassi Shah Laheem habitat wala amaraasi issay Moral story bana ker hamara saath share kerta hai aur clap bhi bajta..jaisay iss nay apni Behan kay Haseen Haath kay Kangan per nazam like ker Shohrat kamayee thi 😮

  • @MaqsoodImran-st3pj
    @MaqsoodImran-st3pj 14 วันที่ผ่านมา +8

    جب سے شو دیکھا ہے تب سے سوچ رہا ہوں کہ اس دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو معافی مانگنے اور معاف کرنے کا ہنر رکھتے ہیں

  • @rabianazir-b8c
    @rabianazir-b8c 16 วันที่ผ่านมา +75

    Salute to that family jinhoun nay saf dil say maaf kr k inteehai aalla zarfi dikhai aur is zamanay mein azeem example qaim ki

  • @AmrMahdiSinger
    @AmrMahdiSinger 13 วันที่ผ่านมา +4

    محترم اکرم اداس صاحب😢
    آپ جیسے لوگوں کی مثال انسانیت کا وہ درس ھے ۔۔ جو عملی طور پر عام انسانوں میں کم ھی ملتی ھے ۔۔۔
    اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو حفظ وامان میں رکھے اور صحت ترقی اور تندرستی عطا فرمائے۔
    آمین ثم آمین 🙏💖💞
    God Bless you and your family 🙏😊🎉🎉🎉

  • @muhammadasghar6014
    @muhammadasghar6014 16 วันที่ผ่านมา +96

    اکرم بھائی اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ أپ اپنے ماں باپ سے کتنی محبت کرتے ہے❤

  • @jarralrajput2643
    @jarralrajput2643 10 วันที่ผ่านมา +5

    عظیم شو تھا۔ آج کے پروفیشنل دور میں ایسا شو نئی نسل کو دینا ظلم کے خلاف جنگ ہی ہے۔ ❤

  • @haider4760
    @haider4760 16 วันที่ผ่านมา +79

    اتنے عظیم انسان اکرم اداس صاحب۔سچ مچ رلا دیا 😥😥😥💕❤️❤️💕

    • @akhtariqbal2763
      @akhtariqbal2763 16 วันที่ผ่านมา

      Same to you 😢😢😢😢

  • @MuhammadHANIF-un1cu
    @MuhammadHANIF-un1cu 14 วันที่ผ่านมา +6

    اکرم بھائی آپکی باتیں سن کر چونکا کر رکھ دیا آپ نے صبر کے بارے میں جو سبق دیا اللہ تعالیٰ آپکو ھمیشہ سلامت رکھے اور ایمان کا پیروکار بناے

  • @syed5001
    @syed5001 16 วันที่ผ่านมา +93

    شاہ جی دی گریٹ کتنا قیمتی واقعہ آپ نے شیئر کیا

  • @amjadkamboh3828
    @amjadkamboh3828 15 วันที่ผ่านมา +11

    😢😢😢😢😢
    ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت اکرم صاحب بہت ہی لاجواب شخصیت تو ہیں ہی۔اور بہت ہی آعلی انسان بھی ہیں۔اور معاف کرنے والے کے لیے الفاظ ہی نہیں ملے اس آعظیم انسان کو کن الفاظ سے خراج تحسین پیش کیا جائے۔اللہ تعالٰی اپکو سلامت رکھے آمین۔

  • @surriyashaheen4489
    @surriyashaheen4489 16 วันที่ผ่านมา +46

    اتنی درد سے بھری ز ندگی اور حوصلہ وصبر ایسے سب لوگوں کو اللہ تعالی ہمت وصبر عطا فرمائے, اللہ اس انسان کو دنیا کی ہر نعمت سے نوازے آمین آمین ثم آمین

    • @rubinalatifpoetry1141
      @rubinalatifpoetry1141 16 วันที่ผ่านมา

      Ameen

    • @AllahRasool-ISLAM
      @AllahRasool-ISLAM 2 วันที่ผ่านมา

      Short story of this Maraasi in front of Maraasi Shah
      GANJAY Marassi ka baap aik Tarri baaz Badmaash Haraam Kamata tha aur Apni Dhusmani aur Haramzadgi may mara gaya 😅 Phir Ganjay Maraasi nay Kanjer Kahna yani phir haraam ki Kamyee jokay theater may batmeezi aur Twaifoo kay Majroo say dobara haraam kamaya aur baap ki Haraam ki Jaidad wapis Lee 😅. Aur Wassi Shah Laheem habitat wala amaraasi issay Moral story bana ker hamara saath share kerta hai aur clap bhi bajta..jaisay iss nay apni Behan kay Haseen Haath kay Kangan per nazam like ker Shohrat kamayee thi 😮

  • @ChandniShahid-v7m
    @ChandniShahid-v7m 12 วันที่ผ่านมา +8

    Itniii zyada sabaq amooz sachi batein, wah wah, itnyy achy log
    Bhi hain ic duniya mein, akram bhai bhi itny achy insan, aur jinhon ne maaf kiya, wo bhi itnyyy zyada achy insan, ici liye ye duniya chal rhi hai, ic tarah k achy insano se

  • @KausarParveen-z4q
    @KausarParveen-z4q 16 วันที่ผ่านมา +46

    بھائی صبر کا اجر تو اللّٰہ تعالیٰ بہت دیتا ہے

    • @abdullatif-pw4nw
      @abdullatif-pw4nw 16 วันที่ผ่านมา

      ALLAH TALLAH Grants Akram Udas and other family Blessings and best Rewards in Life and after Life Ameen Suma Ameen Ameen Suma Ameen Ameen Ameen Suma Ameen Ameen

  • @misbahwaqar2049
    @misbahwaqar2049 14 วันที่ผ่านมา +9

    بہت ہی اچھا سبق دیا اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @naseemsaeed3650
    @naseemsaeed3650 16 วันที่ผ่านมา +44

    Akram udas ko na main ne dekha kabhi na itne dramt etc dekhti but iss show ne inki izat krne oe majbour kr diya ❤

  • @irfanmajeed52
    @irfanmajeed52 14 วันที่ผ่านมา +24

    جن لوگوں نے مافی دی اللّه پاک ان کی اور اولاد کی لمبی اور صحت والی زندگی دے امین ❤❤❤

  • @KhaniZaman-j4z
    @KhaniZaman-j4z 16 วันที่ผ่านมา +36

    اکرم اداس صاحب آپ کی عظمت کواپ کے صبر کو اپ کے استقامت کو اپ کے جذبہ خیر سگالی کو تہہ دل سے سلام ہے۔ اپ یقیناً عظیم انسان ہیں اور جن لوگوں نے اپ کو معاف کیا وہ سب بھی انتہائی عظیم انسان ہیں۔ ان سب کی عظمت کو بھی تہہ دل سے سلام ہے۔

  • @RuqiaBano-wl4ez
    @RuqiaBano-wl4ez 10 วันที่ผ่านมา +4

    Very good ...mien ne apki baton se ye seekha ha AJ k Jo bura kahy ya kry usy bura khna ya usk sath bura krna he mslay ka Hal ni hota khamoshi achi cheez ha ...thnx Sir

  • @mailkhanifmohammad6106
    @mailkhanifmohammad6106 16 วันที่ผ่านมา +20

    اکرم صاحب ۔ ماشاءاللہ آپ بہت عظیم الشان ہیں اور اس سے بھی عظیم وہ لوگ تھے جنہوں نے آپ کو معاف فرما کر بہت زیادہ صبر اور عفو و درگزر کا ثبوت دیا۔ اللہ پاک آپ سب کو بہت ساری آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

  • @ranaazeemshahzad9984
    @ranaazeemshahzad9984 15 วันที่ผ่านมา +6

    Very nice guideline for this society. Akram Sb u r a great man. I salute u and very nice comments of Wasi shah Sb who pick positive points and gave an excellent lesson to people. JazakAllah u hasana both of u.

  • @TheEmiratesGuy_1
    @TheEmiratesGuy_1 16 วันที่ผ่านมา +43

    بہت سبق اموز واقع ہے اکرم اداس بھائی ہمارے گجرانوالہ سے ہیں شیر دل لوگ ہیں بہت اچھا لگا اپ کی سٹوری سن کر اللہ تعالی ہم سب کو بدمعاشوں سے دور کرے اور ایک اچھا شہری اور اچھا مسلمان بنائے امین 17:01

  • @muhammadmustansir5386
    @muhammadmustansir5386 14 วันที่ผ่านมา +6

    معافی مانگنے والا اور معاف کرنے والے دونوں طرفین نے ایک عظیم اور سبق آموز مثال قائم کی۔ اللّٰہ ان سب کو اس کا اجر عطا فرمائے اور مرحومین کی مغفرت فرمائے ۔ آمین ۔

  • @Uziahsan-555
    @Uziahsan-555 16 วันที่ผ่านมา +56

    ہنستے کھیلتے چہروں کے پیچھے کیا دکھ ہوتے 😓😢😥

  • @yameengadi3029
    @yameengadi3029 15 วันที่ผ่านมา +7

    گریٹ مین اکرم اداس۔۔بہت سبق آموز باتیں کی ھیں خاص طور پر نوجوان نسل کے لیۓ۔۔۔

  • @muhammadboota3414
    @muhammadboota3414 16 วันที่ผ่านมา +44

    میری زندگی کا یادگار شو ہے اکرم اداس بہت عظیم انسان ثابت ہوا

  • @manichohaan
    @manichohaan 6 วันที่ผ่านมา +2

    Jinhooo ne muafi Di or Jo muafiii manggg laita hai dono hoslayyy bohat kam logo ko milti hai
    Dono ne Kamal ka Sabaq dia hai Mohabbat or khaloosss se har chiz mumkin hai ❤❤

  • @Shahid70
    @Shahid70 16 วันที่ผ่านมา +17

    ماشااللہ اکرم داس واقعی ایک عظیم اور درد دل رکھنے والے انسان ہیں جس شخص میں عاجزی اور انکساری ہو وہ دنیا کا بہت ہی عظیم انسان ہوتا ھے

  • @YounisYounis-i4p
    @YounisYounis-i4p 13 วันที่ผ่านมา +5

    زبردست جناب اکرم صاحب واقع ہی صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

  • @burhansworld6790
    @burhansworld6790 16 วันที่ผ่านมา +30

    Bohat hy zabardast episode. Akram Udaas sb ne bohatttt bara paygham insanyeat ko dea. Maafy mang lena aur bardasht kar lena...aur mahnat karna....Allah Pak bakhshish frmay inkay walid sb ki. Allah Pak Akram Udaas sb ko dono jahano ki bahtreen naymtay ata frmay. Ameen sum ameen

  • @FayKhan05
    @FayKhan05 12 วันที่ผ่านมา +3

    اکرم اداس بھائی قسم سے رلا دیا 😢😢😢😢 آپ واقعی بہت صبر کرنے والے انسان اور عمدہ اخلاق کے اچھے نیک مسلمان ہیں 😢😢😢

  • @hudzafar5614
    @hudzafar5614 16 วันที่ผ่านมา +27

    I love you akram sb aj to dil jeet liya ap ny bht great admin han ap.

  • @hibbafoods
    @hibbafoods 11 วันที่ผ่านมา +2

    Unbelievable, aj k dour mejn aisay log bhi hain MashaAllah. This is the teaching of Islam. ❤❤❤

  • @foodcookingbyiftikhar8751
    @foodcookingbyiftikhar8751 16 วันที่ผ่านมา +31

    وہ سب سے بڑا ہے جو معافی مانگ لے جو معاف کر دے وہ بہت بڑا انسان ہے اللہ ہم سب کو مل کر رہنا چاہیے اور کوئی غلطی ہو جائے در گزر کرنا چاہیے ❤

    • @shahpar4107
      @shahpar4107 16 วันที่ผ่านมา

      Bilkul!..Thora sy log maar diay ,thoray sy rape Ker diay ,Khair Hy ,mamoli baat Hy ...pata nai log itny baighairat kiun hein k maf nai krty😮

  • @pirsyedzeeshangillani7302
    @pirsyedzeeshangillani7302 15 วันที่ผ่านมา +3

    بڑا بہترین پیغام سب انسانوں کے لئے برداشت صبر

  • @irfanmehmood421
    @irfanmehmood421 16 วันที่ผ่านมา +4

    اکرم صاحب بہت اچھا سبق آموز واقع ہے اور عظیم لوگ ہیں وہ جنہوں نے ظلم بھی برداشت اور معاف کر دیا اللّٰہ تعالیٰ ان کےلئے آخرت میں انعامات سے نوازے آمین

  • @bazkhan1134
    @bazkhan1134 15 วันที่ผ่านมา +7

    اس کو کہتے ہیں انسانیت اور ہمارے نبی علیہ سلام کی سُنت مبارک ۔

  • @islamshah6341
    @islamshah6341 16 วันที่ผ่านมา +27

    اکرم اداس گریٹ انسان ھے اور جنہوں نے اکرم کو معافی دی وہ اور بھی زیادہ گریٹ انسان ھیں❤❤❤❤❤

  • @MohammedjavedQadri-w9p
    @MohammedjavedQadri-w9p 16 วันที่ผ่านมา +4

    زبردست پروگرام ۔ زبردست میسج وصی شاہ صاحب اس نیچرل کہانی پر بھی آ پ کام کریں ۔اکرم اداس صاحب نے تو واقعی ہی اداس کر دیا ۔ویوز کو 😢😢

  • @noreenmajeed7117
    @noreenmajeed7117 16 วันที่ผ่านมา +17

    Akram Bhai ap aik sabir aur naik insan Hain....Allah pak ap ko aasanian farmain Ameen suma Ammen

  • @IrfanAhmad10101
    @IrfanAhmad10101 15 วันที่ผ่านมา +9

    اکرم بھائی آج دل سے پیار ہو گیا ہے آپ سے

  • @friendsforum7795
    @friendsforum7795 16 วันที่ผ่านมา +7

    Wow what a talk, could not even blink an eye, got so much absorbed into the conversation! Salutes to Akram Bhai for being so great and hat’s off to the other party for being so gracious and caring! The essence of talk is that “ it’s not event, or incidence, that matters, it’s our response to the situation that matters. Facing similar circumstances, majority might have adopted the revenge mindset and had got negative empowerments. However Akram and the other party deserve appreciation for being so empowering and gracious. Shah ji this the best episode of your series of programmes

  • @jamalnasir62
    @jamalnasir62 9 วันที่ผ่านมา +1

    اکرم بھائی!آپ صبرو تحمل ،برداشت اور محبت کے بادشاہ ہیں ! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین!

  • @riazgill9888
    @riazgill9888 16 วันที่ผ่านมา +12

    بیت زبردست ۔۔۔۔اکرم اداس نے رلا کے رکھ دیا ۔۔۔کیا کہنے۔۔۔ماشااللہ ❤❤❤❤❤

  • @rafaqatbuby7215
    @rafaqatbuby7215 16 วันที่ผ่านมา +33

    لوگوں کے۔چہروں پہ مسکراہٹے بکھیرنے والے کی۔اپنی زندگی کس قدر غمگین گزری ۔۔
    داستان سن کے آنکھوں میی آنسو آگۓ ۔۔
    اکرم اداس صاحب آپکی عاجزی کو سلام
    جنہوں نے آپکو معاف کیا انکی ہمت جرت کو سلام ۔۔

    • @PremiumStory7
      @PremiumStory7 15 วันที่ผ่านมา +1

      Allah Tala Aisi Saleha aulad her Kisi ko ata farmain da

    • @umairameenriaz6387
      @umairameenriaz6387 9 วันที่ผ่านมา

      Ameen❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 15 วันที่ผ่านมา +15

    بہت بہادری کی دونوں بلکے تین باتیں صبر،معافی ،اور خود کو خون بہے میں پیش کرنا ،سچ پوچھیں میں ان ہنسانے والوں کو بہت برا سمجھتی ہوں مگر آج اس انسان کو دیکھ اور سن کر پتا چلا ک جو کوئ نظر آتا ہے ویسا ہوتا نہیں۔اللہ پاک اکرم صاحب کو ان اچھائیوں کی جزا دونوں جہانوں میں عطا فرمائے آمین یارب العالمین آمین 🤲🤲

  • @coordinatorpppusa
    @coordinatorpppusa 16 วันที่ผ่านมา +6

    میرا تعلق بھی گوجرانوالہ سے ھے ھمارے ضلع کو فخر حاصل ھے کہ اکرم داس جیسے ثبوت ھیرو پیدا کیے ھے ھم کو آپ پر فخر ھے ۔۔۔۔

  • @HanMug
    @HanMug 15 วันที่ผ่านมา +4

    کیسے کیسے لوگ ہیں واہ واہ ۔۔اور شاید ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے دنیا قائم ہے ، مرحبا مرحبا ،❤❤❤❤
    💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

  • @beebalahori313
    @beebalahori313 16 วันที่ผ่านมา +29

    "After 40 years, the weight of the past has finally lifted-what a powerful testament to the healing power of forgiveness! 🌟"
    "It’s never too late to find peace; your journey of forgiveness is an inspiration to us all. Here’s to new beginnings! 🙌"
    "Forty years may seem like a long time, but your courage to seek forgiveness shows that it’s never too late to mend the heart. 💖 👍"

  • @zafer1985
    @zafer1985 10 วันที่ผ่านมา +4

    Akram bhai yaqinan Allah ne aap k walid sahib ko bakhsh dia hai Allah un k darajat buland farmaye, waqai naik aulad waledain k lyye sadqa e jariya hoti hai jazakAllah

  • @Chaudhrytariq1
    @Chaudhrytariq1 16 วันที่ผ่านมา +11

    Awesome
    Great work from a son for his father.

  • @Shahidmehmood_rx5ly
    @Shahidmehmood_rx5ly 13 วันที่ผ่านมา +2

    Yaar salute ha .Kya khush,Kismat insan ho Akram udas...love u..Allah jis pey Karam krey.❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @KarimNoorani-y8d
    @KarimNoorani-y8d 16 วันที่ผ่านมา +9

    Great Great Great man on the earth. Akram Udaas. Really can not b described in word. Great lesson for all human being.

  • @umarhayat4300
    @umarhayat4300 15 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک کی قسم اکرم صاحب کی باتوں نے رولا دیا ہے سر اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ❤

  • @newyorkfarzee
    @newyorkfarzee 16 วันที่ผ่านมา +8

    اللّٰہ ہو اکبر ۔اکرم اداس صاحب آپ دنیا میں بھی بہت عظیم انسان ہیں اور اللّٰہ کی نظر میں بھی معتبر ۔شکریہ وصی شاہ صاحب اتنے پیارے شو کے لیے ۔❤

  • @tehminasarwartehminasarwar3023
    @tehminasarwartehminasarwar3023 8 วันที่ผ่านมา

    بیشک وہ ذات معاف کرنے والی ہے بہت خوب ایک عظیم مثال قائم کردی سر آپ نے آنے والے وقت میں لوگ اس سے کچھ سیکھیں گے اور سبق بھی حاصل کریں گے

  • @erumrashid2662
    @erumrashid2662 16 วันที่ผ่านมา +8

    SubhanAllah kamal Aala zarf Insaan...kaisay kaise khoobsoorat chupay nageenay humare Pakistan mein hain. Allah aapko dunya aur akhirat mein surkharoo kare aur walid ki maghfirat farmaye

  • @Dabigdaddymac
    @Dabigdaddymac 8 วันที่ผ่านมา

    I have no words to explain my emotions. Akram Bhai has a big heart and the message he spread is Sunnah as well.❤

  • @nabeelawan9428
    @nabeelawan9428 16 วันที่ผ่านมา +9

    11:35 Bohat bara insaan ha Akram Udas. ALLAH tuje khush rakhy. tere fun ka to men maddah tha he lekin ab as a insaan os se bhi bara Fan ho gya.. Jiyosssss Akram jiyosssss

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 15 วันที่ผ่านมา +3

    صبر اگر آسان ہوتا تو پھر اللہ پاک صرف صبر کرنے والے کے ساتھ نہ ہوتا یہ ہر کام سے مشکل ہے ۔اللہ پاک ہم سبکو صبر کرنے والا معاف کرنے والا درگزر کرنے والا بنائے آمین یارب العالمین آمین 🤲

  • @noreenmajeed7117
    @noreenmajeed7117 16 วันที่ผ่านมา +11

    Akram Bhai ap aik bhot Azeem insan Hain....

  • @SyedTanveer-tt4ih
    @SyedTanveer-tt4ih 8 วันที่ผ่านมา +1

    بہترین کارکردگی دونوں طرف سے کاش آج کل لوگ یہ سمجھ جائیں

  • @usmanbabar638
    @usmanbabar638 14 วันที่ผ่านมา +9

    Now he becomes Most respected in my eyes 🎉🎉🎉

  • @realtor_irfan
    @realtor_irfan 13 วันที่ผ่านมา +3

    معاف کرنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے اور صبر بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ۔۔۔۔ اللّٰہ ہمیں بھی اس سنت کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @muhammadhussainkhan4945
    @muhammadhussainkhan4945 16 วันที่ผ่านมา +14

    کسی کے لئے بھی ناقابل یقین اور ناقابل برداشت۔ واقعی معاف کر دینے میں ہی ہم سب کے لئے زندگی ہے۔

  • @MuhammedimranMughal
    @MuhammedimranMughal 15 วันที่ผ่านมา +1

    واقعی آج کا شو بہت اچھا لگا۔اکرام اداس کا واقعہ سن کر آنکھوں میں آنسو آ گئے ہیں۔ غلطی کا احساس ہو جانا بہت بڑی بات ہے۔ اللہ تعالٰی بحق محمد وآل محمد سب مومنین کی مغفرت فرمائے ۔ الہی آمین

  • @nasreenyousaf5444
    @nasreenyousaf5444 14 วันที่ผ่านมา +5

    Lakhon mn koi ak farishta numa insan 🤲🏻🤲🏻

  • @amnasulaiman6237
    @amnasulaiman6237 9 วันที่ผ่านมา

    Best ever interview kya kamal insan hain salam inki maa ki tarbiyat ko❤akram udas nahi akram kamal

  • @slamatslamat6039
    @slamatslamat6039 16 วันที่ผ่านมา +9

    معافی مانگنے والا تو بڑا ھے ہی مگر معاف کرنے والا بہت بڑا ھوتا ھے ___
    معاف کرنے والے کو اللّہ بزرگو برتر بہت پسند کرتا ھے _______🚶

  • @abdulshakoor966
    @abdulshakoor966 15 วันที่ผ่านมา +1

    یہ سچ ہے کہ میں آپ کو اک مزاح اور عام بات کرنے والوں میں سمجھ رہا تھا لیکن آپ کی باتیں واہ کیا زبردست باتیں کی ھے۔ بہت خوب

  • @Nasrullahkhan-je3gy
    @Nasrullahkhan-je3gy 16 วันที่ผ่านมา +6

    اکرم صاحب آپ عظیم انسان ہیں❤

  • @erumsiddiqui2811
    @erumsiddiqui2811 16 วันที่ผ่านมา +4

    Sir aap ny insaan hony ka haq ada kar dia ,Allah ny insaan ki takhleeq k waqt farishton sy kaha tha k jo men jaanta hoon wo tum naheen jaanty insaan ko jo khobiyan di hn Allah ny wo kisi or makhlooq men naheen 🌷🌷🌷

  • @UstadAnwar-db5me
    @UstadAnwar-db5me 9 วันที่ผ่านมา +1

    Masha Allah ❤️ . Akram udas sahib boht boht barey insan hyn. ❤❤❤❤❤

  • @noreenmajeed7117
    @noreenmajeed7117 16 วันที่ผ่านมา +12

    Excellent show and excellent guest....

  • @shahidmehmood3188
    @shahidmehmood3188 14 วันที่ผ่านมา +2

    That is the best show I ever seen.....I m going to share it with my family & friends.....this channel should also share it as much as they can.....because lot of people, lot of behaviors will change after watching this.....akram bhai you made some changes in me...I m so grateful to you.....thanks..
    Love from the ❤ of Pakistan....

  • @Raja.M.R
    @Raja.M.R 15 วันที่ผ่านมา +6

    اکرم اداس صاحب آپ واقعی بہت بڑے انسان ہیں ❤❤❤

  • @monam1747
    @monam1747 14 วันที่ผ่านมา +1

    زبردست اکرم ساب اپ بہت عظیم انسان ہیں اللہ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے 🤲🤲🤲اور آپ کو دنیا اور آخرت میں بلند مقام عطا فرمائے🤲🤲❤❤

  • @aminsoomro2279
    @aminsoomro2279 15 วันที่ผ่านมา +3

    Yaar kya insan hai ❤.great person .Allah Pak sehat day .Allah Pak qamiyabi day

  • @TravelEscapes
    @TravelEscapes 10 วันที่ผ่านมา +2

    Extra ordinary. Allah ham sab ko hidayat dy aamin

  • @MazharAbbas-i8k
    @MazharAbbas-i8k 16 วันที่ผ่านมา +11

    اکرم بھائی نے ہمیشہ ہنسایا یے، مگر آج رلا دیا

  • @Xulfimir
    @Xulfimir 6 วันที่ผ่านมา

    میں اکرم صاحب کو نہیں جانتا تھا لیکن انکا زندگی کو دیکھنے کا نظریہ اور انکی باتوں نے مجھے بہت متاثر کیا۔

  • @iftikhar59
    @iftikhar59 16 วันที่ผ่านมา +5

    اج کے اس پروگرام کا اینڈ رزلٹ یہ ہے کہ معافی مانگنے والا چھوٹا نہیں ہوتا بڑا ہو جاتا ہے اور معاف کرنے والا چھوٹا نہیں ہوتا وہ بھی بہت بڑا ہو جاتا ہے اللہ تعالی ہمیں سب کو صبر اور جناب محمد رسول الہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت عطا فرمائے

  • @AliBaba-qb1kj
    @AliBaba-qb1kj 16 วันที่ผ่านมา +7

    Akram Bhai Allah ap ko apni Rahmat say Sahat waly Lambi Zindagi day Our har dokh taklif Our Paray Shani say doooooor rakhay Amen ya Rab.

  • @Aghajan07
    @Aghajan07 7 วันที่ผ่านมา

    What a great story from a great man about great people they forgive him ,
    Love it , I wish the rest of Pakistani’s show the same kind of spirit

  • @syedmaqsoodhussain9837
    @syedmaqsoodhussain9837 16 วันที่ผ่านมา +4

    دواں پارٹیاں نے اعلئ ظرفی دا اظہار کیتا اللہ تعالٰی ایمان کے ساتھ زندہ رکھےاور ایمان کی موت عطاء فرمائے سب کو۔