اللہ پاک جب کسی سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے اور موسیقی جیسی لعنت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا کہ اللہ پاک نے مجھے اس لعنت کو ختم کرنے کے لیے بھیجا ہے معذرت کے ساتھ جس کو میری بات اچھی نہ لگی۔۔۔۔۔وہ اپنی آخرت پر ضرور غور کرلے اپنی قبر کو تصور میں دیکھ کر خود ہی فیصلہ کر لے
رمضان جانی صاحب اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ نے پنجابی گائیکی کو ایک نیا رنگ دیا ہے اور کمال کر دیا ہے ماشاء اللہ گو کہ مجھے پنجابی بلکہ مجھ جیسے کروڑوں پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی یعنی کہ آپ کیا پڑھ رہے ہیں جو تھوڑا بہت سمجھ آتا ہے اس کا بہت مزہ آیا میری ریکویسٹ ہے اگر اپ پنجابی کلام کو ایسے انداز میں پڑھتے جائیں اور ڈسپلے کے اوپر یعنی سکرین پر اس کا اردو ترجمہ آتا جائے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہ یہ کیا کلام ہے اور آپ کیا کہہ رہے ہیں اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو آپ اسی کلام کو اردو میں گا کر سنا دیں تو کمال ہو جائے گا آپ کی بہت مہربانی بہت شکریہ جزاک اللہ خیر۔
Kashif Bhai Is kalam ki translation share krain. Agr ap ko pta ha to ap e bta den. Because theh punjabi ki wja se thora smjhnyh me dushwari ho rhi ha. Jazak Allah in advance. By the way there are no words to appreciate this boy. Kamal kar dia ha
Istrha k kalaam or song hamary Dil me utar jaty han or hamary Dil SE Allah ki yaad namaz Quran hadees ki batin nikaal dety han mgr afsos pir ham Khud ko muslman khety han ham muslman han mgr id card ya dacomnts ki had tak is se agy ziro
bahut khob...my mazhabi gharany sy tahalak rakhta ho tasavof sy ikktilaf k ba vojod ye kFi son kar mashor ho gia ho khob shaeri kamal avaz bahut khobsorat dhon hy god
یہ ان چند گانوں میں سے ھے جو گلوکار کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتاھے ۔۔۔۔۔گلی گلی اس کی دھوم مچھ جاتی ھے۔۔۔۔۔۔۔اس گانے کا تاریک پہلو یہ ھے کے اس گانے کے بعد رمضان جانی کچھ بھی گائے۔۔۔یہ خوبصورتی دوبارہ اور کسی گانے میں نہیں آے گی ۔۔۔۔۔اس کی مثال اور گانے والوں میں بھی ملتی ھے ۔۔کے ایک زبردست پرفارمنس دی اور مشہور ھوے پھر کتنا ہی کچھ گایا لیکن وہ بات پیدا نہیں ھوی ۔۔۔۔شہابی ستارے کی طرح ۔۔۔روشنی بکھیری اور ڈوب گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mainu lagda c koi 60 saal da baba singer hai jisdi awaz vich 60saal di ikathi kiti Mitjaas hai, Par es Bache ne Eni Mithaas kinwe ikathi kr layi,, chhote veer tain7 Bahut Bhaut pyar charde Punjab to, Meri ma Bol8 Punjabi da eh Sohna Putter hasda Vasda Rahe, Ma Boli Punjabi Zindabad❤
کمال کی عکاسی کی ہے شاہ حسین رحمتہ اللہ علیہ اور بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی ہمارے بھائی نے اتنے بہترين انداز اور پیارے راگ میں گا کر دل خوش کردیا۔
ماشاءاللّٰہ بہت خوبصورت کلام اور آواز❤ روزانہ کام سے گھر آتے ہوئے ہینڈز فری کان میں لگا کے یہ سنتے سنتے گھر پہنچتا ہوں۔ کلام ہی اتنا خوبصورت ہے کہ بندہ جتنی مرضی دفعہ سنے، بوریت نہیں ہوتی سکون ہی ملتا ہے❤
آواز اور کلام تو ہے ہی کمال پر خوبصورت کمپوزنگ اور دھن بھی اس نوجوان نے خود ہی ترتیب دیا جو اس عمر میں بہت بڑی بات ہے اللہ پاک اس نوجوان کو اور ترقی اور شہرت عطا کرے آمین
Mjy yqn ni aa rha k ap 20 saal k ho k itni maharat aur itni khoobsurati k sath ye kalam parh skty hain Dil khush ho gya hai apka kalam sun kr Is me jo pukhtgi apki awaz ne add on ki hai wo kamaal hai❤❤ Ye mra one of favorite kalam bn gya hai❤
میں اردو زبان بولتا ہوں مگر پنجاب میں جو بزرگوں کے کلام پڑیے جاتے ہیں وہ بہت پسند ہیں یہ کلام بھی یوٹیوب کے کلپس سے ڈہونڈا ہے زبردست ❤️ دل کوچہوگیا love from Karachi ❤
Love from India…arif lohar tra traditional song Gaya…dil khush ho gya… vichde hoye brother o Punjabia de.. har word da meaning aa te dil Khush ho gya.. every word of ur song has a meaning.. bhut vadiya lgya theth punjabi vich sun k..
Sorry to Say .....no doubt he is a true singer and listen that Aarif Lohare can't b forget in front of him...be remember plz... Both are the stars of ❤Pakistan❤ Aarif Lohare is a legend personality ❤...
main veere charde punjab to sikh ha jis tra aap ji ne oh mere Allah waheguru parmatma to to vishore da dukh beaan kita hai mera lu lu khdha ho janda hai aap ji da bhoot shukriya jo tusi ho Allah naal jodan da kam kita hai
عجیب سی کشش ہے اس کلام اور آواز میں ، کتنا سکون اور کتنی دل کو موہ لینے والی طمانیت سی ہے ، کتنی بار سن چکا ہوں ، بار بار سننے کو من کرتا ہے ، سلامت رہو شہزادے ، اللہ کریم آپ کو بہت زیادہ برکتوں اور رحمتوں سے نوازے ، آمین
بےشک اس بچے کی آواز اچھی ہے۔ لیکن اصل کمال اس کلام کا ہے کہ جو میری اور آپکی بھی ہُوک ہے۔ یہ دراصل ہمارا اندر بول رہا ہے۔ یہی کمال ہے جناب بابا فرید حسین قادری صاحب کا جو کہ انھیں مرشد پاک والد گرامی بابا جی سائیں رحمت صاحب رحمتہ اللّہ علیہ سے ملا ہے
Rola dia Hai is poem nay !! Meri walida Ka raazay ELLAHI sa intaqal hua 50 days phalay. Ya Kalam sun Ker unki bht Yaad ai 😢. Kash maa baap hamasha sath Rahtay. Ap sub sa meri walida k Lia dua ki appeal Hai or Allah SWT ap sub k maa baap Kya saya ap per hamasha kaim rakhay. Ameen
بابا فرید کی روح خوش ہو گئی ھوگی یہ آواز جب اسے دیکھے بغیر سنی تو ایسا لگا کوئی بزرگ نما شخص ھے جب اس لڑکے کی شکل دیکھی تو یقین نہ ایا اللہ کی قدرت بابا فرید کی اس کلام کے موتی برسوں سے کہاں پڑے ہوئے تھے جو اس نوجوان کے ہاتھوں پیش ھوے
Mery Bhai ki Shaadi ma Aya tha gany k Liye us time itna mashhor nai tha Mary Abu na kha tha ya larka bht agy Jai ga Mary Abu ko faot hwe 4 sall ho gai hn😢
نیا انداز پرانا کلام مگر بہت ہی زبردست میں نے اسے کم ازکم سو بار سنا ہے اور بار الگ ہی مزہ ایا اور روح میں تڑپ بھی دیکھتا ہوں اور موجودہ سیاسی اور معاشی حالات کی جھلک بھی نظر آتی ہے شاندار
Itna acha Kalam gaya Maza araha sunne ka or oper se hum bethe hyn pardais jis se mazeed Dil ko touch kr rha hai kn kn or kis mulakh myn pardais main beth k sun rha aj 25 ..5..24 hzri lgwao ❤
Beta jee aaappp ne kamal kar dia hay...sooofiesm will proud for you....u have sung it more than excellent....beeeta jee I m proud of you...and maaashallah
واہ نوجوان واہ،
اس شوق کو زندہ رکھنا وہ کلام جو ہم نے پڑھے نہیں جو ہم نے سنے نہیں ان کو زندہ رکھنا، حق باری تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو.
❤❤
Ok ty
اللہ پاک جب کسی سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے
اور موسیقی جیسی لعنت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا کہ اللہ پاک نے مجھے اس لعنت کو ختم کرنے کے لیے بھیجا ہے
معذرت کے ساتھ جس کو میری بات اچھی نہ لگی۔۔۔۔۔وہ اپنی آخرت پر ضرور غور کرلے اپنی قبر کو تصور میں دیکھ کر خود ہی فیصلہ کر لے
❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah
کمال کر دتا . یقین نہیں آتا کہ اس لڑکے نے کلام پڑا ہے زبردست
Ye ramzan bhai hmary kasur k hain
ماشاء اللہ
کلام دل سے لکھا گیا
اور دل سے گایا گیا۔
گریٹ پرفامنس
Bae shak
رمضان جانی صاحب اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ نے پنجابی گائیکی کو ایک نیا رنگ دیا ہے اور کمال کر دیا ہے ماشاء اللہ گو کہ مجھے پنجابی بلکہ مجھ جیسے کروڑوں پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی یعنی کہ آپ کیا پڑھ رہے ہیں جو تھوڑا بہت سمجھ آتا ہے اس کا بہت مزہ آیا میری ریکویسٹ ہے اگر اپ پنجابی کلام کو ایسے انداز میں پڑھتے جائیں اور ڈسپلے کے اوپر یعنی سکرین پر اس کا اردو ترجمہ آتا جائے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہ یہ کیا کلام ہے اور آپ کیا کہہ رہے ہیں اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو آپ اسی کلام کو اردو میں گا کر سنا دیں تو کمال ہو جائے گا آپ کی بہت مہربانی بہت شکریہ جزاک اللہ خیر۔
I came here after seeing the reel on Instagram, literally tears came to my eyes
love from 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Nice
😢
میں بے حد حیران ہوں کتنے سادہ اور شاندار انداز سے گایا ہے میں سمجھا تھا کسی منجھے ہوئے پرانےصوفی گائیک نے گایا ہو گا۔۔۔۔کمال کر دیا لاجواب کر دیا ۔۔۔۔
Kashif Bhai Is kalam ki translation share krain. Agr ap ko pta ha to ap e bta den. Because theh punjabi ki wja se thora smjhnyh me dushwari ho rhi ha. Jazak Allah in advance.
By the way there are no words to appreciate this boy. Kamal kar dia ha
Urdu tarjama send kar dain
بالکل درست
Exactly
Bilkul❤
جتنی معصوم صورت ہے اتنی ہی مہارت سے اس کلام کا حق ادا کیا ہے ،جیتے رہو رمضان ،بہت اعلیٰ
ماشاءاللہ
ماشاء الللہ
Mashallah ❤️
Masha Allah❤ Bro
سانوں کوڑے کوڑا اکھ دے کی دایۓ اسان دلیل ۔۔۔واہ جی
دل کو قرار سا آ گیا یہ کلام سن کر۔۔۔لکھنے والے نے تو کمال کیا ہی ہے پر پڑھنے والے نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔۔۔
Very good kalaam and very good voice
True!
😢
Bully shah ka kalam ha
میں تو اس کو بار بار سنتا اس کی آواز میں سرور ہے ❤❤❤
Mai ek pathan hon lekin dil jeet lia is bhai ne or is kalam ne. ماشاءالله
❤❤❤ From punjab
دل میں اترنے والا کلام ھے اور اس کلام کو پڑھنے میں سنگر رمضان جانی کمال کردیا اور کلام کا پورا حق ادا کردیا۔۔۔۔شاعر سانول بگٹی
شاعر بابا غلام حسین ندیم
@@عبدالله-راٹھورbhai comment likhne wale ne akhir main apna naam likha hai aap ghalat samjhe hain usne ye kalaam apne naam nhi Kia 😅
Istrha k kalaam or song hamary Dil me utar jaty han or hamary Dil SE Allah ki yaad namaz Quran hadees ki batin nikaal dety han mgr afsos pir ham Khud ko muslman khety han ham muslman han mgr id card ya dacomnts ki had tak is se agy ziro
poet is Amarta Preetam
@@wasimattaullah9510
Kya poet amirta pretam???
اتنی چھوٹی عمر میں اس قدر خوبصورت عارفانہ کلام کا ذوق بہت حوصلہ افزا ہے ۔
ماشاءاللہ
Nice
Coke Studio Stuff.
Proud of you dear
❤❤❤
اس آواز کی حفاظت کرنا بہت کم لوگ ایسے ہیں جن کو ﷲ تعالیٰ نے قدرتی طور پہ یہ لہجہ بخشا ہے❤
Wekhde han charde punjab wale nu kon kon like krda 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤❤❤
❤❤❤
new video plz i really like it
Love from lenda punjab
True al
ھزار بار بھی سن کر اس کلام کا مزا ختم نہیں ھوتا ۔ بار بار سننے کو دل کرتا ھے ۔کمال کلام ھے ۔زبردست
💓ساڈے ہتھ پیالا زھر دا ۔اساں ویلے دے سقراط ۔
Wah
bahut khob...my mazhabi gharany sy tahalak rakhta ho tasavof sy ikktilaf k ba vojod ye kFi son kar mashor ho gia ho khob shaeri kamal avaz bahut khobsorat dhon hy god
Good
ماشاءاللہ غلام حسین ندیم نے کمال کردیا ہے واہ واہ یہ میرے مالک کی عطا ہوئی ہے جانی نے بھی کمال کا گایا ہے واہ جتنی دفعہ سنا جائے کم ہے واہ
کلام لاجواب کمپوزنگ بے مثال اور پھر گائیکی کا سحر انگیز اسلوب سب ملاکر ایک یادگار شاہکار ترتیب دیا گیا ہر ایک دل سے شاباش
Bohot khube jannab.
Allah Pak ne katni khobsurat awaz se Nawaza Hai in Bhai Shaheb ko Masha Allah ❤️
Es bhai ke Liya bhej dua kardo shadi nahi horahe
یہ ان چند گانوں میں سے ھے جو گلوکار کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتاھے ۔۔۔۔۔گلی گلی اس کی دھوم مچھ جاتی ھے۔۔۔۔۔۔۔اس گانے کا تاریک پہلو یہ ھے کے اس گانے کے بعد رمضان جانی کچھ بھی گائے۔۔۔یہ خوبصورتی دوبارہ اور کسی گانے میں نہیں آے گی ۔۔۔۔۔اس کی مثال اور گانے والوں میں بھی ملتی ھے ۔۔کے ایک زبردست پرفارمنس دی اور مشہور ھوے پھر کتنا ہی کچھ گایا لیکن وہ بات پیدا نہیں ھوی ۔۔۔۔شہابی ستارے کی طرح ۔۔۔روشنی بکھیری اور ڈوب گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ
رمضان جانی بہت خوب اور بہت اعلی
کمال کلام اور کمال کی ادائیگی ہزار بار سننے کا دل کرتا ہے
کلام تو بہت ہی خوبصورت ہے مگر اس لڑکے نے بھی کمال آواز کے ساتھ کمال انداز میں گایا ہے 🥰❤❤
MashaAllah
Even difficult to understand by Punjabis also
@@BabaRafi-f8syeah written by bulleh shah
Mainu lagda c koi 60 saal da baba singer hai jisdi awaz vich 60saal di ikathi kiti Mitjaas hai, Par es Bache ne Eni Mithaas kinwe ikathi kr layi,, chhote veer tain7 Bahut Bhaut pyar charde Punjab to, Meri ma Bol8 Punjabi da eh Sohna Putter hasda Vasda Rahe, Ma Boli Punjabi Zindabad❤
G oy jatta.
mein ne bhi yahi socha tha mujhe whatsapp per kisi ne audio clip bheja tha jab search kia to yeh 20 saal ka cute sa larka nikla MASHAALLAH SWT.
Gurvinder bhai ay sady ilakay da bahut acha sunger hai ga.
Love you ho gea lende punjab to sardar g ,lende punjab walay saray apne sohne veer ne,
me bhi yahi soch raha tha ke koi purana baba ka awaz hai
مجھے لگا کوئ پچاس ساٹھ سالہ گلوکار ہونگے، آواز میں، لَے میں، سُر میں ایسی میچورٹی۔۔۔واہ، کمال۔۔۔جیتے رہو دوست۔۔۔
❤
میں بھی یہی سوچتی تھی قسم سے۔کہ کوئی بوڑھا سا شخص ہو گا دیہاتی ٹائپ
میری بھی سیم فیلنگ تھی
کمال کی عکاسی کی ہے شاہ حسین رحمتہ اللہ علیہ اور بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی ہمارے بھائی نے اتنے بہترين انداز اور پیارے راگ میں گا کر دل خوش کردیا۔
Jnb yeh kalam baba ghulam hussain nadeem of samundri ka hy
❤❤❤ outstanding voice keep it up bro Haq ada kar dia wasdy raho
Gg
😊😊😊😊
میں بس اس نوجوان کو دیکھ کر حیران رہ گئی ہوں ۔ مجھے یہ تھا کسی پرانے تجربہ کار صوفی کلام پڑھنے والے سنگر نے یہ کلام پیش کیا ہوگا۔ سبحان اللّٰہ
BeshaQ ❤
bilkul
❤
Same here
I surprised to see young man
واہ شہزادے ایک عرصہ بعد کوئی گانا کئی بار سنا اور دل نہیں بھرتا
Exactly
Ye kalam hai,gana ni
Exactly
Dil roonda hey .....wo bhi sun lo
Bilkul
Masterpiece ❤ Allah pak apko Hamesha Khush rakhy or buri nazro sy bachai AMEENSUMAMEEN ❣️
اس خوبصورت کلام کو لکھنے کے لئے بابا غلام حسین ندیم انتہائی تعریف و تحسین کے لائق ہیں۔ اور رمضان جانی نے خوب نبھایا۔
ماشاءاللّٰہ بہت خوبصورت کلام اور آواز❤
روزانہ کام سے گھر آتے ہوئے ہینڈز فری کان میں لگا کے یہ سنتے سنتے گھر پہنچتا ہوں۔ کلام ہی اتنا خوبصورت ہے کہ بندہ جتنی مرضی دفعہ سنے، بوریت نہیں ہوتی سکون ہی ملتا ہے❤
Bhai safar mein Allah ka nam Lena Chahiye bs safar ka Kuch pata ni hota kb kis ka kha accident ho jata Allah hifazat farmaey hum sb ki ameen
Exactly same here
آواز اور کلام تو ہے ہی کمال پر خوبصورت کمپوزنگ اور دھن بھی اس نوجوان نے خود ہی ترتیب دیا جو اس عمر میں بہت بڑی بات ہے اللہ پاک اس نوجوان کو اور ترقی اور شہرت عطا کرے آمین
Oh composing b ic larke ne Kee. Zabardast. Pretty tallant boy.
ماشاءاللہ 💖 لکھاری نے تو لکھ دیا لیکن سونے پہ سہاگہ گائیک نے گولڈ بنا دیا اس بچے نے لاجواب اور دلَی تسکین پیدا کر دی 🤲✨🌟👍
سانوں کوڑے کوڑا آ کھدے۔ واہ کمال ہے ۔ بلڈی سویلین جملہ یاد آ گیا ۔ Love from Lahore
واہ کیا بات ہے اس خوبصورت کلام کی بہت ہی خوب ۔ ۔ ماشاءاللہ
❤
Mjy yqn ni aa rha k ap 20 saal k ho k itni maharat aur itni khoobsurati k sath ye kalam parh skty hain
Dil khush ho gya hai apka kalam sun kr
Is me jo pukhtgi apki awaz ne add on ki hai wo kamaal hai❤❤
Ye mra one of favorite kalam bn gya hai❤
MASHALLAH❤❤❤
I agree with u from italy
G
Buhat acha kaha hy
Mashallah
آنکھیں بند کر کے،انتہائی خاموشی میں یہ کلام سنیں تو روح میں بس جاتا ہے۔۔ کیا سوز ہے ،کیا انداز ہے ،کیا لہجہ ہے۔ بہت خوب!
بہت پیارا پڑھا اس نوجوانی میں رمضان جانی نے۔ سلامت رہو بیٹا
میں اردو زبان بولتا ہوں مگر پنجاب میں جو بزرگوں کے کلام پڑیے جاتے ہیں وہ بہت پسند ہیں یہ کلام بھی یوٹیوب کے کلپس سے ڈہونڈا ہے زبردست ❤️ دل کوچہوگیا love from Karachi ❤
Mubaahar 🌷 Just
جب بھی سنتا ھوں سحر طاری ھو جاتا ھے دل کرتا ھے بار بار سنوں❤️
Every time l listen to it, my heart is filled with excitement to much
I too
میں یہ کلام اتنی دفعہ سنا ہے کہ اب تو مجھے زبانی یاد ہو گیا ہے 🥰
Salam from Layyah ❤
Love from India…arif lohar tra traditional song Gaya…dil khush ho gya… vichde hoye brother o Punjabia de.. har word da meaning aa te dil Khush ho gya.. every word of ur song has a meaning.. bhut vadiya lgya theth punjabi vich sun k..
Love you ho geya bro from lehnda punjab
Sorry to Say .....no doubt he is a true singer and listen that Aarif Lohare can't b forget in front of him...be remember plz...
Both are the stars of ❤Pakistan❤
Aarif Lohare is a legend personality ❤...
کمال, جتنا خوبصورت کلام ہے, اس سے زیادہ خوبصورتی سے رمضان نے گایا ہے, بہت خوب
0:21 0:22
0:31 0:32
کمال کر دیا لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں داد کے حق دار ہیں اس لڑکے نے تو کمال کا صوفی کلام گا کر حیران کر دیا ھے
Ya kalam Baba Fareed ka hy
No samundri city ka poet hai js ny likha yai kalam
Ghulam Hussain Nadeem poet name
main veere charde punjab to sikh ha jis tra aap ji ne oh mere Allah waheguru parmatma to to vishore da dukh beaan kita hai mera lu lu khdha ho janda hai aap ji da bhoot shukriya jo tusi ho Allah naal jodan da kam kita hai
Good 22 ji 😊😊
عجیب سی کشش ہے اس کلام اور آواز میں ، کتنا سکون اور کتنی دل کو موہ لینے والی طمانیت سی ہے ، کتنی بار سن چکا ہوں ، بار بار سننے کو من کرتا ہے ، سلامت رہو شہزادے ، اللہ کریم آپ کو بہت زیادہ برکتوں اور رحمتوں سے نوازے ، آمین
Yes
He is young and puŕe heart thats why❤
بےشک اس بچے کی آواز اچھی ہے۔
لیکن اصل کمال اس کلام کا ہے کہ جو میری اور آپکی بھی ہُوک ہے۔ یہ دراصل ہمارا اندر بول رہا ہے۔ یہی کمال ہے جناب بابا فرید حسین قادری صاحب کا جو کہ انھیں مرشد پاک والد گرامی بابا جی سائیں رحمت صاحب رحمتہ اللّہ علیہ سے ملا ہے
اس نوجوان نے کلام دل سے پڑھا ہے۔ بہت اعلیٰ۔❤️🙏
Bhoot pyara kalam ha mashallah love from india🇮🇳❤️🔥
Thanks brother
❤❤❤ LOVE FROM PAKISTAN ❤❤❤
Kamaaal sain kamaal
Sty blessed
Love from Pakistan
کراچی سے اس نا چیز کا سلام ہو اس بھائ پر آنتہاں کا خوبصورت کلام پڑھا دل خوش ہو گیا ❤
Love from India! 🧡🤍💚
Masha Allah bahut khoobsurat nagma....💚💚
❤
Va g va pai Rajan.
Thnx
Wa kiya skon ha jani ماشااللہ بہت عمدہ کیا لاجواب شاعری ھے اور ادائگی میں کوئی فرق نہیں
ماشاءاللہ کیا ہی اپنائیت ہے بھائی کی آواز میں___ اپنی پیاری پنجابی کی پیور خوشبو ❤
ਬਾਕਮਾਲ, ਬਹੁਤ ਖੂਬ, ਸਵਾਦ ਆ ਗਿਆ ਸ਼ੁਕਰੀਆ
ماشااللہ کمال اس طرح کا کلام سن کے دل ودماغ کچھ دیر کے لئے دنیاں سے کہیں دور چلا جاتا ہے❤
بالکل درست فرمایا
روح کو چھونے والی آواز اور انداز ، شاندار
ملک پاکستان کے موجودہ حالات کی بہتری عکاسی کی ہے۔
کیا بات ہے یار زبردست
NIAZIIIII RAAAANNDD KI WAJAH SE....KHA GAYA DAJJAAAALLIIII LOGOOON KO CHAY BANA KARR ... QAADYAAANI DAJJAAAALLIIII FITNA TOOLA FULL SARGARAM
This is about disgrace of Panjabi language.
یہ پنجاب اور پنجابی کا نوحہ ہے۔
بُہت سے دلوں کا مرہم ہے یہ گیت ، لکھنے والے اور اتنی خوبصورت آواز میں پیش کرنے والے رمضان جانی ،، سلامت رہیں۔
I can't believe this. This young boy has these vocal cords! 😳❤️ Purely amazing
Me too
Choopy maar
کیا خوب کلام ہے۔۔ سمجھ کم کم آیا لیکن سن کہ سکون سا ملتا ہے
Same
پڑھنے والے نے کلام کا حق ادا کر دیاکسی پرانے منجھے ہوے سنگر کی أواز لگی تھی مجھے
بہت عالی کلام پڑھتا ہے یہ بچہ
دل کو چھونے والا کلام ہے ماشاءاللہ اللّٰہ نظرے بد سے بچاے آمین 🤲🤲🤲
پڑھنے کا انداز بہت پیارا ہے بہت سوفٹ اور پُر اثر ، ماشاءاللہ ایک نئی ہے
Love 🥰 & Respect from Bharat 🎉❤
اس کلام کو بار بار سن کر دل پھر بی کہتا ایک بار اور سنو۔۔ma sha Allah jani bhai
روزانہ سوتے وقت سنتا بہت سکون ملتا ہے لاجواب کلام ہے سلامت رہو ہمیشہ آمین
کیا بات ھے گانے والے اور شاعر کی۔۔۔پنجاب کی اصلی کہانی۔۔۔۔۔زبردست 👌
Rola dia Hai is poem nay !! Meri walida Ka raazay ELLAHI sa intaqal hua 50 days phalay. Ya Kalam sun Ker unki bht Yaad ai 😢. Kash maa baap hamasha sath Rahtay. Ap sub sa meri walida k Lia dua ki appeal Hai or Allah SWT ap sub k maa baap Kya saya ap per hamasha kaim rakhay. Ameen
ALLAH SWT JANNAT NASEEB FARMAYE APKI WALIDA KO...AMEEN SUM AMEEN YA RABBUL ALAMEEN.
Ameen
ALLAH PAK Apko Sabar ATA Farmayen
Maa Je Ko Jannat UL fidous Mai Alaw Muqam ATA Farmayen
Ameen
Sum Ameen
Allah azawajal maghfirat frmae aur ala muqam atta frmae ameen
Aameen
50 bar sun chuka hu phir b dil nhi bhra is klam se bohat ala poetry and singing
I agree with you. Very soulfully sung.
Same here im keep leasing song
Punjabi zuban, Geet vadiya gaun laye, Shukria, charde punjab wali
Geo Punjabi brother! Love from Pakistan 🇵🇰
بابا فرید کی روح خوش ہو گئی ھوگی یہ آواز جب اسے دیکھے بغیر سنی تو ایسا لگا کوئی بزرگ نما شخص ھے جب اس لڑکے کی شکل دیکھی تو یقین نہ ایا
اللہ کی قدرت بابا فرید کی اس کلام کے موتی برسوں سے کہاں پڑے ہوئے تھے جو اس نوجوان کے ہاتھوں پیش ھوے
I m from India, i heard this song on Instagram.
I loved this.
Same mjhe b aisa e lga again and again search kia original bnda but ye e thay
Baba farid ka kalam nahi hai
Ye is larkay ki awaz nhi hai.
Koi meaning smjai pta ni roh ko lagte hai ye.
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام اور بہت ہی خوبصورت آواز میں ادا کیا🎉❤
Mery Bhai ki Shaadi ma Aya tha gany k Liye us time itna mashhor nai tha Mary Abu na kha tha ya larka bht agy Jai ga Mary Abu ko faot hwe 4 sall ho gai hn😢
بہت اچھا بار بار سننے سے بھی دل نہ بھرے
سانوں چپ چپیتا ویکھ کہ لوکی آکھن ملنگ 🥺❤
سانوں چپ چپیتا ویکھ کے پئ آکھن لوک ملنگ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اجکل کے حالات کے مطابق یہ کلام پوری عکاسی کرتا ہے جو ظلم اس دور میں ہو رہا ہے شاید ہی پہلے کبھی ہوا ہو❤❤❤❤❤
Love and Respect from Panjab❤
Pyaar te Satkaar Panjab walon
Pehly mujjy yaqeen hi nhi aya iss ki voice hy.Mashaallah boht trqi de Allah ap ko
الفاظ کی انتہائی خوبصورت انداز سے ادائیگی ۔ کمال کر دیا جوان ۔ 💯
I have listen this many times and also shared with others. Love from India.
ہر روز ایک دو بار سن لیں دن ہی ن گزرتا شاباش بیٹا بہت پیارا کلام اور گایا اس سے بھی زیادہ پیارا
نیا انداز پرانا کلام مگر بہت ہی زبردست میں نے اسے کم ازکم سو بار سنا ہے اور بار الگ ہی مزہ ایا اور روح میں تڑپ بھی دیکھتا ہوں اور موجودہ سیاسی اور معاشی حالات کی جھلک بھی نظر آتی ہے شاندار
کلام پرانا کہاں ہے۔ اس کے شاعر غلام حسین ندیم سمندری لائلپور سے ہیں۔ ابھی زندہ ہیں۔
Aallaaaaa bhhhttt aalllaaaa ramzan janii sahbb....great voice great kalam....
کلام لکھنے والے نے بھی کمال کیا ہے۔۔۔موسیقی اور آواز بھی کمال کیا ہے ۔۔۔۔۔۔بہترین کلام اور جانی کو مبارک
Hr Dil ki awaz hr Dil ka raz Dil ko hilla deny Wala Kalam ko prny Waly ny char Chand lga diye hain heart touching ❤😭😭😭😭
👍👍👍👍👍👍
This is the very first time I am listening to this singer, and I am completely in love with his voice.
As an artist this vocal tone is unbelievable for me I'm literally shocked Ramzan the way you delivered this ❤ Fan of your Vocal tone 💕🙏
Same here
th-cam.com/users/shortsNH9XRwzMhHE?feature=share
Hae Allah kia kalam ha dil ko choin lata ha Allah pak Ramzan jani ko lambi umar ata farmaa ammen ❤
I am pushto speaker really feel ing goooooood. Amazing.. Mashallah...
یار جانی آپ کم عمر میں فن کا خوبصورت ترشا ہوا مجسمہ ہو. آپکی ریاضت ہی آپکی کامیابی ہے. بہت دعائیں شہزادے جیتے رہو. کشف سلطانی فرام UK
رمضان بھائی بہت دعائیں خوش رہیں جانی
آمین ثم آمین
कर दी मैंने पोस्ट nhi ho rhi
Mein is kalaaam KO din MN 10 bar sun Rai Hun
Boht sakoon hai is MN
Quran pak ki tilawit kro os me skun hy
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز میں کلام ادا کیا۔۔۔ اعلیٰ
اس بچے نے بڑے بڑے سینگرز کی منجی ٹھک دی ہے، ❤
پنجابی ، منجھی، کھوتی، بیل تک ھی محدود رھتے گئے
Allah pak AP koseht salmti kamyabiyanAtta farmaiy both lazim dunya ha Allah bless you sweet son Ramzan Jani 🎉
Itna acha Kalam gaya Maza araha sunne ka or oper se hum bethe hyn pardais jis se mazeed Dil ko touch kr rha hai kn kn or kis mulakh myn pardais main beth k sun rha aj 25 ..5..24 hzri lgwao ❤
Namaz is the permanent solution of all problems who agree with me????
❤
Agree
No Only NaMaZ No What is your Cument For Iblees
Be asr nimazen hen sb ki.
❤ yes iam agree
Beta jee aaappp ne kamal kar dia hay...sooofiesm will proud for you....u have sung it more than excellent....beeeta jee I m proud of you...and maaashallah
ماشاءاللہ بہت اچھا کلام پڑتا ہے یہ لڑکا ۔۔۔۔ اور یہ کلام اسی کے لئے لکھا گیا ہے
💯❤️دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے❤️💯
Complete transportation ???
ਪੰਜਾਬ ਲੋਕਾਂ ਤੇ ਪੰਜਾਬੀ ਭਾਸ਼ਾ ਦਾ ਇਹ ਹਾਲ ਹੋ ਰਿਹਾ। 😥😥😢
Why it's not trending in Indian Punjab? They ll love it
@@yasirrasheed3763 Because our people don't know Pakistani Punjabi songs....
@@farmerboyvlogkucch bhi bol le aayega tho modi hai
Ab ke bar 400 par
@@Fan_edit123 save the Ladakh 56 ech valy..
@@farmerboyvlog lagta hain tu bhindranwale ki naajayaz aulad hai vo to mara aur harami pannu bhi pela jayega khalistan ki mkb🙄
یہ کلام ہر اس انسان کی ترجمانی کر رہا ہے جو اپنے دنیا اور حاکم مظالم سے بیزار ہو چکے ہیں اللّٰہ پاک ہر بھاٸ کا ہامی وناصر ہو
Glam husain Nadeem sab baba g . somundrri walon ne lekha hy wah baba g wahb
کلام بھی لاجواب ہے۔۔اور گایا بھی بہت بہت اعلی انداز میں ہے۔۔❤❤
Your voice always make me cry, what a voice, Allah bless you❤❤❤❤
کیا بات ہے کمال کردیا بار بار سننے کو دل کرتا ہے بہت خوب جی بہت خوب
میں تو حیران تھا ک یہ کس بذرگ شخص کی آواز ہوگی لیکن اس نے تو حیران کر دیا اتنی اچھی گايكی
Music has no boundary I'm listening from Bangladesh. 🇧🇩❤️
And I think old version is more beautiful to listen.
Love you bro❤lot of Love from Pakistan 🇵🇰