Jama Bayn us Salaatain - Namaz Jama Kerna - Combining Prayer - maulana ishaq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ก.พ. 2025

ความคิดเห็น • 100

  • @sajnahk8220
    @sajnahk8220 4 ปีที่แล้ว +21

    Whenever i listen moulana sahab i feel deen is so easy ma sha Allah...
    Allah pak darajat buland farmaye inke

  • @engrkamran77
    @engrkamran77 6 ปีที่แล้ว +37

    Allah moulana ki qabar ko noor say bhar day...aap kay drajat buland karay. Amen

    • @fazalkarim1588
      @fazalkarim1588 4 ปีที่แล้ว +2

      Dil khus kar deya Allah in key qabar par rahmat kar

    • @fisher23DyorAMB
      @fisher23DyorAMB 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen summa ameen

  • @bushrairshad4967
    @bushrairshad4967 4 ปีที่แล้ว +15

    اللہ نے ان کو کتنا علم وعقل اور تقوی دیا اللہ ان کی مغفرت کرے اور بہترین درجات نصیب کرے آمین

  • @sameerbhati7
    @sameerbhati7 4 หลายเดือนก่อน +1

    Deen bhot aasan hai molvio ne muskil kr rkha hai hamare nabi ne hame bhot aasan deen diya hai mashallah ❤

  • @tahirlateef2424
    @tahirlateef2424 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ اللّٰہ پاک نے آسان ترین دین عطا کیا الحمدللہ

  • @sarfrazahmad7268
    @sarfrazahmad7268 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah ❤
    ALLAH Pak unki Mghfrt Frmaaye Jannat mn jga Atta frmaaye, Aameen.

  • @elieli9296
    @elieli9296 6 ปีที่แล้ว +14

    Great scholar Allah jannet mai ala muqam De ameen.

  • @hamzaasghar4971
    @hamzaasghar4971 7 ปีที่แล้ว +24

    Allah ap k darajat bulanad kare aur maghfirat kre AMEEN 1000% correct alime deen

    • @usmanmirza31
      @usmanmirza31 5 ปีที่แล้ว +1

      آمین ثم آمین

    • @Sbhnh0
      @Sbhnh0 4 ปีที่แล้ว

      Ameeeen!

  • @ARPakistani
    @ARPakistani 7 วันที่ผ่านมา

    Allah apk darajat buland farmae... Allah ap pr Rehmant nazil farmae... Allah apko Jannat mai buland muqaam atta farmae ameem sumameen

  • @muhammadnawaz1048
    @muhammadnawaz1048 8 ปีที่แล้ว +23

    jazak Allah khair.may Allah keeps His blessings on maulana's grave

    • @fazalkarim1588
      @fazalkarim1588 4 ปีที่แล้ว

      Great yar humara bayragarak kar deya 2 no ullma ney

  • @sargam7837
    @sargam7837 5 ปีที่แล้ว +4

    ALLAH PAK Aapko Karwat Karwat Rahat Naseeb Farmayen Ameen Summa Ameen

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi 6 ปีที่แล้ว +15

    I love him
    Allah Pak bless him

  • @souvenirdecorations2560
    @souvenirdecorations2560 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah apko Jannat ul Firdous mai Ala maqam Ata farmaye. Ameen

  • @shahzadkhan-iz8rs
    @shahzadkhan-iz8rs 4 ปีที่แล้ว +3

    Islàm provides us easiest options to pray. SùbhanAllah sheikh is deliberately explainiñg.

  • @s0hail1
    @s0hail1 5 ปีที่แล้ว +17

    *TRUE clear written on Sahi MUSLIM about jama kerna Namaz*

  • @ayeshazeeshan9613
    @ayeshazeeshan9613 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak molana k darjaat buland farmai ameen mashallah deen k hr maslay ko asan kr k bataya krty thy .hadith ki book ko samny rakh kr koi doubht nhi ,nice

  • @muhammadahmad2775
    @muhammadahmad2775 6 ปีที่แล้ว +5

    allah maghfarat farmaye aur jannat main ala muqam dey ameen

  • @Ma5898673
    @Ma5898673 4 ปีที่แล้ว +2

    Love u Maulana sb. .... Allah ap k darje buland farmeen... Ameen!!!!

  • @farooqrehman1184
    @farooqrehman1184 5 ปีที่แล้ว +4

    Allah aap k darajat buland farmaye. Aameen

  • @sunnyfitnessandworkout
    @sunnyfitnessandworkout ปีที่แล้ว

    Late molana ishaaq that was excellent islamic lacture

  • @elieli9296
    @elieli9296 6 ปีที่แล้ว +5

    Great aalim. Allah Janet Mai ala maqam de amen. Bhuat great scholar the.

  • @sheikhwishakh6383
    @sheikhwishakh6383 5 ปีที่แล้ว +1

    Moulana ishaaq Allah ap ke darjaat buland farmaye. Ameen ❤️

  • @sumairasadia9682
    @sumairasadia9682 4 ปีที่แล้ว +8

    I will also second this matter,one example is in Canada in (summer) mughrib salat time 9:50 and fajar time is 3: 35. So ishaa prayer is 11:45 (3 hrs between ishaa and fajar)so who can able wake at fajar or how he can go to mosque again at 12 midnight,it's irational even cannot wait for other 3 more hrs between ishaa and mughrub.so it's logical that we can join mughrib and ishaa to gether. Secondly in west you are working with non Muslims you cannot go for Namaz again and again and break is not available all the time,so people can join zuhr+aser.after job when you reach at home,or if you reach at mughrub you can join last two salats mughrub + ishaa and go to bed to wake up early for fajar . Allah says east and west is for Allah Sbt.
    Total rakat will be 7 ,3+4 rakat, so if you free have a time you can separate it.but salat joining according to human capacity is very logical ,can be separated and joined according to human stamina,needs,weather,sickness.its important because it is a lifestyle of Muslim so better to qaza ur ghafillat.islam is the last and final religion so Allah SBT peovide solutions for all ages to coping the challenges by sunnut of our prophet Muhammad PBUH.

  • @nadeemaxis2722
    @nadeemaxis2722 5 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah kher. May ALLAH pak make full of noor grave of molana. He solved my big problem of namaz. Regards from UK

  • @محمدنعیمپیرمولاعلیابنابیطالبعل

    ماشااللہ تباراک اللہ بہت خوب

  • @shahzadkhan-iz8rs
    @shahzadkhan-iz8rs 4 ปีที่แล้ว +5

    Sheikh Mohammed Ishaq sb is most authentic scholar.

    • @bismahamid5465
      @bismahamid5465 8 หลายเดือนก่อน

      قران مجید میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا ہے : "إن الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا"۔اسی طرح
      "حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى وقوموا لله قانتين"۔ بڑے واضح طریقے سے نمازوں کو ان کے وقت پر پڑھنے کا حکم دے دیا گیا ہے اور پانچوں اوقات قران مجید میں صراحت کے ساتھ بیان بھی کر دیے گئے ہیں۔ویسے تو ان ایات کے ہوتے ہوئے مزید کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے مگر پھر بھی ذیل میں مزید کچھ احادیث کا ریفرنس بھی دے رہا ہوں
      صحیح بخاری 1682 سنن نسائی 3013 سنن ابو داؤد 1209
      عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ جو سابقون الاولون میں سے ہیں اور سب سے پہلے اسلام لانے والوں میں سے ہیں جن کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں انا جانا اتنا زیادہ تھا کہ ان کو لوگ سمجھتے تھے کہ شاید وہ اہل بیت میں سے ہیں ان سے یہ احادیث موجود ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی نمازیں جمع نہیں کیں ما سوائے عرفات اور مزدلفہ کے۔
      اسی طرح حضرت عبداللہ بن عمر سے بھی ملتی جلتی روایت ملتی ہے۔
      صحیح بخاری 1111
      "نبی کریم ﷺ اگر سورج ڈھلنے سے پہلے سفر شروع کرتے تو ظہر کی نماز عصر تک نہ پڑھتے پھر ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھتے اور اگر سورج ڈھل چکا ہوتا تو پہلے ظہر پڑھ لیتے پھر سوار ہوتے" ۔
      اس حدیث میں بالکل واضح طور پر اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اگر سورج ڈھلا نہ ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز نہ پڑھتے بلکہ اس کو موخر کر دیتے عصر تک اور اگر سورج ڈھل چکا ہوتا تو صرف ظہر کی نماز پڑھتے عصر کی نماز اکٹھی نہیں پڑھتے اگر نماز جمع حقیقی طور پر یہ ہونی ہوتی تو ان دونوں نمازوں کو اکٹھا پڑھ کے تو پھر نکلتے سفر کے لیے لیکن وہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا نہیں کرتے بلکہ صرف ظہر کی نماز پڑھتے اور سفر شروع کر دیتے ۔
      صحیح بخاری 1092 سنن ابو داؤد 1212
      ان احادیث میں اپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ محترمہ جو ہیں وہ قریب المرگ ہوئیں اور نزع کی حالت میں تھی تو ان کو بتانے والے نے ا کر بتایا کہ اپ جلدی کریں اور ان کی عیادت کے لیے چلیں اب اپ خود سوچیں کہ ایک ادمی کی بیوی جو ہے وہ مرنے والی ہے وہ اس کو کتنی جلدی ہوگی اور وہ کتنی تکلیف میں ہوگا اس سے زیادہ اور کیا مشکل اس کے لیے ہوگی اور انہوں نے یہاں پر جمع صوری کیا جمع حقیقی نہیں کیا پہلے مغرب کی نماز پڑھی اس کے بعد کچھ دیر انتظار کیا جبکہ جب شفق غائب ہو گئی تب انہوں نے عشاء کی نماز پڑھی۔ اگر جمع حقیقی جائز ہوتا تو وہ فورا مغرب اور عشاء اکٹھی مغرب کے وقت میں ہی پڑھ کر یا اس کو عشاء کے ٹائم پر لے جا کر پڑھ لیتے اور وقت بچاتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔
      سنن نسائی 590 صحیح بخاری 1174
      سنن نسائی کی روایت کے اندر اپ دیکھ سکتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس خود بتا رہے ہیں کہ جو صحیح مسلم میں روایات ائی ہیں ان کا کیا فہم ہے اسی طرح جو تابعی ہیں انہوں نے صحیح بخاری کی روایت کے اندر جو ہے اس کا فہم بتایا ہے اور وہ یہی ہے کہ نماز کو پہلی نماز کو جیسے ظہر ہے اس کو موخر کیا اور عصر کی نماز کو معجل کر لیا اسی طرح مغرب کی نماز کو دیر سے کر لیا اور عشاء کی نماز کو جلدی کر لیا۔
      سن ابو داؤد 1234
      اس حدیث میں اپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سفر شروع کرتے تو مغرب کے بعد چلتے رہتے یہاں تک کہ اندھیرا چھا جانے کے قریب ہو جاتا تب مغرب پڑھتے پھر کچھ دیرٹھہرتے اور پھر اس کے بعد عشاء کی نماز پڑھتے۔
      جامع ترمذی 128 سنن نسائی 214 سنن ابو داؤد 294
      ان احادیث میں اپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ حضرت زینب بنت جھش رضی اللہ تعالی عنہ کی ہمشیرہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ائیں جو کہ استحاضہ کے شدید مرض میں مبتلا تھیں ان کو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو حل بتائے اور فرمایا کہ افضل حل جو ہے وہ دوسرے والا ہے پہلا حل جو تھا وہ تو نارمل روٹین تھی لیکن دوسرے حل میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہی فرمایا کہ ظہر کو موخر کرو عصر کو معجل کرو اور اس سے پہلے غسل کر لو اور یہ دونوں نمازیں ادا کر لو۔ اسی طرح مغرب اور عشاء مغرب کو اخری وقت میں لے جاؤ اور عشاء کو اول وقت میں لے اؤ اور اس کے لیے علیحدہ غسل کر لو۔ جو عورت اتنی تکلیف میں مبتلا ہو اس کو بھی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمع حقیقی کرنے کی اجازت نہیں دی بلکہ اس کو جمع صودی کا ہی کہا۔
      صحیح مسلم 1562
      اس حدیث کا مطالعہ بھی اپ کر سکتے ہیں لمبی حدیث ہے لیکن اس میں ایک واقعہ ہے جس میں نماز فجر کی جو ہے وہ قضا ہوئی ہے اس میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے سوال کیا تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو کہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوتاہی اس کی نہیں کہ جس میں نیند اجائے بلکہ کوتاہی وہ ہے جو نماز چھوڑ دے یہاں تک کہ دوسری نماز کا وقت ا جائے
      اگر حقیقی نمازیں جمع کرنا کوئی واقعی مسنون عمل ہوتا تو پورے خلافت راشدہ میں کوئی ایک مثال تو اس کی موجود ہوتی جس میں حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی نے کبھی مسجد نبوی میں نمازیں جمع کی ہوں حقیقی طور پر لیکن کوئی ایک بھی مثال نہیں ہے۔
      چاروں اماموں کے نزدیک بھی بلا عذر تو نماز جمع کرنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے امام شافعی امام مالک امام احمد بن حنبل نے بھی صرف عذر کے ساتھ جو ہے وہ اس کی اجازت دی ہے۔
      مرزا صاحب سے سوال کیا گیا کہ تاش کھیلنے کے لیے نماز جمع کی جا سکتی ہیں جواب دیا ہاں جائز عمل ہے۔ یہ وہ وقت تھا جب میں کھٹکا اور اس کے بعد میں نے حدیث کی کتابوں میں سے نمازوں کا جو سفر والا چیپٹر تھا اس کو پڑھنا شروع کیا۔

  • @shamimanjum2166
    @shamimanjum2166 2 ปีที่แล้ว

    ALLAH pak behtreen ajr ata frmaye ameen

  • @mrsashiamjad
    @mrsashiamjad 3 ปีที่แล้ว

    Allah paak akhrat k drjaat buland karay

  • @ArbazKhan-hn1bv
    @ArbazKhan-hn1bv 2 ปีที่แล้ว

    Allah Pak ap ki maghfirat furmaye

  • @aneesijaz
    @aneesijaz ปีที่แล้ว

    Allah u Akbar …
    Logical explanation ❤❤❤

  • @hafeezjutt4021
    @hafeezjutt4021 4 ปีที่แล้ว +1

    Allah reham kry molana pr

  • @irumnageen2443
    @irumnageen2443 2 ปีที่แล้ว

    Jazahullahu khairan kaseera💞💞💞💞💞💞

  • @AjmalKhan-zl1tv
    @AjmalKhan-zl1tv 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah great 👍

  • @tuheedislam7263
    @tuheedislam7263 2 ปีที่แล้ว

    Allah maghfirat kry apki

  • @aminpawar8294
    @aminpawar8294 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah he was a great scholar in Punjabi translation

  • @zahidimran2384
    @zahidimran2384 6 ปีที่แล้ว +4

    MA SHA ALLAH.

  • @asadijaz2398
    @asadijaz2398 6 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah jazakallah

  • @atifhameedrajput3107
    @atifhameedrajput3107 7 ปีที่แล้ว +6

    MashAllah

  • @sajjadmirza2054
    @sajjadmirza2054 8 ปีที่แล้ว +10

    jazk Allah.

  • @tahashahzad4216
    @tahashahzad4216 5 ปีที่แล้ว +1

    Yr subhanAllah
    Itna ilm subhanAllah

  • @ranaabdullah7233
    @ranaabdullah7233 4 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیرا واحسن جزاء

  • @nihakhan6082
    @nihakhan6082 4 ปีที่แล้ว

    Pas sabit ho gya k sb firkon na apni apni baten garh rkhi ha aik aik hadees ko ghooma phira k base bna k firkay bna rkha han koe b kisi firkay main na pray khud ke akl istimal kr k ahadees or kutb ka mtalah kr k deen pr aml paira ho..deen main koe jbr nahe molana ke haton sa bsabit ho gya..👍

  • @junaidshahzad4882
    @junaidshahzad4882 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ

  • @Yousafco
    @Yousafco 5 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah

  • @sadaqatali9166
    @sadaqatali9166 3 ปีที่แล้ว +1

    Ulmaye Haq

  • @muhammadpasha1917
    @muhammadpasha1917 4 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah, Subhan Allah

  • @farhanawan3943
    @farhanawan3943 2 หลายเดือนก่อน

    Agr Isha ke sath Maghrib ikethi krni ho to phle Isha ki prhein ge ya phle Maghrib ki ? Plz guide

  • @mianqaisar3086
    @mianqaisar3086 4 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah

  • @mohammadtaimourgunyal7981
    @mohammadtaimourgunyal7981 ปีที่แล้ว

    Great❤

  • @rsgaming2484
    @rsgaming2484 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @s0hail1
    @s0hail1 4 ปีที่แล้ว +1

    *True 🕋✔💚👏*

  • @usmanmirza31
    @usmanmirza31 5 ปีที่แล้ว +1

    اللہ‎ پاک قبر کو نور سے بھر دے آمین

  • @beyourself5219
    @beyourself5219 5 หลายเดือนก่อน

    🌟🌟🌟

  • @fizzafizza7545
    @fizzafizza7545 ปีที่แล้ว

    asalam o alaikum plz koi mujy es bt ka answer dy dy k agr hum zuhr asar aik sath parhty hain tu mtlb k pahly zuhar k 4 farz parhy gy phr dua mangy gy jesy hum aik alg namaz me krty hain ya phr asy parhy gy k pahly zuhar k 4 farz parhy or phr sath he asar k b 4 farz parhy or usk bad dua mangy or tasbih wagera parhy gy plz ye bt mujy clear kr do koi me bht preshan hn kahen sy es ka jawb ni mil raha mujy

  • @khajafaizu2895
    @khajafaizu2895 10 หลายเดือนก่อน

    Can I get this with urdu subtitles., I can't understand clearly 😢

  • @islamicarts6832
    @islamicarts6832 3 ปีที่แล้ว

    Allah in k darjat Boland kare. Jin ki waja se sai baat ka pata chala humain. Or Allah ne namaz ka paband banaya.

  • @aliabrar3886
    @aliabrar3886 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @kss870
    @kss870 7 ปีที่แล้ว +4

    mola sahab plz ap ye speech zaror urdu main kijiye

    • @uzawan
      @uzawan 5 ปีที่แล้ว

      Inka intiqaal ho chuka hy. Or inkyzyada byan punjabi me he hyn.

  • @NadeemAhmed-vs9yt
    @NadeemAhmed-vs9yt 5 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH PAK ap ko jannat naseeb kare. AMEEN

  • @sheikhmohsin1748
    @sheikhmohsin1748 5 ปีที่แล้ว +1

    Kash ap ki zindagi me app ko jan sakty .ALLAH PAK app ko jannat me jaga ata kary ..

  • @hmrabbie530
    @hmrabbie530 8 ปีที่แล้ว +7

    please subtitle it in english

    • @mukarramharoon
      @mukarramharoon 7 ปีที่แล้ว

      hm rabbie @mukarram360 send me msg on instagram if u want to know what he is saying i will give you hadiths refrences

  • @hasharfarhankhan2141
    @hasharfarhankhan2141 4 ปีที่แล้ว

    mashaAllah

  • @maliksharjeel704
    @maliksharjeel704 4 ปีที่แล้ว

    Allah apko jannat ma alaw makam ata farmaye..ameen

  • @syedaliofficial5775
    @syedaliofficial5775 4 ปีที่แล้ว

    Ustad Muhtaram

  • @usmankhalil4179
    @usmankhalil4179 10 หลายเดือนก่อน

    References mention krdey please

    • @MUHAMMADAAZAN71
      @MUHAMMADAAZAN71 9 หลายเดือนก่อน +1

      Sahih Muslim 1628 to 1637

  • @ghulammujtabamujtaba9891
    @ghulammujtabamujtaba9891 4 ปีที่แล้ว +1

    Allah Ta'ala drajat bland kre

  • @steveFox302
    @steveFox302 3 ปีที่แล้ว

    💖💖❤❤

  • @bigyoutube4490
    @bigyoutube4490 4 ปีที่แล้ว +1

    Allah Aapko jannat firdous nasib farmaye Aamin

  • @iftikarhussain797
    @iftikarhussain797 3 ปีที่แล้ว

    Muje Punjabi samj nhi ata....plzz koi bataye molaula kya bol raha hei...? Do namaz ko Kisi b wakt jama karna halal ya haram ?

  • @mohammadsadik1428
    @mohammadsadik1428 3 ปีที่แล้ว

    if salah can combined then when salaah become qaza

  • @yaqoobkhan9124
    @yaqoobkhan9124 4 ปีที่แล้ว

    Buzurg butt na ban gye Ho to masla to bhut saaf hai

  • @ijazhussain7939
    @ijazhussain7939 4 ปีที่แล้ว

    Zohar aur asar ki namaz ke nehat

  • @yaseenahmed5107
    @yaseenahmed5107 6 ปีที่แล้ว +1

    Aik lafz bhi samj nai a Raha Hy itni gari Punjabi bol rahy Hy ap

    • @Innocentboy-k5e
      @Innocentboy-k5e 2 หลายเดือนก่อน

      Hami 1 1 smj a raha hai😊

  • @ijazhussain7939
    @ijazhussain7939 4 ปีที่แล้ว

    Kisi ho gi

  • @abdullahshaikh4858
    @abdullahshaikh4858 3 ปีที่แล้ว

    Toh roz aap log jama kyu nahi padte 😂😂

    • @bismahamid5465
      @bismahamid5465 8 หลายเดือนก่อน

      قران میں نماز کے اوقات:
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 114
      وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ وَ زُلَفًا مِّنَ الَّیۡلِ ؕ اِنَّ الۡحَسَنٰتِ یُذۡہِبۡنَ السَّیِّاٰتِ ؕ ذٰلِکَ ذِکۡرٰی لِلذّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
      اور دیکھو ، نماز قائم کرو دن کے دونوں سروں پر اور کچھ رات گزرنے پر ۔ 113 درحقیقت نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں ، یہ ایک یاد دہانی ہے ان لوگوں کے لئے جو خدا کو یاد رکھنے والے ہیں ۔ 114
      اس سورہ ہود کی ایت میں جو ہے وہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ فجر اور مغرب اور عشاء کا جو ہے وہ ذکر کر دیا گیا ہے
      Surat No 20 : سورة طه - Ayat No 130
      فَاصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ قَبۡلَ طُلُوۡعِ الشَّمۡسِ وَ قَبۡلَ غُرُوۡبِہَا ۚ وَ مِنۡ اٰنَآیِٔ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡ وَ اَطۡرَافَ النَّہَارِ لَعَلَّکَ تَرۡضٰی ﴿۱۳۰﴾
      پس اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو ، اور اپنےرب کی حمد و ثنا کے ساتھ اس کی تسبیح کرو سورج نکلنے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے ، اور رات کے اوقات میں بھی تسبیح کرو اور دن کے کناروں پر بھی ، 111 شاید کہ تم راضی ہو جاؤ ۔ 112
      Surat No. 20 Ayat NO. 130
      اوقات نماز کی تعلیم قبل طلوع الشمس و قبل غودبھا سورج کے طلوع اور غروب ہونے سے پہلے فجر اور عصر کی نمازیں ہیں بخاری میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بھی یہی روایت ہے ان دونوں نمازوں کے پہلے ذکر کرنے کی وجہ دین میں ان کی اہمیت ہے۔ قرآن کے دور سے مقامات سے بھی ان دونوں نمازوں کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ ومن انآی الیل فسبح اور اوقات شب میں بھی نماز پڑھو۔ اوقات شب میں دو نمازیں ہیں ایک عشاء اور دوسری تہجد یہاں فعل کا اعادہ تاکید پر دلیل ہے۔ یہ تاکید اس لئے فرمائی گئی ہے کہ یہ دونوں نمازیں نفس بہت شاق ہیں۔ واطراف النھار دن کے اطراف و اجزا میں تین نمازیں ہیں۔ چاشت، ظہر اور مغرب، چاشت اور مغرب کا اطراف نہار میں ہونا تو واضح ہے۔ غور کیجیے تو معلوم ہوگا کہ ظہر بھی اطراف نہار میں ہے اس لئے کہ دن دو حصوں میں تقسیم ہوتا۔
      Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 17
      فَسُبۡحٰنَ اللّٰہِ حِیۡنَ تُمۡسُوۡنَ وَ حِیۡنَ تُصۡبِحُوۡنَ ﴿۱۷﴾
      پس 22 تسبیح کرو اللہ کی 23 جبکہ تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو ۔
      Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 18
      وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیۡنَ تُظۡہِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾
      آسمانوں اور زمین میں اسی کے لیے حمد ہے ۔ اور ﴿تسبیح کرو اس کی﴾ تیسرے پہر اور جبکہ تم پر ظہر کا وقت آتا ہے ۔ 24
      سورہ روم کی ان ایات میں فجر ظہر عصر اور غالباً مغرب کا وقت بتایا گیا ہے۔
      Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 58
      یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِیَسۡتَاۡذِنۡکُمُ الَّذِیۡنَ مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَبۡلُغُوا الۡحُلُمَ مِنۡکُمۡ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ ؕ مِنۡ قَبۡلِ صَلٰوۃِ الۡفَجۡرِ وَ حِیۡنَ تَضَعُوۡنَ ثِیَابَکُمۡ مِّنَ الظَّہِیۡرَۃِ وَ مِنۡۢ بَعۡدِ صَلٰوۃِ الۡعِشَآءِ ۟ ؕ ثَلٰثُ عَوۡرٰتٍ لَّکُمۡ ؕ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ وَ لَا عَلَیۡہِمۡ جُنَاحٌۢ بَعۡدَہُنَّ ؕ طَوّٰفُوۡنَ عَلَیۡکُمۡ بَعۡضُکُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۵۸﴾
      85 اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، لازم ہے کہ تمہارے مملوک 86 اور تمہارے وہ بچے جو ابھی عقل کی حد کو نہیں پہنچے ہیں 87 ، تین اوقات میں اجازت لے کر تمہارے پاس آیا کریں ، صبح کی نماز سے پہلے ، اور دوپہر کو جبکہ تم کپڑے اتار کر رکھ دیتے ہو ، اور عشاء کی نماز کے بعد ۔ یہ تین وقت تمہارے لیے پردے کے وقت ہیں ۔ 88 ان کے بعد وہ بلا اجازت آئیں تو نہ تم پر کوئی گناہ ہے نہ ان پر ، 89 تمہیں ایک دوسرے کے پاس بار بار آنا ہی ہوتا ہے ۔ 90 اس طرح اللہ تمہارے لیے اپنے ارشادات کی توضیح کرتا ہے ، اور وہ علیم و حکیم ہے ۔
      سورہ نور کی اس ایت میں فجر کی نماز کا اور عشاء کی نماز کا ذکر ہے خاص طور پر۔

  • @SNB5888
    @SNB5888 3 ปีที่แล้ว +1

    Is gareeb ko kuch pata hi nhi.. quran main 5 namazon ke waqt ka zikr hai

    • @dailyinfo3207
      @dailyinfo3207 3 ปีที่แล้ว +1

      reference plz??

    • @bismahamid5465
      @bismahamid5465 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@dailyinfo3207
      قران میں نماز کے اوقات:
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 114
      وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ وَ زُلَفًا مِّنَ الَّیۡلِ ؕ اِنَّ الۡحَسَنٰتِ یُذۡہِبۡنَ السَّیِّاٰتِ ؕ ذٰلِکَ ذِکۡرٰی لِلذّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
      اور دیکھو ، نماز قائم کرو دن کے دونوں سروں پر اور کچھ رات گزرنے پر ۔ 113 درحقیقت نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں ، یہ ایک یاد دہانی ہے ان لوگوں کے لئے جو خدا کو یاد رکھنے والے ہیں ۔ 114
      اس سورہ ہود کی ایت میں جو ہے وہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ فجر اور مغرب اور عشاء کا جو ہے وہ ذکر کر دیا گیا ہے
      Surat No 20 : سورة طه - Ayat No 130
      فَاصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ قَبۡلَ طُلُوۡعِ الشَّمۡسِ وَ قَبۡلَ غُرُوۡبِہَا ۚ وَ مِنۡ اٰنَآیِٔ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡ وَ اَطۡرَافَ النَّہَارِ لَعَلَّکَ تَرۡضٰی ﴿۱۳۰﴾
      پس اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو ، اور اپنےرب کی حمد و ثنا کے ساتھ اس کی تسبیح کرو سورج نکلنے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے ، اور رات کے اوقات میں بھی تسبیح کرو اور دن کے کناروں پر بھی ، 111 شاید کہ تم راضی ہو جاؤ ۔ 112
      Surat No. 20 Ayat NO. 130
      اوقات نماز کی تعلیم قبل طلوع الشمس و قبل غودبھا سورج کے طلوع اور غروب ہونے سے پہلے فجر اور عصر کی نمازیں ہیں بخاری میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بھی یہی روایت ہے ان دونوں نمازوں کے پہلے ذکر کرنے کی وجہ دین میں ان کی اہمیت ہے۔ قرآن کے دور سے مقامات سے بھی ان دونوں نمازوں کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ ومن انآی الیل فسبح اور اوقات شب میں بھی نماز پڑھو۔ اوقات شب میں دو نمازیں ہیں ایک عشاء اور دوسری تہجد یہاں فعل کا اعادہ تاکید پر دلیل ہے۔ یہ تاکید اس لئے فرمائی گئی ہے کہ یہ دونوں نمازیں نفس بہت شاق ہیں۔ واطراف النھار دن کے اطراف و اجزا میں تین نمازیں ہیں۔ چاشت، ظہر اور مغرب، چاشت اور مغرب کا اطراف نہار میں ہونا تو واضح ہے۔ غور کیجیے تو معلوم ہوگا کہ ظہر بھی اطراف نہار میں ہے اس لئے کہ دن دو حصوں میں تقسیم ہوتا۔
      Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 17
      فَسُبۡحٰنَ اللّٰہِ حِیۡنَ تُمۡسُوۡنَ وَ حِیۡنَ تُصۡبِحُوۡنَ ﴿۱۷﴾
      پس 22 تسبیح کرو اللہ کی 23 جبکہ تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو ۔
      Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 18
      وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیۡنَ تُظۡہِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾
      آسمانوں اور زمین میں اسی کے لیے حمد ہے ۔ اور ﴿تسبیح کرو اس کی﴾ تیسرے پہر اور جبکہ تم پر ظہر کا وقت آتا ہے ۔ 24
      سورہ روم کی ان ایات میں فجر ظہر عصر اور غالباً مغرب کا وقت بتایا گیا ہے۔
      Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 58
      یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِیَسۡتَاۡذِنۡکُمُ الَّذِیۡنَ مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَبۡلُغُوا الۡحُلُمَ مِنۡکُمۡ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ ؕ مِنۡ قَبۡلِ صَلٰوۃِ الۡفَجۡرِ وَ حِیۡنَ تَضَعُوۡنَ ثِیَابَکُمۡ مِّنَ الظَّہِیۡرَۃِ وَ مِنۡۢ بَعۡدِ صَلٰوۃِ الۡعِشَآءِ ۟ ؕ ثَلٰثُ عَوۡرٰتٍ لَّکُمۡ ؕ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ وَ لَا عَلَیۡہِمۡ جُنَاحٌۢ بَعۡدَہُنَّ ؕ طَوّٰفُوۡنَ عَلَیۡکُمۡ بَعۡضُکُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۵۸﴾
      85 اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، لازم ہے کہ تمہارے مملوک 86 اور تمہارے وہ بچے جو ابھی عقل کی حد کو نہیں پہنچے ہیں 87 ، تین اوقات میں اجازت لے کر تمہارے پاس آیا کریں ، صبح کی نماز سے پہلے ، اور دوپہر کو جبکہ تم کپڑے اتار کر رکھ دیتے ہو ، اور عشاء کی نماز کے بعد ۔ یہ تین وقت تمہارے لیے پردے کے وقت ہیں ۔ 88 ان کے بعد وہ بلا اجازت آئیں تو نہ تم پر کوئی گناہ ہے نہ ان پر ، 89 تمہیں ایک دوسرے کے پاس بار بار آنا ہی ہوتا ہے ۔ 90 اس طرح اللہ تمہارے لیے اپنے ارشادات کی توضیح کرتا ہے ، اور وہ علیم و حکیم ہے ۔
      سورہ نور کی اس ایت میں فجر کی نماز کا اور عشاء کی نماز کا ذکر ہے خاص طور پر۔

  • @abdullahshaikh4858
    @abdullahshaikh4858 3 ปีที่แล้ว

    Aur izka matlab namaz qaza hi nahi hoti 😂😂

    • @malik3149
      @malik3149 10 หลายเดือนก่อน

      Isliye kehte ha akal istamal kre jb duhur ar asr magrib ke time me padhe ga to qaza hojaye gi same magrib Isha fazr ke time padhe ga to wo qaza hogi