Khutba Eid Ul Adha - Molana Ishaq Madni >-------------- قربانی کا جو طریقہ حضور ﷺ نے سکھایا وہ یہ تھا کہ عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کے بعد قربانی کی جائے اور جانور ذبح کرتے وقت یہ کہا جائے: اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَآ اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ o اِنَّ صَلاَ تِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَo لَاشَرِیْکَ لَہ‘ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ o اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَک۔ ’’میں نے یک سُو ہو کر اپنا رخ اس ذات کی طرف کرلیا جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور میں مشر---کوں میں سے نہیں ہوں۔ بے شک میری نماز اور قربانی اور میرا مرنا اور جینا سب اللہ رب العٰلمین کے لیے ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور سب سے پہلے سر اطاعت جھکانے والا میں ہوں۔ خدایا یہ تیرا ہی مال ہے اور تیرے ہی لیے حاضر ہے۔‘‘ ان الفاظ پر غور کیجیے۔ ان میں وہ تمام وجوہ شامل ہیں جن کی بنیاد پر قرآن مجید میں قربانی کا حکم دیا گیا ہے۔ ان میں اس بات کا اعلان ہے کہ دیوتائوں کے لیے قربانیاں کرنے والے مشرکین کے برعکس ہم صرف خدائے وحدہ‘ لاشریک کے لیے قربانی کی عبادت بجالارہے ہیں۔ ان میں اس بات کا اعلان بھی ہے کہ اپنے پیدا کیے ہوئے جانوروں سے فائدہ اٹھانے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں بخشی ہے اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیے یہ نذر ہم اس کے حضور پیش کر رہے ہیں۔ ان میں یہ اعلان بھی ہے کہ اس مال کے اصل مالک ہم نہیں ہیں، بلکہ یہ اللہ کے جانور ہیں جن پر اس نے ہمیں تصرف کا اختیار بخشا ہے، اور اس کی کبریائی کے اعتراف میں یہ نذرانہ ہم اس کے حضور گزران رہے ہیں۔ اس میں یہ اظہار بھی ہے کہ جس طرح ہمیں حکم دیا گیا تھا ٹھیک اسی طرح ہم ابھی صرف اللہ کے لیے نماز ادا کرکے آئے ہیں اور اب خالصًا اسی کے لیے قربانی کے فرمان کی تعمیل کر رہے ہیں۔ پھر، ان سب سے بڑھ کر، ان الفاظ میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ یہ عہد و پیمان بھی ہے کہ ہماری نماز اور قربانی ہی نہیں، ہمارا مرنا اور جینا بھی صرف اسی کی ذات پاک کے لیے ہے۔ اور یہ عہد و پیمان اس تاریخی دن میں کیا جاتا ہے جس دن اللہ کے دو بندوں نے اپنے عمل سے بتایا تھا کہ جینا اور مرنا اللہ کے لیے ہونے کا مطلب کیا ہے۔ مولانا مودودی (حوالہ : مسئلہ قربانی، باب قربانی کی حقیقی روح ) #exploreourdeen #reminder
کیا خوبصورت الفاظ، ،، اللہ نے کیا انداز دیا مولانا کو۔۔۔ اللہ ، مولانا کی قبر کو جنت کا باغ بنا، اور جنت میں اھلبیت ع ص کا پڑوس عطاء فرما آمین یا رب العالمین
Kn Hoga Jo ye lecture sunne k baad bhi shirk ki trf jye Kya khoob toheed byan ki Allah pak kn hain ma muslman ho k bhi nhi jnta ya Rab e Kareem muje maaf kr dy ma zalim hn na farman bnda hn lakin ma Dil SE toba krta hn tere Siwa koi Malik o khaliq nhi mra to Akela hai tra koi Sathi nhi to he Rab hai tamaam jahanon ka muje or hmm sb ko maaf frma dy Ameen... 😭😭
*اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ* آپ کو اور آپ کی تمام فیملی کو میری طرف سے دلی طور پر *عید الاضحٰی* کی خوشیاں مبارک ہوں *اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے* *اللہ پاک* آپ کے *ایمان* *جان* *مال* *اولاد* اور *نیکیوں* میں برکتیں عطا فرمائیں *اللہ پاک آپکو نیکی کا حکم دینے کی اور برائی سے روکنے کی توفیق عطا فرمائیں* *آمین* دینی و دنیاوی حاجات پوری فرمائے اور *دنیا و آخرت* کی بھلائیاں عطا فرمائے *اللہ پاک* ھمیں *نیک اعمال* کے ساتھ آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین *آمین یارب العالمین* *اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد ﷺ*
زیر گردن فقر و مسکینی چراست آنچہ از مولاست میگوئی ز ماست :ترجمہ آسمان کے نیچے (زمین پر) محتاجی اور مسکینی کیوں ہے؟ اس لیئے کہ جو کچھ مولا (اللہ) کا ہے تو اسے اپنی ملکیت کہتا ہے۔
Asalamualaikum warahmatullah brother please its my humble request please make a playlist of molana ishq al madni رحمہ اللہ in which there are only the videos of molana ishq al madni رحمہ اللہ ❤
Khutba Eid Ul Adha - Molana Ishaq Madni
>--------------
قربانی کا جو طریقہ حضور ﷺ نے سکھایا وہ یہ تھا کہ عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کے بعد قربانی کی جائے اور جانور ذبح کرتے وقت یہ کہا جائے:
اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَآ اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ o اِنَّ صَلاَ تِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَo لَاشَرِیْکَ لَہ‘ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ o اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَک۔
’’میں نے یک سُو ہو کر اپنا رخ اس ذات کی طرف کرلیا جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور میں مشر---کوں میں سے نہیں ہوں۔ بے شک میری نماز اور قربانی اور میرا مرنا اور جینا سب اللہ رب العٰلمین کے لیے ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور سب سے پہلے سر اطاعت جھکانے والا میں ہوں۔ خدایا یہ تیرا ہی مال ہے اور تیرے ہی لیے حاضر ہے۔‘‘
ان الفاظ پر غور کیجیے۔ ان میں وہ تمام وجوہ شامل ہیں جن کی بنیاد پر قرآن مجید میں قربانی کا حکم دیا گیا ہے۔ ان میں اس بات کا اعلان ہے کہ دیوتائوں کے لیے قربانیاں کرنے والے مشرکین کے برعکس ہم صرف خدائے وحدہ‘ لاشریک کے لیے قربانی کی عبادت بجالارہے ہیں۔ ان میں اس بات کا اعلان بھی ہے کہ اپنے پیدا کیے ہوئے جانوروں سے فائدہ اٹھانے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں بخشی ہے اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیے یہ نذر ہم اس کے حضور پیش کر رہے ہیں۔ ان میں یہ اعلان بھی ہے کہ اس مال کے اصل مالک ہم نہیں ہیں، بلکہ یہ اللہ کے جانور ہیں جن پر اس نے ہمیں تصرف کا اختیار بخشا ہے، اور اس کی کبریائی کے اعتراف میں یہ نذرانہ ہم اس کے حضور گزران رہے ہیں۔ اس میں یہ اظہار بھی ہے کہ جس طرح ہمیں حکم دیا گیا تھا ٹھیک اسی طرح ہم ابھی صرف اللہ کے لیے نماز ادا کرکے آئے ہیں اور اب خالصًا اسی کے لیے قربانی کے فرمان کی تعمیل کر رہے ہیں۔
پھر، ان سب سے بڑھ کر، ان الفاظ میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ یہ عہد و پیمان بھی ہے کہ ہماری نماز اور قربانی ہی نہیں، ہمارا مرنا اور جینا بھی صرف اسی کی ذات پاک کے لیے ہے۔ اور یہ عہد و پیمان اس تاریخی دن میں کیا جاتا ہے جس دن اللہ کے دو بندوں نے اپنے عمل سے بتایا تھا کہ جینا اور مرنا اللہ کے لیے ہونے کا مطلب کیا ہے۔
مولانا مودودی
(حوالہ : مسئلہ قربانی، باب قربانی کی حقیقی روح )
#exploreourdeen #reminder
اللہ یاد آ جاتا ہے مولانا کو سن کر , مرد حق تھے ہمارے شیخ ۔ اللہ انکو کروٹ کروٹ جنت دے ۔آمین
❤Aameen ❤
Ameen
Ameen
Listening to him makes me feel how many good speakers we're lacking!
The noor in his voice touches the heart. A Mumin. This is a Mumin in action
Soo true saying, Molana Sahab voice Touch heart
itna khobsurat imaam main ny apni zindagi main nahi dekha
Mashallah beautiful biyan May Allah accept His all efforts for Islam Ameen
کیا خوبصورت الفاظ، ،، اللہ نے کیا انداز دیا مولانا کو۔۔۔ اللہ ، مولانا کی قبر کو جنت کا باغ بنا، اور جنت میں اھلبیت ع ص کا پڑوس عطاء فرما آمین یا رب العالمین
Naik logo ki awaaz m bhi Allah noor daal deta h
The ultimate and fundamental reality of deen e islam..........
Perfect words.....
MarshAllah darjat boland kry Allah maulana ishaq sahib ky aamen
Allah Tala Magfrat kara Moulana Shb...❤❤
اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی مولانا محمد اسحاق مدنی رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
❤Aameen ❤
A Great Bayan by A Great Person Allah Bless Him
Good Efforts Keep it Up Allah Jazae Kher de Apko
May GOD bless on you Molana Ishaq.
Kn Hoga Jo ye lecture sunne k baad bhi shirk ki trf jye Kya khoob toheed byan ki Allah pak kn hain ma muslman ho k bhi nhi jnta ya Rab e Kareem muje maaf kr dy ma zalim hn na farman bnda hn lakin ma Dil SE toba krta hn tere Siwa koi Malik o khaliq nhi mra to Akela hai tra koi Sathi nhi to he Rab hai tamaam jahanon ka muje or hmm sb ko maaf frma dy Ameen... 😭😭
ماشاءاللہ اللہ علم وحکمت میں مزید اضافہ کرے
Moulana ko sun kr dua nikalti ha dil sy, Allah darjaat buland farmaye.
Allah pak magfirat karien Ameeeeeen
Aameen
Mard e momin❤
Molana Ishaq Madni ( رَحِمہﷲ ) 📖💫
Jazakallah khair
Allah bakhshash kry Moulana sahb ki
❤Allah ap ko jannat naseeb kary Aameen ❤
Subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar lailaha illallah Mohammadarrasullullah 🕋 jazakallah 🕌
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
*اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ*
آپ کو اور آپ کی تمام فیملی کو میری طرف سے دلی طور پر *عید الاضحٰی* کی خوشیاں مبارک ہوں
*اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے*
*اللہ پاک* آپ کے *ایمان* *جان* *مال* *اولاد* اور *نیکیوں* میں برکتیں عطا فرمائیں
*اللہ پاک آپکو نیکی کا حکم دینے کی اور برائی سے روکنے کی توفیق عطا فرمائیں*
*آمین*
دینی و دنیاوی حاجات پوری
فرمائے اور *دنیا و آخرت* کی بھلائیاں عطا فرمائے
*اللہ پاک* ھمیں *نیک اعمال* کے ساتھ آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
*آمین یارب العالمین*
*اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد ﷺ*
Very emotional byan 😢
जमीन आसमान का फरक हे जनाब। इशाक साहब के खुतबे मे और मस्जिद के मौलवी के खुतबे में
#ThanksForSharing
Ameeen Ya Rabbi🥺🙏
Allah Alhamdulillahirabbilaalameen 🕋🕋
کروٹ کروٹ سکُون نصیب فرمائے امین❤
Allah hu Akbar
zabardast
Ustad e mohtram
All the way greatness
Kindly share the sher of Allama mentioned 5:50 etc
زیر گردن فقر و مسکینی چراست
آنچہ از مولاست میگوئی ز ماست
:ترجمہ
آسمان کے نیچے (زمین پر) محتاجی اور مسکینی کیوں ہے؟ اس لیئے کہ جو کچھ مولا (اللہ) کا ہے تو اسے اپنی ملکیت کہتا ہے۔
Asalamualaikum warahmatullah brother please its my humble request please make a playlist of molana ishq al madni رحمہ اللہ in which there are only the videos of molana ishq al madni رحمہ اللہ ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Legend
'Jabr' o 'Qadr' ki bahas ?
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
background nasheed name plz?
ALLAH paas hi hai tum door ho gaye ho !!
Is sadi mai to in k jesa koi nhi hai
السلام علیکم
کیا یہ مولانا برکت علی صاحب کے بھائی ہیں?
No he is imam Muhammad Ishaq rahimahullah❤️
Ishaq was a Shiya raafzi and munkir e khatm e nabuvat
First listen to him, then speak about him❤❤❤❤
He was the legend of this century. ❤
May ALLAH guide you . He was a GEM 💎
💓
Allah Hu Akbar
❤❤❤