گیلانی صاحب اج کا اپ کا وی لاگ بہت ہی شاندار عمدہ اور بے مثال ہے اپ نے حضرت سلطان باہو سرکار کی شان بیان کر کے دریا کو کوزے میں بند کر دیا میں پچھلے کچھ عرصہ سے اپ کے وی لاگز کو مسلسل دیکھ رہا ہوں اور میری دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے
Dil dariaa samundron doonghe, Kaun dilaan dee jane hoo. Wiche berhe, wiche jherhe, Wiche vanjh muhaane hoo. Chaudaan tabq dile de andar, Tamboo vaangan taane hoo. Joee dil daa maihram hove, Soee Rabb pachhaane hoo.
ایک بزرگ فرما رہے تھے ہر زمانے میں اولیاء اللہ ہوتے ہیں میں نے پوچھا کیسے ملیں گے کہاں ملیں گے، فرمایا اللہ کے راستے پر چل پڑو اللہ والے" اللہ کے ولی " مل جائیں گے۔
Assalamualaikum Janab Umeed hai ,Aap khairiyat se honge . Aap ne bilkul sahi fermaya ki Wali ko pahchanne wali nazer Allah ne har kisi ko nahi di hai , uske liye dil se bugz ko nikalna parega tub jaker Wali ko pahchan payenge , Wali har daur mein aatey rahe hain aur rahenge , werna duniya wale gumrah ho jayenge . Ahle Sunnat Wal Jamnat ke ilawah Waliyun se har Firka bugz rakhta hai . Unka mazaq banata hai . Afsos . Farah Deeba , INDIA
Wa Alekum us Salam Aap ko aek gap k bad dobara is mehfil men dekh kar khushi hoi. Aap ne bilkul durust kaha. Allah se dua hi ki ja sakti hai k woh ham sab ko naik hidayat de. Jo walion ka mazaq banatay hen, woh ghalati par hen. Wali ka matlab hai, Allah ka dost. Seedhi si baat hai k Allah janay aur uske doston k munkir ya unka mazaq udanay walay janen. Khush rahen, salamat rahen.
بہت زبردست ۔ آپ نے درست کہا کہ ولی کو پہچاننے والی نگاہ ھونی چاھئے ۔اور ولی کبھی بھی خود دعوہ نہیں کرتے۔سطان صاحب کی شان میں کیا کہنا وہ ہستی کیا ہستی ھو۔ کہ جن کو لینے خود مولا علی تشریف لائے ۔ دوسری بات یہ پوچھنا چاہتی ھوں کہ دریا کی فطرت ھے راستہ بدلنا، یہ زمین کھا جانا لیکن آپ ہمیشہ دریا چناب کا نام کیوں لیتے ہیں جب کہ دریا راوی نے بھی اپنا رخ تبدیل کیا۔ please وضاحت کر دیں شکریہ
آپ کی یادداشت کے لیے خصوصی دعا کی ہے میں نے۔ لاہور کے شیرانوالہ گیٹ کے علاوہ بھی کئی وی لاگز ایسے ہیں جن میں دریائے راوی کے زمین کاٹنے کا ذکرکیا ہے۔ بہت تفصیل سے بتایا ہے کہ پاکستان کے دو دریا، راوی اور چناب زمین کھاتے ہیں۔ اب یہ مزار چونکہ دریائے چناب کے کنارے ہے، اس لیے صرف اسی کا ذکر کیا لیکن وعدہ رہا کہ آئندہ کبھی کوئی ایسا وی لاگ ہوا تو دونوں کا ذکر کروں گا۔ میرا خیال ہے کہ میں نے شاہی قلعے کے وی لاگ میں بھی دریائے راوی کے رخ تبدیل کرنے کا ذکر کیا تھا۔ یاد پڑتا ہے کہ سوہنی مہینوال کے وی لاگ میں بھی دونوں دریاوں کا تذکرہ موجود ہے لیکن اگر نہیں ہے تو بھی آپ کی شکایت جلد دور کر دوں گا ان شا اللہ۔ تب تک بادام کھائیں آپ۔
Standing Ovation for you Gilani sb I think this vlog is the crown of all your vlogs so far. It's one of the best, very informative, very splendidly explained and narrated of all your previous vlogs. Just as a poem of a poet, a painting of an artist is the achievement of his life, in the same way this vlog will always be remembered as your masterpiece in history. The hard work you put in the heat of 50 degrees is really magnificent and praiseworthy. I hope your this work will prove to be a torchbearer for other contemporaries and they will get inspiration by seeing your this astonishing and classical work. Tons of love and best wishes for you.
Your comments always inspire me as you cover every aspect of the vlog with great detail and attention. The journey to Sultan Bahu Shrine was not that difficult as we were in a car not affected by the weather due to AC but it was very hot in and around the shrine premises. This one vlog burned my skin and my face was red and irritated for days. But thanks to Allah, my passion did not decrease due to this heat. Anyway, time has passed and the vlog is in front of you. Whatever I have to do for history, I am doing and will continue to do it in sha Allah. Be happy, be safe. Thanks a lot for the kind comment. Lots of love for you.
آج کے دور میں بھی ولی اللہ موجود ہیں ۔ کسی چیز کو پانے کے لئے اس چیز پر یقین ہونا لازمی ہے تب ہی وہ چیز آپ کو حاصل ہو سکتی ہے یا آپ اس کے پاس پہنچ سکتے ہیں۔جب کسی چیز کی انفرمیشن ہمارے اندر ہو گی تو ہی ہم اس شئے کو دیکھ سکتے ہیں ،
اہو باہو مزار کے امام صاحب نے بتایا تھا کہ کلر کہار میں مزار اہو باہو کا نہیں بلکہ دو شہید ہو باہو کا ہے لیکن اپ کی بات زیادہ محققانہ لگی شاہ صاحب ملتان سے سید محمد احمد گیلانی محمدی سیفی سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ کے سالک کا عادبانہ سلام
شاہ صاحب آپنے میری بات تصدیق کردی جیلانی عربی گیلانی اودو میں لوگ بیث کرتے تھے خوشی کی بات یہ میں گیلانوں کا مرید موسی پاک ملتان والے اس نشبت سے میں آپکا مرید ہوا
Gillani sb jo vlog dill ko chho jata he wo jldi khtm q ho jata he .ap hmaray sardar hn.meray dua farmaye ga Allah Talla olad ki nemat ata Farmye .apki ain nawazish ho ge .
Allah se dua hai k apnay payaray nabi k sadqay aap ki tamanna poori karay. Nana Jan se bhi aajizana darkhast hai k Allah se sifarish kar den aap ki. In sha Allah jald khush khabri milay gi aap ko. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamt raheen.
مزار کے تالاب میں پیسوں کے محفوظ رہنے کی کہانی یہ ہے کہ عوام اپنی عقیدت کی بنا پر نوٹ ڈالتے ہیں۔۔بعد میں سجادہ نشین حضرات کی طرف سے تالاب خشک کرکے رقم نکال لی جاتی ہے۔۔یوں وہ اپنا کام چلاتے ہیں،اور لوگ اسے بھی کرامت سمجھتے ہیں
محترم جناب گیلانی صاحب اسلام علیکم۔۔۔۔ أپ کےوی لاگ بہت اچھے ھوتے ھیں۔۔ جناب پوچھنا یہ تھا ۔۔۔شاہ حبیب سرکار چھوٹا بغداد والے اور سلطان حق باھو سرکار کاکیا تعلق ھے۔۔۔۔رھنمای فرما دیں۔ ۔۔۔شکریہ
وعلیکم السلام مشہور ہے کہ سلطان باہو بیعت کرنے آپ ہی کے پاس حاضر ہوئے تھے مگر آپ نے انہیں سید عبدالرحمن سے رابطے کا مشورہ دیا۔ مصنف ’تاریخ سرزمین خانیوال، کے الفاظ میں ’’لاجونتی راما کرشنا نے اپنی کتاب ’پنجابی شاعراں دا تذکرہ، میں لکھا ہے کہ یہی شاہ حبیب اللہ، سلطان باہو کے مرشد تھے۔ لیکن یہ درست نہیں۔ سلطان باہو کی بیعت کا احوال میں وی لاگ میں بتا چکا ہوں۔
جی جناب پر حبیب الاللہ سرکار کے دربار پر ایک مسجد ھے جو حضرت سلطان باھو سکار کے نام سے منصوب ھے اسکا کیا ماجرہ ھے تفصیل بتا دیں ۔ُ۔۔۔نوزش ھو گی۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ہیں کہ سلطان باہو ان سے ملاقات کے لیے گئے تھے۔ ممکن ہے کہ وہ مسجد اسی ملاقات کی یاد میں تعمیر کی گئی ہو۔ ویسے جب آپ خود اتنا کچھ جانتے ہیں تو میرا امتحان لے رہے ہیں کیا؟
سوال ذہن میں آئے تو اسے ضرور پوچھیں کیونکہ سوال علم کا دروازہ ہے لیکن یہ خیال رکھیں کہ کسی کے جذبات مجروح نہ ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ نہایت ایمانداری اور غیر جانب داری سے اس کا جواب دے سکوں۔
میرا مشورہ ہے کہ کرامت کے حوالے سے میں نے بہاوالدین زکریا کے وی لاگ میں انہی کے الفاظ دہرائے ہیں۔ اگر زحمت نہ ہو تو اسے دیکھیے۔ چند دن پہلے ہی پبلش ہوا ہے۔ یہ طے ہے کہ سب حکم خداوندی ہے۔
A. O. A GILLANI SB. AJ QOUM KO WALION KI BOUHAT ZARROUTH HAI. JO MULK KAY LAW & ORDER KO DIN KI BAHTARI KAY LIA AB IN KO AH JANA CHAHIA, JITNAY KAY AB HALAATH KHARAB HO CHUKAY HAIN.
سلام سید سرکار ۔۔۔ سب کچھ سمجھ کی بات ہے محبت کی بات ہے اور سب عطا ہے جسے سمجھ ہی نا دی گئ ہو وہ آپنی سمجھ پر بولے گا۔ الله کریم نے فرمایا کیسے کھیلاتا ہوں پلاتا ہوں تم نہی سمجھ سکتے الله کے دوست جانتے الله کی عطا سے اور جو کچھ بھی غیر معمولی ہوتا سب الله کی عطا سے ۔۔جو بھائ نہی سمجھ پاتے کہ صرف الله کہتے تو انکو عرض ہے بے شک صرف الله ہی ہے اور اسی الله کی عطا ہے جسے نہی مانتے ۔۔ باقی رہی نسبت کی بات تو ایک ہی تھان کا کپڑا ہوتا جس میں سے میرے جیسے گناہ گار بدکار کا کرتا بنتا اور اسی تھان سے ایک ٹکڑا کپڑے کا غلاف بنتا قرآن کا جسے ہر کوئ باوضو ہو کر بوسہ دیتا کیونکہ اس کپڑے کی نسبت قرآن سے جڑ گئ یہی حال انسان کا ہے جسکی نسبت جڑ گئ وہ قابل تعظیم ہو گیا پھر سید آل نبی ص۔ سے بڑی نسبت کونسی سی ہے؟ کوئ نہی ۔۔۔اب یہ بندے کا آپنا نصیب خوشبختی کہ نسبت کی پہچان کرے یا ظاہر کے بت پر اعتراض کرکے منکر ہو سدا خوش رہیں آباد رہیں الله کریم دین دنیا کی نعمتیں عطا فرمائے آمین
واہ کیا خوبصورت مثال دی ہے آپ نے کپڑے کی اور نسبت کی۔ یہ درست ہے کہ سب انسانوں نے یکساں طریقے سے جنم لیا لیکن نسبتوں نے کسی کو پار اتار دیا اور کسی کو ڈبو دیا۔ آپ کچھ عرصہ غائب رہے اور ان دنوں میں آپ کے ایسے ہی تبصروں کی کمی شدت سے محسوس کی کیونکہ ہر کوئی آپ جیسی نظر نہیں رکھتا۔ مکمل کوئی نہیں، ہر کوئی سیکھتا ہے اور یقین مانیں کہ میں آپ کے تبصروں سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔ تکلف برطرف، بعض اوقات آپ اتنی گہری بات کہہ جاتے ہیں کہ میں دنوں تک اس کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں۔ دعاوں کا بہت شکریہ، اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
جناب کی تحقیق بہت ھی اچھی ھے ۔ مگر پھر بھی تصحیح طلب ھے۔ آپ کو چاھیئے کہ اگلی وڈیو سے پہلے ڈاکٹر سلطان الطاف علی صاحب، جنھوں نے پوری تحقیق کر کے ایک مقالہ بھی تصنیف فرمایا ھے ملاقات کا شرف حاصل کریں اور اپنی اس وڈیو کی تصحیح / درستگی کریں۔ ماشاءاللہ جناب
معذرت سرکار۔ ویڈیو بننے کے بعد اس کی تصحیح نہیں ہو سکتی۔ میرا نہیں خیال کہ میں نے کوئی اتنی بڑی گستاخی کر دی ہے جس کا کفارہ مجھ پر لازم ہو گیا ہے۔ تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
😂😂😂😂😂 جواب اچھا لگا۔ مگر اتفاق سے یہ دونوں پروگرام میں نے نہیں دیکھے۔ love stories میں interest نہیں اور شاہی قلعہ والا کسی وجہ سے نہیں دیکھا معذرت قبول فرمائے ۔ اور مشہورہ کا شکریہ۔ ہاں انتظار کروں گی باداموں کا😂😂😂
Gillani sb jo vlog dill ko chho jata he wo jldi khtm q ho jata he .ap hmaray sardar hn.meray dua farmaye ga Allah Talla olad ki nemat ata Farmye .apki ain nawazish ho ge .
Mashallah Bada Khubsurat vi lock hai Allah aapko lambi Umar De aamin
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Excellent channel, information. بہت عمدہ چینل، خیالات
Thanks and welcome dear ❤
Mashallah Dil Khush Ho Gya❤❤
Jazak Allah
Very informative programme
Thanks for liking dear
We are lucky to see the Mazar from inside. Very beautiful drone footage.
Nice vlog
So nice of you
ماشاءاللہ سرکار آپ کا ویلاگ دیکھ کر اب ارادہ بن رہا ہے کہ حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر انوار کی زیارت سے مشرف ہوا جاے
ضرور حاضری دیں سرکار۔ یقین ہے کہ آپ کو سکون ملے گا۔
@@zulfiqargilani انشاء اللہ
زبردست جناب علی انفارمیشن
بہت شکریہ جناب
Wah wah kia baat hay bohat khoob
Bohat shukriya aap ka
سلطان صاحب محبت کا جواب محبت سے دیتے ھیں شرف ملاقات بھی بخشتے ھیں
زبردست
Jazakallah khair for sharing information may Allah Almighty bless you ameen 🙏
It's my pleasure. Stay blessed.
❤MashAllah❤
Jazak Allah
Bohat shandar malumat de rahe hain ap gillani sahib me ap ke videos bohat shok se dekhta hon good work janab khush rahen aur muskrate rahen hamesha ❤❤
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
Sabse behtarin video Gilani Sahab bahut bahut Shukriya aapka
Jazak Allah sarkar
ماشاءاللہ ۔۔۔شاہ صاحب سلامت رھیں ۔۔آمین
دعاوں کا شکریہ، اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔
Thanks for sharing Gilani Sb
My pleasure
Thanks for this vlog
My pleasure
الله تعالى آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین ۔ بہت عمدہ اور پر کشش بیان
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
So sweet and beautiful i love it
Thanks a lot dear
@@zulfiqargilani welcome sir
Zbrdst saedo ki ezt subhanAllah..chadr phna kia bt hy👌
@shabanairshad9398 Khush rahen, salamat rahen.
@@zulfiqargilani i love you
Bohot Omda, Sir GILANI SB. Very knowledgeable and the way you describe the events... Excellent sir. Please keep going on. Respect
So nice of you. Stay blessed.
Bohat ala
Bohat shukriya
Gud information sir
Thank you very much
@@zulfiqargilani well come
Ours praying always with you
بہت عمدہ سلام سلطا ن باہو کو USA
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Mashallah Bohat khoob ❤
Stay Blessed Shah sb ❤
Jazak Allah. Bohat Shukriya. May Allah bless you too.
Ma Shaa Allah
Jazak Allah
mashaallah 💓🕋🤲
Jazak Allah
Good work mere dost khush rahen aur muskrate rahen hamesha ❤❤
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
Please remember in your prayers. May we experience too.
You are in my prayers. Stay blessed.
گیلانی صاحب اج کا اپ کا وی لاگ بہت ہی شاندار عمدہ اور بے مثال ہے اپ نے حضرت سلطان باہو سرکار کی شان بیان کر کے دریا کو کوزے میں بند کر دیا میں پچھلے کچھ عرصہ سے اپ کے وی لاگز کو مسلسل دیکھ رہا ہوں اور میری دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے
میرے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اللہ تعالیٰ ہی کارساز ہے
اس میں کوئی شک نہیں
MASHA ALLAH bhot aala vlog hy.
Meri wish app k zariay puri ho gai. Hazrat ka mazar dekhni ki. Koi many ya na many hm tu manty hai buzrugan e deen ko.
Meray liye khushi aur ezaz ki bat hai. Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye. Meray liye bhi dua kijiye ga please.
Hazrat Saheb ...Assalam Alaiykum r.b......aapke aap ke videos bade hi behatrin jankari se bharpur hote he SUBHANALLAH.......
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
Yes true bhai nazar bhi honi chahye dekhne ki
Bohat shukriya sarkar
❤❤❤masha Allah sir❤❤❤❤
Bohat shukriya
Dil dariaa samundron doonghe,
Kaun dilaan dee jane hoo.
Wiche berhe, wiche jherhe,
Wiche vanjh muhaane hoo.
Chaudaan tabq dile de andar,
Tamboo vaangan taane hoo.
Joee dil daa maihram hove,
Soee Rabb pachhaane hoo.
Wah
👍🍀
Thanks a lot
❤❤MashaAllah❤❤ Hum bhi bahoo ky sheher se hey
Jazak Allah. Khushi ki baat hai janab.
विधानसभा का बताने का अंदाज बहुत उम्दा है हमारे हमारे बुजुर्ग आने दिन के बारे में आप मुझे बताया दिल बहुत खुश होगी अल्लाह पाक आप को सलाम रखें
आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। खुश रहो, सुरक्षित रहो.
ولی آج بھی ھیں کرامات کا ظہور بھی صرف عشق مصطفٰی ھی کسوٹی ھے
بے شک
مجھے تو آپ کو "گیلانی صاحب" کہنا پسند ھے ،، کیوکہ آپ کے نسب کے فیض سے تو ہم بھی مستفید ھو رھے ہیں ❤
سر آنکھوں پر سرکار
ایک بزرگ فرما رہے تھے ہر زمانے میں اولیاء اللہ ہوتے ہیں میں نے پوچھا کیسے ملیں گے کہاں ملیں گے، فرمایا اللہ کے راستے پر چل پڑو اللہ والے" اللہ کے ولی " مل جائیں گے۔
بالکل درست کہا انہوں نے
سون سکیسر سلطان صاحببکا آباٸی علاقہ ھے
جی ایسا ہی ہے
👍👍
Thanks a lot
کمال کا ولاگ کیا ہے سر اپ نےکچھ ٹائم سے سوچ رہا تھا کہ میں کلر قہار جاؤںلیکن اسلام اباد سے کچھ سو کلومیٹر سے زیادہ دور ہے اس وجہ سے بس سوچ ہی رہا ہوں
سرکار ضرور جائیے، وہاں وہ سب کچھ ہے جس کا تذکرہ میں نے اس وی لاگ میں کیا ہے۔
😢😢😢😢😢😢
Oh
other then oot patang miracle stories interesting v log.
Okay, thanks
Wonderful
Thank you very much
Baba Frid ji, Sultan Bahoo ji, Baba Bhulle Shah Ji sons of Punjab, great Sufi Saint. Real Sons of Maa Boli Punjabi.
Yes, you are right
اللہ پاک صرف مومن کے دلمیں سماتا ھے نہ آسمانوں میں نہ زمینوں میں
بالکل درست
Assalamualaikum Janab
Umeed hai ,Aap khairiyat se honge .
Aap ne bilkul sahi fermaya ki Wali ko pahchanne wali nazer Allah ne har kisi ko nahi di hai , uske liye dil se bugz ko nikalna parega tub jaker Wali ko pahchan payenge , Wali har daur mein aatey rahe hain aur rahenge , werna duniya wale gumrah ho jayenge .
Ahle Sunnat Wal Jamnat ke ilawah Waliyun se har Firka bugz rakhta hai . Unka mazaq banata hai .
Afsos .
Farah Deeba , INDIA
Wa Alekum us Salam
Aap ko aek gap k bad dobara is mehfil men dekh kar khushi hoi. Aap ne bilkul durust kaha. Allah se dua hi ki ja sakti hai k woh ham sab ko naik hidayat de. Jo walion ka mazaq banatay hen, woh ghalati par hen. Wali ka matlab hai, Allah ka dost. Seedhi si baat hai k Allah janay aur uske doston k munkir ya unka mazaq udanay walay janen.
Khush rahen, salamat rahen.
چودہ طبق دل دے اندر
کون دلاں دیاں جانے ھو
بالکل درست
Plz jalisa station ki video aur old history share kre na please
Main koshish karon ga
Chalisa station Pind ki old story share it plzzz
Will try
بہت زبردست ۔ آپ نے درست کہا کہ ولی کو پہچاننے والی نگاہ ھونی چاھئے ۔اور ولی کبھی بھی خود دعوہ نہیں کرتے۔سطان صاحب کی شان میں کیا کہنا وہ ہستی کیا ہستی ھو۔ کہ جن کو لینے خود مولا علی تشریف لائے ۔
دوسری بات یہ پوچھنا چاہتی ھوں کہ دریا کی فطرت ھے راستہ بدلنا، یہ زمین کھا جانا لیکن آپ ہمیشہ دریا چناب کا نام کیوں لیتے ہیں جب کہ دریا راوی نے بھی اپنا رخ تبدیل کیا۔ please وضاحت کر دیں شکریہ
آپ کی یادداشت کے لیے خصوصی دعا کی ہے میں نے۔ لاہور کے شیرانوالہ گیٹ کے علاوہ بھی کئی وی لاگز ایسے ہیں جن میں دریائے راوی کے زمین کاٹنے کا ذکرکیا ہے۔ بہت تفصیل سے بتایا ہے کہ پاکستان کے دو دریا، راوی اور چناب زمین کھاتے ہیں۔ اب یہ مزار چونکہ دریائے چناب کے کنارے ہے، اس لیے صرف اسی کا ذکر کیا لیکن وعدہ رہا کہ آئندہ کبھی کوئی ایسا وی لاگ ہوا تو دونوں کا ذکر کروں گا۔
میرا خیال ہے کہ میں نے شاہی قلعے کے وی لاگ میں بھی دریائے راوی کے رخ تبدیل کرنے کا ذکر کیا تھا۔
یاد پڑتا ہے کہ سوہنی مہینوال کے وی لاگ میں بھی دونوں دریاوں کا تذکرہ موجود ہے لیکن اگر نہیں ہے تو بھی آپ کی شکایت جلد دور کر دوں گا ان شا اللہ۔
تب تک بادام کھائیں آپ۔
Standing Ovation for you Gilani sb
I think this vlog is the crown of all your vlogs so far. It's one of the best, very informative, very splendidly explained and narrated of all your previous vlogs. Just as a poem of a poet, a painting of an artist is the achievement of his life, in the same way this vlog will always be remembered as your masterpiece in history. The hard work you put in the heat of 50 degrees is really magnificent and praiseworthy. I hope your this work will prove to be a torchbearer for other contemporaries and they will get inspiration by seeing your this astonishing and classical work.
Tons of love and best wishes for you.
Your comments always inspire me as you cover every aspect of the vlog with great detail and attention.
The journey to Sultan Bahu Shrine was not that difficult as we were in a car not affected by the weather due to AC but it was very hot in and around the shrine premises. This one vlog burned my skin and my face was red and irritated for days.
But thanks to Allah, my passion did not decrease due to this heat.
Anyway, time has passed and the vlog is in front of you. Whatever I have to do for history, I am doing and will continue to do it in sha Allah.
Be happy, be safe. Thanks a lot for the kind comment. Lots of love for you.
Gilani sahib ji bilkul sahi kaha AAP ne,,,,,bali ajj bhi hai,,,,,,afsos hamare paas akh nahi hai
Allah aap ko khush rakhay
تمام اولیاء اللہ سچ ہے حقیقت ہے اور اولیاء اللہ ہمارے سروں کے تاج تھے ہے رہیئں گے تاصبح قیامت تک ہمارے سروں کے تاج رہیئں گے انشاءاللہ تعالی
بے شک سرکار۔ وہ بہت بدقسمت ہیں جو ان کی شان میں گستاخی کرتے ہیں یا انہیں تسلیم نہیں کرتے۔
@@zulfiqargilani پتا لگ جایئے گا ان کو قبر میں بھی حشر میں بھی انشاءاللہ تعالی
آج کے دور میں بھی ولی اللہ موجود ہیں ۔ کسی چیز کو پانے کے لئے اس چیز پر یقین ہونا لازمی ہے تب ہی وہ چیز آپ کو حاصل ہو سکتی ہے یا آپ اس کے پاس پہنچ سکتے ہیں۔جب کسی چیز کی انفرمیشن ہمارے اندر ہو گی تو ہی ہم اس شئے کو دیکھ سکتے ہیں ،
بالکل درست کہا آپ نے
اہو باہو مزار کے امام صاحب نے بتایا تھا کہ کلر کہار میں مزار اہو باہو کا نہیں بلکہ دو شہید ہو باہو کا ہے لیکن اپ کی بات زیادہ محققانہ لگی شاہ صاحب ملتان سے سید محمد احمد گیلانی محمدی سیفی سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ کے سالک کا عادبانہ سلام
میں وہاں کا وی لاگ کر چکا ہوں جس میں مووں والی سرکار کے مزار کی اصلیت بتا دی تھی۔
Shah g ahmad khan kharal pe video bnaye love from jaranwala
Irada to janab. in sha Allah zrur banaon ga.
@@zulfiqargilani shah g apkay qadmoon ko salam
شاہ صاحب آپنے میری بات تصدیق کردی جیلانی عربی گیلانی اودو میں لوگ بیث کرتے تھے خوشی کی بات یہ میں گیلانوں کا مرید موسی پاک ملتان والے اس نشبت سے میں آپکا مرید ہوا
یہ بات تو پہلے سے طے شدہ ہے سرکار
Gillani sb jo vlog dill ko chho jata he wo jldi khtm q ho jata he .ap hmaray sardar hn.meray dua farmaye ga Allah Talla olad ki nemat ata Farmye .apki ain nawazish ho ge .
Allah se dua hai k apnay payaray nabi k sadqay aap ki tamanna poori karay. Nana Jan se bhi aajizana darkhast hai k Allah se sifarish kar den aap ki.
In sha Allah jald khush khabri milay gi aap ko.
Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamt raheen.
@@zulfiqargilani Jazzak Allah
Can any one share me lyrics of " Sadi Gali Aya Kar Yaar Subah Shaam".
Please help Sarbjit Singh jee
مزار کے تالاب میں پیسوں کے محفوظ رہنے کی کہانی یہ ہے کہ عوام اپنی عقیدت کی بنا پر نوٹ ڈالتے ہیں۔۔بعد میں سجادہ نشین حضرات کی طرف سے تالاب خشک کرکے رقم نکال لی جاتی ہے۔۔یوں وہ اپنا کام چلاتے ہیں،اور لوگ اسے بھی کرامت سمجھتے ہیں
😂
بات تو سچ ہے مگر ۔۔۔
اہو باہو کے مزار کے امام صاحب کا انڑیو ایک وی لوگر نے کیا تھا میں نے وہیں سے سنا میں خود نہیں گیا
جی بہتر
محترم جناب گیلانی صاحب اسلام علیکم۔۔۔۔
أپ کےوی لاگ بہت اچھے ھوتے ھیں۔۔
جناب پوچھنا یہ تھا ۔۔۔شاہ حبیب سرکار چھوٹا بغداد والے اور سلطان حق باھو سرکار کاکیا تعلق ھے۔۔۔۔رھنمای فرما دیں۔ ۔۔۔شکریہ
وعلیکم السلام
مشہور ہے کہ سلطان باہو بیعت کرنے آپ ہی کے پاس حاضر ہوئے تھے مگر آپ نے انہیں سید عبدالرحمن سے رابطے کا مشورہ دیا۔ مصنف ’تاریخ سرزمین خانیوال، کے الفاظ میں ’’لاجونتی راما کرشنا نے اپنی کتاب ’پنجابی شاعراں دا تذکرہ، میں لکھا ہے کہ یہی شاہ حبیب اللہ، سلطان باہو کے مرشد تھے۔
لیکن یہ درست نہیں۔ سلطان باہو کی بیعت کا احوال میں وی لاگ میں بتا چکا ہوں۔
جی جناب پر حبیب الاللہ سرکار کے دربار پر ایک مسجد ھے جو حضرت سلطان باھو سکار کے نام سے منصوب ھے اسکا کیا ماجرہ ھے تفصیل بتا دیں ۔ُ۔۔۔نوزش ھو گی۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ہیں کہ سلطان باہو ان سے ملاقات کے لیے گئے تھے۔ ممکن ہے کہ وہ مسجد اسی ملاقات کی یاد میں تعمیر کی گئی ہو۔
ویسے جب آپ خود اتنا کچھ جانتے ہیں تو میرا امتحان لے رہے ہیں کیا؟
نہیں جناب۔۔۔میری اتنی مجال کہاں ۔۔۔بس تھوڑا اپنے علم میں اضافہ کر نے کی کوشش کر رہا تھا
اپ کے ولوگ گز کو دیکھ کے میرے ذہن میں بھی بہت سے سوال ائےلیکن اپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ہم فرقوں میں بٹ گئے اس لیے میں کوئی سوال نہیں پوچھوں گا
سوال ذہن میں آئے تو اسے ضرور پوچھیں کیونکہ سوال علم کا دروازہ ہے لیکن یہ خیال رکھیں کہ کسی کے جذبات مجروح نہ ہوں۔
میں کوشش کروں گا کہ نہایت ایمانداری اور غیر جانب داری سے اس کا جواب دے سکوں۔
ولی اپنی کرامات نہیں اعمال سے پہچانا جاتا ھے اور یہ کرامات اس کے اپنے اختیار میں نہیں ھوتا بلکہ اللہ کی مرضی سے ھوتا ھے
میرا مشورہ ہے کہ کرامت کے حوالے سے میں نے بہاوالدین زکریا کے وی لاگ میں انہی کے الفاظ دہرائے ہیں۔ اگر زحمت نہ ہو تو اسے دیکھیے۔ چند دن پہلے ہی پبلش ہوا ہے۔ یہ طے ہے کہ سب حکم خداوندی ہے۔
جو حکم سرکار
یہاں پر کرامات میں نے دیکھی ھیں
ضرور دیکھی ہوں گی سرکار
MashAllah
Jazak Allah Sarkar
Bhai Gilani sahib ji sat Sri akal ji 🙏❤️ bhai Gilani vedeo Punjabi mein banaiya karo please,,,,, chahiye thori bahut hi sahi 🙏❤️❤️
Sat Sri Akal Sardar Jee. Mujhay itni rawani se Punjabi bolni nahi aati.
A. O. A GILLANI SB. AJ QOUM KO WALION KI BOUHAT ZARROUTH HAI. JO MULK KAY LAW & ORDER KO DIN KI BAHTARI KAY LIA AB IN KO AH JANA CHAHIA, JITNAY KAY AB HALAATH KHARAB HO CHUKAY HAIN.
Wa Alekum us Salam
Bilkul durust kaha aap ne. Allah karam karay apna.
سلام سید سرکار ۔۔۔ سب کچھ سمجھ کی بات ہے محبت کی بات ہے اور سب عطا ہے جسے سمجھ ہی نا دی گئ ہو وہ آپنی سمجھ پر بولے گا۔ الله کریم نے فرمایا کیسے کھیلاتا ہوں پلاتا ہوں تم نہی سمجھ سکتے الله کے دوست جانتے الله کی عطا سے اور جو کچھ بھی غیر معمولی ہوتا سب الله کی عطا سے ۔۔جو بھائ نہی سمجھ پاتے کہ صرف الله کہتے تو انکو عرض ہے بے شک صرف الله ہی ہے اور اسی الله کی عطا ہے جسے نہی مانتے ۔۔ باقی رہی نسبت کی بات تو ایک ہی تھان کا کپڑا ہوتا جس میں سے میرے جیسے گناہ گار بدکار کا کرتا بنتا اور اسی تھان سے ایک ٹکڑا کپڑے کا غلاف بنتا قرآن کا جسے ہر کوئ باوضو ہو کر بوسہ دیتا کیونکہ اس کپڑے کی نسبت قرآن سے جڑ گئ یہی حال انسان کا ہے جسکی نسبت جڑ گئ وہ قابل تعظیم ہو گیا پھر سید آل نبی ص۔ سے بڑی نسبت کونسی سی ہے؟ کوئ نہی ۔۔۔اب یہ بندے کا آپنا نصیب خوشبختی کہ نسبت کی پہچان کرے یا ظاہر کے بت پر اعتراض کرکے منکر ہو سدا خوش رہیں آباد رہیں الله کریم دین دنیا کی نعمتیں عطا فرمائے آمین
واہ کیا خوبصورت مثال دی ہے آپ نے کپڑے کی اور نسبت کی۔ یہ درست ہے کہ سب انسانوں نے یکساں طریقے سے جنم لیا لیکن نسبتوں نے کسی کو پار اتار دیا اور کسی کو ڈبو دیا۔ آپ کچھ عرصہ غائب رہے اور ان دنوں میں آپ کے ایسے ہی تبصروں کی کمی شدت سے محسوس کی کیونکہ ہر کوئی آپ جیسی نظر نہیں رکھتا۔ مکمل کوئی نہیں، ہر کوئی سیکھتا ہے اور یقین مانیں کہ میں آپ کے تبصروں سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔ تکلف برطرف، بعض اوقات آپ اتنی گہری بات کہہ جاتے ہیں کہ میں دنوں تک اس کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں۔
دعاوں کا بہت شکریہ، اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
جناب کی تحقیق بہت ھی اچھی ھے ۔ مگر پھر بھی تصحیح طلب ھے۔ آپ کو چاھیئے کہ اگلی وڈیو سے پہلے ڈاکٹر سلطان الطاف علی صاحب، جنھوں نے پوری تحقیق کر کے ایک مقالہ بھی تصنیف فرمایا ھے ملاقات کا شرف حاصل کریں اور اپنی اس وڈیو کی تصحیح / درستگی کریں۔
ماشاءاللہ جناب
معذرت سرکار۔ ویڈیو بننے کے بعد اس کی تصحیح نہیں ہو سکتی۔ میرا نہیں خیال کہ میں نے کوئی اتنی بڑی گستاخی کر دی ہے جس کا کفارہ مجھ پر لازم ہو گیا ہے۔
تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
سر کلر کہار کو the city of pecockموروں کا شہر کہا جاتا ہےلیکن اپ نے تو کوئی مور نہیں دکھائی
یہ کلر کہار کا وی لاگ نہیں تھا، سلطان باہو کے مزار کا تھا، کلر کہار کا صرف تذکرہ تھا اس میں۔ کلر کہار گیا اور مور نظر آئے تو ضرور دکھاوں گا۔
@@zulfiqargilani ok sir
Gilani Saab, Koshish Kareya Karo Ke Video Punjabi Ch Hove.
Bolni nahi aati sarkar
Apne ye sb batein kahan se hasil ki gelani sb
Books, Internet, Articles about Sufism etc.
@@zulfiqargilani pleas give me a name of history book want to read haspania
tareekh-e-spain, Haspania Say America Tak History Book in Urdu, Tareekh-e-undulas
Yeh books shayed aap ko PDF par bhi mil jayen.
😂😂😂😂😂 جواب اچھا لگا۔ مگر اتفاق سے یہ دونوں پروگرام میں نے نہیں دیکھے۔ love stories میں interest نہیں اور شاہی قلعہ والا کسی وجہ سے نہیں دیکھا معذرت قبول فرمائے ۔ اور مشہورہ کا شکریہ۔
ہاں انتظار کروں گی باداموں کا😂😂😂
بادام کھانے کا کہا تھا، ان کا انتظار کرنے کا نہیں۔
راوی اور چناب کا کبھی ذکر آیا کسی وی لاگ میں تو آپ کی فرمائش پوری کر دوں گا۔ ان شا اللہ
Sub jooti khaniya hy
Kisi Wali ko jhoota kehnay se pehlay soch liya karen.
Gillani sb jo vlog dill ko chho jata he wo jldi khtm q ho jata he .ap hmaray sardar hn.meray dua farmaye ga Allah Talla olad ki nemat ata Farmye .apki ain nawazish ho ge .
Logon ko to 20 minute ka vlog bhi lamba lagta hai
@@zulfiqargilani lgta ho ga pr jehan pe bat Allah k doston ki ho dill krta he kbi khtm na ho .