Ali Mardan's soul must be very happy today with the way you have made a fascinating and astounding vlog on him and his shrine. You have once again maintained your tradition and presented this forgotten monument in such a sumptuous way that the viewer gets lost in its charm. You have breathed a new life into this monument with your idiosyncratic and magical style of presentation. The significance and status of this historical heritage has never been highlighted in such a magnificent manner by any other Vlogger Prayers for more achievements
Your comments always cheer me up. Sometimes I get tired but when I see your love, I go back to work with a new determination. People know which building was built under which king but they don't know who was the original architect or designer. The vlog of Ali Mardan Khan's tomb was done so that people could know about his talent. Thanks so much for liking the vlog and the encouragement. Be happy, be safe.
@@zulfiqargilani Dear Brothet Gilani , I request you to make a vlog on Lahut La Makan. What is this place. Also I request you to make a channel separate from this one on your stories. Also take us to the place Moen jo daro. Some days latter.
گیلانی بھائی ماشاللہ زبردست ❤ معلومات سے لبریز ہمیشہ کی طرح 👍👍👍 افسوس در افسوس مقبرے کے چاروں طرف کوڑا کرکٹ موجود ہے ۔ ایسے لگتا ہے یہ ہم پاکستانیوں کا مسکن نہی ، کسی اور کا ہے اور ہم یہاں پناہ گزیر ہیں۔ ورنہ اپنے چمن، اپنے وطن ، اپنے مسکن کی کوئی حالت نہی کرتا۔ 🥺 اس سے زیادہ بہتر بلکہ بہت بہتر تو اس پاکستان کو انگریزوں نے رکھا ہوا تھا۔ حالانکہ وہ قابض تھے۔ وہ کیوں ؟ میرا سونے ، چاندی جیسا پاکستان ہے ہی اتنا پیارا ۔ پر ہم نے آزادی حاصل کرنے کے بعد ، انہیں یہ بتا دیا کہ ، ہم کس طرح اپنے آپ کو، اور اللہ کی دی ہوئی اس نعمت کو کیسے برباد کر کے دکھا سکتے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے جب ہر روح ، ہر شخص دبئی، کینیڈا، امریکہ، لندن کے ویزوں کا انتظار کر رہا ہو ، وہ کیسے اسے اپنا وطن مان سکتا ہے ۔ صد افسوس
Thanks a lot Syed bhai for renewing the History ,exellent video with healthy charming lines of lost souls who were leads of their Time .simply wants to thank .Bravo !
Thank you Gilani sb for another amazing video. I don't know about "Ali Mardan" before this your v log. If I learned in school life may b I forget. Thanks for Recalling my school time Memories. Long live Allah bless you
Bahot knowledgeable vedio hai Shukriya Aap ki baat Bahot sahi hai k insaan ko har ek mazhab aur virsey ka khyal rakhna chahiyye. Maqbara dekh ker Hawas bakhta Ho Gaye Masha Allah Tazayin Kaari ka kaam ker k muhakma e asare qadima taarif K qabil hai. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Lagta hai k aap ne bohat din bad comment kiya hai ya pher main ne khayal nahi kiya. Baharhaal bohat shukriya janab. Ham to apni si koshish kar rahay hen. Allah karay k concerned departments ko bhi khayal aa jaye. Duaon men yaad rakhiye ga sarkar. Aek baar pher shukriya. Salamat rahen.
Gilani Sshab, Fantastic programme..best wishes from London. People like Ali Mardan Khan are blessed. Look at our recent leaders who has robbed Pakistan and say they have big houses in London
Wonderful and astonished historical facts which were disguised by our history making authority and enforced Oxford syllables. Thanks for sharing it for our knowledge ❤
Assalamualaikum bohat achi information di hai jab bhi main Lahore jata Hun toj is Mughal Pura area say guzar jata Hun aj tak nahi dekha tha cuzn meray pan khela kar wapis liyatay thay Kisi nay bataya hi nahi Aj pata Chala Kay Yahan bhi ik mazar hai Ali mardan ka maqabara apki video main dekha bohat Khushi hoi 💞 lagta hai Apki video dekh kar lagta sab hi dekhlunga phir Lahore nahi aunga.Ap ki ik baat bhi bohat achi thi Kay logo Kay iman kamzoor hogia hai Jahan qabar Dekhi wahan man natay mantay hai.💕💕 Allah apko sehat dai (Ameen)💞💞
Wa Alekum us Salam Rasta aur jaga main ne bata di hai, is liye ab jab bhi Lahore jana ho to Ali Mardan k maqbaray par zrur jaiye ga. Jee, aap thk kehtay hen k ham Muslmano ka eeman itna hi kamzor hai k har dheri k samnay khaday ho kar mannaten mangtay hen. Afsos hota hai is situation par. Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush rakhay.
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار انداز میں تاریخ بیان کی ہے جو انتہائی لائق تحسین ہے۔ماضی بعید کے حقائق و واقعات پر صدیوں سے پڑی گرد کو آئینے کی مانند شفاف کر دینے کی اللہ تعالیٰ نے آپ کو خوب مہارت عطا کی ہے،جزاک اللہ! ان شاءاللہ زندگی باقی رہی تو اس موضوع پر مزید بات چیت جاری رہے گی۔مجھے بھی تاریخ سے دلچسپی ہے،مگر میرے پاس وقت اور وسائل کی اتنی دستیابی نہیں ہے کہ میں ان کا قریب سے مشاہدہ کر سکوں! مگر آپ کے وی لاگ کی بدولت میری تشفی ہو جاتی ہے۔اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے،آمین!۔
مجھے خوشی ہے کہ میں تھوڑی ہی سہی لیکن آپ کی تشنگی دور کرنے کا سبب بن رہا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو بھی ڈھیروں وسائل عطا فرمائے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Mojy Apky vlog bht hi zyda achy lgty hn... Ap jis trha history btaty hn mojy asa feel hota h k me 400 saal pichy chla gya hn or bht hi pyra Ahsaas hy history ko janna history ko prhna historical building dekhna mehsoos krna i love your Vlog
Excellent channel, views. بہت عمدہ چینل، خیالات، آپ جس طریقے بیان کرتے ہیں دل خون کے آنسو روتا ہے، مسلمانوں کی نااتفاقی پر اور غیر مسلم کے مظالم پر۔اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے گا دونوں جہان میں
Huge respect for your great effort to show such an amazing place,,, ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے تری بانکی چتون نے چن چن کے مارے نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے نہ گل ہیں نہ غنچے نو بوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا وہاں ان کو گزرے گماں کیسے کیسے ہزاروں برس کی ہے بڑھیا یہ دنیا مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے ترے جاں نثاروں کے تیور وہی ہیں گلے پر ہیں خنجر رواں کیسے کیسے جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤ تڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے خزاں لوٹ ہی لے گئی باغ سارا تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے امیرؔ اب سخن کی بڑی قدر ہو گی پھلے پھولیں گے نکتہ داں کیسے کیسے
ماشاءاللہ پہلے کی طرح زبردست v لاگ ہے بہت سی نئی چیزیں دیکھنے اور سننے کو ملیں پلیز گیلانی صاحب کسی vلاگ میں مغلیہ دور کے عہدے داروں کے عہدہ کام اورتنخواہ اور ساتھ اس وقت کا ایگریکلچرل سسٹم اور کسانوں سے پیداوار یا اراضی کے حساب سے کتنا ٹیکس لیا جاتا تھا اور یہ ٹیکس اکٹھا کون کرتا تھا اس وقت کپڑے کی صنعت کیسی تھی اور انکی فوج میں بھرتی کا طریقہ کار اور تنخواہ وغیرہ کے بارے بھی بتا دیں بہت شکریہ
Jee bilkul hai lekin woh jis area men hai shayed mujhay wahan janay ki permission na milay. Pher bhi kisi waqt koshish karon ga. Aap ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Murshad aap ki information or uske bayan Karne ka andaz bohout umda he or aap ke channel ke through history ko samjhne ke sath tareekhi imararat ko dekhne ka bhi moqa mil Raha hai big fan of u sada Khush rahain Aameen ❤️
Sir , Ap history btaany k time video main (Jaghein Imartein / virsa ki) dikhaya krein. Apk tmam vlogs main 70 % ap khud he hoty hein. Ap camera k pechy reh k btaein to ziada behtr ho ga. Thank you.
بہت خوب شکریہ گیلانی صاحب ایک اور تاریخ کے لیکچر دینے کا۔ ہمارے یہاں پاک و ہند میں تاریخی عمارتوں کے خالق صرف وہ بادشاہ گردانے جاتے ہیں جن کے عہد میں یا جن کے حکم سے یہ عمارات بنیں ۔ مگر مغرب میں اصل کریڈٹ اس عمارت کے ڈیزائنرز اور معمار کع ہی دیا جاتا ہے اور وہ عمارت اس معمار اور انجینئر کے فن پارے کی صورت میں تاریخ میں درج کیا جاتا ہے۔ علی مردان خان کا مقبرہ میرے خیال میں خوش قسمت ہے کہ یہ انگریزوں کے بنائے گئے ریلوے ورکشاپ کی حدود میں آکر محفوظ ہوگیا ہے ورنہ ناجائز تجاوزات کی وجہ سے اس کا نام و نشان بھی مٹ جاتا ۔ اس مقبرے کے اردگرد کا علاقہ وقت میں منجمد سا ہوگیا ہے اور شہر کے بیچ و بیچ ہونے کے باوجود صدیوں پرانا لگتا ہے ۔
درست کہا آپ نے، کہیں اور ہوتا تو اس کے اردگرد بھی گھر بن چکے ہوتے لیکن میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ اس کی تاریخی شان و شوکت بحال ہونی چاہیے۔ یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے کہ صرف بادشاہوں کا نام ہی سامنے آتا ہے جبکہ محنت کرنے والے کہیں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ میں نے علی مردان کے مقبرے کا وی لاگ اسی نیت سے کیا ہے کہ جو اصل شخسیت ہے، اسے سامنے آنا چاہیے۔ وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
Wa Alekum us Salam Bohat mazrat. Naye vlogs men isi liye main external mic use kar raha hon ta k awaz clear aa sakay. Koi naya vlog dekhen, kafi behtar lagay ga aap ko.
Ye tomb mere ghar se bht kareeb hai but mene aik bar takhti hi parhi thi.. mene socha ka koi gumnaam mazar hoga.. waooo.. is tk jane ka lia aik bht he lambi or andheri gali se guzarna parta ha jis ka end par mazar hain soharwardi buzurg ka
السلام علیکم جیلانی صاحب میں اس مقبرے پر تقریبا 3 سے 4 بار گیا اور یہ جو پہلے ہے نہ جمعرات والے دن عصر سے مغرب تک جو ہے نا اسے کھولا جاتا تھا میرے ایک دوست تھے استاد تھے میرے انہوں نے مجھے کہا کہ اپ وہاں پے جاؤ لیکن مجھے یہاں پہنچا تو وہی میں نے تو مرادوں والا سین چل رہا تھا لیکن میں کسی اور چیز کی تلاش میں تھا میرے سر نے کہا کہ اپ وہاں پے جاؤ بڑی پرسکون جگہ ہے بڑا مزہ ایا اور ایسا میں نے مقبرہ زندگی میں فرسٹ ٹائم دیکھا تھا اپ نے میری وہ یاد تازہ کر دی اپ کا بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے سلامت رہیں بہت مزہ اتا ہے اپ کے بلاک دیکھ کے میں نے ابھی کوئی تین چار دن پہلے ہی اپ کو جوائن کیا اپ کے بلاک کو
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کرنے کا سبب بنا۔ جگہ تو واقعی بہت پرسکون ہے لیکن مرادوں والی کہانی تو میں نے بھی بتائی ہے بلکہ وہ دیے بھی دکھائے ہیں جو وہاں آنے والے جلاتے ہیں۔ گیلانی لاگز میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ وقتاً فوقتاً آپ کے تبصرے بھی پڑھنے کو ملتے رہیں گے۔ دعاوں کا طلب گار ہوں۔ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
ماشاء اللّٰہ غلام مصطفیٰ زبردست کام کر رھے ھیں اللّٰہ تعالیٰ انکو سلامت رکھے اور برکتوں سے مالامال فرمائے آمین وایاکم رھی رنجیت سنگھ کی بات تو ھمارے لئے وہ ھمیشہ ظالم وجابر شخص ھی رھے گا جس نے ھماری مساجد ومزارات کی بے حرمتی کی
آج تو مجھے سالخوردہ اینٹوں کی خوشبو بھی اگئ ولاگ دیکھ کر شکریہ شاہ جی اور اپنا بہت سا خیال رکھیں پرانی عمارتوں میں گھومتے ہوئے
واہ، اسے کہتے ہیں تاریخ سے محبت۔ جزاک اللہ۔ آپ کی دعائیں ساتھ ہیں تو خوف کس بات کا لیکن پھر بھی محتاط رہوں گا۔
Ali Mardan's soul must be very happy today with the way you have made a fascinating and astounding vlog on him and his shrine. You have once again maintained your tradition and presented this forgotten monument in such a sumptuous way that the viewer gets lost in its charm. You have breathed a new life into this monument with your idiosyncratic and magical style of presentation. The significance and status of this historical heritage has never been highlighted in such a magnificent manner by any other Vlogger
Prayers for more achievements
Your comments always cheer me up. Sometimes I get tired but when I see your love, I go back to work with a new determination.
People know which building was built under which king but they don't know who was the original architect or designer. The vlog of Ali Mardan Khan's tomb was done so that people could know about his talent.
Thanks so much for liking the vlog and the encouragement. Be happy, be safe.
گیلانی صاحب زبردست معلومات فراہم کرنے کا شکریہ 🌹 جزاک اللہ
بہت شکریہ جناب
Gelani sahb ap v log he nh Bna rhe Blake history ka haq adda kr rhe hen ap ka name bhe vlog s ke history me inshalah top or ho ga ameen duaen ap k ley
Ap ne koi kitab likhi he, Gilani bhai
@talatzahranaqvi7181 More than 2 dozens a lot of stories and TV plays.
@@zulfiqargilani Dear Brothet Gilani , I request you to make a vlog on Lahut La Makan. What is this place. Also I request you to make a channel separate from this one on your stories. Also take us to the place Moen jo daro. Some days latter.
That would be great if we could go with you and hear all these stories live
Thanks so much again
From England 😊
Maybe one day. I'll pray for that lucky day. So you are in England now. Best wishes for you and your future. Stay blessed.
بہت اعلی معلومات بہت اھم تاریخی واقعات اور بہت سے بھولے بسرے لوگ
بھولی بسری داستانیں سننے اور کھو جانے والے لوگوں سے ملنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
گیلانی بھائی ماشاللہ زبردست ❤ معلومات سے لبریز ہمیشہ کی طرح 👍👍👍
افسوس در افسوس مقبرے کے چاروں طرف کوڑا کرکٹ موجود ہے ۔ ایسے لگتا ہے یہ ہم پاکستانیوں کا مسکن نہی ، کسی اور کا ہے اور ہم یہاں پناہ گزیر ہیں۔ ورنہ اپنے چمن، اپنے وطن ، اپنے مسکن کی کوئی حالت نہی کرتا۔ 🥺
اس سے زیادہ بہتر بلکہ بہت بہتر تو اس پاکستان کو انگریزوں نے رکھا ہوا تھا۔ حالانکہ وہ قابض تھے۔ وہ کیوں ؟ میرا سونے ، چاندی جیسا پاکستان ہے ہی اتنا پیارا ۔
پر ہم نے آزادی حاصل کرنے کے بعد ، انہیں یہ بتا دیا کہ ، ہم کس طرح اپنے آپ کو، اور اللہ کی دی ہوئی اس نعمت کو کیسے برباد کر کے دکھا سکتے ہیں۔
ظاہر سی بات ہے جب ہر روح ، ہر شخص دبئی، کینیڈا، امریکہ، لندن کے ویزوں کا انتظار کر رہا ہو ، وہ کیسے اسے اپنا وطن مان سکتا ہے ۔ صد افسوس
امید ہے کہ مقبرے کی بحالی کے بعد یہ کوڑا کرکٹ بھی صاف ہو جائے گا۔
Excellent. U r showing those historical/heritage places which may not be heard of by many. 👍
Glad you liked it
Best Vlog Sir......very informative Masha Allah....! Keep it up.
Thank you very much
Thanks a lot Syed bhai for renewing the History ,exellent video with healthy charming lines of lost souls who were leads of their Time .simply wants to thank .Bravo !
Thank you very very much for watching, liking and commenting. Please remember me in your prayers.
@@zulfiqargilani Allah kareem bless you with the purity of Emaan ,love and Afia
Great man great work great research.Khush rahay abad rahay.
Bohat shukriya aap ka.
لوگ تاریخ پڑھنا بھول گئے ہیں ۔ آپ اتنے اچھے طریقے سے تاریخ کے متعلق بتاتے ہیں ۔ بہت بہت شکریہ ۔۔ اوورسیر سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
میری خواہش ہے کہ لوگ اپنی تاریخ کو جانیں تا کہ انہیں علم ہو کہ کہاں غلطی ہوئی اور کہاں درست۔ غلطی کی تصحیح کریں اور درستی کی تعریف۔
جزاک اللہ
@@zulfiqargilani اللہ پاک آپ کو تندرستی دے صحت دے اور آپ پاکستان کی خدمت کرتے رہیں آمین ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@@zulfiqargilani tujhe say pyar karta hon boht majbor hon Kya kron
Thank you Gilani sb for another amazing video. I don't know about "Ali Mardan" before this your v log. If I learned in school life may b I forget.
Thanks for Recalling my school time Memories. Long live Allah bless you
Wow, thank you very much. May Allah bless you too.
Gilani Sahab ...Sir your contribution in this respect is immense and narration is admirable. Thank you again
Many many thanks. It's my pleasure.
Bahot knowledgeable vedio hai Shukriya Aap ki baat Bahot sahi hai k insaan ko har ek mazhab aur virsey ka khyal rakhna chahiyye. Maqbara dekh ker Hawas bakhta Ho Gaye Masha Allah Tazayin Kaari ka kaam ker k muhakma e asare qadima taarif K qabil hai. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Lagta hai k aap ne bohat din bad comment kiya hai ya pher main ne khayal nahi kiya.
Baharhaal bohat shukriya janab. Ham to apni si koshish kar rahay hen. Allah karay k concerned departments ko bhi khayal aa jaye.
Duaon men yaad rakhiye ga sarkar. Aek baar pher shukriya. Salamat rahen.
Assalamu Alaikum mere bhai sahab aapka bahut Shukriya
Jazak Allah
گیلانی۔صاب۔کورپ۔عمردارذ۔عطاکرے۔امین۔
ماشاءاللہ بہت اچھے انداز سے معلمات بیان کیٸں اللہ تعالی سلامت رکھے ویلڈن زلفی
بہت شکریہ سرکار
Keep it up 🤠
In sha Allah, I will
Thanks Shah SB ,nice information
I lived 3 years in Lahore for my post graduation,but never heard about Ali Mardan ,once again thanks
So nice of you
That is why I have written him as an anonymous person.
Informative vlog. ہمیشہ کی طرح کُچھ نیا د دیکھنے جاننے کو ملا منفرد انداز میں.. ا
Thank you very much. کوشش یہی ہوتی ہے کہ کچھ نیا پیش کروں، دعا کرتی رہا کریں کہ اللہ مجھے حوصلہ اور ہمت دے۔
@@zulfiqargilani ameen, inshallah
Gilani Sshab, Fantastic programme..best wishes from London. People like Ali Mardan Khan are blessed. Look at our recent leaders who has robbed Pakistan and say they have big houses in London
Welcome from London dear. Thanks for prayers and best wishes. You are right about political situation of Pakistan.
سبحان اللّہ ماشاءاللہ نہایت اچھی بریفننگ اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اظہر حمید
بہت شکریہ آپ کا سرکار
Wonderful and astonished historical facts which were disguised by our history making authority and enforced Oxford syllables. Thanks for sharing it for our knowledge ❤
Glad you enjoyed it
Jazakallah bohat interesting information
Bohat shukriya
Assalamualaikum bohat achi information di hai jab bhi main Lahore jata Hun toj is Mughal Pura area say guzar jata Hun aj tak nahi dekha tha cuzn meray pan khela kar wapis liyatay thay Kisi nay bataya hi nahi Aj pata Chala Kay Yahan bhi ik mazar hai Ali mardan ka maqabara apki video main dekha bohat Khushi hoi 💞 lagta hai Apki video dekh kar lagta sab hi dekhlunga phir Lahore nahi aunga.Ap ki ik baat bhi bohat achi thi Kay logo Kay iman kamzoor hogia hai Jahan qabar Dekhi wahan man natay mantay hai.💕💕 Allah apko sehat dai (Ameen)💞💞
Wa Alekum us Salam
Rasta aur jaga main ne bata di hai, is liye ab jab bhi Lahore jana ho to Ali Mardan k maqbaray par zrur jaiye ga. Jee, aap thk kehtay hen k ham Muslmano ka eeman itna hi kamzor hai k har dheri k samnay khaday ho kar mannaten mangtay hen. Afsos hota hai is situation par.
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush rakhay.
بھئ واہ انداز بیاں کمال مزہ آ گیا مبارک باد وصول فرمائیں ❤
بہت شکریہ سرکار
You are great sir to show historical place
Thank you
Great work, iftekhar sb, lot of thanks to revive the golden history
My name is not Iftikhar
Very informative video 👍, camera work is also good 👍.... from Lahore. Plz provide info regarding a monument adjacent UET Lahore.
I think you are mentioning Gulabi Bagh. As soon as possible in sha Allah.
so Thanks itni detail se Lahore ki history ko aap discover kr rahay hain i Love history
Bohat shukriya aap ka
ماشاءاللہ وتبارک اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
آپ کو الله صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار انداز میں تاریخ بیان کی ہے جو انتہائی لائق تحسین ہے۔ماضی بعید کے حقائق و واقعات پر صدیوں سے پڑی گرد کو آئینے کی مانند شفاف کر دینے کی اللہ تعالیٰ نے آپ کو خوب مہارت عطا کی ہے،جزاک اللہ! ان شاءاللہ زندگی باقی رہی تو اس موضوع پر مزید بات چیت جاری رہے گی۔مجھے بھی تاریخ سے دلچسپی ہے،مگر میرے پاس وقت اور وسائل کی اتنی دستیابی نہیں ہے کہ میں ان کا قریب سے مشاہدہ کر سکوں! مگر آپ کے وی لاگ کی بدولت میری تشفی ہو جاتی ہے۔اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے،آمین!۔
مجھے خوشی ہے کہ میں تھوڑی ہی سہی لیکن آپ کی تشنگی دور کرنے کا سبب بن رہا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو بھی ڈھیروں وسائل عطا فرمائے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Mojy Apky vlog bht hi zyda achy lgty hn... Ap jis trha history btaty hn mojy asa feel hota h k me 400 saal pichy chla gya hn or bht hi pyra Ahsaas hy history ko janna history ko prhna historical building dekhna mehsoos krna i love your Vlog
Aap ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Excellent video and information
Glad you liked it
Excellent channel, views. بہت عمدہ چینل، خیالات، آپ جس طریقے بیان کرتے ہیں دل خون کے آنسو روتا ہے، مسلمانوں کی نااتفاقی پر اور غیر مسلم کے مظالم پر۔اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے گا دونوں جہان میں
اللہ تعلیٰ ہم پر رحم فرمائے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
Mashallah great work
Thanks and welcome
Assalam o alaikum MashaAllah aap jis Tarah detail se btaty hen Dil Chahta he aap ko sunty Rahe, bohat bohat shukrya.
Wa alekum us Salam
Sada khush aur salamat rahen.
Superb video of beautiful building
Glad you liked it
Very beautiful fresco works 👍 may Allah give Ali mardan Khan a high place in paradise ameen 💐💐💐💐💐
Thanks for liking
Gilani sahab. I appreciate ur efforts. Jazakaallah khair.
Only the cameraman needs to be skilled.
Your suggestion is noted. Thanks for watching and liking. Stay blessed.
Huge respect for your great effort to show such an amazing place,,,
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
تری بانکی چتون نے چن چن کے مارے
نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے
نہ گل ہیں نہ غنچے نو بوٹے نہ پتے
ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے
یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا
وہاں ان کو گزرے گماں کیسے کیسے
ہزاروں برس کی ہے بڑھیا یہ دنیا
مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے
ترے جاں نثاروں کے تیور وہی ہیں
گلے پر ہیں خنجر رواں کیسے کیسے
جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤ
تڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے
خزاں لوٹ ہی لے گئی باغ سارا
تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے
امیرؔ اب سخن کی بڑی قدر ہو گی
پھلے پھولیں گے نکتہ داں کیسے کیسے
واہ، مزا آ گیا
Masha Allah excellent jazzak Allah
Bohat shukriya
ماشاءاللہ پہلے کی طرح زبردست v لاگ ہے بہت سی نئی چیزیں دیکھنے اور سننے کو ملیں پلیز گیلانی صاحب کسی vلاگ میں مغلیہ دور کے عہدے داروں کے عہدہ کام اورتنخواہ اور ساتھ اس وقت کا ایگریکلچرل سسٹم اور کسانوں سے پیداوار یا اراضی کے حساب سے کتنا ٹیکس لیا جاتا تھا اور یہ ٹیکس اکٹھا کون کرتا تھا اس وقت کپڑے کی صنعت کیسی تھی اور انکی فوج میں بھرتی کا طریقہ کار اور تنخواہ وغیرہ کے بارے بھی بتا دیں بہت شکریہ
ان شا اللہ ضرور
خدا تعالیٰ آ پکو بہت زیادہ خوش رکھیےامین واقعتاً بڑ ا اچہا لگتا ہے آ پکا ولاگ اور آ پکی باتیں بہت سنہری ہیں ماشاءاللہ
بہت نوازش آپ کی
So nice video congratulation
Thank you so much
Peshawar may b Ali mardan Khan bag hai, ap os pir b vlog karay
Jee bilkul hai lekin woh jis area men hai shayed mujhay wahan janay ki permission na milay. Pher bhi kisi waqt koshish karon ga. Aap ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Thank you, sir g you are doing a great job❤
My pleasure boss
Mashallah great 😃👍
Thanks a lot
Well done ❤
Thank you so much
Well done, Gilani Sahib, you are doing an excellent job. Keep it up. An overseas Pakistani - Shah Jee
Thanks and welcome dear ❤
Aasalamaleukum rahamatullahi barkstuhu Gani saheb
Wa Alekum us Salam
aap par Allah ki dheron salamti ho
informative vlog as ever before.....................
So nice of you
Sir mein na ap k sb vlogs dakha ❤❤
Buht buht khob sir
Bohat shukriya janab
Shah g ,your explanation is very good. Keep it up sir
Thanks and welcome
Mashallah very nice colours👌
Thank you very much
Masah Allah j sir Well done best of luck
Thank you very much
good 👍
Thank you, Cheers.
Very good information
Thank you very much
MashaAllah Gilani Sahab andaz-e-biyan bahot shandaar hai
Bohat Shukriya janab
Nice nd informative.sir ur camera man is skilled.u must always work with him for ur vlogs
So nice of you dear. Stay blessed.
zabardast
Bohat shukriya
Ap shandar Kam Kar rahe hen Jo yad rakha Jay GA nakhs o near Kareb se maxed dekhan to mahrbane hi ge salamtrahen shokrea
Bohat shukriya aap ka
Murshad aap ki information or uske bayan Karne ka andaz bohout umda he or aap ke channel ke through history ko samjhne ke sath tareekhi imararat ko dekhne ka bhi moqa mil Raha hai big fan of u sada Khush rahain Aameen ❤️
Aap ki duaon aur naik tamannaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
I like this video
Thanks a lot
Nice explanation
Thank you very much
Very very good video
Many many thanks
Bohat zabardast Mr.Gilani
Thank you so much
Gilani sb video 10-15 minutes sy zyada na banaya krain agar lambi video banani ha to two parts ma bna liya krain shukriya
Poori koshish ho gi
Very nice Bhai 👌👌👌
Thanks a lot
بہت خوب. شكريه.
جزاک اللہ
Very nice 👍🏻
Thank you very much 👍
Excellent
Thank you so much 😀
Beautiful
So nice of you
great work gilani sahib
Thank you very much
بہت اعلیٰ،👍🇵🇰♥️
بہت شکریہ
🎉 salute sir
U have a lot of knowledge about history
Thank you very much. Stay blessed.
Sir , Ap history btaany k time video main (Jaghein Imartein / virsa ki) dikhaya krein. Apk tmam vlogs main 70 % ap khud he hoty hein. Ap camera k pechy reh k btaein to ziada behtr ho ga. Thank you.
Main poori koshish karon ga sarkar. Jazak Allah.
Nice
Thanks a lot
Good suggestions
Thank you so much
Amazing
Thanks a lot
بہت خوب شکریہ گیلانی صاحب ایک اور تاریخ کے لیکچر دینے کا۔
ہمارے یہاں پاک و ہند میں تاریخی عمارتوں کے خالق صرف وہ بادشاہ گردانے جاتے ہیں جن کے عہد میں یا جن کے حکم سے یہ عمارات بنیں ۔ مگر مغرب میں اصل کریڈٹ اس عمارت کے ڈیزائنرز اور معمار کع ہی دیا جاتا ہے اور وہ عمارت اس معمار اور انجینئر کے فن پارے کی صورت میں تاریخ میں درج کیا جاتا ہے۔
علی مردان خان کا مقبرہ میرے خیال میں خوش قسمت ہے کہ یہ انگریزوں کے بنائے گئے ریلوے ورکشاپ کی حدود میں آکر محفوظ ہوگیا ہے ورنہ ناجائز تجاوزات کی وجہ سے اس کا نام و نشان بھی مٹ جاتا ۔ اس مقبرے کے اردگرد کا علاقہ وقت میں منجمد سا ہوگیا ہے اور شہر کے بیچ و بیچ ہونے کے باوجود صدیوں پرانا لگتا ہے ۔
درست کہا آپ نے، کہیں اور ہوتا تو اس کے اردگرد بھی گھر بن چکے ہوتے لیکن میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ اس کی تاریخی شان و شوکت بحال ہونی چاہیے۔
یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے کہ صرف بادشاہوں کا نام ہی سامنے آتا ہے جبکہ محنت کرنے والے کہیں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ میں نے علی مردان کے مقبرے کا وی لاگ اسی نیت سے کیا ہے کہ جو اصل شخسیت ہے، اسے سامنے آنا چاہیے۔
وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
Shah ji you are doing great job
Bohat Shukriya sarkar
V Good
Thanks a lot dear
بہت خوب
بہت شکریہ جناب
Asalamualikum Bhai app ke voise may kafee Bhar ka distribution ataa haa app plz voise clear karaa
Wa Alekum us Salam
Bohat mazrat. Naye vlogs men isi liye main external mic use kar raha hon ta k awaz clear aa sakay. Koi naya vlog dekhen, kafi behtar lagay ga aap ko.
Zubardast
Bohat shukriya aap ka
بہت عمدہ
جزاک اللہ
Gillani logs is a good way for understanding of history ❤
Thank you so much dear.
NYC ❤️
Welcome ❤
Ghulam bhai you are really great person
Yes, he is
Ye tomb mere ghar se bht kareeb hai but mene aik bar takhti hi parhi thi.. mene socha ka koi gumnaam mazar hoga.. waooo.. is tk jane ka lia aik bht he lambi or andheri gali se guzarna parta ha jis ka end par mazar hain soharwardi buzurg ka
Main ne sab kuch bataya aur dikhaya hai vlog men. Ab aap bhi dekhnay zrur jaiye ga.
App kee english meen mostly wies ko ojal kar de3rehan jis say kuch nazarnain sttay
Ab English subtitles nahi hotay
Sir wasta 26 years se he lahore ♥️ se but ap ke boht achi information he ❤ love you
Bohat shukriya aap ka
السلام علیکم جیلانی صاحب میں اس مقبرے پر تقریبا 3 سے 4 بار گیا اور یہ جو پہلے ہے نہ جمعرات والے دن عصر سے مغرب تک جو ہے نا اسے کھولا جاتا تھا میرے ایک دوست تھے استاد تھے میرے انہوں نے مجھے کہا کہ اپ وہاں پے جاؤ لیکن مجھے یہاں پہنچا تو وہی میں نے تو مرادوں والا سین چل رہا تھا لیکن میں کسی اور چیز کی تلاش میں تھا میرے سر نے کہا کہ اپ وہاں پے جاؤ بڑی پرسکون جگہ ہے بڑا مزہ ایا اور ایسا میں نے مقبرہ زندگی میں فرسٹ ٹائم دیکھا تھا اپ نے میری وہ یاد تازہ کر دی اپ کا بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے سلامت رہیں بہت مزہ اتا ہے اپ کے بلاک دیکھ کے میں نے ابھی کوئی تین چار دن پہلے ہی اپ کو جوائن کیا اپ کے بلاک کو
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کرنے کا سبب بنا۔ جگہ تو واقعی بہت پرسکون ہے لیکن مرادوں والی کہانی تو میں نے بھی بتائی ہے بلکہ وہ دیے بھی دکھائے ہیں جو وہاں آنے والے جلاتے ہیں۔
گیلانی لاگز میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ وقتاً فوقتاً آپ کے تبصرے بھی پڑھنے کو ملتے رہیں گے۔ دعاوں کا طلب گار ہوں۔ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
Bhot khub sir
Bohat Shukriya
ماشاء اللّٰہ غلام مصطفیٰ زبردست کام کر رھے ھیں اللّٰہ تعالیٰ انکو سلامت رکھے اور برکتوں سے مالامال فرمائے آمین وایاکم
رھی رنجیت سنگھ کی بات تو ھمارے لئے وہ ھمیشہ ظالم وجابر شخص ھی رھے گا جس نے ھماری مساجد ومزارات کی بے حرمتی کی
دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ رنجیت سنگھ نے مسلمانوں کی مساجد اور مقابر کے ساتھ جو کچھ کیا، اس پر تاریخ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔
Lahore is 2000 years old ancient city full of Mysteries and History ۔۔۔۔۔
You are right
Great Shah sb
Thank you very much
app ki video bohat behtreen hoti hai agar app local guide ki madad ly tu video me char chand lagh jaye
Jahan zrurat hoti hai, guid ki help bhi letay hen.
ایک سے بڑھ کر ایک وی لاگ کرتے ھیں آپ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Very good vlogs gilani sb .. 31/03/23. 🌹🥀🌺
Thanks for liking