کیا اہل حدیث اہل بیتؓ کی محبت کے قائل نہیں ؟ سید نا حسینؓ کو شہید کرانے میں کس کا ہاتھ؟ HEZ-Official

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
  • کیا اہل حدیث اہل بیتؓ کی محبت کے قائل نہیں ؟
    جس نے سیدنا حسینؓ کو شہید کیا اس پر لعنت
    سید نا حسینؓ کو شہید کرانے میں کس کا ہاتھ؟

ความคิดเห็น • 42

  • @AbaidullahQasim
    @AbaidullahQasim หลายเดือนก่อน +14

    اہلحدیثو تمہیں اہلحدیث ہونا مبارک ہو ❤ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کے الفاظ یاد آ گۓ۔ماشااللہ❤

  • @Raf-bn9lj
    @Raf-bn9lj หลายเดือนก่อน +8

    پاکستان کی پوری عوام کو اسلامی انقلاب اور نظامِ شریعت اور خلافت کے لیے جدوجہد کرنی ہوگی کیوں کے وہی پاکستان کا حل ہے انشاءاللہ 🇵🇰🏴☪️

    • @fahadsaleh8363
      @fahadsaleh8363 หลายเดือนก่อน

      ڈاکٹر عبدالقدیر رحمۃ اللہ علیہ نے بھی اس قوم کو کوفی کہا ہے اور آپ اس قوم سے آس لگائے بیٹھے ہیں

    • @hoodharib5400
      @hoodharib5400 หลายเดือนก่อน

      is qoom k hath ma ab mobil hy jehad krna in k bas ki bat ni rhi

  • @RabiaIrfan-er6vt
    @RabiaIrfan-er6vt หลายเดือนก่อน +4

    Allah pak apko slamat rkhyn Ameen

  • @zohaibsheikh9080
    @zohaibsheikh9080 หลายเดือนก่อน +1

    Mashalla allha talla zidgi de ap ko Qari sab ameen summa ameen 🤲♥️💖♥️

  • @user-np1bw2bi5g
    @user-np1bw2bi5g หลายเดือนก่อน +1

    MashAllah ❤❤❤ Allahpak ap ko lmbi r seht r izt wali zindgi dy Ameen Suma Ameen

  • @muhammadmunawar9489
    @muhammadmunawar9489 หลายเดือนก่อน

    Emaam Husain Raze Allaho ta,alaa py salaaam Allah ke rehmat barakaat hon amen

  • @fahadsaleh8363
    @fahadsaleh8363 หลายเดือนก่อน +1

    جزاك الله خير يا شيخنا الفاضل ❤

  • @Dr.subayyalShorts
    @Dr.subayyalShorts หลายเดือนก่อน +1

    MA SHA ALLAH ❤

  • @apnawatan7355
    @apnawatan7355 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ اکبر

  • @mudassarahmad6673
    @mudassarahmad6673 หลายเดือนก่อน +1

    Very nice effort

  • @emadyousaf2232
    @emadyousaf2232 หลายเดือนก่อน +1

    جو لوگ بعد میں آئے (دعا)کہتے ہیں: رب! تو ہمیں بھی معاف کر اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے پہلے ایمان لاۓ تھے/ہیں۔ اور ہمارے دلوں میں کسی ایمان والے کے لیئے کوئی بغض/نفرت نہ پیدا ہونے دے۔ رب بیشک تو (بھی) نہایت شفیق اور بڑا رحیم ہںے (سورۃ الحشر 10)

  • @user-ko2eh7wi6s
    @user-ko2eh7wi6s หลายเดือนก่อน

    Alama shib is biyan ko khud be dekhne or bar bar dekhne. Ap ka dil damagh or zuban me tzad nazr aa raha he

  • @Flaheawam
    @Flaheawam หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @cevfdcved
    @cevfdcved หลายเดือนก่อน

    UR ME TREE KE NEECHE A GY THI ALLAH KHUSH RKHE

  • @arshedmohammad
    @arshedmohammad หลายเดือนก่อน +1

    Islam is the perfect and complete way of life - what these people have innovated such evil and fake traditions - may Allah SWT prevail the truth and perish the falsehood - amen !

  • @ZainabKitchenHacks
    @ZainabKitchenHacks หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdullah Allah ne ehle hadis nasal SE peda kya alhamdullah hazaron br

  • @MuzamalAjmal
    @MuzamalAjmal หลายเดือนก่อน

    Video k awaz ny a rhi

  • @muhammadmunawar9489
    @muhammadmunawar9489 หลายเดือนก่อน

    jes nay shahed aor karwaya sab py lanat Allah pak ke aor ham sab ke b taraf sy,

  • @MalikMalikidrees-qn2np
    @MalikMalikidrees-qn2np หลายเดือนก่อน +1

    Wahabi ka ahly beyat Sy kia wasta Hy
    Inka bugz e ahly beyat koi chupi hui bat nhi
    Jin sahaba NY Abu bakar ko zakat deny Sy mana kea tha unko munkir e zakat kehny Waly kia gustakh e sahaba nhi????
    Hazrat Ali as py sab o shitm krny Waly kia gustakh e sahaba nhi
    Wahabio ab log subko sunty hen

  • @cevfdcved
    @cevfdcved หลายเดือนก่อน

    MERE DONO BHAI MERI UR MERRI AMMI IZZT NI KRTE

  • @ahmedwahed9537
    @ahmedwahed9537 หลายเดือนก่อน

    Awaz hi nai hai isme

  • @viralhadith
    @viralhadith หลายเดือนก่อน

    Poray social media par Ashab e Rasool swe par bad zubani kar rahay hain please report them to PTA website also

  • @hassnainshah9112
    @hassnainshah9112 หลายเดือนก่อน

    اگر آپ اہل بیت کی محبت کے انکاری نہیں تو اقراری بھی تو نہیں آپ۔۔ جس کا بڑا ثبوت یہ ہے کہ سو اہل حدیث گھرانوں میں سے کسی صرف بمشکل ایک یا دو گھروں میں بچوں کے نام علی ہوں گے حسن و حسین و زہرا نام تو کبھی اہل حدیث گھرانوں میں نظر نہیں آتے۔ دوسرا کسی بھی اہل حدیث کے جلسوں کے اشتہارات دیکھ لیں کسی ایک عالم فاضل و عام بندے کا نام علی، حیدر، حسن، حسین، اگر دکھائی دیں تو ہم آپ پر یقین کرلیں۔ چنانچہ یہ بات مستند ہے کہ موجودہ پاکستانی اہل حدیث پکے ناصبی، یزیدی، اور منافق ہیں۔ ان کے شکلوں پر تھوکنے کو دل کرتا ہے

    • @misbahghaznavi4537
      @misbahghaznavi4537 หลายเดือนก่อน +6

      My father name is hussain.we are ahlahadees.

    • @hassnainshah9112
      @hassnainshah9112 หลายเดือนก่อน

      @@misbahghaznavi4537 ماشاءاللہ۔۔ بس میں نے کہا ہے کہ سو میں سے صرف ایک دو گھروں میں نام اہل بیت کے ناموں پر ہوگا اور آپ ان ایک دو گھروں میں شامل ہیں

    • @AbaidullahQasim
      @AbaidullahQasim หลายเดือนก่อน +1

      میرے پوتے کا نام حسن اور حسین ہے ماشاءاللہ ۔ اور بیٹے کا نام علی ہے ۔ اور میں اہلحدیث ہوں الحمدللہ

    • @emadyousaf2232
      @emadyousaf2232 หลายเดือนก่อน

      جو لوگ بعد میں آئے (دعا)کہتے ہیں: رب! تو ہمیں بھی معاف کر اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے پہلے ایمان لاۓ تھے/ہیں۔ اور ہمارے دلوں میں کسی ایمان والے کے لیئے کوئی بغض/نفرت نہ پیدا ہونے دے۔ رب بیشک تو (بھی) نہایت شفیق اور بڑا رحیم ہںے (سورۃ الحشر 10)

    • @shaikhtauseefahmed9060
      @shaikhtauseefahmed9060 หลายเดือนก่อน

      اہل بیت سے محبت کا سرٹیفکیٹ دینے کے لئے شکریہ

  • @humashahzadi9681
    @humashahzadi9681 หลายเดือนก่อน

    Asslamu Alaikum Sir ...hum aap Sy contact krna chahty han kasy krn

    • @humashahzadi9681
      @humashahzadi9681 หลายเดือนก่อน

      Kindly response lazmi kijye ga

  • @ahmadsameeh9640
    @ahmadsameeh9640 หลายเดือนก่อน

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی ساری "کہانی" میں خوارج کا کیا کردار تھا،جنہوں نےحضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کو دھمکی دی تھی
    کہیں یہ خوارج کا کام تو نہیں تھا جنہوں نے اپنی بلا یزید کے گلے ڈال دی ہے

  • @kylereese3479
    @kylereese3479 หลายเดือนก่อน

    Sirf sunni muslmano ka vote lene k liye ye dono bhai sahaba ko use kr rhay hen sunni bhaio