اگر فرقہ واریت کے فتنے کا پردہ اپنی آنکھوں سے اتار کر حقیقت کو تسلیم کیا جائے تو یہ بہت واضح دلائل ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان دلائل کو ہماری ہدایت کا باعث بنا دیں آمین
"اہل حدیث "کو یہ نام دیا گیا ہے،کیوں کہ وہ صرف قرآن و حدیث کے دلائل کو ہی قابل عمل سمجھتے ہیں بذات خود اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں بلکہ یہ ایک جماعت ہے جو صرف قرآن و حدیث کے احکامات کو ہی قابل عمل مانتے ہیں یہی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا حکم ہے اور یہی اسلام ہے جو ہمیں جنت الفردوس کا اہل بنائے گا انشاءاللہ
حدیث صرف ماننا ہی کافی نہیں بلکہ حدیث سن کر یا صحیح احادیث کی کتب میں سے تحقیق کرنے کے بعد اپنے عمل کی اصلاح کرنا ضروری ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنا کافی نہیں بلکہ اللہ اور اسکے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے احکامات پر عمل ضروری ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین
Uska toh nhi pata lekin jo main samajhta ho wo yeh hai ke bad aqeeda ke peeche namaz qabool nhi hoti masjid toh munafiq ne bhi banayi thi usko girane ka hukum de diya gia. Humare masajid ke bahir aisa isliye likha jata takay hamain dundne main asani aur hamari namaz ki qabooliyat ka dar hota hamare diloon main hum namaz parhne ke liye nhi parhte balke is hwaish ko bhi zahir karte ke wo qabool. Aur yeh baat samajh lo firke banana galt hai magar firke jo log banate unke bare main hai. Humne apne apko aisa isliye bhi kaha ke log samajh sakain ke itne firkoon main konsa sahi aur kahan jana kyonke har kisi se pooch nhi skte. Hum kai baar ahle hadees nhi bolte logon se istarah bhi pooch ke dekha muslamanoon ki masjid kahan hai toh log hamain kehte acha toh ahle hadees hain@@ZubairCHM
*جو بندہ عقیدہ توحید قبول کر لیتا ہے وہ شرک سے بچ جاتا ہے* *اور جو سنت رسول کو اپنا لیتا ہے وہ بدعت سے بچ جاتا ہے* *اور جو توحید وسنت کو چھوڑ دیتا ہے وہ شرک وبدعت میں مبتلا ہو جاتا ہے*
میلاد کے دن سیرت و شمائیل اور خصائیل بیان کر کے اپنی محبت کا اظہار کیا جاتا ھے..اس کا حکم تو اللہ تعالی نے دیا ھے..بہت ایام کو یاد کرنے کا حکم قرآن میں موجود ھے..
علامہ ہشام ہشام الہی ظہیر صاحب نے ماشاء اللہ بڑی اچھے باتیں کی ہیں عید میلاد النبی کے حوالے سے اللہ تعالی اس قوم کو ہدایت نصیب فرمائے اللہ تعالی علامہ ہی شام الہی ظہیر کی حفاظت فرمائے
❤ ماشاءاللہ بہت خوب بیان کیا علامہ صاحب نے ۔ ہم تو اندھیروں میں مبتلا تھے اللّٰہ پاک نے ہم پر رحم فرمایا ہمیں قرآن کریم کی سمجھ عطا فرمائی اور حدیث مبارکہ کا بتہ چلا ۔ ہمیں تو اس کے برعکس بتایا جاتا تھا۔ جو اپنے آپ کو سنی کہے وہ صحیح باقی سب گمراہ لیکن جب اللّٰہ پاک ہدایت دے اور دل ہدایت کی بات سن کر گواہی دیتا ہے کہ یہ اللہ اور اس کے رسول کا پیغام حق ہے باقی سب گمراہی ہے اللہ پاک ہمیں صحیح قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا بنائے ۔ آمین ہم تو قبروں پر سجدوں والے تھے یا اللّٰہ تیرا شکر تو نے ہمیں ہدایت بخشی الحمدللہ رب العالمین
رہی بات سوشل میڈیا تو بھائی جان یہ کیک کاٹنے والا طبقہ نام مبارک یا کچھ بھی متبرک نام لکھ کر کیک کاٹے یہ جہلا کا طبقہ تو ہو سکتا ہے کوئی بھی ذی شعور اور صاحب عقل ان اعمال کو درست نہیں کہتا
انھوں نے جتنی باتیں بتائیں ہیں کہ کیک پر نام لکھ کر کاٹنا وغیرہ وغیرہ وہ کم علم بریلویوں کی بتائیں ہیں ، یہ تمام کام کسی مستند علماء سے ثابت ہیں تو بتائیں ، اور رہی بات کہ دین مکمل ہوگیا تھا تو پھر قرآن پر اعراب لگائے گئے حجاج بن یوسف کے دور میں جو پوری دنیا میں پڑھا جاتا ہے پھر اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ تراویح با جماعت نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے دور مبارک نہیں ہوتی تھی نا حضرت عثمان غنی رض کے دور میں ہوئی حضرت عمر فاروق رض کے دور میں شروع ہوئی جس کا حکم بھی حضرت عمر فاروق رض نے نہیں دیا تھا بلکہ صحابہ کرام کو دیکھ کر آپ نے فرمایا کہ یہ اچھا عمل ہے اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ قرآن کو جو آج ترتیب کے ساتھ پوری دنیا میں موجود ہے یہ کام بھی حضرت عثمان غنی نے اپنے دور خلافت میں سر انجام دیا تھا ، نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے زمانے میں اس طرح نہیں تھا جبکہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے تو فرمایا کہ دین آج مکمل ہوگیا تو پھر اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ اور بہت سی باتیں موجود ہیں
Asalamaalequm milaid hum shukrana ka ada kerte hain jis allah ne tuje musalmaan banaya wohi tuje mushrekeen bana sakta tha hum to allah ka suker kertay hain ke is mahene main ye sahadat mili ha
Molana Saheb AP apne aqede qyem rahen kesi ke aqede ghalt mat kahen kesila elm ke wajha se AP kesi ko ghalt nahi Keh sakte AP ne melad nahi mana na manaye AP ham melad mane nahi ghalt Keh sakte keon ke Dewar eblees ke har koe khoshi mbata he AP apna mon or as qeda Apne pas rakhen
Absam ji, what you are saying is absolutely true. We follow and act upon Allah's commandments the way Nabi AS' acted upo them Nothing is acceptable to Allah if it's not according to Sunnah. But please do take care of your hair style. Ma Sha Allah you are a well learned scholar. If this hair style of yours resembles Sunnah then keep having this style.
بھائی ساری تقریر میں صرف ایک ہی زور لگاتے رہے ہو نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا میلاد نہ منایا جاے لیکن یاد رکھو ورفعنالک ذکرک وما ارسلناک الا رحمہ اللہ اے محبوب ہر آ نے والی گھڑی تمہاری پہلی گھڑی سے بہتر ہے
Nabi (saws) ne milad manane se mana kaha ki Nabi (saws) ne tamaam na jaez kaam se mana kiya Lekin milad manane se mana nahi kiya Aur Allah ne Adam AS Isa AS Yahya AS ki milad ki khush kabri di agar milad ki kush kabri najaez hota to Quran mein khush kabri kyo deta. Kya Nabi (saws) ne saare na jaez kaam se mana nahi kiya.
Agr shukraana k liyai koi khushi mnaa lay to please ap ko q preshani hy. Khushi k hr din ko eid kehtay hn. Hadees mn juma k din ko b muslims k liyai eid kaha giya hy
Mashallah beautiful lesson for Muslim people agree with you 💯
علامہ صاحب بہت اعلی تحقیقی اور علمی بیان۔
الحمد للہ ،،،،، بالکل سچی باتیں اللہ تعالی سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Masha Allah Tabarak allah.jazak Allah hu Khairan kaseerah.
واہ میرے بچے اچھی تحقیق
اللہ پاک علامہ صاحب اپ کو سلامت رکھے صحت کے ساتھ جزاک اللہ
SUBHANALLAH
Allah aml ki tofeek the JazakAllah khair
اگر فرقہ واریت کے فتنے کا پردہ اپنی آنکھوں سے اتار کر حقیقت کو تسلیم کیا جائے تو یہ بہت واضح دلائل ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان دلائل کو ہماری ہدایت کا باعث بنا دیں آمین
پھر بیان کرنے والی خود اہل حدیث کیوں کہلاتے ہیں ، سب کی نفی کریں جو بھی الگ نام رکھتے ہیں ؟
"اہل حدیث "کو یہ نام دیا گیا ہے،کیوں کہ وہ صرف قرآن و حدیث کے دلائل کو ہی قابل عمل سمجھتے ہیں بذات خود اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں بلکہ یہ ایک جماعت ہے جو صرف قرآن و حدیث کے احکامات کو ہی قابل عمل مانتے ہیں یہی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا حکم ہے اور یہی اسلام ہے جو ہمیں جنت الفردوس کا اہل بنائے گا انشاءاللہ
@@SaifCheema-w5y بھائی کون سا مسلمان ہے جو حدیث کو نہیں مانتا ؟ پھر مساجد میں کیوں لکھتے ہیں ؟ اس کی وجہ ؟
حدیث صرف ماننا ہی کافی نہیں بلکہ حدیث سن کر یا صحیح احادیث کی کتب میں سے تحقیق کرنے کے بعد اپنے عمل کی اصلاح کرنا ضروری ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنا کافی نہیں بلکہ اللہ اور اسکے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے احکامات پر عمل ضروری ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین
Uska toh nhi pata lekin jo main samajhta ho wo yeh hai ke bad aqeeda ke peeche namaz qabool nhi hoti masjid toh munafiq ne bhi banayi thi usko girane ka hukum de diya gia. Humare masajid ke bahir aisa isliye likha jata takay hamain dundne main asani aur hamari namaz ki qabooliyat ka dar hota hamare diloon main hum namaz parhne ke liye nhi parhte balke is hwaish ko bhi zahir karte ke wo qabool. Aur yeh baat samajh lo firke banana galt hai magar firke jo log banate unke bare main hai. Humne apne apko aisa isliye bhi kaha ke log samajh sakain ke itne firkoon main konsa sahi aur kahan jana kyonke har kisi se pooch nhi skte. Hum kai baar ahle hadees nhi bolte logon se istarah bhi pooch ke dekha muslamanoon ki masjid kahan hai toh log hamain kehte acha toh ahle hadees hain@@ZubairCHM
JazakAllah khair
ماشاءاللہ بہت ذبردست جی ۔۔۔! آپ نے چیزوں کو بہت ہی اعلیٰ طریق سے بیان کیا۔۔! اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔!
Bilkul Sahih farmaya. Jazaak Allaah khayr.
❤❤❤❤ ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤❤❤❤
JazakAllah
Mudallal Bahass!
Shukriya Allamah Saaheb Muhtaram!!!❤
Ma sha Allah
Mashallah beautiful speach agree with you 💯
❤❤❤ subhanallh ❤❤❤
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا شیخ
کمال کا بیان ہے 💞💞
اللہ تبارک و تعالی اپ کو سدا سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین🙏🏻
Maa sha Allah
سلامت رہو علامہ بھائی
حضرت آپ کی زندگی میں اللہ تعالیٰ برکت دے
جزاک اللہ خیرا
ALHAMDULILLAH
Mashallah subhan Allah
Mashallha
راہنمائی کا شکریہ
MashaAllah ❤ SubhanAllah ❤
Allah pak ap❤❤ ko slamat rkhy Ameen
ALLAH PAK HUM SAB KO HIDAYAT DY AMEEN SUMMA AMEEN
جزاک اللہ خیرا یا شیخ المحترم المکرم علامہ ابنِ علامہ
Mashallah Allah Hum Sabko Hidayat De
Mashallah ,very informative speech for muslims
Ma sha Allha subhanAllha
Mashallah
Kitny achy tariky sa smjaya ha
Mashalla ❤❤❤
ALLAH HU AKBAR
Bht informative vedeo h.
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
ماشاء اللہ تبارك اللہ
MshaAllah Allah lambi zindgi ata farmay Ameen
Haq or sch bilkul shi
*جو بندہ عقیدہ توحید قبول کر لیتا ہے وہ شرک سے بچ جاتا ہے*
*اور جو سنت رسول کو اپنا لیتا ہے وہ بدعت سے بچ جاتا ہے*
*اور جو توحید وسنت کو چھوڑ دیتا ہے وہ شرک وبدعت میں مبتلا ہو جاتا ہے*
MashaAllah TabarkAllah
JZAKALLAH KHAIR
بلکل صحیح زبردست
Bahot hi umda JazakAllah khair Allaha tala hamin samajnay ki taofiaq ata fermay ameen
میلاد منانے کے بجائے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل ضروری ھے
MAY ALLAH BLESS YOU WITH DIGNITY AND SAFE,HEALTHY PROSPERIOUS LIFE AHEAD,AAMEEN YA RABB UL AALAAMEEN AAMEEN....
ماشاء الله عليك يا شيخ
Allama sahib aap ne bilkul drust farmaya Allah pak hamesha kamyabi aur salamti ata farmaye hamare ulama hamara asasa hen alhamdulilah ❤️❤️❤️
میلاد کے دن سیرت و شمائیل اور خصائیل بیان کر کے اپنی محبت کا اظہار کیا جاتا ھے..اس کا حکم تو اللہ تعالی نے دیا ھے..بہت ایام کو یاد کرنے کا حکم قرآن میں موجود ھے..
MASHA ALLAH
❤mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Best❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پچاس سال پہلے بھی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی تھا
بزرگوں سے سنا ھے
کہ
12 وفات تھا۔۔۔۔
جزاک اللہُ خیرن کثیرا
❤ماشاءاللہ اللہ آپ کی حفاظت فرماۓ
ماشاءاللہ قرآن وحدیث سے دلائل دے کر مطمئن کر دیا شکریہ
بھائی جان آ پ آ ٹھ ربیع الاول کو میلاد منالیا کریں بھائی میلاد مناے تو سہی چاہے کسی بھی تاریخ کو منائیں
اہل الحدیث تو نبی کے باغی ہیں
Allah karam farmy ameen
Masha Allah SubhanAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Assalamualaikum aap sab se request hai please dua kare mere shohar ke liye dua kare unko cancer diagnos hua hai Allah Shifa de
اللّٰہ تعالیٰ آپکے شوہر کو مکمل صحت یاب فرمائے آمین یارب العالمین
Ap bilkul sai kah Raha han allhapak ap ko salmat rakha or ap ko sahat da Ameen Suma Ameen
Allah app ko lambi zindgi dy
علامہ ہشام ہشام الہی ظہیر صاحب نے ماشاء اللہ بڑی اچھے باتیں کی ہیں عید میلاد النبی کے حوالے سے اللہ تعالی اس قوم کو ہدایت نصیب فرمائے اللہ تعالی علامہ ہی شام الہی ظہیر کی حفاظت فرمائے
علامہ نہیں نجدی کہتے ھوئے شرم آرھی ھے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ کی مہربانی بات عزت سے کیا کریں باقی سب ٹھیک ہے لبیک یا رسول اللہ ہم کہتے رہیں گے انشاءاللہ
❤ ماشاءاللہ بہت خوب بیان کیا علامہ صاحب نے ۔
ہم تو اندھیروں میں مبتلا تھے اللّٰہ پاک نے ہم پر رحم فرمایا
ہمیں قرآن کریم کی سمجھ عطا فرمائی اور حدیث مبارکہ کا بتہ چلا ۔ ہمیں تو اس کے برعکس بتایا جاتا تھا۔
جو اپنے آپ کو سنی کہے وہ صحیح باقی سب گمراہ
لیکن جب اللّٰہ پاک ہدایت دے اور دل ہدایت کی بات سن کر گواہی دیتا ہے کہ یہ اللہ اور اس کے رسول کا پیغام حق ہے باقی سب گمراہی ہے
اللہ پاک ہمیں صحیح قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا بنائے ۔ آمین
ہم تو قبروں پر سجدوں والے تھے
یا اللّٰہ تیرا شکر تو نے ہمیں ہدایت بخشی
الحمدللہ رب العالمین
ماشاء الله
Well done good speech
❤❤
سر اپ پیر کے دن روزہ رکھ کے منا لیا کریں
Milad manane ki daleel
th-cam.com/video/u4NgbaBIVq4/w-d-xo.htmlsi=9JESngikJ1o1dNXU
رہی بات سوشل میڈیا تو بھائی جان یہ کیک کاٹنے والا طبقہ نام مبارک یا کچھ بھی متبرک نام لکھ کر کیک کاٹے یہ جہلا کا طبقہ تو ہو سکتا ہے کوئی بھی ذی شعور اور صاحب عقل ان اعمال کو درست نہیں کہتا
Bhai.Aap.ka.Bahut.Bahutsukriya.Jo.Itni.Baariki.Se.Sachi.DaLiL.Dekar.Ek..Biddat.Aur.Gumrahi.Se.Logon.ko.Agah.Kiya.Magar.Meraye.Kahna.Hai.ki.Abu.JahaL..Jaanta.Tha.Ki.ALLahke.RasuL.Sache.Hain..Magar.Apni.Gurur.Ghamandi.Ke.WaJah.se.ALLah.Ke.RasuL.ko.Kabhi.Nabi..Nahi.Maana.Aur.Iman.Nahi.Laya.Ye.Eid.MiLadun.Nabi.Manane.WaaLeaise.Hi.Log.Hai
جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشن ولادت ہم مناتے جائیں گے
نور والا آ یا ہے نور لے کر آ یا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
منانا جشن میلاد النبی ہر گز نہ چھوڑیں گے
جلوس پاک میں جانا کبھی ہرگز نہ چھوڑیں گے
AoA....... Jnb juma ka khtaba b upload kia krain plz
Molana u r fantastic
Allah Pak ne arsh par melad mnaya he apny nabe ka
انھوں نے جتنی باتیں بتائیں ہیں کہ کیک پر نام لکھ کر کاٹنا وغیرہ وغیرہ وہ کم علم بریلویوں کی بتائیں ہیں ، یہ تمام کام کسی مستند علماء سے ثابت ہیں تو بتائیں ، اور رہی بات کہ دین مکمل ہوگیا تھا تو پھر قرآن پر اعراب لگائے گئے حجاج بن یوسف کے دور میں جو پوری دنیا میں پڑھا جاتا ہے پھر اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ تراویح با جماعت نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے دور مبارک نہیں ہوتی تھی نا حضرت عثمان غنی رض کے دور میں ہوئی حضرت عمر فاروق رض کے دور میں شروع ہوئی جس کا حکم بھی حضرت عمر فاروق رض نے نہیں دیا تھا بلکہ صحابہ کرام کو دیکھ کر آپ نے فرمایا کہ یہ اچھا عمل ہے اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ قرآن کو جو آج ترتیب کے ساتھ پوری دنیا میں موجود ہے یہ کام بھی حضرت عثمان غنی نے اپنے دور خلافت میں سر انجام دیا تھا ، نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے زمانے میں اس طرح نہیں تھا جبکہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے تو فرمایا کہ دین آج مکمل ہوگیا تو پھر اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ اور بہت سی باتیں موجود ہیں
App jitna b kaho ye nai samjy gy.
Islam zindabad 🇸🇦🇵🇰
Asalamaalequm milaid hum shukrana ka ada kerte hain jis allah ne tuje musalmaan banaya wohi tuje mushrekeen bana sakta tha hum to allah ka suker kertay hain ke is mahene main ye sahadat mili ha
My age is 69 years,60 years back 12 rubiulawl KO log is din KO baranwafat kehtey thay.
Molana Saheb AP apne aqede qyem rahen kesi ke aqede ghalt mat kahen kesila elm ke wajha se AP kesi ko ghalt nahi Keh sakte AP ne melad nahi mana na manaye AP ham melad mane nahi ghalt Keh sakte keon ke Dewar eblees ke har koe khoshi mbata he AP apna mon or as qeda Apne pas rakhen
8 یا 12 کا کیا مسئلہ خوشی خوشی ہے۔
Sir per topi kab aegi
Haq Milad bus Milad
Absam ji, what you are saying is absolutely true. We follow and act upon Allah's commandments the way Nabi AS' acted upo them
Nothing is acceptable to Allah if it's not according to Sunnah.
But please do take care of your hair style. Ma Sha Allah you are a well learned scholar. If this hair style of yours resembles Sunnah then keep having this style.
ان سب کا اور ڈاکٹر ذاکر نالائیک اور ڈاکٹر پراسرار کا امام یزید ہے
Siway iblees k jahan main sabhi to khushiyan mna rahy hain
فضول قسم کی مثالیں دے رہے ہو
AA Allama sb AP mere Liye Dua zaroor kia kare aur Meri walida aur family k Liye b plz me bemar hn walida aur Bhai b sb ghar wale b
بھائی ساری تقریر میں صرف ایک ہی زور لگاتے رہے ہو نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا میلاد نہ منایا جاے لیکن یاد رکھو
ورفعنالک ذکرک
وما ارسلناک الا رحمہ اللہ
اے محبوب ہر آ نے والی گھڑی تمہاری پہلی گھڑی سے بہتر ہے
حیرت ہے ۔ کلمہ پڑھنے والے۔ کلمہ پڑھانے والی کی پیدائش کی خوشی کی دلیل مانگتے ہیں
Nabi (saws) ne milad manane se mana kaha ki
Nabi (saws) ne tamaam na jaez kaam se mana kiya
Lekin milad manane se mana nahi kiya
Aur Allah ne Adam AS
Isa AS
Yahya AS ki milad ki khush kabri di agar milad ki kush kabri najaez hota to Quran mein khush kabri kyo deta.
Kya Nabi (saws) ne saare na jaez kaam se mana nahi kiya.
Agr shukraana k liyai koi khushi mnaa lay to please ap ko q preshani hy. Khushi k hr din ko eid kehtay hn. Hadees mn juma k din ko b muslims k liyai eid kaha giya hy
Hum manate hen humari mazi