Our Army Had Decided To Accept Israel ! | Imran Riaz Blasting Speech After Long Time ! | Capital TV
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 22 พ.ค. 2024
- #imranriazkhan #gaza #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive
Latest News | Pakistan News | Breaking News
Our Army Had Decided To Accept Israel ! | Imran Riaz Blasting Speech After Long Time ! | Capital TV
Capital TV is among the leading National News Channels in Pakistan.
ہم پاکستانی ھیں ہم کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
سر مشتاق اور عمران ریاض خان کو سلام
Accepting Israel with thing that they also accept plastine and stop war also in future is solution. Because your country can not undo a nuclear power 😅
Ap tasleem na kero.
@@Hamza-Hazi tu kaha rehta hai?
@@ExposeSkyMonkey Germany 🇩🇪 😍
@@Hamza-Hazi LIBRANDU toh Jaa pride 🏳️🌈March meh.
Yaha lecture mat de
سچا پاکستانی اور مسلمان ہے عمران ریاض بھائ۔ سلامت رہو۔
Waqai, baqi sab American pille hain😢😢
Ameen
❤@@ZafarIqbal-po6wv
YE BE GHAIRAT TO KHUB IZAAIL K AGENT HAN
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
ظلم پر خاموش رہنے والا بھی ظالم ہے ۔
اپنے حق کے لیے بولنا ہمارا فرض ہے اور حق ہے۔
کونسا ظلم بھائی؟ یہ تو دستور ہے طاقت کا، جب مسلمانوں کے پاس تھی تو انہوں نے یہی کیا تھا (سپین سے لیکر انڈیا تک خون بہایا گیا)، اب طاقت انکے پاس ہے اب وہ کھیلیں گے، رونا نہیں ہے اب، کیونکہ رونے سے کوئی فرق بھی نہیں پڑتا۔
عوام کو اب بھی ہوش نہ آئی تو فلسطین کا دفاع تو دور اپنا ملک بھی نہیں بچنا آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں
#free#Palestine 🇵🇸
تا قیامت اسرائیل نہ منظور
😂😂😂😂😂 Pakistan bhikhari ho chuka hai. Har shart manega.
Beshak.
جب فتح تھی قریب تو دشمن سے جا ملے
ایسے بھی سُورما تھے ہماری سپاہ میں
😞 PR hum being a nation Palestine k Sath hn ..humari family k bachy kfc Jao to bolty hn ap ko pata Israel ko is k paissy millain gy cold drinks k Naam btaty hn in ko Ni khareedo Israel ko paisy milain gy ...
Humary hn local products is liy to B'nai Ni Guin k hum in ki gulami me regain
Asim munira.
Asim not alone, whole army following Asim @@BOBMARLEYY007
@@durdanakhan6173 product ko use n karne zulim nhi rukh rha jab tk jahad main utre ga nhi haq ka khon ka lea
Zabardast masha allah
اللّٰہ تعالیٰ سچے مسلمان ھیں مشتاق احمد صاحب اس کی مدد فرما آمین
عمران بھائ میں آپکے مخالف تھا بہت لیکن سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن آپ نے آمریت کے خلاف واقعی جم کر دکھایا ہے ۔ اور اب مزید مسلمانوں کیلۓ بہت اعلی اللہ پاک آپکو مزید قبول کریں
Uhhhgb
یآ رب العالمین
ان دونوں محترم قابلِ عزت عمران ریاض اور مشتاق احمد صاحبان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔امین
آمین آمین
Aameen
Allah Huma amen.
Senator Mushtaq aur Imran Riaz zindabad, weldone🎉
Ameen
عمران ریاض صاحب اپ کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں
بہت اچھا اور نظریاتی شخص ہے ❤❤❤❤❤
گریٹ عمران بھائی اللہ اپکو سلامت رکھے آمین
جماعت اسلامی پاکستان اور عمران ریاض خان صاحب زندہ آباد ❤
Yahudi kabhi yahudi ke khelaf baat nahi karta hai .
جماعت اسلامی بھی وہی ہے یہ بھی ابن الوقت ہیں انکو چھوڑو البتہ عمران خان کی بات کرو
@@user-nu1ii8zd3b shrm krarain apni aakhrat ka sochain mooth kbi b a sakhti hai
is mulk ka ba asar tabqa apne logo k gallay kaat raha , in ko falasteen k musalman ka kuch dukh nahi
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
1948میں جب اسرائیل فلسطین کی جنگ ھو ہی تو قائداعظم نے اپنے خرچے پر فلسطینیوں کی مدد کی۔اپنے خرچے سے ہتھیار لے کردہے اور آج اس رجیم کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچے۔۔۔۔۔کہ فلسطین کی حمایت کرنا جرم بن گیا۔۔۔پاکستان زندہ باد
🤔یہ کب ہوا؟ آپ کتنے جھوٹ بولیں گے؟
ese lia to said Azam ko ziarat bhaj dia marnay kalia
@@shamsi4481apko desh me kiyon Aag lagi hai kese kese haram khor beghert Pakistan mei bhar gaye hain
Free falsteen
جزاک اللہ خیراً و کثيراً 👍👍👍
زبردست بہت خوب جزاک اللہ خیرا
عمران ریاض سر آپ نے ثابت کردیا کہ اگر بندے میں غیرت ہو تو اس کا انداز آپ جیسا ہی ہوتا ہے آپکی جرت اور بہادری اور حوصلے کو سلام الله تعالی آپکو سلامت رکھے = آمین
Ab yeh bhi Bata do k is taqreer k kitney paisey liey han sharam karo baghairat Tum awam ka zehn bana rahey ho Israel ko tasleem karney k liey
میں اپنی فوج کے ساتھ ھو لیکن اگر یہ اسرائیل کو تسلیم کرتے ہیں تو پھر مجھے ایسی فوج نہیں)) چاہیے میں فلسطین کے ساتھ ھو
یا اللہ ان سب کا حق کے ساتھ کھڑے ھونا اور کوششوں کو قبول فرمائے ۔۔۔۔آمین
شرانگیزی پھیلانے والے عناصر کو رپورٹ کر کے محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں
بڑے بڑے عالم دین اور مذہب کے ٹھیکیدار کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہونا تو یہ چاہیے کہ مذہبی رہنما اور علماء امریکن ایمبیسی کے سامنے دھرنے دیں ۔
Mujhe is baat ka ahsas Oct 2023 se hua jab Israel ne Palestine par hamla shrua kia tha...
Aus din se aaj tak Pakistan me Palestine k lye protests Kyu nehi ho Rahe ..ye sawal ka jawab dhondte dhondte ye pata Chala k wo Establishment k aur Army k Generals ko retirement k baad America, Europe aur GCC shift ho jate hen ..unho ne Palestine k Haq me protest Karne se mana kar dia he ...Kyu k unko America se hidayat milti hen.
تم نے کیا کیا ہے جو علماء پر تنقید کررہے ہو کیا تم نے جہاد شروع کیا ہے ؟
جو ڈالر حاصل کیا ہے اسے سمیٹنے میں لگے مولانہ
thmhara ghar .... bagarato tumha baki kse ke koshahsh nazar he ni ate ... manafako
Ye jamat islami me molana e hain zyada
قرآن مجید کو مضبوطی سے پکڑو 🎉🎉
ماشاءاللہ جی 🌹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم امین ثم امین 🌹🌹🌹🌹🌹
ایگ ایک بات سچ ہے لیکن غدار بولنے نہیں دیتے ظالموں کو اللہ ذلیل کرے گا مزید
یا اللہ عمران ریاض بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
آمین
ہم Save gaza والوں کے ساتھ ہیں۔
خدا محلوں میں رہنے والوں اور مربعے زمین پینشن لینے والوں کو نشان عبرت بنائے
جو پاکستان کو تباہی کی طرف لے کر جارہے ہی
اللّہ اکبر کبیرا 💞💞💞
فلسطین زندہ آباد 💞
عمران بھائی ! آپ نے فلسطین کے لیئے آواز بلند کی ہے۔۔۔ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔۔آمین
Very good Imran bahi. Labbik Labbaik Labbaik yar Rasool ALLAH saw ❤
اللہ تعالیٰ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
کاش کہ سب مرد عمران ریاض خان جیسے بن جائیں۔ 😢
Totally agree 💯
Allah muhbae ummat Ki hifazat karay . hats off to U ppl
میں سیاست سے سیاسی سوچ سے ہر وہ کام جس کا تعلق ریاست سے ہے دستبردار ہو چکا ہوں، گزشتہ ایک سال سے ورنہ میرا ایک بہترین ماضی رہا ہے میرا پاکستان زندہ باد
پاکستانی عوام کبھی ایسی حکومت اور ایسی پالیسی کو کبھی تسلیم نہیں کریگی
Tasleem na Karti to Khamoshi Se Ghar me Nahi Bethe Hotay.
Tasleem Kar chuki hai Awam is hokoomat ko.
Senator Mushtaq always speak against evil we love you and support you sir
Allah madad kre Muslimano ki .. Imran riaz khan or senator mushtaq Ahmed ko Allah salamat rakhe... Allah Pakistani hukmarano ko b hidayat de
دونوں عمران صاحب کو دل سے سلام اور ڈھیر ساری دعائیں ❤😊
فلسطین ختم تو اسلام کا نام لینے والے ختم۔۔۔پھر خانہ کعبہ بھی محفوظ نہیں ۔۔۔کشمیر کی کیا بات کررہے ہیں؟؟؟
IMRAN RIYAZ KHAN IMRAN KHAN ARSHAD SHAREEF SHAHEED ZIDAABAD
Soch bhi na ly koi .JHANUM RASEED HOY ISLAM KO MITANY WALY.....!
Funny
Khana kaaba already yahoodion ke qabze me he
ان دونوں محترم قابلِ عزت عمران ریاض اور مشتاق احمد صاحبان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔امین
عمران ریاض خان صاحب ایک عظیم الشان صحافی ہیں حق اور سچ کے ساتھ کڑے ہیں
ہماری صفوں میں جو جو منافق ہیں غدار ہیں اللہ ان سے نجات دلائے
اللہ تعالٰی ہم بحیثیت مسلمان غزہ کے معاملے میں نہایت شرمندہ ہیں ۔عمران ریاض خان ،مشتاق احمد کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالٰی ان کی اور جماعت اسلامی کے کارکنان کی جان مال کی حفاظت فرما۔اسرائیل کے معاملے میں پاکستانی فوج کے ہر معاملے کو مسترد کرتے ہیں۔اللہ تعالٰی ہمیں ان غاضبوں سے جلد از جلد نجات دیں۔ آمین
عمران ریاض خان صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🇸🇩🇸🇩🇸🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇹🇷🇹🇷🇹🇷
Excellent work. Proud of you guys.
🇵🇰 ❤ 🇵🇸
پاکستان میں اٹومک پاور کی مثال ہیجڑے کے ہاتھ میں تلوار، اور عوام کی آواز کی مثال نقار خانے میں طوطی کی آواز
True
US congressman said about Pakistani Leaders will sell their own mothers for $$$
Theek kaha.
@@amalomar7717
جا ہل انسان حق بات کرنے والے کے خلاف بات مت کرو
حق بول بھی صرف مرد ہی سکتے ہیں اور حق بات کرنا بھی جہاد ہے
@@dr.samilangah7731 apni jahalat ap apnay ghar tak hi rakhien to acha hy..
پاکستان ذندہ باد فلسطین ذندہ باد
Shahzada imran riaz❤❤❤❤
ریاض صاحب! پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے
اس وقت پاکستان کا ھیرو ھے مشتاق احمد صاحب امت مسلمہ کا سچا لیڈر مشتاق احمد صاحب کاش آج جنرل حمید گُل رح جیسا نڈر جنرل ھوتا تو اسرائیل کو دن کے تارے نظر آ چکے ھوتے ابھی تک اسرائیل کا وجود نہیں رھتا
زبردست عمران ریاض خان زبردست ❤❤❤❤
پاکستانی فوج کو عوام کا اعتماد حاصل کرکے اپنی ساکھ بحال کرنے کی ضرورت ہے اور یہ تبھی ممکن ہے جب وہ پاکستانی عوام کے ووٹ کا احترام کریں -
آمریکی غلام پاکستان 😅😂
اسلامی نظام ایران اور یمن لبنان زندہ باد ❤
dil jeet liya aap ny❤❤
Allah hr Pakistani ko Imran Riaz r mushtaq ahmad bnaye
اوریا جان مقبول کا بیان سنیں، پاکستان سے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا جاتا رہا ہے۔ شاید ابھی بھی دیا جا رہا ہو۔ انکوائری کی ضرورت ہے
Han sunnty to thy k adliha sale out Hu raha hy Abi four five mnth phly ki khber thi.pr ks ko yad Ni pir asrael e khreed raha huga
پاکستان ہر وہ حرکت کر رہا ہے جس سے اس کے صہیونی ہونے کا پتہ چلتا ہے۔
Same goes for Iranian oil 😂
@@adeelanwar5515 yes thy need our weapons ..bilkul usi trah Ji's trah Se jews ny Thora Thora kr k plestibe k log Se in ki Zameen mukan khreedain high rated prices pr...
Even un Se is trah ki deal ki k gher k samby Wala tree ka area b sale out krdu..Kio qabza krna tha
Musalmano ko Kia chaiy easy money
Or humary Barron ko mulk Se Kia chasky hn Maal bnany k is piy khreedta hy israrl ...
میں سوچتا تھا طالبان پاکستان کے خلاف جہاد کا اعلان کیوں کرتے ہیں جبکہ ہم تو مسلمان ہیں
ماشاءاللہ
Wah sir Kya bat ki hai Allah pak AP ko or hemat day inshahllah
We are with Palestine!
ہمیں بچپن سے یہ بات پڑھائی جاتی رہی کہ پاکستانی فوج ساری امت مسلمہ کی فوج ہے 😢
Pakistan army is. Pakistani Generals are not.
اچھا ہوا میں ان پڑھ ہوں ورنہ مجھے بھی پڑھنا پڑتا
Well done Imran bi and Mushtaq uncle ...
May Allah bless you
MashAllah imran bhai mushtaq unlce Allah Pak apki hifazt kre mje umeed hai ap Allah k maqbol bundhon mein shamil honge InshaAllah
اللّٰہ تعالٰی آ پ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ،ھمارے حکمرانوں کو غیرت ایمانی اور حب الجہاد عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
یا اللہ ہمیں معاف کر دے یہ ہمارے گناہوں کا نتیجہ ہے کے نااہل حکمران اور ارمی کے سربراہ ہمارے اوپر مسلط ہیں ۔۔ ہم تجھ سے بھیک مانگتے ہیں یا اللہ ہمیں معاف کر دے ۔۔ اور ان فرعون اور نمرودوں کو زمینی خداؤں کو غرق کر دے ۔ تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ ۔امین ثم امین
😢😢😢😢
آمین آمین
Ameen
جزاک اللہ عمران بھائی جزاک اللہ اللہ تعالی اپ سے راضی ہو اسی طرح فلسطین کے حق میں ہم نے عوام نے سب نے اواز اٹھانی ہے خدایا وہاں بے قصور بچے شہید کیے جارہے ہیں مائیں بزرگ سب مل کے ان کے لئے اواز اٹھانی چاہیے اور اللہ تعالی اپ سے راضی ہو اپ نے اواز اٹھائی ہے
SubhanAllah Allah Almighty bless you with his blessings
جب لوگ احتجاج کرتے ھیں تو حکومت اور ان کے چمچوں کو بہت تکلیف ھوتی ھے
اگر یہ چاہتے کہ کشمیر اور فلسطین حقیقت میں آزاد کروانا ہے تو کب کا ہو چکا ہوتا
❤ماشاءاللہ❤جزاك اللهُ❤
عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کے لیے سلامت رکھے
عمران ریاض بھائی۔۔۔۔وہ الگ دن تھے جب
پاکستان کشمیر اور فلسطین کے نام پر جلسے
کرتے اب تو ھر سال نئی مردم شماری پر
وصولی کی جاتی ہیں کہ آبادی زیادہ ہوگئی
ہیے اسلئے امریکہ اس سال ڈالر زیادہ دے
بھائی آپ نے تو بریانی ہی کھانی تھی مفتے کی۔ جلسے میں بیٹھ کے کھاتے یا امریکی ڈالر مانگ کر۔ سچ بتائیں آج کتنے کی دیہاڑی لگائی ہے اور اس میں کتنے روپے حلال کے ہیں؟
Allah protect all of u Mustaq Sahib, Humaira tayyaba, all d chowk members in save gaza campaign ameen #free Palestine
Imran Riaz Khan Mard-e-Mujahid. Allah Pak Aap ko salamat Rakha. Ameen
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر، حق یا علی علیہ السلام مدد
مدد صرف اللّہ سے نہ کوئی پیغمبر ،صحابہ اور نہ کوئی ولی
Yahudi kabhi yahudi ke khelaf baat nahi karta hai .
قرآن کہتا ہے مشرک نجس ہے۔۔۔
Solute he apko hmari sari duaein hmary Heroes k sath hen!
Very well said keep it on ❤
😢😢پتہ نہں یہ ریاست کیا چاہتی ھے ایسا وقت انے والا ھے جس طرح سری لنکا۔۔شاید لوگ مزید صبر۔۔۔
Dajjal ko tasleem krna
Allah pak zalimon ko brbad kr dy
❤عمران ریاض خان زندہ آباد
حقیقت کو کوئی چھپا نہیں سکتا
good job capital news by raising voice for palestine history will remember you
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنی زندگی میں دو چیزوں پر فخر رہا"
اور ہمیں ساری زندگی ڈاکٹر صاحب پر فخر رہے گا جن کو قاد۔یا۔نیوں سے اس درجہ نفرت تھی۔۔ !! الحمدللہ ❤️
28 مئی یوم تکبیر محسن دین و ملت کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔۔
اللہ اکبر
ماشاءاللہ
بے شک غیرت کا فرق ہے
اور ہم انتہا کے بے غیرت ہوچکے ہیں
Niyat Allah jane baqi dil se shabash Allah apko sorkuroo karen. Aamin
قوم آپکے ساتھ دے گی
بہت اعلی ۔ زبردست ۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔
لبیک الجہاد
Aik Sacha Pakistani ❤❤❤
جن لوکوں کو اللہ نے ہمارے رسول صلی اللہ کو سخت دشمن بتایا ہے وہ سب مسلمان ایمان والوں کی دشمن ہی ہوگا فلسطین بیت الاقدس بھی ہماری نبی کا قبلہ ۓ اول ہے اور ہمارابھی ہے فلسطین زندہ اباد
جہاد جہاد جہاد۔۔۔
الله تعالي جزا خير عطا كري good speech
MashAllah zabardast speech h Allah tala hme hidayat ata farmae r hamare Iman ko taza kr de Ameen
Salute 🫡 to you imran bhai. ❤❤❤❤❤ Palestine 🇵🇸
جزاكم الله خيرا الجزآء
Feel blessed to have a Pakistani like you ❤
Ap he ho sir is wqt Pakistan mn palstine k mujaid ❤❤
عمران ریاض۔ شیر مرد مجاہد۔ اللہ اپنی امان میں رکھے ایسے حق کے شیروں کو
لبیک امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم
May Allah grant you with alot of his blessings and respect ❤
MA SHA ALLAH BOHAT ACHA LGA APNE AWAAZ UTHAI