Featured Film | Flight 544 | By Rava Documentary Films

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 2.2K

  • @awaisusmani9102
    @awaisusmani9102 4 หลายเดือนก่อน +201

    ان بہادر فرزندان پاکستان میں گورچانی صاحب بلوچ۔۔میجر عامر پٹھان۔۔عثمان انور پنجابی۔۔اور پاٸلٹ مہاجر اور سھہل صاحب سندھی ھیں۔۔۔یہ سب محب وطن پاکستانیوں کے نماٸندہ ھیں۔۔۔۔پاکستان زند باد

  • @lahoreassociatebuilders9919
    @lahoreassociatebuilders9919 7 หลายเดือนก่อน +126

    اج پہلی بار ڈاکٹر عثمان ائی جی پنجاب کی عزت کرنے کو دل کر رہا ہے اور جتنے بھی لوگوں نے حصہ لیا اس مشن میں بہت دل سے شکریہ ان کا❤

    • @adv.usamamayo9779
      @adv.usamamayo9779 7 หลายเดือนก่อน +5

      Or afsoos is baat ka hai k is background ka bnda b asim Chuski whiskey k chunggle mai aa gya

    • @bharatiyabhajanbhakti9461
      @bharatiyabhajanbhakti9461 4 หลายเดือนก่อน

      وہ پنجابی تھا اس لیے IG بن گیا ۔۔۔۔ گورچانی سندھی تھا اس لیے تم اس کو گھنٹا دیا

    • @iqbaliqbal-jr8fz
      @iqbaliqbal-jr8fz 8 วันที่ผ่านมา

      No because of this fake hero usman, whole event is a drama from very beginning

  • @rizwanshafqat1105
    @rizwanshafqat1105 7 หลายเดือนก่อน +205

    انتہائی مضبوط اعصاب اعلٰی درجے کی ذہانت اور بہادری سے ہی ایسے معرکے سر کیے جاتے ہیں
    ماشاء اللہ ۔ پاکستانی تجھے سلام

    • @mubasherpasha6741
      @mubasherpasha6741 7 หลายเดือนก่อน +2

      1400 سال تک کسی مسلمان فوج کے 93000 بندوں نے پتلونیں نہیں اتاری یہ اعزاز صرف پاک فوج کے پاس ہے،،،#Pakistan

    • @cutegirls6947
      @cutegirls6947 7 หลายเดือนก่อน

      😂😂 Pakistani chutio
      Kab kholo gy Aankhen.
      Na Pak Fouj ki wajah se Bangladesh ganwaya, Kashmir ganwaya, America or Isreal ki ghulam Fouj jo atomic power hoty hue Iraq, Palestine Syria, Yemen, Barma main Muslamanon pe zulam dekh k chup rahi wo koi foj ha?

    • @mussa8519
      @mussa8519 7 หลายเดือนก่อน +2

      Only in dramas 😅😅😅

    • @saleemmasood5929
      @saleemmasood5929 7 หลายเดือนก่อน +7

      !❤ selute all the team Pakistan zinda abad.our heroes zinda abad.

    • @sohailmehmood8561
      @sohailmehmood8561 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@mubasherpasha6741تم لگتا ہے شوق سے اپنی اتارتے ہو ۔۔
      گ-ا-ن-ڈ-و کہیں کا

  • @MuhammadRizwan-z5b1b
    @MuhammadRizwan-z5b1b 25 วันที่ผ่านมา +2

    واہ واہ واہ واہ ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ..... بیشک ایماندار بہادر آفیسر ہمارا فخر ہمارا مان ہیں....

  • @sabirrana
    @sabirrana 4 หลายเดือนก่อน +13

    پاکستان کے اصلی ہیروز آپ لوگ ہیں حکومت وقت سے اپیل ہے کہ ان کو ہر نیشنل ایوارڈ ضرور دینا چاہیے اور بہت ضروری ہیں آج ہم نے زندگی میں ریل فلم دیکھی ہے اللہ پاک آپ سب ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین ثم

  • @s.mabbasi3815
    @s.mabbasi3815 7 หลายเดือนก่อน +84

    بہت عمدہ ڈاکومنٹری اس اپریشن میں تمام جنہوں نے حصہ لیا سب کو سلام ہے محبت شکریہ پاک فوج شکریہ پاکستان

  • @nisaralam7002
    @nisaralam7002 7 หลายเดือนก่อน +133

    بہت ہی شاندار ڈاکومنٹری۔ ہمارا سر فخر سے بلند ہوگیا ۔ الحمدللہ ماشاءاللہ 🥰❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @cutegirls6947
      @cutegirls6947 7 หลายเดือนก่อน

      😂😂 Pakistani chutio
      Kab kholo gy Aankhen.
      Na Pak Fouj ki wajah se Bangladesh ganwaya, Kashmir ganwaya, America or Isreal ki ghulam Fouj jo atomic power hoty hue Iraq, Palestine Syria, Yemen, Barma main Muslamanon pe zulam dekh k chup rahi wo koi foj ha?

  • @bilalsuman3131
    @bilalsuman3131 7 หลายเดือนก่อน +132

    سچ میں میڈیا کی باتوں میں آگیا تھا ۔لیکن آج دل سے اپنے ھیروز کو سلام پیش کرتا ہوں ۔پاکستان کا ہر سپاہی ہر محافظ ہماری آن ہماری شان ہے۔میری فوج میری آن❤

    • @Azharsaeed-vr1nr
      @Azharsaeed-vr1nr 6 หลายเดือนก่อน +4

      Ap ko samaj aa gai him ko aisay pakistanioon par hamaray baqi jawan bhi jaldi media Kay phallay jall sy nikil jaian gay insha Allah

    • @bilalsuman3131
      @bilalsuman3131 6 หลายเดือนก่อน +7

      جو بھی ہو ہمارا ملک ہماری عزت اور ہماری شان ہے۔ وہ تمام لوگ جو اس ملک اور اس میں بسنے والوں کی حفاظت کےلئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے فرائض نبھاتے ہیں انکی پزیرائی میدیا پہ ہونی چاھئیے۔نئ نسل اور گمراہ نسل کو اپنے اصل ھیروز کا پتہ ہونا چاھیے ۔

    • @ubaidullahkhokhar9088
      @ubaidullahkhokhar9088 6 หลายเดือนก่อน +3

      We love our forces

    • @raoirshadahmed4610
      @raoirshadahmed4610 6 หลายเดือนก่อน +2

      Sir dear ay drust ay

    • @bilalsuman3131
      @bilalsuman3131 6 หลายเดือนก่อน

      @@raoirshadahmed4610
      ہمارے ھیروز کو گمنام کیوں رکھا جاتا ہے ۔اگر یہ سب کچھ ھندوستان میں ہوتا تو اب تک کئ فلمیں بن چکی ہوتیں

  • @waseemarif2931
    @waseemarif2931 หลายเดือนก่อน +2

    پاکستان ہماری ان اور شان ہے ہم پاکستان کے بغیر کچھ بھی نہیں

  • @nadeemshah4260
    @nadeemshah4260 7 หลายเดือนก่อน +17

    آج مجھے بہت خوشی ہوئی جان کے کہ ہمارے محکموں نے کس طرح کی دانشمندی سے کام لیا اور معصوم جانوں کو بچایا. یہاں پائلٹ کی ثابت قدمی اور زہانت ساتھ میں حیدرآباد ائرپورٹ کے زمرہ دار افسر کا یہ کہنا کہ انڈین ائرپورٹ ہے. سب کچھ اللہ کی مدد نصرت سے ہوا... ماشآءاللہ

  • @ShamsulhaqP
    @ShamsulhaqP 7 หลายเดือนก่อน +125

    ماشاء اللہ مخلص پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان باقی ہے

    • @aznaamhafeez8042
      @aznaamhafeez8042 6 หลายเดือนก่อน +1

      اگر پاکستان کا ایٹم بم کسی ٹرافی کی صورت میں ہوتا تو میں اج ان کو دے دیتا ہوں سلیوٹ ان سب کو۔

    • @AnandSingh-jh4iy
      @AnandSingh-jh4iy 4 หลายเดือนก่อน

      Salae Pakistani chor hotae hai pura country he terrorists hai jo puri duniya jante hai bhikharistan hai Pakistani bheekh per pura desh chal raha hai

  • @nasirawan4032
    @nasirawan4032 7 หลายเดือนก่อน +120

    وطن کے بہادر بیٹی بیٹوں اور وطن کی سر زمین سے محبت رکھنے والے شیر دل سپوتوں کو 25 کروڑ عوام کا سلام محبت 🙏💟🌹
    لاانفورسمنٹ ایجینسیز ژندہ باد ⁦♥️⁩💪✊
    پاکستان پائندہ باد ⁦🇵🇰⁩🌹

    • @cutegirls6947
      @cutegirls6947 7 หลายเดือนก่อน

      😂😂 Pakistani chutio
      Kab kholo gy Aankhen.
      Na Pak Fouj ki wajah se Bangladesh ganwaya, Kashmir ganwaya, America or Isreal ki ghulam Fouj jo atomic power hoty hue Iraq, Palestine Syria, Yemen, Barma main Muslamanon pe zulam dekh k chup rahi wo koi foj ha?

  • @QuranRecitation29624
    @QuranRecitation29624 7 หลายเดือนก่อน +109

    اجر تو اللہ ہی دے گا آپ تمام لوگوں کو آپ نے اس ملک پاکستان کو ایٹمی قوت بننے میں مدد کی ہے جو قابل تعریف ہے۔اللہ آپ سب لوگوں کو خوش رکھے

    • @mubasherpasha6741
      @mubasherpasha6741 7 หลายเดือนก่อน +2

      1400 سال تک کسی مسلمان فوج کے 93000 بندوں نے پتلونیں نہیں اتاری یہ اعزاز صرف پاک فوج کے پاس ہے،،،#Pakistan

    • @asadalvi4886
      @asadalvi4886 7 หลายเดือนก่อน +1

      America & China ko b Jiski Waja Sy Necluear Power Bna

    • @Aliumer_34
      @Aliumer_34 7 หลายเดือนก่อน

      Par kia paida esy atomic power ka . Palstewn k musalmano k bary bat tak ni kar sakta.

    • @isigammer9282
      @isigammer9282 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@asadalvi4886 Bhai america nahi wo to pabandi lagana Laga tha 🤔🤔

    • @isigammer9282
      @isigammer9282 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@Aliumer_34 bate kerna ka liya garet honi chai Jo Pakistan hukmrano ma ha nahi Aur Mari Dua ha Allah hamara huqmrano ko hadiyaat da

  • @warrior659-n8t
    @warrior659-n8t 4 หลายเดือนก่อน +13

    ایسے لاتعداد واقعات ہوں گے جب محب وطن لوگوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر اس ملک کی حفاظت کی ۔ لیکن یہ واقعات شاید کبھی منظر عام پر نہ آئیں ۔ ایسے گمنام ہیروز کو سلام

  • @muhammadadrees2781
    @muhammadadrees2781 7 หลายเดือนก่อน +21

    ماشاءاللہ زبردست
    بہادر قومیں صحیح وقت پر صحیح فیصلے کرتی ہیں
    اس آپریشن میں شامل تمام ادارے اور افراد مبارک باد کے مستحق ہیں
    پاکستان ذندہ باد

  • @nazbaloch5977
    @nazbaloch5977 7 หลายเดือนก่อน +62

    ماشاءاللّٰہ گریٹ ہیروز آف پاکستان سلامت رہیں پاک فوج پر ہمارا تن من دھن سب قربان پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @NVDRSD
    @NVDRSD 7 หลายเดือนก่อน +33

    واقعی ہی ان چند بہادروں نے وہ تاریخ رقم کی ہے جس کی تاریخ میں مثال مشکل ہے جو سب افسران تھے ۔

  • @Nmb59020
    @Nmb59020 7 หลายเดือนก่อน +67

    آپ ھمارے ایٹمی پاکستان کے قومی ھیرو ہیں ھمی آپ پر فخر ھے
    آپ نے ملک کو دشمن کے ھاتھوں بلیک میل ھونے سے بچایا ❤❤❤

  • @alizebkhan2672
    @alizebkhan2672 5 หลายเดือนก่อน +16

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    اللہ پاک میرے ملک کی تمام فورسز کو سلامت رکھے۔
    I Love Pak Army
    I Love Pakistan
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @kashifmutahirnaqvi163
    @kashifmutahirnaqvi163 7 หลายเดือนก่อน +533

    کیپٹن عزیر خان، اختر حسن گورچانی صاحب، سہیل اکبر شاہ صاحب، ڈاکٹر عثمان انور صاحب زندہ باد، پاکستان کے تمام ادارے پائندہ باد ❤🇵🇰❤

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 7 หลายเดือนก่อน +1

      *Another PR Drama to glorify Pakistan's Buzdil security forces. Masharti-aloom pro max, Pakistani forces ke hijday sirif apni nation ko martay hain, baqi ye Fake fabricated documentaries logo ko c**#utiya** bananay ke liyay banaye jati hain, 75 saal se yehi dramay chal rahay hain* 🤬 ..

    • @aliwahid1237
      @aliwahid1237 7 หลายเดือนก่อน +24

      Usman Sahab major Amir and other also

    • @spectregaming3469
      @spectregaming3469 7 หลายเดือนก่อน +15

      Salute to All team members of this operation…❤🇵🇰

    • @Hoor88264
      @Hoor88264 7 หลายเดือนก่อน +22

      Bht maza ay sari vedio dekh kr
      Or end pr national anthem
      Pakistan zindabad 🌺🇵🇰❤️
      I Love you my country All security forces and patriotic people
      ❤️🇵🇰❤️

    • @shamshersingh-xm8mo
      @shamshersingh-xm8mo 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@aliwahid1237😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @mashoodali1070
    @mashoodali1070 7 หลายเดือนก่อน +83

    As a member of the younger generation, I truly appreciate all the brave individuals who completed this mission without any casualties. Pakistan Zindabad.

    • @zongwapja
      @zongwapja 7 หลายเดือนก่อน

      کھسرے 😂🤣

  • @mohammadanwarmoghal9900
    @mohammadanwarmoghal9900 7 หลายเดือนก่อน +52

    ان سب محب وطن بہادر پاکستانیوں کو سلام جنہوں نے ملک کی حفاظت کیلئے رات کے اندھیرے میں اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر پاکستانی ہوائی جہاز کے اغوا کو کسی جانی نقصان کے بغیر ناکام بنایا . ان سب کیلئے زندہ باد پاکستان پائنداباد

  • @nadirbukhari1773
    @nadirbukhari1773 5 หลายเดือนก่อน +10

    آپ تمام لوگ اکبر شاہ صاحب گورچانی صاحب عثمان خواجہ صاحب اور فرسٹ آفیسر صاحب ہیرو ہیں اللہ آپ سب کو سلامتی سے نوازیں۔۔۔۔

  • @sharjeelahmed4886
    @sharjeelahmed4886 7 หลายเดือนก่อน +13

    پاکستان اللہ کی جتنی بڑی نعمت ہے اس کا ہمارے لوگوں کو اندازہ ہی نہیں۔۔ اللہ ہمارے وطن کو سلامت رکھے

  • @hameedasghar1688
    @hameedasghar1688 7 หลายเดือนก่อน +57

    ہماری پاک 🇵🇰 سر زمین کے دلیر مجاہدوں کو دل سے سلام

  • @nisaralam7002
    @nisaralam7002 7 หลายเดือนก่อน +69

    پاکستان کے ان بہادروں سپوتوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔ آپ لوگوں نے ہمارا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان ذندہ باد پاکستان آرمڈ فورسز ذندہ باد۔۔ کیپٹن صاحب اور تمام ان افراد کے ذہانت کو ہم داد دیتے ہیں 🥰🥰❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @manwerkhan9113
      @manwerkhan9113 7 หลายเดือนก่อน +2

      اللہ سبحانہ وتعالی ان سچے مسلمان اور سچے پاکستانیوں کی قربانیوں کو قبول فرمائے آور اللہ سبحانہ وتعالی انکی اولادوں کو نیک بنانے آور دنیاں آور آخرت کی بھلائی عطاء فرمائے

    • @nisaralam7002
      @nisaralam7002 7 หลายเดือนก่อน

      @@manwerkhan9113 ameen summa ameen

  • @iam.umerkhan
    @iam.umerkhan 7 หลายเดือนก่อน +13

    Ye hain Pakistan k asal heroes
    Jinhain humne gumm-naam kardia
    Ap k channel ka shukriya jinho ne in heroes ko highlight kiya.

  • @syedspeakstv4137
    @syedspeakstv4137 7 หลายเดือนก่อน +18

    اس کہانی کے تمام کرداروں کو تہہ دل سے سلیوٹ❤

  • @aizazarain9043
    @aizazarain9043 4 หลายเดือนก่อน +14

    ماشاءاللہ آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے اس مشن میں حصہ لیا اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا پاکستان کا ہر سپاہی ہماری شان اور آن ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان پولیس زندہ باد

  • @KHALILAhmad-u1e
    @KHALILAhmad-u1e 7 หลายเดือนก่อน +39

    ہماری پاک 🇵🇰 سر زمین کے دلیر مجاہدوں کو دل سے سلام💝♥️👋👋
    پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @yasiralishaikh4428
    @yasiralishaikh4428 7 หลายเดือนก่อน +24

    اللّه پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو Long live pakistan..

  • @shahzadrafique4455
    @shahzadrafique4455 7 หลายเดือนก่อน +32

    کیپٹن عزیر خان، اختر حسن گورچانی صاحب، سہیل اکبر شاہ صاحب، ڈاکٹر سہیل انور صاحب زندہ باد، پاکستان کے تمام ادارے پائندہ باد

  • @satrahsandhuan4184
    @satrahsandhuan4184 4 หลายเดือนก่อน +9

    تمام ھیروز جنہوں نے یہ کاروائی میں حصہ لیااور غلیظ دشمن کے عزأئم کو خاک میں ملایا سب کو دل کی گہرائیوں سے میرا سلا ڈاکٹر عثمان انور صاب آج سے آپ کی جگہ ہمارے دل مئں ھے

  • @Tariq-v5w
    @Tariq-v5w 4 หลายเดือนก่อน +11

    میں تو یہ سوچ کر ہی پریشان ہو جاتا ہوں کہ اگر یہ آپریشن نہ ہوتا تو شائد آج پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا۔ سو دفعہ سلام ہے ان بہادرں کو۔ یہ لوگ فخرِ پاکستان ہیں۔ اللہ آپ لوگوں کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین

  • @farhaad-qaimkhani1751
    @farhaad-qaimkhani1751 7 หลายเดือนก่อน +38

    سلام ہمارے ان مجاہدین اور آفیسران کو جنھوں نے کمال مہارت اور زہانت سے اس ہائی جیکنگ کو ناکام بنایا اور ملک دشمنوں پر قابو پایا....ایک ایسا قصہ جو دکھ اور ازیت دینے والاہوسکتا تھا ....اسے ایک فخریہ اور یادگار قصے میں بدل ڈالا....ہمیں آپ پر فخر ہے❤🙏

  • @muhammadabrar1929
    @muhammadabrar1929 7 หลายเดือนก่อน +55

    اے پُتر ہٹہ تے نئیی وکدے 💓
    سیلوٹ ٹو
    آل سیکورٹی فورسز ❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤

    • @mubasherpasha6741
      @mubasherpasha6741 7 หลายเดือนก่อน +2

      1400 سال تک کسی مسلمان فوج کے 93000 بندوں نے پتلونیں نہیں اتاری یہ اعزاز صرف پاک فوج کے پاس ہے،،،#Pakistan

    • @cutegirls6947
      @cutegirls6947 7 หลายเดือนก่อน

      😂😂 Pakistani chutio
      Kab kholo gy Aankhen.
      Na Pak Fouj ki wajah se Bangladesh ganwaya, Kashmir ganwaya, America or Isreal ki ghulam Fouj jo atomic power hoty hue Iraq, Palestine Syria, Yemen, Barma main Muslamanon pe zulam dekh k chup rahi wo koi foj ha?

    • @AsifSiddiqui698
      @AsifSiddiqui698 7 หลายเดือนก่อน +1

      وک گئی اے

    • @ahteshamjamil2469
      @ahteshamjamil2469 7 หลายเดือนก่อน

      @@mubasherpasha6741Hindu spotted 😂

    • @cksudhir5662
      @cksudhir5662 7 หลายเดือนก่อน

      Lagar one Pakistani fouj police baba da cund farde c malo zani da shaikh rasheed shaikh chilli kethay marya c

  • @khalidmehmood6276
    @khalidmehmood6276 7 หลายเดือนก่อน +30

    پاکستان ھمیشہ زندہ باد انشاللہ آپ سب ایجنسیوں کے لوگوں کو سلام ھمارے گمنام ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں

    • @cutegirls6947
      @cutegirls6947 7 หลายเดือนก่อน

      😂😂 Pakistani chutio
      Kab kholo gy Aankhen.
      Na Pak Fouj ki wajah se Bangladesh ganwaya, Kashmir ganwaya, America or Isreal ki ghulam Fouj jo atomic power hoty hue Iraq, Palestine Syria, Yemen, Barma main Muslamanon pe zulam dekh k chup rahi wo koi foj ha?

  • @muhmmadhassanraza6787
    @muhmmadhassanraza6787 7 หลายเดือนก่อน +11

    اللّٰہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے اس کے دشمنوں کو تباہ کرے۔ کاش ہم ایٹم بنانے والے اس شیر کو اہمیت و عزت دیتے

  • @babuwaheed4934
    @babuwaheed4934 6 หลายเดือนก่อน +6

    اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دشمنوں کو ناکام و نامراد کرے
    آمین

  • @بدلتاپاکستان
    @بدلتاپاکستان 7 หลายเดือนก่อน +30

    ان سب آفیسر کو میرا سلام ۔
    اس وقت لوگ پاکستان کے لئے بہت مخلص تھے ۔
    آج پاکستان کو بیچنے والے ہیں 😢

    • @Nabila-e7q
      @Nabila-e7q 7 หลายเดือนก่อน +2

      آرمی اب بھی اپنے ملک کے لئے وفادار ہیں ❤

    • @khadijabatool786
      @khadijabatool786 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@Nabila-e7q PATA NAHI "is ghar ko aag lag gaye ghar k chiragh say " SR ZAMEEN PAKISTAN RO RAHI HAI kia aap ko awaaz nahi arahi hum mohib e watan PAKISTANI bohat sharminda hain SR ZAMEEN PAKISTAN SAY

    • @ALI12138
      @ALI12138 6 หลายเดือนก่อน

      ​ مطلب یہ کہ تم بھی حرام خور ہو

  • @mujahid396
    @mujahid396 2 หลายเดือนก่อน +1

    بہت سبق آموز حقیقت ھے اور میں سلام پیش کرتا ہوں پاکستان کے ان بہادر بیٹوں کو جو اپنی ذہانت سے اپنے وطن کی عزت کے لئے کام کرتے ہیں ۔واقعی یہ بڑے دل گردہ کے کام ھوتے ھے اور ایسا کام کرنے والے واقعی عظیم لوگ ھوتے ھے ان سب لوگوں کی عظمت سلام اور جس نے یہ ویڈیو بنائی ان کو سلام

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 7 หลายเดือนก่อน +37

    تمام افسران کو اس کامیاب آپریشن پر پھر ایک بار مبارک باد پیش کرتے ہیں

  • @Owais_Bin_IlyasAli
    @Owais_Bin_IlyasAli 7 หลายเดือนก่อน +10

    بہت بہت سلام اللہ ہی ان سب کو اجر دے گا بہت بڑی کامیابی ہے

  • @ejazjatt5738
    @ejazjatt5738 2 หลายเดือนก่อน +1

    Qoum ap ki ehsan mand hai
    Salute to you all sir

  • @ishishow4778
    @ishishow4778 2 หลายเดือนก่อน +1

    واہ کتنے پروفیشنل خالص آفیسر تھے واہ واہ گریٹ
    بلوچوں کے ساتھ بھی بھی انصاف ہونے چاہیے
    اور گورچانی صاحب کی عزت افزائی ہونی چاہیئے تھی
    یار کمال آفیسرز تھے ہمارے ژندہ باد

  • @JattalaAdam-s6h
    @JattalaAdam-s6h 7 หลายเดือนก่อน +10

    ہماری پہچان یہ ہمارے ہیرو ،
    اللہ پاک ان کو بلند درجات عطا فرمائے ۔
    پاک فوج زندہ باد
    پنجاب پولیس زندہ باد
    پاکستان زندہ باد

  • @_POKEBALL
    @_POKEBALL 7 หลายเดือนก่อน +20

    اللہ تعالیٰ ہمارے جان سے پیارے پاکستان اور اس کے محافظوں کی حفاظت فرمائے

  • @ghazanfarkhan2631
    @ghazanfarkhan2631 7 หลายเดือนก่อน +19

    Hats off to RAVA Team for making such a nice and classy documentary on the incident. Salute to all officers and Jawans who bravely thwarted hijack and successfully rescued all passengers without any casuality. Long Live Pakistan

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 7 หลายเดือนก่อน +1

      *Rava team, please make a documentary on Hamood-ur-Rehman commission report please*

  • @abdullahwaheed1395
    @abdullahwaheed1395 5 หลายเดือนก่อน +26

    پاکستان کے تمام دفاعی ادارے زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @ranamubashir5361
    @ranamubashir5361 2 หลายเดือนก่อน +1

    بہت اچھا چینل لگتا ہے میں نے تو اج اس کی پہلی ویڈیو دیکھی اور کمال کی ویڈیو دیکھی دل خوش ہو گیا اپنے پاکستان کے لوگوں کو اپنے پاکستان کے لیے محنت کرتے ہوئے۔

  • @rizi6aslam227
    @rizi6aslam227 7 หลายเดือนก่อน +34

    ڈاکومنٹری سن کر وطن سے محبت اپنے عروج پر ھے شیر دل بہادر نوجوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر کس طرح بہادری اور دانشمندی سے دشمن ھائی جیکرز کو قابو کیا_ سیاست اپنی جگہ مگر وطن سے محبت کا جذبہ ہر پاکستانی میں ھونا چاھیے_ ❤

    • @mubasherpasha6741
      @mubasherpasha6741 7 หลายเดือนก่อน

      1400 سال تک کسی مسلمان فوج کے 93000 بندوں نے پتلونیں نہیں اتاری یہ اعزاز صرف پاک فوج کے پاس ہے،،،#Pakistan

    • @goldenbeats143
      @goldenbeats143 7 หลายเดือนก่อน

      galeez maa baap ki ghaleez aulad honay ka saboot yehi hy
      pakistan par bhonknay wale kuton par lanat

    • @m3ow517
      @m3ow517 7 หลายเดือนก่อน

      @@mubasherpasha6741انہوں نے صرف پتلونیں اتاریں تھیں
      تُو چاچا اپنی چھڈی بھی اتروانا چاہتا ہے 😅

    • @Azharsaeed-vr1nr
      @Azharsaeed-vr1nr 6 หลายเดือนก่อน

      U real Pakistani❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HafizWasiqAli
    @HafizWasiqAli 7 หลายเดือนก่อน +27

    خدا تعالٰی ایسے تمام ہاتھ و آوازیں سلامت رکھے آمین ❤

  • @AmirButt-s4h
    @AmirButt-s4h 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللۀ کریم پاکستان کو آپ جیسے لوگوں کا ساتھ دے آمین بہت اچھا لگا ویڈیو دیکھ کر کہ کمال کی کارواۂی کی آپ لوگوں نے جان پر کھیل کر بہت اعلئ

  • @MusafirAlone
    @MusafirAlone 6 หลายเดือนก่อน +35

    یا اللہ میرے پیارے وطن۔۔اسکے لوگوں کو۔۔اسکی افواج کو۔۔اسکی پولیس۔۔اسکی سرحدات کو۔۔ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھ۔۔آمین

    • @YounasNazeerF
      @YounasNazeerF 5 หลายเดือนก่อน

      l

    • @redbaron9029
      @redbaron9029 5 หลายเดือนก่อน

      یہ فوج کی پھیلائی ہوئی نفرتیں ہیں جن کی بیس پر یہ پیسا کما کر خود باہر نکل جاتے ہیں اور عام عوام کو موت کی نیند سلا دیتے ہیں۔

  • @AbuQasim3134
    @AbuQasim3134 7 หลายเดือนก่อน +16

    پاکستان زندہ باد پاکستان کے سارے ادارے زندہ باد پاک فوج زندہ باد پی ائی اے زندہ باد جنہوں نے بھی پاکستان میں ایٹمی طاقت بننے کے لئے مدد کی سب زندہ باد❤❤❤❤

  • @riffatjabeen3066
    @riffatjabeen3066 7 หลายเดือนก่อน +19

    یا الہی ماض کو پھر سے حال کر دے۔امت کے کھوئے ہوئے وقار کو بحال کر دے۔میرے وطن کی مٹی میں خوشبو ہے شہدا کے لہو کی۔اس مٹی کو پھر سے گلزار کر دے۔ا لہی پھر سے اٹھیں تیرے جانباز مجاہد ۔جو اس کرہ عرض کوایمان سے بھر دیں۔
    اسلام کے محافظوں مجاہدوں کو سلام ❤

  • @ateeqrehman3049
    @ateeqrehman3049 7 หลายเดือนก่อน +7

    وطن کی مٹی گواہ رہنا، تیرے رکھوالے ابھی زندہ ہیں

  • @mailkhanifmohammad6106
    @mailkhanifmohammad6106 หลายเดือนก่อน +1

    Salute to the brave sons of Pakistan, Allah subhana bless them all with long and happy life..Ameen yah Rab ul Alameen 😊😊😊😊😊

  • @Qasim867
    @Qasim867 5 หลายเดือนก่อน +6

    اللّه آپ سب کو اس کا اجر دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب و کامران فرمائے آپ کی نسلوں کو سرخرو کرے

  • @hafizabdullah5955
    @hafizabdullah5955 7 หลายเดือนก่อน +25

    ماشاءاللہ ہماری فوج ہمارے ادارے اور پولیس ہمارا فخر ہے پاک فوج زندہ آباد پاکستان زندہ آباد

  • @MahirAfridi-ou3en
    @MahirAfridi-ou3en 7 หลายเดือนก่อน +18

    ماشاللہ ۔۔ مجھے بہت خوشی میلگیا
    welcome
    very very very very nice
    pakistan armi police
    aur adare
    pakistan zenda abad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @irfantahir4172
    @irfantahir4172 7 หลายเดือนก่อน +14

    کیپٹن عزیر خان، اختر حسن گورچانی صاحب، سہیل اکبر شاہ صاحب، ڈاکٹر عثمان انور صاحب زندہ باد، پاکستان کے تمام ادارے پائندہ باد 🇵🇰

  • @ferozibubak
    @ferozibubak 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت بہادر عورتیں تھیں اور آج کہ عورتوں نے آپنی وڈیوز شئیر کرنا شروع کر دیں ہیں

  • @hammadmujtaba5839
    @hammadmujtaba5839 6 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاء اللہ اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے صدقے پاک فوج پولیس دیگر تمام پاکستانی ایجنسیوں کو سلامت رکھے پاکستان زندہ آباد

  • @shafaitali826
    @shafaitali826 7 หลายเดือนก่อน +18

    Salam is operation me shamli sb jawano ko.

  • @muhammadshahnawazmunami9268
    @muhammadshahnawazmunami9268 7 หลายเดือนก่อน +7

    ماشااللہ ۔ اللہ تعالی ہمارے محافظوں کی حفاظت فرماٸے۔ اور اللہ تعالی ہمارے ملک کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العلمین۔

  • @samrachaudry7823
    @samrachaudry7823 6 หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ ہمیں ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیئے جو اپنی جان پہ کھیل کر اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہیں

  • @furqankhan-qs9eq
    @furqankhan-qs9eq 7 หลายเดือนก่อน +4

    پاکستان پر اللہ کی رحمت کا سایہ ہے
    پاکستان کے لیے اللہ تعالی کی طرف سے خاص مدد کی جا رہی ہے ہم لوگ بہت گنہگار ہیں پھر بھی اللہ تعالی ہمیں موقع پہ موقع دیے جا رہا ہے
    اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے
    امین

  • @SM-bt8gc
    @SM-bt8gc 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالی پاکستانی فوج کو سلامت رکھے اور ہمیشہ اللہ تعالی کے احکامات کے مطابق رکھے ہدایت پر رکھے امین

  • @imranch1545
    @imranch1545 7 หลายเดือนก่อน +7

    AYE ALLAH PAK TU BARA MEHRBAN REHM KRNY WALA HAI .
    AYE 2 JAHANO K RABB PAKISTAN KO APNI HIFZZ O AMAAN MIEN RKHNA .ILAAHI AMEEN
    PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰♥️⚔️

  • @alirizwan2068
    @alirizwan2068 7 หลายเดือนก่อน +11

    Emaan taza ho giya ye sub dekh kar Pakistan Armed force zinda bad❤️❤️❤️

  • @kashifmaqsoodawan4345
    @kashifmaqsoodawan4345 7 หลายเดือนก่อน +71

    ایئر ہوسٹس کے الفاظ سب سے زیادہ جاندار تھے کہ ہم اپنے کپتان کو چھوڑ کر نہیں جائیں گی

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 7 หลายเดือนก่อน +1

      *Another PR Drama to glorify Pakistan's Buzdil security forces. Masharti-aloom pro max, Pakistani forces ke hijday sirif apni nation ko martay hain, baqi ye Fake fabricated documentaries logo ko c**#utiya** bananay ke liyay banaye jati hain, 75 saal se yehi dramay chal rahay hain*

    • @Pal3stin3ix_Lov3
      @Pal3stin3ix_Lov3 7 หลายเดือนก่อน

      ہاں جی بالکل سہی کہا آپ نے ۔ ماشاءاللّٰہ

    • @Pal3stin3ix_Lov3
      @Pal3stin3ix_Lov3 7 หลายเดือนก่อน

      ہاں جی بالکل سہی کہا آپ نے ۔ ماشاءاللّٰہ

    • @HanifKhan-vp8mu
      @HanifKhan-vp8mu 5 หลายเดือนก่อน

      Look

  • @IqbalHussain-x5i
    @IqbalHussain-x5i 6 หลายเดือนก่อน +1

    Assalamualaikum,
    Great Pakistan and great Pakistani law enforcement agencies and forces we respects you all and love you all, May Almighty Allah Bless each and every Pakistani,
    Allahhumma Ameen.
    Great work, Allah Hafiz.

  • @Muhammadshakeel-rn5qw
    @Muhammadshakeel-rn5qw 6 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ پاک کے ایسے جوانوں کی حفاظت فرمائے جن کی بدولت ملک آج محفوظ ہے،
    ایسی کمال بہادریوں کو اجاگر کرنا چاہیے تاکہ سادہ عوام کے سامنے بھی اصل قربانیاں سامنے آئیں اور ان کے دل میں پاک فوج کی محبت اجاگر ہو

  • @ShaiqUddin
    @ShaiqUddin 7 หลายเดือนก่อน +22

    Excellently presented. It's very surprising to learn that civil, police and intelligence officers serving at senior positions at that time volunteered and bravely destroyed India's evil plan while being unarmed throughout the episode. Bollywood can only imagine this. Salute to all the unsung heroes of Pakistan whether they're in the civil administration, police, or military. Peace 🕊️🇵🇰

  • @munirahmad4578
    @munirahmad4578 7 หลายเดือนก่อน +13

    SALUTE to ASMA and KHALIDA the hostesses .Tears in m,y eyes "jeena murnna CAPTAN key sath hey" What a sprit NO ONE CAN DEFEAT PAKISTANI NATION.Dearoun duain from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI CANADA

    • @imranch1545
      @imranch1545 4 หลายเดือนก่อน +2

      Hmari wo bhene hmari asal hero hain 🥺♥️🇵🇰

  • @muhammadowais5051
    @muhammadowais5051 6 หลายเดือนก่อน +6

    سلام ہے آپ تمام ہیروز کو آپ سب ہمارا فخر ہو اللہ آپ سب کو لمبی اور صحت و تندرستی والی زندگی دے اور آپ ہمیشہ خوش رہیں آمین۔آپ سب کو تمغہ بہادری ملنا چاہیے۔

  • @moonsaudia8154
    @moonsaudia8154 6 หลายเดือนก่อน +2

    ap sb logo n pakistan ko atomic county banany ma apna hissa dala.. Allah ap sb ko salamat rakhy.. dil c salute sir

  • @shariqali9693
    @shariqali9693 7 หลายเดือนก่อน +13

    Pakistan Zindabad . Mukhlis Pakistanio ko Dil say Salaam.

  • @naeemtahir1988
    @naeemtahir1988 7 หลายเดือนก่อน +8

    It was wonderful to see a story that i already knew as a documentary with original characters . This is a classic for generations to come.

  • @ishraqmasaud534
    @ishraqmasaud534 6 หลายเดือนก่อน +8

    پاکستان زندہ باد.... جو لوگ پاکستان سے زندہ بھاگ کا نعرہ لگاتے ہیں وہ ذرا ملک سے باہر جایں پھر ملک کی قدر آے گی خدا کی قسم رو گے اس وطن کیلے

  • @IsiPak-xh7sg
    @IsiPak-xh7sg 3 หลายเดือนก่อน +1

    اے وطن عزیز کے سجيلے جوانو تمہیں سلام 😢❤❤🇵🇰

  • @ij6696
    @ij6696 7 หลายเดือนก่อน +15

    You all deserve medals even after quarter century for your bravery for the sake of Pakistan.We all Pakistani nation with love salutes to you all.

  • @ranafarhanmajeed3352
    @ranafarhanmajeed3352 7 หลายเดือนก่อน +4

    Unsung heroes.... Allah Tala jza ata frmyn .... Love you all heroes love you Pakistan

  • @muhammadishtiaq952
    @muhammadishtiaq952 7 หลายเดือนก่อน +7

    جیو تو بہادروں کی طرح موت تو بستر پر بھی آجاتی ہے عقل مندی اور دانش مندی سے لیا ہوا کام ہی فاہدے مند ہوتا ہے بہادری اورعقل مندی سے دشمن کا ناپاک عزئم خاک ہوا ھمارے نوجوانوں کلیے یہ مشل رہ ہے اللہ پاک سب حصہ لینےوالوں کو اجرے عظیم عطا فرماے آمین

  • @Brainrotpakistan
    @Brainrotpakistan 5 หลายเดือนก่อน +1

    Allah ho Akbar ❤
    Alhamdulliah
    Hr wo shaks jisne Islam or Pakistan ke Liye qurabiyan di Allah pak qabool frmaye ❤
    Award say bara inaam InshaAllah Allah pak ke pas hay bs Allah ko yad krty rahen or Islam ki khidmat krty rahen

  • @mutiurrehman4366
    @mutiurrehman4366 5 หลายเดือนก่อน +1

    اس واقعہ کے تمام ہیروز کو سلام ۔۔ یہ وطن ان جیسے لوگوں سے ہی قائم ہے 👏👏

  • @SK-nc6mn
    @SK-nc6mn 7 หลายเดือนก่อน +15

    پاکستانی اداروں کو سلام ۔ محب وطن دیانتدار فرض شناس افسروں اور اہلکاروں کو سلام ۔ پاکستان زندہ و پائندہ باد ❤

  • @syedzulfiqarali1942
    @syedzulfiqarali1942 7 หลายเดือนก่อน +64

    Pak Armed forces Zindabad Pakistan Paindabad AMEEN SUMA AMEEN⚔️🇵🇸❤️🇵🇰⚔️

    • @zongwapja
      @zongwapja 7 หลายเดือนก่อน

      کھسرے مردہ باد

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 7 หลายเดือนก่อน +1

      @knowledgeempowers5883 *Another PR Drama to glorify Pakistan's Buzdil security forces. Masharti-aloom pro max, Pakistani forces ke hijday sirif apni nation ko martay hain, baqi ye Fake fabricated documentaries logo ko c**#utiya** bananay ke liyay banaye jati hain, 75 saal se yehi dramay chal rahay hain* ..

    • @daudzaheer1770
      @daudzaheer1770 7 หลายเดือนก่อน

      ​@knowledgeempowers5883 braindead youthia spotted opinion rejected

    • @mudasarkhurshid7572
      @mudasarkhurshid7572 7 หลายเดือนก่อน

      yes, who took all the credit of this operation and made the media to not mentioned the police officers who actually did this remarkable job .

    • @xxAsad
      @xxAsad 7 หลายเดือนก่อน

      @@mudasarkhurshid7572 exactly on Wikipedia its mentioned SSG commandos did the operation

  • @553668
    @553668 7 หลายเดือนก่อน +8

    Wah wah.. Great.. I salute Dr Usman.. captain and All other great persons

  • @rukhsanaahmad3253
    @rukhsanaahmad3253 6 หลายเดือนก่อน +2

    We r very proud of our armed forces & our police forces, very big salute to u all ,Pakistan 🇵🇰 paindabad

  • @muhammadasaad9568
    @muhammadasaad9568 5 หลายเดือนก่อน +1

    What a documentary.. Maza a gya dekh k.. Me ne bht koshish ki magr kahin se b 10 sec k liye b skip nhi kr ska.. Wag👌🏻

  • @tabiig2874
    @tabiig2874 7 หลายเดือนก่อน +33

    Good Quality documentary

    • @farhanahmed1945
      @farhanahmed1945 7 หลายเดือนก่อน

      Good documentary but why too late to remember when establishment is going through worst time

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@farhanahmed1945 *Another PR Drama to glorify Pakistan's Buzdil security forces. Masharti-aloom pro max, Pakistani forces ke hijday sirif apni nation ko martay hain, baqi ye Fake fabricated documentaries logo ko c**#utiya** bananay ke liyay banaye jati hain, 75 saal se yehi dramay chal rahay hain*

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@farhanahmed1945 *Another PR Drama to glorify Pakistan's Buzdil security forces. Masharti-aloom pro max, Pakistani forces ke hijday sirif apni nation ko martay hain, baqi ye Fake fabricated documentaries logo ko c**#utiya** bananay ke liyay banaye jati hain, 75 saal se yehi dramay chal rahay hain* ...

  • @hashimbarkat8565
    @hashimbarkat8565 7 หลายเดือนก่อน +6

    Salute for Mr Akhtar Hassan Gorchani sb, Mr Captain Uzair Khan sb, Mr Sohail Akbar Shah sb, IG punjab Mr. Dr Usman Anwar sb and Pakistan armed forces may Allah SWT give you reward for your efforts to save the precious human lives❤❤❤ . I am really amazed to heard it even after 26 years

  • @malikkhizer1946
    @malikkhizer1946 7 หลายเดือนก่อน +2

    ماشااللہ بہت ھی عمدہ ۔۔پاکستان فورسسز زندہ باد

  • @MrEx00-i6i
    @MrEx00-i6i 6 หลายเดือนก่อน +1

    Thank you so much. I am proud to have these types of people in my country. Thank you, Army, and thank you to all agencies.

  • @urdupoitrydukhishaery319
    @urdupoitrydukhishaery319 3 หลายเดือนก่อน

    Allah apki dunya or akhirat ki manzlen asan farmae
    watan se wafa karne waly bety

  • @zahidchoudhryzahidchoudhry7452
    @zahidchoudhryzahidchoudhry7452 7 หลายเดือนก่อน +5

    Pakistani nation shall forever remain indepted to these and rest of our heroes. Salute to two Airhostesses who refused to leave the highjacked aircraft. Pakistan Zindabad

  • @mohammadyahya6856
    @mohammadyahya6856 7 หลายเดือนก่อน +18

    میجر عامر کے بلند دراجات اور مغفرت کی بھی دعا کیجیے امین

    • @matiurrehmansafi94
      @matiurrehmansafi94 7 หลายเดือนก่อน +1

      Major aamir kon sy city sy ty??

    • @aka-j-h
      @aka-j-h 7 หลายเดือนก่อน +3

      ​@@matiurrehmansafi94 Dua kia City ka pata kar k deni hai???

    • @ImranQureshi-xq2wy
      @ImranQureshi-xq2wy 7 หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @syedshahid662
      @syedshahid662 5 หลายเดือนก่อน +2

      Major Aamir ISI mein hotay thay...last month un kay javed choudhary ke sath interviews aaey hain. Abhi zinda hain!

    • @syedshahid662
      @syedshahid662 5 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@aka-j-hmajor Aamir kpk se hain

  • @abbasawan8037
    @abbasawan8037 6 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ ❣️ اس وقت مخلص لوگ تھے ، اب مخلص لوگ بہت کم ہیں ،، مخلصین کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے آمین