Jamia Usmania Peshawar Final Episode | جامعہ عثمانیہ پشاور آخری قسط
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 ก.ย. 2024
- The story of Jamia Usmania Peshawar | Final Episode
Praise be to Allah. We visited the Jamia Osmania Peshawar.
Observed the educational system of the Jamia Usmania, also looked at the administrative affairs there.
We have witnessed the revelation of Anwar directly from Allah in the Jamia Osmania Peshawar.
We will always remember this blessed journey.
الحمد اللہ ہم نے جامعہ عثمانیہ پشاور کا دورہ کیا ،
جامعہ عثمانیہ کے تعلیمی نظام کا مشاہدہ کیا ، وہاں کے انتظامی امور پر کو بھی دیکھا۔
ہم نے جامعہ عثمانیہ میں براہ راست اللہ پاک کی طرف سے انوارات کے نزول کا مشاہدہ کیا ہے۔
یہ مبارک سفر ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا۔
#JamiaOsmania#Osmania#HamaryMadaris
اس سے پہلے جامعہ عثمانیہ کے گلشن عمر کیمپس کو باہر سڑک سے ہی دیکھا تھا۔۔ مگر آج اندر سے بھی دیکھ لیا۔ ماشااللہ۔۔۔ باہر سے جتنا خوبصورت لگتا ہے اندر سے اور بھی زیادہ خوبصورت اور بہترین ہے۔
اللہ پاک ہمارے ان مدارس کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔۔💖💖💖💖
شکریہ JTR Media
Iss idary ka hr hr rukh r hr hr marakz lajwabb❤❤
ماشاء اللہ اس مدرسہ میں میرا بھتیجا بھی سبق پڑ رہا ہے امتحان میں پہلا پوزیشن لیا الحمداللہ اللہ يحفظك ولد اخي
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ
مدارس کا یہ چہرہ جو کے JTR میڈیا ہاؤس کی بدولت دیکھنے کو مل رہا ہیں یقیناً قابل ستائش ہے
جامعہ عثمانیہ کو دیکھنے کے بعد یہ بات میں کر سکتا ہوں کہ ماشاءاللہ پشاور بھی کسی سے کم نہیں ہے
مولاباعبد الودود صاحب آپ کے لئے بھی بس شاباش 👏👏👏
ماشاءاللہ ربّ تمام علم دین پر اپنا خاص فضل کر آمین۔
Mashallah be mesal
ماشاءالله ماشاءالله سبحان الله تبارك الله ممتاز مبروك الف مبروك
ماشاء اللہ جامعہ عثمانیہ کو اللہ ترقیاں دیں۔۔
Ma sha Allah ul azeem Jamia Usmania pesh+G.Camp zindabad . . ALLAH PAK ISS IDARY KI MADAD R HIFAZAT APNY DAR S FARMAI ❤❤ R Allah pak Iss IDARY K TAMAM ASATZA KAIRAM KO SEHAT O AFIYAT ATA FARMAI R UNKI TAMAM MEHNAT KO APNI BARGAH M QABOOL FARMAI..... JAMIA USMANIA ZINDA BAD❤❤
masha Allah
جب مدارس دیکھتا ہوں دل خوش ھوتا ھے
السلام عليكم ورحمة الله مولانا عبدالودود صاحب بہت اچھی کاوش ہے آپکی مدارس کے حوالے سے اللہ تعالی قبول فرماءے آمین 🌹❤👌
حدیقہ القرآن واہ واہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
حدیقۃ القرآن ❤️❤️♥️
جامعہ کی ہر چیز قابل ستائش ہیں خاص کر قرآنی باغ اور دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عثمانیہ کالج بھی
اللہ پاک مفتی غلام الرحمان صاحب اور جامعہ کے تمام اساتذہ کرام کی عمروں میں برکت ڈالے اور جامعہ کو مزید ترقی نصیب کرے
ماشاء للہ قابل فخر ادارہ ھے۔اللہ تعالی مزید ترقی دیں۔آپ کا چینل زبردست ھے۔
Mashallah
بھت ہی اچھا مدرسہ ہے
Jzak Allah. JTR Media House
ماشااللہ جامعہ عثمانیہ کی تعریف لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا بس
سبحان اللہ ہی کہ سکتا ہوں 👍👏💔
عثمانیہ مدرسہ میں افغانستان کے لوگوں کو لیتے ہے یا نہیں اپ کو پتہ ہو تو بتاو بھائی
ماشاءﷲ ۔۔۔🌹🌹🌹💜💜💜پیارے ﷲ جی ہمارے مدارس کو مذید ترقی دیں خیروعافیت کے ساتھ ان شاءﷲ 💜😍😍😇😇
گلشن جھنگوی شہید
مدرسہ جامعہ محمودیہ جھنگ کا وزٹ کیجئے
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین ❤️
Mashallah barakallah ❤️ jazakallah u khair ❤️ mashallah barakallah ❤️ keep it up 💕 Dua for me ❤️
❤️ Peshwar here❤️
Mashaallah
بہت ہی بہترین نظام تعلیمات ہے اور بہت ہی خوبصورت مدرسہ ہے.
اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازیں.
اللہ تعالی جامعہ کو دن دگنی رات چگنی ترقیات سے نوازیں.
طالب دعاء:اسعد بھڈکودرا غفر لہ
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Jtr media کا ایک انتہائ شاندار اور خوبصورت سلسلہ
I'm taking here admission next week inshallah 💕💕💕
Hazrat kya addmition hua apka ??
@@iloveislam2382 jee bilkul ....
Nober zorth ha
Mashallah Allah pak apky ilam, taqwa awer himat ma mazid taraqi ata fermay.
I visited before Ramadan
Khubsurat Mahol hai
💖💖بہت خوب ماشإاللہ💖💖
Ma Sha ALLAH
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل خوش ھوتا ھے
مولانا عبدالودود صاحب آپ پروگرام کو بہت مہارت کے ساتھ چلاتے ہے اور یوں لگتا ہے کہ جیسے ہم خود مدرسے کے اندر موجود ہے اور دیکھ رہے ہیں
God
اللہ تعالی میرے مادر علمی کو تا قیامت آباد رکھے
اس کا مکمل پتہ ارسال کریں
Ma shaa Allah
پلیز پلیز پلیز ودود صاحب دارالعلوم شیرگڑھ مردان کابھی ایک وزٹ کریں انکابانی مولانامحمد قاسم صاحب ہے دارالعلوم شیرگڑھ پاکستان کا دوسرانمبرپرہے پہلا حقانیہ اور دوسرا وہ ہے
ان سے ایک سال میں سینکڑوں علماء کی فراغت ہوجاتی ہے اورانکے ساتھ ساتھ شیرگڑھ مدرسہ سے ہزاروں علماء کرام فارغ ہوے ہے وہ بھی خوش ہو جائنگے
Mashallah informative video
السلامعلیکم جامعةالرشید والوں سے ایک درخواست شاید قبول نہ کریں لیکن پہر بہی درخواست تو میں اپنا فرض سمجہتا هوں بعض علماء حفاظ طلباء دین دوست لوگ اور عوام میڈیا استعمال نہی کرتے ان ویڈیوز جو مدرسہ کے تعارف کے طور پر بن چکی هیں ان کو اگر کتابی شکل دی جائے تو امت کو زیاده سے زیاده فائده هوگا جزاکالله خیرا
ماشاءاللہ
Good
بہت خوب ماشا اللہ
Maa shaa Allah
ماشاءالله ماشاءالله
Mashallah ulamaahaq zindabad
Well done brother keep it up Allah bless u
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ اس ادارے کو دیکھ کہ مجھے کتنی حیرت ہوئی اور کتنی خوشی ہوئی
ماشاء اللہ بھت اچھی کاوش ہے
ماشاءاللّٰه
لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہٸیے اگے شئیر کرو❤
Its osm mashallah
اللہ تعالی ہماری جامعات کو کامیابی سے ہمکنار کریں
I really feel amazed after watching this whole video, how beautifully these institutes are running Maa sha Allah. Many of us are unaware from all this. Applause able initiative by JTR media house 👏🏽👏🏽
لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہٸیے اگے شئیر کرو❤
MashaALLAH.
بہت بہترین ۔۔
آپ کو پہلے قسط کا لنک بھی لگانا چاہیے تھا
MashaAllah
SubhanAllah
Masha Allah good job 👍
السلام عليكم ورحمةﷲ وبرکاتہ
مولانا عبدالودود صاحب
ماشاءﷲ آپکی اور آپکی ٹیم کی یہ کاوش بھت ھی اچھی ھے
کیوں کہ اکثر عوامی طبقہ مدارس کے تئیں غلط فہمی کا شکار ھے
آپکے اس مدارسی وزٹ کا عوام میں ان شاءﷲ بھت اچھا تاثر جائیگا
مولانا اسی طرح تمام دیوبندی مکتبہ فکر کے مدارس کا وقتاً فوقتاً وزٹ کرتے رہیں
شکریہ
ایک گزارش
اگر ھوسکے تو جامعہ صدیقیہ کراچی (مولانا منظور احمد مینگل) کے مدرسہ کا
اور مرکز اھل سنت سرگودھا
مولانامحمد الیاس گھمن صاحب کے مدرسہ بھی وزٹ کریں
شکریہ
MashaAllah Best
Abdul wadood shb humary madrase any par khushaamdeed mashaaaallah bhut accha interview tha Allah ap ko khush rakhy aameen
Awesome! I really got amazed to see this video. I am from India and thanks a lot to JTR Media Team for presenting such a wonderful video. Insha allah you will be rewarded for your hardwork.
واہ جی کمال ہے
Masha Allah bohat acha laga molana sab inshaAllah 2 april ko me apny betey or bateehy ko be test k lyee
leawunga
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جی میرا ایک بیٹا ہے کیا وہ آنے والا شوال میں ابتداء سے علم اور نہم کلاس میں داخلہ دے سکتا ہے کہ نہیں
دل چاہتا ہے کہ بیٹا کم از میٹرک تعلیم کے ساتھ ساتھ بڑے شیح الحدیث بن جائے
wAh kYa bAt hA 👏👏👏👍👍👍
Mashallah good efforts.
Waiting for the next maddrasa.
Hello sar g aik din jamaa zaitoon tashreef lain hazrat g atd
واہ جی واہ
میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آکر اسلامی لیکچر سنیں۔
Aap har jagah dekhny ko mil rahai hain... Maa-Shaa-Allah
🤲🤲🤲🤲
زبردست
Excellent program
Best anchor
Dar ul uloom karachi pay b program
💖💖
دوبارہ بھی اس ادارے کا دورہ کریں۔۔۔
اور تفصیلی دورہ کریں۔۔۔
یعنی ایک ایک گھنٹے کی تین چار ڈاکومنٹری ہوں
شکریہ
دار العلوم کراچی کی وزڈ کروائیں
♥♥♥♥
سلام مسنون !
مولانا عبد الودود صاحب
جامعۃ الحسنین جومولانا طارق جمیل صاحب کا مدرسہ ہے ،
پلیز اس کا بھی وزٹ کرائیں ۔
محمد ریحان انڈیا
Darul Uloom Karachi
ایڈمیشن کا طریقہ کار کیا ہے۔ یعنی درس نظامی اور ساتھ میں عصری تعلیم کابھی۔۔ شکریہ
🇵🇰💝🕋🙏🤲🤲🤲🤲🤲👌👍
تمام ارباب مدارس کےلۓ سبق آموز ہے۔
Kia is madrasy mai illam k sath sath college bhi parsakty hai for girls
Aise idare kaash india me bhi ho😭
Insh Allah bhai
Assalamu alikum
Hafiz ho sakhta is me
Salam where is location please
Mujhe maulana tariq jamil sahab or milana ilyas ghuman sahab ke madarse ko dekhna h plz dikha den
Amanullah kanchanpuri. India
Inka banat ka b koi idara hy???
Kya 1st year Pass kar k Admission Le Sakte Hn...?
2nd year Parhe Baghair Le sakte Hn...?
Jo Janta Hai Jawaab Likh Dein...
Janab ...is me Music ki kya jarurat hai?.
Ye music nahi hai
Masha Allah yar humko Number chahiye ♥️
Jame osmney nober dey zoert ha
Admitting kB Start ho re hn
داحلہ کسطرح میلتا ہے
Wonderful organization and Nice building --Masha Allah spend a lot of money on building but if you could spend a little more and provide separate plate for each student for eating--eating four students in one plate is highly unhygienic and can spread diseases
Jamia usmaniya Mein admission Kaise le Agar bataenge to Meherbani Hogi
Please in sare 🌲 tree's ka video bataiye
Jamya tur rasheed ka kya criteriya darja oula ma admit hony ka?
Khya ye girls ke liye bi ha plzzz