Molana Fazal ur Raheem (Jamia Ashrafia, Lahore) - Aik Din Geo Kay Saath - Geo News
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 ก.ย. 2024
- #ExclusiveInterview with #MolanaFazalurRaheem - AIk Din Geo Kay Saath - #SuhailWarraich - Geo News
Get up close and personal with powerful personalities and influential individuals as GEO invites you to spend a day with politicians, film stars, musicians and athletes. Get to know the people behind the personalities on Aik Din Geo Kay Saath, with your host Sohail Warraich.
Timings
Every Saturday @ 07:30pm
Repeat: Sunday 05:30 am & 09:30 pm
Producer & Director :- Bilal Razzaq
Watch More Videos Subscribe - / @aikdingeokaysath
#GeoNews
#JamiaAshrafia
#SuhailWarraich
یہ پروگرام دیکھ کر اسلامی مدارس کے بارے میں بہت سی منفی باتیں جو ذہن میں رہتی تھیں ، دور ہوگئی ہیں، شکریہ جیو نیوز ، شکریہ سہیل وڑائچ صاحب
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ سلامتی کے ساتھ قائم دائم رکھے آمین یارب العالمین
8
Pp
شاید کچھ دن پہلے ان کا انتقال ہو گیا ہے؟
اللہ پاک مہتمم صاحب کی صحت میں عمر میں برکت عطاء فرمائے۔
اور دینی مدارس کو تا قیامت اپنی حفاظت میں رکھے۔
میں شیعہ ھوں لیکن مولانا صاحب کا دھیمہ پیار بھرا لھجہ اور اتحاد بین المسلمین دیکھ کر اچھا لگا
bhai aap kabhi jamia ka chakkar lagaein aur hazrat say mulaqaat keejiay
aapkay mesg ka Shukriya
Jinna Tikka khan Moosa khan
Shiya hi the
Allah pak Ap ko Apne den k lye qbol kr le
@@mustafafazal3806 mujy is jameya ka num chye
@@mustafafazal3806 kya molana jameya mil skhty ha many talaq k msly k hwly dy jana ha
میں بھی ایک گناہ گار بندہ جامعہ اشرفیہ سے دورہ حدیث کرچکا ہوں دوہزار سات کے اواخر میں جب جامعہ میں گولڈن جوبلی منائ جا رہی تھی اور آج کل آئیرلینڈ میں ہوتا ہوں۔ الحمدللہ۔ اللہ تعالٰی جامعہ اور مہتمیمین، منتظمین اور مدرسین حضرات کو تاقیامت سر سبز و شاداب رکھیں آمین ثم آمین
MASHA'ALLAH
G sultan shb kia haal ha from Khalil from kohat Habibullah. Freind
Masha Allah
Assalamualaikum
اللہ تعالیٰ استاد محترم صاحب کی عمر و زندگی میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ما شا اللہ تعالیٰ۔ اللّٰہ تعالیٰ استاذ مکرم کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں آمین! 😍
ماشاء اللہ ۔ بہت خوشی ہوئی حضرت کو دیکھ کر ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اکابرین علماء کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللّٰہ تعالیٰ استاد محترم کا سایہ جامع اشرفیہ پر تادیر سلامت رکھے ۔
ماشاء اللہ مجھے بہت اچھا لگا ہے سہیل صاحب آپ نے دینی مدرسہ کا پروگرام کیا ہے اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ ھمارے اساتذہ کرام کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
جرات کا نام ھیں دیوبند والے
عالی مقام ھیں دیوبند والے ۔
اللہ پاک پاکستان کے اور دیوبند کے مساجد و مدارس کو تا قیامت قائم ودائم فرمائے اور حاسدین کے حسد و شر سے محفوظ رکھے ۔آمین
ہاۓ میرے شیخ الحدیث استاد مولانا محترم فضل الرحیم دامت برکاتھم العالیہ ۔۔
اللہ جی اللہ جی میرے شیخ سلامت رہیں
بندہ گنہگار سن فراغت وفاضل 2018 حال مقیم کویت
Allah Ap ko b salamat rakay.
ماشاءاللّٰه❤
Allah salamat rakhay apko or tamam ulama ko .
Kitnaa skoon milta, hai rooh ko molana fazal
I love it when he visits religious personalities
جمعیت علمائے اسلام زندہ باد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
ALLAH PAK MOLANA KE ZINDAGI MEAN BARKET DEAN
Wow whta an interview .
Ma sha allah hazrat ka ikhlas waih hy.baqi traqqi deny wali zaat allah ki hy jabky asbab ko apnaya bhi jay.
Mashallah bhot kho.
Allah tala sehat wali lambi Zindagi naseeb kary.
شکریہ جیو نیوز
میں خود جامعہ حنفیہ بورے والا اور جامعہ اشرفیہ لاہور سے فارغ التحصیل ہوں الحمدللہ
اچھا انٹرویو ہے
Bht shandar interview masha Allah
ملپور والوں اور بھلیسر والوں کو بہت بہت سلام۔
سہیل صاحب شکریہ آپ کا کہ آپ نے مدارس کا دورہ کیا اور پاکستانیوں کو بتایا کہ مدارس پاکستان کے اساس ہے آپ سے گزارش ہے کہ مزید مدارس کا دورہ کرے کہ لوگوں اور دنیا والوں کے جو ایک غلط تائثر بنا ہے وہ ختم ہو جائے
سہیل صاحب ایک دفعہ تقی عثمانی اور طارق جمیل صاحب کا بھی انٹرو یو کرے
آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
Masahallah Allah salamat rakhai
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله 🥰🤗
Allah molana ki umar me barkatay ata farmaey ameen
اللہ تعالیٰ ہمارے شیح کی عمر میں برکت عطا فرمائے
الحمد لله جامعه اشرفيه أم المدراس لاهور 🥰🥰❤🤗
اللهم بارك لنا ديننا
Hazrat kitny nafees hen masha Allah
سہیل وڑائچ صاحب آپکو سلام آپ نے مدرسے کا صیح رخ دنیا کے سامنے پیش کیا
قربان علماء کرام اور مدارس ہر
السلام علیکم
Me bi janiya asrafia se farig u tehseel hon or lahore me govt higher secondary school me job kar raha hon الحمدللہ
Kitnaaa purnoor chahra masha allah
دنیا کے فتنوں سے بچاؤ کے قلعے دینی مدارس۔ماشاءاللہ بہت خوبصورت انٹرویو۔زینت کا اصل مرکز تو چہرہ ہوتا ہے اسکے علاوہ پردے کے لئے رہ کیا جاتا ہے
Mashallah dil kush ho gya
❤️ماشاءاللہ ❤️
Ma sha Allah madare elmi ashrafia Lahore ❤️❤️❤️❤️❤️
ما شاء الله تبارك الله الله يرضىا عليك الله يرحم الله يحفظك آمين يا رب العالمين
Allah pak meri madr e elmi ko slamat rkhy amen
Kis sal study ki h ap ny
Mashalla zaberdast interview dil khush ho gia 👍👍👍👍👍👍
Mashallah, zabrdast interview he , Allah pak molana sahib ki Umar me barkat farmay
Masha Allah
اللہ تعالیٰ جامعہ اشرفیہ کو تا قیامت سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️
Deoband JazakAllah
ماشاءاللہ جمیییییییییییییل
Masahallah
Masha Allah Allah Mary madri ilm ko hamasha salamat rkhy ameeen 💖💖💖 Allah Mary Ustady muhtaram ko salamat rkhy ameeen
ماشاءاللہ
اللہ اکبر
Masha ALLAH great
MashaAllah
Jeety raaahu ulmaae diyubnd ulmaae haqqqq
اللّٰہ تعالیٰ استاد محترم کو ہمیشہ سلامت باکرامت رکھے 🌸
ماشاء اللہ
MashAllah Allah pak madir ilmi ko mazed taraqi ata farmay
MashAllah
مولانا صاحب گریٹ آدمی ہیں
MashAllah kitni narmdili .
بھت اچھا مزہ آگیا مفتی زاھد
MashaAllha MashaAllha Allha pak ap ko slamat rakhay amen 💚💚💚💚
Jamia Ashrfia my crush
Allah pak is kaar e khair me barkat ata farmae or har khaas o aam muslman ko rah e rast ki taraf gamzan kar de. JazakAllaho khair
MASHA'ALLAH
Allah hzarat g sehat slaamati wali zindagi atah kare ameen suma ameen
Mashallah very nice interview
MaaShaaAllah ..
JA❤❤❤
Mashallah allah pak ap ko sayat day
Ma sha Allah
Great Institute Jamia Asharfia ♥️
❤
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
Behtareeen idaara
Mashallah g buhut acha parogram tha
...ماشاءاللہ...
Mashallah
اللہ حضرت کی زندگی برکت دے
MashAllah..chry p Noor h..❤❤
ماشاءالله تبارك الله
الحمد للہ
سبحان اللہ۔۔۔اللہ پاک آپکو زندہ و سلامت رکھے
ماشاءاللّٰہ 💐❤
خوب جی
❤️❤️❤️❤️
MashaAllah MashaAllah
Very nice
MaShaAllah 🥰❤️💖
masha allah
😘ماشاللہ 💞
Mara dil karta ha Agar Mara pas pasa hu to ma ak pora Saal ka harch jamia ka apni akhrat ka lia du
Molana zindaba
ہم بھی اس جامعہ کےطالب علم ہے۔
جامعہ پاکستانی معاشرے میں
نہ اپنامسلک چھوڑو
نہ کسی کامسلک چھیڑو
پالیسی پہ گامزن ہے
Allah Ap ko salamat rakay
MaashaAllah.
یہاں فتنہ کا اندیشہ نہ ہو وہاں چہرہ کھولا رکھ سکتی ہے عورت لیکن یہاں فتنہ کا اندیشہ زیادہ ہے وہاں چہرے کو بھی ڈھانپ لے لیکن آج کل فتنہ ہی فتنہ ہے اس لیے محرم کے بغیر گھر سے نہ نکلے
5/4/1444
30/10/2022
الأحد..
Good work Sohail sahib jzakallha