Program Hamary Madaris Eik din Jamia Dar ul Uloom Akora Khattak Mein!

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 เม.ย. 2021
  • پروگرام "ہمارے مدارس"
    ایک دن جامعہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں!
    Program: Hamary Madaris
    Topic: Eik din Jamia Dar ul Uloom Akora Khattak Mein!
    #hamarymadaris
    #jamiahaqqania
    #akorakhatak

ความคิดเห็น • 350

  • @oldvsnow3433
    @oldvsnow3433 3 ปีที่แล้ว +34

    اللہ تعالیٰ دارالعلوم حقانیہ کو سلامت رکھے.آمین۔
    محمد شہریار سہارنپوری متعلم دارالعلوم دیوبند

  • @stunninghindustan5058
    @stunninghindustan5058 3 ปีที่แล้ว +16

    جامعہ اسلامیہ دار العلوم دیوبند زندہ باد🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @abidqasmi2855
    @abidqasmi2855 3 ปีที่แล้ว +135

    آپ اسی طرح ہمارے دینی مدارس کا تعارف کراتے ہیں اللہ رب العزت آپکو مزید ترقیات سے نوازے۔محمد عابد قاسمی فاضل دارالعلوم دیوبند

    • @amanpasand455
      @amanpasand455 3 ปีที่แล้ว +3

      Qasmi shb Shayad yahan apke taruf ki zrorat nhi thi

    • @MUHAMMADILYAS-me6wn
      @MUHAMMADILYAS-me6wn 3 ปีที่แล้ว

      Jazak Allah

    • @InfoLivePakistan
      @InfoLivePakistan 3 ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ

    • @mokaleemansariansari1274
      @mokaleemansariansari1274 3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
      مولانا صاحب آپ کہاں سے ہیں

    • @abidqasmi2855
      @abidqasmi2855 3 ปีที่แล้ว +2

      @@mokaleemansariansari1274 سنت کبیر نگر یوپی انڈیا

  • @Ismailkhan-vb7jl
    @Ismailkhan-vb7jl 3 ปีที่แล้ว +43

    اللہ پاک مولانا سمیع الحق شہید رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @bilal-wg6vd
    @bilal-wg6vd 2 ปีที่แล้ว +11

    اللّٰہ اکبر یہ وہ مدرسہ ہے جہاں امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ نے تعلیم حاصل کی۔
    اللّٰہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @jasimkhanswati
    @jasimkhanswati ปีที่แล้ว +1

    یا اللہ اپکو محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا واسطہ ہمارے مدارس اور علماء کرام کی حفاظت فرما آمین

  • @urduadab51
    @urduadab51 3 ปีที่แล้ว +18

    ماشاء اللہ بہت خوب پروگرام.. عبدالقادر رحمانی تھانہ بھون انڈیا

    • @usamahaiderkhan4596
      @usamahaiderkhan4596 3 ปีที่แล้ว +1

      MashAllah bhai Allah apko salamat rakhe,❣️❣️❣️

  • @salmanahmadqasmiofficial6542
    @salmanahmadqasmiofficial6542 3 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ🌹
    الله تعالٰی دینی مدارس و مکاتب کی حفاظت فرمائے 🤲
    سلمان احمد شریک دورۂ حدیث دارالعلوم دیوبند

  • @muhammadtufail7360
    @muhammadtufail7360 3 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ
    ہمارے مدارس کا ایک اور خوبصورت پروگرام پیش کرنے پر آپ سب کا شکریہ
    دارلعلوم حقانیہ پاکستان کے لئے دیوبند ثانی کی حیثیت رکھتی ہے
    اللہ پاک مدرسے کو مزید ترقی نصیب فرمائیں
    اور بری نظر سے بچائے
    آمین

  • @Ummulbanaa
    @Ummulbanaa 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت پروگرام شروع کیا ہے جامعہ الرشید کراچی نے. اللہ سبحان و تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور ہمارے مدارس کو تا قیامت شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین دینی مدارس زندہ باد 💪

  • @decentdecent3492
    @decentdecent3492 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءالله ۔۔اس طرح کے پروگرام آپ لا تے رہے ۔پاکستان کا ہر مدر سہ کا تعارف کراتے رہے ۔

  • @smshah7851
    @smshah7851 3 ปีที่แล้ว +12

    ماشاء اللہ دارلغلوم حقانیہ کو اللہ پاک ہمیشہ قایم رکھیں ۔

  • @jamalkhannutbolttraders715
    @jamalkhannutbolttraders715 3 ปีที่แล้ว +16

    بہت خوبصورت پروگرام۔۔۔۔ضرب مومن کے بعد میڈیا کے میدان میں ایک اہم کاوش۔۔۔اللہ قبول فرمائے۔۔۔

  • @ahmadarain7652
    @ahmadarain7652 2 ปีที่แล้ว +6

    الله پاک تمام حقانیہ کے شہدائے کے درجات بلند کرے امین

  • @darsequran.c
    @darsequran.c 3 ปีที่แล้ว +16

    ماشاء اللہ ۔۔ JTR بڑے مدارس کیساتھ ساتھ پسماندہ مدارس کو بھی پروموٹ کرے تو مدارس کا بہتر نقشہ دنیا کے سامنے پیش ہو سکتا ہے

  • @haroonafridi635
    @haroonafridi635 3 ปีที่แล้ว +41

    آپ کا یہ ہروگرام میں بہت شوق سے دیکھتا ہو۔
    شکریہ JTR میڈیا ہاؤس 💖💖

  • @m.sohaibaltaf1003
    @m.sohaibaltaf1003 3 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا اللہ پاک اس ادارے کو ترقی دے آمین
    دارالعلوم کراچی اور جامعہ حسین مدارس کا بھی تعارف ہو ۔

  • @salmanshahshah944
    @salmanshahshah944 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ ہمارے شیخ کو جنت میں عطافرے الخمداللہ یہ خقانیہ میرے گھر کے پاس ھے اس مدرسہ کی ہمارے پر بہت رخم ھے

  • @shakirullah5849
    @shakirullah5849 ปีที่แล้ว

    شکریہ جامعتہ الرشید اللہ تعالی ہمارے مدارس کو قائم ودائم رکھے اور ہمارے علماء کرام کی زندگی میں برکت عطا فرمائے ۔یہ وطن عزیز کا بہترین سرمایہ ہے

  • @abdulsaboorsatti2297
    @abdulsaboorsatti2297 2 ปีที่แล้ว

    یونیورسٹی آف طالبان جامعہ حقانیہ اللہ پاک شاد و آباد رکھے۔

  • @rahmanshah4103
    @rahmanshah4103 3 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ آپ نے جو سلسلہ شروع کیا ہے اس سے مدارس کے بارے بہت معلومات فراہم ہو جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپ

  • @fawadshahzad345
    @fawadshahzad345 3 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ
    الحمد لله 2000 سے 2003 تک اس بندہ ناچیز کو جامعہ حقانیہ سے فیض ملا۔

  • @syedayubali4440
    @syedayubali4440 3 ปีที่แล้ว +3

    آپکا پروگرام دیکھا واقعی بوہت اچھا لگا. ماشاللہ آپ ایسے ہی پروگرام کرتے رہیں . دین کیلئے واقعی علماء کی بوہوت خدمات ہیں . اس پروگرام سے ایک اچھا تاثر عوام میں گیا ہے اور منفی سوچ کو مثبت سوچ میں تبدیل کیا ہے . آپ ایسے پروگرام کرتے رہیں تاکے لوگوں کے دلوں میں دین کی موحبّت پیدا ہو. الله آپکو جزے خیر آتا ہ فرماے .

  • @ullahubaid6812
    @ullahubaid6812 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت جی

  • @ziaghouri
    @ziaghouri 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت وزٹ ۔
    اللہ تعالیٰ ہمارے سروں کے تاج 👑 علمائے کرام کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین۔
    ہمارے سروں کے 👑 علمائے دیوبند زندہ باد

  • @AadilBahar
    @AadilBahar 3 ปีที่แล้ว +27

    Alhamdu Lillah,,, mai aap ka yeh wala episode "Ek Din Madrasa Mai" kabi miss nhi karta hoon... Love from Kashmir

  • @MoinKhan-wb2fx
    @MoinKhan-wb2fx 3 ปีที่แล้ว +17

    Dil khush ho gaya. Meri bhi neeyat hai ek madarsa ki taameer karu.Dua ki darkhwast...

  • @adilsardar3728
    @adilsardar3728 3 ปีที่แล้ว +4

    ما شاء االلہ اللہ کا بہت کرم ہے پاکستان پر اور پاکستان ان ہی لوگوں کی وجہ سے آباد ہے

  • @ny-ne6jq
    @ny-ne6jq 3 ปีที่แล้ว +5

    رحم الله شيخنا عبدالحق الحقاني مؤسس هذه الجامعة العظيمة جعلها الله صدقة جارية وعلما نافعا وبارك في أولاده الصالحين

  • @abobakarkhan6834
    @abobakarkhan6834 ปีที่แล้ว

    اللہ دار العلوم حقانیہ کومزید مقبولیت عطا۶ فرماٸیں
    اللہ دارالعلوم حقانیہ کے بانیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا۶ فرماٸیں
    اللہ تعالی ہمارے جامعات ومدارس وعلما۶ کرام کی خصوصی حفاظت عطا۶ فرمائے

  • @MasoomRahmani786
    @MasoomRahmani786 3 ปีที่แล้ว +39

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    جناب مولانا محمد عبدالودود صاحب۔
    اللہ تبارک و تعالی آپ کے اس نیک عمل کو خوب قبول فرمائے۔۔
    ہم خواہش کرتے ہیں کہ آپ کا یہ پورا جی ٹی آر میڈیا ٹیم ایک بار دارالعلوم دیوبند تشریف لائیں۔
    محمد معصوم بنگلور انڈیا،

  • @nasarkhan3386
    @nasarkhan3386 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ اللہ پاک اس مدارس کو رات دن دوگنی ترقی عطاء فرما اللہ تعالی مداروسوں کی حفاظت فرما اس مدارس کے جتنے معتم وفات پاگے ان کو جنت الفردوس اعلی مقام عطاء فرما جتنے ذندہ ہیے ان کی لمبی عمر دراز عطاء فرما آمین نصر سعودی عرب

  • @student447
    @student447 3 ปีที่แล้ว +3

    مولانا عبد الودود بھت اعلی خدمات سر انجام دے رہے ہو۔۔

  • @fazalrahim3678
    @fazalrahim3678 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ،جامعۃ الرشید میڈیا ہاؤس کا بہترین پیشکش 👌👌👌

  • @hafizmuhammadnadeem408
    @hafizmuhammadnadeem408 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ بہت خوب جامعہ حقانیہ دیکھنے کی دلی خواہش پوری ہوئی JTRٹیم کا شکریہ اللہ تعالی آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے

  • @user-qt5ul5cm6s
    @user-qt5ul5cm6s 3 ปีที่แล้ว +10

    Mashallah,great,may Allah save All ulmas and madaris.

  • @Abdulrashid-sx1yt
    @Abdulrashid-sx1yt 9 หลายเดือนก่อน

    سبحان الله اللہ تعالیٰ شیخ المشائخ شیخ الحدیث مولانا عبدالحق اکوڑہ خٹک رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی آولاد پر ہمارے دل دھڑکن ہے جامعہ اسلامیہ حقانیہ . ماشاءاللہ

  • @muhammadshoaibkhan3706
    @muhammadshoaibkhan3706 3 ปีที่แล้ว +10

    Bundle of thanks to the all team of jamia tur Rashid specially who`s come to our dar ul uloom haqqani akora khattak.And help us for cleaning consipt of normal people abuot jamia haqqania.

  • @user-uo4ux7dk2l
    @user-uo4ux7dk2l 3 ปีที่แล้ว +37

    جامعہ دارالعلوم کراچی اور مولانا طارق جمیل صاحب کے مدرسے کا بھی تعارف ہوتو کیا اچھا ہو

  • @abdulhakeemanwar7197
    @abdulhakeemanwar7197 3 ปีที่แล้ว +3

    بہت شکریہ جناب مفتی محمد عبدالودود صاحب دلی خواہش تھی جامعہ حقانیہ دیکھنے کی جو آپ نے پوری فرمائ ۔۔جزاکم اللہ خیرا

  • @jameelahmed4290
    @jameelahmed4290 ปีที่แล้ว

    اے میرے اللّٰہ! میر ے اکابرین کے درجات بلند فرمائے ھمیں بھی ان کے نقوش طیبہ سے کسب فیض کی توفیق مرحمت فرماۓ آمین،

  • @AbdulRehman-wg3xz
    @AbdulRehman-wg3xz ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah Allah madaras ki hafazt farmay

  • @cutepathan9359
    @cutepathan9359 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @kaniajander
    @kaniajander 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah tamam ahl e haq madaris ki hifazat farmay aur tamam ahl e haq madaras masajid khanqaoon tableeghi marakiz aur jahadi marakiz ki nooraniat ko qiamat tak jari farmay ameen aur in sub ka faiz poori dunia main pooncha day ameen

  • @hamzakhanhamza8229
    @hamzakhanhamza8229 3 ปีที่แล้ว +2

    میرے دل خوش ہوا ۔۔اپنے اکابریں کی قربانیوں کو دیکھ کر ۔۔۔ اللہ پاک اس پھلتے پھولتے اسے ادارے کو قائم دائم رکھے۔۔۔آمین

  • @mohammediqbal265
    @mohammediqbal265 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی تمام مدارس اسلامیہ کی حفاظت فرمائے میں محمد اقبال قاسمی جموں کشمیر سے

  • @pachagul5453
    @pachagul5453 3 ปีที่แล้ว +1

    🌻🌹🌹ماشاءاللہ🌻🌹🌹

  • @student447
    @student447 3 ปีที่แล้ว +10

    الحمد لله ہر پرگرام دیکھتا ہو بڑی خوشی ہوتی ہے مدرسوں کا تعارف ایک نرالے انداز سے ۔کر رہے
    میں اسے اگے بھی شیئر کرتا ہو۔۔۔

  • @Arz-e-Shakeel
    @Arz-e-Shakeel 3 ปีที่แล้ว +4

    اے اللہ ساری دنیا کو ہدایت دے اور تمام مسلمانوں کو ایمان والی زندگی اور کلمے والی آسان موت موت عطا فرما اور جب تم سے ملنے(موت) کا وقت ہو تو تو ہم سے راضی ہو آمین

  • @mohammadumer3090
    @mohammadumer3090 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah bohat acha laga ap ki Baton sy ap k milny sy ap k ulama sy mil k. Allah ap ko lambi zindgi ata kry. Ameen

  • @nagri8890
    @nagri8890 3 ปีที่แล้ว +12

    بھارت میں رهتے ہو ے بہت سوچتا تھا کہ جید علماے حق سے موسوم دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کیسا ہوگا,
    جس مدرسہ کے طلبہ نے دیوبند کے طلبہ سے ذیادہ حق پرستی کے کارنامہ انجام دیے اور کفر کے ایوانوں میں کھلبلی مچا رکھی ہیں اسکو دیکھا جاے , آپکی مہربانی سے مراد پوری ہوئی,
    اپ اس درسگاہ کے نصاب پر بھی ویڈیو بنا سکے تو مہربانی ہوگی,

  • @Ak-tz2iq
    @Ak-tz2iq 3 ปีที่แล้ว +5

    Ma sha ALLAH welcome to our city and our madrassa 😊

    • @MUHAMMADILYAS-me6wn
      @MUHAMMADILYAS-me6wn 3 ปีที่แล้ว

      You are welcome, Jazak Allah

    • @crickettube6131
      @crickettube6131 3 ปีที่แล้ว

      Assalam o alikum bhai darse nizami ka nisab urdu me he ya pashto me

    • @InfoLivePakistan
      @InfoLivePakistan 3 ปีที่แล้ว

      @@crickettube6131 Nisab is ame as Wifaq ul Madaris , Ofcourse in arabic and urdu

  • @Hyfisnapstories
    @Hyfisnapstories 3 ปีที่แล้ว +4

    Ma Sha ALLAH . Jitni tareef ki jayay kam hy! Daik k bht khushi hoi. Managment deserves Salute

  • @AhsanLodhi
    @AhsanLodhi 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashaa Allah soo nice efforts👍👍

  • @kallubhai7727
    @kallubhai7727 3 ปีที่แล้ว +25

    ماشاءللہ عبدالودود بھائی گزارش ہیکہ کبھی مولانا حق نواز جھنگوی شہید کا گلشن جامعہ محمودیہ جھنگ کا بھی ویزٹ کرائیں بڑی مہربانی ہوگی

  • @islamimalomattv6431
    @islamimalomattv6431 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت۔ الحمدللہ ہمیں بھی اس جامعہ سے فیض حاصل ہوا ہے

  • @hafiz4970
    @hafiz4970 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ جی آپ نے اتنا اچھا تعارف کروایا یہاں پر ہمارے اکابر کی سب نشانیاں مو جود ہے اللہ ہمارے اکابرین علماء دیوبند کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ۔۔

  • @Edit_With_slay
    @Edit_With_slay 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah aj ham dawatae tablig ki barkat sy is ba barkat jaga ki ziyarat Allah Pak nay karwai h aj ham sab jamia madrasa m h

  • @naqshbandi5904
    @naqshbandi5904 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah yeh hain hamare madaris kitni saadgi aur utni hi shaan hai.

  • @mzamankaremi417
    @mzamankaremi417 3 ปีที่แล้ว

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @MuhammadKhan-kt5bm
    @MuhammadKhan-kt5bm 3 ปีที่แล้ว +3

    Ma Sha allah ❤️ Allah salamt o abad rkhen amen

  • @rahatjabeen4535
    @rahatjabeen4535 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ

  • @MounerKhan-ls8uv
    @MounerKhan-ls8uv หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالی دونوں کاجنت فردس فرمائ

  • @arifreshi5505
    @arifreshi5505 3 ปีที่แล้ว +5

    Love this madrasa haqqania❤️.........

  • @user-pk4oy5lt5y
    @user-pk4oy5lt5y 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله ربنا يبارك فيك و في جهودك

  • @sabaali5419
    @sabaali5419 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah subhnallah jazkalla 🤲🤲😘😘🥰😘

  • @bilalgujjar8789
    @bilalgujjar8789 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آ مین
    بلال گجر کوریا

  • @javeriakhalid2035
    @javeriakhalid2035 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah sab ko aidar janay ke tofeeq ata farmay ameen

  • @muhammadqabilkhan3518
    @muhammadqabilkhan3518 3 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ

  • @idharDekho9
    @idharDekho9 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ آپ سب کی خدمات کو قبول فرمائے اور دونوں جہاں میں بہترین بدلہ عطا فرمائے _
    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @qariabdulghaffarshah1725
    @qariabdulghaffarshah1725 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallha bahut dill khush ho gys

  • @akhtarmunir5343
    @akhtarmunir5343 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ۔

  • @JIALMedia
    @JIALMedia 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔
    بہت خوب۔۔۔۔
    اللہ سلامت رکھے۔۔۔آمین۔

  • @shinagilgity6098
    @shinagilgity6098 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللهسبحان الله

  • @theultimateworrier64
    @theultimateworrier64 4 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah sar bakaf sar buland diyoband diyoband gairat mand jurat mand diyoband diyoband zindabad zindabad sahaba zindabad

  • @abuzarmohammad2981
    @abuzarmohammad2981 3 ปีที่แล้ว +10

    آپ کے ایک اسلامی ایمانی بھائی کا بھارت سے محبت بھرا سلام پیش خدمت ہے.... ماشاءاللہ.... بہت مفید اور دلچسپ سلسلہ ہے...آپ کی یہ کا وشِ پیہم اور جُہدِ مسلسل بہت اہم دستاویزی حیثیت رکھتی ہے...... بطورِ خاص ہم لوگوں کےلئیے نعمتِ عظمی ہے... یقیناً آپ کی فہرست میں دارالعلوم کراچی تو ہوگا ہی..... ہمیں اس کا بھی شدت سے انتظار رہے گا.... فجزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاءفی الدارین

  • @sanaullahkhalil
    @sanaullahkhalil 3 ปีที่แล้ว +4

    Jis ka intizaar tha wo b aap ne cover kr liya mashaa ALLAH ♥️♥️♥️ jazak ALLAH

  • @islamichannel8539
    @islamichannel8539 3 ปีที่แล้ว +4

    بہت خوب ماشاءاللہ اللہ کامیابیاں عطا کرے آمین

  • @SherNawazDanish
    @SherNawazDanish ปีที่แล้ว

    زبردست❤️❤️❤️

  • @GetProWithBro
    @GetProWithBro 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Masha Allah. ALLAH hamary madaris ko din dugni raat chugni taraqi aata frmaye. Or hamary olama ki hamesha hifazat frmaye. Or Allah hamary Tamam olama ky maban ittefaq qaem frmaye ameen

  • @user-cq4ey5gr1m
    @user-cq4ey5gr1m 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @hassanabdullah4000
    @hassanabdullah4000 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ.
    Allah JTR media ko oor taraki de. Ameen.

  • @waninaveed295
    @waninaveed295 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah ❤️ very impressive ❤️ keep it up 💕 jazakallah u khair ❤️ barakallah ❤️

  • @SabirAhmad
    @SabirAhmad 3 ปีที่แล้ว +1

    Hamaray Payaray Nabi Hazrat Muhammad S.A.W Sy Kon Kon Payar Karta Ha ( Like Karay )

  • @haroonafridi635
    @haroonafridi635 3 ปีที่แล้ว +2

    بہت خوب۔۔👍👍😍

  • @riffatzaidi1503
    @riffatzaidi1503 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHA ALLAH ALLAH HMMARY ULMAYE HQ KO SLAMMAT RKHY OR DUSHMANO KY SHR SY BCHCHA AMEEN AMEEN AMEEN

  • @INC39-70
    @INC39-70 2 ปีที่แล้ว

    SUBHAN ALLAH

  • @mohammedishaqvlog8271
    @mohammedishaqvlog8271 3 ปีที่แล้ว +1

    الحمدللّٰه .🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @oooolala5275
    @oooolala5275 3 ปีที่แล้ว

    Hayee ma qurban ho jawo in madrasro pe

  • @talhawahab6559
    @talhawahab6559 3 ปีที่แล้ว +2

    Aik din Jamia Ahsan ul Uloom main bhi hojay... Hona tu tab banta tha jab Mufti sahib khud zinda the.

  • @simabnasim1443
    @simabnasim1443 2 ปีที่แล้ว

    Aoa abdul wadod bhai allah pak ap ko or ap ki team ko khush rakhy ap k program hmary madaras mene dekhna soro kia hai mera eman taza ho gia hai or main deen ki trf ana soro ho gia hon allah pak ap ko zindgi de

  • @sirajuddinghazi7981
    @sirajuddinghazi7981 2 ปีที่แล้ว

    ماشاالله تبارك الله

  • @usamamurad2854
    @usamamurad2854 2 ปีที่แล้ว

    Wah kia madressa hey yr ❤🇵🇰

  • @obkibatain2683
    @obkibatain2683 3 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah Allah hamesha kaim daim rakhay Allah her zarorat pori karay kitnay kush naseeb log atay hain yahan jon ko Allah nay chun lea hy ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @InfiniteMewing678
    @InfiniteMewing678 2 หลายเดือนก่อน

    Mr. Abdul Wadud, Thank you very much for uploading such a unique video of such a unique Place.This place has Allah {SWT}'s special blessings and light upon it.May Allah brighten and pave the way for success of this Holy site.I am very happy to see this pace and its documentary.Videos like these are very Unique. thank you very much for co leader.Thank you again for such a great documentary.we will also visit this soon,InshaAllah

  • @ibnenomani2612
    @ibnenomani2612 2 ปีที่แล้ว

    Massallah sub ky comments achy hy yeh akabir ki Nissani hy Ulama_e_Dueband Zindabad

  • @islamicreactionvideo13
    @islamicreactionvideo13 3 ปีที่แล้ว +2

    Jtr media hous ko allah bohat taraki de aj main dubai me hon lekin ye parogram dek kar dil ko sakon melgia

  • @sayednaseem3290
    @sayednaseem3290 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ دیکھ کر طبیعت خوش ہو گءی میں نسیم افضل انڈیا سے۔ سابق طالب علم دیوبند

  • @shujauddin8421
    @shujauddin8421 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاء الله....❤❤❤

  • @mdakhan4896
    @mdakhan4896 3 ปีที่แล้ว +1

    واہ واہ کیا خوبصورت ہے ماشاءاللہ