Austrian Jew who became the first Pakistani citizen ever - BBC URDU
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2025
- کیا آپ جانتے ہیں کہ پہلا پاکستانی پاسپورٹ کس کو ملا تھا؟ یہ کہانی ہے محمد اسد کی جو موجودہ یوکرین کے شہر لیویو میں ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس وقت وہ آسٹریا کے شہری تھے۔ تو پھر وہ پاکستان کیسے پہنچھے اور یہاں کا پاسپورٹ حاصل کرنے والے پہلے شخص کیسے بنے؟ جانیے وقار مسطفیٰ کی اس آڈیو سٹوری میں، جسے ایڈٹ کیا ہے محمد ابراہیم نے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR