How did a Pakistani Jewish citizen send spices and other stuff to Israel? | VOA Urdu

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • پاکستانی یہودی شہری فیشل بن خلد ان دنوں پاکستان سے مسالہ جات اور دیگر اشیا اسرائیل بر آمد کرنے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے تجارت ممکن نہیں ہے، ایسے میں اسرائیلی مارکیٹ میں پاکستانی اشیا کی رسائی کیسے ممکن ہوئی؟ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

ความคิดเห็น • 287