اسلام علیکم ، آپ ماشا اللہ بہت محنتی ہو آپ کا کام دیکھ کے اچھا لگا ، یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ دیسی کھاد والے کھیت میں کیمیکل والی کھادیں بھی ڈالتے ہو ، پھر بکٹیریا کہاں زندہ رہتا ہوگا ؟ آپ اپنے رقبہ میں علیحدہ علیحدہ کھیت رکھیں کہ جس میں ڈی کمپوسٹ اور کیمیکل کھاد استعمال کیا کریں
👍
usman bhai goat ki treatment khud krty ya doctor rakha hai?
Khud hi krta hu
اسلام علیکم ،
آپ ماشا اللہ بہت محنتی ہو آپ کا کام دیکھ کے اچھا لگا ،
یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ دیسی کھاد والے کھیت میں کیمیکل والی کھادیں بھی ڈالتے ہو ،
پھر بکٹیریا کہاں زندہ رہتا ہوگا ؟
آپ اپنے رقبہ میں علیحدہ علیحدہ کھیت رکھیں کہ جس میں ڈی کمپوسٹ اور کیمیکل کھاد استعمال کیا کریں
بات تو آپ کی ٹھیک ہے کیلن دوسری کھاد بھی ڈالنی پڑتی ہے